صدقہ اور ہدیہ میں فرق

فتاویٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کا ہوتا ہے ایک تو رات کو چور پھرتے ہیں یعنی گھروں کے گرد طواف کرتے ہیں اور ایک چوکیدار طواف
کرتا ہے مگر ان میں فرق یہ ہے کہ چور تو گھروں کو لوٹنے اور گھروں کو تباہ و برباد کرنے کیلئے اور
چوکیدار ان گھروں کی حفاظت اور بچاؤ اور چوروں کے پکڑنے کے واسطے طواف کرتے ہیں۔ یہی حال
مسیح اور دجال کے طواف کا ہے دجال تو دنیا میں اس واسطے پھرتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ تا دنیا کو خدا کی
طرف سے پھیر دے اور ان کے ایمان کو لوٹ لیا جاوے۔ مگر مسیح موعود اس کوشش میں ہے کہ تا اسے
پکڑے اور مارے اور اس کے ہاتھ سے لوگوں کے دین وایمان کے متاع کو بچاوے۔ غرض یہ ایک
جنگ ہے جو ہمارا دجال سے ہو رہا ہے۔"
فرمایا:۔
الحکم نمبر 9 جلد 7 مؤرخہ 10 مارچ 1903 ء صفحہ 13)
(۳۶۵) صدقہ اور ہدیہ میں فرق
" صدقہ میں رد بلا ملحوظ ہوتی ہے اور یہ صدق سے نکلا ہے کیونکہ اس کے عملدرآمد میں انسان اللہ
تعالیٰ کو صدق وفاد کھلاتا ہے اور میرا خیال ہے کہ ہر یہ ہدایت سے نکلا ہو کہ آپس میں محبت بڑھے۔"
( اخبار بدر نمبر 15 جلد 2 مؤرخہ یکم مئی 1903ء صفحہ (115)
(۳۶۶) فاتحه خوانی
ایک صاحب نے عرض کی کہ میرا اللہ تعالیٰ سے معاہدہ تھا کہ جب میں ملازم ہوں گا تو اپنی تنخواہ
میں سے آدھ آ نہ فی روپیہ نکال کر اللہ کے نام دیا کروں گا اسی لئے جو کچھ اب مجھے ملتا ہے اسی حساب
ا ہے اسی حساب
سے نکال کر کھانا وغیرہ پکا کر اس پر ختم اور فاتحہ وغیرہ پڑھوا دی جاتی ہے۔ حضور کا اس بارے میں کیا حکم
ہے۔ فرمایا کہ:۔
" مساکین وغیرہ کی پرورش کر دینی چاہئے یا اور کسی مقام پر ۔ مگر فاتحہ خوانی کرانی یہ تو ایک بدعت
ہے اسے نہ کرنی چاہئے ۔ "
( اخبار بدر نمبر 11 جلد 2 مورخہ 3 را پریل 1903ء صفحہ (83)

آج 10 میں سے 10 باقی