مسائل عید و قربانی۔
در مورخه ۱۵ اگست ۱۹۶۷ء کو عید کا مبارک
دن تھا۔ حضور کی طبیعت بفضلہ تعالٰی اچھی
رہی ۔ نماز عید میں قریبا سوا تین سو احباب
شامل ہوئے ۔ حضور نے خطبہ میں مسائل
عید و قربانی بیان فرمائے اور آخر میں یہاں
کی جماعت کو بہت سی نصائح فرمائیں ۔
الفضل ۲۵ اگست
افسوس ہے یہ خطبہ جماعت کے کسی اخبار یا رسالہ میں شائع نہیں ہوا ۔
ه - اسنور کشمیر
مرتب
آج 10 میں سے 10 باقی