اطلاع بخدمت علماء اسلام
توضیح مرام
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اطلاع بخدمت علماء اسلام
جو کچھ اس عاجز نے مثیل مسیح کے بارے میں لکھا ہے
یہ مضمون متفرق طور پر تین رسالوں میں درج ہے یعنی
فتح اسلام اور توضیح مرام اور ازالہ اوہام میں ۔ پس
مناسب ہے کہ جب تک کوئی صاحب ان تینوں
رسالوں کو غور سے نہ دیکھ لیں تب تک کسی مخالفانہ
رائے ظاہر کرنے کے لئے جلدی نہ کریں۔
والسلام على من اتبع الهدى
الراقم
خاکسار مرزا غلام احمد
آج 10 میں سے 10 باقی