بارہواں اعتراض

فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب

بارہواں اعتراض قراءت فاتحہ یا مطلق قراءت خلف الامام پر وعید ثابت ہے۔پس احتیاط اس میں ہے کہ بالکل قراءت نہ پڑھیں۔جواب پہلا۔آپ نے تخریج مواعید کا بیان نہ کیا اوّل وہ بھی سن لو پھر جواب لو۔عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: مَنْ قَرَأَ خَلْفَ الْإِمَامِ فَقَدْ أَخْطَأَ الْفِطْرَةَ۔رواہ ابن أبي شیبة۔{ FR 5099 }؂ وعن عمر من قرء خلف الامام مُلِیَٔ فُوْہُ حَـجَرًا أوْ فِيْ فَمِ الَّذِيْ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ حَجَرًا۔{ FR 5100 }؂ عَنْ أَنَسٍ مَنْ قَرَأَ خَلْفَ الْإِمَامِ مُلِئَ فُوْهُ نَارًا۔{ FR 5101 }؂ عَنْ سَعْدٍ … وَدِدْتُ أَنَّ الَّذِي يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيْ فِيْهِ جَـمْرَةٌ – أوْ حـجر۔{ FR 5102 }؂ و عن عبد اللہ من قرء خلف الامام ملیٔ فوہ ترابًا۔{ FR 5103 }؂ وروی عن زید بن ثابت وسعد من قرأ خلف الامام فلاصلاة لهُ۔{ FR 5104 }؂ عَنْ إبْرَاهِيمَ مَنْ قَرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ مُلِئَ فُوْهُ نَتِنًا۔قیل یستحب ان یکسر { FN 5099 }؂ حضرت علیؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: جس نے امام کے پیچھے قراءت کی وہ فطرت سے ہٹ گیا۔اسے ابن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔(مصنف ابن أبي شيبة، کتاب الصلوات، باب مَنْ كَرِهَ الْقِرَاءَةَ خَلْفَ الْإِمَامِ) { FN 5100 }؂ اور حضرت عمرؓ سے روایت ہے کہ جس نے امام کے پیچھے قراءت کی اُس کا منہ پتھروں سے بھردیا گیا۔یا (فرمایا:) جو امام کے پیچھے قراءت کرتا ہے اُس کے منہ میں پتھر۔{ FN 5101 }؂ حضرت انسؓ سے روایت ہے جس نے امام کے پیچھے قراءت کی اُس کا منہ آگ سے بھر دیا گیا۔{ FN 5102 }؂ حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ میں چاہتا ہوں جو شخص امام کے پیچھے قراءت کرتا ہے اُس کے منہ میں آگ کا انگارہ پڑے یا (کہا:) پتھر پڑے۔{ FN 5103 }؂ اور حضرت عبد اللہ (بن مسعودؓ) سے روایت ہے جس نے امام کے پیچھے پڑھا اُس کا منہ مٹی سے بھر دیا گیا۔{ FN 5104 }؂ اور حضرت زید بن ثابتؓ اور حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ جس نے امام کے پیچھے پڑھا اُس کی نماز نہیں۔

اسنانه۔قَالَ السَّرْخَسِيُّ: تَفْسُدُ صَلَاتُهٗ فِيْ قَوْلِ عِدَّةٍ مِّنَ الصَّحَا بَةِ۔{ FR 4678 }؂ یہ آپ کے وعید والے آثار ہیں۔اب جواب سنئے۔علیؓ کا اثر صحیح نہیں۔بخاری نے کہا۔اس کا راوی مختار معروف نہیں اس کا سماع عبد اللہ بن ابی لیلی سے معلوم نہیں ہوا۔عبد اللہ مجہول ہے۔(قال البخاری:) لَا يَحْتَجُّ أَهْلُ الْحَدِيْثِ بِمِثْلِهٖ۔{ FR 5105 }؂ وَقَالَ (الدَّارَقُطْنِيُّ): لَا يَصِحُّ إسْنَادُهٗ وَقَالَ ابْنُ حَبَّانَ … بَاطِلٌ۔{ FR 4679 }؂ علاوہ بریں یہ اثر فعل مرتضیٰ ؓ کے خلاف ہے جیسے عمرؓ اور عبد اللہ کا فتویٰ اوپر گزرا کہ اس کے خلاف ہے۔انس ؓ کا اثر موضوع اور باطل ہے وَاضِع اس کا مامون بن احمد کذّاب ہے۔حافظ نے درایہ میں بیان کیا۔سعد کا اثر امام بخاری نے کہا ہے۔اس کا راوی ابْنُ نَجَادٍ لَمْ يُعْرَفْ وَلَاسُمِّيَ۔{ FR 5106 }؂ عَلی قَارِی نے تذکرے میں موضوع کہا ہے۔زید کا اثر بھی موضوع ہے اور اس کا وَاضِع احمد بن علی بن سلیمان کذّاب ہے۔امام بخاری نے کہا ہے۔لَا يُعْرَفُ لِهَذَا الْإِسْنَادِ سَمَاعٌ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ وَلَا يَصِحُّ مِثْلُهٗ۔{ FR 5107 }؂ اور ابن عَبْد الْبِرّ نے کہا قَوْلُ زَيْدِ … مَنْ قَرَأَ خَلْفَ الْإِمَامِ فَصَلَاتُهٗ تَامَّةٌ وَلَا إِعَادَةَ عَلَيْهِ { FN 4678 } ؂ ابراہیم سے روایت ہے جس نے امام کے پیچھے قراءت کی، اُس کا منہ گندگی سے بھر گیا۔کہا گیا کہ پسند کیا جاتا تھا کہ اُس کے دانت توڑے جائیں۔سرخسی نے کہا: متعدد صحابہ کے قول کے مطابق اس کی نماز ناقص ہوجاتی ہے۔{ FN 5105 }؂ (امام بخاریؒ نے کہا:) اہل حدیث اس جیسی روایت کو حجت نہیں سمجھتے۔(القراءة خلف الإمام للبخاري، بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ) { FN 4679 } ؂ اور دارقطنی نے کہا: اس کی سندیں صحیح (کے درجہ پر) نہیں ہیں۔اور ابن حباّن نے کہا: (یہ روایت) باطل ہے۔(نصب الرأية، کتاب الصلاة، فصل فی القراءة) { FN 5106 }؂ ابن نجاد معروف نہیں ہے اور نہ ہی اس کا نام معلوم ہے۔(القراءة خلف الإمام للبخاري، بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ) { FN 5107 }؂ اس سند کے راویوں کا ایک دوسرے سے سماع کا علم نہیں۔اور اس جیسی روایت صحیح نہیں ہوتی۔(القراءة خلف الإمام للبخاري، بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ)

فَدَلَّ عَلٰى فَسَادِ مَا رُوِيَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ۔{ FR 5108 } ؂ سعد کے اثر پر ابن عبد البر نے کہا ہے حدیث مُنْقَطِعٌ لَا يَصِحُّ وَلَا نَقَلَهٗ جَـمَاعَةٌ۔{ FR 5109 } ؂ ابراہیم کے واہی قول پر امام بخاری نے کہا ہےلَيْسَ هٰذَا مِنْ كَلَامِ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنْ يَمْلَأَ أَفْوَاهَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (معاذ اللہ)۔{ FR 5110 } ؂ پھر بخاری نے کہا ہے۔قَالَ حَمَّادٌ: وَدِدْتُ أَنَّ الَّذِيْ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ مُلِئَ فُوْهُ سَكَرًا۔{ FR 5111 } ؂ قیل والے حنفی صاحب اور سرخسی کے واسطے خود عینی ہی کا وہ قول جو اس نے خطبہ کتاب میں کہا ہے کافی ہے اور ہم ابھی ذکر کر چکے ہیں۔وعید کے آثار کا حال سن کر ایک منصف آدمی یقین کر سکتا ہے۔اگر ترجیح عدم قراءت فاتحہ کا موجب بھی آثار ہیں تو یہ ترجیح مرجوع ہے۔اِلاَّ جہاں تقلید شخصی کے جمود نے تحقیق سے دُور پھینک دیا وہاں بقول ؂ طولِ اہل وصال کیا ہو کم ہے شبِ ہجر کی درازی { FN 5108 }؂ حضرت زیدؓ کے قول کے متعلق یہ بات ہے کہ جس نے امام کے پیچھے قراءت کی، اُس کی نماز مکمل ہے اور اسے دُہرانے کی ضرورت نہیں۔پس یہ بات حضرت زید بن ثابتؓ سے جو روایت بیان کی جاتی ہے اس کی خرابی پر دلالت کرتی ہے۔(الإستذکار لابن عبد البر، کتاب الصلاة، بَابُ تَرْكِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا جَهَرَ فِيهِ) { FN 5109 }؂ یہ حدیث منقطع ہے، صحیح نہیں اور نہ ہی اسے ثقہ راویوں نے نقل کیا ہے۔(الإستذکار لابن عبد البر، کتاب الصلاة، بَابُ تَرْكِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا جَهَرَ فِيهِ) { FN 5110 }؂ یہ اہل علم کا کلام ہرگز نہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے منہ (نعوذ باللہ) ایسی چیزوں سے بھر جائیں۔(القراءة خلف الإمام للبخاري، بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ) { FN 5111 } ؂ حماّد نے کہا: میں چاہتا ہوں کہ جو شخص امام کے پیچھے قراءت کرتا ہے اُس کا منہ شکر سے بھرجائے۔(القراءة خلف الإمام للبخاري، بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ)

آج 10 میں سے 10 باقی