مولوی ابد الحی صاحب کا انصاف

فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب

شخص کو امام بنایا اور چھٹی ہو ئی ؂ پایاں نہیں جدال کا انصاف شرط ہے بے اصل بات اشترِگرگیں کا ضرط ہے وَاللہُ یُـحِقُّ الْـحَقَّ وَ یَـھْدِیْ اِلَیْہِ مَن یَّشَآءُ۔ھٰذَا آخر الکلام فی اثبات الفاتحة خلف الامام{ FR 5159 }؂۔مولوی عبد الحی صاحب کا انصاف و من نظر بنظر الإنصاف وغاص فی بحار الفقه و الأصول متجنّبًا عن الاعتساف یعلم علمًا یَقِیْنِیًّا أن أکثر المسائل الفرعیة و الأصلیة التی اختلف العلماء فیھا فمذهب المحدثین فیھا أقوی من مذاهب غیرهم و إنّی کلّما أسیر فی شُعَب الاختلاف أجد قول المحدّثین فیه قریبًا من الإنصاف فلِلہ درّھم وعلیه شکرھم کیف لا، وهم ورثة النبی صلی اللہ علیه وسلم حقًّا ونواب شرعه صدقًا۔حشرنا اللہ فی زمرتھم وأماتنا علی حبّھم و سیرتھم۔خلاصہ ترجمہ۔جو کوئی انصاف سے دیکھے اور فقہ و اصول کے سمندر میں اعتساف سے بچ کر غوطہ لگاوے یقیناً جان لے گا کہ جن اصولی اور فروعی مسائل میں علماء کا اختلاف ہوا وہاں محدثین ہی کا مذہب بہت قوی پائے گا اور میں جب اختلافوں کو دیکھتا ہوں محدثین ہی کا قول اقرب بانصاف پاتا ہوں۔خدا ان کی قدردانی کرے کیوں نہ ہو وہی رسول اللہ کے وارث ہیں اور وہی شرع کے نواب ہیں۔اللہ ہم کو اٹھاوے ان کے زمرہ میں اور موت دے انہیں کی حُبّ اورطرزمیں۔اقول فی حقّ المنصف و فی حقّی و حقّ احبّائی آمین یاربّ العالمین۔{ FN 5159 }؂ اور اللہ تعالیٰ حق کو سچ کردکھاتا ہے اور جسے چاہتا ہے اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ(پڑھنے)کے ثبوت میں یہ آخری بات ہے۔

مولوی محمد فضل الدین صاحب گجراتی حنفی کا جواب اور اس پر جو کلام ہے اس کی طرف اشارہ قال فاتحہ خلف الامام نزد علماء ِماجائز نیست بلکہ قائل بکراہت شدہ اند۔فقیر۔مولوی صاحب یہ عموم صحیح نہیں آپ کے علماء تو اس مسئلہ میں حیران ہیں۔کوئی مکروہ بتاتا ہے۔کوئی پڑھنے کو احتیاط کہتا ہے اور کوئی مستحسن کہتا ہے۔کوئی منع کرتا ہے۔کوئی مطلق نفی پر اکتفا کرتا ہے۔کوئی مفسد ہے کوئی محرم ہے۔آپ حنفی فقہ ملاحظہ فرمائیے۔جہاں یہ اختلاف ہے۔حضرت عام علماء کا لفظ بولنا انصاف نہیں۔ہاں نزد بعض علماء کا لفظ اگر بولتے ممکن تھا اِلَّا کیوں بولتے اگر بعض کا لفظ بولتے تو ایک منصف آپ کو کہہ سکتا تھا فاتحہ خلف الامام نزد بعض علماء حنفی جائز است بلکہ مستحسن کما ذکر نا عن الامام۔پس اقوال متعارض ہوئے۔قال فی الہدایہ و لایقرأ المؤْتـمّ خلف الامام (ای شَیْئًا یَسِیْرًا مِنَ الْقِرَاءَ ةِ) خَلَافًالِلشَّافِــعِیْ فِی الْفَاتِـحَةِ { FR 5160 }؂۔فقیر۔اگر ہدایہ میں یہ لکھا ہے لَایَقْرَأُ الْمُؤْتَمَّ { FR 5161 }؂ تو قرآن میں کل نمازیوں کو فَاقْرَؤُوْا { FR 5162 }؂ کا ارشاد ہے امام اور منفرد پر حصر نہیں۔مقتدی کی تخصیص باعث نسخ ہو گی اور عموم قرآنی توڑنا جس کو آپ پسند نہیں کرتے۔یہ تو قرآن کا خلاف ثابت ہوا اور حدیث میں آیا ہے كَمَا رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ أَنَسٍ أَتَقْرَؤُونَ فِيْ صَلَاتِكُمْ وَالْإِمَامُ يَقْرَأُ ؟ إلٰى أَنْ قَالَ فَلَا تَفْعَلُوْا وَلْيَقْرَأْ أَحَدُكُمْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فِيْ نَفْسِهٖ۔{ FR 5582 }؂ وَعَنْ عُبَادَةَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ { FN 5160 }؂ انہوں نے ہدایہ میں کہا:سورہ فاتحہ کے متعلق امام شافعی کے خلاف ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی قراءت میں سے کچھ بھی نہ پڑھے۔{ FN 5161 }؂ مقتدی قراءت نہ کرے۔{ FN 5162 }؂ پس تم پڑھو۔{ FN 5582 }؂ جیسا کہ امام بخاری نے حضرت انسؓ سے یہ روایت کی ہے کہ کیا تم اپنی نماز میں قراءت کرتے ہو، جبکہ امام (بھی) قراءت کر رہا ہوتا ہے؟ اس تک کہ آپؐ نے فرمایا: ایسا نہ کیا کرو۔اور تم میں سے ہر ایک کو سورۂ فاتحہ اپنے دل میں پڑھنی چاہیے۔

عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَثَقُلَتْ عَلَيْهِ القِرَاءَةُ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ إِنِّيْ أَرَاكُمْ تَقْرَءُوْنَ وَرَآءَ إِمَامِكُمْ، قُلْنَا إِيْ وَاللهِ، يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ فَلَا تَفْعَلُوْا إِلَّا بِأُمِّ القُرْآنِ، فَإِنَّهٗ لَا صَلَاةَ إِلَّا بِهَا۔{ FR 5583 }؂ اور دارقطنی نے کہا رِجَالُهٗ کُلُّهُمْ ثِقَاتٌ { FR 5584 }؂ اور ایسے کئی ادلّہ جن کا ذکر ہو چکا۔مولوی صاحب جی یہ شَیْئًا یَسِیْرًا جو آپ نے بطور حاشیہ ایزاد کیا قرآن کے صریحؔ فَاقْرَؤُوْا مَاتَیَسَّرَ اور اعرابی کی حدیث میں جو ثُمَّ اقْرَأْ مَاتَیَسَّرَ مَعَکَ { FR 5176 }؂ہے اس کے بھی خلاف ہے اور آپ نے جو فرمایا۔خَلَافًا لِلشَّافِــعِی۔اس پر والقرآن و الحدیث و اکثر اہل العلم من الصحابة و ما لایحصی من التابعین علٰی ماروی البخاری و الترمذی { FR 5179 }؂زیادہ فرما دیجیے۔قَالَ وَلَنَا قَوْلُهٗ عَلَيْهِ السَّلَامُ قِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهٗ قِرَاءَةٌ۔{ FR 5180 }؂ فقیر۔واللہ لکم القیاسات خلافًا للنصوص۔{ FR 5181 }؂ کیونکہ یہ حدیث جمع حفاظ کے نزدیک ضعیف ہے۔دیکھو فتح البخاری اور تلخیص۔پھر عام مخصوص البعض ہے کَمَا ذُکِرَ غَیْرَمَرَّةٍ۔{ FR 5182 }؂ { FN 5583 }؂ اور حضرت عبادہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صبح کی نماز پڑھائی تو آپؐ پر تلاوت مشکل ہوگئی۔جب آپؐ فارغ ہوئے توفرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ تم اپنے امام کے پیچھے پیچھے پڑھتے ہو۔ہم نے عرض کیا: جی ہاں، یارسول اللہ! (ہم ایسا ہی کرتے ہیں۔) آپؐ نے فرمایا: ام القرآن (یعنی سورۂ فاتحہ) کے سوا ایسا نہ کیا کرو۔کیونکہ اس کے بغیر نماز نہیں ہے۔{ FN 5584 }؂ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں۔{ FN 5176 }؂ پھر (قرآن میں سے) جو تمہیں میسر ہو، پڑھو۔{ FN 5179 }؂ اور قرآن، حدیث، اکثر اہل علم صحابہ اور بے شمار تابعین اس بات پر ہیں جو امام بخاریؒ اور ترمذیؒ نے روایت کی ہے۔

صاحبِ من آپ لوگوں نے تو اس مسئلہ میں ادلّہ قرآن و حدیث کو متعارض پایا ہے۔اگر احادیث سے آپ کا دلیل پکڑنا کافی اور صحیح ہوتا تو عقل اور قیاس سے استدلال نہ پکڑتے اور نہ کہتے۔قَدْ تَعَارَضَ الْاَدِلَّةُ فَرَجَعْنَا اِلَی الْقَیَاسِ۔قَالَ (الْمَوْلَوِیْ) وَعَلَیْہِ اِجمَاعُ الصَّحَابَةِ (سَمَّاہُ اِجْمَاعًا بِاِعْتِبَارِ الأکثر)۔{ FR 4693 }؂ فقیر۔بَلْ عَلٰی خَلَافِہٖ کَمَا رَأَیْتَ فَانْصَفْ۔{ FR 5183 }؂ قال۔و ھو رکن مشترک بینہما و لٰکن خطو المقتدی الانصات و الاستماع قال وَ إِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوْا۔{ FR 4694 }؂ فقیر۔نعم رکن مشترک۔والقراءة السریّة لاینافی الانصات انظر الی حدیث فیہ ما اسکاتک بین التکبیر و القراءة ما تقرأ، مع ان اللفظ وھم والعام یبنی علی الخاص۔و قد مرّ بسط الجواب۔{ FR 4695 }؂ قال۔و یکرہ عندہما (ای الشیخین)۔{ FR 5184 }؂ فقیر۔اترک ذَینک الشیخین اذا لم { FN 4693 } ؂ دلائل میں اختلاف ہے لہٰذا ہم قیاس کی طرف لَوٹے ہیں۔مولوی (عبد الحی) صاحب نے کہا: اور اس بات پر صحابہ کا اجماع ہے۔(انہوں نے اکثریت کی وجہ سے اسے اجماع کا نام دیا ہے ) { FN 5183 }؂ لیکن یہ (اکثریت) تو اس کے خلاف ہے جیسا کہ تم نے دیکھ لیا ہے پس انصاف سے کام لو۔{ FN 4694 } ؂ اور (نماز کا) یہ رُکن دونوں کے مابین مشترک ہے لیکن مقتدی کی اطاعت خاموش رہنا اور توجہ سے سننا ہے۔آپؐ نے فرمایا: اور جب (امام) پڑھے تو خاموش رہو۔{ FN 4695 }؂ ہا ں (نماز کا) یہ رُکن مشترک ہے۔اور سرّی (نمازوں کی) قراءت خاموش رہنے کے منافی نہیں، اس حدیث کو دیکھو جس میں ہے کہ تکبیر اور قراءت کے درمیان آپؐ کی خاموشی کیونکر ہے، آپؐ (اس میں) کیا پڑھتے ہیں؟ اس (بات) کے ساتھ(دیکھو) کہ اس لفظ میں گمان ہے اور عام کی بناء خاص پر ہوتی ہے۔اور (اس کا) تفصیلی جواب گذر چکا ہے۔{ FN 5184 }؂ ان دونوں (بزرگوں یعنی امام ابوحنیفہ اور امام ابویوسف) کے نزدیک یہ ناپسندیدہ ہے۔

یذکرا عن سید الکونین و تمسک بحبل اللہ المتین القرآن و حدیث رسولہ الامین او اجعل الشیخین عمر الفاروق و علی المرتضٰی و اقرأ خلف الامام کما کانا یقرآن اتباعًا للرسول المجتبٰی۔ثُمَّ لِاَیِّ اَمْرٍ تختار شیخیک علی الإمامین الـجلیلین البخاری و المسلم و کانا بالاجماع الشیخین۔{ FR 4696 }؂ قال۔لما فیہ من الوعید انتہٰی بتغیّر یسیر۔انتہٰی۔{ FR 5185 }؂ فقیر۔ما فی اتباع القرآن والحدیث من الوعید انما الوعید لمن ترکھما و اتخذھما ظھریًا بل فی اتباعہما وعد الصدق و تغیرک الیسیر موجب للخطأ الکبیر و الخیانة الکثیر عفا اللہ عنک موصل الی السعیر۔ترکت قول الہدایة و یستحسن علی سبیل الاحتیاط وما خفت من الرب القدیر۔{ FR 4697 }؂ قال۔وما یروی عن محمد انه لیستحسن علی سبیل الاحتیاط فردّہ ابن الھمام حیث قال ان الاحتیاط لیس فی قراءة خلف الإمام بل فی عدمه لان الاحتیاط { FN 4696 }؂ ان دو بزرگوں کو چھوڑو جبکہ ان دونوں نے سیدالکونین صلی اللہ علیہ و سلم سے (اسے) بیان نہیں کیا۔اور اللہ کی مضبوط رسی قرآنِ کریم اور اس کے رسول امین کی حدیث سے چمٹ جاؤ۔یا حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت علی مرتضیٰؓ کو شیخین تسلیم کرکے امام کے پیچھے قراءت کرلو، جیسا کہ وہ دونوں رسولِ مجتبیٰ صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع میں قراءت کیا کرتے تھے۔پھر تم کس بات پر اپنے ان دو بزرگوں کو اُن جلیل القدر دو اَئمہ بخاری اور مسلم پر اختیار کرتے ہو، جو بالاجماع شیخین ہیں۔{ FN 5185 }؂ کیونکہ اس میں چھوٹی سی تبدیلی کرنے کے متعلق بھی وعید ہے۔{ FN 4697 } ؂ قرآن اور حدیث کی اتباع میں کیا وعید؟ وعید تو صرف اُس کے لیے ہے جس نے ان دونوں کو چھوڑا اور پس پشت ڈال دیا۔بلکہ ان دونوں کی اتباع کرنے میں تو ایک سچا وعدہ ہے۔اور تمہاری چھوٹی سی تبدیلی کرلینا بہت بڑی خطا اور بہت بڑی خیانت کی مستلزم ہے، اللہ تعالیٰ تمہیں بھڑکتی ہوئی جہنم تک پہنچنے سے محفوظ رکھے۔تم نے ہدایت کی بات چھوڑی اور احتیاط کی راہ سے اسے مستحسن قرار دیتے ہو، اور ربِّ قدیر سے نہیں ڈرتے۔

ھو العمل بأقوی الدلیلین ولیس مقتضی اقویھا القراءة۔{ FR 4698 }؂ فقیر۔ترکتَ ترجیح الھدایة و ذکرت کأنہ لیْس قولھا وبئس الترک و الرد وقد رأیت حال اقوی الدلیلین فیما سلف۔{ FR 4699 }؂ قال۔وقد روی عن عدة من الصحابة فساد الصلاة بالقراءة خلفہ فأقویھما المنع انتہٰی ملخّصًا۔انتہٰی۔{ FR 4700 }؂ فقیر۔وما اتبعتَ هٰٓؤُلَآءِ الصحابة وما رجـعت الفساد فـخالفتَ عدة من الصحابة وما اتبعت أقوی الأدلّة وما لـخصتَ اِلّا لہتک استارک۔فما نقول لک الا أین اسناد تلک الآثار، بین حتی انظر، او ینظر غیری من ذوی الأیدی و الأبصار۔{ FR 4701 }؂ قال۔وفی البناية منع المقتدی من القراءة مروی من ثمانین نفرًا من الصحابة قال صاحب الکافی مِنْهُمُ الْمُرتَضَى وَالْعَبَادِلَة۔وفی الکرمانی عن الشعبی ادرکت سبعین { FN 4698 } ؂ اور جو کچھ محمد (بن حسن) سے مروی ہے کہ وہ احتیاط کے پیش نظر اسے مستحسن کہتے تھے، تو ابن ہمام نے اسے ردّ کیا ہے جہاں انہوں نے کہا ہے کہ احتیاط امام کے پیچھے قراءت کرنے میں نہیں بلکہ قراء ت نہ کرنے میں ہے، کیونکہ احتیاط ایسا عمل ہے جو دونوں دلیلوں میں سے مضبوط ترین ہے، اور مضبوط ترین سے مقصود قراءت کرنا نہیں ہے۔{ FN 4699 }؂ تم نے ’’الہدایۃ‘‘ کی ترجیح کو چھوڑ دیا اور ایسے ذکر کیا کہ گویا یہ اس کا قول ہی نہیں۔اور یہ چھوڑدینا اور ردّ کردینا بہت ہی بُرا ہے۔حالانکہ تم دونوں دلیلوں میں سے مضبوط ترین دلیل کا حال جیسا کہ گذرا ہے دیکھ چکے ہو۔{ FN 4700 }؂ اور امام کےپیچھے قراءت سے نماز کا فاسد ہونا متعدد صحابہ سے روایت کیا گیا ہے۔پس خلاصۃً ان دونوں (دلیلوں) میں سے مضبوط رُکنا ہی ہے۔{ FN 4701 }؂ ا ور تم نے ان صحابہ کی پیروی نہیں کی اور نہ ہی تم نے فساد سے رجوع کیا، پس تم نے متعدد صحابہ کی مخالفت کی اور مضبوط ترین دلیل کی اتباع نہیں کی۔اور صرف اپنی پردہ دَری کروانے کو ہی اختیار کیا ہے۔پس ہم تمہیں صرف یہی کہتے ہیں کہ ان روایات کی اسناد کہاں ہیں؟ واضح کرو تاکہ میں دیکھ لوںیا میرے علاوہ صاحب دسترس اور صاحب بصیرت لوگوں میں سے کوئی دیکھ لے۔

آج 10 میں سے 10 باقی