قطعه تاریخ براہین احمدیہ

درثمین مع فرہنگ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

قطعه تاریخ براہین احمدیه
کیا خوب ہے یہ کتاب سُبْحَانَ الله
اک دم میں کرے ہے دین حق سے آگاہ
از بس کہ یہ مغفرت کی بتلاتی ہے راہ
وو
تاریخ بھی یا غفور نکلی وہ واہ
ٹائیٹل پیج براہین احمدیہ

آج 10 میں سے 10 باقی