درس توحید
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
درس توحید
وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے
ہو
جو کچھ بُتوں میں پاتے ہو اس میں وہ کیا نہیں
سورج پر غور کر کے نہ پائی وہ روشنی
جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس یار سا نہیں
واحد ہے لا شریک ہے اور لازوال ہے
سب موت کا شکار ہیں اُس کو فنا نہیں
سب خیر ہے اسی میں کہ اُس سے لگاؤ دل
ڈھونڈو اُسی کو یا روائیتوں میں وفا نہیں
اس جاتے پر عذاب سے کیوں دل لگاتے ہو
دوزخ ہے یہ مقام یہ بستان سرا نہیں
( رساله تشهید الاذهان ماه دسمبر شانه)
پھر بہار آئی خدا کی بھی ہے ہی کی
آج 10 میں سے 10 باقی