اگر جماعتِ احمدیہ اولاد کی ترقی چاہتی ہے تو اسے خدا کی راہ میں قربان کرے۔
٢٥٠
۲۹
و موده به ر جنوری ۱۹۳ از بمقام عیدگاه قادیان۔
یعید اس قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے رب
کی خوشنودی کے حصول اور دنیا کی ہدایت کے لئے پیش کی تھی ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ہدایت
پر جمع کرنے کے لئے یہ انتظام فرمایا کہ دنیا میں سے ایک مقام کو برگزیدہ کرے اور لوگوں کے لئے
مشابہ یعنی جمع ہونے کی جگہ نیا دے اور اسے پاک وصاف اور عبادت کے لئے تیار رہے ار رکھنے کے لئے
حضرت براہیم علیہ السلام کو حکم فرمایا کہ اپنے نبچہ کو مقرر کر دیں کہ وہ اور اس کی آئندہ نسلیں
اس مقام کو باہر سے آنیوالوں نیز مکہ کے رہنے والوں کے لئے بھی عبارت کے قابل رکھیں ہے مگر یہ
حکم اس رنگ میں دیا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے رویا میں دیکھا کہ وہ اپنے بچہ کو ذبح کر رہے
ہیں۔ اور آپ نے اس زمانہ کے رواج کے مطابق کہ تمام دنیا میں اس قسم کی قربانی رائج تھی نہیں سکھا
کہ گویا انہیں اپنے بچہ کو ذبح کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اور وہ اسے ظاہری شکل میں پورا کرنے
کے لئے تیار ہو گئے ہیں اللہ تعالے نے یہ حکم اس رنگ میں اس لئے دیا کہ تا حضرت ابراہیم علیہ السلام
کے ذریعہ اس رواج کا قلع قمع کیا جائے ۔ چنانچہ حضرت ابراہیم اپنے اکلوتے بیٹے کو لیکر جنگل
میں گئے اور اسے ذبح کرنے کے لئے زمین پر گرا دیا ۔ مگر عین اس وقت یہ الہام ہوا ۔ قد
صَدَّقت الرویا۔ کہ تو نے ظاہری طور پر بھی یہ بات پوری کر دی اور باطنی طور پر بھی تو نے
اس حقیقت کو پورا کر دیا ۔ جو شخص چھری سے اپنے بچے کو ذبح کرنے کے لئے تیار ہو جائے وہ
اسے جنگل میں چھوڑ آنے سے کبھی انکار نہیں کر سکتا۔ چنانچہ آپ نے اس رویا کے مطابق اپنے
بیچے اور بیوی کو خانہ کعبہ کے مقام پر چھوڑ دیا تا وہ دین کی خدمت کے لئے ایک مرکز تیار کریں کیوں
اور وہی مرکز اس وقت حج کا مقام ہے جہاں تمام دنیا سے حاجی ام اسے حاجی اکٹھے ہو کر پہنچتے ہیں کہ یہ در سال
اسی قربانی کی یاد ہے کہ حضرت ابراہیم اپنے خدا کے حکم کے مطابق اپنے بیٹے کی قربانی کے لئے
تیار ہو گئے تھے ۔ حج کے موقعہ پر سب مسلمان قربانی کر کے اس کی یاد کو تازہ کرتے ہیں اور اسی کی نقل
میں ہر جگہ مسلمان قربانی کرتے ہیں ہے اور اس طرح گویا یہ باتے ہیں کہ وہ اللہ تعالے کی راہیں
اپنی اور اپنی اولادوں کو قربان کرنے کو بالکل تیار ہیں۔
یہ عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خدا تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لئے اپنی اور
اپنی اولادوں کی قربانی ضروری ہے۔ جب بھی انبیاء دنیا میں آئے ہیں ان کو معنوی طور پر یہ قربانی
۲۵۸
چھا
پیش کرنی پڑی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی سے انسان کی جسمانی قربانی تو سب ہو گئی
مگر نفوس کی قربانی کی بنیاد ڈال دی گئی ۔ اور حق یہ ہے کہ اس کے بغیر خدا تعالیٰ کی رضاء کا
حصول ناممکن ہے ۔ ظاہری قربانی جو جانوروں کی باقی ہے۔ اس کے متعلق بھی اللہ تعالی نے
یہاں تک فرمادیا ہے کہ جو لوگ ظاہری رنگ میں جانور وغیرہ کی قربانی کرتے ہیں۔ ان کو اس
امر پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ یہ خدا تعالے کو پہنچتی ہے۔ فرمایا۔ مَنْ يَنَالَ اللهُ لَحُومُهَا
ولَادِ مَاءَهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ تمہارے ان ان قربانی قر کے جانوروں کا گوشت گوش
یا خون اللہ تعالے کو نہیں پہنچتا بلکہ اللہ تعالے کو صرف وہ نیکی اور پاکیزگی پہنچتی ہے جو تمہارے
دلوں میں ہے۔ بہت سے لوگ بجہ سے اونٹ یا گائے کی قربانی کر کے یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہم نے اللہ
تعالے کو پالیا۔ مگر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ خود ہی جانور ذبح کیا ۔ اور خود ہی
کھا
مالیا ۔ اس سے خدا تعالے کے اتعالے کو کیا۔ یہ تو تصویری : ریری زبان ہے جس کے معنی کچھ ا کچھ اور ہیں ۔ مصور ہمیشہ تصویریں
بناتے ہیں کبھی وہ زنجیر بناتے ہیں جس سے مراد قومی اتحاد ہوتا ہے کبھی وہ طلوع آفتاب کا نظارہ
دکھاتے ہیں مگر اس کا مطلب قومی ترقی ہوتا ہے ۔ اسی طرح یہ ظاہری قربانی بھی ایک تصویری زبان
ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جانور ذبح کرنے والا اپنے نفس کی قربانی کے لئے تیار ہے جو شخص
قربانی کرتا ہے وہ گویا اس امر کا اظہار کرتا ہے کہ نہیں خدا تعالے کی راہ میں سب کچھ قربان کر دونگا
اور جو شخص قربانی کا گوشت کھاتا ہے۔ وہ گویا یہ اقرار کرتا ہے۔ کہ ہماری قوم کی قربانیاں میرے
لئے اور ساری امت کے لئے سہولت پیدا کر دیں گی۔ جب عید کے روز کسی کے ہاں قربانی کا گوشت
بطور تحفہ آتا ہے تو یہ بکرے یا دینے یا گائے کا گوشت نہیں ہوتا بلکہ دراصل اس امر کا اظہار
ہوتا ہے کہ میرے بھائیوں کی قربانیاں جو وہ خدا تعالے کی راہ میں کر رہے ہیں قبول ہوں گی
اور اسلام کی ترقی کا موجب ہوں گی ۔ یہ گوشت گویا تصویری زبان میں اسلام کی ترقی کا اقرا
ہوتا ہے۔ پس جو بات ہم تصویری زبان میں بیان کرتے ہیں ، چاہیئے کہ عملاً بھی اسے پورا کریں۔
کیونکہ محض نقل میں کے ساتھ حقیقت نہ ہو عزت کا موجب نہیں ہو سکتی ۔ تھیٹر والوں کو شرفاء
کیوں ناپسند کرتے ہیں۔ تھیٹر میں جو نقال بادشاہ بنتے ہیں ، شرفاء کے نزدیک ان کی کوئی عزت
نہیں ہوتی لیکن حقیقی بادشاہ کی عزت سب کرتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جب بادشاہ بننا
موجب عورت ہے تو کیوں اس ایکٹر کی عزت نہیں کی جاتی جو تھیٹر میں بادشاہ بنتا ہے۔ اس کی
وجہ یہی ہے کہ ٹھیٹر والا محض نقل کرتا ہے اور حقیقی بادشاہ جو کچھ کرتا ہے دنیا کو فائدہ پہنچانے
کے لئے کرتا ہے۔ تھیٹر میں بادشاہ بہنے والا اگر عملی زندگی میں بھی اس کے لئے جد وجہد کرنے
تو اسے برا نہیں سمجھا جائے گا لیکن محض نقل کسی عزت کا مستحق نہیں بنا سکتی ۔ اسی طرح جو شخص
6
ش
۲۵۹
بجرے کی قربانی کے ساتھ اپنے نفس کی قربانی بھی کرتا ہے ، وہ شرفاء کے نزدیک قابل عزت و احترام
ہے لیکن جو صرف بکرے کی قربانی پر اکتفا کرتا ہے۔ وہ نقال اور بھانڈ ہے اس لئے کسی عربت کا مستحق
نہیں جس طرح بھانڈ کی کوئی عزت نہیں ہوتی اس کی بھی نہیں ہو سکتی ۔ اسی طرح جو شخص قربانی کا گوشت
کھانے کو تو تیار ہو جاتا ہے مگر اسلام کی ترقی کی خوشی میں شامل ہونے کو تیار نہیں وہ بھی بھانڈوں
سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا ۔ در اصل عمل ہی ہے جو انسان کو معز ز بناتا ہے محض نقالی کوئی
چیز نہیں۔
پس دوست آج کے دن سے سبق حاصل کریں اور ہمیشہ اس قربانی کو مد نظر رکھیں جو ابراہیم
علیہ السلام کے مد نظر تھی ، جو حضرت ہاجرہ کے مد نظر تھی ۔ کوئی کہ سکتا ہے کہ حضرت ابراہیمیم تو نبی تھے
عام انسان انبیاء حبیبی قربانی کسی طرح کر سکتے ہیں۔ مگر ان کو یاد رکھنا چاہیئے کہ حضرت ہاجرہ تو نبی
نہ تھیں مگر ان کی قربانی کتنی شاندار ہے کیا ہی دردناک نظارہ ہے، حضرت ابراہیم اپنی بیوی
اور بچے کو ایک جنگل میں چھوڑ آتے ہیں جہاں پچاس پچاس میل یا سو سو میل تک کوئی آبادی
نہیں ۔ پھر کوئی ساتھی بھی نہیں ، کوئی سامان نہیں ، صرف ایک مشکیزہ پانی کا اور ایک تھیلی
کھجوروں کی جو زیادہ سے زیادہ دو تین روز کے لئے کفایت کر سکتی ہے ۔ ایسی سکیسی کی حالت
میں چھوڑ کر حضرت ابراہیم واپس ہوتے ہیں تو حضرت ہاجرہ ان کا تعاقب کرتی ہیں انہوں نے
سمجھ لیا کہ حضرت ابراہیم ان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں ۔ اس سے وہ پیچھے پیچھے چلتی ہیں۔ اور پوچھتی ہیں۔
کہ ابراہیمی ہم کر کہاں چھوڑے جاتے ہو یہاں نہ تو کوئی آبادی ہے۔ اور نہ تمہایہ، نہ کھانے پینے
کی کوئی چیز ہے ۔ وہ بار بار یہ سوال کرتی ہیں مگر حضرت ابراہیم کوئی جواب نہیں دیتے چونکہ
ان کو سخت صدمہ اور غم تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ اگر میں نے بات کی تو میرے آنسو جاری ہو ہو جائینگے جائے
اور اس سے ان کو اور صدمہ ہوگا ، اس لئے وہ جواب سے پہلو نہی کرتے رہے ۔ آخر حضرت ہاجرہ
نے دریافت کیا کہ کیا آپ کو اللہ تعا لئے نے ایسا کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپ نے فرمایا : ہاں ۔
حضرت ہاجرہ کی تبانی دیکھو یا ان کو اس امر میں صریح تباھی نظر آتی تھی ، پھر ساتھ چھوٹا
بچہ تھا، حفاظت کا کوئی سامان نہ تھا ، دور دور تک کوئی آبادی نہ تھی۔ ایک مشکیزہ پانی اور
ایک تھیلی کھجور کے سوا کھانے پینے کا بھی کوئی سامان پاس نہ تھا جو دو آدمیوں کے لئے زیادہ
سے زیادہ دو تین روز تک کفایت کر سکتا ہے ۔ یہ ایسے حالات ہیں کہ جن میں ایک قوی سے
قوی انسان بھی ڈر جاتا ہے۔ لیکن جب حضرت ابراہیم نے جواب میں کہا کہ میں خدا تعالیٰ کے
حکم سے تمھیں یہاں چھوڑے جاتا ہوں تو جانتے ہو کہ حضرت ہاجرہ نے کیا جواب دیا ۔ آپ
نوڑا پیچھے لوٹیں اور کہا کہ اگر خدا کا حکم ہے تو بے شک جائیے ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہمارا
۲۶۰
شو
خدا ہمیں ضائع نہیں کرے گا۔ دیکھو کتنا ز بر دست ایمان اور عظیم الشان یقین ہے ۔ حضرت ہاجرہ
کا یہ ایمان اور یقین ہی تھا جس نے حضرت ابراہیم کے ایمان اور یقین سے مل کر مکہ کو ایک آباد
شهر بنا دیا ۔ دنیا کی عورتوں میں اس کی مثالیں بہت کم مل سکتی ہیں ۔ اول تو عورت ہوتی ہی
کمزور دل کی ہے۔ لیکن اگر کسی سے کہا جائے کہ آگ میں جل جاؤ یا چھری سے اپنے آپ کو ذبح
کر لو، تو یہ نسبتاً آسان ہے بجائے جنگل میں بھوکا مرنے کے۔ جہاں اور بھی خطرات ہوں۔ ممکن ہے
شیر یا کوئی چیتا آنکہ ہلاک کر دے یا پیاس سے تڑپنا پڑے اور بھوک سے مرنا ہو۔
پھر اس کے علاوہ ایک اور بات ہے۔ اور وہ یہ کہ ماں اپنی موت قبول کر سکتی ہے مگر
اپنے بیچنے کی ایسی درد ناک موت کو یہ داشت نہیں کر سکتی کہ اس کا اکلوتا لڑکا پانی کے گھونٹ اور
روٹی کے نعیمہ کے لئے ایڑیاں رگڑ کر مر جائے۔ پھر حضرت ہاجرہ کے دل میں یہ وسوسہ بھی پیدا
ہوتا ہو گا کہ ممکن ہے پہلے میں مرجاؤں اور بچہ بعد میں تڑپ تڑپ کر جان دے۔ اس قسم کے
خطرات کے باوجود ان کا اس با وجود ان کا اس قربانی کے لئے تیار ہو جانا ایسی بہت کا کام ہے جو ہمیشہ کے لئے
یاد رکھے جانے کے قابل ہے۔ وہ ان سب صدمات کو برداشت کرنے کے لئے تیار ہو گئیں۔ اور
اپنی اور اپنے بچہ کی موت کے خوف کے باوجود اس دن - دن کے انتظار کے لئے آمادہ ہو گئیں
اللہ تعالے مکہ کو ایک شہر بنا دے گا۔
ہوئیں ۔ جب
یہ قربانی ہمیں بتاتی ہے ، کہ انسان مومین کامل اس صورت میں بن سکتا ہے جب وہ خدا
نغالے کے سامنے اپنے آپ کو اس رنگ میں ڈال دے کہ اسے کسی خطرہ کی پرواہ نہ ہو۔ بھوک اور
پیاس کی تکلیف کا احساس مٹ جائے۔ اور وہ دوستوں اور مدد گاروں سے بالکل بے نیاز
ہو جائے۔ یہ قربانی اپنے اندر ہر قسم کی قربانی رکھتی ہے۔ اس میں وطن کی قربانی بھی ہے رشتہ دارد
اور دوستوں کی قربانی بھی ہے ۔ انسان چاہتا ہے کہ وہ ڈر سے بچ جائے مگر اس قربانی میں اطمینان
کی قربانی بھی شامل ہے ۔ گویا آرام کی ساری صورتیں یہاں مفقود تھیں۔ ساتھی نہ تھے بیوطنی
تھی۔ بھوک پیاس سے بچنے کے سامان نہ تھے ، اطمینان کا کوئی ذریعہ نہ تھا۔ مگر ان سب باتوں
کے باوجود اللہ تعالیٰ نے حضرت ہاجرہ کو توفیق دی۔ اور انہوں نے ان سب خطرات کو قبول کیا۔
اور سمجھ لیا کہ جب میں خدا تعالے کے لئے قربانی کرتی ہوں تو وہ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا۔
سب انبیاء کی جماعتوں کو درجہ بدرجہ قربانی کرنی پڑتی ہے۔ اس وقت جو لوگ یہاں بیٹھے
ہیں ان میں سے اکثر ہیں جن کو اپنے وطن قربان کرنے پڑے ۔ پھر اب تو قادیان میں حالات
حالات کچھ
درست ہو ہوئے رگئے ہیں اور کچھ تجارتیں چل نکلی ہیں مگر جو لوگ ابتدائی زمانوں میں یہاں آئے، ان
کے گزارہ کی یہاں کوئی صورت بھی حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالے نے ایک اعلیٰ درجہ
۲۶۱
کی
وہ اکیلے کرتے تھے ۔ حالانکہ
ملازمت عطا فرمائی تھی۔ وہ چھوٹی تو آپ نے اپنے وطن میں پر کیٹس شروع کی ہے وہاں آپ کی بہت
شہرت تھی ۔ آپ کا وطن بھیرہ سرگودھا کے ضلع میں ہے جہاں بڑے بڑے زمیندار ہیں اوران
میں سے اکثر آپ کے بڑے معتقد تھے۔ پس وہاں کام چلنے کا خوب امکان تھا۔ لیکن آپ حضرت
مسیح موعود عنا عليه الصلوة والسلام و السلام سے ملنے قادیان آئے چند روز بعد جب واپسی کا اراد وز بعد جب واپسی کا ارادہ کیا تو حضرت
مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام نے فرمایا کہ دنیا کا آپ بہت کچھ دیکھ چکے ہیں ۔ اب نہیں آ بیٹھئے۔
آپ نے نے اس اس ان ارشاد د پر پر ایسا ایسا عمل کیا کہ خود سامان لینے بھی واپس نہیں گئے بلکہ دوسرے آدمی
کو بھیج کر سامان منگوایا ۔ اس زمانہ میں یہاں پر کیس چلنے کی کوئی امید ہی نہ تھی۔ بلکہ یہاں تو ایک
پیسہ دینے کی حیثیت والا بھی کوئی نہ تھا مگر آپ نے کسی بات کی پرواہ نہیں کی۔ پھر بھی آپ
کی شہرت ایسی تھی کہ باہر سے مریضین آپ کے پاس پہنچ جاتے تھے ۔ اور اس طرح کوئی نہ کوئی صورت
آمد کی پیدا ہو جاتی تھی ہے۔ مگر حضرت مولوی عبد الحدیم صاحب کی قربانی ایسے رنگ کی تھی کہ کوئی آمد
کا احتمال بھی نہ تھا۔ کہیں سے کسی فیس کی امید بھی نہ کوئی تنخواہ بھتی اور نہ وظ وظیفہ کسی طرف سے
کسی آمد کا کوئی ذریعہ نہ تھا ، مگر وہ حضرت مسیح مسیح موعود عليه الصلوة والسلام و السلام کے سیکرٹری کے طور
پر کام کرتے تھے ۔ ۔ ۔ اس اس وقت وقت جتنے جتنے کام کام تمام تمام محکمے کے کر رہے ہیں یہ سب وہ اکیلے کرتے ۔
گزارہ کی کوئی صورت بھی ہے ۔ اور یہ بھی وادی غیر دی ی زرع میں جان قربان کرنے والی بات ہے۔
اور بھی کئی ایسے لوگ ہیں ۔ اب تو یہاں بعض ملازمتیں نکل آئی ہیں اور صنعت و حرفت کے
بعض کام بھی چل پڑے ہیں ۔ تجارت بھی کچھ نہ نہ کچھ ہونے لگی ہے گولا گولا لاہور، امرت سرو غیرہ بڑے
شہروں کی طرح تو نہیں مگر پھر بھی گزارہ کی صورت پیدا ہو گئی ہے۔ لیکن ابتداء
میں ان چیزوں میں سے کچھ بھی لیاں نہ تھا ۔ اور اب بھی دوست اگر اپنی قربانیاں جاری رکھیں تو
موجودہ حالت بھی ترقی کے لئے بیج بن جائے گی ۔ یہ اللہ تعالے کی سنت ہے۔ کہ وہ ہر قربانی کو جو
انسان کرتا ہے آئندہ ترقیات کے لئے پہنچے کی حیثیت دے دیتا ہے ۔ کئی لوگوں کی قربانیوں کی مثال
بوڑھے درخت کی ہوتی ہے جو صرف اپنے آپ کو سہی فائدہ پہنچاتے ہیں۔ کئی ایک کی مثالی جو ان پھلدار
درخت کی ہوتی ہے جو کچھ نہ کچھ فائدہ دنیا کو بھی پہنچاتے ہیں۔ مگر کئی ایک کی مثال اس بیج کی سی
ہوتی ہے۔ جس میں سے سوسو، دو دو سو دانے پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایسی ہی قربانی حضرت ابراهیم
علیہ السلام اور حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی کی طرح ہوتی ہے۔ اور کوئی انسان جتنی اس کی
قربانی کرتا ہے اتنا ہی اللہ تعالیٰ اس میں نشو و نما کی طاقت کو بڑھا دیتا ہے۔ حضرت ابراہیم
نے جب قربانی کی تو اللہ تعالے نے کہا کہ آسمان کی طرف دیکھ جس طرح آسمان پر ستارے بے شمار
ہیں اسی طرح دنیا میں تیری نسل بھی بے شمار ہوگی کہ آج دنیا ، ج دنیا میں جدھر جاؤ، حضرت ابراہ او، حضرت ابراہیم کی نسل
نظر آتی ہے۔ کروڑوں نیو دی ہیں، پھر سید بھی چالیس پچاس لاکھ ہوں گئے کروڑ دو کہ وری بید
۲۶۲
لة
قریب قریشی ہیں ۔ اور اس طرح تمام دنیا کی قریبا پانچ فیصدی آبادی ابراہیمی نسل سے ہے۔
اللہ تعالے نے آپ کی نسل کو اس قدر صرف اس لئے بڑھایا کہ وہ اپنے آپ کو نیز اپنی اولاد
کو اللہ تعالیٰ کی راہ راہ میں قربان کرنے کے لئے تیار ہو گئے گئے تھے تھے ۔ ۔ اور اور حضرت حضرت ابراہیم ابرام کی یہ قربانی
ہمیں یہ سبق سکھاتی ہے کہ اولاد قربان کرنے سے نسل بڑھتی ہے ۔ اور اگر کوئی چاہتا ہے کہ
اس کی نسل بڑھے اور پھیلے اور اسے اور اس کی نسلوں کو عزت ملے تو اس کا طریق یہ ہے کہ
اپنی اولاد کو دین کی راہ میں مہربان کر دے ۔ یہ ایک ایسا گڑ ہے کہ ہمارے دوستوں کو اس سے
فائدہ اٹھانا چاہیئے ۔ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کی نسلیں دنیا پر چھا جائیں اور ہزاروں سال
تک ان کا نام عزت کے ساتھ زندہ رہے تو تو وہ وہ اسوہ اسوہ ابنہ ابد اہیمی پر عمل پیرا ہوں ۔ حضرت ابو ابراهیم
کیا تھے ایک معمولی رئیس تھے۔ جن کے پاس شاید چار پانچ سو نجریاں ہوں گی ، سو دو سو اونٹ
ہوں گے جو آج ہزاروں لوگوں کے پاس ہیں۔ مگر ان کا کسی کو علم بھی نہیں ہوتا لیکن حضرت
ابراہیم کی پاو ساری دنیا میں قائم ہے ۔ اس لئے کہ اللہ تعالے نے ان کی نسل کو وسعت دی
اور اب تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ان کا ہاتھ دے کر ان کی روحانی اولاد بھی بہت
سی بنا دی ہے اور اس طرح اور بھی علات قائم کر دی ۔ آج یہ تو ہو سکتا ہے کہ کوئی یہودی حضرت
ابراہیم کے لئے گالی برداشت کرے مگر کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا ۔ یہودی آپ کی ذریت
سے ہیں مگر کوئی یہودی آپ کے لئے روزانہ دعا نہیں کرتا ہو گا۔ لیکن مسلمان دن میں پانچ وقت
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ
إِبْراهیم كتاب کہتا ہے اور اس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
بھی دعا
ساتھ حضرت ابراہیم کے سے لیئے
دعا کرتا ہے۔ یہ برکت حضرت ابراہیم کو اس قربانی کی وجہ سے ملی۔ اور یہ بات یاد رکھنی چاہیے
کہ حضرت ابراہیم کے ساتھ اللہ تعالے کا کوئی رشتہ نہ تھا جو ان کو اتنی برکت دیدی ۔ ہر شخص
جو آپ کے نقش قدم پر چلے اور اپنے نفس اور اپنی اولاد کو خدا تعالیٰ کی راہ میں قربان کر دے
ان برکات سے حصہ پاسکتا ہے جو اللہ تعالے نے حضرت ابراہیم کو عطا کیں ۔
پس اس عید سے یہ سبق سیکھا جائے تو یہ ہمارے لئے خوشی کا موجب ہو سکتی ہے۔ ورنہ
یہ ہمارے لئے خوشی کا نہیں بلکہ علامت کا ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ایسا انتظام کیا ہے کہ
ہر سال یہ عید آکر ہمیں اپنے فرض منصبی کی طرف متوجہ کرتی ہے مگر ہم پھر بھول جاتے ہیں ۔
پس دوستوں کو یہ سبق اچھی طرح یاد رکھنا چاہئیے اور کوشش کرنی چاہئیے کہ حضرت
ابراہیم کے نقش قدم پر چلیں ۔ اللہ تعالے ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ، میں اسی پر خطبہ
کو ختم کرتا ہوں ۔
۲۶۲
آج بعض دوستوں کی طرف سے تحریک کی گئی تھی کہ اعلان کر دیا جائے کہ سب لوگ خطبہ کے
لئے بیٹھے رہیں کوئی خطبہ ختم ہونے سے پہلے نہ جائے ۔ مگر میں نے اس سے روک دیا کیونکہ قربانی
کے لئے یا اور اشد ضرورتوں کے لئے چلے جانا جائز ہے تاہے مگر میں نے دیکھا ہے کہ قریب ارب
لوگ آپ ہی آپ بیٹھے رہے ہیں ۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ لاؤڈ سپیکر کی وجہ سے آواز ہر جگہ
آسانی سے پہنچ رہی ہے ۔ یا شاید اللہ تعالے نے ہی ان کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ سب
کے سب بیٹھ کر خطبہ سنیں ۔
شه
اسی طرح مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری نے مجھے لکھا ہے کہ جو روزہ اس عید کے موقع
پر رکھا جاتا ہے وہ سنت نہیں ، اس کا اعلان کر دیا جائے۔ مگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کا یہ طریق ثابت ہے کہ آپ صحت کی حالت میں قربانی کر کے کھاتے تھے لیے تاہم یہ کوئی ایسا
روزہ نہیں کہ کوئی نہ رکھتے تو گنہگار ہو جائے ۔ یہ کوئی فرض نہیں بلکہ نفلی روزہ ہے اور ستحب ہے۔
جو رکھ سکتا ہو رکھے مگر جو بیمار، بوڑھا ، یا دوسرا بھی نہ رکھ سکے وہ مکلف نہیں اور نہ رکھنے
سے گنہگار نہیں ہوگا ۔ مگر یہ بالکل بے حقیقت بھی نہیں جیسا کہ مولوی بقا پوری ہو نے لکھا ہے
میں نے صحت کی حالت میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کو اس پر عمل کرتے دیکھا ہے۔
پھر مسلمانوں میں یہ کثرت سے رائج ہے اور یہ یونہی نہیں بنا لیا گیا بلکہ مستحب نقل ہے جس
پر رسول کریم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کا تعامل رہا اور حسین پر عمل کرنے والا ثواب پاتا ہے
مگر جو نہ کرتے اسے گناہ نہیں
و کو
اس کے بعد میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس عید کو ہمارے لئے حقیقی عید بنائے
اور اسے اسلامی ترقیات کا موجب کرے۔ ہم میں باہمی محبت اور الفت پیدا کرے اور
مخالفتوں ، بغض و عناد اور عداوتوں کو دور کر دے۔ اور سب کے دلوں میں حقیقی ہمدردی
اور محبت پیار پیدا کرے ہماری سمستیوں اور کوتاہیوں کو دور کر کے محنت کی عادت ڈال
دے تاہم دنیا میں کار آمد اور مفید وجود بن سکیں لکھتے ذلیل اور ناکارہ نہ ہوں۔ آئین۔
اور
و الفضل ، ارجنوری سال ۱۹۳ )
(
له
البقرة ١٢٦٤٢ - الحج
ته - الصفت ۳۷ : ۱۰۳-۱۰۴
سور الصفت - ٣٠ : ١٠٦
۲۶۴
ہے ۔ ابراہیم ۳۸:۱۴
ش - آل عمران ۳ : ۹۷-۹۸- انج ۲۲ : ۲۸
- الصفت ٣٤: ١٠٥
شه - الحج ۲۲ : ۳۸
ہے ۔ صحیح بخاری کتاب الانبياء باب يزنون النسلان في المشي۔
م - تاریخ احمدیت جلد ۴ ص ۱۳
ه ها تاریخ احمدیت جلدیم ۱۳۸۰
ے ۔ مکتوب امام الزمان بنام حضرت نواب محمد علی خان - اصحاب احمد جلد ۲ ص ۹
- حیات نور الدین مطبوعہ دسمبر ۱۹۲۳ء ص ۱۵۴ و حیات نور مصنفہ شیخ عبد القادر صاحب م
سوال - ملفوظات جلده م
ہلے ۔ پیدائش باب ۲۶ آیت ۱۷
- پیدائش بار
16
باب ۲۲ آیت ۱۸
ت - الصفت - الصفت ۳۷ : ۱۰۵ ، ۱۰۷ - سنن ابی دائود صلواة الـ ة العيدين۔ باب الجلوس للخطبة
شاه - حضرت مولوی محمد ابراہیمی با پورتی (۱۸۷۳ - ۶۱۹۶۴ با
با قاعدہ سبعیت شفاء میں میں کی ۔ آپ سلسلہ
کے ممتاز خادم تھے۔ سالہا سال تک مبلغ اور کہا
رپھر رئیس التنسیخ کے فرائض انجام دیے
جام دیتے رہے :
اه سنن کبری جلد ۳ مت۲