جلسہ پر آنے کی غرض پوری ہونی چاہیئے
68
جلسہ پر آنے کی غرض پوری ہونی چاہیئے
د فرموده بر جنوری ناته ) ۲
(
حضور نے تشہد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :-
زمانہ کے تغیرات اس انسان کے لیے جو دل رکھتا ہے ۔ اور اس کے لیے جسے فکر کی عادت
ہے۔ ایک عجیب سبق آموز چیز ہیں۔ ان کے اندر عبرتیں ہیں ۔ ان کے اندر وعظ ہیں ۔ ان کے
اندر نصیحتیں ہیں۔ جہاں ترقیات کے ذرائع ہوتے ہیں۔ وہاں تنزلات سے بچنے کے لیے تدابیر
ہوتا
بھی ہیں۔ اور ہر ساعت جو انسان پر گزرتی ہے ۔ ہر دن جو انسان پر طلوع ہوتا ہے ۔ ایک استاد
ہے۔ ایک رہنا ہے وہ گر ہے لیکن ہے۔ ایک رہنما ہوتا ہے وہ گزر جاتا ہے، لیکن جس طرح میدان میں مرنے والا گزرتا ہے اور پیچھے
والوں کے لیے فائدہ کا موجب ہو جاتا ہے اسی طرح وقت کی گھڑی مر جاتی ہے مگر دوسرے کیلئے
مفید اور با برکت چیز ہو جاتی ہے ۔ وقت گزرنا مجھے بعینہ ایسا معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ مونگے کا جزیرہ
بنتا ہے۔ ایک کیڑے پر دوسرا کیڑا مرتا چلا جاتا ہے اور بے شمار اسی طرح ایک دوسرے پر مہ پر مرتے رہتے
ہیں اور ایک بڑے زمانہ کے بعد وہ ایک جزیرہ بنکر سطح سمندر پر نمودار ہو جاتا ہے جس پر لاکھوں آدمی
بنتے ہیں۔ یہ اتنا بڑا جزیرہ کہاں سے بن گیا ؟ ان چھوٹے چھوٹے حقیر کیڑوں کے جسموں سے جو انفرادی
شکل میں بہت ہی ادتی چیز تھے۔ وہ ایک دوسرے پر مرتے اور ہزاروں سالوں کے بعد سمندر سے ایک
ایسا جزیرہ نگر نکلے ۔ کہ اس پر آدمی لیتے اور آباد ہوتے ہیں۔
وقت کی گھڑیاں بھی مونگے کی طرح ایک دوسرے پر مرتی چلی جاتی ہیں ۔ ان سے بھی آدمی فائدہ
اُٹھا سکتے ہیں مگر وہی ؟۔ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کریں۔ اور جو شخص فائدہ نہ اٹھائے۔ اس کے لیے
گزرنے والی گھڑیاں اس فوج کی طرح ہوتی ہیں جو شکست کھاتی ہے ۔ کہ اس کا ہر ایک مرنے والا
صف کو خالی کرتا چلا جاتا ہے۔ اور شکست اس کے قریب ہوتی جاتی ہے ۔ اسی طرح گھڑیاں گزرتی
ہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی خطرہ اور شکست قریب ہوتی چلی جاتی ہے۔ مگر جن سے فائدہ اُٹھایا جائے
۳۶۸
وہ فتح مند فوج کی مانند ہو جاتی ہیں پس وقت ایک بڑی عبرت کی چیز ہے۔
ہم پر بھی ایک وقت پچھلے دنوں گزرا ہے کہ ہزار ہا میں سے ہمارے احباب یہاں اکٹھے ہوئے
اور ہزار ہا کی تعداد میں مرد عورتیں، بوڑھے جوان اور بچے آئے غرض ہر طبقہ اور ہر جگہ سے آئے۔ اور
یہاں جمع ہو کر اکر نے گنا۔ اور بہت سے چلے گئے اور کچھ باقی ہیں۔ اب طبعاً ایک سوال پیدا ہوتا ہے
کہ یہ اجتماع کس غرض سے ہوا ۔ مومن کی ہر ایک چیز قیمتی ہوتی ہے۔ اس کا مال قیمتی ۔ اس کا وقت قیمتی
پس ہم کیوں جمع ہوئے ، کس لیے یہاں آتے۔ کیا نتیجہ ہوا؟ کس لیے یہاں آئے ؟ اس کو ہر ایک شخص اپنے
طور پر خود ہی حل کر سکتا ہے۔ کیونکہ کسی کو دوسرے کے دل کا حال معلوم نہیں ہو سکتا۔ رسول کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے بھی اسامہ کو فرمایا ۔ هَلْ شَقَقْتَ قلبہ قَلْبَه کیا کیا تو نے اس کا دل پھاڑ کر دیکھا ہے پس جا جہاں اکثر
لوگ محض خدا کی خوشنودی اور رضا کے لیے آتے ہیں۔ وہاں ان دنوں چور بھی آجاتے ہیں نہیں میں اس کا
جواب نہیں دے سکتا ۔ ہر ایک شخص اپنی حالت کو دیکھ کر خود ہی بتلا سکتا ہے کہ وہ کیوں آیا، دوسرا
نہیں بتلا سکتا ۔ ہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ کس لیے آنا چاہتے تھا ؟ اگر ہم یہ بتلائیں بھی کہ کس غرض سے
یہاں آتے۔ تو ممکن ہے۔ کہ آنے والے کی غرض اس سے اعلیٰ ہو یا ادنی ہو۔ پس ہم ہی کہہ سکتے ہیں گریس
لیے آنا چاہیئے تھا۔ اور وہ یہی ہے کہ خدا کی رضا جوئی کے لیے آنا چاہیئے تھا ۔ اس کام کو چلانے کے
لیے آنا چاہتے تھا ۔ جو خدا نے جماعت احمدیہ کے سپرد کیا ہے ۔ اب رہا یہ کہ کیا سکھایا گیا ۔ اس کا جواب
یہ ہے کہ جو جو خدا نے چاہا وہ یہاں کہا گیا بعض نے ضروری باتیں بیان کیں۔ اور دوسروں نے نہیں۔
نتیجہ کیا ہوا ؟ سب سے اہم سوال اصل میں نتیجہ کا اصل میں نتیجہ کا سوال ہی ہے کیونکہ جو کچھ گزر گیا ۔ وہ ہے کیونکہ جو کچھ گزر گیا۔ وہ تو گزرہی گیا
اب آئندہ کے متعلق سوال ہے ۔ اس موقع پر جو کچھ بتایا اور کنایا گیا۔ اس میں سے بعض علم کو بڑھانے
والی باتیں تھیں بعض روحانیت کو ترقی دینے والی اور بعض آپس کے معاملات کے متعلق اور بعض
تبلیغ سے تعلق رکھنے والی یہ چار قسم کی باتیں تھیں۔ جو سنی اور سنائی گئیں ۔
پس اب قابل غور سوال : خور سوال ہمارے سامنے یہ ہے کہ اس آمد سے آنے والوں نے نتیجہ کیا نکالا اور
فائدہ کیا اُٹھایا ۔ اور آیندہ علم کی ترقی کے لیے کیا طریق عمل سوچا ہے کیونکہ اگر علم کو یاد رکھنے کی کوشش گرعلم
نہ کی جائے۔ تو علم کام نہیں دے سکتا لیس میں آپ لوگوں کو توجہ دلاؤں گا۔ کہ جو کچھ آپ نے سنا ہے اس
کو یاد رکھنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔ علم کی مثال تصویر کی سی ہے ۔ کہ جوں جوں م ں مصور اس پر رنگ
مسلم کتاب الایمان باب من مات لا يشرك بالله دخل الجنة
۳۶۹
پھیرتا جاتا ہے۔ وہ شوخ ہوتی جاتی ہے۔ اور ایک دفعہ کا رنگ نسل کے رنگ کی مانند ہوتا ہے جو جلد
مٹ جاتا ہے۔ دوسرا سیاہی کے قریب ۔ اسی طرح ترقی کرتے کرتے نقش کی مانند ہو جاتا ہے جو اندر
داخل ہو جاتا ہے اور پھر ترقی ہو تو الیا ہوتا ہے۔ جیسے کھود کر نقش بنائے جائیں۔ اسی طرح جو باتیں
روحانیت سے تعلق رکھتی ہیں۔ اگر ایک آدھ دفعہ سن یا پڑھ لی جائیں۔ تو وہ بھی پیس کی لکیر کی طرح
ہوتی ہیں ، لیکن جوں جوں ان پر غور کرتے چلے جاؤ۔ اور ان کو استعمال میں لاؤ وہ ذہن میں بیٹھتی چلی
جاتی ہیں۔ تو جب تک علم پر عمل نہ کیا جائے ۔ علم مفید نہیں ہو سکتا۔ پس جو باتیں آپ کو روحانیت کے
تعلق بتائی گئی ہی۔ ان پر مل کر وہ علم کی باتوں کو دہراؤ ، تبلیغ کے تعلق جو کچھ کہا گیا ہے۔ اس کی پابندی
کرو۔ معاملات کو درست بناؤ۔ اگر ان چاروں باتوں کو عمل میں نہ لایا گیا ۔ تو یہ نتیجہ نکلے گا، کہ آنیوالوں
نے اپنے مالوں کو ضائع کیا ۔ اپنے وقتوں کو ضائع کیا، اپنے جسموں کو تکلیف میں ڈالا جس کا کچھ بھی
فائدہ نہ ہو ایپس میں ان تمام دوستوں کو جو یہاں موجود ہیں۔ خواہ وہ قادیان کے ہوں یا بیرونجات
کے ۔ اور ان تمام کو جو بیرو نجات میں ہیں۔ توجہ دلاتا ہوں کہ ان کو کوشش کرنی چاہیتے ۔ کہ ان باتوں سے
فائدہ اُٹھائیں۔ اور خصوصاً ان دو امور کو فراموش نہ کریں۔ اول اندرونی اصلاح ۔ اور دوسرے بیرونی
اصلاح - اگه یہ یه دا دونوں باتیں نہ ہوں ۔ تو امن نہیں۔ بلکہ ہلاکت ہے۔ بیس جماعت کو چاہیے کہ جلسہ سے
کار آمد فوائد حاصل کرے تاکہ ان کے لیے جلسہ میں آنا با برکت ثابت ہو۔ اور آئندہ ترقی کے لیے
محمد و معاون "
( الفضل وار جنوری له )
(