یاد دہانی
توضیح مرام
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
یاددہانی
جو کچھ ہم نے رسالہ فتح اسلام میں الہی کارخانہ کے
بارہ میں جو خداوند عزوجل کی طرف سے ہمارے
سپرد ہوا ہے پانچ شاخوں کا ذکر کر کے دینی
مخلصوں اور اسلامی ہمدردوں کی ضرورت امداد
کے لئے لکھا ہے اسکی طرف ہمارے با اخلاص اور
پر جوش بھائیوں کو بہت جلد توجہ کرنی چاہیے کہ تا یہ
سب کام باحسن طریق شروع ہو جائیں ۔
الراقم
مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور
آج 10 میں سے 10 باقی