خط

درثمین فارسی (جلد اوّل)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا تَصِيرًا
نا فتحنا لک فتحا مبين
لله نصركم الله بندر وانتم أذن
امام جماعت احمدیہ
الحالية
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمَ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ
هو الناصر
Z-28-10-2017
مکرمه امة الباری ناصر صاحبه
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا خط ملا۔ در ثمین فارسی پر لجن نے ماشاء اللہ بڑی محنت کی ہے اور اس
کا بڑا اچھا ترجمہ کیا ہے۔
نے دیکھ بھی لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ لجنہ کو توفیق
دے کہ آئندہ بھی جماعت کی علمی میدان میں خدمت کرتی رہیں اور اس طرح حضرت
مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام ہمیشہ جماعت کو ملتا ر ہے ۔ اللہ آپ کی نیک مساعی کو قبول
فرمائے ۔ ان میں برکتیں ڈالے اور سب خدمت کرنے والوں کو اس کی دائمی جزاء عطا
فرمائے۔ آمین
والسلام
خاکسار
نداشلار
خليفة المسيح الخامس

امروز قوم من نه شناسه مقام من
R
روز نگری یاد کن وقت خوشترم

آج 10 میں سے 10 باقی