حضرت مسیح موعودؑ کے زمانہ کی عیدالاضحیٰ سے مشابہت۔

**
۲۵
۶۱۹۱۴
ر فرموده ۲۸ ر ستمبر 19 بمقام کو بھی شہزادہ واسہ یونکھ تیملہ ،
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَهُ فَصَلِّ بِرَبِّكَ وَانْحَرْهِ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرَ
اس عید کو جس کا ہمارے ملک میں لوگوں نے بقرہ عید نام رکھا ہوا ہے معلوم ہوتا ہے یہاں
ابتدائے اسلام میں اس عید کے دن گائیں بہت ذبح ہوتی ہوں گی ، مہندر اسے بکرا عید کہتے ہیں۔ کچھ
مدت ہوئی ایک ہندو اخبار نے لکھا تھا کہ مسلمان اس عید پر خواہ مخواہ ہندوؤں کو تنگ کرنے کے لئے
گائے ذبح کرتے اور فساد پھیلاتے ہیں ۔ اس کا تو نام ہی جو بکرا عید ہے بنا رہا ہے کہ بکرے ذبح کرنے
چاہئیں۔ یہ تو اس کی عربی دانی کی حقیقت تھی۔ عربی میں اس کو عید الاضحی کہتے ہیں۔ عوام میں عید صیحی
یعنی دو پہر کی عید مشہور ہے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے تجلِ الأَصمیٰ وَ آخِرِ
الفطرت یعنی عید الاضحی کو جلدی پڑھو اور عید الفطر کو دیر سے پڑھو۔
الصحا
یہ عید ہمارے سلسلہ سے خاص تعلق اور مناسبت رکھتی ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے بھی اس
عید کو ہمارے سلسلہ میں ایک خاص خصوصیت دی ہے اور وہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ
الصلوة و السلام کبھی کسی جمعہ با عید کا خطبہ نہیں پڑھا کرتے تھے۔ مگر ایک مرتبہ اسی عید کچھ
موقعہ پر الہام کے ذریعہ آپ کو حکم ہوا کہ خطبہ پڑھیں ۔ چنانچہ آپ نے پڑھا اور اب وہ خطبہ الہا میرے
کے نام سے چھیکر موجود ہے ۔ تو یہ عید ہمارے سلسلہ سے ایک خاص مناسبت اور تعلق رکھتی ہے
اور خدا تعالیٰ نے قرآن کریم میں اس کی مناسبت بیان فرمائی ہے جو اس طرح ہے کہ حضرت
مسیح موعود کے زمانہ کو عید الاضحیٰ سے مشابہت بتائی ہے اور وہ مشابہت اللہ تعالے نے سورہ
کوثر میں بیان کی ہے جو میں نے ابھی پڑھی ہے ۔ فرماتا ہے ۔ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَه
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْهِ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْكَرُ
کوثر کے اصل معنی عربی میں خیر کثیر کے ہیں۔ اور کوثر کثرت سے نکلا ہے۔ یعنی بہت خیر خیر چنانچه
ان محقق صحابہ نے جو اس بات کو سمجھتے تھے کہ کسی خاص معنوں کے ساتھ کسی آیت کے معنوں کو محدد دنہیں
کرنا چاہیئے۔ انہوں نے اس کے یہی معنی کئے ہیں کہ الہ تعالی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کو یر کر دیا ہے
نما وحید اور جمعہ شمار میں شہزادہ واسدیو سنگھ صاحب کی کوٹھی پر پڑھی گئی۔ پونے بارہ بجے خطبہ عید
ختم ہوا۔ اس کے بعد سنتیں پڑھ کر حضرت نے مختصر سا خطبہ جمعہ پڑھا (الفضل بدر اکتوبر اداری)
;

۲۶
رم
مگر حدیثوں میں یہ بھی آیا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ کوثر ایک
نہ ہے جو جنت میں ہے اور مجھے دی گئی ہے اور یہ کوئی ص اور یہ کوئی ضعیف و کمزور حدیثیں نہیں ہیں بلکہ صحیحین
میں ہیں کیے اور قابلِ قبول ہیں لیکن ان میں جو کچھ بیاد کیا گیا ہے گیا ہے اس کے متعلق سعید ابن جبیر نے
اس طرح فیصلہ کر دیا ہے کہ جب اس نے کوثر کے معنی خیر کثیر لوگوں کے سامنے پیش کئے اور انہوں نے
کہا کہ اس کے معنی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نہر کے کئے ہیں۔ ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ کیا
حوض کوثر خیر نہیں ہے یا کیا وہ شر ہے ۔ اس پر سب خاموش ہو گئے تو بے شک رسول کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے نے جو کوثر کے متعلق یہ فرمایا ہے کہ وہ حیات میں ایک نہر ہے ۔ اس کے بڑے بڑے فوائد
ہیں۔ اس سے پانی کی بہت اعلیٰ درجے کی لذت ہے۔ پیج لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ
کوثر سے مراد وہی نہر ہے اور اور کچھ کچھ نہیں نہیں۔ ہے ۔ کیونکہ عبداللہ بن عباس جن کے تفقہ فی الدین
کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وسلم نے دعا کی تھی ۔ چنانچہ آپ کو ایسا علم قرآن عطا بھی ہوا کہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ انہیں سب سے آگے بٹھاتے تھے اس پر بعض صحابہ کو اعتراض پیدا ہوا
کہ عباس کے بیٹے کو تو آگے بٹھایا جاتا ہے۔ ہمارے بیٹوں کو کیوں نہیں بٹھایا جاتا ۔ حضرت
عمر رضی اللہ عنہ نے کہا۔ کسی وقت میں تمھیں بتاؤں گا کہ عباس کے بیٹے کو کیوں آگے بٹھایا جاتا
ہے اور اوروں کے بیٹوں کو کیوں نہیں بٹھایا جاتا ۔ ایک دن جب بہت لوگ جمع تھے تو
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں کہا کہ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحِ کا مطلب بتاؤ رب نے
بتایا کہ اس میں اسلام کی ترقی اور فتوحات کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
کہا کہ یہ تو الفاظ سے ہی ظاہر ہے کچھ اور بتاؤ مگر کسی نے کچھ نہ بتایا ۔ اس پر آپ نے ابن عباس
سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خبر دی گئی ہے۔
پر شنکر سب نے مان لیا کہ واقعی ابن عبا لیا کہ واقعی ابن عباس اس قابل ہے کہ اسے آگے بٹھایا جائے ہے تو انہوں
له نے کوثر کے یہی معنے کئے ہیں ۔ پھر حسن بصری رضی اللہ عنہ جو بہ ری رضی اللہ عنہ جو بہت اعلیٰ درجہ کے بزرگ اور پارسا
گزرے ہیں انہوں نے بھی خیر کثیری معنے کئے ہیں ۔ اصل بات یہ ہے کہ اس لفظ کوثر کے معنوں
میں وہ نر بھی شامل ہے جس کی خبر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے لیکن اور بھی جس قدر
خیر کی چیزیں ہیں وہ سب اس کے معنوی میں داخل ہیں ۔ پھر بہت سے تابعین جو قرآن کریم کے مفتر
گزرے ہیں انہوں نے یہی معنے گئے ہیں اللہ
اس سورۃ میں لفظ کو ثر رکھ کر خدا تعالے نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے
کہ ہم نے تجھے خیر کثیر دیا ہے چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ جو چیز بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ملی۔
اس کا نمونہ کسی اور جگہ نہیں پایا جاتا ۔ دیکھو کہ اب ملی تو وہ کہ جس کا نمونہ تمام دنیا میں نہیں مل سکتا۔

۲۷
اس کا مقابلہ وہ کتا بیں بھی نہیں کر سکتیں جو الہامی کہلاتی ہیں۔ پھر انسانوں کی بنائی ہوئی کتابوں
نے کیا کرنا ہے جس طرح سورج - طرح سورج کے پڑھنے سے تمام دیئے گل ہو جاتے ہیں اسی طرح قرآن کریم کے
نازل ہونے پر باقی تمام کتابیں بے نور ہوگئیں ۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو روحانی درجہ
حاصل ہوا ۔ وہ بھی خیر کثیر کا نمونہ تھا ۔ پھر آپ کو جو اخلاق عطا کئے گئے وہ بھی ایسے تھے کہ جن کا
نمونہ ملنا محال ہے۔ پھر جو صحابہ ملے وہ بھی ایسے کہ جن کا نمونہ صفحۂ عالم سے ناپید ہے۔ کوئی قوم
ان کے مقابلہ پہ نہ ٹھہر سکی۔ انہوں نے اطاعت کی تو ایسی کہ کوئی نبی ایسا نہیں گذرا جس کی جماعت
نے ان حبیبی اطاعت کی ہو ۔ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ فرما رہے تھے کہ کسی کو علم
دیا بیٹھ جاؤ۔ ایک صحابی نے آپ کی یہ آواز گلی میں سنی اور وہیں بیٹھ گئے اور بیٹھے بیٹھے ہی مسجد
تک گئے کسی نے کہا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تو حکم نہیں دیا تھا کہ تم گلی میں ہی بیٹھے
گئے ہو۔
1۔۔
تے ہو ۔ انہوں نے کہا۔ کیا معلوم ہے مسجد تک جاتے ہوئے جان نکل جائے اور آئن در آنحضرت صلی الله
علیہ وسلم کا یہ حکم بجالانے کا موقعہ نہ ملے لیے پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے معاہد
کیا
عله
ہوا تھا کہ اگر کوئی مدینہ پر گلہ کرتے تو تم ہماری نو تم ہماری مدد کرنا ، ہمارے ساتھ ہو ہو کر لڑنا لیکن اگر میں
باہر جا کر حملہ کرنا پڑے تو تم نہ جانا ۔ اس معاہدہ کے بعد کفارہ کی شرارتوں کی وجہ سے ضروری ہوا
کہ آگے بڑھ کر ان پر حملہ کیا جائے ۔ اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو جلایا اور
که با که سهم با ہر دشمن پر حملہ کرنے چلے ہیں آپ لوگوں کی مرضی ہے تو چلو ۔ در نہ تم نہ جانے کی وجہ سے
قطعا نہ خدا کے نہ اس کے رسولی کے گناہ گار ہو گئے ۔ اس وقت انصار میں سے ایک شخص کھڑا
ہوا اور اس نے کہا کہ یا رسول اللہ ! ہم لوگ موٹے کی امت کی طرح نہیں ہیں کہ آپ کو کہدیں۔
اذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هُهُنَا فَاعِدُون کر جا تو اور تیرا رب جا کر لڑتے
پھر وہم تو یہ بیٹھتے ہیں ۔ ہم نے آپ کو خدا کا سچا رسول سمجھ کر قبول کیا ہے ۔ پھر وہ معاہدہ کیسا ہوا
کہ آپ لڑنے جائیں اور ہم گھر بیٹھے رہیں ۔ ہم آپ کے ساتھ چلیں گے ۔ اور اگر آپ سمندر میں کو
پڑنے کا حکم دیں گے تو اس میں گھوڑے ڈال دیں گے اور آپ تک کوئی دشمن اس وقت تک نہیں
پہنچ سکی گا جب تک ہماری لاشوں کو روندتا ہوا نہ جائے گا یہ ایک ایسے صحابی جو سولہ غزوات
میں شریک ہوئے وہ ایک مجلس میں اس صحابی کی یہ کلام بیان کر کے کہتے ہیں کہ کاش میں سولہ غزوات
میں شامل نہ ہوا ہوتا مگر یہ انہ ہوا ہوتا مگر یہ بات میرے منہ سے سے مکلی ہوتی ہے
پھر غزوہ حنین میں جب نبو ثقیفہ اور ہوازان سے مقابلہ ہوا۔ اور بعض نو مسلموں یا کفار کے
تکبیر کی وجہ سے کہ وہ بھی مسلمانوں کے ساتھ شامل تھے مسلمانوں کو بھا گنا پڑا۔ چونکہ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میرے ساتھ بارہ ہزار سلمان شامل ہو جائیں تو یکی ساری

۲۸
بڑھے
دنیا کو فتح کر لو ر فتح کر لوں ۔ اور اس دن دین مسلمانوں کی فوج کی تعداد بارہ ہزار تھی جن میں کفار اور اور نئے
مسلمان شدہ بھی شامل تھے۔ تھے۔ اس لئے ان میں سے بعض نے کہا کہ آج دیکھیں گے کہ کون ہمار
مقابلہ میں ٹھر سکتا ہے۔ مدینہ والوں کو چونکہ وہ حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے اور ان کی نسبت
اپنے آپ کو زیادہ بہادر اور جنگجو سمجھتے تھے اس لئے ان میں تکبیر سیدا ہو گیا ہے مگر جب وہ آگے
تو دشمنوں نے اس ترکیب سے پے در پے تیر برسائے کہ ان کے پاؤں اکھڑ گئے پاؤں اکھڑ گئے اور بھا گئے
پر مجبور ہوئے ان کے گھوڑے پرک کر پیچھے کو بھا گئے اور سارے لشکر نہیں بھا گڑ مچ گئی۔ اس
وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھنے لگے تو صحابہ نے روکا مگر آپ نہ رکے۔ آپ کے
ایک چچازاد بھائی نے آپ کے گھوڑے کو آگے کیا۔ اُسی وقت آپ نے عباسی کو حکم دیا کہ بند
آواز سے کہو کہ اسے انصار اللہ کا رسول تمھیں وعدہ یاد دلاتا ہے اس کو پورا کرو۔ ایک صحابی
کہتے ہیں کہ اس وقت معلوم نہیں گھوڑوں کو کیا ہو گیا تھا ان کی ایسی حالت تھی کہ ہم ان کے لگام
کھینچتے اور اس قدر کھینچتے کہ ان کا سر دم تک پیچھے آجاتا ۔ مگر وہ واپس نہ لوٹتے اور لگام نام کا کھینچے
کھینچ کر ہمارے ہاتھوں سے لو نکل آیا۔ مگر جب ہم نے عباس کی آواز سنی تو ایسا معلوم کر لہو مورجب نے کی ایسا
ہوا کہ گویا صور پھونکا گیا ہے اس وقت ہم نے گھوڑوں کو واپس موڑنے کے لئے بڑی کوشش
کی اور جو نہ مڑتے ان کی تلوار سے گردن کاٹ کر ہم پیدل واپس لوٹ آئے ہے
تو ایسے وفادار اور جاں نثار آپ کے صحابہ تھے۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ إِني مَكَاثِرُ بِكُمُ الأمم میں اپنی امت کی کثرت پر قیامت کے دن فخر کروں گا
تو ہر وہ چیز جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئی کثیر ہی دی گئی اور ہر رنگ میں خدا تعالے
نے آپ کو کوثر دی لیکن اس کوثر کے ماتحت دو معنی خاص طور پر ہیں ایک تو وہ جو رسول کریم
میلے اللہ علیہ وسلم نے فرمائے ہیں کہ مجھے ایک نہر دی گئی ہے جس کا نام کو شیر ہے ۔ دوسرے وہ ہے ہے۔
جو لغت میں آئے ہیں۔ لغت میں کوثر کے معنے ہیں الرجل کثیر العطاء ایسا آدمی جو بڑا
سخی ہوا اور بس کو سب طرح کی خیر ملی ہو ۔ تو اس کے وسیع معنے تو یہ ہوئے کہ ہم نے تجھے خیر کثیر
دی ہے۔ اور اس کے ماتحت جنت والی نہر بھی آجاتی ہے۔ اور یہ بھی کہ آپ کو ایک ایسا بیٹا
اور انسان دیا گیا جو بڑا سخی ہے۔
بہت سی حدیثوں میں آیا ہے کہ کفار نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہتر کیا اور ان کے
اس اعتراض پر یہ سورۃ نازل ہوئی ۔ اب اگر اس سورۃ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی
بیٹے کی بشارت نہیں دی گئی تو پھر اس کے معنی ہی نعوذ بالله لغو ہو جاتے ہیں اور الٹا اعتراض
ہوتا ہے کہ کہا تو یہ گیا ہے کہ اس کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ مگر جواب یہ دیا جاتا ہے کہ اس کو ایک نہر

۲۹
کسی خیراد
نگ
۔
هذا الرجل
دی گئی ہے ۔ گو کسی رنگ میں یہ بھی جواب ہو مگر بظاہر یہ خیال آتا ہے کہ صرف نہر کا مراد لینا دشمنوں
کے سوال کو رد نہیں کر سکتا ۔ لیکن اگر کوثر کے معنی بغیر کثیر کئے جائیں تو سب باتیں اس میں آجاتی
ہیں اور اس سے معلوم ہو جاتا۔ م ہو جاتا ہے کہ خدا نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کچھ دیا ہے ۔ اور
برادر بھلائی کے دینے میں کمی نہیں کی ۔ اور اگر اس کے معنی صرف شہر کے کئے جائیں تو یہ ایک
بے معنی کلام بن جاتا ہے ۔ اور ایسی ہی بات بن جاتی ہے کہ کسی نے ایک شخص کو کہا کہ تو نے اپنے
کھیت کو بار ٹیڑھی کیوں دی ہے اس نے کہا تو نے بھی تو اپنی لڑکی کا نکاح کیا ہی تھا ۔ مگر کیوں و
خدا تعالیٰ کے کلام کے متعلق ایسا خیال نہیں کیا جا سکتا۔ پھر اس سے اس کے معنی صاف ہو جاتے
ہیں کہ عربی میں یہ محاورہ ہے کہ بستر انور جل یعنی ایک ایسا شخص جس کی اولاد نرینہ نہ ہو
یا نہ رہے اور یہ بھی کہ اس انسان میں کوئی خیر اور بھلائی نہ ہو۔ ان دونوں باتوں کا جواب
خدا تعالے نے یہ دیا ہے کہ ہم نے تجھے کوثر عطا کی ہے۔ اس بات کا ثبوت کہ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم پر کفار یہ اعتراض کرتے تھے کہ آپ ابتر ہیں اس سے بھی مل سکتا ہے کہ کعب بن اشرف
جب مکہ میں گہر
ب بن
ہیں گیا
اور وہاں کے لوگوں نے اسے کہا کہ انت سيد المدينة وهذا ا
حسابی المشتر کہ تو مدینہ کا سردار ہے اور یہ شخص (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، جو ابتر ہے
وہ اچھا ہے یا ہم ۔ تو اس نے کہا کہ تم اچھے ہو تو کفار کے اس اعتراض کے متعلق خدا نیا گئے :
فرماتا ہے کہ وہ چھوٹا ہے جو تجھے کہتا ہے کہ تیرے اندر کوئی خیر نہیں یا تو کوئی نرینہ اولاد نہیں
رکھتا ۔ ہم نے تو تجھے ہر قسم کی خیر اور بھلائی دی ہے اور اولاد بھی ایسی دی ہے جیسی اور
کسی کو نہیں دی ۔ عربی میں بستر الرجل: اس شخص کو کہتے ہیں جس کا کوئی لڑکا نہ ہو۔ خواہ
لڑکیاں کتنی ہوں ۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لڑکیاں تو تھیں مگر با وجود اس
کے طبری میں آیا ہے ۔ کہ جب آنحضرت صلعم کے صاحبزاہ ابراہیم کی وفات ہوئی تو کفار نے
آپ کو بستر الرجل کیا۔ جس ہے ان کی نہیں مراد تھی کہ آپ کوئی نرینہ اولاد نہیں رکھتے ہیں
اس اعتراض کے جواب میں جب اللہ تعا لئے فرماتا ہے إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوثر تو ضرور
ہے کہ اس میں اولاد کے متعلق اعتراض کا ہی جواب ہوا اور پھر اس میں عطائے خیر کی خبر بھی دی
گئی ہو۔ پس اللہ تعالے نے اس آیت میں یہ فرمایا ہے کہ ہم نے تجھے ایسی خیر کثیر عطا کی ہے جو
اسی دنیا میں ختم ہونے والی نہیں ہے بلکہ جنت میں بھی جاری رہے گی ۔ یہ معنے کرنے سے کفار کا
اعتراض رو ہو جاتا ہے اور یہی درست ہیں۔ گویا ان کو کہا گیا ہے کہ اگر تم یہ کہتے ہو کہ اس
میں کوئی خیر نہیں تو یہ غلط ہے ہم نے تو اسے اتنی خیر عطا کی ہے کہ جو نہ صرف اس دنیا تک محدود ہے
بلکہ آخرت میں بھی جائے گی اور اگر کہو کہ اس کی اولا د نہیں تو ہم اسے ایک ایسا بیٹا دیں گے۔
1

جو بہت نیک اور بڑا سخی ہو گا ۔ اب ہم کو دیکھنا یہ ہے کہ وہ کو ان ہے جس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کا بیٹا قرار دیا گیا ہے۔ اگر یہاں ہم عقل و فکر سے کام لیں اور قرآن کریم کو سامنے رکھیں تو معلوم
ہو جاتا ہے کہ اس آیت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جس اولاد کا ذکر کیا گیا ہے وہ مہمانی
انی اولاد کے متعلق تو خدا تعالے صاف طور نہیں بلکہ روحانی ہے کیونکہ جسمانی اولاد
طور
پر فرما چکا ہے کہ یہ نبی
تم میں سے کسی کا بار ی کا باب نہیں ہے ۔
روحانی
رفو
6
اب جبکہ یہ ثابت ہو گیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جسمانی اولاد کی خبر نہیں دی گئی بلکہ
کی دی گئی ہے تو یہ بات باقی رہ گئی ہے کہ یہ خبر کس زمانہ اور کسی وقت میں پوری ہونی چاہیے
تو یہ صاف بات ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کفار کا روحانی اولاد کے سلسلہ
کے نچلنے کے متعلق اعتراض نہیں ہو سکتا تھا کیونکہ اس وقت ابو بنجره - عمر ، عثمان ،
علی زیست اور بہت اور بہت سے اعلیٰ شان اور درجہ کے صحابہ موجود تھے ۔ اور وہ
انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد روحانی سلسلہ کو جاری رکھ سکتے تھے چنانچہ انہوں نے جاری
رکھار تو یہ اعتراض اسی وقت ہو سکتا تھا جب کہ یہ خطرہ ہو کہ روحانی نسل کا سلسلہ منقطع ہو جا ئیگا
اس لئے ایسے ہی زمانہ کے متعلق یہ خبر ہے کہ جس کے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہے کہ اس وقت مسلمان یہودی اور نصاری ہو جائیں گے تے پس جس زمانہ میں مسلمان یہودی
اور نصاری ہو گئے تو پھر یہ صاف بات ہے کہ اس وقت وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دھانی
اولاد نہیں ہو سکتے ۔ اسی وقت یا اعتراض ہو سکتا ہے کہ پھر ان کی روحانی اولاد کا سلسلہ کسی طرح
چلی گا اس کا جواب خدا تعالے نے یہ دیا ہے کہ اِنا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ - ہم تجھے اس وقت
ایک ایسا بیٹا دیں گے جس سے رُوحانی نسل چلے گی۔
پھر ہم دیکھتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب مسیح آئے گا تو وہ لوگوں
کو اس قدر مال دے گا کہ کوئی قبول نہیں کرے گا۔ یعنی وہ اس قدر سخی ہوگا کہ ساری دنیا پر
اس کی سخاوت پھیل جائے گی ۔ اس کے متعلق يُعيضُ المال بھی آیا ہے اور يَقيضُ المَال ہے
بھی کہ وہ خوب مال لٹائے گا اور لوگوں کو خوب مال ملے گا۔ مگر لوگ نہیں لیں گے ہاں اس کی
طرف سے دینے میں کوئی کوتا ہی رہو گی تو گویا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت محمدیہ میں
آنے والے مسیح کا نام دوسرے لفظوں میں کا لفظوں میں کوثر رکھا ہے کیونکہ کوثر کے معنے بہت بڑے سخی کے
بھی ہیں۔ اور مسیح کے متعلق فرمایا ہے کہ وہ اس مدرسہ ہے کہ وہ اس قدر سخاوت کرے گا کہ لوگ قبول نہیں کرنیگے
عام طور پر سخی اس کو کہا جاتا ہے جس سے کوئی مانگے اور وہ دے مگر رسول کریم صلی اللہ
علیہ وسلم حضرت مسیح کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ خود لوگوں کے پاس جا کر مال دے گا۔ نہ یہ کہ جب

۳۱
اس سے مانگنے مان آئیں گے۔ لے تو دے گا ۔ یہ بہت بڑھ بڑے کر سخاوت ہے اور یہ صرف حضرت مسیح کے متعلق ہی
فرمایا ہے اور کسی کے متعلق نہیں فرمایا ۔ اور ایسے ہی آدمی کو کوثر کر سکتے ہیں ۔ تو انَّا أَعْطَيْنَكَ
الْكَوْثَرَ میں مسیح موعود کی آمد کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔
پھر دیکھئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی پیٹھ پر ہاتھ
رکھ کر فرمایا کہ سلمان منا اهل البیت کہ مسلمان میرے اہل بہ
به
برے اہل بیت سے ہیں۔ یہاں سوال
ہوتا ہے کہ جس طرح مسلمانی فارسی صحابی ہونے کی وجہ سے اہل بیت تھے تو اسی طرح تو اور صحابہ
بھی اہل بیت میں سے ہی تھے پھر ان کے متعلق خاص طور پر کیوں کہا گیا۔ اس کا جواب یہ ہے کہ
چونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد سے ایک بیٹے کا وعدہ دیا گیا تھا اور وہ حضرت
مسلمان ان فارسٹی کی نسل سے ہونا تھا اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو انا اپنا اہل بیت
قرار دے کر یہ بتایا ہے کہ وہ میرا ہی بیٹا ہو گا تو اس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک
فارسی النسل کو اپنا بیٹیا قرار دیا ہے پس ان سب باتوں کو پیش نظر رکھنے سے کہ
انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ کر کہ مسلمان بالشت با بالشت یهود و نصاری کی
اتباع کریں گے یعنی پورے پورے یہودی اور عیسائی بن جائیں گئے، بتا دیا ہے کہ ایک وقت
ایسا آئے گا جبکہ روحانی سلسلہ منقطع ہونے کے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔
(۲) یہ کہ حضرت مسیح کے متعلق يَفِيضُ الْمَالَ فرما کر پیشگوئی کی ہے کہ مجھے ایک ایسا روحانی
بیٹا دیا جائے گا جو بڑا سخی ہوگا اور وہ میری روحانی نسل کو منقطع ہونے سے بچالے گا ۔
(س) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کفار کا ابتر ہونے کا اعتراض کرنا اور اس کے جواب میں
خدا تعالیٰ کا إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكُوشَرَ فرمانا۔
(۴) کوثر کے معنی گفت نت میں بہت بڑے سخی کے ہونا ۔ ان سب باتوں سے پتہ لگتا ہے کہ یہاں
حضرت مسیح موعود ہی مراد ہیں لیکن اگر کوثر کے معنی محدود کر دیئے جائیں اور اس سے صرف
بہشت کی نہر سمجھی جائے تو یہ ایسی ہی بات ہو گی کہ اعتراض کچھ کیا تھا اور جواب کچھ اور دیا گیا
ہے جس کا اعتراض سے بالکل کوئی تعلق اور واسطہ نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی عقل مند اسے
اس اعتراض کا جواب کہہ سکتا ہے ۔ پس اس وجہ سے کوثر کے ایسے معنے کرنا ضروری ہیں کہ
جن سے بیٹیا مراد ہو مگر با وجود اس کے ہم کوثر کے معنی کو اسی پر محدود نہیں کر سکتے ۔ بلکہ ہیں
کہتے ہیں کہ کوثر سے جس طرح اس نہر کی طرف اشارہ ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے بتائی ہے اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک روحانی بیٹے کی طرف بھی اس
میں اشارہ ہے ۔

۳۲
پھر دیکھئے اللہ تعالے اس بات کو اور کھولتا ہے۔ فرماتا ہے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
شه
پس اپنے رب کی عبادت کر اور قربانی دے۔ یہ عبادت اور قربانی بیٹے ہی کی پیدائش کی خوشی
میں بتائی گئی ہے۔ اور نبی ایسے موقعہ پر بھی خدا تعالیٰ کی عبادت کرتے اور قربانی دیتے ہیں۔
قرآن کریم میں حضرت زکریا کے متعلق آیا ہے کہ انہوں نے خدا تعالے سے دُعا کی ہے کہ میں بے دلی
ہوں مجھے اولاد خطا کی جائے اور یہ دعا روحانی اولاد کے متعلق ہی تھی نہ کہ جسمانی اولاد کیے
لئے۔ چنانچہ آپ کہتے ہیں کہ مجھے ایسا بیٹا عطا کیا جائے جو میرا اور آل یعقوب کا وارث ہو۔
چونکہ انہیں خطرہ تھا کہ میرے بعد روحانی سلسلہ مٹ جائے گا ، اس لئے روحانی بیٹے کی دعا
کی ہے ۔ اس پر خدا تعالے نے آپ کو بیا دیا۔ پھر آپ پوچھتے ہیں کہ الہی میں اس نعمت کے شکریہ
میں کیا کروں ۔ اس کے متعلق خدا تعالے نے فرمایا کہ تین دن روزے رکھو کہ انہوں نے خود روزے
رکھے اور دوسروں کو عبادت کرنے کی تلقین کی ۔ چنانچہ ان کے متعلق قرآن کریم میں آیا ہے ۔
انْ سَرْح بَكْرَةً وَ عَشِيًّا تو اولاد کی خوشخبری پر نبی خدا تعالے کی عبادت کرتے
اور نماز پڑھتے ہیں ۔ اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوثَر
کی خوش خبری سنانے کے بعد فرمایا فصل پر بات کہ اس کے شکریہ میں اپنے رب کی عبادت
کرو۔ و انحر قربانی دو۔ یہ بھی صاف بات ہے ہے کہ بیٹے کی پیدائش پر عقیقہ کیا جاتا ہے ۔ اسی
لئے فرمایا کہ ہم نے تجھے کو ٹر دی ہے۔ پس اس نعمت کے ملنے پر خوب عبادت کرو اور قربانیاں دو۔
ایک زمانہ آئے گا جبکہ لوگ تمہیں بے اولا د بنانے کی کوشش کریں گے اور ساری دنیا تمہاری
روحانی اولاد کے سلسلہ کو منقطع کرنا چاہے گی اور اب بھی تم پر بے اولاد ہونے کا اعتراض کیا جاتا
ہے مگر تمھیں ایک ایسا بیٹا دیا جائے گا کہ جو تیرے دشمنوں کو ان کی کوششوں میں ناکام و
نامراد رکھے گا۔ تیرا دشمن تیرے بعد تیرہ سو سال زور مارتا رہے گا اور ایک حد تک اپنی کوشش
میں اسے کامیابی بھی نظر آئے گی ۔ مگر اس وقت تمہیں ایسا بیٹا دیا جائے گا کہ جس کی دے
تیرے دشمن ابتر ہو جائیں گے اور شیطان اپنے منصوبوں میں ناکام ہو جائے گا۔ چنانچہ یہ ایک
پیشگوئی ہے کہ حضرت مسیح موعود کے زمانہ میں شیطان اپنی پوری قوت اور طاقت سے اپنا
آخری جملہ کرے گا مگر ناکام رہے گا اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام نے بھی فرمایا
ہے کہ ایک وقت آئے گا جبکہ ساری دنیا کا مذہب اسلام ہو جائے گا ہے
ه
ان سب باتوں سے پتہ لگتا ہے کہ اس سورۃ میں حضرت مسیح موعود کی بعثت کی پیشگوئی
کی گئی ہے نیز اسے عید اضحی سے مشابہت دی گئی ہے کیونکہ اس میں نماز پڑھنے اور قربانی
دینے کا حکم ہے ۔ اور یہی وہ عید ہے جس کے موقعہ پر نماز پڑھی اور قربانی دی جاتی ہے۔ پس

ہے اور بتایا گیا ہے
رح اس عید کو حضرت مسیح موعود کے زمانہ کے ساتھ مشابہت دی گئی ہے ۔ اور بتا اس
کہ جس طرح اس میں مومن کے لئے ضروری ہے کہ نماز پڑھے اور قربانی دے ۔ اسی طرح مسیح موعود
کے زمانہ میں مومنوں کا وہ ہو گا کہ خوب خدا تعالیٰ کی عبادت کریں اور قربانیاں دیں ۔ کیوں ؟
اس لئے کہ مسیح موعود کے آنے کے وقت ان کو ایک ایسا انعام دیا جائے گا کہ اس انعام دیا جائے گا کہ اس کے شکریہ میں
وہ اپنے رب کے حضور جس قدر بھی ہو سکے عبادت کریں۔ یہاں پہلے عبادت کرنے کا حکم دیا ہے یعنی
ملا عباد
انسان پہلے اپنے نفس کی اصلاح کرے اور پھر قربانی کرے یعنی دوسروں کی اصلاح دوسروں کی اصلاح کی کوششش
کرے ۔ اس میں اُسے جو کچھ خرچ کرنا پڑے کرے ۔ اصل قربانی نفس کی ہی ہوتی ہے اور اسی کو کرنے
کی کوشش کرنا چاہئیے ۔
تو اس آیت میں خدا تعالیٰ نے دو اشارے فرماتے ہیں ایک یہ کہ وہ زمانہ خوشی کا زمانہ
ہوگا۔ اور مومنوں کو اس میں خاص طور پر خوشی کا اظہار کرنا چاہیے کیونکہ اگر کوئی ایسا نہ کرے
تو گویا وہ خدا تعالیے کے اس فضل کو رد کر دیتا ہے اور اس طرح کرنے والے سے خدا تعالیے وہ
انعام چھین لیتا ہے ۔ چنانچہ فرتا ہے ۔ تین شدَّةٍ تُمْ لَا زِيدَنَّكُمْ وَلَئِن كَفَرْتُمْ
إِنَّ عَذَابِي لَشَدِید کہ اگر تم میرے انعامات پر شکر کرو تو میں اُسے بہت بہت بڑھا دوں گا۔
اور اگر ناشکری کرو تو یاد رکھو کہ میرا عذاب بھی بہت سخت ہے ۔ تو جو انسان خدا تعالے
کے انعام کی قدر نہیں کرتا اس سے چھین لیا جاتا ہے ۔ چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواة
و السلام کو خدا تعالے نے اپنا ایک خاص فضل اور انعام قرار دیا ہے ۔ اگر اس انعام کے
ملنے پر خوشی کا اظہار نہ کیا جائے گا تو اس سے محروم کر دیا جائے گا۔ تو خدا تعالے نے یہاں سے کر
یہ بتایا ہے کہ تمہارا فرض صرف مسیح موعود کو ماننا ہی نہیں بلکہ اس پر خوشی اور فخر کرنا بھی ضروری ی ہے کہ را فرامین کوماننا اس خوشی اور فخر منزوی
ہے۔ اور وہ ایسی خوشی ہونی چاہیئے جیسی کہ کسی کو اپنے گھر بیٹا ہونے کے وقت ہوتی ہے۔
بلکہ اس سے بھی زیادہ کیونکہ مسیح موعود تمہارے رسول کے ہاں روحانی بیٹا پیدا ہوا ہے۔
پس تم کو ایسی خوشی کرنی چاہئیے کہ تمہارے چہروں سے اس کا پتہ لگے ۔ تمہاری حرکات و
سکنات سے معلوم ہو کہ تم مسیح موعود کو مان کر بہت خوش ہو۔ لیکن اگر کوئی مسیح موعود
کو ماننے کا دعوئی کرتا ہے مگر اس کے اعمال اور افعال اس کے چہرہ مہرہ سے ، اس کی بات
چیت سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ اسے خوشی ہے تو گویا اس نے مسیح موعود کو قبول ہی نہیں کیا
اور اسے کچھ حاصل ہی نہیں ہوا ۔ کیونکہ جس کو کوئی انعام ملتا ہے اس کی خوشی کی علامات
اور آثار ضرور اس میں پائے جاتے ہیں۔ تو فرمایا کہ اگر تم مسیح موعود کو خدا کا انعام سمجھتے ہو
تو تمہارے اعمال ، افعانی ، گفت گو اور بشرہ سے اس انعام کی خوشی کے علامات کا پتہ بیچنا چاہیئے

۳۴
اور تمھیں مسیح موعود کی بعثت پر خوب خوشیاں کرنا چاہئیں اول تو ہر احسان اور انعام پر خوشی
کا اظہار کرنا چاہئیے مگر یہ تو ایسا انعام ہے کہ جس کے متعلق خود خدا تعالے خوشی کرنے کا ارشاد
فرماتا ہے ۔ پھر سوچ لو کہ کس قدر خوشی کرنا چاہیے۔
پھر دوسرا اشارہ اس آیت میں یہ ہے کہ اس زمانہ میں یہ ضروری ہوگا کہ دعا میں بہت
کثرت کے ساتھ کی جائیں اور خوب قربانیاں کی جائیں ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ إِن شَانِكَ
د الابر ، حضرت صل اللہ علیہ وسلم کی روحانی اولا د پھیل جائے گی اور آپ کے
دشمنوں کی نسل منقطع ہو جائے گی اور وہ ابتر ہو جائیں گے ان کی روحانی اولاد باقی نہ رہیگی
کیونکہ سب جگہ مومن ہی مومن پھیل جائیں گے ۔
ہمیں اس آیت سے یہ فائدہ اور یوم عید سے یہ نتیجہ اخذ کرنا چاہیے کیونکہ یہ عید ہمیں
یاد دلاتی ہے کہ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پر عمل کریں ۔ پس ہماری جماعت کا فرض ہے
کہ خوب دعائیں کرے اور قربانیوں میں لگی رہے۔
قربانیوں میں سب سے ضروری اپنے نفس کی قربانی ہے اس کے کرنے کی کوشش کرنا
چاہیے۔ اور دوسری بھی ہر قسم کی قربانیوں سے دریغ نہ ہونا چاہیئے۔ جب یہ ہو گا تو اس وقت
ہماری کامیابی یقینی ہے کیونکہ اسی وقت ہمارا دشمن ابتر ہوگا اور اسکی نسل منقطع ہو جائیگی
یہاں خدا تعالے نے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ کے بعد إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
رکھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالے کی عبادت اپنے نفس کی اصلاح کرنے اور قربانیاں
دینے کے بعد دشمن ابتر ہوگا
تو اللہ تعالے لئے ہمارے دشمنوں کے ناکام کے ناکام ہونے کے ساتھ یہ شرط لگا دی ہے اس لئے
ہمارا فرض ہے کہ اس حکم کے ماتحت اپنے نفس کی خاص اصلاح کریں اور قربانیاں دیں اپنے
خیالات، اپنے اموال ، اپنی اولاد، اپنے رشتہ دار اور اپنے نفس کی ۔ غرضیکہ جو قربانی بھی کرنی
پڑے کریں۔ کیونکہ خدا تعا لئے کہتا ہے کہ یہ قربانی کرنے کا زمانہ ہے ۔ پس یہ خیر نہیں اس طرف
متوجہ کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ جس طرح اس دن تم بکروں وغیرہ کو ذبح کرتے اور ان کی
گردنوں پر مچھری رکھتے ہو ۔ اسی طرح اپنے مالوں اور جانوں کو قربان کرو تا کہ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کی روحانی نسل بڑھے اور آپ کے دشمن ابتر ہوں ۔
پس میں یہاں کی جماعت کو نصیحت کرتا ہوں ۔ جو لوگ بیٹھے ہیں وہ سُن لیں اور باقیوں کو
انشاء الله اخبار کے ذریعہ سے یہ باتیں پہنچ جائیں گی ۔ بہت لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے مسیح موعود
کو مان لیا ہے اب ہمیں کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے ان کو یاد رکھنا چاہیئے کہ اس طرح خدا تعالیٰ

۳۵
اور ا
خوش نہیں ہو گا۔ خوش اسی وقت ہو گا جب کہ فصلِ بدات و انحر پر عمل کیا جائے گا
اپنے آپ کو خدا تعالیٰ کے حضور گرا دیا جائے گا اور ہر ایک قربانی کی جائے گی نی کی جائے گی لیکن اگر
یہ نہیں تو پھر کچھ نہیں ۔ پس ہماری جماعت کے لوگوں کو چاہیے کہ اپنے فرائض سمجھیں اور ایک
طرف اپنے اخلاق وعادات، اعمال و افعال تقویٰ و طہارت میں ترقی کو یا تو دوسری حریف
ہر ایک قربانی کریں ۔ ہو سکتا ہے کہ ایک شخص دوسرے انسان کے احسان کے مقابلہ میں گہرے ۔
کہ میں نے بہت قربانی کر دی ہے مگر اللہ تعالیٰ کے کسی فضل اور انعام کے مقابلہ میں کوئی بڑی
سے بڑی قربانی ایسی نہیں جو پیشیں کی جا سکے ۔ اس کے لئے تو اگر خدا کے لئے جان ومال ، ہیوی
بچے ، عزیز و رشتہ دار بھی قتل کرا دینے پڑیں تو پھر بھی کچھ نہیں۔ ایک شاعر تھا تو بے دین
مگر اس کا ایک شعر مجھے بہت پسند ہے کہتا ہے ہے
ادا نہ ہوا
اسی کی تھی حتی تو یہ ہے کہ حق جان دی ۔ دی۔ دی ہوں اس
تو دنیا میں ایک انسان کے مقابلہ میں انسان قربانی کر کے اس کا بدلہ اتار سکتا ہے۔ مگر اللہ
تعالئے اور اس کے خاص بندوں کے احسانات اور انعامات کہ وہ بھی خدا ہی کی طرف سے ہوتے
ہیں ان کے مقابلہ میں کوئی انسانی قربانی ایسی نہیں جو کچھ حیثیت رکھتی ہو کیونکہ اس کے انعام
اس قدر عظیم الشان ہوتے ہیں کہ جن کا شکریہ ادا ہی نہیں ہوتا۔ اس لئے انسان جو بھی قربانی
کرے وہ کم اور تھوڑی ہے مگر کئی لوگ ایسے ہیں جو کچھ خدمت دین کر کے یا چندہ دے کر خوش
ہو جاتے ہیں کہ ہم نے بہت کچھ کر لیا ہے ۔ پھر اگر ان سے چندہ مانگا جائے تو اعتراض کرتے
ہیں کہ ہر وقت چندہ ہی مانگا جاتا ہے ، ہم پہلے جو دے چکے ہیں ۔ لیکن ان کو دیکھنا چاہیئے کہ
اللہ تعالیٰ کے احسانات کے مقابلہ میں کیا قربانی کی ہے۔ وہ تو اگر اپنا سب کچھ بھی خدا کی راہ
میں دے دیتے تو پھر بھی احسان ادا نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جو کچھ انسان کے پاس ہوتا ہے ،
وہ سب کچھ خدا تعالے کا ہی دیا ہوا ہوتا ہے اگر وہ سارا ہی لے لے تو انسان کیا کر سکتا ہے۔
منکر یہ بھی اس کا احسان اور رسم ہے کہ اپنی راہ میں خرچ کرنے کے لئے کچھ ہی کہتا ہے
اور باقی ہمارے پاس رہنے دیتا ہے تو اس قسم کے خیالات شیطانی خیالات ہوتے ہیں کیونکہ
وہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ مومن کو چاہیے کہ جس قدر بھی اس کے
ہو سکے ، قربانی کرے لیکن ہو سکنے کا فیصلہ اپنے دل سے نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ دیکھنا چاہیے
کہ اس وقت دین کو کسی قدرت پانی کی ضرورت ہے ۔ اور وہ اس سے کیسی قربانی کا مطالبہ کر رہا
ہے کیونکہ خدا تعالے کی طرف سے کوئی دینی ضرورت ایسی نہیں پیدا کی جاتی کہ جس کے پورا کرنے
کے لئے اس وقت کے لوگوں میں طاقت اور ہمت نہ ہوتے نہ ہو یہ ملکہ ایسی ہی پیدا کی جاتی ہے۔ جس کو لوگ

اللہ تعالے
پورا کر سکیں اس لئے دین کی ضرورت کو دیکھ کر قربانی کرنا چاہیئے اور یہ وسوسہ ہر گز دل میں نہ
آنے دینا چاہیئے کہ ہم نے بہت کچھ کر لیا ہے ۔ اب کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا ہم کر نہیں سکتے ۔
تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے کہ اس زمانہ کو بجھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام
کے ذریعہ جو خدا تعالے کا ہم پر فضل ہوتا ہے اور ہم پر جو انعامات کے دروازے کھولے گئے ہیں
ان کا شکریہ ادا کر سکیں اور جہاں تک ہو سکے ہر رنگ میں قربانی کرنے کی خواہش اور موقعہ
نصیب ہو اور کچھ خدمت دین کر کے اس پر فخر اور نماز نہ ہو بلکہ اس پر بھی خدا تعالیٰ کا شکریہ
ادا کریں کہ اس نے ہمیں اپنے فضل و کرم سے اس کے کرنے کی توفیق دی ہے۔
را لفضل در اکتوبر ۱۹ (ملتان)
ہے - الکوثر ۱۰۸ : ۲ نام
123
ہے ۔ مشکوۃ المصابیح باب صلوة العيدين ص ۱۳ مطبوعہ دہلی ۱۹۳۷ ه - نیل الاوطار امام شوکانی جلد سیم
ہے ۔ اور اپریل سالہ مطابق ، اردوی الحجہ اس کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے بعد حضرت مسیح نمود
علیہ السلام نے الہی نصرت کے ماتحت عربی زبان میں ایک نہایت فصیح و بلیغ في البديعة خطبہ ارشاد فرمایا
یہ خطبہ بعد میں خطبہ الہامیہ کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوا ۔ اس میں پہلا حصہ العامی ہے اور
اور ایک زبر دست اعجازی نشان ہے باقی چار ابواب آپ نے بعد میں رقم فرمائے۔ اس خدا کی
نشان کی تفصیل کے لئے دیکھیں حقیقۃ الوحی ص ۳۶، ص۳۶
- مفردات امام راغب - فتح البیان مصری جلد ۱۰ ص۳۳۶
- تفسیر کبیر امام رازی جلده ص ۳۹
ہے ۔ صحیح بخاری کتاب التغییر باب سوره کوثر صحیح مسلم كتاب الصلوة باب حجة من قال البسملة
أية من اول كل سورة
شده - صحیح بخاری کتاب التفسير باب سورۂ کوثر - تفسیر کبیر امام رازی ر امام رازی جلد ۸ ۳۹۰۰
ہے - حضرت عبداللہ بن عباس - بنو ہاشم - اسلام سے قبل ہجرت - وفات شده یا نشده
- صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابہ صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب ابن عباسر من
ن - صحیح بخاری کتاب التفسير باب سوره نصر -
الله - تغییر ابن کثیر حاشیه تفسیر فتح البیان جلد ۱۰ ه ۳۰
ه - حضرت حسن بصری رسمة - سلالة بصری رسا - نامه، مشہور تابعی اور نابعی اور علوم ظاہری و باطنی میں یگانہ روزگار عالم تھے ۔

ه - تفسیر ابن کثیر حاشیه تغییر فتح البیان جلد ۱۰ مت ۳۰
ه - تفسیر ابن کثیر حاشیه تفسیر فتح البیان جلد ۱۰
ے - حضرت ابو عبد الرحمن عبد الله بن مسعود - نیونیم - وفات یه عمر و سال (طبقات) ال (طبقات ابن سعد
تاریخ کامل ابن اثیر بی
اه سنن ابی داؤد، كتاب الصلوة باب الاما هر يكلم الرحيل في خطبته
شه - السيرة الامام ابن هشام الجزء الاول منك
ت - المائدة ٥ : ٢٥
رقم
ے ۔ حضرت مقداد بن عمر تو نے مہاجرین کی طرف سے اور حضرت سعد بن معاذ نے انصار کی طرف سے یہ الفاظ
الامام ابن هشام الجزء الثانى صلاة ١٣ - صحیح ملات ۱۳ صحیح بخاري كتاب التفسير سورة مائده و كتاب
کے تھے۔ السيرة الامام ابن م
المغازی باب غزوہ بدر -
ہے ۔ صحیح بخاری کتاب المغازی ابواب غزوہ بدر محمدة القاری شرح صحیح بخاری جلد، احنه
الله ۔ یہ غزوہ سندھ میں ہوا چنین مکہ اور طائف کے درمیان ذی المجاز کے پہلو میں ایک وادی کا نام ہے
۳۵۴
ر معجم البلدان جلد ۳ م )
۲۳ - تمام شعند تواریخ میں یہ روایت اسطرح بیان ہوتی ہے۔ فلم ار ای رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كثرة من معه قال لن تقلب اليوم قلة
و تاریخ کامل ابن اثیر ہے) - السيرة الامام ابن هشام جلد ۳ صدا ذکر غوده چنین
ه - التوبة ٩ : ٢٥
شاه
- السيرة الامام ابن ہشام جلد ٣ هذا - صحیح مسلم کتاب الجهاد باب غزه وه چنین
ه سنن ابی داود کتاب النکاح باب تزویج ابکار - جامع ترمذی ابواب الطهارة باب ما جاء
في فضل الطهر سنن ابن ماجه كتاب النکاح باب ما جاء في فضل النكاح
نه مفرداست امام راغب زیر لفظ کوثر - تفسیر کبیر امام رازی
برا امام رازی جلده منم
ه - طبقات ابن سعد جلد الله مطبوعہ لیدن Leiden ۱۳ مه تفسیر در منثور جلد ۶ مردم
تاربخ العروس جلد ٣ منا
- تفسیر در منثور جلد متم
ے ۔ غالبا سو کتابت ہے تاریخ طبری یا تفسیر طبری میں ذکر نہیں البتہ تاریخ کی بعض دیگر کتب سے انحضرت کے بیٹے قاسم کی
وفات پر اختر کہنا ثابت ہے۔
- الاحزاب ۳۳ : ۴۱
حضرت ابوبکر عبد اللہ ابن ابی قحافہ بنوتیم خلیفہ خليفة الرسول الاول خلافت سیا خلافت د وفاته
-

۳۸
۶۶۳۴
تم تم و به
- حضرت عمر بن الخطاب - بنو عدی - خليفة الرسول الثانی - خلافت وفات
- حضرت عثمان بن عفان - بنو عبد الشمس - خليفة الرسول الثالث خلافت وفات
ه - حضرت علی ابن حضرت علی ابن ابی طالب - بخوبان بنو باشم ۔ خليفة الرسول الرابع - خلافت وفات ہونے سه
- حضرت بو محمد حلمه بن عبید الله - بنو تمیم - عشرہ مبشرہ میں سے ایک تھے تو جنگ جمل جنگ جمل میں لڑتے ہوئے شہید کیے
- حضرت ابو عبد الله زبير بن العوام - القرشى الاسرى - عمتة رسول حضرت صفیہ کے صاحبزادہ اور عشرہ مبشرہ
میں سے ایک تھے ۔ وفات شدہ
- صحیح بخاری کتاب الا نبیاد باب ما ذکر تین بنی ما ذکر کن بنی اسرائیل صحیح مسلم کتاب العلم باب اتباع سنن اليهودة و نصاری
- صحیح بخاری کتاب الانبیا ر باب نزول عیسی بن مریم
- صحیح مسلم کتاب الایمان باب نزول عيسى بن مريم حاكماً بشريعة نبينا صلى الله علیه وسلم
ہے ۔ حضرت ابو عبد الله سلمان الخير الفارسی - اسلام شنت - وفات شده
- اسد الغابه في معرفة الصحابه جلد ۲ ص ۳
- مریم ۱۹ : ۶-۷
ه - مریم ۱۹ : ۱۱
- مریم ۱۹ : ۱۲
- تبلیغ رسالت جلد باحث
ہے۔ ایک غلطی کا ازالہ ۱۵۰ مطبوعہ لاہور
- روحانی خود این رخطبه الهامیه ، جلد ۱ ص
شد - ابراهیم ۸۰۱۴
ه - تذکره طبع سوم ۶۳
۵۵۲ - دیوان غالب مطبوعہ مکتبہ جدید لاہور - صدام
- البقره ٢٨٧:٢ - تفسیر اور منشور جلد امت

آج 10 میں سے 10 باقی