اور اوسط متون میں مختصر وقایہ ہے اس کے ایک لفظ پر دراسات میں کہا۔
فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب
کرے جب تک قرآن اور حدیث اور اجماع امت اور جلی قیاس مسئلہ میں نہ جان لے۔شافعی نے کہا جب کوئی حدیث میری بات کے خلاف صحیح ثابت ہو۔میری بات دیوار پر پھینک دو اور عمل کرو حدیث پر جو ظاہر ہو یہاںتک کہ کہا کیدانی کی تکفیر کو یہی کافی ہے کہ اس نے محدثین کی اہانت کی وہ جو وہی دین کے عمائدہین اور اس کا قلت ادب اس لفظ سے سمجھا جاتا ہے جو اس نے کہا کاہل الحدیث اور یہ ادب کی کمی سوء خاتمہ کا سبب ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ اہل قرآن اہل اللہ ہیں اور اہلِ حدیث اہل رسول اللہ ہیں (اتنا تفرقہ بھی غلط) اور پڑھا نبی کے اہل اہل حدیث یہی ہیں۔اگرچہ یہ لوگ جناب کی صحبت میں نہیں بیٹھے اس کی باتوں کے صحبتی ہیں۔اور اوسط متون میں مختصر وقایہ ہے اس کے ایک لفظ پر دراسات میں کہا۔و من اقبح ذالک و اشنعہ ما فی المختصر وشرحہ لابی المکارم سن المختصر ان یوجہ الی القبلة کما ھو السنة فی القبر و اختیر الاستلقائ و ان کان الاول سنّة لکونہ ایسر لخروج الرّوح انتہٰی۔فلفظ الاضطجاع والتوجّہ الی القبلة منصوص معناہ لا احتمال لہ و معہذ اخالفوہ من غیرمبالاة و مع المخالفة شھدوا علی انفسھم انھا لیست من جھلھم بالحدیث حتی یعذ رون بجہلھم بل مع العلم عمد اومع العمد صرّحوا انھا لیست ھی لاحتمال ان یکون مستند اھل الاختیار و الفتوٰی علی ما ھو مخالف قول نبیھم صلعم حدیثا آخر نا سخا لہ اوراجحا علیہ بوجہ من وجوہ الترجیح بل التّرجیح بامرلایعرف الّانقلا عن الاطبّائِ واللہ تعالیٰ اعلم بایسر منھما کما فی فتح القدیر اللّٰھمّ الا ان یقال ھو امر طبّيٌ مظنون فان یسرخروج الروّح فی ھیئة الا ستلقائ شیئی مزاجیّ ربما یحکم بہ بقواعد الامزجة و مع ھٰذَا التصریح صرّحوا بانّ ھٰذا الامر المجھول الغیر المستند الی حجة الا الی الطّب علی الظّن الضعیف فی ذٰلک ایضا لیس ممّا فیہ المصلحة دینہ بل الدنیویّةالمحضة لکونہ یسرا مزاجیا لایسرا روحیّا و مفروغ فی الشریعة ان اکثر عسر المزاج یوجب یسر الروح فی عالمہٖ و ھو دارالآخرة و لھذا کانت الشدّة فی
السکرات من احوال سیّد الرسل علیہ افضل الصّلٰوة و التسلیمات و من ذٰلک عدّت من لوازم منصب القطابة و معلوم انہ لیس الیسر فی الحقیقة الا فیما وردت بہ الشریعة و ان کان فی الظاھر یورث عُسرًا و یفھم من ھٰذا ان من قال باختیار الاستلقائِ وافتٰی بہ معلّلًا بالیسر رَأَی الیسر علّتہ و من راٰہ علّة یلزمہ اعتقاد طردھا و من اعتقد طردھا یلزمہ القول بترک کلّ سنّةٍ فیھا عسر مزاجیّ فان اعتبار الیسر فی ترک السنّة علی شرف الھلاک حیث یتیقّن فاقد مزاج من اصلہ یوجب ان یّکون اعتبارہ فی حاک الحیٰوة حیث یکون حفظ المزاج مما لم یھملہ الشرع من باب الاوّل و اذا کان کذالک یلزمہ التجویز لترک ماٰتٍ من السنن و تلک مفسدة لاتخفی قبآئـحھا و ھٰذا مما لایحتاج الی الاعماق فی تقبیحہ و ھذہ المسئلة اوردھا فی الھدایة ایضًا۔لکن لاعلی ھذہ الفظاعة و عزی العمل بالاستلقائ علی خلاف السنّة الی اھل بلادہ من غیر تصریح باختیارہ من اھل الفتوٰی و ھو کلام یحتمل الطعن علی ما خالف السّنة من اھل بلادہ فتعین حملہ علیہ اخراجا لکلام عالم عما یشینہ فیما یمکن من المحامل بخلاف الکلام السّابق و الی اللہ سبحانہ لشکوی من بعض اھل زماننا حیث یحاولون الجواب عن ھذہ الھفوة و تصحیحھا بدندنة لا یشحنھا سمع سامع فضلا من ان یدرکھا فھم فاھم ثم ان توجیہ المحتضر الی القبلة ثبت بقضیّة برائ ابن معرور و ھی انہ صلّی اللہ تعالیٰ علیہ و سلّم لمّا قدم المدینة سأل عن البرائ بن معرور فقالو ا توفّی و اوصی بثلٰث مالہ لک و اوصی ان یوجہ الی القبلة لما احتضر فقال صلعم اصاب الفطرة وقد رددت ثلثہ علی ولدہ رواہ الـحاکم و اما ان السنة کونہ علٰی شقّہ الایمن فقیل یمکن الاستدلال علیہ بحدیث النّوم فی الصحیحین عن البرائ بن عازب عن النبی صلعم اذا اتیت مضجعک الحدیث وماروی امام احمد عن ام سلمة عن فاطمة (رضی اللہ عنھا)انّھا اضطجعت و استقبلت القبلة وجعلت یدھا تحت خدّھا ثم قالت یا امّہ انی مقبوضة الآن وقد
تطھرت فلایکشفنی احدوفقبضت مکانھا۔ضعیف۔نہایت برُا اور شنیع خلاف مختصر اور اس کی شرح ابوالمکارم کا ہے جو کہا۔مختصر کے لئے سنت ہے مونہہ کر دینا قبلہ کو قبر میں اور پسند کیا گیا چت لٹا دینا اگرچہ پہلی بات سنت ہے کیونکہ اس میں روح آسانی سے نکلتی ہے۔کروٹ پر لٹانا اور قبلہ کو مونہہ کر دینا ایسی نص میں آچکا ہے جس میں احتمال نہیں اور پھر بے پرواہی سے خلاف کیا اور بایں مخالفت کہہ دیا کہ ہم حدیث سے بے خبر نہیں اگر نہ کہتے تو جہالت کے معذور کہے جاتے بلکہ جا ن کر عمداً مخالف ہوئے اور باایں عمد تصریح بھی کر دی کہ یہ احتمال نہ کرو کہ استلفاء پسند کرنے والوں سے فتویٰ خلاف اپنے نبی کے کسی ناسخ اور راجح حدیث کے باعث ہے۔نہیں نہیں بلکہ ترجیح صرف ایسی بات سے ہے جو صرف اطباّ سے نقل ہے اور اللہ خوب جانتا ہے جس میں روحانی آرام ہے۔فتح القدیر میں ہے ہو سکتا ہے کہ کہا جاوے یہ طبیّ اور ظنیّ بات ہے کیونکہ استلقاء میں روحانی آرام ماننا ایک طبعی امر ہے اور علم طبعی کے قواعد اس پر حکم کرتے ہیں باایں تصریح ان لوگوں نے صاف کہہ دیا کہ اس صرف طبیّ ڈھکوسلا میں جو صرف ایک ُسست وہم پر مبنی ہے۔دینی کوئی مصلحت نہیں صرف دنیوی فائدہ ہےمزاجی آسائش ہے روحانی آرام نہیں اور شرع میں ثابت ہو چکا ہے کہ اکثر مزاجی تکلیف روحانی عالم (دارآخرة) میں روحانی راحت کا موجب ہے اسی لئے۔سکرات کی شدت سیّد رُسل صلعم کا حال ہے یہی سبب ہے کہ یہ تکلیف منصب قطب میں ضرور بات سے شمار ہوئی اور یہ تو معلوم ہی ہے کہ حقیقی آرام اس میں ہے جس میں شرع وارد ہوئی اگرچہ ظاہر میں تکلیف ہی ہو۔اس بات سے صاف واضح ہے کہ جس نے استلقا پسند کیا اور آرام کو علّت بنا کر استلقا کا فتویٰ دیا جب آرام کو علّت مانا تو اسے ضرور ہوا علّت کو مطرد مانے اور جس نے مطرد مانا اسے ضرور پڑا کہ ان تمام سنتوں کو چھوڑ دے جن میں مزاجی تکلیف ہے کیونکہ آرام کا خیال سنت کے ترک میں مرتے وقت جبکہ مزاج کے اصل ہی سے گم ہو جانے کا یقین ہے واجب کرتا ہے کہ زندگی کی حالت میں جہاں مزاج کی حفاظت کو شرع نے بھی مہمل نہیں رکھا ضرور بہتر ہو گا جب یہ بات ہے تو ایسے لوگوں کو صدہا سنتوں کا ترک کر دینا ضرور ہوا