خداتعالیٰ کی راہ میں قربانیاں کرنا ہی حقیقی عید ہے۔

۱۷۴
۲۳
د فرموده ۱۶ وده ۶ ار مارچ ۱۹۳۵ء بمقام عیدگاه قادیان)
یہ عید تو اپنے نام سے ہی اپنے مفہوم کو واضح کر دیتی ہے اور اپنی تشریح و تفسیر کے لئے کسی اور
بیان کی محتاج نہیں۔ ہمارے ملک کے لوگوں نے بھی اردو میں اس کا نام عید قربانی رکھ کر اس کے
مفہوم کو واضح کر دیا ہے اور واقعہ میں یہ اقعہ میں یہ عید ایک ایسی قربانی پر دلالت کرتی ہے جس کی مثالیں
بہت کم ملتی ہیں ۔
قربانی کی قیمت کو سمجھنے کے لئے یہ بڑا ضروری ہوتا ہے کہ معلوم کیا جائے قربانی کر نیوالے
کا علم اور فہم کسی مقام کا ہے۔ مثلاً ایک جاہل اور بیوقوف انسان جو اپنی قربانی کی حقیقت کو نہیں
سمجھتا۔ اپنے بچہ کو شاہ دولہ کے نام پر وقف کر دیتا ہے اور وہ بچہ ساری عمر کے لئے پاگل ہو جاتا
ہے۔ بظاہر یہ اولاد کی قربانی ہے۔ مگر اس کی کوئی قیمت نہیں کیونکہ وہ شخص خود شاہ دولہ
کے چوہوں جیسا دماغ رکھتا ہے ۔ اگر اس کے دماغ میں عقل اور سمجھ ہوتی تو وہ ایسی حرکت
کبھی نہ کرتا جس سے اُس کا بچہ ہمیشہ کے لئے علم اور عرفان سے محروم ہو جاتا۔ صرف سر چھوٹا
ہونے سے عقل چھوٹی نہیں ہوتی اور نہ ہی بڑا سر نانگا زیادہ عقل مندی پر دلالت کرتا ہے ۔ بعض
بڑے سر والے ہیو قوت ہوتے ہیں۔ اور بعض چھوٹے سروالوں کی عقلیں بہت تیز ہوتی ہیں۔ افریقہ
کے جنگلوں میں رہنے والا ایک قبیلہ ہائی ٹاٹ ( HOTTENT OF) ہے ان لوگوں کے سر بڑے
بڑے ہوتے ہیں۔ دماغ کی بناوٹ کے بعض ماہرین نے شروع شروع میں اس امر پر تعجب کا اظہار
کیا کہ ان میں عقل کیوں کم ہے لیکن آخر یہ نتیجہ نکالا کہ ان کے دماغ کی ہڈیاں موٹی ہیں اور
مغز چھوٹا ہے۔
مجھے اپنے بچپن کی بات یا د ہے کہ ہماری والدہ صاحبہ کبھی ناراض ہو کہ فرمایا کرتیں کہ اس کا
سربہت چھوٹا ہے تو مجھے یاد ہے کہ حضرت مسیح موجود علیہ السلام فرمایا کرتے تھے یہ کوئی بات نہیں
رائیکیتین جو بہت مشہور وکیل تھا اور جس کی قابلیت کی دھوم سارے ملک میں تھی اس کا
ا سارے
سر بھی بہت چھوٹا سا تھا۔ تو جو والدین اپنی اولاد کو شاہ دولہ کا چوہا بناتے ہیں ان کے بڑے
سر اس بات پر دلالت نہیں کرتے کہ وہ بہت عقلمند ہیں ۔ جو شخص اپنی اولاد کو علم اور عرفان
سے محروم کرتا ہے اس کا سرا گرچہ بڑا ہی ہو تب بھی وہ بے عقل ہی ہے جس شخص کا اتنا دماغ ہی
نہیں کہ سمجھ سکے ۔ خدا اور رسول کیا ہے ۔ قرآن کیا ہے۔ وہ عرفان کیا حاصل کر سکتا ہے ۔ اور جو
(RATTIGAN)

۱۷۵
باپ اپنی اولاد کو اس عرفان سے محروم رکھتا ہے اس کا دمار لیتا ہے اس کا دماغ یقینا شاہ دولہ کے چوہوں سے بھی
چھوٹا ہے اور ظاہر ہے کہ ایسے شخص کی قربانی کی کیا قیمت ہو سکتی ہے کوئی شخص اگر کہے کہ اس نے
اولاد کی مہربانی کی ہے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی اولاد کی قربانی کی بھتی تو ہم کہیں گے که
زیہ وہی بات ہے کہ کسی شخص نے کسی ماہر طبیب سے پو چھا تھا کہ آپ کبھی علاج کرتے ہیں اور
عطائی فقیر بھی کچھ مریض آپ کے اچھے ہو جاتے ہیں اور کچھ مر جاتے ہیں اور کچھ ان کے اچھے ہو جاتے
ہیں اور کچھ مر جاتے ہیں۔ پھر دونوں میں فرق کیا ہے؟ اس طبیب نے جواب دیا کہ میرے ہاتھ سے
سے بچ جاتا
جو مرتا ہے وہ بھی علم کے ماتحت مرتا ہے ماتحت مرتا ہے اور ان کے ہاتھ سے جو سے جو بچ جاتا ہے وہ بھی حالت سے
ہے ۔ نادان طبیب سے جو شخص شفا پا لیتا ہے ، وہ علم سے نہیں بلکہ اتفاق سے پاتا ہے اور ماہر
طبیب کے علاج کے بعد جو مرتا ہے وہ اس لئے مرتا ہے کہ سب علاجوں کے بعد بھی اللہ تعالے نے موت
کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔ پس قربانی وہی قابل قبول ہو سکتی ہے جو سمجھ کر کی جائے۔ ایک انسان
چلا جا رہا ہے کسی اور چیز پر کوئی فائر کر رہا تھا اور یہ اتفاقاً سامنے آجاتا اور اس طرح مر جاتا ہے
تو کوئی نہیں کر سکتا کہ اس نے قربانی کی ہے قربانی وہی ہے جو علم اور سمجھ کے ماتحت کی جائے اور
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی ایسی ہی تھی ۔ آپ نے جب حضرت اسمعیل علیہ السلام اور ان
کی والدہ کو بیت اللہ کے پاس چھوڑا تو آپ جانتے تھے کہ یہاں کوئی چیز نہیں ہے۔ پھر آپ کو
یہ بھی معلوم تھا کہ یہ بچہ مریگا نہیں بلکہ اس کی اولاد ہو گی۔ آپ یہ بھی جانتے تھے کہ یہستی ہزاروں
سال تک دوسری دنیا کی محتاج رہے گی اور اس میں کوئی چیز پیدا نہ ہو گی۔ یہ نہیں کہ آپ نے
حضرت اسمعیل علیہ السلام کو د سلام کو وہاں رکھ دیا اور سمجھ لیا کہ یہ مرجائے گا۔ یہ نہیں کہ آپ اپنی ذمہ داری
کو نہیں سمجھتے تھے آپ نے اس وقت جو تو تھا کی وہ واضح کرتی ہے۔ دعا
ی ہے
کہ آپ جانتے تھے کہ آیا جانتے تھے کہ آپ کس خرض
سے انہیں وہاں چھوڑ رہے ہیں اور یہ کہ ان کی اور ان کی اولاد کی آئندہ زندگی کیسے دکھوں
اور تکلیفوں میں گزرے گی ۔ وہ وقتی جوش کے ماتحت یہ کام نہ کر رہے تھے اور نہ ہی اسے کا اسے کوئی
خیالی بات سمجھتے تھے۔ یہ ایک ایسی بات تھی جس کے تمام متعلقات پر انہوں نے اچھی طرح غور
کر لیا تھا ۔ آپ خوب سمجھتے تھے کہ اس کے اغراض کیا ہیں اور یہ کہ یہ خدا کے حکم کے ماتحت کیجا رہی
ہے اور اسی لئے آپ کی قربانی بہت ممتاز ہے۔ ورنہ کوئی کہ سکتا ہے کہ شاہ دولہ کے لئے تجھے
کو وقت کرنے والے نے کنے بھی بچہ کی یہ کی قربانی کردی ردی اور اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی کر دی مانی شکم
دونوں میں عظیم الشان فرق ہے ۔ شاہ دولہ کے چوہے کے باپنے اپنی اولاد کے احساسات کو مار دیا
مگر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے انہیں بلند کر دیا۔ اور حقیقی قربانی نہیں ہے کہ انسان سمجھ کر قربانی
کرے کہ اس قربانی کے اثرات کیا نکلیں گے اور کتنے لمبے عرصہ تک رہیں گے۔ بعض لوگوں میں جس
بچہ

164
نہیں ہوتی۔ کئی مریضوں کے متعلق سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں کلورا فارم (CHLOROFORM) کی ضرورت
نہیں یونی اپریشن کر دیا جائے ۔ ڈاکٹر بازو یا ٹانگ کاٹ رہا ہے اور وہ آرام سے بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹر
کا دل گھٹتا ہے مگر وہ کہتے ہیں کوئی حرج نہیں کا تو ۔ ایک شخص کے متعلق مجھے بتایا گیا ہے ۔ اب تو
ان کی اولاد احمدی ہے کشمیر کے قریب ان کی ایک ریاست تھی جسے راجہ کشمیر نے فتح کر کے اپنی حکومت
میں شامل کر لیا تھا ۔ وہ بہت خوبصورت جوان تھے ایک دفعہ ان کا بازو ٹوٹ گیا۔ اس زمانہ میں کوئی
اچھے ڈاکٹر نہ ہوتے تھے۔ کسی جوڑنے والے نے علاج کیا۔ بڑی جرد تو گئی مگر ذرا ٹیڑھی رہی۔ جوڑ
سیدھا نہ بیٹھا۔ ایک دن وہ مہاراجہ گلاب نگی یا رنبیر سنگھ کے دربا بے دربار میں بیٹھے تھے کہ مہارا
ب
به مهاراجه
نہ ہوتی ۔ اب سیکھو
نے کہا۔ آپ نے ہمیں کیوں نہ بتایا ہمارا ہڈی جوڑنے والا ملازم جوڑتا تو ٹیڑھی نہ ہوتی ۔
کیسی بدنما معلوم بدنها معلوم ہوتی ہے ۔ انہوں نے بازو کو بازو کو گھٹنے کے ساتھ دبایا اور ک ہاتھ دبایا اور پھر بڑی توڑ کر کہا کہ مہاراج
اپنے جراحوں سے جڑواد دیجئے۔ راجہ انہ یہ یہ دیکھ دیا کر حیران رہ گیا کہ یہ عجیب آدمی ہے اور اسے ایسی
گھبراہٹ ہوئی کہ دربار چھ ہوئی کہ دربار چھوڑ کر چلا گیا ۔ تو بعض لوگوں کے احساسات باطل ہو۔ باطل ہوتے ہیں اور بعض
کے زندہ اور اس لحاظ سے دونوں کی قربانی میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ اور قربانی کی
قیمت ان تمام باتوں کے ساتھ ہوتی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ اسلام کے متعلق قرآن کریم نے
فرمایا ہے کہ وہ بڑا درست اور رقیق القلب تھا۔ اس لئے اس کے مقابلہ میں کسی سنگدل انسان
کی قربانی کی کیا قیمت ہو سکتی ہے جب کوئی مرتا ہے تو اس کے بیسیوں رشتہ دار موجود ہوتے
ہیں مگر لوگ افسوس کے لئے اس کے ماں باپ کے پاس ہی جاتے ہیں ۔ دوسرے رشتہ داروں
کے پاس نہیں جاتے ۔ اس لئے کہ جذبات زیادہ تمہ تو ماں باپ میں ہی پیدا ہوتے ہیں ۔ اس لئے
ان کا نقصان زیادہ سمجھا جاتا ہے۔ تو قربانی کی قیمت جذبات ، علم، فہم، عقل اور ارادہ کے
ماتحت ہوا کرتی ہے ارادہ نہ ہو تب بھی قربانی کی قیمت نہیں ہوتی ۔ جیسا کہ میں نے بتایا ہے
کہ کسی پر کوئی فائر کر رہا ہے اور عین اس وقت ایک شخص سامنے آجاتا اور مر جاتا ہے،
تو یہ اس کی قربانی نہیں کہلا سکتی ۔ قربانی یہ ہے کہ کوئی ارادہ کے ساتھ دوسرے کے آگے
ہو جائے ۔ یہ عید کی قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایسے وقت اور ایسے حالات میں کی
ہے کہ انسان کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ یہ بہترین اور اعلیٰ درجہ کی قربانی تھی اور اللہ تعالیٰ کے
فعل نے اس کی قیمت بتادی کہ ہمیشہ کے لئے اس دن قربانی مقرر کر دی۔ بظاہر یہ عجیب بات
ہے کہ ایک موت ہے جس کے لئے ہم عید مناتے ہیں ۔ یہ عید علامت ہے اس بات کی کہ حضرت
ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بچے کو قربان کر دیا۔ لوگ پیدائش کی خوشیاں مناتے ہیں مگر
ہمارا خدا ہمیں کہتا ہے کہ جاؤ موت کی خوشیاں مناؤ کیونکہ ابراہیم نے بیٹے کو قربان کر دیا ۔

166
اس میں یہ سبق ہے کہ خدا کی راہ میں قربانی ہی حقیقی عزت ہوا کرتی ہے۔ اور حقیقی عورت
میں قربانی ہوتی ہے ۔ خدا تعالے کے لئے قربانی کر نیوالا کبھی ناکام نہیں رہ سکتا اور جیسے خدا
تعالے عزت دے اس کا مطلب یہ ہے کہ اب قربان ہو جاؤ۔
جاؤ
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ بعض مسلمان جو منافق اور کمزور مسلمان تھے ۔ احسان
جتاتے تھے کہ ہم نے اسلام قبول کیا ۔ لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ ہمارا ان پر احسان ہے۔
کہ انہیں اسلام لانے کی توفیق دی ہے اور اس احسان کے بدلہ میں اللہ تعالے کیا چاہتا ہے یا ہیں کہ
اور جا کر مر جاؤ ، قَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ جاؤ جاؤ اور اور ا اللہ تعالے کے رستہ میں جانیں جانتا
دیدو۔ یہ احسان کا بدلہ ہے۔ اسلام اسلام نے انعام کا نتیجہ قربانی رکھا ہے۔ جب تک قربانی نہیں انجام
نہیں مل سکتا۔ اور جب انعام ملے تو اس کے معنے یہ ہیں کہ قربانی کرو۔ پس خدا تعالے سے کوئی شخص
انعام نہیں پاسکتا جب تک کہ وہ قربانی نہ کرے ۔ اور ہر انعام کے بعد اسلام امید کرتا ہے کہ پھر
قربانی کی جائے۔ یہ ایک چکر ہے جو اسی طرح چلتا جاتا ہے ۔ سورہ فاتحہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یعنی سب کام رحمانیت اور رحیمیت سے شروع ہوتے ہیں۔ اور پھر اللہ تعالیٰ رحمانیت اور سیمیت
کا دور لاتا ہے ۔ اسی طرح ہر انعام قربانی کا تقاضا کرتا ہے ۔ اور ہر قربانی کا نتیجہ امام ہے مشہور
ہے کہ ایک بڑے بزرگ شبلی گزرے ہیں ۔ وہ اپنے زمانہ کے اسلامی بادشاہ کی طرف سے کسی
علاقہ کے گورنہ تھے۔ اور ایسے ظالم اور جابر گورنر تھے کہ ان کے متعلق یہ خیال بھی نہیں کیا جا
سکتا تھا کہ انہیں بھی کبھی ہدایت ہوگی وہ ایک دفعہ بادشاہ کے دربار میں حاضر تھے کہ کوئی جرنیل
بہت بڑی فتح کے بعد حاضر ہوا۔ بادشاہ نے اسے خلعت دیا ۔ جو اُسے پہنایا گیا۔ اور سب نے
اسے مبارکباد دی کہ بڑی عزت افزائی ہوئی ہے ۔ لیکن بد قسمتی سے اس جرنیل کو نزلہ کی شکایت
تھی ۔ درباریوں میں رواج ہوتا ہے کہ وہ رومال ساتھ رکھتے ہیں مگر وہ جلدی میں یا خوشی ہیں
گھر سے رومال لانا بھول گیا تھا۔ چھینک آئی تو ناک سے رطوبت نکلی وہ بہت گھبرایا کہ اب
کیا کروں۔ اس نے ذرا نظر بچا کر اسی خلدت کے دامن سے پونچھ لیا ۔ اتفاق سے بادشاہ کی نظر
اس پر پڑ گئی۔ اس نے حکم دیا کہ خلعت فورا اتار لی جائے اور محمدے سے معزول کر دیا جائے
کہ اس نے ہماری بنک کی ہے جو خلوت اسے عورت کے لئے دیا گیا تھا اس سے ناک پونچھ
لی ہے۔
شبلی بھی اس وقت کوئی رپورٹ دینے کے لئے بادشاہ کے دربار میں حاضر تھے حکم ششکر
ان کی چیخیں نکل گئیں اور گورزی کا پروانہ بادشاہ کے سامنے رکھ کر آپ نے کہا کہ میرا استعفیٰ

منظور کر لیا جائے ۔ بادشاہ نے کہا کہ ناراض تو میں اس پر ہوا ہوں تم کیوں روتے اور استعفیٰ
دے رہے ہو یشبلی نے کہا کہ اس پر آپ کی نار اھنگی نے میری آنکھیں کھول دی ہیں ۔ اس شخص نے
اپنی جان کو قربان کر کے آپ کے لئے ملک فتح کیا ۔ وہ ہر رو نہ اپنی بیوی کو ہو گی اپنے بچوں کو تیم
اور اپنی جان کو ہلاکت کے خطر د میں ڈالتا تھا ۔ وہ ہر روزہ آپ کے لئے موت کے منہ میں جاتا اور
اپنی جان کو موت کے لئے پیش کرتا تھا ۔ مگر آپ نے اسے کپڑوں کا خلعت دیا جس کی بے حرمتی
سے آپ اتنے ناراض ہوئے کہ اس کی سب خدمات کو نظر اندازہ کر دیا۔ لیکن میرے رب نے مجھے
کتنے خلعت دیئے ہیں ۔ ناک ، مونسہ ہاتھ، پاؤں وغیرہ اور میں انہیں روز خراب کرتا ہوں ۔ شبلی
گورنری کے زمانہ میں اتنے ظالم اور جاہر تھے۔ کہ اس کے بعد وہ جس بزرگ کے پاس بھی گئے کہ
اس کے ہاتھ پر توبہ کریں اس نے یہ کہکر واپس کر دیا کہ تمہاری تو بہ نہیں قبول ہو سکتی ۔ آخر
دہ حضرت جنید کے جنید کے پاس پہنچے جنہیں ابو الصوفیاء کہا جاتا ہے لیہ اور کہا کہ میں تو یہ کرنا چاہتا ہوں
مگر سب کہتے ہیں کہ میری تو یہ قبول نہیں ہو سکتی۔ حضرت جنید نے فرمایا کہ جھوٹ کہتے ہیں۔ خدا
سب کی توبہ قبول کرتا ہے مگہ ایک شرط تمہارے واسطے یہ ہے کہ اپنے دارالحکومت میں جاؤ اور
هر دروازه پر دستک دیگر مکینوں سے معافی مانگو۔ چنانچہ جہاں ایک عرصہ تک گورنری کرتے
رہے تھے وہاں گئے اور ہر گھر سے معافی کی لیے پھر آ کر بیعت کی اور ایسی سچی توبہ کی کہ آج وہ بھی
جنید کی طرح ہی مشہور ہیں بلکہ عوام میں شبلی زیادہ مشہور ہیں ۔ یہ وہی شبلی ہیں کہ منصور
کو جب دار پر چڑھایا گیا اور لوگ پتھر مارنے لگے تو انہوں نے بھی ایک پھول اٹھا کر مارا۔ آپ
کا مطلب غالباً یہ تھا کہ خدا کی راہ راہ میں پڑنے والے پتے والے پتھر دراصل پھول ہوتے ہیں مگر منصور نے
اس بات کو نہ سمجھا اور خیال کیا کہ مشیلی نے بھی لوگوں کو دیکھ کر پتھر کے بجائے مجھے پھول مار دیا
تا لوگ سمجھیں کہ یہ بھی مار رہا ہے ۔ اس پر منصور رو پڑے اور کہا کہ عوام کے پتھر مجھے نہیں لگتے
مگر شبلی کا پھول بہت سخت لگا ہے اسے تو میں کہہ رہا تھا کہ ہر انعام کے لئے قربانی ضروری ہے
بادشاہ نے اس جرنیل کو انعام دیا تھا اور اس سے یہ قربانی چاھی تھی کہ اس کی عزت کرے اور
اپنے آپ کو خطرہ میں ڈال کر اسے بچائے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دفعہ
ایک تلوار نکالی اور فرمایا یہ ہمیں اس شخص کو دونگا جو اس کا حق ادا کرے۔ ایک صحابی نے عرض
کیا یا رسول اللہ مجھے دیجئے ۔ چنانچہ اسے دی گئی اور وہ جب شہید ہوا تو صحابہ کا بیان ہے کہ اس
کے جسم کے ستر کڑے تھے۔ اور وہ دشمنوں کے لئے ایک آنت بنا رہا تھا جہاں بھی کوئی خطرہ پیدا
ہوا وہ فورا پہنچا ۔ ایک بازو کٹ گیا تو دوسرے میں تلوار پکڑ کر چلاتا رہا وہ کٹ گیا تو منہ میں لیکر
چلاتا رہا ۔ پس اللہ تعالے کی طرف سے جو انعام آتے ہیں وہ ہمیشہ قربانی کا تقاضا کرتے ہیں وہ

169
انعام دنیوی حکومتوں کی طرف سے نہیں ہوتے کہ کسی کو نشن پر بھیجنے لگے تو ، تو کپتان بنا دیا۔ اس کپتان
کا مطلب نہیں ہوتا کہ جاؤ اور لڑو۔ بلکہ یہ مطلب ہوتا ہے کہ جاؤ آرام سے گھر میں بیٹھو لیکن اللہ
کی طرف سے جو انعام آتے ہیں وہ سیسم، روح ، دل دماغ غرضیکہ ہر چیز کی قربانی چاہتے ہیں اور
جب تک انسان سب کچھ اس کے سامنے نہیں ڈال دیتا ۔ اور اپنے آپ کو معدوم کرنے کی کوشش
تعالے
اس و
بیوی بھی ا
نہیں کرتا اس وقت تک اللہ تعالے یہ نہیں سمجھتا کہ اس نے انعام کا بدلہ دیدیا ہے۔
مجھے اس مضمون کی طرف ایک رویا سے بھی تحریک ہوتی ہے۔ جو چند روز ہوئے میں نے
دیکھا تھا میں نے دیکھا کہ کوئی شخص باہر سے آیا ہے اور اس کی بیوی اور ملازم بھی ساتھ ہیں الیسا
معلوم ہوتا ہے کہ وہ کوئی آسودہ حال آدمی ہے۔ بعض مسائل پوچھتا اور اس کے بعد اطمینان حاصل
کہ کے سلسلہ میں داخل ہونا چاہتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پہلے وہ کچھ باتیں مجھ سے یا سلسلہ
کے علماء کے ساتھ کر چکا ہے میں نے اسے بڑے کمرے میں جہاں میں ملاقاتیں کرتا ہوں بٹھایا اور جیسا کہ
میرا قاعدہ ہے کہ سوائے اس وقت کے کہ ملنے و ملنے والے پتلون وغیرہ پہنے ہوں فرش پر ہی بیٹھتا ہوں
وقت بھی فرش پر ہی بیٹھا ہوں ۔ ان کے دو ملازم آئے اور ان کے دو ملازم آئے اور کوچ پر یٹھ گئے ہیں اس ۔ کئے ہیں اس کے بعد ان کی
آگئی جو جور مصری یاشامی آزاد تعلیم یافته ہفتہ عورتوں کی طرح سیاہ رنگ کا برقعہ اوڑھے ہے
جس میں منہ ناک آنکھیں ننگی ہیں ، سر بال اور گردن وغیرہ ڈھکی ہوئی ہے۔ پھر ایسا معلوم ہوتا ہے
کہ مرد پورے طور پر سمجھ چکا ہے اور عورت سمجھنا چاہتی ہے وہ آدمی کہتا ہے کہ میری بیوی بھی سوال
کرنا چاہتی ہے ۔ اور اس کی خواہش ہے کہ اُسے روحانی ترقی کے گر بتائے جائیں ۔ تصوف کی طرف
اس کا میلان معلوم ہوتا ہے۔ اور صوفیاء کا جیسا قاعدہ ہے کہ وہ ہے کہ وہ بعض اصطلاحات بولتے ہیں۔ مثلاً
مومن کو پرندہ کہتے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ اس عورت نے بھی کوئی ایسی اصطلاحیں بنائی ہیں۔ اس کا
خاوند میرے کان میں کہتا ہے کہ اس کی خواہش ہے میں روحانی پٹواری بن جاؤں ۔ چونکہ میں سمجھ
گیا ہوں کہ اس کا میلان تصوف کی طرف ہے اس لئے اس لفظ کے سننے سے مجھے تعجب نہیں ہوتا
اور یکی سمجھتا ہوں کہ جس طرح پٹواری زمینوں کی پیمائش کرتا ہے، لوگوں کے حقوق کی نگرانی کرتا
ہے ، مالیہ مقرر کرتا ہے، اسی طرح اس کی خواہش ہے کہ میں ایسے مقام پر پہنچ جاؤں کہ دوسرں
کی نگران ہو جاؤں اور میں یہی مفہوم سمجھتا ہوں ۔ عورت چونکہ کچھ فاصلہ پر ہے وہ کبھی ذرا اونچی آواز
سے کہتی ہے کہ میں چاہتی ہوں ۔ میں پٹواری بن جاؤں اس پر اس کا خاوند جھک کر کہتا ہے کہ پیچھے
جیون بھاں بیٹھا ہے ، یہ لفظ نہ بولو۔ گویا ان دو نوکروں میں سے ایک جو میری پشت کی طرف بیٹھا
ہے جیوں خان ہے۔ دوسرا نو کر جیون خان کے پاس میرے پیچھے فدا بائیں طرف کو بیٹھا ہے اس پر وہ
آہستہ سے کہتی ہے کہ میں چاہتی ہوں کوئی روحانی مقام حاصل کروں اور پھر آہستہ سے پٹواری

۱۸۰
کا لفظ بولتی ہے اور پھر وہ کہتی ہے کہ ذرا الگ میری بات سُن لیں۔ گویا وہ یہ وہ یہ نہیں چاہتی کہ اس کے
لازم مشن لیں اور یہیں ذرا پرے ہو کر اس کی بات سنتا ہوں تو وہ کہتی ہے کہ عاشق کو انعام
سے کیا تعلق ہے۔ اس کا کام تو قربانی کرنا ہے پھر اسے انعام سے کیا واسطہ میں اسے کہتا ہوں
کہ اپنی بات کو ذرا اور واضح کرو۔ اس پر وہ سورۃ الرحمن کی کچھ آیات پڑھ کر کہتی ہے کہ ہے کہ مجھے ان
پر کچھ شبہ پیدا ہوتا ہے میں سمجھتا ہوں کہ اسی لئے اس نے کہا تھا کہ الگ ہو کر بات سن لیں
کر نا نوکر اسے بے دین نہ سمجھیں حالانکہ یہ کوئی قابلِ اعتراض بات نہیں ۔ سورہ رحمن کی ان آیات
میں اللہ تعالے کے انعامات کا ذکر ہے۔ ا ذکر ہے ۔ میں رویا میں سمجھتا ہوں کہ گو الفاظ خاء عام ہیں مگر یہ
انعامات سارے انسانوں کے لئے نہیں بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے
لئے ہیں اور وہ پو چھتی ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تو عاشق تھے انہیں انعام
سے کیا واسطہ ہے اس پر میں نے اسے ایک مثال کے ذریعہ سے سمجھانا چاہا اور اس سے کہا کہ
تم یہ بتاؤ کہ ایک بادشاہ ہے اس پر غنیم حملہ کرتا ہے وہ اپنے ایک وفادار خبر نبیل کو بلاتا ہے اور
کہتا ہے کہ میں تمہیں تک انڈر بنا کر اس غنیم کے مقابل پر بھیجتا ہوں ۔ اب تم ہی بتاؤ کہ وہ کیا کہے
کیا یہ کہے کہ نہیں جو نہیں حضور میں تو خادم اور عاشق ہوں ؟ اور عاشق ہوں مجھے انعام کی ضرورت نہیں یا یہ کہ بہت
اچھا حضور اس عورت نے جواب دیا کہ نہیں اسے چاہیئے اس عہدہ کو قبول کرتے ہیں
کہتا ہوں کہ بس یہی حال یہاں یہاں ہے۔ یہاں اللہ تعالیٰ نے جو انعام دنیا ۔ نعام دینا ہے وہ حقیقت میں
قربانی ہوتی ہے اس پر اس نے اپنی تسلی کا اظہار کیا اور میری آنکھ کھل گئی ۔
ہی
یہ مضمون حقیقت پر مبنی ہے ۔ دیکھو جنگ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے
گرد وہ لوگ کھڑے کھڑے ہوتے تھے۔ جو سب سے زیادہ بہادر سمجھے بہادر سمجھے جاتے تھے ہے کیونکہ آپ پر کسی مشین
کے تمام حملوں کا دور ہوتا تھا اور ظاہر ہے کہ آپ پر یہ حملے نبوت کی وجہ ہی ہوتے تھے۔ گویا
نبوت نے آپ کو بہت بڑی قربانی کے مقام پر کھڑا کر دیا تھا۔ تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے جتنے
انعام آتے ہیں ان کے ساتھ قربانی کا تقاضا لازمی طور پر ہوتا ہے ۔ اللہ تھا۔ اللہ تعالے بنی سے فرمانا
ہے کہ جاؤ ہم نے دنیا تیرے ماتحت کر دی۔ مگر پہلے وہ دنیا جو ساخت کی جاتی ہے پتھرمارتی
ہے ، گن سکتی ہے، مقد سے چلاتی ہے، دکھ دیتی ہے اور اس طرح نبوت جو دراصل انعام
ہے۔ دنیوی نقطہ نگاہ سے بلا بلا ہو جاتی ہے ۔ کونسا نبی آیا ہے جسے گالیاں نہ دی گا نہ دی گئیں تکالیف
ایذائیں نہ پہنچائی گئیں۔ انبیاء کو تکالیف دینے والوں کا ذہن برائی کے متعلق اتنا تیز ہو
جاتا ہے کہ انسان خیال بھی نہیں کر سکتا کہ اتنی گندی گالیاں بھی دی جا سکتی ہیں ہوگا جو گالیاں
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دی گئیں اور آپ کو ایذا رسانی کی جو تدابیر اختیار کی گئیں کیا
اور ابدا

۱۸۱
کوئی بنا سکتا ہے کہ کسی بڑے سے بڑے چور اور ڈاکو کے متعلق اتنی گالیاں سوچی اور کبھی گئی ہوں
تو انبیاء کے دشمنوں کا دماغ گند کی ایجاد میں کمال کو پہنچ جاتا ہے اور اس طرح نبوت ایک
رنگ میں انعام اور ایک رنگ میں ابتداء ہو جاتی ہے۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے اپنی ساری عمر قربانی میں گزار دی ۔ مگر جب بادشاہت کا وقت آیا تو حضرت ابو سینہ اور عمر آگئے
مگران ان کے زمانہ میں بھی خطرات ابھی باقی تھے اور انہوں نے کوئی ذاتی لذت بادشاہت سے
نہیں اُٹھائی۔ ان کے بعد بنو امیہ اور بنو عباسی آگئے ان کے زمانہ میں ساری دنیا فتح ہوئی اور
وہ امیر المؤمنین بن گئے ۔ یہ سب انعام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے صلہ میں ملے۔
تو نبی اور خلفاء تو دکھ ہی اٹھاتے ہیں مگر بعد میں آنیوالوں کو انعام ملتے ہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کے زمانہ میں جو حالت تھی اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عرب میں چیکی نہ ہوتی
تھی اور پتھر پر کوٹ کر غلہ کا آٹا بنالیا جاتا جو بہت موٹا ہوتا تھا یہ بعد میں جب ایران فتح ہوا
تو وہاں سے چکیاں آئیں۔ اور خوب میں بھی باریک آٹا ملنے لگا۔ ایک دفعہ حضرت عائشہ کے
سامنے باریک آٹے کے نرم نرم کھلکے رکھے گئے تو آپ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگا ہو گئے۔ آپ
کی ایک سہیلی نے اس کا سبب دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ ان پھلکوں کا ہر نعمہ میرے گلے
میں پھنستا ہے ۔ اس نے کہا یہ تو نرم ہیں ۔ آپ نے کہا کہ میرے دل میں خیال آرہا ہے کہ
رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں یہ ہوتے تو آپ کو بھی کھلاتے تھے تو رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں یہ حالت تھی کہ کھانے کو موٹا آٹا ملتا تھا مگر آپ کے
طفیل ہزاروں بادشاہ پیدا ہوئے۔
پس نبوت بے شک انعام ہے مگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ساری عمر قربانی
ہی کرتے رہے۔ یہی حالت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہم دیکھتے ہیں۔ آپ کی ساری عمر
اسی طرح گزری کہ کہیں پتھر ہیں ، کہیں گالیاں ہیں کہیں مقدمے دائر کئے جا رہے ہیں ۔
کہیں شورشیں بیا کی جاتی ہیں۔ حتی کہ جس وقت آپ کی وفات ہوئی اس وقت بھی جبکہ
ہمارے دل زخمی تھے اور دنیا ہماری آنکھوں میں تیرہ و تار بھی ہزاروں لوگ مغلظ گالیاں
بک رہے رہے اور پتھر مار رہے تھے ۔ حالانکہ کسی بڑے سے بڑے چور اور بدمعاش کی وفات
پر بھی یہ سلوک کبھی نہیں ہوا ہو گا ۔ ہمارے متعلق کہا جاتا ہے کہ ہم نے اپنی حکومت بنا رکھی ہے
لیکن کیا حکومت ایسی ہی ہوتی ہے ؟ ان لوگوں میں سے کوئی ایسا شریف آدمی نہ تھا جو انہیں
بنا سکتا کہ مرنے والے سے سے محبت کرنے والے لوگ اندر بیٹھے رو رہے ہیں۔ تم لوگ خدا تعالے
کا خوف کرو اور ان کے دل نہ دکھاؤ۔ پھر آپ کے بعد بھی یہی حال ہے ۔ بے شک اللہ تعالیٰ نے

۱۸۲
دنیا کو ہمارا غلام بنا دیا ہے مگر یہ بعد والے دیکھیں گے ۔ وہ زمانہ آنے والا ہے جب وہ لوگ تختوں
پر میٹھے ہوں گے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نام آتے ہی مؤدب کھڑے ہو جایا کریں گے۔
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے غلاموں کے آگے آجکل کے بڑے بڑے لوگوں کی اولادیں
جوتیاں رکھنا باعث فخر سمجھیں گی۔ مگر ہم نے کیا لیا سوائے گالیوں اور پتھروں کے۔ ہماری
زندگیاں اسی میں گزریں گی اور بادشاہتیں انہیں ملیں گی جو ان گالیوں کی لذت سے آشنا
ہوں گے ہمارے لئے مقدر بھی یہی ہے اور ہم چاہتے بھی یہی ہیں۔ ہاں اللہ تعالے کی طرف سے
ہمیں خود بخود کچھ مل جائے تو اور بات ہے۔ مگر ہم چاہتے یہی ہیں کہ ہماری تمرین مخالفتیں اٹھانے
اور گالیاں کھانے میں ہی گزریں۔ کیو نکہ ان میں جو لذت اور سرور ہے وہ بادشاہتوں میں نہیں۔
یہی وہ انعام ہے جو انبیاء اور رسولوں کو ملا اور یہی ہم اپنے لئے چاہتے ہیں۔ یہی وہ عید ہے
جو آج منائی جا رہی ہے۔ بقر عید نبیوں کے زمانہ کی بعید ہوا کرتی ہے اور چھوٹی عید نبیوں کے
بعد کے زمانہ کی چھوٹی عید کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اب بھوک کا زمانہ گزر گیا۔ لیکن اس عید کا
مطلب یہ ہے کہ آؤ قربانی کریں۔ اس لئے یہ عید انبیاء اور ان کے خلفاء کے زمانہ کی عید ہے اور
چھوٹی عید انبیاء کے بعد کے زمانہ کی ہوتی ہے۔ بڑی عید یہی ہے جو قربانیوں اور تکالیف کی ہے،
وہ چھوٹی ہے جس میں بادشاہتیں اور حکومتیں ملتی ہیں۔ خدا کے انعام نام ہیں قربانی کا ہمارے
لئے تخت حکومت سولی کا تختہ ہے ۔ وہی ہماری حکومت ہے اور وہ تمام وہ تمام م تکالیف جو ہمیں دی
جاتی ہیں انہیں میں ہمارے لئے فخر ہے ۔ ہم اگر اس کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں تو اپنے
لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے کرتے ہیں۔ اگر ہم مخالفوں سے کہتے ہیں کہ گالیاں مت دو تو
اس لئے کہ ان کے اخلاق نہ بگڑ جائیں۔ اور اگر حکومت کو متوجہ کرتے ہیں تو اس لئے کہ حکومت خدا
کی نظروں میں مغضوب ہو کر تباہ نہ ہو جائے ورنہ ہم تو لذت اسی میں محسوس کو ناسی میں محسوس کرتے ہیں اور
مومن کی عید اس سے بڑھ بڑھ کر اور کیا ہو سکتی ہے۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ جن لوگوں نے محمد رسول اللہ تم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے پیچھے اور دائیں بائیں جانیں دیں انہوں نے عید نہیں دیکھی۔
آج وہ سامنے منے نہیں ہیں اور نہ تم دیکھتے کہ ان کے چہروں پر ایسے آثار ہوتے تھے جو ظاء ہوتے تھے جو ظاہری عید
منانے والوں کے چہروں پر ہو ہی نہیں سکتے ۔ جو جان دے دیتا تھا وہ یہی سمجھتا تھا کہ میری عید
آگئی ۔ اسی لئے انہیں شہید کیا گیا ہے کہ وہ عید کا چاند دیکھتے ہوئے مرے ۔ ہر مومن جو دین
کے لئے فدا ہوتا ہے، وہ عید دیکھتا ہے۔ یہی عید اضحیہ ہوتی ہتے ہیں انبیاء کے زمانہ کا نشان ہے
اور اسی کے لئے ہمیں پیدا کیا گیا ہے۔
پس آؤ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اور اس کے نام کو بند کریں کہ اس نے ہمیں

۱۸۳
پیر
اس عید کی توفیق دی جو سب سے بڑی عید ہے اگر اللہ تعالے کے فرشتے آسمان سے اترتے اور
بادشاہوں کو تختوں سے اتار کر ہمیں ان کی جگہ بٹھا دیتے تو ان گالیوں کے مقابلہ میں ہما سے
لئے وہ چیز بالکل حقیر ہوتی۔ جن شہداء نے افغانستان میں جانیں دیں گے ان کی عزت چین جاپان
اور افغانستان وغیرہ کے بادشاہوں سے بہت زیادہ ہے۔ اور دنیا کی ہزاروں سال کی بادشاہتیں
ان کے مقابلہ میں بیچ ہیں۔ آئندہ احمدی بادشاہ جو دنیا کو فتح کریں گے ان کی حیثیت ان شہداء
کے مقابلہ میں وہی ہوگی جو پہلوان کے مقابلہ میں بچہ کی ہوتی ہے۔ یہ قربانیاں کرنے والے خدا
تعالے کے دائیں ہاتھ پر تخت پر بیٹھے ہوں گے اور بادشاہتیں کرنے والے مؤدب سامنے
کھڑے ہوں گے ۔
پس بڑے وہی ہیں جن کو بڑی قربانیاں کرنے کی توفیق ملی چند روزہ زندگی کیا ہے؟
اصل زندگی وہی ہے جو آئندہ شروع ہوتی ہے اور وہی ہمیشہ کی زندگی ہوتی ہے اس لئے
حقیقی عید وہی ہے جس میں سے ہم گزر رہے ہیں اور یہ عید محض کسی قربانی سے نہیں ملتی ،
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ملتی ہے ۔ نبیوں کا زمانہ پانا انسان کے اپنے اختیار میں نہیں اور
لوگوں کے مانگنے سے نہیں مل سکتا۔ غور کرو اگر تم آج سے پچاس سال بعد پیدا ہوتے تو کس
طرح یہ نعمت پاسکتے یا اگر ساٹھ سال پہلے مر جاتے تو ان نعمتوں سے محروم رہ جاتے ۔ یہ اللہ تعالیٰ
کا فضل ہے کہ اس نے ہمیں اس زمانہ میں پیدا کیا اور پھر عید منانے کی توفیق دی ۔ اس کے بدلہ
میں وہ کہتا ہے کہ جاؤ دنیا میں پھیل جاؤ اور جدھر جاؤ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا الله اله کبر
اله اکبر وبعد الحمد کہو ۔ خدا کے نام کو بند کر دیا اس کی حمد کرو اور گم گشتہ راہ لوگوں کو اس کے
حضور حاضر کرد تا وہ بھی اس نعمت سے حصہ پائیں۔ پس مقدر کرو ان ابتلاؤں کی اور تکالیف
کی جو تم پر آتی ہیں کیونکہ ہر ایک قربانی اور ابتلاء تمہارے درجہ کو بڑھاتا اور تمھیں خدا کے
قریب کرتا ہے۔ یہ دکھ اور تکالیف تمہیں مایوس نہ کریں کیونکہ عید کے دن کوئی مایوس نہیں
ہوا کرتا ۔ عید خوشی کا نام ہے جن لوگوں کو اپنی قوم سے محبت ہوتی ہے وہ کبھی قربانیوں پر
رنج نہیں کیا کرتے۔ میں نے کسی جگہ پڑھا ہے کہ فرانس اور جرمنی کے جنگ کے ایام میں ایک
جرمن پڑھیا کا ایک ہی بیٹا تھا۔ اس بڑھیا کی عمر انشی برس کے قریب تھی۔ اس کا لڑکا مارا گیا اور
وزیر جنگ نے حکم دیا کہ ایک بڑا افسر اس کو بلا کر یہ خبر سنائے اور اس کے ساتھ اظہار ہمدردی
کرتے لکھا ہے کہ جب وہ بڑھیا یہ خبر سنگر دفتر جنگ سے باہر نکلی تو اس کی خمیدہ کمر غم کے
مارے اور بھی ٹیڑھی ہوئی جاتی تھی۔ اس کی آنکھوں سے آنسو پھوٹ پھوٹ کر نکلنا چاہتے تھے مگر
وہ جبر کر کے قہقہہ مارتی اور ہاتھ سے کمر کو سیدھا کر کے اونچی ہوتی تھی اور فخر سے کہتی تھی کہ کیا ہوا

تیرا بچہ آخر ملک کے لئے ہی قربان ہوتا ہے یہ غور کرو دنیا داروں کے لحاظ سے یہ کتنی بڑی قربانی ہے
اس کی کمر ٹیڑھی تھی مگر وہ ہاتھ کا سہارا دیکر اسے سیدھا کرتی تھی ۔ اس کی آنکھوں سے آنسو
رواں تھے مگر وہ مصنوعی قہقہ لگاتی تھی ۔ اور کیا تم خیال کرتے ہو کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام
کا لایا ہوا پیغام اتنی بھی قیمت نہیں رکھتا اور اس کے اور اس کی اتنی بھی قدر نہیں جتنی اس بڑھیا کو
جرمنی کی تھی ۔ اگر واقعہ میں ہمارے جذبات اس عورت سے بھی کم ہیں تو ہم سے زیادہ ذلیل
دنیا میں کوئی نہیں اور جتنی گالیاں ہمیں دی جا رہی ہیں۔ ان سے سے ہزاروں گنا زیادہ کے ہم
مستحق ہیں۔ اور اس قابل ہیں کہ کتوں سے پھڑوا دیئے جائیں اور درندے ہمیں کھا جائیں
آسمان و زمین کا خدا اپنے سپاہیوں میں ہمیں بھرتی کرتا ہے اور مسیح موجود کی جماعت
میں جس کی تمام انبیاء خبر دیتے آئے ہیں ہمیں شامل ہونے کی توفیق عطا کرتا ہے مگر ہم کہتے
ہیں کہ لڑائی میں زخم کیوں آئے ۔ ہر شخص جو احمدی ہوا ۔ اقرار کرتا ہے کہ وہ خدا کے لئے اپنی
جان دینے کے لئے سکتا ہے۔ اور اگر اس کے دل کے کسی گوشہ میں بھی کسی انسان کا ڈر ہے تو وہ
دنیا کا ذلیل ترین انسان ہے اسے تو چاہیے کہ ہر وقت سر ہتھیلی پر رکھ کر تیار رہے اور
ہر قربانی جو اسے کرنی پڑے اس کے بعد مایوس نہ ہو بلکہ اس کے اندر نئی امنگ اور نیا جوش ہو کیونکہ بھاری
تو عید ہی قربانی ہے۔ پس اے دوستو ا لوگوں کے لئے تو سال میں ایک عید ہوتی ہے لیکن تمہارے لئے
سال میں تین سو ساٹھ عیدیں ہیں ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں داخل ہو کر تمہارے لئے
ہر روز عید ہے ۔ پس خوش ہو جاؤ کہ اللہ تعالے نے تمہیں قربانی کے لئے چنا ہے اس لئے ان مصیبتوں تکلیفوں
اذیتوں اور آفات کی قدر کرو کہ یہ کہ نہ بڑھانے والی چیزیں ہیں۔
خطبہ ثانیہ میں فرمایا :-
میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالے ہمیں ان دنوں کی قدر کرنے کی سمجھ عطا فرمائے کیونکہ علم
کے بغیر بھی کچھ نہیں ہوتا جو اس نکتہ کو نہیں سمجھ سکتے کہ جن مصیبتوں سے ہم گزر رہے ہیں۔
یہ دراصل ہمارے لئے عید ہے ۔ ان کے دماغ روشن کرے تا وہ سمجھ سکیں کہ اللہ تعالے نے
انہیں عورت کے کسی مقام پر کھڑا کیا ہے ۔ آج ہمیں جو قربانیاں کرنی پڑتی ہیں وہ در اصل
ہیں۔
انعام ہے کیونکہ اللہ تعالے کی طرف سے جن قربانیوں کا مطالبہ ہو وہ انعام نہی ہوتی ہ
جیسے کوئی شخص دیکھے کہ بیٹے کو ذبح کیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پیکر از بچ کر سکتے۔
جو دیکھے کہ بکرا ذبح کیا ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا مر جائے گا کاش دوست سمجھ یہ گا۔
کرتے ۔ اور
کیں کہ ہر شتر بانی جو ہم سے کرائی جاتی ہے وہ اللہ تعالے کی طرف سے محبت اور پیار کا
اظہار ہے۔
ا وولد

۱۸۵
اس موقع پر میں پھر اعلان کرتا ہوں کہ سب دوست جو ان مشکلات کو دور کرنا چاہتے
ہیں اس لئے نہیں کہ ہم ان سے ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کہ وہ دین کی اشاعت میں روک پیدا
کر رہی ہیں وہ وہ آئندہ سات مفتوں تک ہر جمعرات کو روزہ رکھیں تا اللہ تعالیٰ ان مشکلات
کے اس حصہ کو جو دین کی اشاعت کے رستہ میں روک ہے خواہ وہ افسروں کی طرف سے ہے
یار عایا کی طرف سے دور کر دے جیسا کہ میں نے بتایا ہے یہ دعا بکثرت پڑھنی چاہئیے ۔ اللهم
إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِ هم یا اے اللہ جو ہم پر حملہ کرے
تا سلسلہ کو نقصان پہنچائے خواہ افسروں میں سے ہو یا رعایا میں سے تو اس کے مقابل پر ہماری
طرف سے تلوار چلا اور ہمیں ان کے شرور سے محفوظ رکھے ۔
یہ بہت سمجھو کہ یہ کوئی معمولی سی دعا ہے اور تم بغیر ہتھیاروں کے ہو۔ یہ دعا محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لکھائی ہے کہ جب کوئی قوم تم پر حملہ آور ہو تو یہ دعا کر وہ خدا اسے
تباہ کر دے گا۔ اگر یہ دعا سچے دل سے کروگے تو اس کے ایسے اثرات دیکھو گے جو دنیا کے لئے
عبرت کا موجب ہوں گے۔
شه
لئے
اور
پھر ایک اور دعا ہے جو حضر ا ہے جو حضرت مسیح موعود موعود علیہ السلام کو اللہ تعال نے سکھائی اور و گئے فرمایا کہ
یہ اسم اعظم ہے جو دنیا کی شرارتوں سے محفوظ رکھتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ربّ كُلُّ شَیء
خَادِمُكَ رَبِّ فَاحْفَظْنِي وَالْعُرْنِي وَارْحَمْنِي اس اس کو بھی کثرت سے پڑھوا
اخلاص سے پڑھو کہ یہ بھی اس زمانہ کے آفات سے محفوظ رہنے کے لئے ہے۔ اگر یہ دعائیں
پڑھتے رہو گے تو دشمن خواہ افسروں میں سے ہوں یا رعایا میں سے۔ خواہ چھوٹے ہوں خواہ
بڑے یا تو ہدایت پا جائیں گے یا پھر اللہ تعالے ان کو ایسی عبرت انگیز سزائیں دے گا کہ وہ
محسوس کریں گے کہ ہم نے اس کے بندوں کو دکھ دے کر اس کے خضب کے اپنے اوپر بھڑ کا لیا ہے
میں نے کبھی کسی کے لئے بد دعا نہیں کی اور نہ ہی اب کرنے کو تیار ہوں ۔ مگر اب جو مشکلات
دین کی اشاعت کے راستہ میں پیدا ہو رہی ہیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ضرور کہوں گا
کہ خدا کرے یا تو یہ لوگ سمجھ جائیں اور اگر ان کے دلوں پر از لی شقاوت کی مہر لگ چکی ہے تو
اللہ تعالئے ان کے ہاتھوں کو پکڑے تا دنیا کو معلوم ہو جائے کہ خدا کے سلسلہ پر ہاتھ اٹھانا
خود خدا پر ہاتھ اٹھانا ہے "
والفضل ۳ ر ا پریل ۱۹۳۵ مد تا به
مت

۱۸۶
-
کے
اور
حضرت کبیر الدین شاہ دولہ دریائی گجراتی پنجاب پنجابی روفات ) ان کے متعلق تذکرہ اولیا کہند
جلد ۳ ص ۲۹-۴۹۲ پر لکھا ہے کہ جب کسی شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دعا کرتے تو اس سے یہ اقرار
سے لیتے کہ پہلا لڑکا میری ا نذر نذر کیا جائیگا اور اسکی چند علامات ہوں گی ۔ مثلاً کوتاه سرگی گنگ
مسلوب الحواس - چنانچہ اس طرح کے سینکڑوں لڑکے دولہ شاہی چوہے مشہور ہو گئے ۔
انسائیکلو پیڈیا برٹین کا جلد اصل زیر لفظ AFRICA
ہے ۔ RATTICAN مشہور عیسائی وکیل تھا جس نے قانون کے موضوع پر کئی کتابیں بھی لکھی ہیں۔
ہے - ابراهیم ۱۴ : ۳۶ تا ۳۸
ہے ۔ مہاراجہ کشمیر جس نے انگریزی عہد نامہ کے مطابق ۱۸۴۳ء میں جموں اور کشمیر میں ڈوگرہ راج کی بنیاد
رکھی تھی ۔ ۲۰ را گست ۱۸ء کو اس کی وفات پر اس کا بیٹا جانشین ہوا۔
تے ۔ مہاراجہ گلاب سنگھ کا جانشین تھا ایک ربع صدی سے زائد عرصہ تک حکومت کی ۔ ۱۸۸۵ء میں
فوت ہوا ۔ اس کے عہد حکومت میں مسلمانوں کو اذان دینے کی ممانعت کردی گئی تھی۔
شه - الحجرات ۴۹ : ۱۸
- آل عمران ۳ : ۱۶۸
نه - حضرت ابو بکر شبلی رحمۃ اللہ علیہ (وفات ۳۳۲ ہجری)
الے - حضرت ابو القاسم جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ : (وفات ۲۹ ہجری)
الے - نیا تذکرة الاولیاء مولفہ رئیس احمد جعفری و ۳۵ مطبوعہ لاہور ۶۱۹۵۵
- حضرت حسین منصور حلاج و شهادت ۵۳۰۹) مشهور اہل اللہ بزرگ تھے جنہیں عباسی خلیفہ
مقتدر باللہ کے زمانہ میں علماء کے فتوئی کی بناء پر سنگسار کر دیا گیا تھا۔
تذكرة الاولیاء من ناشر ملک چنن دین تاجر کتب کشمیری بازار لاہور مطبوعہ بندے ماترم پریس لاہور
علی - حضرت ابودجانہ سماک بن خرشہ کو یہ شرف حاصل ہوا انتھار تاریخ طبری جلد ، فن دار المعارف مصری
شہادت کے وقت دیکھا گیا تو ان کے جسم کے ستر کڑے تھے (اصابہ جلد و متنا)
لله - كتاب الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد ۲ ص ۳۹ - مرده
- حضرت معاویہ بن ابو ابوسفیان سفیان ) ) ، شستہ) نے اس میں دمشق کو پایہ تخت بنا کر بنوامیہ کی حکومت
قائم کی ۔ جو قریباً ، و سال تک قائم سال تک قائم رہی اور بالآخر مروان بن احمد بن مردان کی رفتا ب پر ختم ہوگئی ۔ ۔ جوف
۱۳۷
شاه - عبد الله السفاح بن محمد بن علی بن عبد اللہ بن عباس ) نے یہ میں بغداد کو
وارالحکومت بنا کر بنو عباس کی حکومت کی بنیاد رکھی جو پانسو سال بعد میں آخری عباسی خلیفہ معتصم
۶۱۲۵۰
:

کی تاتاریوں کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ختم ہو گئی ۔
19 - جامع ترمذی ابواب الزہر باب معیشت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصحابہ -
ت به روایت بعینہ انہی الفاظ میں حضرت عبد الرحمن بن عوف کے متعلق بیان ہوئی ہے ۔ الاستیعاب فی معرفۃ الانسحاب بعد با دست )
ہے ۔ یہ پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ہے۔ جن میں پہلے حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب تھے جو انشاء
میں شہید ہوئے (روحانی خزائن ( تذكرة الشهادتين (ص) دوسرے حضرت صاحبزادہ سید عبد الطیف
صاحب جو سار جولائی سہ کو شہید ہوئے (روحانی خزائن ۔ تذکرۃ الشہادتین می تیرے حضرت
مولوی نعمت اللہ خانصاحب تھے جن کی تاریخ شہادت ۳۱ اگست ۹ہ ہے۔ (الفضل التمر )
چوتھے اور پانچویں شہید مولوی عبدالحلیم صاحب اور قاری نور علی صاحب تھے جن کو اور رجب سال ۱۳۴ مجھ کو
شہید کیا گیا ۔ ( الفضل ۲۱ فروری ، سر تاریخ ۱۹۳۵ )
تغییر روح
ح البیان مولفه شیخ اسمعیل حقی البرد سوی جلد ، م
- تعبیر الرویا مصنفہ علامہ امام محمد بن سیرین مترجمه سید حبیب احمد هاشمی هم شاد ۱۶۰
مسند احمد بن حنبل جلد مدال
ت سنن ابی داؤد كتاب الصلوة باب ما يقول الرجل اذا خان قوما۔
- ملفوظات جلد و م۱۳

آج 10 میں سے 10 باقی