پیشگوئی جنگ عظیم

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

پیشگوئی جنگ عظیم
یہ نشان زلزلہ جو ہو چکا منگل کے دن وہ تو اک لقمہ تھا جو تم کو کھلایا ہے نہار
اک ضیافت سے بڑی اے غافلو کچھ دن کے بعد جس کی دیتا ہے خبر فرقاں میں رحماں بار بار
فاسقوں اور فاجروں پر وہ گھڑی دشوار ہے جس سے قیمہ بن کے پھر رکھیں گے قیمہ کا بگھار
خوب کھل جاتے گا لوگوں پہ کر دیں کس کا ہے دی پاک کر دینے کا تیرتھ کعبہ ہے یا ہر دوار
وحی حق کے ظاہری لفظوں میں ہے وہ زلزلہ لیک ممکن ہے کہ ہو کچھ اور ہی قیموں کی مار
کچھ ہی ہو پر وہ نہیں رکھتا زمانہ میں نظیر فوق عادت ہے کہ سمجھا جائے گا روز شمار
یہ جو طاعوں ملک میں ہے اس کو کچھ نسبت نہیں اُس بلا سے وہ تو ہے اک حشر کا نقش و نگار
وقت ہے تو بہ کرو جلدی مگر کچھ رحم ہو شست کیوں بیٹھے ہو جیسے کوئی پی کر کو کنار
تم نہیں لوہے کے کیوں ڈرتے نہیں اُس وقہ سے جس سے پڑ جائے گی اک دم میں پہاڑوں میں بغار
وہ تباہی آئے گی شہروں پہ اور دیہات پر جس کی دنیا میں نہیں ہے مثل کوئی زینهار
ایک دم میں غم کرے ہو جائیں گے عشرت کرے شادیاں کرتے تھے جو پیٹیں گے ہو کر سوگوار

وہ جو تھے اونچے محل اور وہ جو تھے قصر ہیں پست ہو جائیں گے جیسے پست ہو اک جائے غار
ایک ہی گردش سے گھر ہو جائیں گے مٹی کا ڈھیر جس قدر جانیں تلف ہوں گی نہیں اُن کا شمار
پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اُس سے ڈر نہیں اُن کو جو جھکتے ہیں اس درگہ پہ ہو کر خاکسار
یہ خوشی کی بات ہے رب کام اُس کے ہاتھ ہے وہ جو ہے دھیما غضب میں اور ہے آمرزگار
کب یہ ہوگا ؟ یہ خدا کو علم ہے پر اس قدر دی خبر مجھ کو کہ وہ دن ہوں گے ایام بہار
"پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی" یہ خُدا کی وحی ہے اب سوچ او اسے ہوشیار
یاد کر فرقان سے لفظ زُلْزِلَتْ زِلْزَالَهَا ایک دن ہو گا وہی جو غیب سے پایا قرار
سخت ماتم کے وہ دن ہوں گے مصیبت کی گھڑی ایک وہ دن ہوں گے نیکوں کے لئے شیریں
آگ ہے پراگ سے ک سے وہ سب بچاتے جائیں گے جو کہ رکھتے ہیں خدائے ذو العجائب سے پیار
انبیا سے بعض بھی اسے غافلو اچھا نہیں دور تر بہٹ جاؤ اس سے سے ریشیروں کی کچھار
کیوں نہیں ڈرتے خدا سے کیسے دل اندھے ہوتے بے خُدا ہر گز نہیں بہا قیمتو کوئی سہار
یہ نشان آخری ہے کام کر جاتے مگر ورنہ اب باقی نہیں ہے تم میں امید سُدھار
آسماں پر ان دنوں قہر خدا کا بوش ہے کیا نہیں تم میں سے کوئی بھی رشید و ہو نہار
اس نشاں کے بعد ایماں قابل عزت نہیں ایسا جامہ ہے کہ کو پوشوں کا جیسے ہو اُتار
شمار

اس میں کیا خوبی کہ پڑ کر آگ میں پھر صاف ہوں خوش نصیبی ہو اگر اب سے کرو دل کی سنوار
اب تو نرمی۔ نرمی کے گئے دن اب خدائے خشمگیں کام وہ دکھلائے گا جیسے تھوڑے سے لوہار
اُس گھڑی شیطاں بھی ہوگا سجدہ کرنے کو کھڑا دل میں یہ رکھ کر کہ حکم سجدہ ہو پھر ایک بار
بے خدا اس وقت دنیا میں کوئی مائن نہیں یا اگر ممکن ہو اب سے سوچ او راہِ فرار
تم سے غائب ہے۔ اگر میں دیکھتا ہوں ہر گھڑی پھرتا ہے آنکھوں کے آگے وہ زماں وہ روزگار
گر کرو تو بہ تو اب بھی خیر ہے کچھ غم نہیں تم تو خود بنتے ہو قہر دوا لیکن کے خواستگار
وہ خُدا علم و فضل میں نہیں رکھتا نفیر کیوں پھرے جاتے ہو اس کے حکم سے دیوان ار
میں نے روتے روتے سجدہ گاہ بھی تر کردیا پر نہیں ان خشک دل لوگوں کو خوف کردگار
لے یاد رہے کہ جس عذاب کے لئے یہ پیشگوئی ہے اُس عذاب کو خدا تعالیٰ نے بار بار زلزلہ کے لفظ سے بیان کیا ہے ۔
اگر چہ بظاہر وہ زلزلہ ہے اور ظاہر الفاظ یہی بتاتے ہیں کہ وہ زلزلہ ہی ہوگا لیکن چونکہ عادت الہی میں استعارات بھی
داخل ہیں اس لئے یہ بھی کہ سکتے ہیں کہ غالباً تو وہ زلزلہ ہے ورنہ کوئی اور جانگداز اور فوق العادت عذاب ہے جو زلزلہ
کا رنگ اپنے اندر رکھتا ہے اور اس کی بار بار شائع کرنے کی اسی وجہ سے ضرورت پیش آتی ہے؟ ہے جو پہلے زلزلہ کی خبر جو
اچھی طرح شائع نہیں کی گئی اس سے بہت سی جانوں کا نقصان ہوا۔ اس لئے میں نے مناسب سمجھا کہ دوسری پیشگوئی
میں جو زلزلہ کے بارے میں ہے جہاں تک میری طاقت ہے لوگوں کو خبر کر دوں تا شاید میری بار بار کی اشاعت سے
لوگوں کے دل میں صلاحیت کا خیال پیدا ہو جاتے اور اس عذاب کے ملنے کے لئے اس بات کی ضرورت نہیں کہ
کوئی عیسائی ہو یا ہندو یا مسلمان ہو یا کوئی شخص ہماری بیعت کرے ۔ ہاں یہ ضرورت ہے کہ لوگ نیک چلپینی اختیار
کریں اور جرائم پیشہ ہونا چھوڑ دیں ۔ منہ

یا اٹھی اک نیشاں اپنے کرم سے پھر دکھا گردنیں جھک جائیں جس سے اور مکذب ہوں خوار
اک کرشمہ سے دکھا اپنی وہ عظمت اسے قدیر جس سے دیکھے تیرے چہرے کو ہر اک غفلت شعار
تیری طاقت سے جو منکر ہیں انھیں آپ کچھ دکھا پھر بدل دے گلشن و گلزار سے یہ دشت خار
زور سے جھٹکے اگر کھاوے زمیں کچھ غم نہیں پر کسی ڈھب سے تزکیل سے ہو بلت رستگار
دین و تقوی گم ہوا جاتا ہے یا رب جم کر بے بسی سے ہم پڑے ہیں کیا کریں کیا اختیار
میرے آنسو اس رغم دل سوز سے تھمتے نہیں ہیں کا گھر ویراں ہے اور دنیا کے ہیں عالی منار
دیں تو اک ناچیز ہے دنیا ہے جو کچھ چیز ہے آنکھ میں اُن کی جو رکھتے ہیں زرو غرو وقار
جس طرف دیکھیں وہیں اک دہریت کا جوش ہے دیں سے ٹھٹھا اور نمازوں روزوں سے رکھتے ہیں عار
جاہ و دولت سے یہ زہریلی ہوا پیدا ہوئی موجب نخوت ہوتی رفعت کہ تھی اک زہر مار
ہے بلندی شان ایزد گو بیشتر ہو وے بلند فخر کی کچھ جا نہیں وہ ہے متابع مستعار
ایسے مغروروں کی کثرت نے کیا دیں کو تباہ ہے یہی غم میرے دل میں جس سے ہوں میں دلفگار
اے میرے پیارے مجھے اس سیل غم سے کر رہا
ور نہ ہو جائے گی جہاں اس درد سے تجھے
سے تجھ پر نشار
(منقول از نوٹ ایک حضرت مسیح موعود)

آج 10 میں سے 10 باقی