اسلام کی عالمگیر ترقی کے لئے ہر احمدی مرد کو حضرت اسماعیلؑ اور ہر احمدی عورت کو حضرت ہاجرہؓ کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین۔
vvi
۲۴
د فرموده ۱۴ مارچ ۱۹۳۷ء بمقام عیدگاه - قادیانا)
آج کی عید قربانی کی عید کہلاتی ہے عربی زبان میں بھی اس کو عید الاضحیہ کہتے ہیں یعنی اسی عید میں
میں قربانیاں کی جاتی ہیں۔ یہ عید ایک قربانی کی یادگار کے طور پر ہے جو آج سے ہزاروں سال
پہلے ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی تھی ۔
۔
قربانی ایک عجیب لفظ ہے جو کئی ایک متضاد جذبات کا جامع ہے۔ عام طور پر متضاد جن بات
جمع نہیں ہوا کتنے اور جو الفاظ محبت پر دلالت کرتے ہیں وہ ساتھ ہی راحت اور آرام پر بھی دلات
کرتے ہیں لیکن تکلیف اور دکھ پر دلالت نہیں کرتے۔ اور جو الفاظ تکلیف اور اور جو الفاظ تکلیف اور دُکھ کے مفہوم
پر دلالت کرتے نے ہیں وه راحت ، آرام ، آرام اور محبت کے مفہوم پر دلالت نہیں کرتے۔ نہیں کرتے ۔ مگر قربانی ایک
یسا جامع لفظ ہے جو جدائی اور وصال تکلیف اور راحت خوشی اور غم ان سارے ہی متضاد
جذبات کا جامع اور ان پر مشتمل ہے ۔ یہ لفظ جس وقت ایک انسان کے قلب میں پیدا ہوتا ہے
اور حبس وقت اس کے دماغ پر اس کا اثر ہوتا ہے ، وہ ایک ہی وقت میں یہ ساری باتیں محسوس
کرتا ہے اور قربانی کا لفظ خود اپنی ذات میں اس کا ثبوت ہوتا ہے بلکہ اُردو میں جو لفظ استعمال
ہوتا ہے وہ بھی وہی معنے رکھتا ہے جو توبی زبان کے لفظ کے ہیں۔ قربانی قرب پر بھی دلالت
کرتی ہے اور ذبح ہونے پر بھی ۔ ذبح ہو کر یعنی اپنی جان اپنی جان خدا تعالے کے راستہ میں دیکھ
انسان بظاہر اپنے عزیزوں سے جدا ہوتا ہے۔ مگر قربانی ایسی چیز ہے کہ وہ جدائی میں بھی شمال
کے سامان پیدا کر دیتی ہے جس وقت ایک مسلمان سپاہی میدان جنگ میں مرکز بظاہر اپنے
پیاروں سے جدا ہو رہا ہوتا ہے حقیقتاً وہ اپنے پیاروں کے قریب بھی ہو رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ
سب سے پیارا وجود تو خدا تعالیٰ کی ذات ہے اور جو شخص خدا تعالے کی راہ میں جان دیتا
ہے وہ اپنے خدا کے قریب ہو جاتا ہے۔ پھر انسان کے جتنے عزیز اور پیار سے دنیا میں ہوتے
ہیں ان ان سے زیادہ عزیز اور پیارے اگلے جہان میں ہیں جا جا چکے چکے ہوتے ہو۔ ہیں ۔ اگر دنیا میں کسی کا
باپ زندہ ہے اور شہادت سے اس کے اور اس کے باپ کے درمیان جدائی ہو جاتی ہے۔ تو اس کے کئی
دادے اور پڑھا دادے ایسے ہوتے ہیں جو سینکڑوں اور ہزاروں سال سے سے اگلے اگلے جہان میں
اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر دنیا میں اس کی والدہ زندہ ہے اور وہ خدا تعالیئے کی راہ
میں جان دے کر اس سے جدا ہوتا ہے تو اس کی کئی دادیاں اور نانیاں اس سے محبت کرنیوالی
۱۸۹
اگلے جہان میں موجود ہوتی ہیں ۔ اور اگر دنیا میں اس کی اولاد ہے تو خدا تعالے کی مشیت کے
ا تحت اکثر لوگوں کی اولاد کچھ زندہ رہتی اور کچھ مر جاتی ہے۔ پس اگر اس دنیا میں اس کی کچھ زندہ
اولاد موجود ہوتی ہے تو اس کی کچھ اولاد اگلے جہان میں بھی ہوتی ہے جس سے جاملتا ہے۔
تو قربانی گو نی گور پنج اور درد کا جذبہ اپنے اندر اندر رکھتی ہے مگر ساتھ ہی ہی راحت اور آرام کا ۔
اور آرام کا
جذبہ
بھی اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ اور آج کا دن جو قربانی کا دن ہے، وہ اس قربانی کو یاد دلاتا
ہے جو نہایت ہی کامل رنگ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے رب کے حضور پیش کی۔
آج سے قریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے وہ قربانی پیش کی گئی تھی ۔
ساڑھے چار ہزار سال کا عرصہ کوئی معمولی عرصہ نہیں ہوتا ۔ بسا اوقات دس پندرہ دن
کے بعد انسان اپنی تکالیف بھول جاتا ہے جس کو سخت بخار چڑھا ہوا ہو ، اس کی ہڈیوں
میں درد ہو رہا ہو ، وہ خیائی کرتا ہے کہ ساری عمر میں اس تکلیف کو نہیں بھولوں گا۔ مگر نجار
اترنے کے آٹھ دس دن بعد وہ ساری تکلیف بھول جاتا ہے ۔ لوگوں کے عزیز مرجاتے ہیں
اور وہ سمجھتے ہیں کہ دنیا اب ہمارے لئے تلخ ہوگئی۔ لیکن سال دو سال کے بعد وہ اسی طرح
ہشاش بشاش ہوتے ہیں جس طرح پہلے اور مرنے والوں کی یاد دلوں سے محو ہو جاتی یا
بہت حد تک کمزور ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ عجیب قربانی تھی کہ ساڑھے چار ہزار سال کا عرصہ
اس پر گزر گیا مگر آج بھی اس کا خیال کر کے انسان کا دل اعلیٰ درجہ کے جذبات سے معمور
ہو جاتا ہے۔ اب بھی جب ہم میں سے کوئی شخص اس نظارے کا خیال کرتا ہے کہ جب حضرت
ابنه اسم علیہ السلام نے اپنے اکلوتے بیٹے اسمعیل کو خدا تعالے کے حکم کے ایک ظاہری معنے
کرتے ہوئے اس لئے لٹایا کہ وہ اس کو ذبح کریں اور چھری لے کر وہ اس کو ذبح کرنے کے لئے تیار
ہو گئے اور اس بچے نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا کہ اگر خدا تعالے کی سی رضا ہے تو میں اس
پر راضی ہوں تو اس کا دل متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتا ۔ آج جب کہ اسلام نے اس قسم کی انسانی
قربانی کرنے سے منع کر دیا ہے بوجہ اس کے کہ ہم اس کو ممنوع سمجھتے ہیں شاید ہم میں سے بہت
اس کی پوری کیفیت نہیں سمجھ سکتے ۔ مگر اُس زمانہ میں جب انسانی قربانی کا رواج تھا جب
حضرت ابراہیم علیہ السلام یہ یقین رکھتے تھے کہ خدا تعالے کا منشا یہ ہے کہ لیکن اپنا بچہ اس کی اہ
میں قربان کر دوں جب وہ بچہ بھی سمجھتا تھا کہ خدا تعالے کا منشا یہ ہے کہ مجھے ذبح کر دیا جائے
جب نوے سال کی عمر کو پہنچ کر تمام جوانی کی عمر اور تمام ادھیڑ عمر اس امید اور تڑپ میں گزار کر کہ
خدا تعالے پاک اولاد دے جو ان کے نام کو قائم رکھنے والی ہو ۔ خدا تعالے نے انہیں جو بچہ دیا
اس کے متعلق خدا تعالے نے حکم دے دیا کہ اسے میری راہ میں ذبح کر دیا جائے۔ تو اس لمبی عمر
۱۹۰
کے بعد جب وہ اکلوتا بچہ اور بوڑھا باپ خدا تعالے کے حکم کو پورا کرنے کے لئے علیحدہ ہوئے ہونگے
تو ان کے جذبات کا اندازہ لگانا ہر ایک کے لئے آسان کام نہیں ، صرف اہلِ دل ہی پوری طرح
ان جذبات کو سمجھ سکتے ہیں بہت سے لوگ شاید ان کے درد کے جذبات میں شامل ہو سکتے ہیں اور اسی
لئے حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی کا ذکر سن کر بہت سے مردوں اور بہت سی عورتوں کی آنکھوں
میں آنسو آجاتے ہیں گویا حضرت ابراہیم ہیم علیہ علیہ السلام السلام کے کے درد درد میں میں شریک ہونے والے موجود ہیں۔ مگر
وہ لوگ بہت ہی کم ہیں جو اس جذبہ فخر کو محسوس کر سکتے ہیں جو اس وقت حضرت ابراہیم کے دل
میں پیدا ہوا تھا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے اس وقت زمین زمین نہیں رہی تھی بلکہ عرش
بریں بن گئی تھی ان کے پاؤں زمین پر نہیں پڑتے منے جبکہ وہ ہوا میں اُڑتے تھے کیو نکہ خدا
نے اپنی راہ میں انہیں قربانی پیش کرنے کا حکم ، بات جسے کسی انسان نے پیش نہیں
تعالے نے
كم
کیا تھا۔ بے شک بحیثیت انسان ان کے دل میں درد بھی ک در ضرور تھا خصوصا وہ ابراہیم
جن کے متعلق خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ حلیم اور ادارہ تھا ۔ بات بات پر اس کے دل
سے آہیں نکلتی تھیں اور وہ نہایت رحم دل تھا۔ یقینا اس کے دل میں درد بھی پیدا ہوا ہو گا
مگر جو چیز حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے اور جو چیز حضرت معین
کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے، وہ یہ جذبہ ہے کہ یہ قربانی ہماری ہی ترقی کا موجب ہے۔ اور
خدا تعالے نے یہ حکم دے یہ حکم دے کہ ہم پر احسان کیا ہے۔ تم میں سے بہت حضرت ابر الله الهم علیه السلام
کے غم میں شریک ہو سکتے ہیں۔ تم میں سے بہت ان کے درد میں شریک ہو سکتے ہیں۔ تمہارے
دماغ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دماغ کی نقل کر سکتے اور تمہاری آنکھیں حضرت ابہ اہم علیہ السلام
کی آنکھوں کی نقل کر کے آنسو بہا سکتی ہیں مگر تم میں سے بہت کم ان کے دل کی نقل کریں کے
جو اس امید اور یقین سے پُر تھا کہ میرے رب نے مجھے اپنے لئے چن لیا۔ جب حضرت
ابراہیم نے حضرت اسمعیل کو ذبح کرنے کے لئے چھری اٹھائی تو اس وقت غالب خیال ان
کے دل میں یہ نہ تھا کہ میرا بیٹا مجھ سے جدا ہو رہا ہے بلکہ یہ خیال غالب تھا کہ میرا خدا میرے
قریب ہو رہا ہے یہی وجہ ہے کہ خدا تعالے نے اس قربانی کو یا د رکھا اور نہ قربانیاں دنیا
میں ہمیشہ ہوتی رہتی ہیں ۔ اس قربانی میں ایک امتیازی نشان تھا اور وہ یہ کہ حضرت ابراہیم
کے دل میں درد اور غم کے جذبات غالب نہ تھے بلکہ یہ خیال غالب تھا کہ اللہ تعالے کا کتنا
بڑا احسان ہے کہ وہ مجھ سے کام لے رہا ہے ۔ پھر وہ جذبہ جو حضرت ابراہیم کے دل میں تھا وہ
انہوں نے دوسروں کی طرف منتقل کر دیا تھا۔ گویا وہ اتنا غالب جند یہ تھا کہ ان کے پاس بیٹھنے
والے لوگ بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے تھے جس طرح آگ کے پاس بیٹھنے والا گرم
101
ہو جاتا ہے، جس طرح برف کو ہاتھ میں پکڑنے والا ٹھنڈک محسوس کرتا ہے ، اسی طرح حضرت
ابراہیم کے پاس بیٹھنے والے بھی قربانی کے خیالات سے لبریز ہو جاتے تھے، چنانچہ اس کا ثبوت
احادیث سے ملتا ہے۔ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اس پیشگوئی کو دوسرے معنوں میں پورا
کرنے کے لئے کیونکہ چھری سے حضرت اسمعیل کو ذبح کرنے کی ممانعت کر کے خدا تعالے نے حضرت
ابراہیم علیہ السلام کو بنا دیا تھا کہ اس حکم سے ہمارا منشاء اور ہے اور وہ اسمعیل اور اس
کی والدہ کو وادی بے آب و گیاہ میں جو میں چھوڑنا ہے ۔ جب خدا تعالے نے آ نے آپ پر یہ کشف حقیقت
کردی اور آپ پیشگوئی کے حقیقی مفہوم کو پورا کرنے کے لئے حضرت اسمعیل علیہ السلام اور ان کی
والدہ حضرت ہاجرہ کو لے کر مکہ کے میدان میں پہنچے تو میل ہا میل تک نہ کوئی ٹھکانا تھا نہ رہنے کی
جگہ نہ پانی تھا نہ کھانے کا سامان - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایک مشکیزہ پانی کا اور ایک کھجوروں اور
کی تحصیلی ان کے پاس رکھ دی جن کے ختم ہونے کے بعد نہ انہیں پانی میسر آسکتا تھا نہ غذا اور
رکھ کر واپس لوٹے جس وقت وہ لوٹ رہے تھے حضرت ہاجرہ نے ان کی شکل دیکھ کر محسوس کر لیا کہ
یہ جدائی عارضی جدائی نہیں بلکہ مستقل جدائی ہے وہ ان کے پیچھے آئیں اور کہا۔ ابراہیم
کہاں جا رہے ہو۔ اس وقت بوجہ اس جذ بہ طبعی کے جو اُن کے قلب میں ہیں تھا اور اوالا منيب
ہونے کی وجہ سے ان پر رقت طاری ہو گئی اور وہ جواب نہ دے سکے۔ حضرت ہاجرہ پھر آگے بڑھیں
اور انہوں نے سوال کیا مجھے اور اسمعیل کو چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو ۔ وہ پھر خاموش رہے جیب
حضرت ہاجرہ کے متواتر الحاج سے سوال کرنے کے باوجود وہ کوئی جواب نہ دے سکے تو پھر حضرت
ہاجرہ نے پوچھا کیا خدا نے آپ کو ایسا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس وقت بھی حضرت ابراہیم علیہا کام
بودجه جذبات کے غالب ہونے کے جواب تو نہ دے سکے مگر انہوں نے آسمان کی طرف اپنا ہاتھ
اٹھا دیا ۔ جس کے معنے یہ تھے۔ ا خدا کا حکم نہیں ہے اور اسی کے سپرد کر کے تمھیں چیلا ہوں با وجود
اس کے کہ کوئی انسانی عقل یہ تجویز نہیں کر سکتی تھی کہ حضرت اسمعیل اور حضرت ہاجرہ کو
اس وادی بے آب وگیاہ میں پانی کا مشکیزہ ختم ہونے کے بعد پانی مل سکے گا با وجود اس کے
کہ کوئی انسانی عقل یہ تجویز نہیں کر سکتی تھی کہ حضرت اسمعیل اور حضرت ہاجرہ کو کھجوروں کی تھیلی
ختم ہونے کے بعد اس وادی بے آب و گیاہ میں کھانا مل سکے گا۔ اور باوجود اس کے کہ کوئی انسانی
عقل یہ تجویز نہیں کر سکتی تھی کہ حضرت اسمعیل اور حضرت ہاجرہ کو اس وادی ہے آب و گیاہ
میں کوئی مونس و غمگسار مل جائے گا جو بیماری میں ان کی تیمار داری کر سکے اور ان کی ضروریا
کو پورا کرنے کا فکر کرے ۔ لیکن چونکہ ابراہیمی ایمیان حضرت ہاجرہ میں اسی طرح سرایت کر چکا تھا
جس طرح آگ کے پاس بیٹھنے والا گرم ہو جاتا ہے اس لئے جب حضرت ہاجرہ کو معلوم ہوا کہ حضرت
۱۹۲
ابراہیم کا یہ فعل اپنی طرف سے نہیں بلکہ خدا تعالے کی طرف سے ہے ۔ تو انہوں نے وہیں حضرت
ابراہیم کو چھوڑ دیا اور کہا اذن لا يُضَيعنا - اگر یہ بات ہے تو پھر خدا ہمیں ضائع نہیں
کرے گا۔ جہاں آپ کی مرضی ہو چلے جائیں ۔
حضرت ہاجرہ نے یہ اپنے ایمان کا مظاہرہ کیا اور ایسی تکلیف کے وقت میں کوئی دوسرا
لفظ زبان سے نہ نکالا ۔ اگر حضرت ہاجرہ ایک کمزور عورت ہو کہ خدا تعالے پر اتنے اعتماد اور
اور یقین کا اظہار کر سکتی تھیں تو کیا تم سمجھ سکتے ہو کہ ہمارا طاقتور خدا اس کی قدر نہ کرتا۔
ہر شخص جسے روحانی آنکھ نصیب ہو وہ اپنی روحانی آنکھوں سے اس بات کو دیکھ سکتا سمجھ سکتا،
اور محسوس کر سکتا ہے کہ جس وقت حضرت ہاجرہ کے دل سے یہ آواز نکلی ہو گی کہ اذن لا يضيعنا
خدا ہمیں ضائع نہیں کرے گا۔ تو اپنے عرش سے خدا تعالے نے ان کو جواب دیا ہو گا کہ بے شک
میں تجھے بھی صنائع نہیں کروں گا۔ اور اس نے نہیں ضائع کیا۔ کونسی انسانی حق سمجھ سکتی تھی
که حضرت اسمعیل اور حضرت ہاجرہ کی وہاں جان بچ جائے گی۔ مگر جان بچنے کا تو کیا ذکر ہے۔
خدا تعالے نے ان کو ایک قوم بنایا ایسی زبر دست قوم جو ساری دنیا پر چھا گئی اور وہ محمد
صلی اللہ علیہ ہ و و آ آلہ وسلم کے وجود میں داخل ہوتے ہوتے ہوئے ہوئے ساری ساری دنیا دنیا کی کی حاکم اور بادشاہ
بن گئی ۔ ہمارے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ساری دنیا کے لئے میں مبعوث ہوئے ہیں ہے۔
پس وہ ساری دنیا کے بادشاہ ہیں اور یقینا آپ کی بادشاہت روحانی رنگ میں آپ کے
آباد کی طرف یعنی ان کی طرف جو روحانی اور جسمانی طور پر آپ کے آباد ہیں منسوب ہوتی ہے۔
حضرت اسماعیل اور حضرت ہاجرہ نے ساری دنیا کو خدا تعالے کے لئے چھوڑ دیا تھا۔ خدا تعالی
نے ساری دنیا اسمعیل کی نسلوں کے قدموں میں ڈال دی۔ مکہ کی دادیوں میں سوائے
حضرت اسمعیل کے کون ایسا تھا جو اپنی ماں کے ساتھ اکیلا چھوڑا گیا۔ گویا وہ سب دنیا سے
خدا کے لئے جدا ہو گئے تھے پھر خدا تعالے نے بھی اپنی خاطر دنیا کو چھوڑنے والوں کے قدموں
میں ساری دنیا کو لا ڈالا کیونکہ ہم بھی اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلق رکھتے ہیں
تو خدا تعالے کے لئے۔ پس انہوں نے دنیا سے خدا تعالے کے لئے تعلق توڑا تھا دنیا نے خدا
تعالے کے لئے نہیں ان سے تعلق جوڑا ۔ پس یہ قربانی کوئی معمولی قربانی نہیں اور نہ یہ دن کوئی معمولی
دن ہے ۔ یہ دن ہر شخص کو بتلاتا ہے کہ تمہارا خدا تمہارے قریب ہے ۔ تم ہاجرہ اور اسمعیل کی طرح
بن جاؤ تمہارا خدا ساری دنیا کو تمہارے قدموں میں ڈال دے گا، جو کچھ حضرت ہاجرہ نے کیا
تھا وہ ہر مومن عورت کر سکتی ہے اور جو کچھ حضرت اسمعیل نے کیا تھا وہ ہر مومن بچہ کر سکتا ہے۔
کوئی روک درمیان میں حائل نہیں۔ پس منت خیال کرو کہ اس وقت اس قربانی کا موقعہ تھا مگر
ار۔
۱۹۲
آج نہیں ۔ آج بھی قربانی کا موقعہ ہے۔ آج بھی تم میں سے ہر شخص دین کے لئے اسمعیل بن سکتا ہے
آج بھی تم میں سے ہر عورت دین کے لئے ہاجرہ بن سکتی ہے کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کی امت میں داخل ہو کہ روحانی طور پر سب لوگ ہاجرہ اور اسمعیل کی اولاد ہو چکے ہیں۔
پس میں ہاجرہ کی بچیوں سے کہتا ہوں کہ تم اپنی ماں کی صفات اپنے اندر پیدا کرد اور سے
میں اسمعیل کی اولاد سے کہتا ہوں کہ تم اپنے باپ کی صفات اپنے اندر پیدا کرو۔ تمہار ارب آج
بھی اسی طرح قربانی کا مطالبہ کرتا ہے جس طرح اس نے حضرت ابراہیم کے ذریعہ حضرت ہاجرہ اور
حضرت اسمعیل سے مطالبہ کیا۔ کیونکہ اس زمانہ کے مامور کو بھی خدا تعالے نے ابراہیم کیا۔ اور اس
نے لوگوں سے کہا کے میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی یعقوب ہوں
نیزا براہیم ہوں نکلیں ہیں میری بے شمار لله
کو
پس پر شخص آج بھی اسمعیل بن سکتا ، اور ہر عورت آج بھی ہاجرہ بن سکتی ہے کیونکہ اس زمانہ ہیں
میں شخص کو خدا تعالے نئے ہمارا روحانی باپ قرار دیا ہے اس کا نام اس نے ابراہیم نے نے ابراہیم رکھا ہے۔ پس
تمہارے لئے آج بھی موقعہ ہے کہ تم اپنے آپ کو اسمعیلی ثابت کرو۔ کرو۔ اور یاد رکھو جو لوگ خدا تو کی
کی راہ میں مرتے ہیں وہ مرتے نہیں بلکہ زندہ ہوا کرتے زندہ ہوا کرتے ہیں اور اس زمانہ نے توبہ پہلی موت کی
شکل بھی تبدیل کر دی ہے۔ پرانے زمانہ میں تلواروں اور چھریوں کے زخم کھا کر لوگ خدا تعالیٰ
کی راہ میں جان دیتے تھے یا بندوقوں کا نشانہ بن کر مرتے تھے لیکن اب عام طور پر اس قسم کی
موت نہیں بلکہ وہ موت ہے جو دین کی خدمت کے لئے اپنی زندگی وقعت کرتے ہوئے آتی ہے
کبھی کبھار پہلی قسم کی موت بھی آجاتی ہے۔ جیسے کابل میں ہماری جماعت کے بعض افراد شہید
کئے گئے ہے یا ہندوستان میں بعض لوگ بیٹے جاتے اور اس تکلیف کی وجہ سے مر جاتے ہیں کیے
مگر زیادہ تر موت وہی ہے جو اسلام کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے اور اسلام کے مطابق اپنی
زندگی بنانے میں آتی ہے۔
ہمارے سلسلہ کو خدا تعالے نے اس لئے قائم کیا ہے کہ وہ تمام برکات واپس لائے جو اس سے
پہلے دنیا میں موجود تھیں یہیں اس سلسلہ کی غرض اور یہی اس کا مقصد ہے ۔ خدا تعالیٰ دنیا رمن اور اس کا ہے ۔
میں نئی بادشاہتیں قائم کرنا نہیں چاہتا۔ خدا تعالئے دنیا میں نئی حکومتیں قائم کرنا نہیں چاہتا
خدا تعالئے دنیا میں نئی قوموں کو غلبہ دینا نہیں چاہتا۔ بلکہ خدا اس وقت صداقت کو غلبہ بینا
چاہتا ہے اور یہی ہمارے سلسلہ کے قائم ہونے کی غرض ہے۔ پس تم اپنے اندر سچائی اور دیانت
پیدا کرو۔ اور ان تمام احکام پر قائم رہو جو اسلام نے دیئے۔ اور یاد رکھوسی کی بھی
معمولی چیز نہیں ہوتی۔
۱۹۴
آج ہمارے زمانہ میں عدالتوں کا رنگ ایسا ہے کہ ان میں جھوٹ خوب چلتا ہے اور جو شخص
سچائی پر قائم رہے اسے ہر وقت یہ خطرہ رہتا ہے کہ وہ مشکلات میں پڑ جائے گا ۔ پس اگر تم عہد
کر لو کہ تم نے سچائی پر چلنا ہے تو تمہیں نظر آجائے گا کہ تمہارے لئے قربانی کے رستے کھل گئے ہیں۔
مگر اس کے علاوہ بھی قربانی کے کئی رستے ہیں۔ اخلاقی طور پر اپنے نفس امارہ کو مار د بیا بھی قربانی
ہے۔ دین کے مطالبات پورے کرنا بھی قربانی ہے۔ اور چونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
ذریعے ابراہیمی فیضان کا عام چھینٹا دنیا پر پڑا ہے۔ اس لئے اب اپنے اپنے ظرف کے مطابق
ہزاروں اسمعیل امت محمدیہ میں پیدا ہو سکتے ہیں۔ پہلے ابراہیم کی نسل سے صرف ایک اسمعیل
پیدا ہوا۔ مگر یہ ابراہیم چونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا بروز اور ساری دنیا
کی طرف مامور ہے ؛ اس لئے ہزار ہا اسمعیل اس کے ذریعہ پیدا ہو سکتے ہیں صرف ارادہ کی دیر ہے
اسی طرح آج ہزاروں عورتیں ہاجرہ بن سکتی ہیں بشرطیکہ وہ اس بات پر یقین اور ایمان
رکھیں کہ ہمارا پیشوا ایک ایسے آقا کا خادم ہے جس کے ساری دنیا کی طرف مبعوث ہونے کی
وجہ سے اس کے فیضان کا دائرہ بہت وسیع ہے ؟
پس میں جماعت کے نوجوانوں کو آج توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اپنے آپ کو اسماعیلی رنگ میں
رنگیں کریں ۔ اور ہر قسم کی قربانیوں کے لئے تیار رہیں۔ خواہ وہ اخلاقی ہوں یا جسمانی یا مالی۔
یاد رکھو اسلام کا درخت قربانی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔ اگر تمہاری خواہش ہے کہ اسلام ترقی
کرے ۔ تو اپنے آپ کو قربانی کے لئے پیش کرو اور وہ تمام قسم کی قربانیاں کرو جو تم سے پہلے
کسی امت نے دنیا میں کی ہوں۔ کیونکہ جس طرح اسلام جامع کمالات متفرقہ ہے اسی طرح ضروری
ہے کہ اس کے متبعین کی قربانیاں بھی تمام امتوں کی متفرق قربانیوں کی جامع ہوں۔ پھر خدا
تعالے بھی اسی طرح ان قربانیوں کی یاد دنیا میں قائم رکھے گا جس طرح اس نے حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی قربانی کی یادت ئم رکھی۔ جس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام نے قربانی کی تھی
اس وقت کون کر سکتا تھا کہ ساری دنیا اسے یاد رکھے گی۔ مگر خدا تعالیٰ نے اسے قائم
رکھا اور اس قربانی کی یاد دنیا سے مٹنے نہ دی ۔ پس یہ مت سمجھو کہ تمہاری قربانیاں کوئی کھیگا
تمہاری قربانیوں کو آسمان پر دیکھنے والا خدا موجود ہے اور وہ انہیں دنیا سے مٹنے نہیں
دے گا ۔ اول تو جس شخص کے دل میں قربانی کا صحیح جذبہ ہو وہ یہ نہیں دیکھا کرتا کہ مجھے کوئی کہ
دیکھنے والا ہے یا نہیں لیکن اگر کسی کے دل میں یہ سوال پیدا ہو تو میں اسے کہتا ہوں۔ ابراہیم
کی قربانی کس نے دیکھی تھی۔ کیا اس وقت وہاں کوئی مورخ موجود تھا یا الفضل تھا جس میں
یہ واقعہ لکھا گیا ۔ خدا نے آسمان پر اسے دیکھا اور کہا میں اس قربانی کو نہیں بھلاؤں گا اور
۱۹۵
ہم دیکھتے ہیں کہ وہ نہیں بھولی۔ اسی طرح اگر کوئی شخص حقیقی طور پر اسماعیلی قربانی کرنے کے لئے
تیار ہو تو اللہ تعالیٰ اُسے نہیں بھولے گا اور نہیں بھولنے دیگا بلکہ وہ ہمیشہ قائم رہے گی اور
دنیا میں قائم رکھی جائے گی۔ پس اپنے اندر ابراہیمی جذبہ پیدا کرو اور اسماعیلی نمونہ دکھاؤ تب
تم دیکھو گے کہ زمین تمہارے لئے بدل جائے گی آسمان تمہارے لئے بدل جائے گا۔ اور وہ دشمن
جو تم پر حملہ کر رہے ہیں خدا تعالے کا ہاتھ ان۔ ہاتھ ان کے اور تمہارے درمیان حائل ہو جا۔ ان حائل ہو جائے گا اور خدا
تعالے کے فرشتوں کی تلوارہ تمہاری حفاظت کرے گی لیکن ضرورت اس ایمان کی ہے جو عورتوں
کو حضرت ہاجرہ کے مشابہ بنادے اور ضرورت اس ایمان کی ہے جو مردوں کو حضرت ابراہیم کے مشابہ
بنا دے۔
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ یا ہوں کہ وہ ہمارے اندر اندر حقیقی قربانی کا مادہ پیدا کرے رے اور ایسے
رنگ میں قربانیوں کی توفیق دے کہ ہم ان تمام برکات اور فیوض کو حاصل کر سکیں جن کو محمدصلی اللہ
علیہ وسلم نے جذب کر کے ہماری طرف منتقل کیا۔ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام نے
خدا تعالے سے حکم پاکر انہیں دنیا میں پھیلا دیا (الفضل در مارچ ۳ مد تا م )
ه محيط المحيط جلد ۲ طه - مجمع بحار الانوار جلد ۳ ما
- مفردات امام راغب زیر لفظ قرب - روحانی خزائن (خطبہ الہامیہ) جلد ۱۶ ص۳۳
ه - التوبة 9 : ١١٣
- الاعراف : ۱۵۹ ، سبا ۲۹:۳۴
- تذکره صفحه ۱۸۴، ۱۳۴۰ ۳۲۰۰، برو ۳ مطبوعہ الشركة الاسلاميه ربوده
- براہین احمدیہ حصہ جسم ملا
شه - البقره ۲: ۱۵۵
پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ان کے متعلق نوٹ منشا پر ملاحظہ ہو ۔
نے اسے تعلق بھارت کا بحران ، مصنفہ دونلڈ سیگل مترجمہ حسن عابدی میں زیر عنوان ذات مذہب اور تاریخ ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے
مت
شاد - الانبیاء ۲۱ : ۱۰۸ - تفسیر ابن جریر جلد ۱۷
ه - یہ جماعت احمدیہ کا دامدار دو روزنامہ ہے جسے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے خلافت
اولی لی میں ۱۲ رجب المرجب سایت مطابق ۸ ارجون 1940ء کو قادیان سے جاری جاری فرمایا عملہ ابتدائی
ہفتہ دار تھا خلافت ثانیہ میں کبھی ہفتہ میں دو بار ر اور او کبھی تین بار چھپتا رہا ۔ در مارچ ۱۹۳ ء سے اس
وقت تک یومیہ اخبار ہونے کی حیثیت میں اسلام اور احمدیت کی اشاعت میں سرگرم عمل ہے :