استخارہ کس طرح ہوتا ہے

خطبات محمود
۲۳
-1
استخارہ کس طرح ہوتا ہے
(فرموده ۳۱- دسمبر ۱۹۲۰ء)
۳۱- دسمبر ۱۹۲۰ء حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا ۔
فضل بی بی بنت مولوی عمرالدین صاحب شملوی کا نکاح عبد الحمید احمدی ۔ محمید احمدی سے ۲۰۰۰
روپے سر پر ۔
ہزار
۵۰۰ ۔
خورشید بیگم بنت محمد الدین صاحب کا نکاح ظهور الدین دھرم کوئی سے ۵۰۰ روپے مہر پر ۔
خطبہ مسنونہ کی تلاوت کے بعد حضور نے فرمایا۔
نکاح کے متعلق جو ہدایات ہوتی ہیں ان کا مختصر ذکر مختلف دنوں میں کرتا رہا ہوں۔ چونکہ
اب جمعہ کا وقت ہے دوستوں نے واپس جانا ہے اس لئے میں ! میں ان ہی نصیحتوں کی طرف ان کو
جن کے لڑکے اور لڑکیاں ہیں توجہ دلاتا ہوں اور پھر ایک دفعہ اپنی جماعت کو ادھر متوجہ کرتا
ہوں کہ تم نکاح کے معاملات درست کرو اور آئندہ درستی کے لئے احتیاط اور استخارہ سے کام لو
تاکہ آپس میں محبت بڑھے اور ہماری نسلیں ترقی کریں اور نسلیں نیک ہوں۔ دعا سے پہلے کوئی
فیصلہ مت کرو بلکہ دعا اور استخارہ کرتے وقت اپنی تمام آراء اور فیصلوں سے علیحدہ ہو جاؤ ۔
کیونکہ اگر تم فیصلہ کرنے کے بعد دعا اور استخارہ کرو گے تو وہ بابرکت نہیں ہو گا۔ استخارہ اور دعا
وہی بابرکت ہوگی جس میں تمہاری رائے اور فیصلہ کا دخل نہ ہو ۔ تم خدا پر معاملہ کو چھوڑ دو اور
دل اور دماغ کو خالی کر لو اور اس کے حضور میں عرض کرو کہ خدایا جو تیری طرف سے آئے گا
موم

خطبات محمود
۸۷
جلد سوم
وہی ہمارے لئے بابرکت ہو گا اور ہماری بہتری کا موجب ہو گا۔ یہ نصیحت میں پھر خاص طور پر
کر دیتا ہوں۔ اس وقت دو نکاح ہیں۔
ا فضل بی بی بنت مولوی عمر الدین صاحب شملوی کا نکاح ۲۰۰۰ روپیہ مصر پر عبدالحمید احمدی
پر کرم بخش جالندھری سے
خورشید بیگم بنت محمد الدین صاحب کا نکاح ۵۰۰ روپیہ مہر پر ظہور الدین دھرم کوئی ہے ۔
مولوی عمر الدین صاحب بہت مخلص ہیں اور تبلیغ میں لگے رہتے ہیں ان کی لڑکی کے لئے
بالخصوص دعا کریں۔
الفضل (۲۰- جنوری ۱۹۲۱ء صفحہ ۷)

آج 10 میں سے 10 باقی