اکرامِ ضیف

۵۷۵
(105)
اکرام ضيف
فرموده ۷ ار دسمبر له )
(
تشهد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے فرمایا :-
میں نے نے ایک جمعہ چھوڑ کر اس سے پہلے سے پہلے جمعہ جمعہ میں میں نصیحت کی تھی تھی کہ ہمارے قادیان کے دوست جلسہ
کے کام میں منتظمین کی مدد کریں۔ چونکہ اب جلسہ قریب آگیا ہے ۔ اور اگلا جمعہ قریباً جلسہ کے دنوں میں
ہ ہو گا کیونکہ عوام جمع کی نماز پڑھنے کے لیے لوگ پہلے سے یہاں پہنچ جایا کرتے ہیں۔ اس لیے میں
جلسہ کے انتظام کے دوسرے پہلو کے متعلق احباب کو نصیحت کرتا ہوں ۔
ہ دفعہ بیاں کوش کی جاتی ہے کہ ہرطرح کی انتظام ہو کر پھر بھی چھ نقص رہ جا۔
مہمانوں کی خاطر و مدارات ایسی نہیں ہوتی جیسی کہ ہونی چاہیتے ۔ اس میں شبہ نہیں کہ اتنے بڑے اجتماع کا
انتظام ایک دو مہمانوں کے انتظام کی طرح نہیں ہو سکتا ۔ اور اس تعداد کے لحاظ سے جو قادیان میں رہنے
والے احمدیوں کی ہے۔ یہ مشکل بھی ہے۔ اتنا بڑا انتظام حکومت کر سکتی ہے۔ کیونکہ اس کا تسلط وسیع
علاقہ پر ہوتا ہے اور اسے سینکڑوں آدمی کام کرنے کے لیے مہیا ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس چھوٹے سے گاؤں
میں ہمارے پاس اتنے کمرے بھی نہیں۔ جن میں ہم اچھی طرح مہمانوں کو ٹھر سکیں، ہمیں مجبوراً دس ہوس نہیں
میں آدمیوں کو ایک ایک کمرے میں رکھنا پڑتا ہے، لیکن اگر ہم زیادہ جگہ مہیا نہ کر سکیں۔ تو ہم پر الزام
نہیں۔ کیونکہ جو شخص اپنے مہمان کو دال روٹی مہیا کر سکتا ہے۔ اگر وہ یہی اپنے مہمان کے سامنے حاضر کر دیا
ہے تو اس پر ہر گنزال پر ہرگنہ الزام نہیں آئیگا کہ اس نے کیوں مہمان کے لیے پلاؤ مہیا نہیں کیا، بلکہ و شخص خدا
کے نزدیک تعریف کے قابل ہو گا کہ وہ جو کچھ کر سکتا تھا۔ اس نے کیا۔ حدیث میں آتا ہے کہ ایک
رتق دفعہ بہت سے مہمان آتے اور انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو صحابہ میں تقسیم کر دیا۔ ایک صحابی
اپنے حصہ کے مہمان کو اپنے گھر لے گئے اور بیوی سے پوچھا۔ کھانا ہے ۔ اس نے جواب دیا۔ کھانا تو
اب کوئی نہیں ۔ صرف بچوں کے لیے کسی قدر ہے۔ انہوں نے بیوی سے کہا کہ میں تو انضرت صلعم کا ایک

۵۷۶
مہمان لیے آیا ہوں ۔ اس لیے بچوں کو سلا دو۔ اور جب میں معان کو لاؤں ۔ تو کسی طرح چراغ گل کر دینا اور
گھر میں روشنی کا سامان بھی نہ رکھنا۔ کیونکہ مہمان اکیلا کھانا نہیں کھا ئیگا۔ اور مجھے بھی اس کے ساتھ کھانا پڑیگا۔
چنانچہ جب مهمان اندر آیا۔ تو چراغ کسی طرح گل کر دیا گیا۔ صحابی نے مہمان سے معذرت کی کہ اب چراغ کر دیا صحابی نے مان سے کہا
روشن نہیں کیا جا سکتا۔ آپ اندھیرے میں ہی کھانا کھائیں ۔ کھانا سامنے رکھا گیا۔ صحابی یونسی اندھیرے میں
منہ سے آواز پیدا کرتے رہے گویا کھانا کھا رہے ہیں جس سے مہمان نے قیاس کیا کہ وہ بھی کھانا کھا رہے ہیں
اور خود سیر ہو کر کھایا۔ خدا تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ی واقعہ الہام کے ذریعہ بنایا اور تعریف کی۔
پس یہ ضروری نہیں کہ تم اگر اپنے مہمان کو پلاؤ نہیں کھلا سکتے تو ضرور پلاؤ ہی کھلاؤ۔ بلکہ تمہارا صرف
یہ فرض ہے کہ تم اس کو جو کچھ کھلا سکتے ہو۔ وہ کھلاؤ اور تمہارا وہی کچھ مہمان کے پیش کرنا خدا کے نزدیک
قابل تعریف فعل ہو گا جس کی تمہیں استطاعت ہے۔
پس انسان کا فرض اکرام ضیف کے مسئلہ میں یہ ہے کہ وہ اپنے مقدور بھر کوشش کرے۔ یہ تو
وہ باتیں ہیں جو انسان کے اختیار کی نہیں اور جلسہ پر آنے والے مہمانوں کے متعلق بھی بعض ایسی باتیں ہیں جو
فی الحال ہماری استطاعت سے بڑھ کر ہیں۔ مثلاً یہ کہ چاہتے کہ مہمان کے لیے جو جگہ ہو وہ فراخ ہو۔
اچھی ہو۔ اور اس کی ضروریات کے مطابق ہو جیگر ہم اپنے مہمانوں کے لیے اتنی جگہ مہیا نہیں کر سکتے ۔
ہمارے گھروں میں ان دنوں میں کوئی جگہ نہیں ہوتی ۔ ایک ایک مکان میں دس دس مہیں میں آدمی بھرے
ہوتے ہیں۔ یا ہمارے ملک کے لوگ چار پائی پر سونے کے عادی ہوتے ہیں۔ مگر ہم اتنی چار پائیاں
میتا نہیں کر سکتے۔ پھر یہ بھی کہ مہمان کے آگے اچھے سے اچھا کھانا رکھا جائے، لیکن ہم اس فرض کو بھی
ادا نہیں کر سکتے۔ ہماری موجودہ مالی حالت اس کی اجازت نہیں دیتی ہیں یہ وہ باتیں ہیں۔ جو ہم نہیں کر سکتے۔ اس
لیے اس کی وجہ سے ہم پر کوئی الزام نہیں آتا ، مگر بعض باتیں ایسی ہیں جو ہم کر سکتے ہیں۔ اگر ہم ان کونہیں
کرتے تو سمجھا جائیگا کہ جو کچھ ہم کر نہیں سکتے تھے۔ اگر کر سکتے۔ تو وہ بھی نہ کرتے۔
و کیا باتیں ہیں جو ہم کر سکتے ہیں۔ یہ ہی کہ ہم خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ اگرکسی کی کوئی چیز گم ہوگئی ہو
تو ہم اس کو تلاش کرنے میں مدد دیں یا کسی نے کسی جماعت سے ملنا ہے تو اس کا پتہ بتانا چاہتے ۔ یاکسی کوسی
منظم سے ملنا ہے تو اسے ملیں یاکسی کو حکم کی یاکسی کان کے معلوم کرنے کی ضرورت ہے تو اس کی
یم دکان کے معلوم کر
تلاش میں مدد دیں ۔ اگر تم ان باتوں کو کرو۔ تو و جو نہیں کر سکتے ۔ ان کا بھی ثواب ملیگا اور سمجھا جائیگا کہ اگر وہ
چیزیں تمہارے قبضہ میں ہوتیں تو تم کرتے اور اگر یہ نہ کرو تو پتہ لگے گا کہ اگر تمہارے پاس وہ چیزیں ہوئیں تو ان
کو بھی نہ کرتے ۔

۵۷۷
یہ سوال ہوتا ہے کہ قیامت کے دن ایسے علاقوں کے لوگ یا بچے جن کو اسلام کا پتہ نہیں قیامت کے
دن ان سے کیا سلوک ہوگا مسلمان محققین اسی طرف گئے ہیں کہ یہ دیکھا جائیگا کہ جن باتوں پر وہ ایمان لاسکتے
تھے ۔ ان پر لاتے ہیں کہ نہیں ۔ اوران پر عمل کیا کہ ہیں مثلاً کسی کے پاس حضرت مسیح کی خبر نہیں پہنچی، رسول
ریم کی پنچی اور اس نے آپ کو مان لیا۔ تو سمجھ جائیگا کہ اگر مسیح کے وقت کی خبر پہنتی تو نہیں تبھی مان لیتا۔
یا خدا تعالیٰ کے ایک ہونے پر اس کو ایمان تھا کہ نہیں بعض احادیث سے یہ بھی پتہ لگتا ہے کہ قیامت
کے دن ایسے لوگوں کو موقع دیا جائیگا کہ وہ صداقتوں کو قبول یا رد کریں۔
ہیں اس موقع پر خوش خلقی اور ہمدردی ظاہر کرو ۔ اور اس طرح ان امور کے متعلق بھی ثواب حاصل کرد
جو اس وقت تمہارے مقدور میں نہیں پیس میں دوستوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے نفس کو ماریں ۔ اور
عادت ڈالیں کہ وہ مشقت برداشت کر سکے۔ تھوڑے تھوڑے کاموں سے ہی بڑے کام ہوا کرتے ہیں۔
پہلے دن جب مدرسہ میں لڑکا جاتا ہے۔ تو قاعدہ پڑھتا ہے۔ اور وہ بھی دو تین حرف اور اس کے بعد اس کو
چھٹی دی جاتی ہے، لیکن آہستہ آہستہ وہ خوب عادی ہو جاتا ہے اور آخر پڑھنے والے انسان کی ایسی
حالت ہوتی ہے اور بہت سے لوگوں کو اور میری بھی ہے کہ اگر مطالعہ نہ کیا جائے ۔ تو بیمار ہو جائیں۔
ان کے لیے صحت اور راحت ہی ہوتی ہے کہ وہ پڑھیں اور اپنا ظلم بڑھائیں ۔ ایک دوست تھے بہت
مخلص اور بڑے عالم جو اب بہشتی مقبرہ میں مدفون ہیں ۔ ان کی حالت غریبا نہ تھی ۔ جو علم کے ساتھ کسی
قدر خصوصیت رکھتی ہے۔ بڑے متوکل علی اللہ تھے ۔ بعض دفعہ ہفتہ ہفتہ فاقہ پر گزرتا تھا۔ لوگ انکے
چہرے سے دیکھتے تھے مگر وہ اس حال میں بلند آواز سے بولتے تھے کہ لوگ ان کو بھوکا نہ خیال کریں
ایک دفعہ حضرت خلیفہ اول نے ان سے دریافت کیا۔ کہ آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے آپ
کا خیال تھا کہ روپیہ وغیرہ کے متعلق ہو۔ تو آپ مدد کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش
یہ ہے کہ ایک مکان ہو جس میں نادر کتابیں بھری ہوں اور مجھ کو اس میں بند کر دیا جائے اور لوگ مجھے
بھول جائیں ہیں اس میں سے تب نکلوں جب سب کتابیں پڑھ لوں تو انسان کی پھر یہ حالت ہوتی ہے مگر یہ
پہلے دن نہیں ہوتی ہاں آہستہ آہستہ ہوتی ہے نفس کی اصلاح کا بھی یہی طریق ہے کہ آہستہ آہستہ اس کو
عادی بنایا جائے ۔ ایک ہی دفعہ نفس نہیں مرتا بلکہ آہستہ آہستہ مرتا ہے۔ پہلے کسی خاص بات کے لیے
پھر زیادہ کے لیے۔ پھر کسی قدر وقت کے لیے۔ پھر زیادہ کے لیے مطیع کر وحتی کہ وہ وقت آئے کہ
ہمیشہ کے لیے مطلع ہو جائے ۔ جس طرح طالب علم کے لیے پہلے حروف ہوتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ
علوم اسی طرح اصلاح نفس کے لیے بھی سبق ہیں ۔ جو بتدریج وہ پڑھتا ہے ۔

پس اپنے مانوں کو آرام پہنچاؤ جہاں تک پہنچا سکور اور اس لیے خدمت مہمان کرو کہ خدا کا حکم ہے
ہے
اس سے ثواب ہوگا۔ نیز اس لیے بھی کہ اس سے اپنے نفس کی تربیت ہوتی ہے۔
یاد رکھو ہر ایک میزبان اپنے مہمان کے لیے نمونہ نہیں ہوتا۔ مگر تم ان کے لیے نمونہ ہو کیونکہ تم اس
بستی میں رہتے ہو۔ جو ام القریٰ ہے ۔ اگر اس میں رہنے والے تم لوگ دوسروں سے ماں باپ جیسی شفقت
ن کر سکوں تو کم از کم بڑے بھائی جتنی تو شفقت ضرور کرنی چاہیئے ۔ جولوگ یہاں آتے ہیں۔ وہ نہیں دیکھتے
ہیں ۔ اور تمارا نمونہ پڑتے ہیں ہیں تم اخلاق دکھاؤ ۔ تاکہ ایسا نہ ہو کہ لوگ کہیں کہ اسلام کا اخلاق سے تعلق ہی
نہیں ۔ یاد رکھو کبھی کوئی مصلح درندہ اور وحشی نہیں ہوتا۔ اگر تم نمونہ عمدہ نہ دکھاؤ گے تو لوگوں پر برا اثر پڑ گیا۔
تمہارا ایسا نمونہ ہونا چاہتے کہ وہ آئیں اور تمہاری حالت سے سبق سیکھیں۔ ایک و -- ایک دوست نے قادیان کو شفا خان
کہا ہے لیکن اگر یہاں مریض آئیں۔ اور مریض ہی رہیں حتی کہ مر جائیں۔ تو یہ شفا خانہ نہیں موت خانہ ہو گا ۔
شفا خانہ وہ ہوتا ہے جس میں نئے مریض آئیں اور پہلے شفا پا کر نکل جائیں تم یہاں چند دن کے لیے
نہیں آتے ۔ اس لیے تم اپنے کو تندرست ثابت کرو، نہیں قادیان کی مثال شفا خانہ کی نہیں۔ بلکہ مدرسہ کی
ہے۔ یہاں لوگ علوم و معارف اور اخلاق سیکھتے ہیں۔ اگر باہر والے تم سے زیادہ جانتے ہیں۔ تو تم نے را کچھ نہ سیکھا ہیں اپنے کو زیادہ قابل زیادہ مہذب با اخلاق مدار و ثابت کرو کیونکہ اگر یہ ہیں تو خدا پرستی
وہ
تو الگ رہی۔ ابھی تم نے انسانیت کو بھی حاصل نہیں کیا تم وہ چیزیں حاصل کرو اور ثبوت دو کہ تم نے دو چیزیں
حاصل کی ہوتی ہیں۔ تاکہ لوگ دیکھیں کہ تم نے بے فائدہ اپنے گھروں کو نہیں چھوڑا ۔ اور تمہاری تبدیلی دوسروں
پر اثر ڈالے۔
یہ میری مختصر نصیحت ہے۔ اس کو قبول کرو۔ اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہو۔"
( الفضل ۲۳ دسمبر له )
٧٦٥

آج 10 میں سے 10 باقی