چندہ کے لئے مسلسل کوشش کرنے کی تلقین

١٢
ای و چندہ کے لئے مسلسل کوشش کرنے کی تلقین
فرموده شهر فروری ۱۹۴۲
حضور انور نے تشهد و تعوز اور سورہ فاتحہ اور آیت شریفہ يابني اذهبوا لتحسسوا من
يوسف واخيه ولا تابسوا ايسوا من روح الله انه لا بائيس من من روح روح الله الا القوم
الكافرون (يوسف : (۸۸) کی تلاوت کے بعد فرمایا۔
حضرت یعقوب ۔
خود بھی نبی تھے حضرت یوسف۔ ان کا واقعہ قرآن میں ہے کس طرح
ان کے بھائیوں نے گھر سے نکالا۔ او نکالا۔ اور ان میں میں ڈالا۔ اور جب وہ نکالے گئے تو
قافلہ والوں کے ہاتھوں ان کے بھائیوں نے بیچا اور پھر قافلہ والوں نے ان کو مصر میں جاکر بیچ دیا۔ پھر
اس میں بتایا ہے۔ کہ کس طرح اللہ تعالی نے ان کو ترقی دی۔ اور عزت کے عہدہ پر ان کو سرفراز
کیا۔ اور حکومت کا ان کو وزیر بنا دیا۔ اور پھر کسی طرح ان کے دل کی تڑپ پر نظر فرما کر اللہ تعالیٰ
کے ان کے بھائیوں کو ان کے پاس پہنچا دیا۔ پھر یہ ظاہر کیا ہے کہ کس طرح بھائیوں نے جھوٹ
موٹ باپ کو ان کی موت کا یقین دلانے کے لئے کہا کہ یوسف کو بھیڑیا کھا گیا۔ لیکن یعقوب
علیہ السلام خدا کی دی ہوئی اطلاع کی بناء پر جانتے تھے کہ ان کا بیان غلط ہے۔ اور اس واقعہ پر
پر
سالہا سال کا عرصہ گزر گیا تھا۔ مگر یعقوب پھر بھی انکو گویا مردہ بچہ کے لئے کہتا ہے کہ جاؤ اس کو
تلاش کرو۔
یہ اتنی مدت ہے کہ اس میں انسان گمان کر سکتا ہے کہ ممکن ہے وہ مر گیا ہو۔ لیکن یعقوب
بیٹوں کو کہتا ہے کہ اگرچہ میں پچیس سال کا عرصہ ہی گذر گیا ہے تم تلاش کرو۔ اور اس سے مایوس
نہ ہو۔ کیونکہ خدا کی رحمت سے مایوس ہونا کافر قوم کا کام ہے۔ مومن کچھ بھی حالات ہو جائیں۔
کبھی بھی اپنے خدا کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا خدا کی ذات ایسی کامل ہے۔ کہ اس کے متعلق
کسی کام کی نسبت نہیں گمان کیا جا سکتا۔ کہ اس میں مایوسی ہے۔
مردوں کو زندہ کرنے کے متعلق خدا نے عہد کیا ہے کہ مردوں کو اس جہاں میں دوبارہ زندہ نہ

یہ
کرے آتے ہیں ہم جو کہتے ہیں کہ بعد انہاں مردہ زندہ نہیں کرتا تو اس کے محض نیا سنتے ہیں کہ خدا ؟
کہتا ہے کہ وہ یہاں مردہ زندہ نہیں کرتا والا اگر اس کا عہد نہ ہوتا اور وہی یہ بات نہ کستان تو ہم
کبھی نہ کہتے کہ وہ مرد کے زندہ نہیں کرتا۔ پس خدا کو مانتے ہوئے کسی بات کی نسبت کہنا کہ نا ممکن
ہے درست نہیں۔ یعقوب علیہ السلام کا قول نقل فرمایا کہ انہوں نے کہا کہ خدا کی رحمت سے نامید
نہیں ہوتا مگر کافر جب تک سنت اللہ کے خلاف نہ ہو کسی بات کو نا ممکن کہنا سراسر غلطی ہے۔
یہ واقعہ تھا جو گزر گیا۔ لیکن محمد الی کتاب قصہ کی کتاب نہیں ۔ بلکہ انسانوں کی ہدایت کے لئے
ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ یوسف کا واقعہ بیان فرمایا ہے ۔ جس طرح یہ تمام واقعہ مجموعی صورت میں
انسانوں کے لئے ہدایت ہے۔ اسی طرح یہ آیت جو اس تمام سورہ کا ایک کوا ہے بھی ہدایت ہے۔۔
جس طرح تمام قرآن بھی ہدایت ہے اسی طرح اس کی ہر ایک سورہ بھی ہدایت ہے۔ ہر ایک سورہ کا
ہر ایک رکوع اور ہر ایک رکوع کی ہر ایک آیت اور ہر ایک بیت کا ہر ایک لفظ بھی ہدایت ہے۔
اور یہ مختلف سلسلہ ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے ہر ایک مسلسلہ ہر اسد الدرام
آیت جو میں سے اب پڑھی ہے یوسف علیہ السلام کے واقعہ کی ایک شائع ہے۔ اور ہدایت
ہے۔ اور یہ تمام واقعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بطور پیشگوئی کے ہے۔ اور ابو اسما عیل کو
ان کے چا کی اولاد کا ایک واقعہ یاد دلایا ہے۔ کہ تمہارا بھی ایک یوسف ہے جس کو تم کھوارا ہے ہو ۔
اور وطن سے نکال رہے ہو۔ اس لئے ان کو ان کے بچا یعقوب کی نصیحت یاد دلائی کو جاؤ اور تم بھی
اس یوسف کی تلاش کرو۔ اگرچہ تمہاری شرارت سے یوسف گم ہو گیا مگر جب تم اس کو تلاش کرو
گئے تو اس کو پا لو گے۔ چنانچہ مکہ والوں نے جب اس یوسف کو تلاش کیا تو اس کو پالیا۔
اپنی یہ یوسف کا تمام واقعہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جہاں ں ہوتا ہے۔ مگر یہ
آیت اپنی ذات میں حکمت ہے اور ہدایت ہے۔ یعقوب کا یوسف گم ہو گیا تھا۔ یعقوب بیٹوں کو کہتا
ہے کہ تم اس کی تلاش میں گبھرا مت جانا۔ ایسے ہی ہر انسان کا بھی ایک یوسف ہوتا ہے۔ اور ہر
ایک شخص کا جو مدعا ہوتا ہے وہی اس کا یوسف ہوتا ہے۔ یوسف کیا تھا یعقوب کا پیارا تھا۔ ہر کام جو
انسان کرتا ہے وہ اس کا یوسف ہوتا ہے۔ جب اس کام میں مشکلات آجاتے ہیں۔ اور مقصد دور ہو
جاتا ہے۔ تو گویا وہ یوسف گم ہو جاتا ہے لیکن اگر وہ شخص ان مشکلات سے گھبرا کر کام چھوڑتا ہے تو
وہ یوسف کو پانے سے محروم رہتا ہے۔ اور اگر وہ گھبراتا نہیں تلاش و جستجو اور کوشش جاری رکھتا ہے۔
تو اس کا یوسف مل جاتا ہے اور اس کا وہ کام ہو جاتا ہے اور وہ اپنے دعا کو پا لیتا ہے۔
ر کام کرانے میں بہت سے شخص یوسف کے بھائیوں کی طرح مایوس ہو کر ہمت ہار بیٹھتے ہیں۔ وہ
اپنے مقصد کو نہیں پاسکتے۔ مگر جو یعقوب صفت لوگ ہوتے ہیں۔ وہ آخر دم تک کوشش جاری رکھتے

۱۴
ہیں اور ہمت نہیں ہارتے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اپنے مقصد کو ضرور پا لیتے ہیں کئی ہوتے ہیں جو اپنے
مقصد اور مدعا کے حصول میں یوسف کے بھائیوں کی طرح مشکلات سے گھبرا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور
کئی ہوتے ہیں جو یعقوب کی طرح مایوسی سے بیچ کر کام کرتے ہیں اور مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں اور
آخر کامیاب ہو جاتے ہیں۔
میں یہ نظارہ روز دیکھتا ہوں کہ لوگ تھوڑی تھوڑی ناکامی پر مایوسی ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ وہ کسی
کو نصیحت کرتے ہیں اور وہ نہیں مانتا تو مایوس ہو کر اس کو نصیحت کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ میں نے کرنا
بہتوں کو دیکھا ہے کہ اگر کامیابی کے رستہ میں ذرا سی بھی مشکل آجائے تو وہ ہمت ہار کر بیٹھ جاتے
ہیں۔ حالانکہ بہت سے لوگ اس قسم کے ہوتے ہیں کہ ان پر کسی نصیحت کا اثر دیر میں ہوتا ہے
ہدایت ہی کو دیکھو۔ بعض لوگ مخالف ہوتے ہیں اور شدید مخالف مگر آخر وہ مان لیتے ہیں۔ رسول
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی عمرو ابن العاص کا واقعہ ہے جو بہت بڑے اسلامی جرنیل
تھے۔ وہ انیس سال تک آنحضرت کے سخت مخالف رہے۔ وہ خود بیان کرتے ہیں کہ مخالفت کے زمانہ
میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ قابل نفرت انسان مجھے اور کوئی معلوم نہیں ہوتا تھا۔ مگر
جب میں مسلمان ہوا تو میری یہ حالت ہوئی اور آپ کی محبت میرے دل میں اتنی پیدا ہوئی اور آپ
کو جو خداداد حسن ملا تھا اس کا مجھ پر اتنا رعب پڑا کہ میں مسلمان ہونے کے بعد کبھی آنکھ اٹھا کر
آپ کو نہیں دیکھ سکا۔ اب اگر آپ کا حلیہ کوئی شخص مجھ سے دریافت کرے تو میں نہیں بیان کر
KCE
اگر ہم لوگوں میں تلاش کیا جائے۔ تو کم لوگ موجود ہونگے جنہوں نے ۱۸۹۱ء میں حضرت اقدس
کی بیعت کی ہوگی۔ پھر ان سے زیادہ وہ ہونگے جنہوں نے ۱۸۹۲ء میں بیعت کی ہوگی۔ پھر اسی طرح
اور وہ بہت ہونگے جنہوں نے خلیفہ اول کے وقت میں بیعت کی۔ اور اسی طرح میرے وقت میں۔
اگر ان سے دریافت کیا جائے تو بہت سے بتائیں گے کہ وہ بیعت کرنے سے پہلے احمدیت کے سخت
دشمن تھے۔ اور احمدیت کے مٹانے کے درپے رہتے تھے۔
اب اگر وہ لوگ جو ایسے لوگوں کو سمجھانے کے پیچھے پڑے رہے ان کی اس مخالفت کو دیکھتے اور
ہمت ہار بیٹھتے تو کیا یہ لوگ سلسلہ میں داخل ہو جاتے۔ مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری بلکہ ان کے
پیچھے لگے رہے آخر انہوں نے ہدایت پائی۔
اسی طرح دوسرے کاموں میں بھی ہوتا ہے۔ ایک زمانہ ہندوستان میں مسلمانوں پر ایسا تھا۔ کہ
انگریزی پڑھنا کفر خیال کیا جاتا تھا۔ لیکن پھر ایسا تغیر آیا کہ جو انگریزی نہ پڑھتے تھے۔ ان کو "قل
اعوزے"۔ ”دقیانوسی اور دو ہزار سال پہلے کے " وغیرہ۔ اس قسم کے بیسیوں نام دیئے جاتے

۱۵
تھے۔ لیکن اب پھر اس کے خلاف ایک رو چلی ہے۔ اور اب انگریزی پڑھنے کو قابل نفرت اور
یونیورسٹیوں کو لعنت قرار دیا جا رہا ہے۔
پس ہر ایک کام کے ساتھ یہ بات لگی ہوئی ہے۔ کہ جو کوشش کرتا ہے وہ کامیاب ہوتا ہے۔
جب تم نصیحت سے باز نہ آؤ گے تو آخر تمہاری فتح ہوگی۔ اور اگر چھوڑ بیٹھو گے تو اپنی کمزوری ثابت
کرو گے۔ جو شخص اپنی کمزوری کو دوسروں کے سر تھوپتا ہے وہ غلطی کرتا ہے۔ یعنی نصیحت کرتا ہے
یا کوئی اور کام کرتا ہے۔ مگر لوگ اس کی نصیحت کو نہیں مانتے یا اس کا ساتھ نہیں دیتے۔ تو یہ اور اور
ان کو برا کہتا ہے یہ اس کی غلطی ہے۔ اصل میں یہ اس کی کمزوری ہے کہ اس نے نصیحت اور وہ
اچھا کام چھوڑ دیا۔ ایسی باتوں سے تو انتظام کی ضرورت ثابت ہوتی ہے۔
اصل بات یہ ہے۔ کہ کئی قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ ہوتے ہیں۔ جو ایک آدھ دن میں
مانتے ہیں۔ اور ایک وہ جو ایک آدھ مہینہ میں۔ بعض دو مہینہ میں۔ بعض سال میں دو سال میں۔
بعض دس ہیں، تمہیں سال میں۔ بعض اس سے بھی زیادہ مدت میں مانتے ہیں پس جو کسی شخص کو
نصیحت اس لئے چھوڑتا ہے۔ کہ اس کی مانتا اس کی مانتا نہیں۔ وہ غلطی کرتا ہے کیونکہ جس وقت اس شخص نے
ماننا تھا۔ اس وقت تک اس نے نصیحت نہیں کی۔ جب اتنی نصیحت نہیں کی تو وہ کیسے مان لیتا۔
حضرت خلیفہ اول ایک واقعہ سنایا کرتے تھے۔ میں نے یہ واقعہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ
والسلام سے بھی سنا ہے۔ کہ حضرت نظام الدین اولیاء کے ایک شاگرد جو بعد میں ان کے خلیفہ بھی
ہوئے۔ اپنی زندگی میں وہ ایک جگہ شراب پی رہے تھے۔ اتفاق سے حضرت نظام الدین بھی ادھر سے
گزرے۔ دیکھا تو فرمایا حسن ! یہ کیا؟ وہ مسکرائے اور ایک شعر پڑھا جس کا مطلب یہ تھا کہ ہمارے
فق نے آپ کے زہر سے کمی نہ کی سے یعنی یہ حالت فسق ابھی بڑھی ہوئی ہے۔ آپ کے زہر کا اس پر
کوئی اثر نہیں ہوا۔
ہمت کے معنے یہ ہوتے ہیں کہ جتنی ادھر سے سستی ہو اتنا ہی ادھر سے چستی اور ہمت ہو تب
وہ مانتا ہے۔ اگر کوئی ایک شخص کی سستی کی وجہ سے کام چھوڑتا ہے۔ تو اس کے معنی یہ ہیں کہ یہ
ہمت ہارتا ہے اور یہ سستی کرتا ہے۔
میں نے ابھی جو پچھلے دنوں مشورہ کیا اس سے بھی معلوم ہوا۔ اور جو باہر سے رپورٹیں آتی ہیں
ان سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ چندہ میں بہت سے لوگ شامل نہیں ہوتے۔ اگر پورا چندہ آئے تو
ہمیں زائد چندے نہ کرنے پڑیں۔ اور ہمارے مالی مشکلات دور ہو جائیں۔ اگر ان لوگوں کے جو چندہ
نہیں دیتے چندہ نہ دینے کے اسباب کو معلوم کیا جائے تو معلوم ہو گا۔ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ چند
بار محصل کو کوشش کرتے ہیں۔ جب کوئی شخص کچھ نہیں دیتا تو اس کو - اتو اس کو سست اور بے پروا یا کچھ اور کہہ

Y
کر چھوڑ دیتے ہیں اور اس طرح یہ لوگ بجائے ان لوگوں کو جو ان کے دو چار دفعہ جانے سے چندہ
نہیں دیتے ست ثابت کرنے کے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ خودست ہیں۔ کیا وہ اپنے آپ کو بھول
گئے۔ کہ ان میں سے کئی سالہا سال تک حضرت مسیح موعود کے مخالف رہے تھے۔ اور بہت عرصہ
کے بعد ان کو نصیحت حاصل ہوئی تھی۔
پس جب تک کوئی شخص احمدیت کا دعوی کرتا ہے مرتے دم تک ہر ماہ بغیر ناغہ چندہ کے لئے
اس کے پاس جانا چاہیے۔ اور سلسلہ کی ضروریات سے اس کو آگاہ کرنا چاہیے۔ قیامت کے دن تم
سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ تم نے کتنے لوگوں کو منوایا۔ بلکہ تم سے محض یہ سوال ہو گا کہ تم نے
کتنے لوگوں کو حق سنایا۔ پس ہمارا کام محض حق سنانا ہے اور ہمیں اس سے باز نہیں آنا چاہیے۔
ایک اور بزرگ کا قصہ حضرت خلیفہ اول سنایا کرتے تھے کہ ان کا ایک مرید ان کو ملنے کو آیا۔
اور اسکے پاس ٹھہرا۔ ان بزرگ نے رات کو دعا کی۔ انکو جواب ملا کہ تیری دعا قبول نہ ہوگی اس
شخص نے بھی یہ آواز سنی پہلے دن تو ادب سے خاموش رہا دوسرے دن بھی ان بزرگ سے یہی
معالمہ ہوا۔ انہوں نے دعا کی مگر جواب ملا کہ تیری دعا نا منظور ہے۔ تیسرے دن بھی ایسا ہی ہوا۔ تب
وہ شخص نہ رہ سکا اور اس نے کہا جب آپ کو تین دن سے یہ جواب مل رہا ہے پھر آپ کیوں دعا
کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا نادان تو نہیں جانتا کہ میرا کام صرف مانگتا ہے اس کا کام یہ ہے کہ چاہے
تو دے چاہے تو نہ دے۔ میں اپنا کام کرتا ہوں۔ وہ اپنا کام کرتا ہے۔ تو تین دن میں گھبرا گیا۔ میں
ہیں برس سے یہ جواب سن رہا ہوں۔ جب ان بزرگ نے یہ جواب دیا تو ان کو الہام ہوا کہ ہمیں
تیرا یہ جواب پسند آیا اس لئے تو نے اس میں برس کے عرصہ میں جس قدر دعائیں کی ہیں وہ سب
منظور ال
نادان ہے جو کوشش کو چھوڑتا ہے۔ کوشش کرنا اس کا کام ہے منوانا اس کا کام نہیں۔ پس
مین تمام قادیان والوں اور باہر والے احباب کو نصیحت کرتا ہوں کہ چندہ مانگنے سے باز نہ آئیں۔
جب تک کہ ایک شخص احمدی ہونے کا مدعی ہے۔ خواہ وہ پندرہ سال تک چندہ نہ دے۔ ممکن ہے کہ
اللہ ان کی سعی کی برکت سے اس شخص پر بھی رحم کرے اور یہ اپنے مقصد میں بھی کامیاب ہو۔ اس
کی کامیابی بھی یہی ہے کہ وہ شخص چندہ دینے لگے۔
جس طرح میں نے پچھلے جمعہ میں تبلیغ کے لئے کہا تھا کہ انجمنیں بنائیں اور نظام قائم کریں۔
اسی طرح مالی حالت کے متعلق کہتا ہوں کہ باقاعدہ اور مسلسل کوشش ہونی چاہیے۔ اور چندہ لینے
والوں کو ہر ایک شخص کے پاس پہنچنا چاہئیے۔ اور ساری عمر فوت ہونے تک پہنچنا چاہئیے۔ اگر وہ
تمہاری بات نہیں مانے گا تو خدا کے حضور جواب دہ ہوگا۔ اور اگر تم سستی کرو گے اور ہمت ہار دو

گے تو اس ہمت ہارنے کا تم سے سوال کیا جائے گا پس مایوس مت ہو۔ کہ مایوسی دین کے کام میں کفر
تک پہنچاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی ذمہ داری ادا کریں اور اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں
دوسرے کے سستی کرنے سے ست نہ ہو جائیں۔ ہمارے ہر گھڑی خدا کی رضا مد نظر ہو اور ہمارا ہر
قدم اس کو خوش کرنے کے لئے ہوئے اور ہمارا ہر قدم آگے بڑھے۔
2
جب سے خطبہ شروع ہوا تھا۔ بارش کسی قدر ہو رہی تھی۔ مگر آخری حصہ میں زور ہو گیا جب
حضور دوسرے خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے تو فرمایا ۔
اگر آج مسجد کے منتظمین سائبانوں کا انتظام کر دیتے تو لوگوں کو اس قدر تکلیف نہ ہوگی۔
یہ فرما کر حضور ممبر پر اس وقت تک کھڑے رہے۔ جب تک کہ تمام لوگ مسجد کے محقت خطہ میں (1)
نہ داخل ہو گئے۔ اور کچھ دروازہ کے پاس کے حصہ میں نہ چلے گئے۔ اور صفیں بہت تنگ بنائی گئیں
اور لوگوں نے ایک دوسرے کی پیٹھوں پر سجدہ کیا نے شرات السنة اوقات الحسنة
ان الانبياء : ۹۵
مهاجرین حصہ دوم مصنفه شاه معین الدین ندوی ص ۱۵۲ اسلام کے چار جرنیل مصنفہ حفیظ جرنیل مصنفہ حفیظ الله خان ص ۱۵۳
eser۔۔
سیر العارفين مترجم صية للجنة الدولة وسيلة ات دارالا
آب حدیث میں یہ مضمون اس طرح بیان ہوا ہے ان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال المتحابها ؟
لاحدكم ما لم يستعجل بخاری - كتاب الدعوات مستجاب العبد مال العبد ما لم يستعجل بيني دنا رسول
اللہ صلی اللہ علیہ
علیہ وسلم فرماتے ہیں۔ اللہ تعالی تمہاری دعائیں قبول فرماتا ہے۔ بشرطیکہ دیا کرنے والا جلد بازی
سے کام نہ ۔
佐

آج 10 میں سے 10 باقی