رمضان المبارک کے ایام میں غلبہ اسلام کیلئے دعائیں کرو

فہرست مضامین خطبات محمود
(خطبات جمعہ ۱۹۳۳ء)
خطبہ نمبر تاریخ بیان فرموده
1
۲
۳
♡
لد
۶
A
۹
۱۰
11
الم
۱۳
۱۴
۱۵
جلد ۱۴
موضوع خطبه
۱ / جنوری ۱۹۳۳ء رمضان کے مبارک ایام میں غلبہ اسلام کیلئے دعائیں کرو۔
۲۰ / جنوری ۱۹۳۳ء رمضان المبارک کا بابرکت آخری عشرہ۔
۲۷ / جنوری ۱۹۳۳ ء رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہو سکتا ہے۔
۱۷ / فروری ۱۹۳۳ ء اللہ تعالیٰ کے عفو کا صحیح مفہوم سمجھنے کی کوشش کرو۔
۲۴ / فروری ۱۹۳۳ء اعمال کے ساتھ نیت کی درستی بھی ضروری ہے۔
۳ مارچ ۱۹۳۳ء تبلیغ احمدیت میں صبر و استقلال سے مشغول رہنے کی ہدایت ۔
۱۰ / مارچ ۱۹۳۳ء تبلیغی جدو جہد کے ساتھ دعا ئیں بھی کرو۔
۱۷ / مارچ ۱۹۳۳ء ابتلاؤں کا سلسلہ ایمان کو تازہ رکھنے کیلئے نہایت ضروری ہے۔
۲۴ / مارچ ۱۹۳۳ء تبلیغ کے ساتھ دعاؤں میں بھی لگے رہو۔
۳۱ مارچ ۱۹۳۳ء نیکی اور تقویٰ کے ذریعہ فتح حاصل کرو۔
۱۴ / اپریل ۱۹۳۳ء اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے فتح مقدر ہو چکی ہے۔
۲۱ / اپریل ۱۹۳۳ء خلیفہ وقت کی مجلس میں بیٹھنے والوں کیلئے چند ضروری آداب ۔
۵ امتی ۱۹۳۳ء جذبات فطرت کو کچلنے کی بجائے انہیں شریعت کے ماتحت رکھو۔
۱۹ / مئی ۱۹۳۳ء حضرت سیدہ سارہ بیگم صاحبہ مرحومہ کی وفات کے متعلق
♡
بعض امور
٢٦ / متی ١٩٣٣ء ہمارے سپر د عظیم الشان کام کیا گیا ہے۔
صفحه
1
۱۰
۱۵
۲۵
۳۱
۴۳
۵۱
۷۳
44
۸۷
۹۶
۱۱۰
۱۱۸
۱۳۴

صفحه
۱۴۲
۱۵۲
۱۵۷
۱۶۹
۱۸۳
۱۸۷
۱۹۶
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده
موضوع خطبه
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۹ / جون ۱۹۳۳ء
۲ / جون ۱۹۳۳ء نظام سلسلہ کی پابندی کے بغیر ترقی محال ہے۔
چندوں کی ادائیگی میں سرگرمی دکھاؤ۔
١٦ / جون ۱۹۳۳ء اللہ تعالیٰ کی محبت تمام کامیابیوں کی کلید ہے
۱۸ / اگست ۱۹۳۳ء
۲۱ / جولائی ۱۹۳۳ء انتہائی قربانی کے بغیر کامل ترقی نہیں ہوسکتی۔
تمدنی ترقی اور اس کی حفاظت کا طریق
۲۵ / اگست ۱۹۳۳ء زندگی حاصل کرنے کیلئے موت کا پیالہ پینا ضروری ہے
/ ستمبر ١٩٣٣ء ادائیگی نماز اور درس القرآن کے متعلق ضروری ارشاد۔
۱۵ ستمبر ۱۹۳۳ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نظموں کے ریکارڈ کے متعلق
ضروری اعلان ۔
۲۹ / ستمبر ١٩٣٣ء تعلق باللہ وشفقت علی خلق اللہ کی لطیف تشریح
۱۳ / اکتوبر ١٩٣٣ء
التم
/ اکتوبر ١٩٣٣ء تبلیغ احمدیت کے متعلق جماعت احمدیہ کی پوزیشن ۔
یوم التبلیغ کے متعلق ضروری ہدایات۔
۳ / نومبر ۱۹۳۳ء
مرکزی کارکنوں اور لوکل انجمن کو ضروری ہدایت ۔ ۲۰ / اکتوبر ١٩٣٣ء
یوم التبلیغ کے خوش گن نتائج ۔
۲۰۹
۲۱۶
۲۲۹
۲۴۳
۲۵۶
۲۶۳
۱۰ / نومبر ١٩٣٣ء چندہ کی با قاعدہ ادائیگی کے متعلق آخری انتباہ۔
۱۷ / نومبر ۱۹۳۳ء أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمُ کا مصداق بننا چاہیے ۔
٢٧٠
۲۴ / نومبر ۱۹۳۳ء سیرت النبی کے جلسوں کے متعلق اہم ہدایات۔
۲۷۹
۲۸۸
یکم دسمبر
١٩٣٣ء
٣٠٠
الله اله
۳۲۰
جوش کی بجائے صبر اور دعاؤں سے کام لو۔
/ دسمبر ۱۹۳۳ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک رؤیا کی تشریح ۔
۲۹ / دسمبر ۱۹۳۳ء جماعت احمدیہ کی ترقی اور مولوی ثناء اللہ صاحب۔
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
الد
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
الد

خطبات محمود
①
سال ۱۹۳۳ء
رمضان المبارک کے ایام میں غلبہ اسلام کیلئے دعائیں کرو
فرموده ۱۳ جنوری ۱۹۳۳ء)
تشهد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:۔
چونکہ میری صحت کی حالت اور آواز دونوں اس قابل نہیں ہیں کہ خطبہ پڑھ سکوں اس لئے صرف
نماز میں شامل ہونے کیلئے آگیا ہوں ۔ پہلے تو میرا ارادہ تھا کہ مولوی شیر علی صاحب سے کہہ دوں کہ
جمعہ پڑھا دیں مگر چونکہ ایک نکاح کے اعلان کا وعدہ کر چکا تھا ، اس لئے مناسب سمجھا کہ وہ اعلان بھی
کر دوں اور جمعہ بھی خود ہی پڑھا دوں ۔ گزشتہ دو تین سالوں سے میں ہر آئندہ سال کیلئے جماعت کے
واسطے ایک پروگرام مقرر کیا کرتا ہوں اور خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت ایک حد تک اس پر عمل بھی کیا
کرتی ہے۔ اس دفعہ بھی میرا منشاء تھا کہ اسی طریق کے مطابق پروگرام مقرر کر دوں مگر گزشتہ جمعہ میں تو
بیماری کی وجہ سے میں آہی نہ سکا اور آج مفصل تقریر نہیں کر سکتا ۔ اس لئے اسے آئندہ جمعہ پر اگر اُس
وقت تک خدا تعالیٰ صحت عطاء کر دے ، ملتوی کرتا ہوں ۔ آج صرف اتنی نصیحت پر خطبہ کو ختم کرتا ہوں
کہ یہ رمضان کے ایام ہیں جو تندرست ہیں وہ روزے رکھ رہے ہیں اور جو بیمار ہیں وہ اگر چہ روزے
نہ رکھتے ہوں مگر ان کے دل روزہ داروں کے ساتھ ہیں اور گو وہ ظاہر اروزہ داروں میں شامل
نہیں مگر قرآن کریم اور خدا تعالیٰ کی منشاء کے مطابق وہ ان میں شامل ہیں ۔ اور وہ اپنی اس محبت
اور اخلاص کے مطابق جو اُنہیں اللہ تعالیٰ اور اس کی عبادات سے ہے، رمضان کی برکات سے
حصہ لے رہے ہیں ۔
1

آج 10 میں سے 10 باقی