نسیم دعوت

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نسیم دعوت
نام اس کا نسیم دعوت ہے آریوں کے لئے یہ رحمت ہے
دل بیمار کا
یہ درماں ہے
طالبوں کا یہ یار حکوت ہے
کفر کے زہر کو یہ ہے تریاق ہر ورق اس کا جام صحت ہے
غور کر کے اسے پڑھو پیارو
یہ خُدا کے لئے نصیحت ہے
خاکساری سے ہم نے لکھا ہے
نہ تو سختی ، نہ کوئی شدت ہے
قوم سے مت ڈرو، خُدا سے ڈرو آخر اس کی طرف ہی رحلت ہے
سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر پہ طاعوں ہے پھر بھی غفلت ہے
ایک دنیا ہے مرچکی اب تک
پھر بھی توبہ نہیں یہ حالت ہے
انسیم دعوت مٹائیٹل پیج مطبوعه نشانه / روحانی خزائن جلد اصلا )

آج 10 میں سے 10 باقی