حقیقی عید یہی ہے کہ حضرت ابراہیمؑ کی طرح اولاد کو خدمتِ دین کے لئے وقف کردیا جائے۔
۲۴۴
۲۸
ر فرموده ۲۰ جنوری ۹۳ائه بمقام عیدگاه قاریا)
آج کی عید جو عید الاضحیہ کہلاتی ہے یعنی وہ عید جو قربانیوں کے ساتھ تعلق رکھتی ہے ۔ حج و عیدالاضحی ہے وہ جو کے تعلق کہتی ہے ۔
کے دوسرے دن اور اس کے ساتھ وابستہ و پیوستہ ہو کہ آتی ہے یہ اس تقریب کی وجہ حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی وہ قربانی بیان کی جاتی ہے۔ جو انہوں نے اپنے بیٹے کی خدا کے حضور پیشین کی پس
یہ عید حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس قربانی کی یادگار ہے کہ انہوں نے اللہ تعالے کے
لئے اپنے بیٹے کو قربان کر دیا۔
بیٹوں کی ظاہری رنگ میں قربانی تو اسلام نے ناجائز بتائی ہے۔ اور حضرت ابراہیم
علیہ السلام کو اپنے بیٹے کی قربانی کرنے کا حکم دینے کی وجہ بھی یہی تھی کہ اللہ تعالئے دنیا میں اس
اصل کوت کم کرنا چاہتا تھا کہ آئندہ کے لئے بیٹوں کی ظاہری قربانی ممنوع قرار دی جاتی ہے
ور نہ ہو سکتا تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خواب کی جو تعبیر تھی اس مضمون کو اللہ تعالے
اس صورت میں نہ دکھاتا بلکہ کسی اور صورت میں دکھا دیتا کیونکہ آخر اللہ تعالیٰ کے حضوران
کے بیٹے کی ظاہری قربانی مقصود نہیں تھی ۔ حضرت اسمعیل علیہ السلام نبی ہونے والے تھے اور
جس شخص کے لئے نبوت مقدر تھی۔ اس کے متعلق یہ کس طرح ہو سکتا تھا کہ اللہ تعالئے اپنے نبی سے
کتا کہ اسے ذبح کر دو۔ پس خدا تعالے کا شروع سے ہی یہ مقصد نہ تھا کہ حضرت اسمعیل علیہ السلام
کو ذبح کیا جائے بلکہ یہ رویا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دکھا یا گیا تعبیر طلب تھا اور جبکہ اللہ
تعالے کا مفہوم کچھ اور تھا اور جب کہ رویا بھی تعبیر طلب تھا تو سوال ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ
نے اس امر کو کسی اور صورت میں کیوں نہ بیان کر دیا۔ خواب آئندہ رونما ہونے والے واقعات
کی ایک تصویر ہوتی ہے۔ جیسے مصور تصویریں کھینچتے ہیں ویسے ہی اللہ تعالے خوابوں میں واقعات
کی تصویر کھینچ کر اپنا مفہوم بیان کر دیتا ہے ۔پھر جبکہ اللہ تعالے اس مصوم کو کسی اور رنگ میں
بھی بیان کر سکتا تھا تو سوال ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالے نے اس رنگ میں یہ مفہوم کیوں بیان کیا ؟ نے یہ کیا
اس کا جواب یہی ہے کہ اس سے پہلے لوگ اپنے بیٹوں کی قربانی کیا کرتے تھے۔ اور اللہ تعالے
نہ وہ چاہتا تھا کہ نہ صرف حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وہ یہ خبر دے کہ وہ آپ سے اپنے بیٹے کی قربانی
کرانا چاہتا ہے بلکہ اس امرت بھی انہیں مطلع کرے کہ ابراہیمی دین میں انسانوں کی ظاہری قربانی
جس کا ان کی قوم میں رواج تھا۔ آئندہ جائز نہیں ہوگی ہیں
۲۴۵
علیہ کا
پس خدا تعالے نے یہ خواب دکھا کہ دو اہم امر بیان فرما دیئے۔ یہ بھی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
کو اپنا بیٹا خدا تعالے کی راہ میں قربان کرنا ہوگا ۔ اور یہ بھی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جب ظاہری
رنگ میں بیٹے کی قربانی کرنا چاہیں گے تو میں انہیں منع کر دوں گا اور کہوں گا کہ انسان کی
اس رنگ میں قربانی میں نہیں چاہتا۔ اسی حکمت کے ماتحت خدا تعالے نے تصویری زبان میں
نہیں یہ تمام نظارہ دکھایا جس کا فائدہ یہ ہوا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان بھی ہو گیا
اور وہ شرح صدر سے اپنے بیٹے کو قربان کرنے کے لئے تیار ہو گئے اور حضرت اسمعیل علیہ السلام
کا بھی امتحان ہو گیا اور وہ بھی خوشی سے ذبح ہونے کے لئے تیار ہو گئے۔ اور دوسری طرف جب
وہ اپنے بیٹے کو قربان کرنے گئے تو اللہ تعالیٰ نے انہیں بتا دیا کہ میرا اس قربانی کے حکم سے یہ دیا اس کے کیا
مفہوم نہیں تھا بلکہ کچھ اور تھا۔ انسانوں کی ظاہری قربانی میں پسند نہیں کرتا اور یہ آئندہ
کے لئے ممنوع قرار دی جاتی ہے ۔
له
پس حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بنی نوع انسان پر یہ عظیم الشان احسان کیا کہ انہوں نے
اپنے بیٹے کو قربان کرنے کے ارادہ کے ساتھ ہی آئندہ انسانوں کی قربانیوں کو روک کر انہیں
ہلاکت سے بچا لیا ۔ اصلی قربانی کیا تھی؟ وہ جیسا کہ میں نے کئی دفعہ بیان کیا ہے یہ تھی کہ اللہ
تعالے چاہتا تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت اسمئیل علیہ السلام کو مکہ میں چھوڑ
آئیں تا کہ وہ بیت اللہ کی حفاظت اور دین ابر اہیمی کی خدمت کریں ہے اور ان کیلئے ذریعہ وہ
اولاد پیدا ہو جس کے ہاتھوں خدا تعالئے اپنے دین کا آخری دور قائم کرنا چاہتا تھا۔ میں درحقیقت
حضرت اسمعیل علیہ السلام کو جس دن بیت اللہ کے پاس چھوڑا گیا اس دن رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کی آمد کا اعلان کیا گیا۔ کیونکہ بیت اللہ نے رسول کریم صل اللہ علیہ آلہ وسلم
کے زمانہ میں ہی اللہ تعالیٰ کے ذکر کا آخری گھر ہونا تھا۔ اور اس کی تیاری صرف حضرت اسمعیل
علیہ السلام کے زمانہ سے کی گئی تھی جیسے یہاں اب عید کا خطبہ ہونے لگا ہے مگر بعض دوست رات
سے ہی یہاں آگئے تھے جنہوں نے صفائیاں کیں۔ چٹائیاں سمجھائیں اور دیگر انتظامات کئے۔
اور پھر صبح سے وائرلیس والے آگئے جنہوں نے بیٹریاں تیار کیں ، بجلی کی تاریں درست کہیں اور
اسی طرح کے اور انتظامات کئے تا کہ جب آپ لوگ آئیں تو آسانی سے بیٹھ کر خطبہ سن سکیں۔
تو جب کوئی بڑا کام ہونے لگتا ہے تو پہلے سے اس کی تیاری شروع کر دی جاتی ہے رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا چونکہ مکہ میں ظہور مقدر تھا۔ اس کے متعلق اللہ تعالے نے دو بر ارسال
پہلے حضرت اسمعیل علیہ السلام کے ذریعہ سے تیاری شروع کر دی ۔ یہ کتنا اہم مقام ہے جو رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حاصل ہے کہ دو ہزار سال پہلے اللہ تعالے حضر ابراہیم اور حضرت
۲۴۶
ابو
ہے
اسمعیل علیہما السلام کو حکم دیتا ہے کہ میرے اس گھر کو صاف کرو کیونکہ یہاں میرا وہ نبی آنیوالا
جس کے نور سے ساری دنیا منور ہو گی ۔ طَهَرا بَيْتِيَ لِلطَّائِنِينَ وَالْعَالِفِينَ الرَّع
السجود دیکھ میرے اس گھر کو ان لوگوں کے لئے تیار کرو جو طواف کرنے کے لئے یہاں آئیں گے
جو اعتکاف بیٹھنے کے لئے یہاں آئیں گے اور جو یہاں آکر رکوع اور سجدہ کریں گے ۔ مگر حضرت
سمعیل علیہ السلام کے زمانہ میں اور اس کے بعد کتنے لوگ تھے جو اس نیت کے ساتھ وہاں آیا کرتے تھے۔
طواف تو لوگ کرتے ہی تھے مگر کتنے لوگ تھے جو وہاں اعتکاف بیٹھتے تھے اور اپنی عمریں خدا تقاضے
کے دین کی خدمت کے لئے وقف کر دیتے تھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ سے
پہلے سینکڑوں سال کی تاریخ محفوظ ہے مگر وہ تاریخ یہی بتاتی ہے کہ اس وقت وہاں بہت پرستی
نی بت پرستی تھی لیے نہ خدا کے لئے کوئی اعتکاف بیٹھنے والا تھا۔ نہ خدا کے لئے وہاں رکوع ہوتا تھا
اور نہ خدا کے لئے وہاں سجدہ ہوتا تھا۔ بلکہ جو لوگ خدا تعالے کے نام کو بلند کرتے انہیں مارا
اور پیٹا جاتا تھا نھیں یہ جو باتیں بیان کی گئی ہیں کہ میرے اس گھر کو تیار کرو تا کہ طواف
کرنے والے اعتکاف بیٹھنے والے اور رکوع و سجود کرنے والے یہاں آئیں۔ یہ رسول کریم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہی ہونے والی تھیں اور حضرت اسمعیل علیہ السلام کو اسی تیاری کے
لئے مقرر کیا گیا تھا ۔ باقی رہا یہ سوال کہ حضرت اسمعیل علیہ السلام نے کیا کام کیا۔ اس کا جواب یہ ہے
کہ انہوں نے ظاہری رنگ میں کعبہ کی تعمیر کی ۔ اس طرح انہی ۔ انہی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے زمانہ مکلوایا۔
بعد میں جو خرابیاں نظر آتی ہیں۔ ان کی وجہ سے حضرت اسمعیل علیہ السلام پر اعتراض نہیں ہو سکتا
اصل غور کرنے والی بات یہ ہے کہ گو حضرت اسمعیل علیہ السلام نے جن لوگوں کو اپنے بعد چھوڑا ان
میں سے بہت سے سے مشرک اور بت پرست ہو۔ ہو گئے مگر کیا دنیا کا کوئی شخص اس اس امر سے :
کر سکتا ہے کہ دین کو پھیلانے کی قابدیت انہی کے اندر تھی ۔ اہل مکہ نے بے شک اسلام کی
مخالفت کی۔ قریش نے بے شک رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مخالفت کی اور شدید
مخالفت کی بلکہ ابو جھیل کو پیش کرکے کوئی مشخص کر سکتا ہے کہ جس قوم میں ابو جبل جیسے لوگ
را
L
!
انکار
پیدا ہونے والے تھے کیا اس کے متعلق یہ پیشگوئی کی گئی تھی کہ طَهَرا بَيْتِي لِدها
وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُود - کیونکہ جب خدا نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل علیہما
السلام سے کہا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں ۔ اعتکاف بیٹھنے والوں اور رکوع و سجود کرنے
والوں کے لئے تیار کرو تو اس کے معنے ہی تھے کہ ان کی آئندہ نسلیں یہ کام کریں گی ہیں نہ وہ
تو ہمیشہ کے لئے زندہ نہیں رہ سکتے تھے ۔
پس ایک کہنے والا کہ سکتا ہے کہ کیا جس قوم میں ابو جہل جیسے لوگ پیدا ہونے تھے ، اس
۲۴۷
قوم کے متعلق یہ پیشگوئی ہو سکتی ہے؟ مگر میں اسے کہوں گا کہ اسے نادان تجھے ابو جبل تو نظر آگیا
جس کا کام ختم ہو گیا ۔ مگر مجھے ابو بکرہ نظر نہ آیا جس کا کام آجتک مباری ہے ۔ تجھے غلبہ در شیبہ
تو نظر آگئے جو پیدا ہو کر فنا ہو گئے مگر تجھے گئے مگر تجھے عمر ، عثمان اور علی نظر نہ آئے جن کو دائمی حیات بخشی
گئی ہے اور جن کے کارنامے قیامت تک دنیا سے محو نہیں ہو سکتے ۔ اور اس میں کیا شبہ ہے کہ
جس جوش اور جس اخلاص کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس اولاد نے دین کی خادت
کی اس کی مثال دنیا کی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آئی ۔
پس بے شک وہ لوگ بظاہر خراب ہو گئے مگر وہ خرابی ایسی ہی تھی جیسے اچھے کپڑے
پر کوئی ایسی چیز گر جاتی ہے جس کا نشان نہیں پڑتا۔ مثلاً کوٹ پر خشک مٹی جا پڑے تو پریش
سے اس کو جھاڑ دیتے ہیں ۔ پس اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مکہ والے بظا ہر خراب نظر آتے تھے
مگران کی یہ خرابی ایسی ہی تھی جیسے کوٹ پر مٹی جا پڑے یا وہ میرا تو تھے مگر تراشا ہوا میر ا نہیں
تھے۔ جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توجہ اور آپ کی قوت قدسیہ کی برکت سے وہ تراشے گئے
تو وہی میرے دنیا کی بہترین متاع شمار ہونے لگے ۔ جب تک سونے کے ذرات مٹی میں لئے ہوئے
ہوتے ہیں ان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی۔ مگر جب کسی ماہر کی نگاہ ان پر پڑتی ہے تو وہ
ان ذرات کو مٹی سے علیحدہ کر لیتا ہے۔ اور پھر وہی ذرات بہت بڑی قیمت پر فروخت ہوتے
ہیں ۔ اسی طرح میرا جب تک پتھر میں رہتا ہے اس کی قدر و قیمیت کا کسی کو احساس نہیں ہوتا۔
مگر جب کوئی ماہر اسے کاٹ کر میرے کو اپنی اصلی شکل میں دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے تو اس
کی قیمت لاکھوں، کروڑوں روپیہ تک پہنچ جاتی ہے۔
رحم
نہیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ان میں خرابیاں پیدا ہوئیں ۔ مگر جب محمد صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ان میں صفائی پیدا کی تو انہی میں ابوبکر، عمر، عثمان اور علی جیسے لوگ پیدا
ہو گئے اور صرف ابو بکر، عمر، عثمان اور علی پیدا ہوئے بلکہ اور ہزاروں لوگ پیدا ہوئے۔
ان میں علم ہے جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان میں زیرہ جیسے میں زیرہ جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان نہیں ان میں عبد الرحمن
عوف جیسے لوگ پیدا ہوئے ۔ ان میں ابو عبیدہ جیسے لوگ پیدا ہوئے ، ان میں سعد جیسے لوگ
پیدا ہوئے۔ ان میں عثمان بن مظعون جیسے لوگ پیدا ہوئے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اللہ تعالیٰ
کے نام کو روشن کرنے کے لئے اپنے جذبات کی انتہائی قربانی کی یہاں تک کہ ان میں سے ہر شخص
بن
اہیم بن گیا۔
زنده ابراهیم بو
சு
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد
میں سے تھے مگر اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ آپ ابو ابراہیم بھی تھے کہے اور رسول کریم صلی الہ علیہ کم
۲۴۸
۔
کی قوت قدسیہ سے آپ کی روحانی اولاد میں ہزاروں ابراہیم پیدا ہوئے۔ میں نے ایک دفعہ رویا
دیکھا کہ میں بیت الدعا میں بیٹا ہوں کہ ایک فرشتہ میرے سامنے آیا۔ اور اس نے کہا میں تم کو بر یتیم
بتاؤں میں نے کہا میں ابراہیم کو جانتا ہوں ۔ وہ کہنے لگا ایک ابراہیم نہیں کئی ابراہیم ہوتے
ہیں، چنانچہ اس کے بعد اس نے کئی ابراہیم مجھے بانے شروع کئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام
کی نسبت اس نے کہا ۔ کہ وہ بھی ابراہیم تھے ۔ پھر اس نے حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کے متعلق
کہا کہ وہ بھی ابراہیم تھے اور آپ کا نام اس نے ابراہیم ادھم بنایا ۔ اسی طرح اور بیسیوں ابراہیم
اس نے مجھ پر ظاہر کئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صرف حضرت ابراہیم علیہ السلام
کی اولاد ہی نہ تھے بلکہ روحانی طور پہ آپ ابراہیموں کے باپ بھی تھے ۔ اور آپؐ کی روحانی
اولاد میں سے ہزاروں ابراہیم ہوئے۔ مجھے ہی فرشتہ نے بیسیوں کے قریب ابراہیم بنا دیئے
تھے اور امت محمدیہ میں تو آجنگ ہزاروں ابراہیم گذرے ہوں گے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم کو اسلام ابراہیوں کا باپ بھی قرار دیتا ہے چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ انہوں نے اللہ
تعالے کے لئے اپنی اولادوں، اپنی جائدادوں ، اپنے مالوں اور اپنی جانوں کو اس رنگ میں قربانی
کیا کہ ان میں اور ابراہیم میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک دفعہ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
ہاں بیٹھے ہوئے تھے ان کے لڑکے عبدالرحمن بھی موجود تھے یہ بعد میں مسلمان ہوتے ہیں پہلے کچھ
مدت تک مسلمانوں کا مقابلہ کرتے رہے تھے اور بدر یا اُحد کی جنگ میں کفار کی طرف سے لڑے
تھے ۔ دورانِ گفت گوده حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہنے لگے ۔ ابا جان ! اس جنگ
میں جب فلاں جگہ سے آپ گذرے۔ سے آپ گزرے تھے تو میں ایک پتھر کے پیچھے چھپ کر کھڑا تھا۔ اور میں اگر
چاہتا تو آپ کو مار دیتا کیونکہ اس وقت میری تلوار آپ تک پہنچ سکتی تھی مگر میں نے
اپنے ہاتھ کو روک لیا۔ اور کہا اپنے باپ کو کیوں ماروں ۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے
جواب دیا ۔ خدا کی قسم اگر میری نظر کچھ پر پڑ جاتی تو میں تجھے ضرور مار ڈالتا۔ یہیں ابراہیمی مقام
ابراہیم کو بھی خدا نے کہا ۔ قربانی کر اور وہ قربانی کے لئے تیار ہو گیا۔ اور یہاں بھی خدا تعالٰی اور
نے مسلمانوں سے کہا۔ اگر تمہیں اپنے ماں باپ اپنے بیٹے۔ اپنے رشتہ دار، اپنے مکان اور اپنے
اموال خدا
خدا اور اس کے رسول سے زیادہ پیارے ہیں تو تمہیں میری طرف سے کوئی انعام نہیں
مل سکتا بلکہ تم پر میرا عذاب نازل ہو گا، ان لوگوں نے خدا تعالے کی اس آواز کو سنا۔ اور
پھر جیسا کہ خدا نے ان سے مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ماں باپ کو قربان کر دیا ۔ انہوں نے
اپنے بیٹوں کو قربان کر دیا۔ انہوں نے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو قربان کر دیا۔
۲۴۹
ان
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعا لٰے عنہ کو ہی دیکھ لو۔ انہوں نے جب اپنے بیٹے کی بات سنی تو
حضرت ابراہیم علی ابراہیم علیہ السلام کی طرح فورا یہ جواب دیا کہ اگر میری نظر مجھ پر پڑ جاتی تو میں تجھے
ضرور مار ڈالتا۔ یہ تیری خوش قسمتی تھی کہ تو بچ گیا ۔ ان کا بیٹا اس وقت کافر تھا اور اس کی
نگاہ میں اپنے باپ کی بڑی قدر تھی۔ چنانچہ با وجود دینی مخالفت کے اس نے نہ چاہا کہ اپنے
باپ کو اپنے ہاتھ سے قتل کرنے ۔ مگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جو نا وجو ماننے والے تھے
کے اندر خدا تعالے نے وہ ایمان پیدا کر دیا تھا کہ وہ اپنے بیٹوں کو اپنے ہاتھ سے قربان
کر دینے کے لئے تیار ہو جاتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اسلام ہی ہماری ماں ہے۔ اسلام
ہی ہمارا باپ ہے اور اسلام ہی ہمارا سب کچھ ہے، بلکہ اگر غور سے دیکھا جائے تو صرف
بیٹے کی قربانی اصل قربانی نہیں کیونکہ بسار بسا اوقات لوگ ماں باپ کے لئے ! اپنے بیٹوں کو
قربان کر دیتے ہیں ۔ بے شک اولاد کی محبت کا طبعی جذبہ ہر انسان کے دل میں موجود ہوتا ہے۔
مگر بعض لوگ ان طبعی جذبات سے بالا ہو کہ اخلاقی زندگی بسر کرنے لگ جاتے ہیں اور اخلاقی
دنیا میں ماں باپ کا درجہ بڑا ہوتا ہے۔ طبعی اور حیوانی دنیا میں بے شک بیٹے کا درجہ بڑا ہوتا
ہے۔ لیکن اخلاقی دنیا میں ماں باپ کا درجہ بڑا ہوتا ہے۔ مگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کے اتباع نے اللہ تعالیٰ کے دین کی خاطر ماں باپ کی ایسے ایسے رنگ میں قربانی کی ہے کہ
انسان ان واقعات کو پڑھ کر بغیر اس کے کہ اس کے جذبات قابو سے نکل جائیں نہیں رہ سکتا ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کا ہی واقعہ ہے ایک نوجوان جو بارہ تیرہ سال کا تھا
اسلام میں داخل ہوا۔ اس کی ماں نے اسے تکلیف میں دیں ، برتن الگ کر دیئے، کھانا الگ کر دیا
اور گھر کے افراد سے کہہ دیا کہ کوئی اسے چھوٹے نہیں اور اس کی چیزوں کو ہاتھ تک نہ لگائے۔
اس کے علاوہ اس پر سختی بھی کی جاتی اور اسے مارا پیٹا جاتا ۔ اور سالہا سال یہی حالت رہی
یہاں تک کہ ہجرت حبشہ کا زمانہ آگیا اور وہ مکہ سے ہجرت کر کے حبشہ چلا گیا ۔ وہاں ایک لمبا
عرصہ رہنے کے بعد وہ پھر مکہ میں واپس آیا اور کئی سال کے بعد وہ اپنے ماں باپ کے گھر گیا۔
اس نے سمجھا کہ اب ان کا غصہ دور ہو چکا ہو گا اور ماں کی مامتا اور باپ کی محبت جوش میں
آئی ہوئی ہوگی ۔ آجکل سفر کی سہوت میں ہیں اور ریل گاڑیوں کی آمد و رفت اور ڈاک کی وجہ
سے بعد مسافت کا زیادہ احساس نہیں ہوتا ۔ مگر آج بھی جن کے بچے لاہور یا دہلی میں
عید منا رہے ہیں ان کی ماؤں کے دلوں میں بار بار یہ خیال آتا ہو گا کہ نہ معلوم ہمارا بچہ کس
حال میں ہے۔ لیکن وہ وہ زمانہ ایسا تھا کہ جب کوئی دور چلا جاتا تو سالہا سال تک اس کا پتہ
نہیں چلتا تھا۔ ایسی صورت میں ماں باپ کی جو قلبی کیفیات ہوتی ہوں گی ان کا بآسانی اندازہ
۲۵۰
لگایا جاسکتا ہے ۔ وہ خود کہتے ہیں کہ میں جب گھر میں داخل ہوا تو میری ماں بیتاب ہو کر مجھ سے
چمٹ گئی اور رونے لگی ۔ اس نوجوان کو بھی رونا آگیا اور اس نے سمجھا کہ شاید میں اب اس
گھر میں رہ سکوں گا۔ لیکن اس کی ماں بھی کفر میں بڑی پختہ تھی اور وہ اگر اسلام پر مضبوطی
سلام پر
سے قائم تھا تو اس کی ماں کیفر کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں تھی۔ تھوڑی دیر کے بعد اس کی ہاں
اسے کہنے لگی کہ بچے اب تو تجھے سمجھ آگئی ہو گی کہ تو نے کیسا دین اختیار کیا ہے۔ دیکھ مجھے ہاں
باپ چھوڑنے پڑے اپنے عزیز اور رشتہ دار چھوڑنے پڑے اور کا پھر کیسی کیسی تکلیفیں ہیں
جو تو نے اُٹھائیں ۔ اب بھی تو ہم میں آکریل جا۔ اور یاد رکھ کہ ہم اس صورت میں تجھ کو اپنے
گھر میں رہنے کی اجازت دے سکتے ہیں کہ تو پھر ہم میں شامل ہو جائے اور اسلام کو ترک
کر دے ۔ اس نے سمجھا کہ اثر ڈالنے کا یہی موقعہ ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے مگر وہ نوجوان
نوجوان کی
بھی کم الیان الا نہیں تھا۔ الا نہیں تھا۔ یہ سنکر اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس نے کہا ماں اگر تمہاری
یہی شرط ہے کہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو چھوڑ دوں تو یہ شرط میں کبھی تسلیم
نہیں کر سکتا۔ یہ میری تم سے آخری ملاقات ہے اس کے بعد میں اب اس گھر میں نہیں آؤں گا
چنانچہ پھر عمر بھر اس صحابی نے اپنی ماں کی شکل نہیں دیکھی ہے
یہ قربانی اگر ہم غور کریں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی سے کسی طرح کم نہیں بلکہ
اخلاقی نقطہ نگاہ سے جب اس اس قربانی کو دیکھا جائے تو یہ حضرت ابراہیم علا جائے تو یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی سے
بڑھی ہوئی نظر آتی ہے ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا درجہ اس صحابی سے کم
ہے۔ یکیں جانتا ہوں کہ اگر اللہ تعالے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ایسی ہی قربانی کا مطالبہ کرتا
تو وہ بھی ضرور کرتے ۔ میرا مطلب اس سے یہ ہے کہ ابراہیمی صفت لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ آلہ
وسلم کی امت میں پیدا ہوئے جو ابراہیم کی طرح اس مقام پر کھڑے ہوئے کہ جب خدا نے انہیں
کیا۔ کہ آسیم - ہماری بات مان لو تو انہوں نے کہا اسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ حضور کیا کتنے
ہیں ہم تو پہلے سے قربانی کے لئے تیار کھڑے ہیں ۔ تو آسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِین کہنے والے
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی روحانی اولاد میں ہزاروں ہوئے۔ جنہوں نے دنیا کے
سامنے پھر وہی نظارہ پیش کر دیا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پیش کیا تھا، اور جبکہ رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہم سید الانبیاء بلکہ ابو الانبیاء کہتے ہیں تو اس کے معنی ہیں ہیں کہ
آپ کی روحانیت کے اثر کے اثر کے نیچے ہر نبی کا جلوہ آپ کی امر کی اُمت نے دکھا دیا۔ کوئی دیا۔ کوئی حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی شان سے کر دنیا میں ظاہر ہوا ۔ کوئی حضرت اسمعیل علیہ السلام کی شان لے کر دنیا
میں ظاہر ہوا ۔ کوئی حضرت اسحاق علیہ اسلام کی شان سے گر دنیا میں ظاہر ہوا ۔ اور کوئی یعقو یا سلام
۲۵۱
کی شان ہے کہ دنیا میں ظاہر ہوا ۔ اسی طرح کسی نے نوح کا جلوہ دکھا یا کسی نے موسی کا جلوہ دکھایا
کسی نے صالح کا جلوہ دکھایا ۔ کسی نے شعیب کا جلوہ دکھایا ، کسی نے زکریا کا جلوہ دکھایا اور
کسی نے سینے کا جلوہ دکھایا۔ غرض ہر رنگ کے لوگ آپ کی جماعت میں ہوئے۔ اور ہرنی کی
شان کا جلوہ دکھانے والے لوگ خدا تعالے نے آپ کی امت میں پیدا کر دیئے۔ تو اللہ تعالی
نے اس دن جب حضرت اسمعیل علیہ السلام کو مکہ میں بھیجا تو در حقیقت یہ تیاری تھی رسل کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد کی۔ خدا تعالٰے نے انہیں کہا کہ تم ہمارا گھر تیار کرو۔ کیونکہ
ہمارا محبوب اور ہمارا آخری شرعی رسول دنیا میں نازل ہونے والا ہے ۔ تم آج سے ہی
ہمارے محبوب کی آمد کی تیاری میں مشغول ہو جاؤ ۔ اور آج سے ہی ایسی اولاد پیدا کر و جو ہیرے
محبوب کو ابوبکہ دے ، ہو میرے محبوب کو عمر دے ، جو میرے محبوب کو عثمان دے ، جو میرے محبوب
کو عملی رہے۔ جو میرے محبوب کو طلحہ، نہ میر حمزہ اور عباس دے اور اسی طرح کے
سینکڑوں صحابہ اس کے حضور بطور نذری پشین کرے ہیں در کشی کرتے رہیں تو تھا اس کد ها و با ظاهری
i
اور
معنوں میں تو مکہ والوں نے حضرت اسمعیل علیہ السلامہ کے بعد دین کا کوئی اچھا نمونہ نہیں دکھایا۔
ہاں چونکہ اس پیشگوئی کا ظہور رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے زمانہ سے شروع ہونا تھا ،
اس لئے خدا تعالیٰ نے حضرت آ نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو مکہ میں لاکھ رکھا تا کہ وہ ایسی اولاد تیار کریں ام بو
جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دین کی خدمت کرے اور اپنے آپ کو خدا تعالے کے
جلال کے اظہار کے لئے وقف کر دے۔
میں نے خطبہ کے شروع میں یہ ذکر کیا تھا کہ یہ عید جوج کے قریب رکھی گئی ہے ۔ اس میں توقیت
اس امر کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ اللہ تعالے کا قرب جب کسی قوم کو نصیب ہو جائے تو اس کا فون لله
ہے کہ وہ اپنی اولاد کی قربانی کرے ۔ حج کیا ہے؟ خدا تعالے کی رویت اور اس کا دی؟ ر اس کا دیدار - چنانچہ
خواب میں اگر کوئی شخص اپنے متعلق دیکھے کہ اس نے حج کیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوتی ہے کہ
اس کا مقصد پورا ہو جائے گا۔ اور انسان کی زندگی کا بڑا مقصد خدا تعالے کی عبادت اور اس کا
قرب حاصل کرنا ہوتا ہے ۔ جیسے وہ فرماتا ہے ۔ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
کہ میں نے بنی نوع انسان کو اپنا مقرب بنانے کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور حج اس بات کی علامت
ہے کہ جس مرض کے لئے انسان پیدا کیا گیا ہے وہ اس نے پوری کرلی اور وہ غرض حبیبیا کہ
میں بتا چکا ہوں لقاء الہی ہے۔
پس حج کے ساتھ عبد الماصحیہ کی تقریب رکھ کہ خدا تعالے نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے
کہ جب کسی قوم کو لقاء الہی نصیب ہو جائے تو اس کا دوسرا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کی قربانی
۲۵۲
کرے تاکہ خدا تعالے کی بقاء دنیا سے مٹ نہ جائے۔ لقاء الہی ایک نہایت ہی قیمتی چیز ہے اور دنیا میں
قیمتی چیزوں کے متعلق یہ دستور ہے کہ ان کی حفاظت کا زیادہ اہتمام کیا جاتا ہے چنانچہ دیکھ لو جب
تمہارے پاس کوئی اچھی چیز ہوتی ہے تو تم اس کے متعلق کیا کرتے ہو تم ہی کرتے ہو کہ اس کو حفاظت رکھنے کے
لئے برتن تیار کرتے ہو جن لوگوں کے گھر گائے یا بھینس ہوتی ہے ان کے متعلق بالعموم یہ دیکھا جاتا
ہے کہ جب بھینس بچہ جننے والی ہو تو وہ بچہ جننے سے پہلے ہی برتن تیار کرنے شروع کر دیتے ہیں۔ کوئی
برتن دودھ دوہنے کے لئے تیار کرتے ہیں کوئی دودھ گرم کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں کوئی دودھ
جمانے کے لئے تیار کرتے ہیں، کوئی لستی بنانے کے لئے تیار کرتے ہیں اور کوئی مکھن اور گھی رکھنے
کے لئے تیار کرتے ہیں تا کہ گا۔ کے یا بھینس جب دودھ دے تو اس وقت دقت پیش نہ آئے ۔ اسی
طرح اگر کسی کو لقاء الہی میسر آتی ہے۔ تو اس کا بھی فرض ہوتا ہے۔ کہ وہ لقاء الہی کو محفوظ رکھتے
کے لئے برتن تیار کرے اور نقاد النی کو محفوظ رکھنے کا ذریعہ اولاد کی قربانی ہے۔ جب کوئی شخص
اللہ تعالے کے دین کے لئے اپنی اولاد کی قربانی کرتا ہے تو وہ عرفان کا دودھ اپنی ایک نسل
کے لئے محفوظ کر دیتا ہے اور جب اس کی نسل کو عرفان ملتا ہے اور وہ بھی اپنی اولاد کی قربانی
کرتی ہے تو عرفان کا دودھ اگلی نسل میں منتقل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح جب تک لوگ اپنی اولاد
کی قربانی کرتے چلے جاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا عرفان ان کے دلوں میں محفوظ رہتا ہے۔
پس اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ ہمیں یہ نسخہ بتایا ہے کہ جب تمہیں
خدا ملے اور اس کا قرب حاصل ہو جائے تو اس رحمت اور برکت کو آئندہ نسلوں کے لئے
محفوظ کرنے کا ایک ہی ذریعہ ہوتا ہے اور وہ یہ کہ تم اللہ تعالے کے لئے اپنی اولادوں کو قربان
کر دو تب اس کی رحمت کا دودھ بعد کی نسل کے لئے محفوظ ہو جاتا ہے۔ اور اگر اللہ تعالی اس
کرده
اولاد کو بھی عقل دیتا ہے اور وہ بھی اپنی اولاد کی قربانی پیش کر دیتا ہے تو اس سے اگلی نسل
میں بھی یہ رحمت اور فضل کا دودھ محفوظ ہو جاتا ہے۔ غرض جب تک نسلیں اپنی اولاد کی قربانی
کرتی رہیں گی ، دین اور عرفان ان میں محفوظ رہے گا۔
یہ اولاد کی قربانی دو طرح ہوتی ہے ظاہری رنگ میں تو اس طرح کہ اپنی اولاد کی اعلیٰ
تربیت کی جائے۔ ان میں دین کی محبت اور اس سے رغبت پیدا کی جائے اور انہیں علم دین
سے واقف کیا جائے۔ مگر اس کے علاوہ اولاد کی ایک خاص قربانی بھی ہوتی ہے۔ اور وہ یہ کہ
انسان اپنی اولاد کو اللہ تعالے کے دین کی خدمت کیلئے وقف کر دے ۔ تا کہ جب تک وہ زندہ رہے
اسلام کی خدمت کرتی رہے ۔ قربانی کے یہ دونوں رنگ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہماری جماعت
میں پائے جاتے ہیں۔ اور اس وقت ایک ہماری جماعت ہی ایسی ہے جس میں خدا تعالے نے وقف زندگی
:
۲۵۳
کے سامان کئے ہوئے ہیں ۔ اور ایک ہماری جماعت ہی ایسی ہے جسے اولاد کی اعلیٰ تربیت کے
سامان میستر ہیں مگر کھتے ہیں جو ان سامانوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
عید کے موقعہ پر خوشی منانے کے۔ لئے تو بعض لوگ سب سے آگے آجاتے ہیں۔ لیکن اگر وہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرح خدا تعالیٰ کے دین کے لئے اپنی اولاد کی قربانی نہیں کرتے اور
اسے اسلام کی خدمت کے لئے وقت نہیں کر دیتے تو ان کا کیا حق ہے کہ وہ اس خوشی میں شامل ہوں
جب کہ وہ وہ کام نہیں کرتے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خوشی میں
شامل ہونے کا اسی کو حق ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام حبیبی قربانی بھی کرتا ہے ۔ بے شک یہ خوشی
منانے کا ابو بکر کو حق حاصل تھا جس نے خدا کے لئے ہر قسم کی قربانی میں حصہ لیا۔ بے شک یہ خوشی
منانے کا عمر، عثمان اور علی کو حق حاصل تھا جنہوں نے ہر قسم کی قربانی میں حصہ لیا ۔ اور بیشک
یہ خوشی منانے کا طلحہ زبیر عبد الرحمن بن عوف، حمزہ ، عباس اور عثمان بن مظعون کو حق مفصل
تھا جنہوں نے اپنی جانوں، اپنے بالوں اپنی اولادوں اپنے رشتہ داروں اور اپنی عزیز سے
عزیز چیزوں کو خدا کے لئے قربان کر دیا ۔ مگر دوسروں کا کیا حق ہے کہ وہ اس خوشی میں شریک
ہوں ۔
ایک لطیفہ مشہور ہے کہتے ہیں نظام الدین صاحب اولیاء جن کی طرف خواجہ حسن نظامی
صاحب بھی اپنے آپ کو منسوب کرتے ہیں ایک دفعہ اپنے مریدوں کے ساتھ بازار میں سے گذر رہے
تھے کہ انہیں ایک خوبصورت لڑکا نظر آیا جسے آگے بڑھ کر انہوں نے چوم لیا۔ یہ دیکھ کر ان کے کہ انہیں لڑکا نظر آیا جسے آگے بڑھکر انہوں نے چوم لیا۔ یہ دکھ کر ان کے
تمام مرید ایک ایک کر کے آگے بڑھے اور انہوں نے اس بچے کو چومنا شروع کر دیا ۔ مگر ان کے
ایک مرید جو بعد میں ان کے خلیفہ بھی ہوئے۔ خاموش کھڑے رہے اور انہوں نے اس بچے کو نہ چوما ۔
یہ دیکھ کر باقی سب نے آپس میں چہ میگوئیاں شروع کر دیں اور کہا کہ پیر صاحب نے اس بچہ کو
چوما مگر اس لئے نہیں چھونا۔ معلوم ہوتا ہے اس کے اخلاص میں کوئی نقص ہے حالانکہ اسے چاہئیے
تھا یہ پیر صاحب کی نقل کرتا ۔ اور جس طرح پیر صاحب نے اسے چھوٹا تھا اسی طرح یہ بھی چومتا اس
نے ان باتوں کو سنا مگر کوئی جواب نہ دیا اور حضرت نظام الدین صاحب اولیاء پھر آگے چل پڑے ۔
چلتے چلتے انہوں نے ایک بھٹیاری کو دیکھا کہ وہ دانے بھون رہی ہے اور بھٹی میں سے آگ کے
شعلے نکل رہے ہیں حضرت نظام ال حضرت نظام الدین صاحب اولیاء آگے بڑھے اور انہوں نے آگ کے ان شعلوں
کو چوم لیا ۔ یہ دیکھ کر اور تو کسی مرید نے آگے بڑھنے کی ہمت نہ کی مگر دیہی مرید جس نے بچہ کو نہیں
چونا تھا آگے بڑھا اور اس نے بھی شعلے کو چوم لیا۔ پھر اس نے باقیوں سے کہا کہ اب شعلے کو کیوں
نہیں چومتے؟ بہت ہے تو آگے بڑھو اور اسے چومو مناسب پیچھے ہٹ گئے اور کسی نے ان شعلوں
۲۵۴
کو چہ منے کی جرات نہ کی ۔ ان کو تو خدا نے محفوظ رکھا۔ اور باوجود شعلوں کو بوسہ دینے کے نہ ان کے سر کے
بال جملے اور نہ داڑھی کا کوئی بال جلا ۔ لیکن اگر دوسرے بھی چومتے ، تو انہیں خطرہ تھا کہ ان کے سر
اور داڑھی کے بال جل جائیں گے اور وہ کنڈمنڈ ہو کر گھر پہنچیں گے ۔ غرض جب کوئی بھی آگے نہ بڑھا
تو وہ مر یدی نے شعلوں کو چوما تھا کہنے لگا۔ میں نے تمہارے اعتراض کو سُن لیا تھا مگر بات یہ ہے
کہ تو حقیقت تک نہیں پہنچے تھے تم نے سمجھا کہ پیر صاحب نے اس لڑکے کو چوما ہے حالانکہ پیر صاحب
نے اس لڑکے کو نہیں چوما۔ اس کے اندر انہیں کوئی روحانی قابلیت نظر آئی ہوگی ۔ جس نے کسی آئندہ
زمانہ میں ظاہر ہونا ہوگا اور اسی وجہ سے انہوں نے اسے چوما ۔ مگر مجھے اس میں انہی جلوہ نظر نہ
آیا اس لئے میں نے پیر صاحب کی نقل نہ کی اور اس لڑکے کو نہ چوتا ۔ پھر انہیں دہی جلوہ آگ
میں نظر آیا اور مجھے بھی اس آگ میں خدا تعالیٰ کا جلوہ نظر آگیا ۔ پس انہوں نے آگ کو چھونا
اور میں نے بھی آگ کو چھو کا لیکن میرا چومنا ایک حقیقت پر مبنی ہے اور تم نے جو اس بچہ کو چوما تو
محض ایک نقل تھی جبه
تو در حقیقت خوشی میں شامل ہونا اسی کو نصیب ہوتا ہے۔ جو آگ کے شعلوں کو چومنے کے لئے
تیار ہوتا ہے اور اسی کا حق ہے کہ وہ عید منائے کیونکہ جب تک کوئی شخص آگ کے شعلوں میں سے
نہیں گذرتا اس وقت تک وہ حقیقی خوشی بھی نہیں دیکھ سکتا ۔
پس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرح جس نے اپنے بیٹے کی قربانی کر دی خواہ تعلیم و تربیت
کے رنگ میں اور خواہ وقف زندگی کی صورت میں اُسے حق ہے کہ وہ اس عید کی خوشی میں شریک ہو ۔
اور اگر وہ اپنی اولاد کو خدمت دین کے لئے وقت نہیں کرتا اور نہ ان کی اس رنگ میں تربیت
کرتا ہے جس رنگ میں اسلام اس سے مطالبہ کرتا ہے تو یقینا اس کا اس عید میں شامل ہونے کا
کوئی حق نہیں۔
قرآن کریم میں آتا ہے کہ منافق لوگوں کو جب جہاد پر جانے کے لئے کہا جاتا ہے تو وہ بہانے
بنا بنا کر پیچھے بیٹھے رہتے ہیں الیہ مگر مسلمان جب فتح پا کر اور مال غنیمت لے کہ بیکریوں اور اونٹوں کے
گلے ہانکتے ہوئے واپس آتے ہیں تو وہ منافق بھی دوڑ کر ان کے پاس پہنچتے ہیں اور کہتے ہیں
ہم بھی تمہارے ساتھ ہیں۔ ہمیں بھی مال غنیمت میں سے حصہ دو اور نہیں بھی ان گلوں اور ریوڑ دوں
کی تقسیم میں شریک کر دی ہے
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب اس قسم کے منافق تمہارے پاس پہنچیں تو تم انہیں دھتکار دو
اور کہو کہ دور ہو جاؤ تمہاری نظروں سے۔ جب جہاد میں شامل نہیں ہوئے تو تمہارا کیا حق ہے کہ ہوجاؤ سے نہ جہاد میں تو تیار
تم مال غنیمت میں شامل ہو۔ اسی طرح جس نے حضرت ابراہیم کے تباد میں شمولیت کی، اس کا حق ہے
۲۵۵
کہ وہ عید منائے مگر جس نے حضرت ابراہیم کے جہاد میں شمولیت نہیں کی ، جس نے حضرت ابراہیم کی
طرح اپنی اولاد کو خدا تعالے کے دین کی خدمت کے لئے وقت نہیں کیا اور اس خوشی میں شریک ہونے
کے لئے آگیا ہے وہ منافق ہے۔ اور جس وقت وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خوشی میں شریک ہوتا
ہے آسمان کے فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں اور کہتے ہیں اسے منافقوں دور ہو جاؤ ہماری نظارت
سے۔ تمہارا کوئی حق نہیں کہ تم اس خوشی میں شریک ہو ۔ تم نے وہ جہاد تو نہ کیا جو حضرت ابراہیم نے
کیا تھا۔ مگر تم بوٹیاں کھانے کے لئے آگئے۔ پس تمہاری عید کوئی عید نہیں ۔ عید اسی کی ہے جو حضرت
ابراہیم کے نمونہ کو اپنے سامنے رکھتا اور اپنی اولاد کو خدا تعالے کے دین کے لئے قربان کرتا ہے تو اسے
دوستو! اس سبق کو یاد کہ جو اس عید سے حاصل ہوتا ہے اور اپنے اندر سے نفاق کو دو کرو۔
اور حضرت ابراہیم کی طرح اپنے بیٹوں کی قربانی کرو تاکہ تمہیں بھی حقیقی عید کا دن دیکھنا نصیب ہو ۔ ورنہ
وہ شخص جو خوشی میں تو شامل ہو جاتا مگر تکلیف میں شامل نہیں ہوتا وہ منافق ہوتا ہے ۔ خدا
اس نفاق سے ہر شخص کو اپنی پناہ میں رکھے "
الفضل ومنى شد )
ه - صحیح بخاری کتاب المناسك باب الزيارة يوم النحر والخطيبة ايام منى
- البقره ۲: ۱۲۹ تفسیر کبیر امام رازی به مطبوع مصر
- البقره ۳ : ۱۳۰ - الاهران ۱۷ ۱۷۰ - سنن ابن ماجہ کتاب الزہد باب صنفته امتہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
نه - البقره ۲ : ۱۲۶
شه - رای الملل و النحل لامام ابی الفتح محمد بن عبد الکریم الشده ستانی برحاشيه كتاب الفصل في الملل والاهواء والنحل
امام ابن حزم جزء ثالث ۲ تا ۲۳ کا مطالعہ بڑا دلچسپ ہے۔ امام شہرستانی نے
عرب میں بت پرستی کی ابتداء - تیوں کے نام اور ان کی وجہ تسمیہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ ( حجم البلدان
یاقوت حموی جلوه ۱۲ - زیر لفظ لکھ لکھا ہے :۔ عرب میں بت پرستی کی عام اشاعت کی یہ یہ ہوئی کہ قبائل
اب جو تمام اطراف سے حج کو آتے تھے واپس جاتے ہوے حرم کے پتھروں کو اٹھا کر ساتھ لے جاتے تھے اور ان
کو اصنام کعبہ کی صورت پر تراش کر ان کی عبادت کرتے تھے ،
- تاریخ طبری جلد ۲ ص ۳۳ مطبوعہ دارالمعارف مصر 2 - تاریخ الخمیس جلد، ۳۳۰
شه - عمرو بن ہشام کنیت ابوالکم ، جنگ بدر میں دولڑکوں کے ہاتھوں قتل ہوا مسلمانوں نے اسے ابو جبل کنا شروع کردیا تھا۔
شه طلحہ بن عبید اللہ کنیت ابو محمد القرشی التیمی - عشرہ مبشرہ میں سے ایک تھے سلسلہ میں جنگ محل میں لڑتے
ہوئے شہید ہوئے ۔
رقانی کے تاریخ کامل ابن اثیر ہے )
۲۵۶
الاسدي - رسول
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت
- زبیر بن العوام - کنیت ابو عبد الله الله القرشي
صفیہ کے بیٹے اور عشرہ مبشرہ میں ہے۔ ے تھے۔ کہ میں وفات پائی۔
- عبد الرحمن بن عوف - کنیت ابو محمد القرشی الازہری ۔ واقعہ فیل کے دس سال بعد پیدا ہوئے۔ زمانہ بابایت
میں ان کا نام عبد الکعبہ تھا۔ اسے نہ میں وفات پائی ۔
ه - ابو عبیدہ عبد الله بن الجراح القرشی العمری راستہ ۔ شادی ، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
نے انہیں امین الامت کا خطاب اور دنیا ہی میں جنت کی بشارت دی تھی۔
ه سعد بن ابی وقاص کنیت ابو اسحق القرشی الزہری ۔ عشرہ مبشرہ میں ساتویں نمبر پر تھے مدینہ سے دس میل
دور حقیق کے مقام پر ناشتہ باشہ یا شتہ میں فوت ہوئے ۔
- عثمان بن مطعون - القرشی النجمی - وفات سنته
ه - كنز العمال جلد مثلا
ے ۔ یہ واقعہ حضرت عامر بن ابی وقاص کا ہے و طبقات ابن سعد ! و طبقات ابن سعد اپنے مطبوعہ لیڈن - ن - اسد الغابہ فی معرفتہ الصحابه )
شه - البقره ١٣٢:٢
لله - حمزہ بن عبد المطلب بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا اور رضاعی بھائی تھے جنگ
احد میں شہید ہوئے۔
- عباس بن عبدالمطلب - بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا تھے۔ راستہ میں مال
کی عمر میں وفات پائی ۔
لسان العرب جلد ، من ۲۲ زیر لفظ حجم
الله تعطیر الانام مؤلفه الشيخ عبد الغني النابلسي جزء اول به ۱۳۵
- الذاريت ٥٠:٥١
۳۳ - محمد بن احمد بن دانیال بدایونی (ته - (۲۵) بر صغیر پاک و ہند میں خواجہ نظام الدین اولیاء
کے نام اور محبوب الہی کے لقب سے مشہور ہیں ۔
خواجه علی حسن نظامی را ناشر مورخ اور اردو کے صاحب طرز ادیب تھے۔ ۱۳۷۵
۔ اس سے ملتا جلتا واقعہ خیرالمجالس مرتبہ حمید شاعر انقلند رفت پر بیان ہوا ہے یہ کتاب حضرت خواجہ صاحب کے خلیفہ اعظم محمود چراغ کے عضو تات
پر مشتمل ہے۔
- التوبه : ۹۰ - الاحواب ۳۳ : ۱۴
ه - الفتح ١٧:٣٨