تاثیر صداقت

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تاثیر صداقت
واہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر ہو گیا نانک نثار دین احمد سر کبر
جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر سامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ گہر
دیکھو اپنے دیں کو کسی کسی صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر
است بچن صدره در میان نقشه چوله صاحب مطبوعه ۱۸۹۵ در روحانی خزائن جلد، اص۱۷)

آج 10 میں سے 10 باقی