چودہواں اعتراض
فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب
جواب ۹۔حنفیہ کے اقوال اس مسئلہ میں مضطرب ہیں اور حنفیہ فی قلتین کی صحیح حدیث کو صرف مضطرب سمجھ کر باوجودیکہ اس میں اضطراب نہ تھا چھوڑ دیا تو حنفیہ کو اپنے علماء کا اضطراب اس مسئلہ میں دیکھ کر ان کے اقوال مضطربہ چھوڑ دینے تھے۔حنفیہ کا اضطراب فی الامام منہم من اکتفی بعدم القراءة و نفیھا و منھم من صرح بالنّھی ومنھم من کرھھا و منھم من قال بحرمتھا و منھم من تفوّہ بالفساد و منھم من استحسن۔{ FR 4682 } جواب ۱۰۔قول بالکراہة بے دلیل ہے اور شرع لم یأْذن بہ اللہ۔چودہواں اعتراض علماء حنفیہ فاتحة الکتاب کا پڑھنا مفسدِ صلوٰة کہتے ہیں۔پس پڑھنا فاتحہ کا خلف الامام جائز نہ ہو گا۔پہلا جواب۔جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں۔لَاصَلٰوةَ لِمَنْ لَّمْ یَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ{ FR 5141 }۔اور لَایَجْزِیْ صَلوٰةٌ لِمَنْ لَّمْ یَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ { FR 5143 } اور لَایُقْبَلُ صَلوٰةٌ لِّمَنْ یَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ { FR 5145 } اور وَلَاتَقْرَؤُا بِشَیْ ءٍ مِنَ الْقُرْآنِ اِذَا جَھَرْتُ اِلَّابِاُمِّ الْقُرْآنِ { FR 5146 } جن اسناد پر { FN 4682 } ان میں سے بعض نے عدمِ قراءت اور اس کے ہونے سے انکار پر اکتفاء کیا ہے اور بعض نے صریحاً مناہی کا ذکر کیا ہے اور بعض نے اسے مکروہ جانا ہے اور بعض نے اس کی حرمت بیان کی ہے۔اور ان میں سے بعض نے اسے فساد کا موجب گردانا ہے اور بعض نے مستحسن قرار دیا ہے۔{ FN 5141 } اس شخص کی نماز نہیں جس نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی۔(بخاري,كتاب الآذان, بَابُ وُجُوبِ القِرَاءَةِ لِلْإِمَامِ وَالمَأْمُومِ فِي الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا) { FN 5143 } جس نے سورۂ فاتحہ نہ پڑھی اُس کی نماز ادا نہیں ہوتی۔{ FN 5145 } وہ نماز قبول نہیں ہوتی جس میں اُمُّ القرآن یعنی سورۂ فاتحہ نہ پڑھی جائے۔(نیل الأوطار، کتاب اللباس، أبواب صفۃ الصلاۃ، بَابُ وُجُوبِ قِرسَاءَةِ الْفَاتِحَةِ) { FN 5146 } جب میں (نماز میں) قراءت بالجہر کروں تو تم امّ القرآن (یعنی سورۂ فاتحہ) کے علاوہ قرآن سے کچھ نہ پڑھا کرو۔(ابو داؤد،کتاب الصلاۃ، بَابُ مَنْ تَرَكَ الْقِرَاءَةَ فِي صَلَاتِهٖ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ)
دیکھیے۔اور یہ دلائل قراءت فاتحہ پر نصّ ہیں۔یاد رہے اگر اجماع حجت ہے تو صحیحین کی تفضیل پر اجماع الکل ہے اور اجماع الاکثر کا تو مجھے یقین ہے آپ کو بھی انکار نہ ہو گا۔گو ابن ہَمّام اور اس کے اتباع کا انکار آپ کی نظر سے گذر چکا ہو۔پنجاب کے ممتاز اذکیا مولوی ابوسعید محمد حسین نے اس مسئلہ میںمنح الباری فی ترجیح البخاری لکھی ہے اور صاحب دراسات نے ایک نہایت ہی لطیف دراسہ لکھا ہے۔فقیر تطویل سے ڈر کر اس مقام میں صرف ان دونوں کتابوں کا حوالہ کافی جانتا ہے۔انشاء اللہ اس دراسہ کا ترجمہ عنقریب لکھوں گا اور استقصاء میں امامیہ نے جو اعتراض صحیحین پر کئے ہیں ان کا بھی بالاستیعاب جواب دوں گا۔سچ ہے بعد کتاب اللہ صحیحین کے علو کے سامنے اور کتب کو کیا وقعت ہے ادنیٰ کی قدر کچھ نہیں اعلیٰ کے سامنے دریا کے آگے کیا ہے حقیقت حباب کی جواب۲۔مولوی عبد الحی صاحب لکھنوی حنفی (ان صاحبوں کی مختلف علوم پر بڑی نظر ہے۔بظاہر تعصب بے جا کم فرماتے ہیں انہوں نے اس قول کی نسبت فرمایا ہے۔ومنهم من تفوه بفساد الصلاة بـها وهذا القول الأخير أضعف الأقوال في هذا المبحث وأوهنها بل هو باطل قطعًا وأحق بأن لايلتفت اليه جزمًا وينظم في سلك الاقوال المردودة التي لم يقم صاحبها عليها حجة ودليلًا۔وهو مشتمل على تفريط كبير متضاد غاية التضاد لقول من قال إن الصلاة تفسد بترك قراءتها حتى أن المقتدي إذا أدرك الإمام في الركوع فاقتدى به ولم يتيسر له قراءة الفاتحة تفسد صلاته فإنه مشتمل على افراط كبير بل التفريط في الحكم بفساد الصلاة بقراءتها أكثر من الافراط في الحكم بفسادها بترك قراءتها { FR 5147 }۔(وقَالَ أيضًا:)۔وخامسھا۔أن الصلاة تفسد بالقراءة خلف الإمام كما ذكره { FN 5147 } اور اُن میں سے بعض نے اس (قراءت) کو نماز خراب کرنے والا ٹھہرایا ہے اور اس بحث میں یہ آخری قول تمام اقوال میں سے کمزور ترین اور بے طاقت ہے۔بلکہ یہ تو قطعی بے بنیاد ہے۔اور اس لائق ہے کہ اس کی طرف بالکل بھی توجہ نہ کی جائے۔اور اسے ایسے ردّ شدہ اقوال کی لڑی میں ڈال دیا جائے جس سے کہنے والا حجت یا دلیل قائم نہیں کرسکتا۔اور یہ تو ایک بہت بڑی کوتاہی پر مبنی ہے، جو اُس شخص کے قول سے غایت درجہ متضاد ہے جس نے کہا کہ نماز سورۂ فاتحہ کی قراءت چھوڑنے سے فاسد ہوجاتی ہے، حتّٰی کہ مقتدی جب امام کو رکوع میں پاتا ہے پھر وہ اُس کی اقتداء کرتا ہے اور اُسے سورۂ فاتحہ پڑھنا میسر نہیں ہوتا تو اُس کی نماز ناقص ہوجاتی ہے کیونکہ یہ ایک بڑے افراط کا موجب ہے۔بلکہ (حقیقت تو یہ ہے کہ) سورۂ فاتحہ پڑھنے سے نماز کے فاسد ہونے کا حکم دینے میں کوتاہی کا پایا جانا زیادہ (ممکن) ہے بنسبت اس کا پڑھنا ترک کرنے سے نماز کے فاسد ہونے کا حکم دینے میں زیادتی ہونے سے۔(إمام الکلام فیما یتعلق بالقراءة خلف الإمام، صفحہ9، مطبوعہ مطبع مصطفائی)
في دُرر البحار ومر أنه خلاف الأصح۔فهذه خمسة اقوال لأصحابنا أضعفها وأوهنها بل أوهن جميع الأقوال الواقعة في هذه المسئلة القول الخامس وهو نظير رواية مكحول النسفي الشاذة المردودة التي عن أبي حنيفة أن رفع اليدين عند الركوع وغيره مفسد للصلاة وبناء بعض مشائخنا عليها عدم جواز الاقتداء بالشافعية، وكلاهما من الأقوال المردودة التي لايحل ذكرها الّا للقدح عليها وان ذكرا في كثير من الكتب الفقهية لأصحابنا الحنفية وقد أوضحتُ ذٰلك في رسالتي الفوائد البهية في تراجم الحنفية وفي تعليقاتي عليها المسماة بالتعليقات السنية فلتطالع، وليست شعري هل يقول عاقل بفساد الصلاة بما ثبت فعله عن النبي صلى الله عليه وسلم وجماعة من أكابر أصحابه ولو فرضنا أنه لم يثبت لا من النبي صلى الله عليه وسلم ولا من أصحابه أو ثبت وصار منسوخًا فغايته أن يكون خلاف السنة أو مكروهًا تنزيهًا أو تحريمًا وهو لا يستلزم فساد الصلاة به بل لو فرضنا أنه حرام حرمة قطعية لا يلزم منه فساد الصلاة أيضًا فليس ارتكاب كل حرام في الصلاة مفسدًا لها ما لم يكن منافيًا للصلاة ومن المعلوم أن قراءة القرآن في نفسها ليست بمنافية للصلاة بل الصلاة ليست الّا الذكر والتسبيح والقراءة، ألا ترى إلى ما أخرجه ابن جرير من طريق كلثوم بن المصطلق عن ابن مسعود قال أن النبي صلى الله عليه وسلم كان عودني أن يرد على السلام في الصلاة فأتيته ذات يوم فسلمت عليه فلم يرد علي وقال إن الله يحدث في أمره ما شاء وانه قد أحدث لكم في الصلاة أن لا يتكلم أحد الّا بذكر الله وما ينبغي من تسبيح وتمجيد وقوموا لله قانتين ذكره السيوطي في الدر المنثور وأخرج مسلم وأبو داؤد والنسائي وأحمد وابن أبي شيبة عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ السُّلَمِيِّ قَالَ بَيْنَا أَنَا أُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ عَطَسَ رَجُلٌ مِّنَ الْقَوْمِ فَقُلْتُ يَرْحَمُكَ اللهُ فَرَمَانِي الْقَوْمُ بِأَبْصَارِهِمْ فَقُلْتُ وَاثُكْلَ أُمِّيَاهْ، مَا شَأْنُكُمْ تَنْظُرُونَ إِلَيَّ فَجَعَلُوا يَضْرِبُونَ بِأَيْدِيهِمْ، فَلَمَّا رَأَيْتُهُمْ يُصَمِّتُونَنِيْ لَكِنِّيْ سَكَتُّ، فَلَمَّا صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَبِأَبِيْ هُوَ وَأُمِّيْ مَا رَأَيْتُ مُعَلِّمًا قَبْلَهٗ وَلَا بَعْدَهٗ أَحْسَنَ مِنْهُ فَوَاللهِ مَا كَهَرَنِيْ وَلَا ضَرَبَنِيْ وَلَا شَتَمَنِيْ ثُمَّ قَالَ: إِنَّ هٰذِهِ الصَّلَاةَ لَا يَصْلُحُ فِيْهَا شَيْءٌ مِنْ كَلَامِ النَّاسِ إِنَّمَا هُوَ التَّسْبِيْحُ وَالتَّكْبِيْرُ وَقِرَاءَةُ الْقُرْآنِ۔واداء الأذكار ليست بمنافية للصلاة فكيف يصحّ الحكم بفساد الصلاة بها وكون ذٰلك
مكروهًا أو حرامًا بما لاح من الدلائل لايستلزم ذٰلك واني والله لفي تعجب شديد من صنيع من نقل هذا القول في كتبهم ساكتًا عليه ولم يحكموا بكونه غلطًا مردودًا وغاية ما قالوا أن عدم الفساد أصحّ ولم يحكموا بكونه صحيحًا وكون ما يخالفه غلطًا صريحًا وغاية ما أستدل أصحاب هذا القول الواهي ببعض آثار الصحابة كأثر من صلى خلف الإمام فلا صلاة له، وستعرف أنه مما لايحتجّ به ولا يستقيم الاستدلال به، وما ذكره السرخسيّ ومن تبعه أن فساد الصلاة مذهب عدة من الصحابة يقال له أيُّ صحابي قال بهذا وأيُّ مُخرّج خرّج هذا وأيُّ راوى روى هذا ومجرد نسبته اليهم حاشاهم عنه من دون سند مسلسل محتج بروايته مما لايعتد به۔{ FR 4684 } { FN 4684 } (انہوں نے یہ بھی کہا کہ) اور پانچویں بات یہ ہے کہ امام کے پیچھے قراءت کرنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے جیسا کہ انہوں نے دُرَرُ البحار میں اس کا ذکر کیا ہے اور (ان کی) اس بات کا زیادہ صحیح بات کے خلاف ہونا گزر چکا ہے۔پس ہمارے ساتھیوں کے یہ پانچ اقوال ہیں، ان میں سے سب سے زیادہ ضعیف اور کمزور ترین یہی ہے۔بلکہ یہ پانچواں قول تو اس مسئلہ میں پیش کیے جانے والے تمام اقوال میں سے سب سے زیادہ کمزور ہے۔اور یہ مکحول نسفی کی اُس شاذ اور مردود روایت کی طرح ہے جو اُس نے امام ابوحنیفہ سے نقل کی ہے کہ رکوع وغیرہ کے وقت رفع یدین کرنا نماز کو فاسد کرنے والا ہے۔اور ہمارے بعض بزرگوں کا اس پر اعتماد شوافع کی پیروی کےجواز سے انکار کی وجہ سے ہے۔اور یہ دونوں (باتیں) ایسے ردّ شدہ اقوال میں سے ہیں، جن کا جرح کے بغیر ذکر کرنا جائز نہیں۔اگرچہ ہمارے حنفی دوستوں کی بہت سی فقہی کتابوں میں ان کا ذکر کیا گیا ہے۔اور میں اپنے رسالہ ’’الفوائد البهية في تراجم الحنفية‘‘ اور اس پر اپنے حواشی بنام ’’التعلیقات السنية‘‘ میں اس کی وضاحت کرچکا ہوں، پس چاہیے کہ اسے غور سے دیکھا جائے، یہ محض میرا خیال نہیں ہے۔کیا کوئی عقل مند اُسے جس کا کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اکابر صحابہ کی ایک جماعت سے ثابت ہو، نماز کی خرابی کہہ سکتا ہے؟ اور اگر ہم فرض بھی کرلیں کہ یہ ثابت نہیں ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور نہ آپؐ کے صحابہؓ سے، یا ثابت تو ہے لیکن منسوخ ہوگیا تھا تو اس کا منتہیٰ یہ ہوگا کہ یہ (امر) خلافِ سنت ہے یا مکروہ ہے پاکیزگی کی خاطر یا حرمت کی وجہ سے، اور اس سے نماز کا فساد لازم نہیں آتا۔بلکہ اگر ہم فرض کرلیں کہ یہ قطعی حرام ہے تو بھی اس سے نماز کی خرابی لازم نہیں آتی۔اور نماز میں ہر حرام کا ارتکاب اسے فاسد کرنے والا نہیں جب تک کہ وہ نماز کے منافی نہ ہو۔اور یہ معلوم (باتوں) میں سے ہے کہ فی ذاتہٖ قرآنِ کریم کی قراءت ہرگز نماز کے منافی نہیں ہے۔نماز تو ہے ہی ذکر، تسبیح اور قراءت۔کیا تم نے وہ روایت نہیں دیکھی جسے ابن جریر نے بسند کلثوم بن مصطلق (حضرت عبد اللہ) بن مسعودؓ سے روایت کیا۔انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں میرے سلام کا جواب دے دیتے تھے، پھر ایک دن میں آپؐ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپؐ کو سلام کیا مگر آپؐ نے مجھے جواب نہ دیا۔پھر فرمایا:پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے امر میں سے جو چاہتا ہے بیان فرماتا ہے اور اُس نے نماز کے متعلق تمہارے لیے یہ (نیا حکم) بیان فرمایا ہےکہ کوئی شخص (اس میں ) بات نہ کرے،