لوح مزار میرزا مبارک احمد

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

لوح مزار میرزا مبارک احمد
جگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خُو تھا
وہ آج ہم سے جدا ہوا ہے ہمارے دل کو عربیں بنا کر
کہا کہ آئی ہے نیند مجھ کو یہی تھا آخر کا قول لیکن
کچھ ایسے سوئے کہ پھر نہ جاگے تھے بھی ہم پھر جگا جگا کر
برس تھے آٹھ اور کچھ مہینے کہ جب خُدا نے اُسے بُلایا
وو
بلانے والا ہے سب سے پیارا اُسی پہ اسے دل تو جاں فدا کر
(نوشته ماه ستمبر ۱۹)
جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہو دے
حاملا
لے میں جو غلام احمد نام خدا کا مسیح ہوں ۔ مبارک احمد جس کا اوپر ذکر ہے میرا لڑکا تھاوہ تاریخ شعبان ۱۳۷۵
مطابق ۶ ستمبر اله بروز دوشنبه بوقت نماز صبح وفا پا کر الہامی پیشگوئی کے موافق اپنے خدا کو جایا ۔ کیونکہ
خدا نے میری زبان پر اس کی نسبت فرمایا تھا کہ وہ خدا کے ہاتھ سے دنیا میں آیا اور چھوٹی عمر میں ہی خدا
کی طرف واپس جاتے گا ۔ منہ “
خطبات محمد جلد اول ص ۸۳ ، خطبہ عید الفطر فرموده حضرت مصلح موعود مورخه ارمنی ۱۹۲۴نه - قادیان

آج 10 میں سے 10 باقی