نصرت الٰہی
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نصرت الہی
خُدا کے پاک لوگوں کو خُدا سے نصرت آتی ہے
جب آتی ہے تو پھر عالم کو اک عالم دکھاتی ہے
وہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اُڑاتی ہے
وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہے
کبھی وہ خاک ہو کر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے
کبھی ہو کر وہ پانی اُن پر ایک طوفان لاتی ہے
فکرش رکتے نہیں ہر گز خُدا کے کام بندوں سے
بھلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پیش جاتی ہے
االله
براہین احمدیہ حصہ دوم ص ۱ مطبوعہ شد / روحانی خزائن جلدی صا)
آج 10 میں سے 10 باقی