کامیابی خُدا پر توکل رکھنے والوں کیلئے ہے
۵۵
(102)
کامیابی خدا پر توکل رکھنے والوں کیلئے ہے
فرموده ۲۶ نومبر ۱۹۲۳
تشتد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد آیت اِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم
مَرَضٌ غَرَهُؤُلاءِ دِينُهُمْ ، وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَإِنَّ اللهَ عَزِيزَها اللهِ فَإِنَّ اللهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ - (الانفال (٥٠)
پڑھ کر حضور نے فرمایا :- فرمایا :-
انسان کی عادت ہے کہ جب کبھی وہ کسی نیکی کے اختیار کرنے سے باز رہتا اور کسی مفید بات کو رد کرتا
ہے۔ تو اس کی ضمیر اس کو ملامت کرتی ہے اور وہ ملامت باقی تمام تکالیف سے بڑھکر ہوتی ہے۔
انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے، مگر نفس کی علامت کو برداشت نہیں کر سکتا۔ جب نفس علامت شروع
کرتا ہے تو انسان عذرات تلاش کرتا ہے۔ وہ عذرات لوگوں کے لیے نہیں ہوتے ۔ نہان عذرات سے
لوگوں کو خاموش کرنا چاہتا ہے۔ نہ خوش کرنا چاہتا ہے ۔ بلکہ وہ محض اپنے نفس کو خوش کرنے کے لیے
ہوتے ہیں ، دوسروں کے لیے بھی ہوتے ہیں۔ کیونکہ انسان بالطبع چاہتا ہے کہ لوگ اس کی مذمت نہ
کریں ۔ بلکہ تعریف کریں مگر بہت بڑی زد جو خود انسان کے اپنے نفس کی ہوتی ہے اس سے بچنے
کے لیے عذرات گھڑتا ہے اور جان بچانا چاہتا ہے ۔
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اسی قسم کے واقعہ کا ذکر فرمایا ہے ۔ فرماتا ہے۔ اذ يقول المنافقون
والذين في قلوبهم مرض غر هؤلاء دينهم ۔ اسلام قبول کرنا معمولی بات نہ تھی ۔ بلکہ ایک سایہ
میر پر اُٹھانا تھا۔ اس وقت ساری دنیا کے عناد اور تمام مذاہب کی عداوت اسلام کے خلاف عداوت اسلام کے خلاف بھڑکی ہوتی
تھی تا کہ اسلام کو مٹا دیں اور وہ ایسا کرنے پر مجبور تھے۔ کیونکہ وہ دیکھتے تھے کہ اسلام کے باقی رہنے میں ان
کی ہلاکت ہے اس وقت بیودیت عیسائیت سے نہ ڈرتی تھی۔ زرتشتی مذہب سیو دیت اور عیسائیت
سے نہ ڈرتا تھا۔ ان کے ڈرنے کے لیے صرف ایک اسلام ہی تھا اور اسی کے خلاف وہ سب کوتا سب شش
کرتے تھے کبھی یہ نہ دیکھو گے کہ بکری بھیڑ سے ڈرے حتی کہ بیل گائے سے بھی ہیں ڈر گی۔ اتنا ہوگا کہ
۵۵۵
اگر کوئی مارنے والا بیل ہوگا۔ تو اس سے ذرا پیچھے ہٹ جائے گی۔ مگر جب شیر آئے گا تو بری ! اور تمام وہ
جانور جو اس کی غذا ہیں۔ بھاگ جائیں گے یہی حالت اسلام اور دیگر مذاہب کی تھی۔ جب اسلام آیا تو دیگر
مذاہب نے محسوس کیا کہ ہم اس کے سامنے زندہ نہیں رہ سکتے یا اس کو مٹا دینگے یا خود مٹ جائیں گے۔
سکتا
۔ اب
صداقت جب صادقوں کے ہاتھ میں ہو تو مٹ نہیں سکتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو تعلیم لائے ۔ وہ
بھی موجود ہے مگر رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے کیونکہ انسان کے لیے موت ہے پس جب لوگ تے
اسلام کو قبول کرتے تھے۔ تو تمام لوگ ان کے دشمن ہو جاتے تھے وہ دیکھتے تھے کہ مسائل کا تو مقابلہ نہیں لوگ
ہو سکتا۔ توحید کے مقابلہ میں شرک کہاں ٹھر سکتا ہے ۔ اخلاق و تمدن کے مسائل میں اسلام کا کہاں مقابلہ کیا جا
تا ہے۔ اس لیے اسلام کو مٹانے کے لیے ان کے پاس ایک ہی چیز تھی کہ مسلمان کہلانے والے کو مٹا
دیں۔ کیونکہ صداقت اپنی ذات میں ایک قائم نہیں رہا کرتی ۔ بلکہ صادقوں کے ساتھ ہوتی ہے۔ تک قائم رہتی
ہے۔ خالی تلوار کچھ نہیں کر سکتی جب تک کہ اچھے سوار کے ہاتھ میں نہ ہو۔ اسی طرح صداقت کا مٹانا ہی تھا
کہ صادقوں کو مٹا دیا جاتے اس لیے انہوں نے اپنی تمام طاقتوں کو جمع کیا اور اسلام کے مٹانے کے درپے
ہو گئے۔ اس وقت اسلام کی مثال اس پودا کی سی تھی۔ جو ابھی بہت ابتدائی حالت میں ہوا اور تنومند جانور
اس کو گرانے کے درپے ہوں۔ ایسے وقت میں اسلم میں شام ہونا کو معمول بہت دیتی ہو ہما کے ان کی ھے
دشمن تھے ۔ اس لیے جو شخص بھی مسلمان ہوتا تھا۔ قبل اس کے کہ وہ اپنی حالت کو اسلام کے سانچے میں ڈھال
لیتا۔ اس کا محض مسلمان کہلانا ہی تمام عداوتوں کو اپنے گرد و پیش جمع کر لیتا تھا۔ اس سے یہ بھی
ظاہر ہوتا ہے کہ جو اسلام کی شب و روز خدمت میں رہتے تھے ان بے لوگ کس قدر علاوت
کرتے ہونگے۔
پس اس وقت اسلام قبول کرنا تلوار کے پیچھے اپنی گردن کو دھر دیا تھا یہی وجہ تھی ۔ وہ نادان جن کو
خدا کی قدرتوں اور طاقتوں پر یقین نہ تھا۔ ایسی حالت میں ان لوگوں کے لیے جو اسلام کی کی خدمت میں
شب و روز مصروف تھے کہتے تھے کہ کیا یہ لوگ پاگل ہو گئے۔ ساری دنیا کو مفت میں اپنا دشمن بنا لیادہ ساری کو مفت میں
لوگ جو چوہے کی حرکت سے بھی ڈر جاتے ہیں۔ ڈرتے تھے کہ یہ لوگ کیوں دیوانے ہو گئے ہیں۔ ان
کے متعلق خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ منافق اور کمزور دل مسلمان کہلانے والے لوگ کہتے ہیں کہ یہ لوگ
مذہبی دیوانے ہیں کہ ہر ایک مذہب اور ہر ایک قوم سے انھوں نے جنگ چھیڑ رکھی ہے ۔ اور اس
اور ہرایا۔
کمزوری پر دعوی یہ ہے کہ سب کو مٹا دینگے۔ اور اسلام کو قائم کر دینگے ان کے پاس کوئی ظاہری سمنان
نہیں ۔ علوم میں یہ درماندہ ہیں۔ ان لوگوں کی عقل ماری گئی ہے کہ اپنے نقصان سے بے خبر ہیں۔
۵۵۶
فرمایا وَمَنْ ۔ - يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَإِنَّ اللهَ عَزِيزٌ حَکیم - ان معترضوں کی نظر محدود ہے جو
کچھ ان کے سامنے ہے۔ یہ محض اسی کو دیکھتے ہیں۔ اور نہیں خیال کرتے کہ ان کے پیچھے کون ہے اور
ان کی طاقت کہاں سے آتی ہے جس کے بل پر یہ کھڑے ہیں۔
جس چیز کا سہارا مضبوط ہوتا ہے۔ اسے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ اور وہ دراصل کمزور نہیں۔ بلکہ بڑی
طاقتور ہوتی ہے۔ دیکھو ہاتھ کا گوشت کتنا نرم ہوتا ہے۔ ایک بچہ بھی اس کو کاٹنے لگے۔ تو کاٹ سکتا
ہے لیکن جب ایک طاقتور شخص اس ہاتھ کو کس کے منہ پر مارتا ہے تو اکثر اوقات دانت نکال دیتا ہے۔ سر پر مارتا ہے۔ تو
بیہوش کر دیتا ہے۔ کیا یہ آس نرم گوشت کا کام ہوتا ہے نہیں۔ یہ اس طاقتور شخص کا کام ہوتا ہے۔ جس کا وہ ہاتھ ہوتا ہے
تو مسلمان کمزور تھے اور منافق ان کو دیکھ کر طرح طرح کی باتیں بناتے تھے مگر مَنْ يَتَوَ جَعَلُ عَلَى اللهِ
فَانَ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ - خدا تعالیٰ فرماتا ہے۔ تم انہی کو دیکھتے ہو۔ جو تمہارے سامنے ہیں۔ اس کو
دیکھو جو ان کے پیچھے ہے جس پر ان کو سہارا ہے اور وہ خدا ہے جو بڑا زبردست اور حکمت والا ہے۔
اسی طرح شمشیر بذات خود کچھ نہیں کرسکتی۔ ہاں جب شمشیر زن کے ہاتھ میں ہوتی ہے تو اس وقت کام
کرتی ہے۔ نادان ہے جو شمشیر کو دیکھتا ہے ۔ دانا رہی ہے جو شمشیر زن کو دیکھے۔
هو
مل ہے کہ ایک بادشاہ کے لڑکے نے دیکھا کہ ایک سوار تلوار کے ایک وار میں جانور کے چاروں پاؤں
کاٹ دیتا تھا ۔ اس زمانہ ہے ہا تھا ۔ اس زمانہ میں امتحان کے لیے چاروں پاؤں جانور کے باندھ کر کھڑا کر دیتے تھے اور شمشتریان
ایک دالر میں چاروں پاؤں کاٹ دیتا تھا۔ لڑکے نے اس سوار سے وہ تلوار مانگی۔ مگر اس نے کہا۔ بیاں
اس تلوار کو کیا کر گئے۔ تمہارے ہاں اور بہت سی تلواریں ہیں۔ لڑکے نے اپنے باپ بادشاہ کو کہا کہ فلاں
سوار سے میں نے اس کی تلوار مانگی تھی ۔ مگر وہ نہیں دیتا۔ بادشاہ نے سوار کو بلا کر جھاڑا ۔ اور تلوار لے
دی ۔ لڑکے نے تلوار چلائی۔ مگر اس کے چاروں پر تو کیا کھال بھی نہ گئی۔ اس نے بادشاہ سے کہا کہ سوار
نے اس تلوار کی بجائے کوئی اور دیدی ہے۔ سوار کو بادشاہ نے پھر بلایا ۔ تو اس نے کہا کہ میں نے وہی تلوار
دی ہے لایئے میں کاٹ کر دکھلاؤں۔ چنانچہ سوار نے تلوار لیکر جانور کے چاروں پاؤں کاٹ دیتے ۔ تب
بادشاہ سمجھ گیا کہ اصل میں یہ تلوار کا کام نہ تھا۔ بلکہ اس شمشیر زن کا کام تھا ۔
تو مسلمان کمز ور تھے، لیکن ان کی شوکت کو ظاہر کر یا خدا نا ایمان دراصل ایک آلہ ہے جان کی طرح تھے مسلمان
گر چونکہ خدا کے ہاتھ میں تھے ۔ اس لیے ان کی کمزوری کو دیکھنا غلطی تھی۔ خدا کو دیکھنا چاہیئے تھا۔ اللہ تعالی لیے کی
فرماتا ہے ۔ مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَإِنَّ اللهَ عَن بر حکیم جن کا اللہ پر توکل ہوتا ہے وہ ناکام
نہیں ہو سکتے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تو غالب ہے ۔
درا
۵۵۷
ہمارا حال بھی بعینہ یہی ہے ۔ ہماری جماعت کو اللہ تعالیٰ نے ایک بڑے مقصد کے لیے کھڑا کیا ہے ہم
سے بھی اس کے کچھ خاص وعدے ہیں جس وقت ہم نے حضرت مسیح موعود کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ایس
وقت اقرار کیا تھا کہ ہم اسلام کوتا تھا کہ ہم اسلام و تمام عالم مں پھیلائیں گے۔ اور ہماری مثال اس سپاہی کی ہے جس کو
گورنمنٹ نے اپنی فوج میں بھرتی کیا ہو۔ جب وہ بھرتی ہو چکتا ہے۔ تو اس وقت اس کا حق نہیں ہوتا
کہ کے۔ میں فلاں خطرناک جنگ میں نہیں جاؤں گا۔ کیونکہ وہاں جان کا خطرہ ہے۔ یہ اس کو پہلے
سوچنا چاہتے تھا۔ جب بھرتی ہوگیا۔ تو گورنمنٹ جہاں بھیتی ہے۔ اسے جانا چاہیتے ۔ بھرتی ہونے
والا پہلے ہی دن یہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ میں فوج میں جو بھرتی ہورہا ہوں تو موت سے مجھ کو ڈر نہیں ہیں
جب ہم خدا کی فوج میں بھرتی ہو گئے۔ تو اب آنے والے خطرات سے ہمارے لیے کوئی ڈرنہیں ہوسکتا۔
اگر ڈر ہوتا تو پہلے سوچنا چاہتے تھا۔ اگر کہا جائے کہ میں پہلے حکم نہ تھا۔ تو درست نہیں کیونکہ قبل اسکے
کہ مسیح موعود کی بیعت میں ایک بھی شخص آتا ۔ خدا تعالیٰ نے مسیح موعود کے ذریعہ یہ اپنا اعلان کرا دیا تھا
کہ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا، لیکن خدا اسے قبول کریگا ۔ اور بڑے زور اور لوں
سے اس کی سچائی ظاہر کر دیا لیس یہ پہلے سے اعلان ہو چکا تھا کہ میں موجود کا تمام دنیا مقابلہ کریگی۔
اور جو اس کی بیعت کریگا ۔ اس کو تمام دنیا کے مقابلہ میں کھڑا ہونا پڑے گا۔ دنیا میں موجود کو رد کر دگی
مگر خدا اس کو قبول کریگا اور اپنے زور اور جملوں کے ذریعہ اس کی صداقت ظاہر کر دیگا ۔ خدا کے حملے سول
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صحابہ کے ذریعہ ہوئے اور یہاں بھی خدا کے حملے مسیح موعود کے لیے آپ
کی جماعت کے ذریعہ ہونگے۔ وہ حملے جو صحابہ کے ذریعہ ہوئے ان سے خون کے میدان رنگے گئے
اسی طرح ہم کو بھی ایسے ہی میدانوں سے گزرنا ہو گا پس ہم نے مسیح موعود کو یونی نہیں مانا تھا۔ بلکہ سوچکر
اور تمام مشکلات کو سمجھ کر قبول کیا تھا ۔
میں نے بتایا تھا کہ صداقت کے دشمن ہمیشہ اور ہر زمانہ میں ہوتے ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم
کے وقت میں بھی تھے ۔ آج جبکہ آپ کا ایک غلام کھڑا ہوا ہے ۔ تاکہ دنیا میں اسلام کو پھیلائے۔ تو غیر
تو غیر خود نبی کریم کو ماننے کا دم بھرنے والے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پس جن رستوں ۔ رستوں سے صحابہ
گزرے سے یہیں ہیں۔ ان سے زیادہ خطرناک راستوں میں سے گزرنا پڑے گا۔ اور ان سے زیادہ دقتیں ہمارے
لیے درپیش ہونگی۔ کیونکہ صحابہ کے وقت دنیا اس طرح منتظم صورت میں نہ تھی جس طرح اب ہے اور م نہ
اس وقت ایسے علوم اسلام کے مقابلہ میں نہ تھے۔ جیسے آب ہیں ۔ پس آج بھی ایسے لوگ ہیں جو ہم پر ہنستے
اور نہیں پاگل کہتے ہیں اور تو اور بعض ہم میں سے بھی منافق طبع اور کمزور دل ہیں ۔ جیسا کہ رسول کریم کے
۵۵۸
وقت میں مسلمان کہلاتے ہوئے منافق تھے ۔ وہ بھی نہیں کہتے ہیں کہ کیوں ساری دنیا کا مقابلہ کرتے ہو۔ جان
جائیگی۔ عزت پر حرف آئے گا۔ میٹ جاؤ گے، لیکن ہم ان کو کہتے ہیںکہ جس وقت ہم نے بعیت کی تھی۔ ہمیں
اُسی کی وقت کیا گیا تھا تمہیں لاقت کے پھیلانے کے لیے اپنی ہرایک عزیز سے عزیز چیز کے قربان
کرنے کے لیے تیار ہونا ہو گا پس یہ نئی بات نہیں۔ بلکہ ہمیں پہلے سے ہی بتا دی گئی تھی لیس ہم خدا کی راہ
میں کسی چیز کی پرواہ نہ کرینگے اور انشاء اللہ ہم نا کام نہ ہونگے۔ بلکہ کامیاب ہونگے۔
کے
پس تم خوب یاد رکھو۔ مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهُ فَإِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ اللہ پر بھروسہ کرنے
والے ہی کامیاب ہوا کرتے ہیں۔ کیونکہ خدا تعالیٰ کا سہارا اتنا مضبوط ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت اس کو
توڑ نہیں سکتی۔ دیکھو اگر ایک اینٹ آسمان کی طرف پھینکو تو وہ بھی زمین پر آئیگی۔ لیکن ہزاروں من مٹی جو
چھت پر ہوتی ہے ۔ زمین سے بلند ٹھری رہتی ہے۔ کیونکہ چھت کے نیچے سہارا مضبوط ہوتا ہے جو
اس کو زمین پر گرنے سے بچاتا ہے۔ پیس گو ہم کمزور ہیں، لیکن چونکہ مسیح موعود خدا کی طرف سے تھے اور خدا
آپ اور آپ کے ساتھ والوں کے ساتھ ہے۔ اس لیے ہمارا مقابلہ ہمارا نہیں ۔ خدا کا ہے جو شخص ہتھیار
پر وار کرتا ہے ۔ وہ وہ ہتھیار کو توڑنا نہیں چاہتا بلکہ شمشیر زن پر حملہ کرتا رتا ہے ہے مگر مگر تلوار تلوار والا والا تلوار کی حفاظت
کرتا ہے۔ اسی طرح خدا ہماری حفاظت کر رہا ہے۔ اس لیے ہمیں خطرہ نہیں۔ اگر ڈر ہے۔ تو ان لوگوں
کو جو منافق ہیں یا جن کے دل میں مرض ہے یعنی وہ اتنے بیمار ہیں کہ ان کو منافق نہیں کہا جا سکتا۔ اگر
ہمیں ایک منٹ کے لیے بھی یہ وہم ہو کہ نہیں دنیا مٹا دیگی ۔ تو ہمیں اپنی فکر کرنا چاہتے اور سیکھنا چاہتے
کہ تب ہم منافق ہیں۔ کیونکہ ہم ہلاک تب ہی ہو سکتے ہیں۔ جب مسیح موعود جھوٹے ہوں کہ ہمارا ان پر
ایمان ناقص ہو۔ مگر چونکہ وہ جھوٹے نہیں اس لیے ہم بھی اس وقت تک ہلاک نہیں ہو سکتے جب تک
ہم میں ستیا ایمان اور حقیقی اخلاص پایا جائیگا ۔
**
پس
ہوار
خوب یاد رکھو ۔ اللہ تعالیٰ کی طاقت کا مقابلہ کوئی طاقت نہیں کر سکتی رکب صداقت دنیا میں
آئی کہ اس کا مقابلہ نہیں کیا گیا۔ اور مقابلہ کرنے والے نا کام نہیں رہے۔ حضرت موسیٰ جس دنیا کی طرف
آئیے وہ ان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ۔ مگر ان کو مٹا تو نہ سکی ۔ اسی طرح حضرت عیسی بنی اسرائیل کے
بارہ قبیلوں کے لیے آئے اور بنی اسرائیل آپ کی مخالفت میں لگ گئے مگر لیلی نا کام نہ رہے اسی
طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ساری دنیا کے لیے آئے اور ساری دنیا آپ کی مخالفت میں لگ گئی
مگر مخالفین کو کامیابی نصیب نہ ہوئی ۔ کامیاب رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم ہی ہوئے۔ اسی طرح اگر
حضرت مسیح موعود خدا کی طرف سے ہیں اور یقیناً خدا کی طرف سے ہیں۔ تو ساری دنیا کی مخالفتوں کا نہیں
۵۵۹
کیا خوف ہو سکتا ہے۔ ہمارے مقابلہ میں تمام دنیا دی طاقتوں کی حیثیت ایک مچھر جتنی بھی نہیں ۔ بے شک
ہمارے فو ارے پاس تلوار نہیں ہم وہیں نہیں سکے تلوار نہیں۔ ہم فوجیں نہیں رکھتے ۔ ہمارے پاس مال نہیں، ہم تھوڑے ہیں ۔ اور ہمارے مخالفوں
کے پاس سب کچھ ہے۔ مگر ہم نے کب کہا ہے کہ ہمارے پاس تلوار ہے۔ اور ہم اس کے ں کے ذریعہ کامیاب
ہونگے ۔ ہم تو کہتے ہیں۔ ہمارے پاس صداقت ہے اور صداقت پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ بلکہ صداقت
ہی ہر قسم کی بطالت پر غالب آیا کرتی ہے بیس گو ہم کمزور ہیں۔ ناطاقت ہیں ۔ تھوڑے ہیں مگر چونکہ
اپنے پاس صداقت رکھتے ہیں۔ اور اس ہستی کا سہارا ہمیں حاصل ہے جو تمام طاقتوں اور قوتوں کی
ہے۔ جو
جامع ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی ناکامی کا ہرگز خیال نہیں آسکتا ۔ میرے نزدیک تو وہ شخص متکبر
ڈرتا ہے کہ دنیا ہمیں پامال کر دیگی۔ کیونکہ وہ اپنے کو بھی کچھ خیال کرتا ہے، لیکن جس کا توکل خدا پ پر
ہے۔ وہ اپنی ذات کو کچھ نہیں سمجھتا۔ اس لیے دنیا کی کوئی طاقت اسے خوف زدہ نہیں کر سکتی ۔ کیونکہ
اس کی طاقت کسی اور ذریعہ سے آتی ہے ۔
میں نے دوتی دربارہ میں دیکھا کہ ہزار ہا کا ہجوم تھا اور ایک ریلا پڑتا تھا کہ جس سے مضبوط سے
مضبوط آدمی گر پڑتے تو اُٹھ نہیں سکتے تھے، لیکن ہمارے آگے آگے ایک مضبوط شخص نے اپنے کندھوں
پر ایک بچہ اُٹھایا ہوا تھا۔ اس وقت جبکہ لوگ گر پڑتے تھے۔ اور ہاتے وائے کر رہے ہوتے تھے۔
وہ بچہ ہنستا جا رہا تھا۔ اس کی کیا وجہ تھی کہ وہ بچہ ہنستا اور تماشہ دیکھتا گزر رہا تھا۔ ہیں کہ وہ ایک مضبوط
شخص کے کندھوں پر سوار تھا ۔
پس مت ڈرو کہ تمام دنیا تمہارے مقابلہ میں ہے۔ اور ہراساں مت ہو کہ تم کمزور ہو کیونکہ تم
اپنی طاقت پر مخالفوں کے مقابلہ پر نہیں کھڑے ہوتے، بلکہ خدا تمہاری مدد پر ہے۔ خدا کی طاقت تمہارے
دشمنوں اور مخالفوں کا مقابلہ کریگی۔ یہ بڑی بڑی طاقتیں آئیں گی اور تمہارے پاؤں پر کریں گی۔
مجھے ایک فرانسیسی مصنف کے قول کا بڑا مزا آتا ہے۔ وہ لکھتا ہے۔ مجھے ایک بات تعجب
میں ڈالدیتی ہے کہ ایک کچے مکان میں چند غربا۔ آدھے ننگے جسموں کے ساتھ بیٹھے ہیں اور تجویزیں یہ
کر رہے ہیں کہ اب قیصر کی سلطنت فتح کرنا ہے اور اب کسری کی حکومت کو فتح کرینگے اور ہر ایک کے
چہرے سے یہیں ٹپکتا ہے اور پھر اسی کے مطابق وہ کر کے بھی دکھا دیتے ہیں۔ جب ایمان ہو تو کسی کا ڈر
نہیں ہوتا ۔ اگر ہمیں مسیح موعود پر سنچا ایمان ہو ۔ تو ہمیں کوئی مادی طاقت مرعوب نہیں کر سکتی اور نہ حکومت
میں کوئی تغیر خوف زدہ کر سکتا ہے۔ ہم کسی حکومت کی اطاعت اس کے خوف کی وجہ سے نہیں کرتے ۔ بلکہ خدا
کے حکم کی وجہ سے کرتے ہیں۔ دیکھو حضرت موسیٰ فرعون سے نہیں ڈر سکتے تھے۔ کیونکہ انہوں نے پہلے ہی
۵۶۰
دیکھ لیا تھا کہ وہ فرق ہو رہا ہے۔ اور فرق ہونے والے سے انہوں نے کیا ڈرنا تھا۔ ہاں اگر موسیٰ کو خوف
تھا۔ تو خدا کے اس حکم کا کہ قولا لَهُ قَوْلاً لَمنا رطه : ۴۵) فرعون کے ه : ۴۵) فرعون کے پاس جاؤ ۔ اس سے نرم نرم
باتیں کرو۔ اسی وجہ سے وہ فرعون سے نرمی کے ساتھ گفتگو کرتے تھے نہ کہ اس کے ڈر سے تو ہم گورنمنٹ
کی اطاعت اس کے ڈر سے نہیں کرتے ، بلکہ خدا کے حکم کے ڈر سے کرتے ہیں۔ پھر ہمیں ہمارے آقا
محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر کوئی ظالم بھی تم پر حاکم ہو تو اس کی اطاعت کر رہے پس ہم اگر
کسی حکومت کی اطاعت کرتے ہیں۔ تو اس کے خوف سے نہیں بلکہ خدا اور خدا کے رسول کے احکام کے
مطابق کرتے ہیں۔ حکومتیں اس سے زیادہ کیا کر سکتی ہیں کہ ایک شخص کو مروا دیں دیگر مومن موت سے نہیں ڈرتا۔
کیونکہ موت کے بعد وہ سمجھتا ہے کہ مجھے خدا تعالیٰ کی رضا اور جنت نصیب ہونگے جن میں میں رہوں گا۔ پس
ہمارے لیے سوائے خدا کے کسی کا حقیقی خوف نہیں۔ کیونکہ ہم اس مقام پر ہیں جس کو خدا کی نفرتیں گھیرے
ہوتے ہیں۔ ڈرایمان کی کمی کے باعث ہو سکتا ہے، لیکن مومن خدا کے سوا کسی سے خوف زدہ نہیں ہو سکتا۔
پس یاد رکھو کہ یہ تمام حکومتیں تمہارے آگے مغلوب ہو جائیں گی۔ مگر تلوار سے نہیں دلائل کے ساتھ
اور صداقت کے ساتھ تم غالب ہو گے ۔ اس لیے خدا سے تائید یافتہ بے خوف ہوتے ہیں ۔
اللہ تعالی توفیق دے کہ ہماری جماعت اس امانت کو جو اس کے سپرد کی گئی ہے۔ پہنچائے اور اس
کے فضل کے ساتھ کامیاب ہو۔ آئیے :
الفضل وار دسمبر ته )
له مشكوة كتاب الفتن الفصل الاول