دین و دُنیا کی ترقی قربانیوں کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی
۳۹
។
ا فرموده ار ستمبر ء بمقام عیدگاه - قادیان)
تُدْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْنَ يَكُونَ
امان
اللہ تعالے کی سنت ہے کہ ہمیشہ کسی جماعت کی ترقی اور اس کی بلندی قربانیاں چاہتی ہے اور
کوئی جماعت ایسی نہیں ملے گی جسے بغیر قربانی کے ترقی حاصل ہوئی ہو۔ کوئی انسان ایسا نہیں ملیگا
جس نے بغیر قربانی ترقی پائی ہو ۔ ترقی اور کامیابی کے لئے ضرور قربانی کرنی پڑتی ہے۔ اور جب
تک انسان قربانی نہ کرے وہ کوئی بڑی کامیابی اور عزت حاصل نہیں کر سکتا ۔ پس ہر ایک وہ
شخص جس کے مدنظر ترقی ہو خواہ وہ دنیا دی ہو یا دینی ، اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ تمام ان
قربانیوں پر عامل ہو جو اس ترقی کے لئے ضروری ہیں اور ان قربانیوں کے لئے اس اس کے دل میں
کسی قسم کی جھجک اور کسل پیدا نہ ہو کیونکہ جس کے دل میں ایسا خیال پیدا ہوتا ہے وہ کوئی قربانی
نہیں کر سکتا اور جو قربانی نہیں کرتا اس کی امیدیں نا امیدی سے بدل جاتی ہیں اور اس کی ترقی
کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو سکتیں ۔
اس
دنیا میں قربانی کا قانون ہر کام میں جاری ہے اور چھوٹی چیز بڑی چیز کے لئے قربان ہو رہی
ہے۔ دیکھو غلہ لاکھوں اور کروڑوں من بڑی محنت سے پیدا کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کا انجام کیا ہوتا
ہے یہی کہ انسان کے اندر ایک بھٹی ہے جس میں جھونک دیا جاتا ہے ۔ ہندو ہوں کرتے ہیں اور
میں گھی ، صندل، نار نافہ وغیرہ وغیرہ چیزیں جلاتے ہیں۔ حالانکہ ان چیزوں کو بیرونی آگ پر جلا کر
ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ خود انسان کے اندر ہی ایک آگ ہے جس میں ان کو جلایا جاتا
ہے اور اس طرح وہ اس کی زیست کا باعث بنتی ہیں ۔ کیا یہ صحیح نہیں کہ کروڑوں من غلہ انسان
کی زیست کے لئے اس کے پیٹ کے بھینٹ چڑھایا جاتا ہے۔ اور اربوں مین بھوسہ جانوروں
کے تنور شکم میں ھیلا حکم میں جلایا جاتا ہے یہ کیوں ؟! ؟ اس لئے کہ جانوروں اور انسانوں کی زندگی بھر سہرور
غلہ سے بہت قیمتی ہے ۔ اور وہ اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے کہ ان چیزوں کو اس کے لئے
قربان کیا جائے پس وہ اس کی خاطر قربان ہوتی ہیں ۔ پھر ایک بڑے آدمی کی بقا کے لئے
جس سے ملک اور قوم کو فائدہ پہنچتا ہو، ہزاروں چھوٹے انسان قربان ہوتے ہیں اور ہزاروں
اپنے وقت ، علم اور محنت اور جان تک کو اس کی زندگی قائم رکھنے کے لئے قربان کر دیتے ہیں
م
تو تمام دنیا کے کاموں میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے اور جتنی کار آمد کوئی چیز ہوتی ہے اتنی ہی زیادہ
اس کے لئے قربانی کی جاتی ہے۔ بعض انسانوں کے لئے ہزاروں لاکھوں انسان قربان ہو جاتے ہیں
ایک بادشاہ کے لئے، ایک جرنیل کے لئے، ایک افسر کے لئے بیسیوں نہیں سینکڑوں اور ہزاروں
آدمی اپنے آپ کو قربان کر دیتے ہیں اور اگر ایک کار آمد انسان بہت بڑی انسانی قربانیوں کے
کے بعد بچا لیا جائے تو بہت بڑی کامیابی سمجھی جاتی ہے اور جس دن ایسی کامیابی حاصل ہوئی ہو
اسے عید کا دن مجھے احجاتا ہے۔ اور اس میں قسم کی بہت سی مثالیں موجود ہیں کہ جو شخص کسی قوم کے
لئے یا ملک کے لئے یا مذہب کے لئے مفید تھا اور لاکھوں انسانوں کی زندگی کا سہارا اور ان
کے لئے آرام کا باعث تھا اس کی حفاظت کے لئے اگر ہزاروں اور لاکھوں انسانوں کو بھسم کرنا
پڑا ہے تو ہو گئے ہیں ۔ اور اس ایک جان کے لئے بے شمار جانیں قربان کر دی گئی ہیں۔ اور
قربان ہونے والے اس قربانی پر فخر کرتے ہیں کہ یہ خدمت ہم بجا لا سکے۔
اس قسم کے نظاروں کے شاہد تاریخی اوراق ہیں جن سے اس قسم کے بہت سے واقعات
مل سکتے ہیں۔ یہ تو ایک مشہور واقعہ ہے ا اور ہندوستان کی تاریخ پڑھنے والے بچے بھی
جانتے ہیں کہ جس وقت ہمایوں بادشاہ شیر شاہ سے شکست کھا کر بھاگا تھے۔ اس وقت اس کا
مشہور جرنیل بیرم خان دشمنوں کے قبضہ میں آگیا جس کے ساتھ اس کا غلام بھی گرفتار ہوتا
جب ان سے پوچھا گیا کہ بیرم خاں کون ہے تو غلام نے کہا ئیں ہوں اس پر بیرم خاں نے
کریتی ہی
بہت کوشش کی کہ وہ اپنا آپ دشمنوں پر ظاہر کر دے اور انہیں یقین دلا دے۔
بپرم خاں ہوں لیکن اس کے غلام نے ایسا رنگ اختیار کیا اور ایسے طریق سے گفتگو کی کہ
دشمنوں کو یقین آگیا کہ وہی بیرم خان ہے اور انہوں نے اسے قتل کر دیا ۔ اس طرح بیرم خان
بچ گیا یہ اگر چہ غلام نے جھوٹ سے کام لیا لیکن اس میں شک نہیں کہ اس نے اپنے آپ
کو آقا پرست بیان کر کے اس کی جان بچالی - کیونکہ وہ سمجھتا تھا کہ میرے وجود کی نسبت اس
رم
کا وجو د بہت قیمتی اور کار آمد ہے۔ چنانچہ بیرم خاں ہمایوں کی اس مصیبت کے وقت میں بستے
کام آیا اور اسی کے ذریعہ ہمایوں کو بہت سی فوج ملی جس سے اس نے ہندوستان کو دوبا
فتح کیا ۔
یہ تو ایک شخص کی قربانی کا واقعہ ہے۔ بعض جگہ تو ہزاروں اور لاکھوں انسانوں
نے صرف ایک شخص کے لئے اپنی جان قربان کر دی ہے ۔ ابھی قریب ہی کے زمانہ میں ایک
مشهور بادشاہ گذرا ہے جس کا نام نپولین تھا۔ یہ ایک معمولی خاندان کا ممبر اور بہت ہی
معمولی حیثیت کا انسان تھا۔ حتی کہ مورخین کو اس کے والدین کے تاریخی حالات میں بھی شبہ پڑا
اور
ہوا ہے۔ بعض اس کے والد کے متعلق کچھ لکھتے ہیں اور بعض کچھے ۔ ۔ مجھے ۔ یہ جزیرہ کا رسید کا کا رہنے
والا تھا اور تعلیم پانے کے لئے فرانس میں آیا تھا لیکن اپنی دانائی اور ملک کی خیر خواہی کی
وجہ سے آہستہ آہستہ فرانس کا بادشاہ بن گیا یہ فرانس میں جب بغاوت اور فساد ہوا ۔ تو
بادشاہ اسی کو بنایا گیا تھا نسلی یا خاندانی تو کوئی وجہ ایسی نہ تھی کہ لوگ اس کی طرف متوجہ
ہوتے اور اسے اپنا شہنشاہ بنا لیتے لیکن اس میں جو قابلیت اور ملک کی خیر خواہی تھی،
اس کی وجہ سے یہ مقام اسے حاصل حاصل ہوا ۔ کہ بعض اوقات لاکھوں ہزاروں ا اروں انسان اس کی خاطر
اس کی حفاظت کرتے ہوئے ذبح ہو گئے کیے آخری دفعہ واٹر کو کے میدان میں جب انگریزوں
اور جرمنوں نے اس کو شکست دی ہے۔ اس وقت کے واقعات نہایت موثر اور رفت پیدا
کرنے والے ہیں ۔ اس کے متعلق اسی کا ایک جرنیل لکھتا ہے کہ جس وقت نپولین کو یہ دھوکا
لگ گیا کہ اس نے سمجھا کہ اس کی فوج کا وہ حصہ جیسے اس نے پیچھے اپنی مدد کے لئے چھوڑ رکھا
تھا کہ بعد میں آپہلے وہ آرہا ہے۔ حالانکہ آنیوالی فوج پیشین کی فوج تھی ، اور ۔ وہ بالکل قریب آگئی تھی
تو یہ خبر لے کر میں ہی نپولین کے پاس گیا۔ جس وقت میں گیا تو ہماری ساری فوج پرا گندہ ہوئی
تھی اور گولہ بارود بالکل ختم ہو چکا تھا۔ آگے اور پیچھے دونوں طرف دشمن حملہ آور تھا اس
خطرناک صورت میں ہر ایک جرنیل نپولین کے پاس آتا اور کہتا کہ اب آپ میدان سے ہٹ جائیں
لیکن اس کا یہی جواب تھا کہ جس میدان میں میں اپنے ملک کے نوجوانوں کو لا کو قربان کر رہا
ہوں اس سے جو سے خود کس طرح ہٹ جاؤں ۔ میں یہاں سے کہ سے کبھی نہیں ہٹوں گا ۔ اس وقت تو سیخانہ
توپخانه
کے آدمی نہتے ہو کہ نپولین کے گرد کھڑے تھے جن سے پوچھا گیا کہ جب تمہارے پاس لڑائی کا سامان
نہیں تو کیوں نہیں ہٹ جاتے ۔ انہوں نے کہا ۔ ہم جانتے ہیں، کہ ہمارے پاس سامان نہیں ہے
لیکن ہم اس لئے میدان سے نہیں ہٹتے کہ ہمارے ہٹنے سے نپولین پکڑا جائے گا ۔ آخر اس
کے گارڈ کے آدمی بھی کٹنے شروع ہو گئے بلکہ قریبا کٹ گئے تو بھی نپولین میدان سے ہٹ جانئے
پر آمادہ نہ ہوا۔ اور اس کی جان نہایت خطرہ میں پڑ گئی ۔ تو دو جرنیل آئے اور انہوں نے
اس کے گھوڑے کی باگیں پکڑ لیں ۔ اور کہا کہ اب ملک کی خیر خواہی ہمیں مجبور کرتی ہے کہ اس
بارہ میں آپ کی اطاعت نہ کریں ۔ یہ کہا اور نپولین کے گھوڑے کو ایڑ لگا کر دوڑاتے ہوئے
میدان سے لے گئے ہے
اس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ نپولین کے لئے کس قدر لوگوں نے اپنے آپ کو قربان کیا
ہو گا ۔ تاریخ اس سے بھی بڑی بڑی قربانیاں ہمارے سامنے پیش کرتی ہے۔ یہ قربانیاں تو وہ
تھیں جو ایک آدمی کے لئے کی گئیں ۔ لیکن ایک وہ قربانیاں ہوتی ہیں جو اس سے بھی بڑی
ہوتی ہیں اور آدمی کی قربانیاں ان قربانیوں کے سامنے کچھ حقیقت نہیں رکھتیں ۔ وہ چیز جس
کے لیئے اس سے بھی زیادہ قربانیوں ، قربانیوں کی ضرورت ۔ رت ہے ، وہ حق اور صداقت ہے۔ اللہ کا قرب اور
اس کی محبت ہے۔ اللہ کی رضا کا حصول ہے اور انسانوں کو جو اصلی اور حقیقی بڑائی حاصل
ہوتی ہے وہ بھی اس کے حصول کے بعد ہوتی ہے۔ مثلاً حضرت مو سے علیہ الصلوٰۃ والسلام بڑے
آدمی تھے لیکن کیوں؟ اسی لئے کہ خدا کی رضا ان کو حاصل تھی یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
تمام بنی نوع انسان کے سہ دار اور سب سے بڑی شان اور عظمت رکھتے تھے اور رکھتے ہیں۔
کیوں ؟ اس لئے کہ سب سے زیادہ خدا کا قرب اور اس کی رضا آپ کو حاصل ہے اللہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کو جس چیزے ر جس چیز نے تمام آدم زادوں سے بڑا اور معزز بنا یا وہ خدا کا قرب اور
اس کی رضا رہی ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کا درجہ سب سے بلند اور اعلیٰ ہے تو برائی اسی
ہیں ہے کہ ہم خدا کی رضا حاصل کریں ۔ خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بڑائی بھی اسی
ہیں ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بڑائی اپنی ذات کے باعث نہیں۔ موسے
علیہ السلام کی بڑائی اپنی ذات کے باعث نہیں ۔ نوح علیہ السلام و ابراہیم علیہ السلام کی بڑائی
اپنی ذات کے ات کے سبب نہیں ۔ ان کی بڑائی اور بزرگی کا سبب خدا ، خدا کی محبت، اس کا قرب اور اس
کی رضامندی ہی ہے ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو رسولوں کی سرداری کس بات سے حاصل تھی۔ اسی سے
کہ آپ سب سے زیادہ خدا کی محبت میں گداز تھے اور آپ پر سب سے زیادہ خدا کے صفات جلوہ گر
ہوئے تھے تو حق و صداقت، رضا، اور قرب الہی ایسی چیزیں ہیں کہ ان کے لئے جتنی بھی بڑی سے
بڑی قربانی کرنی پڑے کرنی چاہیئے ۔ دیکھو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی عزیز اور قیمتی
جان کو میدان میں دشمنان حق کے مقابلہ کے لئے اسی لئے جانا پڑا کہ آپ حق کی حفاظت کریں ۔
چونکہ دشمن حق کو مٹانا چاہتے تھے اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حبیبی قیمتی جان کو
بھی اس کی حفاظت کے لئے اپنی قربانی دینے سے انکار نہیں تھا۔ اس سے سمجھ لو کہ حق کتنی بڑی اور
عظیم الشان چیز ہے اور اس کے لئے تمہیں کس قدر قربانی کرنی چاہیے۔
اتمام کائنات میں یہ قانون جباری ہے کہ چھوٹی چیز بڑی چیز کے لئے قربان
ہو رہی ہے۔ بڑے درخت کے نیچے چھوٹا درخت ہو اس کا لازمی نتیجہ یہ ہوگا کہ چھوٹا بڑے
کے لئے قربان ہو جائے گا اور سوکھ جائے گا۔ یہ خدا کا قانون ہے اس سے کسی چیز کو مفر نہیں
اور قانون قدرت اس بات کا شاہد ہے کہ جو خود بخود قربانی کے لئے تیار نہیں ہوتا۔ اسے
بھی دوسروں کے لئے قربان کر دیا جاتا ہے ۔ دیکھو انسان کے فنا ہونے کے ہزاروں ذریعے ہیں
کہیں مختلف قسم کی بیماریوں سے لوگ مرتے ہیں، کہیں زہر سے مر جاتے ہیں، بعض قتل کئے جاتے ہیں فریق ہزاروں
ذریعوں سے لوگ مر جاتے ہیں اور کوئی نہیں جو ہمیشہ زندہ رہا ہو۔ سب سے بڑا
انسان جو دنیا میں آیا اور میں سے بڑا قیامت تک نہیں آئے گا وہ ہمارے آنحضرت محمد
صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ لیکن کیا آپ نہ آپ زندہ رہے، ہرگز نہیں بلکہ آپ کو بھی آخر دنیا کو چھوڑنا
ہی پڑا۔ آپ کی وفات کو حضرت می شود علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السّلام کی وفات کے لئے بطور
دلیل پیش کیا کرتے تھے کہ جب آپ زندہ نہیں رہے تو حضرت عیسے کسی طرح زندہ رہ سے کس طرح زندہ رہ سکتے
ہیں یہ آپ سید ولد آدم تھے۔ یہ تمام بنی آدم کے سردار تھے۔ اور آپ کی وہ شان ہے
کہ خدا تعالٰے آپ کو فرماتا ہے ۔ قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ) نَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي فَان يُحْبِبْكُمُ
اللہ علیہ گرتم اللہ سے محبت کرتے ہو اور اس کے محبوب بلنا چاہتے ہو تو اس کا ایک ہی ذریعہ
یہ کہ میری اطاعت کرو جب تم ایسا کروگے تو خدا تعالے الئے تم سے پیار کرے گا۔ پس جب
آپ ایسا عظیم الشان ریشان اور بے نظیر انسان بھی بالآخر فوت ہی ہو گیا اور ایسے وقت میں ہوا کہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایسے جلیل القدر انسان کو کہنا پڑا کہ اگر کوئی یہ کہے گا کہ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فوت ہو گئے ہیں تو میں اس کا سر تلوار سے اُڑا دوں کے لیے عرض آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کو جہاں چھوڑنا ہی پڑا ۔ اور آپ کی وفات پر حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
ہے اور وہ یہ
نے کہا
كنتَ السَّوَادَ لِنَاظِرِى فَعَمِيَ عَلَيْكَ النَّاظِرُ
مَنْ شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمَتَ فَعَلَيْكَ كُنْتُ أَحَادِ رَه
کہ تو میری آنکھ کی پتلی تھا ۔ تیرے فوت ہونے سے میری آنکھ اندھی ہو گئی ہے۔ تیرا مرنا مجھ پر
شاق تھا۔ اب جو چاہے مرے مجھے اس کی کچھ پرواہ نہیں۔
غرض مرنا تو سب کو ہے لیکن موت وہی مبارک ہے جو خدا کے لئے اور اس کے دین کی
خاطر مع غلہ ہزاروں من ضائع ہو جاتا ہے لیکن کیا وہ قیمتی کہا جا سکتا ہے یا اسے جو انسان
و
کے پیٹ میں جائے ۔ پھر وہ پھل قیمتی ہے جسے انسان کھائے یا وہ جو اگرچہ کچھ زیادہ دنوں صورت
پر رہے لیکن گل سڑ کر زمین پر گر پڑے ۔ یقیناً ماننا پڑے گا کہ وہی پھیل قیمتی ہے جسے انسان بنے
کھایا اور جو انسان کے جسم کا کوئی جزوہ بنا اور خدا کی رضا کے ماتحت چلنے والا ہوا ۔ مثلاً وہ سیب
کس قدر قیمتی تھا جس کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھایا۔ اور وہ آپ کے
جسم اطہر کا کوئی حصہ بنا اور اس نے اس ذریعہ سے خدا کی رضا کے حاصل کرنے والے کام کیئے۔
تو اس سیب کو نہایت قیمتی کہا جائے گا ۔ اور اس کی موت و قربانی قابل قدر ہوگی جو انحصرت
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وجود کا جزو ہوئی ۔ اسی طرح وہ جان جو خدا کی راہ میں صرف ہوئی وہ جان جو خدا
۴۴
وہ قیمتی ہو سکتی ہے یا وہ جو یونہی ضائع ہو گئی ، یقیناً خدا کی راہ میں قربان ہونے والی قیمتی ہے۔
پس جب موت ہر ایک انسان کو لگی ہوتی ہے اور اس سے کوئی باہر نہیں تو پھر کیوں انسان
اپنی جان ایسی جگہ صرف نہ کرے جس سے خدا کی رضا حاصل ہو۔ کیونکہ مبارک ہے وہ موت بھر
خدا کے لئے قبول کی جائے۔ بابرکت ہے وہ مال جو اس کی راہ میں صرف ہو اور جس کا نتیجہ رضاء مولی
ہو اور افسوس ہے اس زندگی پر جو خرچ تو ہو مگر حق و صداقت کے لئے خرچ نہ ہو۔ افسوس ہے
اس مال پر جو صرف تو ہو لیکن رضاء مونٹے کے لئے صرف نہ ہو ۔ ضائع ہو گئی وہ زندگی جو خدا کے
لئے نہ دی گئی اور تباہ ہو گیا وہ بال جو اس کی راہ میں صرف نہ ہوا ۔ اور برباد ہو گیا وہ وقت جو
خدا کی محبت سے خالی گذرا ۔ خدا نے تو انسان کے لئے بڑے بڑے اعلیٰ درجے کے مدارج رکھے
ہیں مگر افسوس کہ اکثر انسان ان کی طرف سے لاپرواہی کرتے ہیں۔
انسان اگر اپنی ابتداء پر غور کرے تو حیران ہو جائے کہ کن کن چیزوں کا خلاصہ ہے اور کیسی
ادنی چیزیں اس کا جزو ہیں۔ کچھ چنے ہیں کچھ مائش ہے اور کچھ کیوں ہے کچھ ساگ پات وغیرہ
چیزیں ہیں جو اس کے باپ نے کھائیں اور ان سے ایک خلاصہ تیار ہوا جو اس کی ماں کے رحم میں
گیا اور اس کوہ پیدا ہوا اور خدا کی توفیق سے چلنے پھرنے لگا ۔ پھر خدا نے اپنے فضل کی
را ہیں اس پر کھول دیں اور اپنی ذات وصفات کا علم حاصل کرانے کے لئے اس کی جنس میں
سے کسی انسان پر اس کی خاطر اپنا کلام نازل کیا ۔ پھر اس کو توفیق دی کہ اس کلام کو ٹنے اور باکلام نازل
اسے تسلیم کرے خدا کے ان مرسلوں میں ایک سب سے عظیم الشان محمدصلی اللہ علیہ و آلہ سا میں
انسان اپنی اس ابتداء کو دیکھے اور پھر انتہاء پر نظر کرے۔ ابتداء میں تو یہ کہیں گوشت
میں نظر آتا ہے، کہیں سبزی میں ، کہیں غلہ وغیرہ ہیں ۔ مگر انتہاء یہ ہوتی ہے کہ ازلی ابدی خدا
اس پر ظاہر ہوتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے اور اس کی ہر جگہ اور ہر حالت میں اور ہر شر اور
مصیبت میں حفاظت کرتا ہے اور اگر ضرورت پڑے تو اس کی خاطر لاکھوں انسانوں کو
قربان کر ڈالتا ہے۔ اس سے بڑھ کر کونسا درجہ ہے جو انسان کو حاصل ہو سکتا ہے لیکن یہ کس طرح
حاصل ہو سکتا ہے اسی طرح کہ خدا کے لئے اپنے آپ کو قربان کر دیا جائے۔ اور جو خدا کے لئے اپنے
آپ کو قربان کرتا ہے وہ ضرور کامیاب ہو جاتا ہے۔
پس اس بات کو خوب یاد رکھو کہ جو خدا کے لئے قربان ہوتا ہے وہ میں خام بھی ہوتا ہے تو
کندن ہو کر نکلتا ہے ۔ بکرا ذبح ہوتا ہے تو انسان اس کو کھاتے ہیں اور اس طرح اس کی قربانی
ضائع نہیں جاتی بلکہ انسانوں کے جسم کا جزو بن جاتا ہے اسی طرح ہزاروں چیزوں کو انسان
کے لئے قربان جو نا پڑتا ہے ۔ اور انسان کو خدا کے لئے قربان ہونا پڑتا ہے۔ پھر اس کا نتیجہ یہ ہوتا
ہے کہ وہ خدا کا محبوب ہو جاتا ہے ۔
مشهر
جو لوگ خود خدا کے لئے قربان نہیں ہوتے ۔ فنا تو ان کو ہونا ہی پڑتا ہے مگر ان کی یہ
تنا قابل تندر نہیں ہوتی ۔ اکثر تو ایسے ہوتے ہیں کہ دنیا میں ہی ان کی زندگی ان کے لئے وبال
ہو جاتی ہے ۔ آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا۔ کہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن کے علم کی بڑی شہرت ہوتی
ہے مگر ان پر ایک وقت ایسا آجاتا ہے جبکہ وہ ارذل العمر کو پہنچ جاتے ہیں ایسی حالت میں
لوگ جو ان کے شاگرد اور عزیزہ ہوتے ہیں اور جو ہمیشہ ان کے مشوروں کے محتاج ہوتے ہیں ان
کی باتوں پر ہنسنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو سٹھیا گیا ہے یا کہتے ہیں کہ میاں اس کے پاس کیا
جائیں وہ ہ تو تو بڑھاپے کی وجہ سے چڑ چڑا ہو ہو گیا گیا ہے ہے۔ ۔ اس ایک دن تو وہ معلم ہوتا ہے لیکن جب بوڑھا
ہو جاتا ہے تو متعلم بھی اس کو کوئی نہیں بناتا۔ یا تو وہ استاد ہوتا ہے یادہ شاگرد ہونے
کی بھی اہمیت نہیں رکھتا ۔ غرض وہ قعر مذلت میں گر کر اس حالت کو پہنچ جاتا ہے ۔ مگر جو خدا کی
راہ میں اپنے آپ کو قربان کر دیتے ہیں اور اس کے پیارے ہوتے ہیں ان کی یہ حالت ہرگز نہیں ہوتی۔
دنیا میں بڑے بڑے بادشاہ ہوئے ہیں جن کا بڑا رعب اور بڑی سطوت مخفی لیکن آخری
عمر میں فالج کی وجہ سے ان کے ہوش و حواس زائل ہو گئے اور ان کی زندگی ان کے لئے موت
سے بدتر ہو گئی۔ پھر کئی بادشاہ ایسے گزرے ہیں جن کے آخری لمحے نہایت حسرت و یاس
کے ساتھ ختم ہوئے اور یہ وہ ہاتھ ملتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوئے مگر کوئی ایک نبی بھی تو ایسا
نہیں گذرا جس کا ایسا انجام ہوا ہو۔ بڑے بڑے جرنیل گزرے ہیں جو ایڑیاں رگڑتے رگڑتے
مر گئے ہیں ۔ اور بڑے بڑے بہادر ہوئے ہیں جنہوں ۔ جنہوں نے نہایت عبرت ا عبرت انگیز طریق سے دم توڑا ہے ۔
وجہ ہے ؟
مگر نبیوں اور ان کے خلفاء میں سے کسی ؟ سے کسی کی یہ حالت نہیں ہوئی ۔ کیوں اس کی کیا وجہ ۔
یہ کہ چونکہ وہ خدا کی راہ : وہ خدا کی راہ میں مرنے سے پہلے مر چکے ہوتے ہیں ۔ اس لئے خدا ان خدا انہیں ہمیشہ کی ہلاکت
سے بچا لیتا ہے ۔ انسان کو قربان تو ہونا ہی پڑتا ہے کوئی اپنے نفس کے لئے قربان ہوتا ہے
کوئی عزت کے لئے ، کوئی اپنے کسی عزیز کے لئے ۔ اور کسی کو نہ مانہ کے ہا ہاتھوں قربان ہونا پڑتا ہے
مگر مبارک ہے وہ جو خدا کے لئے قربان ہو اور قربانیوں کے لئے ہلاکت ہے مگر خدا کے لئے
قربان ہونے کے نتیجہ میں ہمیشہ کی زندگی نصیب ہوتی ہے اور ایسے شخص کو ہمیشہ ہمیش کے لئے
ہلاکت سے بچا لیا جاتا ہے بلکہ جو اس کو فنا کرنے کے لئے اٹھے اس کو فنا کرد
مٹا دیا جاتا ہے۔
حضرت مسیح
کر دیا دیا۔ جاتا ہے اور
سیح موعود علیہ السلام کا اس وقت کا ایک الہام ہے جس وقت آپ کی بعیت میں
ابھی ایک شخص بھی نہ تھا۔ کہ قُلْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ ۔ آپ نے دیکھا
لده
هم
کہ ہزار ولی بھیڑ کیا ہیں جو زمین پر لٹاتی ہوتی ہیں اور قصائی چھریاں لے کر ان کو ذبح کرنے کو تیار ہیں
آپ فرماتے ہیں کہ اس حالت میں میں نے دیکھا کہ انہوں نے منہ آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے تھے ۔
گو یا کسی آوانہ کی منتظر تھیں۔ اس وقت میری زبان پر یہ آیت تھی قُلْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا الہ
دُعا و کم میرا یہ پڑھا تھا کہ ان قصائیوں نے ان کے گلوں پر چھری پھیر دی اور وہ بے دردی
سے ذبح ہو گئیں ہیں
سة
اس کا یہ مطلب تھا کہ اس رنگ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو یہ مجھایا گیا کہ تو نے جو خدا
کے لئے اپنے نفس کو قربان کیا ہے ۔ اس سے ہمارے حضور میں تو اس قدر معز نہ ہو گیا ہے کہ تیری
خاطر ہزاروں اور لاکھوں کو ہم قربان کر دیں گے ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو آپ ۔ سلام کو آپ کے مخالف
بھیڑوں کی شکل میں دکھائے گئے۔ بھیڑوں کا قاعدہ ہوتا ہے کہ وہ گند کی طرف جاتی ہیں۔ اس سے
بتایا کہ تیرے مخالف مخالف بھی بدی کی طرف جائیں گے اور چاہیں گے کہ تجھ کو ہلاک اور فنا کر دیں ، مگر تو
ان کی مخالفت کی ذرا پہ واہ نہ کرنا ۔ ہم تیری خاطر ان لاکھوں کو فنا کر دیں گے ۔ اور جو تجھب کو
مٹانا چاہیں گے ہم ان کے نام و نشان مٹادیں گے۔ خدا تعالے کو اپنے پیاروں کے مقابلے میں
کسی کی پرواہ نہیں ہوتی ۔ دیکھو حضرت نوح علیہ السلام کا مقابلہ کرنے والوں نے نوح کو ادنی
درجہ کا خیال کیا اور آپ کو مٹانا چاہا۔ مگر خدا نے ایک نوع کی خاطر کتنوں کو پانی میں فرق
کر دیا اور ذرا پرواہ نہ کی عین اسی طرح حضرت موسی کا مقابلہ فرعون نے کیا اور آپ پر ہنسی اڑانے
پر
کے لئے ہامان سے کہا کہ ایک محل تو بنا تا اس پر چڑھ کر موسے کے خدا کو دیکھوں۔ چونکہ حضرت
مو سے علیہ السلام کہتے تھے کہ میرا رب بلند اور عوشش پر ہے ۔ اس لئے اس نے اس طرح اس کے
ساتھ جنسی اور تمسخر کیا ۔ اگر وہ محل بنوا کر اس کے اور پر چڑھتا تو وہاں بھی خدا اپنی قدرت اسے
دکھا سکتا تھا مگر اس نے نہ چاہا کہ اسے اوپر چڑھنے پر تباہ کیا جائے اور اس طرح اسے بین
سے بلند ہونے کا موقعہ دیا جائے۔ ۔ اس اس لئے خدا نے اپنا وجود جو اسے دکھایا وہ یا تو اس طرح
یہ کہ سمندر کی تہ میں اس کو بٹھا دیا ہے اور وہاں اپنی قدرت کا جلوہ دکھایا ۔ اس نے تو بلو
شخر خدا کو دیکھنے کے لئے اوپر چڑھنا چاہا تھا۔ مگر خدا نے بوجہ اس کی سرکشی اور استہزاء کے
اتنا بھی اسے موقع نہ دیا بلکہ اسے تحت الثریٰ میں گرا دیا ۔ اب دیکھو کہ وہ فرعون جو حضرت
موسلے پر ہنسی کرنے کے لئے محل بنوانا چاہتا تھا خدا نے اس سے کیا سلوک کیا۔ یہ کہ اپنی قدرت
نائی کے لئے اسے سمندر کے نچلے حصہ میں غرق کر دیا یہ اسی طرح حضرت عیسی کو لوگوں نے ذلیل
کرنا چاہا اور آپ کے مثانے کی کوشش کی مگر حضرت عیسی معزز ہوئے اور آپ کو ذلیل
کرنے والے خود رسوا اور ذلیل ہو گئے کہ
اب سوال ہوتا ہے کہ حضرت موسی کے پاس ، حضرت نوح کے پاس ، حضرت عیسی کے پاس
اور بالآخر ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وہ کیا چیز تھی۔ جس کی
وجہ سے خدا نے ان کو یہ رفعت بخشی اور ذلیل کرنے والوں کو ذلیل در سوا ہی نہ کیا بلکہ صفحۂ عالم سے
مٹادیا ۔ وہ محض صداقت اور حق تھا جو ان کو دیا گیا اور ان کی قربانی تھی جو انہوں نے خدا کی راء
میں کی ۔ چونکہ ان کا مقابلہ کرنے والے در اصل ان کو نہیں مٹانا چاہتے تھے بلکہ وہ خدا کا مقابلہ
کہ رہے تھے۔ اس لئے خدا کو ان کے تباہ کرنے میں کیا پر راہ ہوسکتی تھی۔
پس جو قربانی خدا کے لئے کی جائے وہ ہرگزہ ضائع نہیں جاتی بلکہ اس سے ہمیشہ کی بقا حاصل
ہو جاتی ہے اس لئے ہر ایک انسان کو چاہیے کہ اپنے آپ کو خدا کی راہ میں قربان کر کے ہمیشہ
کی زندگی حاصل کرے ۔ ورنہ قربان تو اسے ہونا ہی ہے۔ اگر خود بخود نہ ہو گا تو خدا تعالے کا ہاتھ
اسے کر دے گا۔ لیکن اس طرح اس کا قربان ہونا کسی مصرف کا نہ ہو گا ۔ پس مبارک ہے وہ بسنتی
خود اپنے آپ کو خدا کی راہ میں قربان کیا۔ اور ہمیشہ کے لئے زندہ ہو گیا۔ اور ہلاکت ہے اس
کے لئے جسے خدا نے تباہ و برباد کر دیا ۔ اس لئے وہی راہ اختیار کرنا چاہیئے ۔ جس سے ہمیشہ کی
لامتی نصیب ہوتی ہے ۔
ہے
دیکھو مثلاً دو جگہ آگ جل رہی ہو۔ اور انسان کو اختیار دیا جائے کہ ان میں سے جس میں چیا
اپنے آپ کو ڈال دے جس میں سے ایک میں گرنے کا تو یہ نتیجہ ہو کہ جو اس میں گرے وہ ہمیشہ کے
لئے تباہ ہو جائے اور دوسری کا یہ انجام ہو کہ جو اس میں پڑے اس کو ایسی زندگی دی جائے تہیں
کا کبھی انقطاع نہ ہو تو بتاؤ ان میں سے کونسی آگ میں گرنے والا عقل مند کہلائے ائے گا یا وہی
جو اپنے جسم کو ایسی آگ میں جلائے گا جس میں مل کر ہمیشہ کی زندگی حاصل ہوتی ہے ایسی پرایس
کر لو کہ انسان ایک ایسی بستی ہے کہ جس پر ضرور فنا آتی ہے خواہ وہ ہزار چاہے کہ بیٹے سکوں تو
بھی نہیں بچ سکتا ۔ اسی طرح اپنے مال کو سنبھال سنبھال کر رکھنے کی ہزار کوشش کرے وہ غرق
خرچ ہو گا یا چرا یا جائے گا یا کوئی اور آفت آئے گی، زمین میں گاڑ کر بھول جائے گا۔ اسی طرح
بال بچے ہیں ، سوزنیز ورشتہ دار ہیں ، ان سب سے سے ایک نہ ایک دن ضرور جدا دائی اختیار کرنی پڑتی
ہے وہ اس کو چھوڑ جائیں گے یا یہ ان کو چھوڑ جائے گا۔ اور اگر انسان چاہے بھی کہ ان سے جدا
نہ ہو تو اس کو اس میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔ لیکن جو جان خدا کے رستہ میں خرچ ہو۔
جو مال اس کی راہ میں صرف ہوا اور جن عزیزوں کو خدا کے لئے قربان کیا جائے ان میں سے ایک
چیز بھی الگ نہیں کی جا سکتی بلکہ وہ اس سے بڑھا چڑھا کر اس کو دی جاتی ہیں تو کیوں نہ انسان
ان چیزوں کو خدا کے لئے ہی صرف کرے ۔ دانائی کس میں ہے با آیا اس میں کہ وہ ان چیزوں کو خدا کی راہ
دم
میں قربان نہ کر کے بچانا چاہتا ہے مگر نہیں بچا سکتا۔ یا اس میں کہ جو خدا کے لئے خرچ کر ڈالتا ہے
اس کی یہ چیزیں ضائع نہیں کی جاتیں ۔ ماننا پڑے گا اور ہر دانشمند اسے ت اسے تسلیم کرنے
لے گا کہ
دانشمندی
اسی میں ہے کہ ان اشیاء کو خدا کے لئے قربان کر دیا جائے تا کہ وہ ضائع نہ بجائے تاکہ وہ ضائع نہ ہوں کیونکہ ابدی منو یونکہ ابدی نجات خدا
کے لئے قربانی کرنے میں ہے۔ اور ابدی ہلاکت خدا کے لئے قربانی کرنے میں نجل میں ہے۔ اللہ تعالیٰ
فرماتا ہے قُلْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْنَ يَكُونُ
يرا ما - ان کو کرو کہ خدا کو تمہاری کیا پرواہ ہے۔ اہ ہے اگر تمہاری دعا نہ ہو۔ اس ضرور تم نے جھٹلایا
اس جھٹلانے کے وبال سے تم بچ نہیں سکتے۔ یہی السلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی ہوا جس
کا مطلب یہ ہے کہ تم ان بھیڑوں سے کہدو کہ تم ہو کیا چیز غلاظت کھا ۔ چیز غلاظت کھانے والی بھیڑیں ہی ہو اور
تمہاری تخلیق نطفہ سے ہے جو ایک حقیر پانی ہے۔ اگر تم خدا کی رضا کے حصول کی طرف نہیں آتے
تو اس کو تمہاری کچھ پروا نہیں ۔ بچہ کو مٹی کے کھلونے کی پروا ہوتی ہے۔ مگر خدا کو تمہاری اتنی بھی
پروا نہیں۔ اگر تم اس کی عبادت کرو تو اس کی شان بڑھ نہیں جاتی اور اگر انکار کرو تو اس کا
رج نہیں ہوتا ۔ ایک بچہ کو کھلونا توڑتے وقت تکلیف محسوس ہوتی ہے مگر خدا کو ساری دنیا
کے ہلاک کر دینے میں اتنی پروا نہیں ہو سکتی ۔ ہاں تمہاری دعائیں اور التجائیں ہیں جن کی وجہ
وہ تم پر رحم فرماتا ہے ۔
کچھ
میں
حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کے عہد میں جب خلافت اور ا اور انجمن کی حیثیت اور تعلقات کا
جھگڑا اُٹھا تو اس کے متعلق حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے چند سوال میرے پاس بھی بھجوائے
اور ان کا تحریری جواب دینے کے لئے ارشاد فرمایا ۔ چونکہ یہ معاملہ نہایت نازک اور اہم تھا او
جماعت پر بڑا اثر ڈالنے والا تھا۔ اس لئے لئے ہیں ڈرا کہ اس میں کوئی ایسی رائے نہ دے دور
سے خدا کے عذاب کا مستوجب ٹھروں ۔ اگر چہ میں خلیفہ کو انجمن کا مطاع یقین کرتا تھا لیکن بغیر
دعا کے میں نے اس کے متعلق رائے نہ دینا چاھی ۔ اس لئے میں دعا میں مصروف ہو گیا۔ اور خدا
سے اس بارے میں مدد طلب کی۔ کیونکہ میں چاہتا تھا کہ خدا تعالے بالکل کھلے اور واضح طور پر
مجھے الهام پاکش یا کشف و رویا کے ذریعہ اس حقیقت پر مطلع فرمادے ۔ پس میں دعا میں مصروف
رہا۔ لیکن مجھے کو چھے تقسیم نہ ہوئی حتی کہ وہ دن آگیا جو آخری تاریخ
حضرت خلیفہ المسیح نے جواب
دینے
کے لئے مقرر فرمائی تھی ۔ اور صرف ۲۴ گھنٹے اس میں باقی رہ گئے ۔ اس وقت میں سخت مضطرب ہوا
اور میں نے فیصلہ کرایا کہ چونکہ مجھے خدا کی طرف سے کچھ نہیں بتایا گیا اس لئے ہمیں اس مجلس میں ہی
نہیں جاؤں گا کہیں اور باہر چلا جاؤں گا ۔ لیکن اس ارادہ پر بھی اطمینان نہ ہوا ۔ آخر جب اضطراب
زیادہ ہوا ۔ تو اس وقت مجھے الہام ہوا کہ من مَا يَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ
لو
دو ۔
یہاں
وم
اس سے میرا شرح صدر ہو گیا کہ میں جس خیال پر ہوں وہ درست ہے اگر قل کا لفظ نہ ہوتا تو اس کے
منے یہ ہوتے کہ خلافت کے منکروں کا جو خیال ہے وہ درست ہے لیکن یہاں لفظ قبل تھا۔ جس طرح
کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو خدا تعالیٰ نے حکم دیا کنم کہ
اسی طرح مجھے کہا گیا کہ جو تمہارے خلاف خیال رکھتے ہیں۔ ان کو کہدو کہ یورپ کی ب ان کو کہدو کہ یورپ کی تقلید میں کامیابی
اور فلاح نہیں یہ دینی سلسلہ ہے اس لئے جس طرح خدا کے نبیوں کے خلیفہ ہوتے رہے ہیں۔ اسی طرح
بھی خلافت ہی ہو گی لیکن اگر وہ باز نہیں آئیں گے تو خدا کو ان کی کوئی پروا نہیں کامیابی
اسی میں ہے کہ وہ خدا کے حضور گر جائیں اور زاری کریں ۔ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو خدا کا عذاب
موجو د ہے۔ جب میرا شرح صدر ہو گیا تو پھر میں نے حضرت مولوی صاحب کو اپنی رائے لکھک بھیجدی ۔
تو فر ما یا قُلْ مَا يَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعا و کتم آج بھی قربانیوں کا دن ہے۔ خدا کی
طاقتوں میں کمی نہیں آگئی ۔ خدا اب بھی وہی خدا ہے جو پہلے تھا بلکہ آج پہلے سے زیادہ شان کے
ساتھ ظاہر ہو رہا ہے۔ کیونکہ آجکل ہلاکت کے بہت زیادہ سامان پیدا ہو گئے ہیں ۔ ہزاروں قسم
کے نئے امراض پیدا ہو چکے ہیں۔ اور خود انسان نے اپنی ہلاکت کے لئے عجیب عجیب آلات ایجاد
کر لئے ہیں۔ پہلے تلوار کے وار سے زرہ پہنکہ انسان بچ سکتا تھا۔ تیر سے محفوظ رہ سکتا تھا لیکن
اب کوئی زرہ نہیں جو گولی کی زد سے بچا سکے ۔ طاعون سے وہ ٹیکہ نہیں بچا سکتا جو نبی میں بنیتا
ہے بلکہ اس کا علاج وہی ٹیکہ ہے جو قادیان میں تیار ہوتا ہے ۔ پس اس خدا کے لئے ہوتی و صدات
کے لئے قربانیاں کرو۔ اپنے آپ کو عزیز و اقارب کو ، مال و دولت کو عزت و حرمت کو یہ فرض
ہر پیاری سے پیاری چیز کو اس کی راہ میں خرچ کرو ۔
دیکھو کیسے عظیم الشان نتائج ہیں اس قربانی کے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی ۔ حضرت
ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو قربان کرنا چاہا ۔ آج دنیا میں جہاں بھی کوئی خدا کا سچا نام لیوا
ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس سنت پر عمل کرتا ہے اور یہاں تک خدا نے آپ کو بزرگی
وی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے جو دعا کی جاتی ہے اس میں بھی حضرت ابرا ہیں
علیہ السلام کا نام بطور تمثیل کے داخل کیا گیا ہے ۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ
مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
یہ بھی یا درکھنا چاہئیے کہ عمل کے ساتھ جب تک نیست نہ ہو عمل کوئی چیز نہیں حضرت ابراہیم
علیہ السلام نے ایک بیٹے کو قربان کرنا چاہا مگر آپ کی نیت بہت اعلیٰ درجہ کی تھی۔ قربانیاں تو
بہت بہت لوگوں نے کیں۔ لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس ایک قربانی کو کوئی نہیں پہنچتی ۔
کیونکہ جو نیت ان کی تھی ویسی کسی کی نیت نہیں۔ نہیں ۔ مثلاً جنگ احد میں مشہور ہو گیا کہ آنحضرت صلی اللہ
۵۰
علیہ وآلہ وسلم شہید ہو گئے ۔ تو ایک صحابیہ عورت گھبرا کر مدینہ سے نکل آئی اور ایک شخص سے جو میدان
جنگ سے واپس آرہا تھا اس نے پوچھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا حال ہے۔ اس
نے اس کا تو کوئی جواب نہ دیا اور کہا کہ تیرا باپ شہید ہو گیا ہے ۔ عورت نے کہا ۔ رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کا کیا حال ہے۔ اس نے کہا تیرا بھائی بھی شہید ہو گیا ۔ عورت نے کہا میں سول کریم
صلے ان اللہ علیہ و آلہ رسم حال پوچھتی پوچھتی ہوں ۔ وہ شخص چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بخیر و عافیت
دیکھ آیا تھا ۔ اس لئے ہے فکر تھا۔ اس نے کہا۔ اسے عورت تیرا خاوند بھی مارا گیا ۔ اس نے کہا۔
میں تجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حال پوچھتی ہوں ۔ ان کا کیا حال ہے ۔ اس نے
کیا وہ تو زندہ سلامت ہیں۔ عورت نے کہا۔ الحمد للہ ! جب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زندہ
ہیں تو کسی کی موت کی پروا نہیں تو اتنے رشتہ دار اس عورت نے قربان کئے مگر حضرت ابرا ابرا هستیم
اور اس عورت کی نیتوں میں کچھ تو فرق تھا کہ ابراہیم کے محض ارادہ کا یہ نتیجہ ہے کہ مسلمانوں کے
لئے اسوہ حسنہ قرار دیا گیا ہے مگر اس عورت کی ان قربانیوں کا ایسا نتیجہ نہیں نکلا۔ اسی طرح
عبد اللہ ابن ابی ابن سلول کے بیٹے نے اپنے باپ کو اس لئے قربان کرنا چاہا کہ اس نے رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حضور گستاخی کی یہ قربانیاں بجائے خود تو بہت بڑی تھیں۔ لیکن
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نیت کا مقابلہ ان کی نیت نہیں کر سکتی اسی لئے نتیجہ میں فرق ہوا۔
اسی طرح مسلمانوں کی عراق میں ایرانیوں سے جب جنگ ہو رہی تھی تو ایرانی میدان میں ہاتھی لاتے
تھے وہ مسلمانوں کو کچلتے پھرتے تھے اور ایسی حالت مسلمانوں کی ہو گئی تھی کہ اگر وہاں شکست
ہو جاتی تو ایران و عراق میں مسلمانوں کی فتوحات کا خاتمہ ہو جاتا ۔ اس وقت ایک مسلمان عورت
کے چار بیٹے تھے۔ اس نے ان چاروں کو بلایا اور کہا میں نے تمھیں پرورش کیا اور تمہارے باپ
کی کبھی خیانت نہیں کی۔ میرا تم پر حق ہے اور وہ حق میں آج اس طرح مانگتی ہوں کہ تم چاروں جاؤ
اور اسلام کی حفاظت میں جان دید دو مگر پیچھے نہ ہٹو نے جان دینے کے لئے بھیجنا یہ بھی ایک قربانی
ہے مگر اس کے چار بیٹے دے دینے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ایک بیٹا قربان کرنے میں
بڑا فرق تھا اور وہ فرق نیت کا ہی تھا۔ جس سے معلوم ہوا کہ نیت پر ہی ہر قسم کے اعمال کا
نتیجہ مرتب ہوتا ہے ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکری کی نسبت فرمایا کہ ان کی بزرگی ان کی
نمازوں کے باعث نہیں ہے ۔ بلکہ اس بات کے باعث ہے جو ان کے دل میں ہے یعنی نیست
پس درجہ کو بڑھانے والی عمل سے بڑھ کر نیت ہوتی ہے جیسی اعلی نیست ہو۔ ویسا ہی اعلی نتیجہ
نکلتا سے قربانی میں بھی نیست اصل چیز ہے اس لئے یاد رکھو ۔ اسلام کے۔
کے
لئے خدا کے لئے اور یہ
۔
ΔΙ
سلسلہ جو اسلامہ کا قائم مقام ہے ۔ اس کے لئے جو قربانیاں کی جائیں گی ضائع نہیں جائیں گی اور منا
پھر ان قربانیوں میں جو نیت ہو گی اس کے مطابق پھل ملے گا ۔ آج ہم مال ، جان عزت و آبر در سیاست
اگر خدا کے لئے قربان کریں گے تے کریں گے تو خدا اسے ضائع نہیں ہونے دیگا۔ سیاست تو کہنے کو ہے ورنہ پیکام
خدا نے ایک ایسی قوم کے سپرد کر دیا ہوا ہے جو عدل و انصاف سے سے حکمرانی کرتی ہے پس بر برا ایک چیز
جو قربان کی جائے اس کے ساتھ نیت ہوئی ضروری ہے ۔ اور اس کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام
کی مثال بہترین مثال ہے ۔ پھر دیکھو مکہ چھوڑنے کو تو سب نے چھوڑا ۔ رسول کریم نے ابو بکر صدی
نے حضرت عمر و عثمان و علی نے۔ مگر ہر ایک کو اس کی نیت کے مطابق بدلہ ملا۔ اسی طرح گھر تو سب
نے چھوڑے مگر خلیفہ سب نہیں بن گئے تھے۔ جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر ایک کی نیت ایک صبی
نہیں ہوتی اور جتنا جتنا فرق ہوتا ہے ۔ اسی کے مطابق بدلہ ملتا ہے۔ اس فرق یا کسی کے یعنی نہیں
ہوتے کہ ایک کے مقابلہ میں دوسرے کی نیت ناقص اور خراب ہوتی ہے بلکہ یہ کہ مدارج میں فرق
ہوتا ہے۔ ایک کا نیت اعلیٰ درجہ کی ہوتی ہے اور دوسرے کی اس سے کم درجہ کی نہ کہ خراب ۔
حال میں مولوی محمد علی صاحب نے: مد علی صاحب نے مجھے ایک مچھی لکھی۔ یات چھی لکھی ہے ۔ میں نے لکھا تھا کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی فرد رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی انتہاء اتباع میں ای
کامل نہیں ہوا جیسا کہ حضرت مرزا صاحب ۔ بلکہ آپ کے مقابلہ میں ان میں کمی رہی ہے۔ اس
کے متعلق وہ لکھتے ہیں کہ یہ امت محمدیہ کے بزرگوں کی بہتک کی گئی ہے۔ حالانکہ کمی کے معنے یہ نہیں
ہوتے کہ کمال ہو، ہی نہیں۔ کمال تو ہوتا ہے مگر اس کے بھی درجے ہوتے ہیں۔ دیکھو حضرت
موسی عیسی و داؤد۔ ہزاروں نبی ہوئے ہیں ۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ان میں کوئی
ایک کامل ہے۔ اور باقی ناقص ہیں۔ کامل تو وہ تھے مگر ہر ایک کے درجہ میں فرق ہے اور اس
میں کسی کی مہتک نہیں ۔ اسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جو بزرگ ہوتے انہیں
جس قدر تقوی و طهارت حاصل تھا اس میں کوئی نقص نہ تھا لیکن وہ کمال کے اس درجہ تک
نہیں پہنچا ہوا تھا جو مرتبہ نبوت پانے کے لئے ضروری ہے اور یہ با ور یہ بات صرف حضرت مسیح موعود
علیہ الصلوۃ والسلام کو ہی حاصل تھی اس لئے آپ نبی ہوئے۔
ہے
اس وقت میں لئے جو یہ کہا ہے کہ ہجرت تو سب نے کی لیکن سب کو ایک جیسے نتائج حاصل
نہ ہوئے اس سے یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ جن کی ہجرت کے کم درجہ کے نتائج نکلے ان کی نیت درست
اور ٹھیک تھی۔ ٹھیک تھی لیکن مقابلہ کے لحاظ سے اس میں فرق تھا اور فرق نقص نہیں ہوتا
اس کو نقص قرار دنیا نادانی اور بیوقوفی ہے تو عمل کے ساتھ نیت کو بہت بڑا دخل ہے اسے
لئے میں اپنی جماعت کو نصیحت کرتا ہوں کہ جہاں ان کے لئے ہر قسم کی قربانیاں کرنے کی ضرورت
۵۲
وہاں اس کی ضرورت ہے کہ خالص ارادوں ، پاک نیتوں کے ساتھ تیار ہوں تا کہ خدا کے فضلوں کے وارث
ہوں کیونکہ بغیر قربانی اور خالص نیت کے ترقی اور کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔ خدا تعالٰی ہماری
جماعت کو اس بات کی توفیق بخشے ۔
والفضل ۲۸ ستمبر ۱۹ مه تااا)
له - الفرقان ٧٨:٢٥
لهن
نصیر الدین محمد ہمایوں (1) شیر شاسوری است ست دریائے گنگا کے کنارے
($1004 100
ا به
بمقام بھوج پور میں ہوئی ۔ ا خلاصہ التواریخ مصنفہ سبحان رائے بٹالوی ۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۶
منتخب البیان حصہ اول صنا
ہے ۔ مغل بادشاہ ہمایوں کا مشہور اور معتمد جرنیل ۔ بادشاہ اکبر کا اتالیق و سرپرست ۔ اکبر نے اسے خان خاناں
کا لقب دیا تھا۔ یہ بمقام بندرگاہ لنھایت حج پر جاتے ہوئے مبارک خان نامی پٹھان کے ہاتھوں
قتل ہوا ۔
که به تاریخ هندوستان مصنفہ شمس العلماء مولوی ذکاء اللہ صاحب جلد ۳۰ ۳۰۵
임
5
ہے ۔ نپولین بونا پارٹ ( ۱۷۶۹ - ۶۱۸۲۱)
4
ہے ۔ نپولین ۱۸ رمئی شاہ کو فرانس کا بادشاہ بنا (انسائیکلو پیڈیا بریٹین کا جلد ۱۶ مت)
NAPOLEON
by
H۔AL۔ Fisher۔ P:184, 185,200۔
شو
2
ته - الاعراف ۷ : ۱۴۵
ت التمرية النجم نجم سيدة۔ سیده : و تا را نیس
- آئینہ کمالات
است ت اسلام منت و ۳۷۹
٢-٣ - الاعراف : ١٥٩ - الانبیاء ۱۰۸۱۲۱
ه - جامع ترمذی ابواب المناقب باب ما جاء في فضل النبي صلى الله علیہ وسلم
شاه - آل عمران ۳ : ۱۳۹۲
- سيرة ابن هشام دارد و ترجمه) ص ۶۹ طبع اول ۶۱۹۶۱
ہے ۔ دیوان حسان بن ثابت مع شرح ما مطبوعہ مصر ۱۹۲۹
شاه به تذکره طبع سوم هناه
شده بود ۴۴۰۱۱ - ۴۵
۵۲
- المؤمن ۳۰ : ۳۷ - ۳۸
د - یونس ۱۰ : ۹۱ تا ۹۳
ه - النساء : ۱۵۹، آل عمران ۳ : ۲۶
- الصفت ٣٤: ١٠٣
به جلد ۲
۳۳ - صحیح یح بخاری کتاب الدعوات باب الصلوة علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم
- سيرة ابن هشام حصہ سوم دارد و ترجمه ها
السيرة الحلبية
- جامع ترمذی ابواب التفسير سورة المنافقون - السيرة الامام ابن هشام الجزء الثاني ص1
- تاریخ الطبري الجزء الثالث ما ۳ مطبوعہ مصر ۶۱۹۶۲
- نزی
201
نمية المجالس و منتخب النفائسس مصنف عبد الرحمن الصفوری جلد ۲ ۱۵۰
شه - مولوی محمد علی صاحب ایم اے (س - سران ۱۹) امیر غیر مبایعین ۔