عید کی قربانی میں تربیتِ اولاد کا سبق۔

١١٢
۱۵
ا فرموده ارجون ۱۹۲۶ بمقام باغ حضرت مسیح موعود علی السلام قادیا
آج کچھ آواز قدرتاً نیچی ہے کیونکہ طبیعت اچھی نہیں اور کچھ لوگوں کی آواز اونچی ہے
تک آواز پہنچا
ا مجمع میں عورتوں اور بچوں کا شور تھا کا شور تھا ، اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ سب دوستوں تک آواز پهر
سکوں گا یا نہیں لیکن چونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے کہ عید کی نماز کے
بعد خطبہ پڑھا جائے ، اس لئے اس سنت کی اتباع میں مجھے خطبہ پڑھنا چاہیئے خواہ آواز سب تک
پہنچے یا نہ پہنچے۔
४४
آج کا دن اپنے اندر ایک خصوصیت رکھتا ہے۔ یہ دن یادگار ہے ایک نئے دور کی جو دنیا
پر آیا ۔ یہ دن یاد گار ہے ایک نئے دور کی جس نے پہلے دور کو ختم کر دیا۔ یہ دن یاد گار ہے یادگار ایک
نئے آدم کی جس نے نئی قسم کی نسل جاری کی۔ یہ دن یاد گا رہے اس آدم کی جس کے ذریعہ اہلی صلاح
کا کام شروع ہوا ۔ کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دوراہلی اصلاح کا دور ہے۔ حضرت ابراہیم
علیہ السلام کو دو بڑی خصوصیتیں حاصل ہیں۔ ایک یہ ہے کہ ان کے ذریعہ خدا تعالیٰ نے اس
حاصل نہیں۔
جماعت کا نام رکھا جس کے سپرد آخری اصلاح دنیا کی رکھی گئی ہے۔ یعنی حضرت ابراہیم علیہ
السلام السلام کو کو اللہ تعالیٰ لئے نے نئے اسلام کی بشارت کے لئے کچنا اور ان کے ذریعہ بتایا کہ آئندہ اسلام
کا دور ہو گا ئیے اس طرح ایک تو خدا تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ذاتی قربانی کے لئے ۔
چنا اور دوسری یہ خصوصیت ان کے لے لئے مقدر فرمائی کہ ان کو کو اہلی اہلی قربانی قربانی کے لئے چنا ۔ ان کو
رویا میں دکھایا گیا کہ وہ اپنے اکلوتے بیٹے کو ذبح کرتے ہیں اور اکلوتے بیٹے کو ذبح کر کے خدا
تعالے کی رضا ما اور خوشنودی حاصل کرتے ہیں ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس نے اس رڈیا کو عملاً
پورا کرنا چاہا کیونکہ اس زمانہ میں انسانوں کی قربانی عام تھی۔ اور جب تک نہی کوئی خاص حکم
نہیں پاتا ۔ اس وقت تک عام مروجہ باتوں کو ہی قبول کرتا ہے۔ چونکہ مذہب کے نام پر اس وقت
تمام کے تمام مذاہب انسانی قربانی کے عادی تھے اس لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سمجھاکہ
اللہ تعالٰے اس قربانی کو تا ئم کرنا چاہتا ہے اور مجھ سے بھی بہی چاہتا ہے۔ اس وجہ سے
انہوں نے یہ نظر اندا نہ کر دیا کہ 40 سال کی عمر میں ان کو بیٹیا ملا تھائیے انہوں نے چاہا کہ اس بیٹے
کو بھی خدا کی رضا کے لئے قربان کر دیں ۔ مگر اللہ تعالیٰ انہیں اور سبق دینا چاہتا تھا اور
وہ عظیم الشان سبق تھا جس کے نہ سمجھنے کی وجہ سے اب بھی مسلمان تباہ ہو رہے ہیں۔ لوگ اٹھتے

١٤٣
ہیں اور بکرے کی قربانی کر دیتے ہیں مگر نہیں جانتے کہ بکرے کی قربانی کس بات کی علامت ہے
اور خداقا لے نے حضرت ابراہیم علیہ ت ابراہیم علیہ السلام سے کیا چاہا تھا ۔ سے
لیتے مگر
میں نے اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دو قربانیوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے ہیں
پہلے اس قربانی کو لیتا ہوں جس میں خدا تعالے نے چاہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ اپنی
دکھانے اور ایک عظیم الشان نشان قائم کرے ۔ اس وقت بالکل ممکن تھا کہ حضرت قدرت دل
ابراہیم علیہ السلام وہ ملک چھوڑ کر کسی و سی دوسرے ملک میں چلے جاتے اور اس طرح اپنی جان سپ
مگر انہوں نے نے ایسا ایسا نہ کیا ۔ اور اور خدا تعالیٰ کے حکم کے ماتحہ ماتحت اپنی اپنی جان دینے کے لئے تیار ہو گئے ۔
یہ اس وقت ہوا جب عراق میں ان کی قوم نے فیصلہ کیا کہ ان کو جلا دیں۔ حضرت ابراہیم علیہ سلام
بچپن سے ہی ایسی فطرت رکھتے تھے جو توحید کی تائید میں اور مشرک کے خلاف بھی بچنا نچہ
جب ان کے رشتہ داروں نے ان سے مشرک کے متعلق مباحثہ کیا تو انہوں نے سختی سے اس کا
د کیا ۔ ان کا ایک خاندانی ثبت خانہ تھا، اس سے عملی طور پر نفرت اور شرک سے بیزاری کے
اظہار کے لئے انہوں نے اس طرح کیا کہ بتوں کو توڑ دیا سی یہ بہت جس بتخانہ کے توڑے گئے وہ کسی
دوسرے کا نہ تھا۔ اگر در سروں کا ہوتا تو اس کا توڑ نا جائز نہ ہوتا ۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
کے خاندان کا تھا اور انہیں ورثہ میں ملا تھا۔ اور چونکہ پتھر پتھر سی ہوتا ہے ۔ اس لئے انسان
کی ملک تھا انہوں نے اس بت خانہ کو کہ جو ان کے لئے آمدنی کا ذریعہ اور عورت کا باعث تھا توڑ
دیا ۔ جب انہوں نے بتوں کو توڑا تو سارے ملک میں جوش پیدا ہو گیا۔ اور بادشاہ کے سامنے
یہ معاملہ پیش ہوا ۔ ملک کے دستور اور بادشاہ کے قوانین کے مطابق اس فعل کی سزا جلا دینا
تھا یہ اور اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے موقع تھا کہ بہتوں کو توڑنے کے بعد اس ملک
سے باہر چلے جاتے مگر وہ نہ گئے حالانکہ جانتے تھے کہ ملک کے قانون کے مطابق اس کی سزا جلا
دنیا ہے ۔ یہ ایک پرانی رسم تھی کہ جو بتوں کی مبتک کرتا اسے جلا دیا جاتا۔ کیونکہ بہتوں کی ہتک
کرنے کو ارتداد سمجھا جاتا اور ارتداد کی سزا پرانے زمانہ میں یا تو جلانا تھی یا سنگسار کردینا ۔ چنانچہ
یورپ میں جب پروٹسٹنٹ عقیدہ کے عیسائی پیدا ہوئے تو انہیں مرتد قرار دے کر آگ میں جلا دیا
انتھائیے اس کے مقابلہ میں ایشیا میں سنگسار کرنے کا رواج تھا ہے تو حضرت ابراہیم علیہ اسلام
کو معلوم تھا کہ بہتوں کو توڑنے کی وجہ سے کیا سزا ہو گی۔ اور وہ وہاں سے بھاگ سکتے تھے مگر
خدا تعالے چاہتا تھا کہ نشان دکھائے اس لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کہا ، ٹھہرو اور
وہ گھر سے رہے اور اس طرح اپنے نفس کی قربانی کرنے کے لئے تیار ہو گئے ۔ آخر ان لوگوں نے آگ
جلاتی اور اس کے اندر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ڈال دیا لیکن عین اس موقع پر بادل آیا جس نے
جاتا

۱۴
آگ کو ٹھنڈا کر دیا ۔ اور حضرت رویا۔ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام صحیح سلامت نکل آئے۔ کے نے چونکہ بہت چونکه ثبت پرست بہت
ہوتے ہیں اس لئے جب ادھر انہوں نے آگ جلائی اُدھر بادل آگیا اور آگ بجھ گئی تو انہوں نے
وہی ہوئے
سمجھا خدا کی مشیت ہی ہو گی اس لئے انہوں نے۔ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو چھوڑ دیا ہے
کام
یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذاتی قربانی تھی ۔ اس کے بدلہ میں اللہ تعالے نے انہیں ذاتی
کمال بخشے اور وہ مقام عطا کیا جس کی وجہ سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام قیامت تک مٹ
نہیں سکتا ۔ ۔ اس اس کے بعد دوسری قربانی اولاد کی قربانی تھی اس میں بھی حکمت تھی اور وہ یہ
که حضرت ابراہیم علیہ السلام سے قبل تمدن قائم نہ ہوا تھا اور اہلی زندگی کمال کو نہ پہنچی تھی انسان
کا کمال ذاتی اور شخصی زندگی تاک تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ اہلی زندگی کا دور
قائم کیا گیا۔ اس کے لئے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو رو یا دکھائی گئی جو یہ تھی کہ وہ بیٹے کو ذبح
کر رہے ہیں ۔ اللہ تعالئے جانتا تھا کہ ابراہیم اس کا وفادار بندہ ہے جو کچھ اس نے دیکھا ہے،
اسے پورا کر دے گا ۔ مگر اس طرح وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ایک سبق دینا چاہتا تھا جب
انہوں نے لوگوں کے دستور کے مطابق اپنے بیٹے سے کہا کہ میں تمھیں قربان کرنا چاہتا ہوں
اور بیٹا بھی اس کے لئے تیار ہو گیا تو خدا تعالے نے کہا: یہ نہیں دینہ کو اور اسے ذبح کرو،
وہ بیٹے کی قربانی کا قائم مقام ہوگا ۔ اب یہ سیدھی بات ہے کہ بیٹا اور دنبہ برا ب نہیں ہو سکتے ۔
اگر کسی کو توفیق ہو تو وہ ہزار ڈنہ بھی قربان کر دے گا مگر بیٹا قربان نہ کرے گا۔ پس دُنبہ بیٹے
کا قائم مقام نہیں ۔ نہ ایک نہ دس نہ ہزار نہ لاکھ نہ دس لاکھ ۔ ممکن ہے کسی کو توفیق نہ ہو اور وہ ایک
دنیہ بھی اپنے بیٹے کی بجائے نہ دے سکے۔ لیکن اگر توفیق ہو تو مال کا آخری حبہ تک دے دیگا مگر
بیٹے کو ذبح نہ ہونے دے گا ۔ اگر ایک شخص دس لاکھ دنبہ ذبح کرنے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ
اسے اپنے لئے بہت آسان سمجھے گا بہ نسبت اس کے کہ اپنے بیٹے کو ذبح ہونے دے۔ پھر ایک دنبہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام علیہ السلام کے لئے کس طرح ان کے بیٹے کا قائم مقام ائم مقام بن گیا وہ بالدار انسان تھے
ان کی ہزار ہا بھیڑ بکریاں اور گائیں تھیں اور ان کے بال کا یہ حال تھا کہ ان کے ہاں اجنبی آتے
ہیں ان کے آگے بغیر پوچھے بچھڑا ذبح کر کے رکھ دیتے ہیں اور وہ کھاتے ہی نہیں ۔ ایسے انسان
ایسے
کے لئے ایک دنبہ کیا ہستی رکھتا ہے ۔ وہ تو کتے کے پلتے کے لئے بھی دُنبہ ذبح کر سکتے تھے ۔ پھر
ان کے لئے اسمعیل کی خاطر دنبہ ذبح کرنے میں کونسی مشکل تھی ۔ اور اگر کوئی مشکل نہ تھی تو اسمعیل
کے بدلے ایک دنبہ کسی طرح قبول ہوا ۔ بات یہ ہے دنبہ امیل کے بدلے ذبح نہیں ہوا ۔ بلکہ
اس میں اور حکمت تھی اور وہ حکمت یہی تھی جس سے اصلی اور حقیقی زندگی کا دور شروع ہوا۔
عام طور پر انسان اولاد کو خوب کھلاتا پلاتا اور اس کی خاطر کرتا ہے۔ جتنی زیادہ ناجائز

۱۱۵
حضرت ابرا
محبت کرنے والے ماں باپ ہوتے ہیں، اتنی ہی زیادہ انہیں یہ فکر ہوتی ہے کہ ان کے بچے خوب
کھائیں پئیں ۔ مگر یہ حیوانوں والی زندگی ہوتی ہے ، زندگی ہوتی ہے، اس طرح وہ گویا اولاد نہیں پالتے۔
بلکہ دنبہ پالتے ہیں۔ کیونکہ دنبہ کے لئے صرف کھانے پینے اور رہائش ہی کی فکر کرنی پڑتی ہے
اور بہت لوگ اپنی اولاد کی بھی اتنی ہی فکر کرتے ہیں کہ اسے اچھا کھلائیں ، اچھا پلائیں اچھی
رہائش ہو، اچھا کیا اچھا کپڑا اپنائیں، یہ دنبہ کی نسبت زائد بات ہوگی ۔ کیونکہ دنبہ کپڑے نہیں
بین سکتا ۔ لیکن دیکھا ہے بعض لوگ دنیوں کو بھی جھولیں بناتے ہیں۔ اللہ تعالے نے جب
مہ کو رویا میں یہ دکھایا کہ اسمعیل کو ذبح کر دیا تو اس کا یہ مطلب تھا السلام کو رویا ہیں :
کہ اسمعیل میں جو دنبہ کا کی خصلت ہے اسے ذبح کرو۔ یہ نہیں کہ اس کی انسان کہ اس کی انسانیت کی خصلت کو
ذبح کر دو ۔ خدا تعالے نے بتایا ۔ اسے ابراہیم ۹۰ سال کی عمر میں تمہارے ہاں لڑکا پیدا
ہوا ہے اس لئے تمہاری خواہش ہو گی کہ اسے اچھا کھلاؤ پلاؤ ، ہر طرح اسے آرام پہنچاؤ۔
لیکن اس طرح تو یہی ہو گا جیسے دُنبہ پالا ، اس سے کیا پالا ، اس سے کیا فائدہ ہو گا دنیا کو اور اس سے کیا
نفع ہو گا تمہارے خاندان کو ۔ یہ ایک دنبہ ہوگا او نیں ۔ اس لئے آج ہم تمھیں حکم دیتے
ہیں کہ دنبہ کو ذبح کر دو ۔ گویا انسانیت باقی رہے اور دنبہ بن ذبیح ہو جائے۔ چنانچہ حضرت
ابراہیم نے اس حکم کو عملی جامہ اس طرح پہنایا کہ دنیا سے الگ تھلگ ایک وادی غیر
ذی زرع میں جہاں دہنہ نہ بن سکے ، حضرت اسمعیل کو چھوڑ آئے ۔
یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ اہلی زندگی کی اصلاح کی بنیاد رکھی گئی اور بنایا گیا
کہ بیٹوں کو دنیوں کی طرح نہ پالو بلکہ ان کی روحانی تربیت کا خیال رکھو چنا نچہ جب اللہ تعالیٰ
نے یہ فرمایا کہ ہمیل کی قربانی کرو اور اس کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام تیار ہو گئے تو سنع
خدا تعا لئے نے یہ
کر دیا۔ اس لئے حضرت اسمعیل کی قربانی نہ ہوتی بلکہ دنیہ کی قربانی کی۔ اور جب خدا تعالے نے یہ
فرمایا کہ اسمعیل کی نسل میں نبوت رہے گی تو یہ نتیجہ تھا دنبہ کی قربانی کا مطلب یہ کہ اگر اولاد
کی اصلاح اور تربیت کا خیال رکھا جائے گا اور اسے دنبہ کی طرح نہ پا لو گے بلکہ دنبہ بن کو قربا
کر دو گے تو اس کے نتیجہ میں اس اولاد میں نبوت رہے گی۔ اس وجہ سے حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی اولاد میں نبوت رہنے کا وعدہ تھا اور نہ یہ ظالمانہ وعدہ بن جاتا ۔ اور اس طرح
لحاظ بن جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ اسلام کی اولا د خواہ کیسی ہی ہو اس میں
نبوت رہے گی۔
اور
دوسروں کو اس سے محروم رکھا جائے گا۔ اس کا مطلب یہی تھا کہ اگر اولاد کی تربیت کے وقت
تم محبت کے احساسات کو قربان کر دو گے۔ اس کے اندر اچھے اخلاق پیدا کرنے کی کوشش
کروگے اس کے آرام و آسائش کو اس لئے قربان کر دو گے کہ خدا تعالے کی محبت اس کے دلی کیا

רין
پیدا کرو تو اس کے بدلے میں ہمیشہ اس میں نبوت رکھی جائے گی ۔ اور اس میں کیا شبہ ہے
کہ جس قوم کی نسل پاک ہو اس پر خدا کے فضل نازل ہوتے ہیں ۔
ہیں اگر تم بھی چاہتے ہو کہ اللہ تعالے کے فیوض تم پر اور تمہاری اولاد پر ہمیشہ نازل ہوتے
رہیں تو اپنی اولاد کو دنبہ کی طرح یہ پالو بلکہ اس کی روحانی اصلاح کی فکر کرو۔ خدا تعالے کی
محبت اس کے دل میں پیدا کرو۔ رو خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی تربہ رنے کی تڑپ اس ۔ ، اس میں پیدا کرو۔
اگر تم اولاد کی اصلاح کی طرف اس طرح توجہ کرو گے اور حیوانوں کی طرح اس کی پرورش
نہ کرو گے بلکہ انسانوں کی طرح کرو گے تو انسانیت اس میں مذہب کے طور پر قائم ہو جائیگی۔
اور جب یہ قائم ہو جائے گی تو خدا تعالیٰ کے فضل بھی نازل ہوں گے ۔ چنانچہ اسی کا نتیجہ تھا کہ
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بچہ کی قربانی کی اور اسے وادی غیر ذی زرع میں رکھا
اور اپنی طرف سے اس کی سے اس کی تربیت کی پوری پوری تدبیر کی تو خدا تعالے لئے اس کے بدلہ میں آخری
نبوت جس کے بعد اور کوئی اور کوئی مشرقی نبوت نہ تھی اس کی نسل میں رکھی یعنی رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم حضرت اسمعیل علیہ السلام کی نسل میں سے پیدا ہوئے جن کے بعد آپ کے
خاندان سے باہر ثبوت نہیں جا سکتی ۔ پس جب خدا تعالے نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
کہا کہ تمہاری اولاد میں نبوت رہے گی تو اس کا مطلب یہی تھا کہ تیری نسل میں سے وہ نبی آئیگا
جو ساری دنیا دنیا کی طرف بھیجا جائے گا ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد سے پہلے حضرت وسلم
ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں جو نبوت تھی وہ چند خاندانوں میں تھی اور باقی سب اس سے
محروم تھے۔ کون کہ سکتا تھا کہ رب کو خدا تعالے نے نبوت کے انعام سے اس لئے محروم رکھا
کہ ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں نبوت رہے ۔ بلکہ اس کا یہی مطلب تھا کہ آخری شرعی نہیں جو
ساری دنیا کی طرف آئے گا وہ ابوا وہ ابراہیم علیہ السلام کی نسل سے ہوگا ۔ اور سے ہوگا ۔ اور اس طرح سب کو
نبوت کا فیض پہنچ جائے گا ۔
ہیں یہ جیسے قربانی کی عید کہا جاتا ہے یہ دراصل اولاد کی قربانی کی عید ہے۔ جب بکرے
اور دینے کی قربانی کی جاتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہماری اولی دجوان ہو کر دُنبے نہ
بنے گی بلکہ خدا تعالے کی محبت اور الفت میں اپنے وجبرین کو ذبح کر چکی ہوگی۔ اس کا مطلب نہیں
کہ اولاد کو کھانا اچھا نہ دیں ۔ کپڑا اچھا نہ دیں بلکہ یہ ہے کہ ان کی زندگی کھانے پینے کے لئے
نہیں بنائیں گے ۔ ورنہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے و أَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّتْ له که خدا
تعالے کی طرف سے جو نعمت ملے اس کا اظہار کرو۔ پس اظہار نعمت منع نہیں ۔ یہ منع ہے کہ
اپنی زندگی اور اولاد کی زندگی ایسی نہ ہو کہ اس میں انسانیت نہ رہے اور حیوانیت ہی حیوانیت

116
رہ جائے ۔ مد نظر یہ بات ہونی چاہیئے کہ جہاں اخلاق اور دینی تربیت کا سوال ہوگا، وہاں
اولاد کے آرام و آسائش کا خیال نہیں کریں گے ۔ اور خدا تعالے کی شان اور عظمت ان کے
دلوں میں بٹھانے کی پوری پوری کوشش کریں گے ۔ جو لوگ ایسا کریں ان کی اولاد نہیں
بگڑتی ۔ بد محبت سے ہی بگڑے تو بگڑے ورنہ نہیں بگڑ سکتی ۔ اور اگر سارے مسلمان
اپنی اولاد کی اصلاح کریں تو پھر بری صحبت ہی نہ رہے گی۔
یکن نہایت اختصار کے ساتھ اس بات کی طرف اپنی جماعت کے لوگوں کو توجہ دلاتا ہوں
کہ اس اہلی اصلاح کی طرف توجہ کریں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ قائم ہوئی ۔ اس کے
بعد محمدی دور شروع ہوتا ہے۔ کیا یہ مجیب بات نہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کے بعد حضرت
ابراہیم علیہ السلام کا دور شروع ہوا اور پھر محمد یت کا دور آیا ۔ مگر ابھی تک لوگ آدمیت
کا دور ہی طے کر رہے ہیں ۔ حضرت آدم کے وقت آدمیت کا دور شروع ہوا تھا یعنی انسان
کی ذاتی اصلاح کا دورہ اس کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دور آیا جو اہلی اصلاح کا
دور تھا یعنی اپنے اہل کی اصلاح کی فکر کرنا ۔ پھر محمدی دور آیا جو ساری دنیا کی اصلاح کا دور
ہے۔ مگر افسوس ہے ابھی تک اہلی دور بھی طے نہیں ہوا ۔ بہت لوگ ہیں جو اپنے بچوں کی
دینی اصلاح کو مد نظر نہیں رکھتے ۔ ایسے بچوں کی پھر ضرورت ہی کیا ہے ؟ ان کی بجائے دینے
پال چھوڑو۔
پس میں اپنی جماعت کے دوستوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ اپنی اولاد دی میں اخلاق حسنہ
اور قومی روح پیدا کریں اور انہیں دین کے خادم بنائیں ، اس وقت سے زیادہ کبھی اسلام
کو خادموں کی ضرورت نہیں پڑی ۔ آج بہت نازک حالت ہے ، تمام دنیا اسلام کے خلاف کھڑی ہے
ہے ۔ اگر ہماری اولاد کے دلوں میں اسلام کی محبت اور الفت نہ ہو گی وہ اسلام کی شیدائی
نہ ہو گی تو ہماری ساری کوششیں صنائع ہو جائیں گی ۔ اور دشمن اپنے انتظام کی قوت اور رو
سے مسلمانوں کو اس طرح اُڑا دے گا جس طرح آندھی خس و خاشاک کو اڑا لئے جاتی ہے ایسی
حالت میں اسلام کی حفاظت کا ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ یہ کہ ہم اپنی اولاد میں اسلام کی محبت
پیدا کریں۔ پہلے زمانہ میں انسانوں کی جو قربانی کی جاتی تھی ، وہ غلط فہمی کا نتیجہ تھی ۔ اُس وقت
اس سے مراد یہ تھی کہ انسانی جذبات کی قربانی کی جائے ، ان کو مار دیا جائے۔ اس طرح انسانوں
کی تربیت کی جاتی تھی۔ لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام کے وقت خدا تعالے نے اس طریق کو
بدل دیا اور پھر یہ رکھا کہ بہیمیت بھی کچھ قائد یکھی جائے اور باوجود اس کے اخلاق کی نگرانی
کی جائے ۔ یہ اعلیٰ درجہ کی ترقی کا دور یکھتا۔ مگر افسوس ہے ہماری جماعت کے لوگ اولاد کی

110
۔
تربیت کی طرف ابھی تک پوری طرح متوجہ نہیں ہوئے حالانکہ دشمن کا مقابلہ کرنے اور اس کو شکست
دینے کا یہی ایک مستقل ذریعہ ہے اگر اس کی طرف توجہ نہ کی گئی تو عارضی کوششوں سے ہم دشمن
کو زیر نہ کر سکیں گے ۔ اس وقت میں قادیان کے دوستوں کو اور باہر کے دوستوں کو ہی توجہ
دیتا ہوں کہ وہ اپنی اولاد میں ایسی روح پیدا کریں کہ اسلام کی محبت اور رسول کریم صلی اللہ
علیہ والہ وسلم کی محبت اس کے ذرے ذرے سے ظاہر ہو۔ وہ اسلام کے لئے اس قدر مضبوط
ہو کہ دشمن کے والد اُس پر اس طرح پڑیں جس طرح پہاڑ سے لڑ کراتی ہے ۔
میں جوش سے اتنا بول گیا ہوں، ورنہ آج صبح سے یہ حالت تھی کہ اسہال کی وجہ سے
اُٹھ بھی نہیں سکتا تھا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے تا کہ وہ اللہ
تعالے کی منشاء کے ماتحت اولاد کی قربانی کر کے ان فیوض کو حاصل کریں جو اب ہیمی قربانی کے
نتیجہ میں مل سکتے ہیں اور آئندہ کے تمام تمام فیوض مسلمانوں کے لئے مخصوص ہو جائیں۔ ہماری نسلیں
عام اخلاق بھی ایسے اعلیٰ دیکھائیں کہ لوگ محسوس کریں سوائے اسلام کے کہیں نجات نہیں ہے " کہ
ه - البقره ۲ : ۱۲۶
ر العضل ۲۱ جون ۱۹ صدا تام
- روحانی خزائن ( تریاق القلوب،
ہے ۔ پیدائش باب 14 آیت 19 کی رو سے حضرت اسمعیل علیہ السلام کی ولادت کے وقت حضرت ابر م ابراہیم
علیہ السلام کی عمر 14 برس کی تھی۔ اور باب ۱۷ آیت ۱۸ کے مطابق حضرت آس کے مطابق حضرت اسحق علیہ السلام کی ولادت
کے وقت حضرت سارہ کی عمر ۸۶ برس تھی۔
و الأنبياء ٥٩:٢١
ه - الأنبياء ٢١ : 49
شه - ابوالا نبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام مصنفہ علامہ عباس محمود العقاد المصری، ترجمہ مولانا را غیبت حمانی شه ۲۸
-
جیوش انسائیکلو پیڈیا
F۔H۔MARTENS THE STORY OF RELIGION & PHILOSOPHIC THOUGHT۔MI P۔ 293۔
۷۰۰۶۹:۲
شہ - انسائیکلو پیڈیا بھیجیں اینڈ ایتھکس زیر لفظ کر لمز و غیره - شه الانا
الانبياء
22 - قدسى العرفان تغيير سورة النجم من القرآن ملت پر درج حضرت ابن عباس کی ایک روایت سے یہ استدلال کیا جاسکتا ہے
جس میں لکھا ہے کہ آگ ٹھنڈی ہو گئی اور درخت سرسبز ہو گئے جو جیل گئے تھے ظاہر ہے ماحول کی سرسبزی و شادابی بارش ہی
شه - ہود ۲۰:۱۱ - پیدائش باب ۱۳ آیت ۲ - باب ۱۸ آیت ہوتا ہے
له - الضحى ٩٣: ۱۲
سے ہو سکتی ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی