تعلق بالله

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تعلق بالله
کبھی نصرت نہیں ملتی در مولی سے گندوں کو
کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو
وہی اس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں
نہیں راہ اس کی عالی بار گہر تک خود پسندوں کو
یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اس سے قربت کو
اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو جلاؤ سب کمندوں کو
(ضمیمه تریاق القلوب نمبرده صفحه اول مطبوعه ام / روحانی خزائن جلد عشا ص ۵۰)

آج 10 میں سے 10 باقی