اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے
الہی بخش کے کیسے تھے یہ تیر کہ آخر ہو گیا اُن کا وہ نیچیر
اُسی پر اس کی لعنت کی پڑی مار کوئی ہم کو تو سمجھا دے یہ اسرار
تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار ملے جو خاک سے اُس کو پہلے یار
کوئی اُس پاک سے جو دل لگاے کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوے
پسند آتی ہے اُس کو خاکساری تدلل ہے رو درگاه باری
عجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ کہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہ
بدی پر غیر کی ہر دم نظر ہے مگر اپنی بدی سے بے خبر ہے
اتمہ حقیقة الوحی صفحه ۱۱۵ مطبوع شد / روحانی خرائن جلد ۲۲ ص ۵۵۱)

آج 10 میں سے 10 باقی