علامات المقربين

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

علامات المغتربين
خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اُس پر زیار
اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب ؟
اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں تابکار
لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک سے
وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے
دنشان آسمانی ص (حاشیه مطبوع / روحانی خزائن جلد م عدم)
قادر مطلق کے حضور
راک کرشمہ اپنی قدرت کا دیکھا تجھ کو سب قدرت ہے اسے اب انوری
حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام
اک نشان دکھلا کہ ہو حجت تمام
منقول از آسمانی فیصله مش مطبوعه شاه / روحانی خزائن جلد ۴ ص ۳۳)

آج 10 میں سے 10 باقی