متفرق اشعار
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
متفرق اشعار
نہیں محصور ہرگز راستہ قدرت نمائی کا خدا کی قدرتوں کا حضر دعوئی ہے خدائی کا
قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے
جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور ملتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے ہے
جس نے پیدا کیا وہی جانے دوسرا کیونکر اس کو پہچانے
غیر کو غیر کی خبر کیا ہو
نظر دُور کارگر کیا ہوتے
جو ہمارا تھا وہ اب دلبر کا سارا ہو گیا آج ہم دلبر کے اور دلبر ہمارا ہو گیا
شكر الله مل گیا ہم کو وہ لعل بے بدل کیا ہوا گر قوم کا دل سنگ خارا ہو گیا
ہم نے الفت میں تری بار اُٹھایا کیا کیا مجھ کو دکھلا کے فلک نے ہے دکھایا کیا گیا
(منقول از براہین احمدیہ حصہ چہارم ما مطبوعه اید)
روحانی خزائن جلد اول من ۴۸
کے داشتہا ر اعلان مطبوعہ ریاض ہند امر تسر - ۲۲ مارچ )
اسرمه چشم آریه اریہ ص ۱۸۴ - مطبوعه شاه / روحانی خزائن جلد ۲ ص ۲۳)
ه (ازالہ اوہام حصہ دوم ص ۱۶ مطبوعه را روحانی خزائن جلد۳ ۴۵۵)
پیش گوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا ! قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہوگا
جھوٹ اور بیچ میں جو ہے فرق وہ پیدا ہوگا کوئی پا جائے گا عزت کوئی رُسوا ہوگا
لوگوں کے
کے بعضوں سے اور کینوں سے کیا ہوتا ہے جس کا کوئی بھی نہیں اس کا خدا ہوتا ہے
بے خدا کوئی بھی ساتھی نہیں تکلیف کے وقت اپنا سایہ بھی اندھیرے میں جدا ہوتا ہے سکے
جس کی تعلیم یہ خیانت ہے
ایسے دیں پر ہزار لعنت ہے ہے
دوستو اک نظر خُدا کے لیے سید الخلق مصطفے کے لئے ہے
کوئی جو مردوں کے عالم میں جاوے وہ خود ہو مردہ تب وہ راہ پاوے
کہو زندوں کا مردوں سے ہے کیا جوڑ یہ کیونکر ہو کوئی ہم کو بتا دیے
(آئینہ کمالات اسلام صفحه ۲۸۱ مطبوعه ۶۱۸۹۳)
کے ( حاشیہ اشتہار معیار الاخبار والاشرار مطبوعه ، امارچ ۱۸۹۴ء)
(آریہ دھرم صفحه ۲۵ مطبوعه ۱۸۹۵)
ه اشتہار مستيقنا لوحي الله القهار ۱۴ جنوری داء)
ه ( ايام الصلح صفحه ۱۴۳ مطبوعه ۱۸۹۹)
مر گیا بد بخت اپنے وار سے کٹ گیا سر اپنی ہی تلوار سے
کھل گئی ساری حقیقت سیف کی کم کرو اب تاز راس مردار سے
کیسے کافر ہیں مانتے ہی نہیں ہم نے سو سو طرح سے سمجھایا
اس غرض سے کہ زندہ یہ ہو ہیں ہم نے مرنا بھی دل میں ٹھہرایا
بھر گیا باغ اب تو پھولوں سے آؤ بلبل چلیں کہ وقت آیا ہے
جب سے اے یار تجھے یار بنایا ہم نے ہر نئے روز نیا نام رکھایا ہم نے
کیوں کوئی خلق کے طعنوں کی نہیں دے کے طعنوں کی ہمیں دے دھمکی یہ تو سب نقش دل اپنے سے مٹایا ہم نے
اگر وہ جاں کو طلب کرتے ہیں تو جاں ہی سہی بلا سے کچھ تو پیٹ جاتے فیصلہ دل کا
اگر ہزار کا ہو تو دل نہیں ڈرتا ذرا تو دیکھتے کیسا ہے حوصلہ دل کا
وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا ہے
(نزول المسیح صفحه ۲۲۴ مطبوع ) ه از مسودات حضرت مسیح موعود )
(رساله تشید الاذهان ماه دسمبر شاه که اخبار الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۱۳
از مسودات حضرت مسیح موعود )