خوبی کو ظاہر کرنا اور بُرائی کے چُھپانا
۵۴۲
(100)
خوبی کو ظاہر کرنا اور بُرائی کو چھپانا
ا فرموده ۲ از نومبر ته)
حضور نے تشہد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا کہ :-
آج میں اسی مضمون کے متعلق کچھ بیان کرنا چاہتا ہوں جس کے متعلق پچھلے جمعہ بیان کیا تھاکیونکہ
اس امر کی طرف جماعت کی توجہ کم ہے ۔ کم ہے۔
دنیا میں دو باتیں ہمیں ایسی نظر آتی ہیں۔ اور ہر قوم اور ہر ملک میں نظر آتی ہیں جن کو دیکھ کر فیصلہ
کے بغیرنہیں رہا جتا کہ یہ باتیں قطر میں داخل ہیں ۔ فطرت کے تقاضے اور انسانوں کی ذاتی اور تم
اور ملکی عادتوں میں یہ فرق ہے کہ فطرتی تقاضے سب میں پائے جاتے ہیں۔ مثلاً بعض باتیں ہیں جو
عیسائیوں میں بکثرت پائی جاتی ہیں۔ اسی طرح بعض ہیں جو مسلمانوں میں اسی کثرت سے پائی جاتی ہیں۔
بعض ہندوؤں میں پائی جاتی ہیں، لیکن جو فطرتی تقاضے ہیں وہ بلا تفریق مذہب و قومیت سب انسانوں
میں پائے جاتے ہیں ۔ پس جو باتیں سب میں پائی جاتی ہیں۔ ان کا سب میں پایا جانا ثبوت ہے۔ اس امر
گا کہ وہ فطرتی باتیں ہیں اور جو سب میں نہیں وہ غیر فطرتی ہیں۔ مثلاً کھانا پینا فطرتی تقاضے ہیں۔ اب یہ
نہیں ہو سکتا کہ مسلمان کھائیں، عیسائی نہ کھائیں۔ عیسائی کھائیں۔ ہندو نہ کھائیں۔ بلکہ ہر ایک مذہب و
قوم و ملک کے لوگ کھاتے ہیں۔ اگر کوئی شخص نہ کھائے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہو گا کہ وہ اور چیز ہو گیا
یا نہ کھانے والے کی قومیت بدل گئی بلکہ وہ اور دیگر لوگ اس کو بیاں سمجھیں گے اور وہ شخص اپنے علاج
کی فکر کرے گا اور کسی طبیب کے پاس جائیگا۔ یا مثلاً خفتہ اور محبت یہ فطرتی جذبے ہیں۔ جو ہر انسان میں
پاتے جاتے ہیں کیسی خاص قوم و قوم و ملک و مذہب سے یہ تعلق نہیں رکھتے اور اگر کسی شخص میں نہ ہوں تو جانو
کہ اس کی بعض قوتیں مردہ ہیں جن کی وجہ سے ان جذبات سے خالی ہو گیا ہے ۔
غرض فطرتی جذبات اور تقاضے اور ہوتے ہیں اور ذاتی اور قومی اور فطرتی تقاضے سب میں
پائے جاتے ہیں۔ اور غیر فطرتی خاص خاص میں بعض فطرتی باتیں اسقدر عام ہیں کہ وہ نہ صرف انسانوں
۵۴۳
میں پائی جاتی ہیں۔ بلکہ حیوانوں تک میں پائی جاتی ہیں۔ اور جو اس سے بھی بڑھکر ہیں ۔ وہ نباتات میں بھی
پائی جاتی ہیں ۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جو جذبہ یا تقاضہ فطرتی ہو۔ وہ زیادہ وسیع الاثر ہوتا ہے۔ اور اسی قدر عام ہوتا
ہے۔ ان جذبات میں دو جذبے ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ ہر انسان میں سوائے کسی خاص مریض کے سب
میں پاتے جاتے ہیں اور وہ یہ کہ انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ حسن کو ظاہر کرتا اور برائی کو چھپاتا ہے ۔
خواہ کوئی انسان تہذیب میں اعلیٰ ہو یا ابتدائی درجہ میں ہو۔ خواہ وہ لوگ آسمانی وحی کے پیرو ہوں خواہ اقل
پر ہی سب مدار رکھنے والے ہوں ۔ ان میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ اچھائی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اور برائی کو چھپاتے
ہیں۔ ہر ایک مذہب یہی سکھاتا ہے اور ہر مذہب کے پیرووں کی یہی حالت ہے۔ کوئی مذہب نہیں حتی
کہ سچا تو سچا۔ کوئی جھوٹا مذہب بھی ایسا نہیں ۔ جو بدی کو ظاہر کرتا اور اچھائی کو چھپاتا ہو۔ جومذہب الیسا
کرتا ہے وہ ہلاک ہو جاتا ہے اور قائم نہیں رہ سکتا ۔
اس جذبہ کے ماتحت عیسائی مذہب کے رومن کیتھولک فرقہ نے کن نیشن کا طریق رکھا ہے ، لیکن
اس میں بھی یہ بات ہے کہ ہر ایک شخص کے سامنے گناہ کے اقرار نہیں کئے جاتے ۔ نہ وہ لوگ اخباروں میں
اپنے جرموں کی تشہیر کرتے ہیں ۔ بلکہ ہفتہ کے بعد پادری کو جا کر بتانا ہوتا ہے کہ ہم نے یہ یہ گناہ کتے دیگر وہاں
بھی لوگ اپنے تمام گناہ نہیں بتاتے۔ میں نے ایک انگریز رومن کیتھلک سے پوچھا۔ اُس نے کہا کہ اس نے کہا کہ ہم پادری
کو وہی گناہ بتاتے ہیں جن کے متعلق ہمیں یقین ہوتا ہے کہ پادری صاحب معاف کر دینگے لیکن جن کے متعلق
یقین ہو کہ وہ گناہ معاف نہیں ہونگے وہ ہم پادری صاحب کو نہیں بتاتے ۔ اس کے صاف یہ معنے ہیں
که پادری کو وہ گناہ بتاتے جاتے ہیں جن کو پادری گناہ نہیں سمجھتا اور جن کو وہ گناہ سمجھتا ہے وہ اس کو
نہیں بتائے جاتے ۔ یہاں بھی اسی فطرتی جذب نے کام کیا۔
اس مذہب کا نتیجہ یہ ہے کہ جتنے جرائم کیتھولک ممالک میں ہوتے ہیں ۔ دوسرے میں نہیں کیونکہ
ہر شخص مذہب کے ایک اس حکم کو توڑتا ہے کہ کسی کو نقصان نہ پہنچاؤ وہ یہ حکم کہاں مان سکتا ہے کہ
پادری کو جرم بتاؤ پس اس مذہب نے فطرت کا خفیف سا مقابلہ کیا ۔ اور اس میں بھی ناکام رہا۔
پس یہ فطرتی جذباتہ ہیں کہ اچھاتی کو ظاہر کیا جاتا ہے اور برائی کو چھپایا جاتا ہے، لیکن ان جذبات
اور تقاضوں کی بھی حدود ہوتی ہیں ۔ اور ان حدود کے اندر کام کیا جاتا ہے ۔ فطرتی تقاضا یا جذبہ ہونے کے جاتا ہے۔
یہ معنے نہیں کہ حدود کو چھوڑ دیا جائے ۔ مثلاً کھانا پینا فطرتی تقامنے ہیں ۔ اب اگر کوئی شخص مد سے ۔ اگر
زیادہ کھاتے گا تو بیمار ہو گا ۔ اسی طرح غصہ و محبت فطرتی جذبے ہیں، لیکن اس کے یہ معنے نہیں کہ انسان
۵۴۴
ہر وقت غصہ میں رہے ۔ باہر ایک جگہ اور ہرکسی سے محبت کرتا پھرے پس اسی طرح یہ فطرت ہے کہ
خوبی کو ظاہر کیا جائے ۔ اور برائی کو چھپایا جائے لیکن ان کی بھی حدود ہوتی ہیں ۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ انسان
ہر خوبی کو ظاہر کرتا پھرے ۔ یا ہر برائی چھپاتے بعض خوبیاں چھپائی جانی چاہئیں۔ اور بعض نقصوں
کا اظہار ضروری ہوتا ہے۔ مثلاً جن لوگوں پر کوئی ذمہ داری ملک یا قوم یا جماعت کی یا کی طرف سے
عائد ہو۔ اور ان سے اس میں کوتاہی ہو۔ تو اس کا ان کو اظہار کرنا ضروری ہوتا ہے۔ مثلاً کوئی جزیل
ہو۔ اس کو حکم دیا جائے کہ وہ فلاں مقام پر جائے مگر وہ نہ جاسکے ۔ یہ ایک نقص ہے اور غلطی ہے
اب اس کا فرض یہ ہے کہ وہ بتاتے کہ میں اس مقام پر نہیں پہنچ سکا۔ کیونکہ اس کی غلطی کا اثر اس
کی ذات تک ہی نہیں۔ بلکہ قوم پر پڑتا ہے ۔
یا جن خوبیوں کا اظہار چاہیئے اور کوئی شخص نہیں کرتا تو اس کے یہ معنے ہیں کہ وہ شخص ان کو خوبی نہیں
سمجھتا۔ یا اس میں اس خوبی سے اظہار کی طاقت نہیں۔ اس کی مثال ایسی ہی ہے کہ کسی کے گھر میں خزانہ
ہو۔ اور وہ اس کو نکالے نہیں۔ پس جو شخص کسی واقعی خوبی کو جس کا ظاہر کرنا فطرت میں داخل ہے
ظاہر نہیں کرتا۔ تو سمجھو کہ اس کے دماغ میں فتور ہے کیسی کا خوبی کو ظاہر نہ کرنا دو صورتوں سے خالی
نہیں ۔ اول یا تو اس شخص کو خوبی کا علم نہیں ۔ دوم یا وہ شخص بیمار ہے ۔ اس لیے اس خوبی کو ظاہر نہیں اول یا تو اس کو
کر سکتا۔ بعض لوگ قتل و غارت کرتے ہیں۔ ان کا دماغ خراب ہوتا ہے اور بعض ایسے ہوتے ہیں کہ
درجہ
ان کو کیسی ہی غیرت کی بات ہو۔ غصہ ہی نہیں آتا ۔ جن لوگوں کو مطلق غصہ آتا ہی نہیں ۔ ان کو اعلیٰ و
کے علیم نہیں کہا جائے گا۔ کیونکہ حیا اور چیز ہے اور نرمی اور چیز ہے۔ حیا اور شرافت یہ ہے کہ انسان
اپنی خوبی پر فخر نہ کرے۔
تو خوبی کا ظاہر کرنا فطرت میں ہے بعض لوگوں نے قصہ بنایا ہوا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے
کہ انسان کہاں تک خوبی کے اظہار کا حریص ہوتا ہے کہتے ہیں۔ ایک عورت نے انگوٹھی بنوائی ۔ وہ بین
کر بہت سی تقریبوں میں گئی مگر کسی نے نہ پوچھا ۔ آخر تنگ آکر اس نے اپنے گھر کو آگ لگا دی۔
عورتیں آئیں اور پوچھنا شروع کیا کہ بہن کچھ بچا بھی۔ اس نے ہر ایک کو کسی جواب دیا اور توسب
کچھ مل گیا ۔ صرف یہ انگوٹھی بیچی ہے بعض عورت میں عجوبہ پسند ہوتی ہیں ۔ وہ کسی ایسی بات پر ہر ایک صدمہ
کو بھلا دیتی ہیں کیسی نے کہا۔ بہن یہ کب بنوائی ۔ اس نے بینچ مارکر کہا کہ اگر کوئی ہے اتنا پوچھتا تو
میرا گھر کیوں جلتا۔ تو بعض لوگ خوبی کے اظہار کے لیے گھر کے جلانے تک میں کسر نہیں چھوڑتے۔ اسی
طرح بعض لوگ شہرت کے لیے گھر کو آگ لگا دیتے ہیں۔ یہ بھی مریض ہیں بعض لوگوں کے پاس خوبی
ولده
ہوتی ہے علم رکھتے ہیں۔ پوچھا جائے تو کہتے ہیں کہ جاہل ہیں۔ یہ انکسار نہیں بلکہ یہ کہ کہتی کہلائے گی اور اس کو
عجز اور ر کسل کہیں گے۔ اسی طرح جو ہر ایک بات کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ اس کا چھچھورا پن ہے ۔ اگر کوئی کا اگر
قابل تعریف کام کرتا ہے اور ہر ایک کے سامنے ذکر کرتا ہے تو درست نہیں۔ اور اگر خوبی ہے اور
اس کو بلا وجہ چھپاتا ہے تو یہ کینگی ہے ۔
عرض اچھی چیز کا ظاہر کرنا حد بندی کے ساتھ فطرت میں ہے اور ان کی حد بندی شریعت اور
قانون قدرت کرتے ہیں۔ ملا کھانا پینا فطرت ہے۔ شریعت اور قانون قدرت نے مدینی کی۔ اگر
زیادہ کھائی گا تو بیمار ہو گا۔ کم کھا ئیگا تو مر جائیگا ۔
اب ہم اسی فطرتی جذبے کے ماتحت دیکھتے ہیں کہ خدا نے ایسے زمانہ میں جبکہ صداقت میرٹ رہی تھی
خدا کا وجود پوشیدہ ہو گیا تھا۔ حقیقت نگاہوں سے غائب تھی، سورج گرہن میں تھا۔ روشنی کی بجائے
تاریکی ہر طرف پھیلی ہوئی تھی۔ وہ جس کو نجات دہندہ مانا گیا تھا۔ اس کے متعلق لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اگر
اس کی طرف قدم اُٹھا ئینگے۔ تو تباہ ہو جائینگے۔ مذہب نے جس ذات کے متعلق بتایا تھا کہ اس پر بھروسہ
اور اس سے پیوند ترقیات کا ذریعہ ہے اور جس کی ذات فیوض و برکات و انعامات کا سر چشمہ اور منبع
ہے۔ اس کی ذات کو لوگوں نے تجربہ کے بعد کہدیا کہ وہم ہے۔ خیال ہے اور خدا کا خیال ترقی سے
روکنے والا اور ذلت کے گڑھے میں دھکیل دینے والا ہے۔ خدا پر ایمان غیر مفید اور ترقی کے رستہ میں
روک قرار دیا گیا۔ تمام مذاہب کو ڈھکو نسلہ کہا گیا ۔
کہ
ایسے زمانہ تلاطم میں دور افق سے ایک چھوٹی سی کتی نظر آئی۔ مو میں جب بڑی بڑی طاقتوں اور
جماعتوں کو مٹا رہی تھیں۔ اس چھوٹی کشتی پر ایک جری سوار ہے اور اس مضبوطی سے چیو چلا رہا ہے کہ ہے اور اس سے چپو چلا ہے کئے
وہ ہلاک کر نیوالی موجیں جو بڑے بڑے جہازوں کو تباہ کر رہی ہیں۔ ان پر دو کشتی مہنس رہی ہے اور کہتی ہے
میرا کچھ نہیں بگڑ سکتا۔ اس نے ایسی حالت میں دنیا کو بچانے کی کوشش کی۔ اور بتایا کہ وہ کون سی
غلطیاں تھیں جن کے باعث تجربہ کرنے والوں کی کوششوں کے نتائج غلط نکلے ۔ وہ خدا نہ تھائین
خدا میں ہو کر نا خدا تھا ۔ اس میں الوہیت نہ تھی لیکن وہ خدا سے ملانا تھا ۔ وہ انسان تھا مگر انسانیت ت ۔ سے بالا تھا۔ تم
اس حکمت کا خیال کرو اور اس مصیبت ناک نظارہ کو سامنے لاؤ اور پھر اس کی کوششوں کو طاحظہ کرو جب تم ان باتوں کوخیال میں
لاؤ گے تو تمہارے جسم پر بال کھڑے ہو جائیں گے۔
وہ جماعت کو ایسی کشتیاں دے گیا ہے جس سے جماعت نہ صرف خود بیچ سکتی ہے۔ بلکہ دو ٹراں
کو بھی بچا سکتی ہے اس نے اپنی جماعت کو قوت بازو دی اور دل کو شجاعت اور دماغ کو نور اور تراست
۵۴۶
اور عقل سے بھر دیا۔ اس نے ہمیں ہتھیار دیتے ۔
پس ایسے محسن اور ایسے منعم کے احسان کا ذکر اور نعمت کا تذکرہ کیوں نہ ہو۔ اگر تم اس نعمت کو ظاہر
نہیں کرتے۔ تو یہ دو حال سے خالی نہیں ۔ یا توتم اس کو نعمت مجھے نہیں یا تم بیمار ہو۔ تم تم بیمار ہو۔ تم پر خدا کا یہ فضل
ہے کہ اس نے تمہیں اپنا مسیح موعود دیا۔ لیکن اگر اس فضل کے باوجود تم میں کوئی حرکت نہیں پیدا ہوتی تو کیا اور میں پیدا تو نہیں
معلوم ہوگا کہ تمہاری صحبت میں فتور ہے۔ یا تم کہتے ہو کہ ہم مسیح موعود کو سمجھے ہوئے ہیں مگر تم کو معلوم ہیں کہ
مسیح موعود کی ضرورت کیا ہے اور اس لیے تمہیں اس کی قدر نہیں ۔ اگر جوش تبلیغ نہیں۔ تو تم کو مسیح موعود
کے متعلق پھر غور کرنا چاہیتے اور اپنی حالت کی اصلاح کرنی چاہیئے ۔ پس اگر تم میں شکر گزاری ہے اور
تم مسیح موعود کو نعمت سمجھتے ہو۔ تو تمہارا سر سجدہ میں گھر جانا چاہیتے ۔ اور دین کی تبلیغ میں لگ جانا چاہیتے
اور اگر نہیں سمجھتے۔ تو پہلے اپنی حالت کو درست کرنا چاہتے ۔
اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اس نعمت کے سمجھنے کی توفیق دے اور وہ ہستی کو ترک کر دے ۔
الفضل ۱۸ نومبر ۱۹ )
(