انذار
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
انذار
دوستو! جا گو کہ اب پھر زلزلہ آنے کو ہے
پھر خُدا قدرت کو اپنی جلد دکھلانے کو ہے
وہ جو ماہ فروری میں تم نے دیکھا زلزلہ
تم یقیں سمجھو کہ وہ اک زخر سمجھانے کو ہے
آنکھ کے پانی سے یا روا کچھ کرو اس کا علاج
آسماں اے غافلو اب آگ برسانے کو ہے
کیوں نہ آئیں زلزلے تقوی کی رہ گم ہو گئی
راک مسلمان بھی مسلمان صرف کہلانے کو ہے
کیس نے مانا مجھ کو ڈر کر کس نے چھوڑا بغض رکیں
زندگی اپنی تو ان سے گالیاں کھانے کو ہے
کافیر و دجال اور فاسق ہمیں سب کہتے ہیں
کون ایماں صدق اور اخلاص سے لانے کو ہے
جس کو دیکھو بد گمانی میں ہی حد سے بڑھ گیا
گر کوئی پوچھے تو سو سو عیب بتلانے کو ہے
چھوڑتے ہیں دیں کو اور دنیا سے کرتے ہیں پیار
سو کریں وعظ و نصیحت کون پچھتانے کو ہے
ہاتھ سے جاتا ہے دل دیں کی مصیبت دیکھ کر
پر خدا کا ہاتھ اب اس دل کو ٹھہرانے کو ہے
اس لئے اب غیرت اُس کی کچھ تمھیں دکھلائے گی
ہر طرف یہ آفت جاں ہاتھ پھیلانے کو ہے
موت کی رہ سے ملے گی اب تو دیں کو کچھ مدد
یا تو ایک عالم تھا قرباں اُس پہ یا آئے یہ دن
ایک عبد العبد بھی اس دیں کے مجھٹلانے کو ہے
ور نہ دیں اے دوستو ! اک روز مر جانے کو ہے
چشمه سیحی ۔ ٹائیٹل پنج صفحه ۲ - مطبوعه شاه / روحانی خزائن جلد ۲۰ ۳۳۴۰)