قربانی کے احکام اور اُن کی حکمت
ان
۱۰
فرموده در اگست ۱۹ء بمقام قا دیانا
میں آج آپ لوگوں کے سامنے لمبا مضمون بیان کرنے کے لئے کھڑا نہیں ہوا بلکہ مختصر البعض
باتیں بیان کرتا ہوں تا کہ خطبہ عید کی جو نعرض ہے وہ پوری ہو۔
عید
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ری تھا کہ آپ عید کے خطبوں میں اللہ تعا نے
کی تسبیح و تحمید بیان فرماتے فرماتے اور اہ تے اور قیامت کے متعلق صحابہ کو توجہ دلاتے تھے۔ عید کے خطبوں میں
آپ کا مضمون زیادہ تر اس بات کے متعلق ہوتا تھا کہ بحث ما بعد الموت کے متعلق توجہ ہو۔ اس
میں شبہ نہیں کہ عید کا دن بھی بحث ما بعد الموت کے ساتھ ملتا ہے۔ بعید کے دن بہت سے
لوگ جمع ہوتے ہیں اور یہ بھی ایک قسم کا حشر ہوتا ہے۔ حشر کے معنے اکٹھا کرنے کے ہیں ۔ چنا نچہ
کے دن بھی لوگ اکٹھے ہوتے ؟ اکٹھے ہوتے ہیں ۔ حتی کہ اس دن جمع ہونے کے ج ہونے کے متعلق یہاں تک تاکید ہے ۔
کہ حائضہ عورتیں بھی جمع ہوں ۔ وہ نماز نہ پڑھیں مگر دوسروں کے ساتھ دعا میں شامل ہوں
پس یہ وہ دن ہے کہ اس دن مسلمان خواہ بڑے ہوں یا چھو ٹے سب جمع ہوتے ہیں ایسے اجتماعوں
سے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہدایت فرمائی ہے کہ زینت کرنی چاہیئے اور
خوشبو لگانی چاہیے کیے چنا نچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دستور تھا ک یہ نور تھا کہ جمعہ کے دن عید
دن ، حج کے ایام میں احرام باندھنے سے پہلے خوشبور گاتے تھے یہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ
مجمع میں تزیین کرنی چاہیئے ۔ اور یہ انسانی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ مجمع میں خوبصورت نظر آئے
کے
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس حکم میں فطرت انسانی کی ترجمانی فرمائی ہے۔
لوگ کیلے میں، جلسوں ، شادیوں میں کیوں خوشبو لگاتے ہیں، اسی لئے کہ وہ اچھے نظر آئیں
جب ان کی یہ خواہش ہوتی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس حکم کا منشاء یہ ہے
کہ اس سے اس طرف توجہ ہو کہ قیامت کے دن جہاں اگلے پچھلے سب جمع ہوں گے خوبصورت
نظر آنے کی کسی قدر کوشش کی ضرورت ہے۔ آپ کا منشاء تھا کہ لوگ اس سفر اور اگلے جہان
کے لئے تیاری کریں ۔
یہ وہ مبارک ایام تھے جن میں حضرت معہ مصلح موعود
رضی اللہ عنہ روزانہ چار ساڑھے چار گھنٹے تک قرآن کریم کا درس
کرتے تھے۔ چنانچہ عید کے دن بھی حضور نے باقاعدہ درس دیا ۔ لا الفضل ، در اگست ۹۲ )
دیا
۷۲
ات
پھر آپ اس عید کے خطبہ میں قربانی کے احکام بیان فرمایا کرتے تھے ۔ چنانچہ اس عید کے احکام
ہیں کہ ہر سے
یہ ہیں کہ ہر ایک خاندان کی طرف سے
ایک بکرے کی قربانی ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی میں وسعت ہو تو با یک اگر
شخص بھیجا کر سکتا ہے۔ ورنہ ایک خاندان کی طرف سے ایک قربانی کافی ہے وہ یہاں خاندان سے
دور و نزدیک کے رشتے مراد نہیں۔ بلکہ خاندان کے معنے ایک شخص کے بیوی بچے ہیں ۔ اگر کسی شخص
کے لڑکے الگ الگ ہیں اور اپنا علیحدہ کھاتے ہیں تو ان پر علیحدہ قربانی فرض ہے۔ اگر بیویاں آسود ،
ہوں اور اپنے خاوندوں سے علیحدہ ان کے ذرائع آمد ہوں تو وہ علیحدہ قربانی کر سکتی ہیں۔ ورنہ
ایک قربانی کافی ہے۔ بکرے کی قربانی ایک آدمی کے لئے ہے اور گائے اور اُونٹ کی قربانی میں
سات آدمی شا شامل ہو سکتے ہیں ہے ائمہ کا خیال ہے کہ ایک گھر کے لئے ایک حصہ کافی ہے اگر گھر کے
سارے آدمی سات حصے ڈالیں تو وہ بھی ہو سکتا ہے۔ ورنہ ایک گھر کی طرف سے ایک حصہ بھی
کافی ہے۔ اور اس طرح ہر ایک شخص کی طرف سے آج کے دن قربانی ہو جاتی ہے ۔ لیکن کئی لوگ
غریب ہوتے ہیں۔ اس لئے اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ کوئی شخص قربانی سے محروم نہ رہ جائے
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دستور تھا کہ غربار است کی طرف سے ایک قربانی کر دیا کرتے تھے
اسی طریق کے مطابق میرا بھی تعدہ ہے کہ اپنی جماعت کے غرباء کی طرف سے ایک قربانی کر دیا
کرتا ہوں ۔
تو
اس کے بعد یہ بات یاد رکھو کہ ہماری جماعت میں اس بات کی سکتی ہے کہ نماز عید وقت
پر پڑھیں ۔ گو پہلے کے لحاظ سے آج ہم نے جلدی نماز پڑھی ہے مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ آلہ
وسلم کے زمانہ میں یہ عید اس وقت پڑھی جاتی تھی جب کہ آفتاب ایک نیزہ کی بلندی پر ہوتا تھا ۔
اور رمضان کے بعد کی عید اس وقت پڑھی جاتی تھی۔ جب کہ آفتاب دو نیزے کی بلندی پر آجاتا
تھا۔ لیکن ہم نے آر نے آج جس وقت عید کا خطبہ شروع کیا ہے چار نیزے کے برابر سورج بلند ہو چکا تھا
حالا نکہ ابھی ہم نے جلدی کی تھی ۔
اصل بات یہ ہے کہ بعض غلطیاں غلط فہمیوں کے باعث ہو جاتی ہیں۔ ایک دعوت میں میں نے
ایک شخص کو بائیں ہاتھ سے پانی پینے سے روکا تو اس نے کہا کہ حضرت صاحب بھی بائیں ہاتھ سے
پانی پیا کرتے تھے ۔ حالانا حضرت صاحب کے ایسا کر کی ایک وجہ تھی اور وہ یہ کہ آپ بچپن میں گر گئے تھے۔
جس سے ہاتھ میں چوٹ آئی اور ہاتھ اتنا کمزور ہو گیا تھا کہ اس سے گلاس تو اٹھا سکتے تھے۔ مگر
منہ تک نہ لے جا سکتے تھے۔ مگر سنت کی پابندی کے لئے آپ کو بائیں ہاتھ سے گلاس اٹھانے
تھے مگر نیچے دائیں ہاتھ کا سہارا بھی دے لیا سے لیا کرتے تھے ۔ اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے
وقت میں عید کی نماز کے لئے دیر ہو جایا کرتی تھی اور اس میں ایک حکمت تھی اور وہ یہ کہ باہر کی
با کتاب الفقة على المذاہب الاربعة جلد المدا
وام
جماعتیں تھوڑی تھیں، احباب بیرون جات سے نہیں آتے تھے ۔ اس لئے ریل کے وقت کا انتظار کرنا
پڑتا تھا ۔ کیونکہ ریل تو کسی کے اختیار میں نہیں تھی ۔ اور نو یا ساڑھے نو بجے بٹالہ میں ریل سے اتر کر
یہاں پہنچ جا جاتے تھے اور اس صورت میں انتظار جا میں انتظار جائز ہے ۔ اور اگر ضرورت ہو تو زوال تک بھی
انتظار ہو سکتا ہے۔ لیکن اب یہ حالت نہیں ۔ یہ جگہ ہماری جماعتیں کافی تعداد میں ہو گئی ہیں اس
طرح انتظار کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اب اگر ہو گا تو محض سستی سے ایسا کیا جائے گا۔ چونکہ احیاء بنت
ہمارا فرض ہے اس لئے عید کی نمازیں مطابق سخت ہونی چاہئیں ۔ اور اس عید میں جلدی کی اس
لئے بھی ضرورت ہے کہ لوگوں نے قربانی کرنی ہوتی ہے۔ ہے۔ اور اور اور رسوا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے ثابت ہے کہ قربانی کے گوشت سے کھانا کھاتے تھے ۔ اب اگر اس وقت نماز پڑھی جائیگی تو قربانی
کا گوشت کھانے کے وقت تک تیار نہیں ہو سکتا ۔
قربانی کے جانوں کے لئے یہ شرط ہے کہ مجھ سے وغیرہ دول کے ہوں۔ دنبہ اس سے چھوٹا
بھی قربانی میں دیا جا سکتا ہے۔ قربانی کے جانور میں نقص نہیں ہونا چاہیئے ۔ لنگڑا نہ ہو۔ ہمیار
نہ ہو ۔ سینگ ٹوٹا نہ ہو یعنی سینگ بالکل ہی ٹوٹ نہ گیا ہو ۔ اگر خول اوپر سے اُتر گیا ہوا اور اس
الله کا مغز سلامت ہو تو وہ ہو سکتا ہے ۔ کان کٹا نہ ہو لیکن اگر کان زیادہ کیا ہوا نہ ہو تو جائز ہے ایسے
قربانی آج اور کل اور پرسوں کے دن ہو سکتی ہے لیے لیکن اگر سفر ہو یا کوئی اور مشکل ہوں تو
حضرت صاحب کا بھی اور بعض اور بزرگوں کا بھی خیال ہے کہ اس سارے مہینہ میں قربانی ہوتی
ہے ۔ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ ان دنوں میں تیسرے دن تک تکبیر
تحمید کیا کرتے تھے کیے اور اس کے مختلف کلمات ہیں۔ اصل غرض تعبیر و تحمید ہے خواہ کسی طرح
ہو۔ اور اس کے متعلق دستور تھا کہ جب مسلمانوں کی جماعتیں ایک دوسری سے ملتی تھیں تو تکبیریں
کہتی تھیں مسلمان جب ایک دوسرے کو دیکھتے تو تکبیر کہتے۔ اُٹھتے بیٹھتے تعبیر کہتے کام میں لگتے تو
تکبہ کہتے لیکن ہمارے ملک میں جو یہ رائج ہے کہ محض نماز کے بعد کہتے ہیں اس خاص صورت میں
کوئی ثابت نہیں اور یہ غلط را بیج ہو گیا ہے باقی یہ کہ تکبیر کس طرح ہو یہ بات انسان کی اپنی حالت
پر حصہ ہے جس کا دل زور سے تعبیر کہنے کو چاہیے وہ زور سے کہے جس کا آہستہ وہ آہستہ مگر آواز
نکلنی چاہیئے۔
قربانیوں کے گوشت کے متعلق یہ ہے کہ یہ صدقہ نہیں ہوتا ۔ چاہیے کہ خود کھائیں ۔ دوستوں کو
دیں چاہے تو سکھا بھی لیں کہ امیر غریبوں کو دیں ۔ غریب امیروں کو کہ اس سے محبت بڑھتی ہے
لیکن محض امیروں کو دینا اسلام کو قطع کرنا ہے اور محض غریبوں کو دنیا اور امیروں کو نہ دنیا السلام
میں درست نہیں۔ امیروں کے غریبوں اور غریبوں کے امیروں کو دینے سے محبت بڑھتی ہے ۔ اور رہ
مذہب کی غرض جو محبت پھیلانا ہے پوری ہوتی ہے پس چاہیے کہ امیر غریبوں کو دیں اور غریب میں کو
تا کہ محبت بڑھے۔ بس یہی چند نصائح ہیں جو تین کرنی چاہتا ہوں ۔
ه
را الفضل ، ار اگست ۶۱۹۳۷ ۳۰-۴)
=
ہے ۔ سنن نسائی کتاب صلاة العيدين باب قيام الامام متوكاً على انسان - نیل الاوطار ہے
ه - صحیح بخاری کتاب العيدين باب اذا لم يكن لها جلباب في العيد
ه - صحیح بخاری کتاب المجمعة باب الطبيب للجمعة - بنيل الأوطار
ہے ۔ سنن ابی داؤد کتاب المناسك باب الطيب عند الاحرام
۱۶۵
شه - جامع ترمذی ابواب الاضاحی باب ما جاء ان الشاة الواحدة تجزى عن اهل البيت ۔
ہے - صحیح مسلم کتاب الحج باب الاشتراك في الهدى واجزء البقره والبدنة كل منهما عن سبقة ۔
شه - سنن ابی داؤ د كتاب المناسك باب في هدى البقر - نیل الاوطار ا مطبوع مصر ۱۳۵
شه شه - نیل الاوطار - فقه احمد یه حصه اول ۳ مطبوعہ مارچ ۶۱۹۲۳
- السنن الکبری امام بیقی
ه - جامع ترمذی ابواب الاضاحی باب ما يكره من الاضاحي
ه - مشكوة المصابيح باب في الاضحية - نبيل الاوطار ۱۳۵ مطبوعہ مصر ۱۳۵۶
سالم - مشكوة المصابيح باب فى الاضحية - نيل الاوطار ۱۷۵ مطبوعہ مصر ۱۳۵۶
صحیح بخاری کتاب العيدين باب فضل العمل في ايام التشريق - السنن الكبرى امام بیقی
تکبیر و تحمید کے الفاظ یہ ہیں - اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ۔
اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد ۔
-
ش - صحیح بخاری کتاب الاضاحي باب ما يؤكل من لحوم الاضاحي وما يستزود ۔