قبولیت دعا کے خلاف ایک ٹریکٹ کا جواب

حصہ 2

1940ء
252
خطبات محمود
“ اور فیض آسمانی۔“
(19) انیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری۔“
(20) بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ
اپنی پنہ میں رکھیو سن کر یہ میری زاری۔“
(21) اکیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
دو
تیرے سپر د تینوں دیں کے قمر بنانا۔“
(22) بائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
یہ تینوں تیرے چاکر ہوویں جہاں کے رہبر ۔“
66
(23) تئیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
“ یہ ہادی جہاں ہوں۔“
(24) چو بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
66
یہ ہو دیں نور یکسر ۔“
(25) پچیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
یہ ہو دیں مہر انور۔“
(26) چھبیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
اہل و قار ہو دیں۔“
(27) ستائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
فخر دیار ہو دیں۔“
(28) اٹھائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
حق پر شار ہو دیں۔“
(29) انتیسویں د انتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ یہ رد
“مولی کے یار ہو دیں۔“

1940ء
253
خطبات محمود
(30) تیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
“ بنا ان کو نکو کار۔“
(31) اکتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ
“ کرم سے ان پہ کر راہ بدی بند۔“
(32) بتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
ہدایت کر انہیں میرے خداوند۔“
(33) تینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
66
ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے۔“
(34) چونتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ
وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے۔“
(35) پینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
نجات ان کو عطا کر گندگی سے۔“
(36) چھتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
براءت ان کو عطا کر بندگی سے۔“
(37) سینتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
بچانا اے خدا بد زندگی سے۔“
(38) اڑتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
وہ ہوں میری طرح دیں کے منادی ۔“
66
(39) انتالیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ
نہ آوے ان کے گھر تک رُعب دجال۔“
(40) چالیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ
نہ چھوڑیں وہ ترا یہ آستانہ
مرے مولیٰ انہیں ہر دم بچانا“

خطبات محمود
254
1940ء
اب بقول مصری صاحب کے ان چیلوں اور پیغامیوں کے اگر ان چالیس دعاؤں کے
رڈ ہونے کے بعد بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام قبولیت دعا کے مدعی رہ سکتے ہیں تو
میری اگر گیارہ دعائیں رڈ ہو گئیں تو کون سی بڑی بات ہوئی مگر حق یہ ہے کہ دعا کے صحیح مفہوم
کے ماتحت نہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ دعائیں یا دوسری دعائیں رڈ ہوئیں اور نہ
خدا تعالیٰ کے فضل سے میری ہی دعائیں رڈ ہوئیں اور یہ معترض جھوٹے اور حاسد ہیں۔ یہ شور
مچاتے رہیں گے اور اللہ تعالیٰ سلسلہ کو ترقی دیتا چلا جائے گا اور اس کے کام ان کے شور مچانے
سے نہیں رکیں گے۔ انشاء اللہ تعالیٰ۔“
الفضل 20 جولائی 1940ء)
1 الزمر : 55
2 المومن : 61
3 متی باب 26 آیت 39
4 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه اللهم انا بك لمحزونون
5 اسد الغابة حالات عثمان بن مظعون جلد اول صفحه 493 تا495 الطبعة الاولی 1998ء
6 بخارى كتاب الجنائز باب زيارة القبور
7 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه الله يعذب الميت ببعض بكاء
اهلها
صلى
8 بخاری کتاب المناقب باب تزويج النبي عليه وسلم خديجة
و شعب الايمان للبيهقى كتاب في رد الاسلام باب فصل في المكافأة
بالضائع
10 اسد الغابة جلد اول صفحه 606 الطبعة الار الاولى 1998ء مطبع دار الفکر بیرو بیروت لبنان
11 بخاری کتاب الجنائز باب من جلس عند المصيبة يعرف فيه
الحزن

آج 10 میں سے 10 باقی