بشیر احمد شریف احمد اور مبارکہ کی آمین

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

شان احمد عربی صلی اللہ علیہ سلم
زندگی بخش جام احمد ہے کیا پیارا یہ نام احمد ہے
لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا سب سے بڑھ کر مقام احمد ہے
باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستان کلام احمد ہے
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
دافع البلاء صفحه ۲۰ مطبوعه ۱۹۰۲ / روحانی خزائن جلد ۱۸ ص ۲۳)

آج 10 میں سے 10 باقی