دیباچہ
دُرِّثمین فارسی مُترجم
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
t
بسم الله الرحمن الرحيم
محمد کا ونصلی علی رسوا
على رسوله الكريم
دیباچه
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل رضی اللہ عنہ جیسے صوفی منش بزرگ تھے بہت ہے ہی
کم آدمی ایسے ہوتے ہیں۔ وہ ہمارے موجودہ زمانہ میں سلف صالحین کا ایک بہت ہی عمیرہ
نمونہ تھے صحیح او حقیقی معمول ہیں وہ ایک ولی اللہ اور خدا شناس بزرگ تھے جن کی زبان در قالہ زبان مادرم
سے نفرت کے جو حقائق ومعارف کے پھول جھڑا کرتے تھے اس کی کیفیت رہی لوگ بتا سکتے ہیں
جنہیں ان کی بابرکت اور با فیض صحبت میں بیٹھنے کا شرف حاصل ہوتا تھا مجھے دل کی سچائی کے
ساتھ یہ بت کہنے دیجئے کیا سے متم اور تقدس برگ آسمان صدیوں چکر کھاتا ہے جب جا کہ
کہیں پیدا ہوتے ہیں، اور جب وہ ایک دنیا کو اپنے علم اپنی قابلیت اور اپنے لیے نظیر اخلاق
سے فیض یاب کر کے اس جہان سے سدھارتے ہیں تو اپنا کوئی قائم مقام چھوڑ کر نہیں جاتے وہ
انسانیت کا فخر ہوتے ہیں اور اخلاق کا پیکر دہ دنیا کے لیے ایک شمع ہدایت ہوتے ہیں اعدا
ند کی قم میں نے
ور منقول کے لیے ابر رحمت میرا تعلق اللہ سے لے کر اللہ تک جب ان کی پاک
اپنے والے تحقیق سےملنے کے لیے اور علی کو روانہ ہوگئی ہم سے راہ خداکی قسم روح اپنے مولا
ان کو سر لحاظ سے ایک بے نظیر انسان پایا خدا کے عشق میں ہمیشہ ان کو چور دیکھا۔ اور انحصرت ہر
R
لی الہ علی کل کی جب میں ان کو ہمیشہ سرشار پایا حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے والہانہ
ت ان کی لگی ای جی تی ای کی اور ایک ہی ہیں نے ان کے سانے کا
تا دیکھا قرآن کیم کے جو معار و بیان کیا کرتے تھے اور وفضل میں شائع ہوا کرتے تھے وہ
ایک دینا پڑھتی تھی اور عش عش کرتی تھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کلام کی وہ پر معارف اور
اویر تفسیر وہ کیا کرتے تھے وہ عجیب مروح پرور ہوا کرتی تھی یہی سلسلہ میں انہوں نے بڑے ہیں
شروق اور محبت کے جذبات کے ساتھ فارسی در خمین کا نہایت محنت سے اگر دو میں ترجمہ کیا۔
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی اشعار میں عشق و محبت جذب و خلوص ،
معارف و حقایق اور شیرینی و حلاوت سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ اہل ذوق حضرات سے
شیدہ نہیں جو دور بیانی اور شوکت الفاظ فارسی دری مین کے ہر صفحے میں موجود ہے، بلا ریب
متقدمین و متاخرین کی نام منظوم فارسی کتب اس سے خالی ہیں اس بے نظیر دانانی راز کام
نے حضرت میر صاحب رضی اللہ عنہ کو ان اشعار کے اردو ترجمہ پر راغب کیا تا کہ ار دو دن البته می
१
حضرت سلطان القلم کے روح پرور کلام سے تقدیر استعداد فیض یاب ہو سکے۔
ین جو عرصہ کی کاوش اور محنت کے بعد حضرت پیر صاحب مینی اللہعنہ نے مربیان
ہ کو ختم کیا۔ اوربہت چاہتے رہے کہ کس طرح یہ کتاب چھپ جائے۔ ان کی
ماری کا نہیں ہیں ہی شائع کیا کرتا تھا جب مجھے حضرت میر صاحب نے یہ ترجمہ دکھایا
میرا دل ہے اختیار چاہا کہ فرزان چیپ کر منظر عام پر آجائے مگر پنج شستی اور کالی اور
یمت اعمال کے باعث با وجود شدید خواہش کے میرا ارادہ عمل کی شکل اختیار نہ کر سکا۔
یہاں تک کہ ادھلائی عالمہ کو حضرت میر صاحب ہمیشہ کے لئے ہم سے جدا ہو گئے ہے
وصیت کر گئے تھے کہ میرے سارے مسودات اسماعیل کو دے دیے جائیں تو یت این فارسی کا
ت ترجمہ اپنی زندگی ہی میں حضرت میر صاحب نے میرے سپرد کر دیا تھا۔
حضرت میر صاحب ضی اللہ عنہ کے سارے رات میں نے اپنی جان کے برابر رکھ
چھوڑے تھے اور جب مجھے ستمبر اوید کو سال کے ایک ضروری کام کے لئے قادیان سے
بالاتری اپنی داستانی کو دین کا کارگردان است
ینایان وایا تو میری کتابوں اور مال و اسباب میں سے صرف اس ٹریک کو بچانے کی
روختش کرنا جس میں میر صاحب کے سوات میں پانی سب کچھ غارت ہو جائے اس کی پروانہ کرنا۔
کا
میرے لاہور چلے آنے کے بعد قادیان پر جو چھ گندی فلمیں طاقت نہیں کہ اس
بیان کر سکے و بانو نے اپنی جان کو خطر ہیں ڈال کر انتہائی کوشش کی کرم ل کی کہ سودات کا ٹرنک
بیچ سکے گر تقدیر کے نوشتے پورے ہوتے تھے کچھ بھی نہ بچا اور سب کچھ تباہ ہو گیا ۔
مجھے بے انتہافتی اور رینج ان مسودات کے ضائع ہونے کا ہوا اگر دائی تقدیر میں
کا چارہ تھا۔ ناچار ب کی سب اپنی کمزور چھاتی پر لے کر خاموش ہو گیا گیار با خیال آتا
تھا کہ حضرت میر صاحب صلی اللہ عنہ نے ان مسودات کو میرے حوالے فرمایا تھا گرہیں آپ کی
مقدس امانت کی اپنی تالاتقی کی وجہ سے حفاظت نہ کر سکا سب سے زیادہ میرا دل در این
کے اس ترجمہ کے تھے لوٹتا تھا مگر بے بس اور لاچار تھا۔ بظاہر کوئی شکل اس کی دنیا بی کی
نہیں تھی جب حضرت میر صاحب فی اللہ عنہ کا سارا امکان ہی لٹ گیا جہاں میں رہا
کرتا تھا تو یہ رحمہ کس طرح محفوظ رہتا اکثر خیال آتا تھا کہ نہ علم کس نے چند پیسوں
میں خریدا ہو گا یا کس دکاندار کی پٹیاں اس میں بندھی ہوں گی۔ اہ اور سال اسی سوچ میں
کر گئے دل کو ہر چہ برکی تین کرتا تھا ایک مہینہ آتا تھا کیا ان سے کوئی کہتا تھا کہ ہے
ہ محفوظ ہے اور ہل جائے گا۔ آخر برسوں کی دلی کوفت اور شمش کے بعد میں نے اپنے
محترم دوست ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کو جو اس وقت قادیان میں ناظر
تعلیم و تربیت تھے خط لکھا کہ آپ کہیں تلاش تو کریں کسی شخص کے پاس کیسی کیماڑی کے
پاس ایسی کتب فروش کے پاس کیسی دکاندار کے پاس اس کا مسودہ مل جائے تو ہیں
اس کے لئے دو سور دیتے تک دینے کو تیار ہوں۔ ملک صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے
نیرہ ہے۔ انہوں نے کمال ہمدردی کے ساتھ ہی سودہ نہ معلوم کہاں سے تلاش
کیا اور خود واگر تشریف لائے اور میرے حوالہ کر دیا۔ ملک صاحب کے اس احسان کا میں
جس قدیمی شکر یہ ادا کروں کم ہے۔
مسودہ مل جانے کے بعد میں نے اس کی طباعت کی درخواست حضرت علینہ ای
الثانی رضی اللہ عنہ) اللہ عنہ کی خدمت میں بھیج دی جہاں سے فوراً اجازت مل گئی۔ اور میں نے
مودہ کتابت کے لئے دے دیا یہ جنوری سالہ کی بات ہے۔ جلد ہی کتابت ختم ہوگئی
اور میں نے کتاب شائع کر دی یہ کتاب چھتے ہی فور افروخت ہوگئی۔ اس پر ہوگئی ۔ اس پر مجھے دوسری
شاعت کی فکر ہوتی مگر اس کا عرصہمیں حالات ایسے ناسازگار ہے کہ سخت خواہش کے
ا جو اپنے مادہ کوعملی جامہ نہ پہنا سکا
اس دوران میں بہت سے احباب کی طرف سے اس کی دوبارہ طباعت کا
شدید اصرار ہوتا رہا۔ سب سے زیادہ ٹریپ اس کی اشاعت ثانی کی حضرت یہاں بشیر احمد
لی اللہ عنہ کو تھی۔ انہوں نے مجھے یہ بھی لکھا کہ گر مالی پریشانی راہ میں حائل ہے تو چار سو روپے
سے میں تمہاری مر کر سکتا ہوں گرمی شیخ بشیر احمد صاحب بیج ہائی کورٹ لاہور نے مجھ سے
فرمایا تم کام شروع کرو میں سری کتاب ملکوں پر اپنے خراج سے پچھوا دوں گا اشکالا
ال نے مجھے کہا کہ اگر نہیں ہوتے تو چھوا لیتے ہیں کہ کہ ایک ہی ہے اور برا ہے
تقاضے کے خلط آرہے ہیں ایک مقامی جاعت نے تو حضرت خلیفہ امن الثالث و باقاعدہ
خواست بھی بھیج دی کہ ہمیں اس کی دوبارہ اشاعت کی اجازت دی جائے مگر بار خوات
سے ان کو یہی جواب طلا کہ اسماعیل میں نے پہلی مرتبہ یہ کتاب شائع کی تھی۔ دوبارہ بھی رہی
شائع کرے گا۔
اس پر میں نے اپنی انتہائی بے باگی کے باوجود اس کی دوبارہ اشاعت کا ریڈ
کر پیا تم پہلی اشاعت کے وقت پاس تھی نہ دوسری اشاعت کے وقت جگر میں نے
توکل علی اله کام شروع کر دیا۔
اب سب سے پہلا مرحلہ یہ تھا کہ بع اول میں کتابت کی جو لیلیاں گئی تھیں ان
کو درست کیا جائے تا کہ کتاب صحیح چھیے۔ اس ضمن میں مولوی عطاء الرحمن صاحب مرحوم تو در
نست گراز کا لج بارہ نے اپنی خدمات پیش کیں ۔ اور حقیقت ہے کہ بہت ہی محنت کے
ساتھ انہوں نے ساری کتاب کو دیکھا۔ پھر میں نے بزرگ محترم حضرت حافظ سید
احمد صاحب شام جانوری کی خدمت میں اس کے متعلق عرض کیا۔ آپ نے
د فرمایا لیکن پیرانه سالی عارض اور علیم الفرصتی کے باعث کام میں بہت
دی لگ گئی۔ پھر میں نے فاضل جلیل محترم می شیخ محمد احمد صاحب مظہر ہی۔ اسے ایل
اسمی امیر جاعت ہائے احمد یہ ضلع لائل پور کی خدمت میں محترمی جناب شیخ بشیر احمد
صاحب حج ہائی کورٹ لاہور کی معرفت اس کی تصحیح کے لئے عرض کی ۔ شیخ
محمد محمد صاحب نے نہایت ہی خندہ پیشانی کے ساتھ باوجود سخت عدیم الفرصتی کے
این کٹھن کام کی حامی بھرلی اور نہایت محنت کے ساتھ اس کی صحیح کی۔ اور مجھے
کتاب کی واپسی کے ساتھ اس کے متعلق مفصل ہدایات لکھ دیں جن کی روشنی میں
میں یہ کتاب شائع کر رہا ہوں ۔ اللہ تعالی ان کو زیادہ سے زیادہ خدمت دین کی
توفیق دے اور ان کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ اُن کے لیے میرے دل سے بود عائیں رقم
کل رہی ہیں خداوند کریم اپنے فضل سے ساری قبول فرمائے۔
اب کتابت کا بھاری پتھر تھا جس کا باریک می جناب حکم محمد شیخ صاحب خوشنویس
نے نہایت خوشی کے ساتھ اپنے سارے کاموں کو روک کر اٹھالیا اور نہایت عمدگی پوری
احتیاط اور بڑی محنت سے اسے سر انجام دیا۔
مکرمی و حتی ملک محمد طفیل صاحب ہی یہ رسالہ نقوش کی عنایت اور مہربانی کا
میں جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے کہ موصوف نے پہلے تفسیر صغیر کی بہترین اور
علی ترین طباعت کا نہایت مشکل کام میری درخواست پر اپنے ذمہ لیا اور اُسے
نی ہی محنت اور نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ کم سے کم وقت میں بہتر سے بہند
طور پر را انجام دیا اور پھر در تمین فارسی کی طباعت کے سلسلہ میں میری بی قرار امانت
اور مدد فرمائی جب ہی میں اس کو جلد تر جلسہ سالانہ کے موقع پر شائع کر سکا اللہ تعالی
اس پر خلوص محبت کی جو ایڈیٹر صاحب نقوش نے آج اٹھارہ برس سے میرے ساتھ
ملحوظ رکھی ہے بہتر سے بہتر یہ اعطا فرمائے اور ان کے کاموں اور اُن کے نیک عود ائم
میں زیادہ سے زیادہ برکت دے۔ آئین ۔
میں اب بہت ہی زیادہ ضعیف المزور اور مضمحل ہو گیا ہوں۔ اور کوئی ضروری
ی غیر ضروری کام مجھے نہیں ہوسکتا۔ بات کی نگرانی پھر کتابوں کی جلدی بندھوانا
ندان بعد اشاعت کا انتظام کرنا ۔ یہ سب کام برخوردار مبارک محمود نے بہت ہی
انہماک بڑے مشرق شوق اور نہایت مستعدی سے کیا۔ اور آخر وقت تک بہت مصروفیت
کے ساتھ کام میں لگے رہے۔ اللہ تعالی انہیں اپنے لوڑ ھے۔ کمزور جعلی اور نہایت
مضمحل باپ کی اس خدمت کا اجر عطا فرمائے۔ اگر میرا نہایت لایتی اور فاضل فرزند
محمد احمد آرج زندہ ہوتا۔ تو وہ اس وقت اپنے بھائی کے اس دینی کام میں نہایت ہی دلی
ذوق کے ساتھ حصہ لیتا۔ مرحوم کے دل میں دین کی خدمت کا ایک دولہا نہ جان یہ تھا
گر املہ تعالیٰ کی خاص الخاص مصلحتوں نے اس کو عین جوانی کے عالم میں جنوری سلام
کو اپنے پاس بلا لیا ع
میانے والا ہے سب سے پیارہ اسی پر اسے دل تو جاں خدا کر
میں آخرمیں مکرمی و محترمی جناب میاں عبد الحق صاحب امه المربيت المال
کا نیا دور ہے شکریہ اداکرکے اپنی تمہید کوختم کرتا ہوں ۔ سامعہ صاحب نے
اس کتاب کی کاپیاں نہایت صحت نہایت شوق اور نہایت توجہ کے
یں حضر میں مولی علیہ اسلام کے باسی اشعار کو حضرت تقدیس کی کتابیں
ریشن سے مقابرک کے درست کیا۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ
اردو تر جمہ کے ایک ایک لفظ پر غور کر کے اُسے اصل فارسی کے مطابق کیا۔ کتابت
مکن غلطیوں کی انتہائی احتیاط کے ساتھ صحیح کی۔ غرض کوئی دقیقہ اس کتاب کی صحت
رستی کا انہوں نے باقی نہیں چھوٹہ میں ان کی عنایت، نوازش اور مہربانی کا
لے سے ممنون ہوں۔ اتنی محبت کوئی اپنی کتاب کے لئے بھی نہیں کرتا جتنی انہوں نے
ے سے لئے کی۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس خلوص اور نیکی کی جنہائے خیر عطا فرمائے اور ان
زیادہ سے زیادہ خدمت دین کی توفیق دے۔ آمین
خاکسار محمد اسماعیل پانی پیچی
رام گلی میر ، مکان نمبر ۔ لاہور