وفات مسیح ناصری علیہ السلام
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وفات مسیح ناصری علیہ اسلام
کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال ؟ دل میں اُٹھتا ہے میرے سو سو اُبال
ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخل جنت ہوا وہ محترم
مارتا ہے اُس کو فرقان سراسر اُس کے مرجانے کی دیتا ہے خبر
وہ نہیں باہر رہا اموات سے ہو گیا ثابت یہ تیس آیات سے
کوئی مردوں سے کبھی آیا نہیں یہ تو فرقاں نے بھی بتلایا نہیں
عهد شد از کرد گار ہے چنگوں غور کن در أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
اے عزیزو ! سوچ کر دیکھو ذرا
یہ تو رہنے کا نہیں پیارو مکال
موت سے بچتا کوئی دیکھا بھلا ؟
چل بسے سب انبیاء و راستان
ہاں نہیں پاتا کوئی اس سے نجات یوں ہی باتیں ہیں بنائیں واہیات
ہے یہ دیں یا سیرت کفار ہے
کیوں تمہیں انکار پر اصرار ہے
کیوں بنایا ابن مریم کو خدا
بر خلاف نص یہ کیا جوش ہے سوچ کر دیکھو اگر کچھ ہوش ہے
منت اللہ سے وہ کیوں باہر رہا
کیوں بنایا اُس کو باشان کبیر غیب دان و خالق و حتی و قدیر
مرگئے سب ، پر وہ مرنے سے بچا
اب تلک آئی نہیں اس پر فنا
(سورہ انبیاء ، ۹۶)
ہے وہی اکثر پرندوں کا خدا
اس خدا دانی پر تیر مرحبا
مولوی صاحب ! یہی توحید ہے سچ کہو کس دیو کی تقلید ہے؟
جس پر برسوں سے تمھیں اک ناز تھا؟
کیا یہی توحید حق کا راز تھا
کیا کبشر میں ہے خدائی کا نیشان؟ الامان ایسے گماں سے الاماں
فہم پر اور عقل پر اور ہوش پر
ہے تعجب آپ کے اس جوش پر
کیوں نظر آتا نہیں راہ صواب ؟ پڑ گئے کیسے یہ آنکھوں پر حجاب ؟
کیا ہی تعلیم فرقاں ہے بھلا؟
کچھ تو آخر چاہیے خوف خدا
مومینوں پر گھر کا کرنا گماں ہے یہ کیا ایمانداروں کا نیشاں ؟
ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں دل سے ہیں خدام ختم المرسلين
شرک اور بدعت سے ہم بیزار ہیں
خاک راه احمد مختار ہیں
سارے محکموں پر ہمیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پر قربان ہے
ہے یہی خواہش کہ ہو وہ بھی فدا
تم ہمیں دیتے ہو کافیر کا خطاب کیوں نہیں لوگو تمہیں خوف عقاب
دے چکے دل اب تین خاکی رہا
سخت شورے اوفتاد اندر زمین
رحم کن بر خلق اے جاں آفریں
کچھ نمونہ اپنی قدرت کا دکھا
تجھ کو سب قدرت ہے اسے رب انوری
ر او هام حصہ دوم ص ۷۶۳ مطبوعه ۱۸۹ / روحانی خزائن جلد ۳
ازال او
جلد ۳ ص ۵۱۳)