الہامی مصرعے
درثمین مع فرہنگ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الہامی مصرعے
-۱ ہے سر رہ پر تمھارے وہ جو ہے مولیٰ کریم
ه
پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی
کشتیاں چلتی ہیں تا ہوں کُشتیاں
پھر بہار آئی تو آئے ثلج کے آنے کے دن
پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار
-"
-A
جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو
عشق الہی وسے منہ پر والیاں ایہہ نشانی
جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے
-۹ پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اس سے ڈر نہیں
اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے
بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد
-۱۲ چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشاں کی پنج بار
الله
زار بھی ہوگا تو ہو گا اس گھڑی یا حال زار
اخبار بدر - ۲۰ اپریل شاد ١٩٠٥ء
اخبار بدر - ۱ مئی ۱۹
اخبار بدر - ۱۷ مئی ۱۹
اخبار بدر - امی ستاد
A
اخبار بدر ۱۶ اپریل شده
اخبار بدر می شود
اخبار الحکم ۳۱ اگست سن شاه
مطبوعه شاء منقول از بشیر احمد ، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین
براہین احمد یه چهار حصص ص ۵۲۲ ۱۲ تجليات اللي صفحه احقيقة الوحی ص ۹ حاشیه
اخبار بدر ۲۵ اپریل شاه
اخبار بدر منی سه
براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحه