قادیان کے آریہ
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قادیان کے آریہ
آریوں پر ہے صد ہزار افسوس دل میں آتا ہے بار بار افسوس
ہو گئے حق کے سخت نافرماں کر دیا دیں کو قوم پر قرباں
وه نشاں جس کی روشنی سے جہاں ہو کے بیدار ہو گیا کرتاں
ان نشانوں سے ہیں یہ انکاری پر کہاں تک چلے گی طراری
ان کے باطن میں راک اندھیرا ہے رکین و نخوت نے آکے گھیرا ہے
لڑ رہے ہیں خُدائے یکتا سے باز آتے نہیں ہیں غوغا سے
قوم کے خوف سے وہ مرتے ہیں سو نیشاں دیکھیں کب وہ ڈرتے ہیں
موت لیکھو بڑی کرامت ہے پر سمجھتے نہیں یہ شامت ہے
میر مالک ! تو ان کو خود سمجھا
آسماں سے پھر اک نشاں دکھلا
قادیان کے آریہ اور ہم ٹائیٹل پیج صفحہ ۲ مطبوعہ شائد / روحانی خزائن جلد ۲۰ ص ۴۱۸)
آج 10 میں سے 10 باقی