عیدِ قربان یہ سبق سِکھاتی ہے کہ بوقتِ ضرورت خدا کی راہ میں صرف جانوں ہی کو نہیں، اموال کو بھی قربان کردیا جائے گا۔
۲۸۳
۳۵
ن
و فرموده در نومبر 2 بمقام باغ مصر ام المنان قادیان
اور
انسان کی زندگی پر مختلف مواقع آتے ہیں کبھی اسے بڑی باتیں ضرور تا کہنی پڑتی ہیں
کبھی اسے چھوٹی باتیں ضرور تا کہنی پڑتی ہیں۔ کبھی وہ چھوٹی بات کہتا ہے جو بظاہر بڑی نہیں
ہوتی مگر حقیقتاً بڑی ہوتی ہے اور کبھی وہ چھوٹی بات اس لئے کہتا ہے کہ کئی چھوٹی باتیں کہنی
بھی ضروری ہوتی ہیں۔ آج کی عید جو عید الاضحیہ کہلاتی ہے یہ وہ عید ہے جو حضرت ابراهیم
علیه السلام اور ان کے لڑکے حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی کی یادگار کے طور پر اسلام میں
منائی جاتی ہے ۔ یہ وہ عید ہے جو ہر سچے مسلمان سے یہ اقرار لیتی اور اس سے یہ حمد کراتی ہے کہ
اس کی زندگی اس کی جان اور اس کا مال صرف اللہ تعالے ہی کے لئے ہے اور وہ ہر وقت اپنی
جان اور اپنے مال کو قربان کرنے کے لئے خدا تعالیٰ کے حضور حاضر ہے۔ پس یہ عید اپنے اندر نہایت
اہمیت رکھتی ہے اور یہ خدان ، اور یہ خدا تعالیٰ کے سا۔ سامنے مومنوں کے اخلاص کے اظہار کے لئے تعظیم الشان
مواقع میں سے ایک موقع ہے مگر آج میں اس عید کے سلسلے میں ان باتوں کے متعلق زیادہ کچھ
نہیں کہنا چاہتا سوائے ایک چھوٹی سی بات کے اور جو اس سے پہلے کسی حید کے موقعہ پر یکین
نے بیان نہیں کی۔ مگر آج بیان کرتا ہوں ۔ اور وہ بات یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
کو رویا میں نظر آیا کہ وہ اپنے بیٹے کی قربانی دے رہے ہیں۔ تو آپ نے اپنے بیٹے حضرت
اسمعیل علیہ السلام سے اس کا ذکر کیا کہ رویا میں میں نے دیکھا ہے کہ میں تمھیں قربان کر رہا
حضرت اسمعیل علیہ السلام نے اپنے با نے اپنے باپ سے یہ سنکر اس پر آمادگی کا اظہار کیا اور کہا آپ
اسے پورا لیجئے۔ مجھے اس میں ہر گنہ عذر نہیں ہو سکتا اور میں بخوشی اس کے لئے تیار ہوں اس
وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام چھری لے کر اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے لئے تیار ہو گئے اپنے
اپنے بیٹے کو زمین پر گرایا اور جب چھری چلانے لگے تو ذبح کرنے سے پہلے ہی اللہ تعالے نے فرمایا
بس بس ! أَيَا بْرَاهِيمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرو یا ۔ اسے ابراہیم (علیہ السلام، تو نے اپنی خواب
پوری کر دی ۔ اب اس قربانی کی ضرورت نہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وَفَدَيْنَاهُ
ہوں حضر
بالا اعلان کے مطابق عید الا تضمیہ کی نماز عید گاہ میں پڑھی جاتی تھی والفضل ۳ نومبر ۱۹ صدا ، مگر الفضل
نومبر سے الٹ صا پر لکھا ہے کہ حضور نے نماز عید باغ حضرت ام المؤمنین میں پڑھائی (مرتب)
NVA
تھا۔ بات
تو
مگر
بذبح عظیم - ہم نے اس کی جگہ ایک اور ذبیحہ پیش کر دیا ہے اب میں کر دیا ۔ اب سوال یہ ہے کہ وہ ذبیحہ کونسا
بائل سے پتہ لگتا ہے کہ خدا تھا۔ ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس کی اس کی جگہ مینڈھے کو قربان کرنے کا حکم دیا۔
سوال یہ ہے کہ جب رؤیا والی انسانی قربانی سے مراد حقیقی قربانی نہ تھی اور خدا تعالے نے
حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل علیہما السلام کی نیت کو ہی دیکھ کر کہہ دیا کہ بس تمہاری قربانی
ہو گئی تو جانور کی قربانی کا حکم دینے کی ضرورت ہی کیا تھی اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ اللہ تعالی
نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعہ کے ذریعہ انسانی قربانی کے رواج کو ہمیشہ کے لئے بند کر دیا اس
سے پہلے لوگ انسانوں کی قربانی دیا کرتے تھے۔ اور بڑے بڑے زاہد جو نیکی اور تقویٰ کی
راہوں کو اختیار کرتے تھے اپنا آخری امتحان یہ سمجھتے تھے کہ اپنی اولاد کو خدا تعالے کی راہ
میں قربان کر دیں ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی اسی رواج کو مد نظر رکھتے ہوئے انسانی
قربانی کے لئے کھڑے ہو گئے اور آپ نے رویا سے سمجھا کہ خدا تعالئے کہتا ہے اپنے بیٹے کو
قربان کر دو اور اس خیال سے کہ غالبا اس رویا سے مراد ظاہری صورت میں بیٹے کی قربانی ہے
وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے لئے تیار ہو گئے مگر خدا تعالیٰ نے اس سے منع کر کے بتا دیا
کہ ہم آئندہ کے لئے انسانی قربانی کا رواج بند کرتے ہیں اور یہ بھی بتا دیا کہ اگر کوئی رویا
میں اپنے بچے کو ذبح کرتے دیکھے تو اس کی جگہ دینے کی قربانی کرے ۔ اور آج کے بعد انسانوں
کی سب سے جانوروں کی قربانی کی جائے۔ پس اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو انسانی
قربانی کے لئے اس لئے کہا تھا کہ اس طرح سے انسانی قربانی کو بند کر دئے ۔ پس ایک وجہ
تو اس کی یہ ہے جو میں نے بار ہا بیان کی ہے۔ مگر اس کی ایک اور وجہ بھی ہے اور وہ یہ کہ
بعض جگہ لوگ جانی قربانی تو بڑے شوق سے کر دیتے ہیں مگر انہیں مالی قربانی سے دریغ ہوتا
ہے۔ جانی قربانی ایسی ہے جس کا ازالہ نہیں ہو سکتا اور مالی قربانی کا ازالہ ہو سکتا ہے پیس
ہے
جہاں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان لیا کہ وہ خدا تعالے کی راہ میں اپنے
بیٹے کو قربان کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں یا نہیں اور جہاں خدا تعالیٰ نے حضرت اسمعیل
علیہ السلام کا امتحان لیا کہ وہ اپنی جان کو میرے حضور پیش کر سکتے ہیں یا نہیں اور جہاں
خدا تعالیٰ نے انسانی قربانی کو آئندہ کے لئے بالکل منسوخ کر دیا اور فرمایا کہ آئندہ پیچھے
مذہب میں انسانی قربانی نہیں ہوگی۔ انسانی قربانی صرف جہاد کے موقعہ پر کی جائے گی بلا وجہ
نہیں کی جائے گی وہاں دوسری طرف خدا تعالے نے یہ بھی کہہ دیا کہ صرف جانی قربانی پر ہی خوش
نہیں ہو جانا چاہئیے ۔ تم سے مالی قربانی کے مطالبے بھی کئے جائیں گے اور تمہارے لئے ضروری ہوگا
کہ تم مالی قربانی بھی پیش کرو۔ دنیا میں کئی ایسے زمانے آتے ہیں کہ لوگ جانی قربانی تو کرتے ہیں
۲۸۵
مگر مالی قربانی نہیں کر سکتے اس لئے اللہ تعالے نے حکم دیا کہ مینڈھے کی قربانی کیا کرو تاکہ
تمہاری مالی قربانی کا بھی امتحان ہو جائے۔ کسی شاعر نے اس کی مثال دیتے ہوئے فارسی میں
یہ شعر کہا ہے ہے
گر جان طلبی مضائقہ نیست
یعنی اگر جان مانگو تو کوئی حرج نہیں لیکن دوسرے مصرعہ میں کہتا ہے۔
گر زر طلبی سخن درین است
اگر روپیہ مانگو تو اس میں مجھے اعتراض ہے بظاہر تو یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ ایک شخص
اپنی جان دینے کو بخوشی تیار ہو جائے مگر وہ روپیہ نہ دے لیکن دنیا میں بہت سے ایسے سے ایسے دور بھی
آتے ہیں جب لوگوں کی ذہنتیں یہ شکل اختیار کر لوں میں۔ چنانچہ آجکل کے غیر احمد یوں پر بھی یہ دور
آیا ہوا ہے۔ دیکھو کس طرح ہندوستان میں ہزاروں ہزار مسلمان مارے جا رہے ہیں۔ یوں تو ہمار
احمدیوں کے بھی زخمی ہونے کی خبر آئی ہے گو کسی کے مارے جانے کی خبر نہیں آئی ۔ اس کے علاوہ
احمد یول بول کی کئی عمارتیں جلا جلا دی دی گئی گئی ہیں کیے۔ حالانکہ جھگڑا ا ہندوؤں ہندوؤں اور اور و دوسرے مسلمانوں کے کے درمیان د
تھا۔ لیکن جہاں تک عام مسلمانوں کا سوالی ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ مہندو ان صوبوں میں کہ جہاں
ہندو اکثریت ہے بے رحمی سے مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔ اس کے مقابلہ میں مسلمانوں میں بھی جانی
قربانی کا جذبہ تو پایا جاتا ہے خواہ وہ لغو ہی کیوں نہ ہو اور خواہ وہ فضول ہی کیوں نہ ہو
مگر جذ به ضرور موجود ہے ۔ چنانچہ اس جذبہ نے نواکھالی اور ملتان را ولپنڈی میں نہایت
افسوسناک صورت اختیار کرلی لیکن ایسے واقعات پڑھ کر کہ فلاں صوبہ کے مسلمانوں کو ہنڈوں
نے گاجر مولی کی طرح کاٹ کاٹ کر پھینک دیا۔ حیرت آتی ہے کہ مسلمان کیوں ان جانوں کو بچانے
کی کوشش نہیں کرتے حالانکہ تھوڑی سی کوشش کر کے ان کو بچایا جاسکتا ہے اور وہ اس طرح
که مسلمان روپیہ خرچ کرنے سے دریغ نہ کریں اور پورے طور پر منتظم ہو جائیں تب یہ جانی قربانی
مٹائی جا سکتی ہے ورنہ اس کے علاوہ اور کوئی صورت مسلمانوں کے بیچنے کی دکھائی نہیں دیتی۔
مگر مسلمان ان تمام تفکرات سے بالکل آزاد نظر آ رہے ہیں اور باوجود اس نازک زمانہ کے پھر
بھی وہ خواب خرگوش سے بیدار نہیں ہوتے ۔ حالانکہ موجودہ حالات جھنجوڑ جھنجور کو مسلمانوں
کو بیدار کر رہے ہیں مگر وہ ہیں کہ کروٹ ہی نہیں لیتے ۔ جب تک مسلمان اس طرح غافل پڑے
رہیں گے جب تک مسلمان اپنے آپ کو منظم نہیں کریں گے جب گے جب تک مسلمان مسلمان اپنے اپنے بالوں کو غیر اقوام
سے بھی بڑھ چڑھ کر قربان نہ کریں گے وہ کبھی چین اور سکھ کی زندگی بسر نہیں کر سکتے اس وقت
جانی قربانی اتنی اہمیت نہیں رکھتی جتنی مالی قربانی۔ مگر افسوس کہ مسلمانوں کا ہاتھ اپنی جیبوں
یہ شعر قالب شاہ عالم کا ہے۔ مولانامحمد حسین آزاد نے میں اپنی مشہور کتاب آب حیات کے مشت میں شعر کو درج کیا ہے۔ امریب
۲۸۶
کی طرف اُٹھتا نظری نہیں آتا ۔ میں جب دتی گیا تو لوگوں نے مجھ سے ایسے واقعات کا ذکر کیا
ان کو بھی میں نے یہی کہا تھا کہ اگر چندہ کے ذریعہ سلمانوں سے روپیہ اکٹھا کیا جائے تو ان کی
حالت سدھر سکتی ہے۔ مگر انہوں نے کہا ہم کیا کریں ۔ لوگ روپیہ نہیں دیتے۔ پس آج یہ حالت
ہے کہ مسلمان یہ تو برداشت کر لیتا ہے کہ اس کی بیوی بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جائے۔
مسلمان به تو برداشت کر سکتا ہے کہ اس کے گھر کو جلا دیا جائے اور مسلمان یہ تو برداشت
کر سکتا ہے کہ اس کے مال کو لوٹ لیا جائے اور وہ اس کے لئے بھی تیار ہو جاتا ہے کہ دشمن کو
قتل کر دے یا اس کے گھر کو جلا دے مگر وہ یہ ہر گنہ برداشت نہیں کر سکتا کہ اپنے مال کا دسواں
ہے کہ اگر جان
اور
حصہ ہی اپنے ہاتھ سے دیے کہ دے کر اپنی قوم اور اپنی جان کو بچائے۔ اور اپنی جان کو بچائے ۔ پس یہ وہی زمانہ ہے کہ
مانگو تو حاضر اور اگر مال مانگتے ہو تو ہمیں اس میں اعتراض ہے۔ یہ موجودہ دور نہایت ہی نازک
حالات میں سے گزر رہا ہے۔ اور عید قربان ہمیں یہی سبق سکھاتی ہے کہ صرف جانوں کو ہی
نہیں بلکہ اپنے اموال کو بھی قربان کرو۔ چنانچہ جہاں اللہ تعالے نے جو نے حضرت ابراہیم علیہ الہ عليه الصلوة
و السلام کے ذریعہ یہ سخت قائم کی کہ جانوں کو قربان کیا جائے جہاں یہ فرمایا کہ انسانی قربانی
ناجائز قرار دی جاتی ہے وہاں ساتھ ہی یہ بھی فرمایا کہ بسا اوقات صرف جانی قربانی سے کام
نہیں چلتا بلکہ اس اس کے کے ساتھ ساتھ مالی مالی قربانی بھی ہونی چاہئیے ، ورنہ نہ تمہاری قربانیاں حقیقت کا رنگ
اختیار نہیں کر سکتیں ۔ آج خیر احمدی مسلمانوں پر وہی دور آیا ہوا ہے کہ مالی قربانی کا نام
ہی نہیں لیتے ۔ آخر احمدی بھی تو مسلمانوں میں سے ہی آئے ہوئے ہیں احمدی خواہ اتنی قربانی نہ
کریں جتنی قربانی کا خدا تعالیٰ ان سے مطالبہ کر رہا ہے اور خواہ وہ اتنی قربانی نہ کریں متنبی
قربانی کا مطالبہ ان کا امام ان سے کا امام ان سے کر رہا ہے بہر حال جماعت احمدیہ نے قربانی کی ایک مثال
دنیا میں قائم کر دی ہے۔ ایک چھوٹی سی جماعت ہونے کے باوجود دنیا بھر کے کونے کونے
میں اسلام کے مشن قائم کر دیئے ہیں ۔ ہمارے نوجوان اپنی نوکریاں چھوڑ کر اپنے عزیز ہو
اقارب کی محبت کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے امام کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے اعلا ہے کہ اللہ
کیلئے نکل گئے ہیں۔ پس خدا تعالی کے فضل سے احمدی جانی قربانی بھی پیش کر رہے ہیں اور مالی قربانی بھی پیش کر رہے ہیں۔
وہ جانی قربانی بھی نہایت اعلیٰ درجہ کی تھی جو ہمارے احمدیوں نے افغانستان اور دوسرے
غیر ممالک میں شہید ہو کر پیش کی ہے لیکن یہ جانی قربانی بھی قابل قدر ہے جو ہندوستان کے
کئی علاقوں میں احمدیوں نے پیش کی ہے ۔ ہندوستان میں بھی انہیں طرح طرح کی مصائب
اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا ۔ ان کا بائیکاٹ کر دیا گیا اور وہ وہ خود بھی اور ان کے بیوی بچے
بھی فاقوں سے رہے ۔ پھر یہ بھی عظیم الشان جانی قربانی ہے کہ ہماری جماعت کے سینکڑوں
۔
نوجوانوں نے اپنی زندگیاں اسلام کے لئے وقف کی ہوتی ہیں۔ اور ان کو ایک لمبے عرصہ کے لئے
غیر ممالک میں بھیج دیا جاتا ہے۔ وہ اپنے وطن اور عزیزوں کی محبت کو فراموشش کرتے ہوئے اور
اپنے پیش نظر صرف ایک ہی مقصد کو رکھتے ہوئے کہ انہوں نے کفر کے قلعوں پر اسلامی جھنڈے
کو گاڑنا ہے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو دوبارہ دنیا میں
اسی شان - وشولت سے قائم کرنا ہے جس طرح آج سے ساڑھے تیرہ سو سال قبل قائم ہوا تھا
نهایت قلیل گزارے پاتے ہوئے ان ان علاقوں میں پہنچ جاتے ہیں جہاں انہیں نہایت غربت
کے ساتھ اپنی زندگی کے دن دن بسر کرنے پڑتے ہیں۔ نہ وہاں ان ان کا کا کوئی دوست ہوتا ہے ہے نہ نہ آشنا
وہ ایسے ایسے غیر مانوس علاقوں میں پہنچتے ہیں جہاں سوائے خدا کے کوئی بھی ان کا پرسان حال
نہیں ہوتا ۔ وہ اگر بمیار ہو جائیں تو ان کا تیمار دار کوئی نہیں ہوتا اور اگر انہیں کوئی تکلیف
پہنچ جائے تو کوئی تسلی دینے والا نہیں ہوتا ۔ مگر پھر بھی وہ اپنے علوم پر چٹان کی سی مضبوطی
سے قائم رہتے ہیں۔ بعض اوقات ان کو درختوں کے پتے کھا کر یا پیٹ پر پتھر باندھ کر گزارا
کرنا پڑتا ہے مگر وہ اپنے پائے استقلال میں تزلزل نہیں آنے دیتے ۔ یہ سب باتیں جانی قربانی
میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھروں میں جو حالت ہوتی ہے وہ بھی جانی قربانی کا
ایک اعلیٰ نمونہ ہے۔ ان مبلغین کی بیویاں آٹھ آٹھ دس دس سال تک ان کی واپسی کے انتظام
میں گزار دیتی ہیں ان کے بیچے نہایت غربت اور جدائی کی زندگی بسر کرتے ہیں اور ان کی تعلیم و
تربیت کا دہرا بوجہ ان پر ہوتا ہے۔ یہ بھی جانی قربانی ہے جس آج دنیا میں صرف ہماری جماعت
ہی ہے جو مالی قربانی بھی کر رہی ہے اور جانی قربانی بھی کر رہی ہے۔ احمدی کوئی آسمان سے تو
نہیں آئے یہ بھی انہی مسلمانوں میں سے ہیں۔ اور یہ صرف تین چار لاکھ کی قلیل تعداد میں
ہوتے ہوئے بھی جو کچھ کر رہے ہیں وہ ساری دنیا کے مسلمان بھی نہیں کر سکتے ۔ اس وقت ہندستان
میں دس کروڑ مسلمان ہیں۔ اس کے یہ معنے ہوئے کہ وہ احمدیوں سے دو سو گئے زیادہ ہیں گویا
ایک احمدی کے مقابلہ میں دو سو غیر احمدی ہیں۔ دیکھو یہ کتنا بھاری فرق ہے۔ ہماری جماعت خدا
تعالی کے فضل سے فضل سے پچیس لاکھ روپیہ سالانہ چندوں میں دیتی ہے ۔ جس میں سے کچھ تحریک جدید
اور کچھ چندہ عام اور کچھ دوسری مدات میں آتا ہے اس میں سے اگر چار یا پانچ لاکھ روپیہ
باہر کی جماعتوں کا نکال دیں تو نہیں لاکھ روپیہ سالانہ صرف ہندوستان کی جماعتوں کا بنتا ہے اگر
ہماری جماعت کی طرح ہندوستان کے دوسرے مسلمان بھی چندہ اکٹھا کریں تو چالیس کروڑ
روپیہ سالانہ چندہ اکٹھا ہو سکتا ہے اور چالیس کروڑ روپیہ سالانہ وہ آمدن ہے جو چالیس پچاپی
سال پہلے حکومت ہند کی ہوا کرتی تھی ۔ چالیس کروڑ روپیہ ہندوستان کے رہے امیر صوبہ
۲۸۸
کی چوری آمدن سے بھی دگنی رستم ہے ۔ پس اگر باقی مسلمان بھی ہماری جماعت کے برا بو شریانی
کریں تو چالیس کروڑ روپیہ سالانہ کی رفتم اکھٹی کر سکتے ہیں اور اس رقم سے وہ اپنی ہر قسم کی
مشکلات کو آسانی سے دور کر سکتے ہیں مثلاً آجکل ایک ہوائی جہاز میں بیس ہزار روپیہ میں
مل سکتا ہے اور ایک لاکھ روپیہ میں چار ہوا روپیہ میں چار ہوائی جہاز خرید سے جاسکتے ہیں۔ اور ایک کروڑ روپے
میں چار سو ہوائی جہاز خرید نے جاسکتے ہیں۔ چار سو ہوائی جہاز وہ طاقت ہے جس سے دنیا کے
ہر گوشے کے مسلمانوں کی نگرانی اور خبر گیری کی جا سکتی ہے۔ اگر وہ لوگ ہمارے برابر قربانی
کریں تو چالیس کروڑ روپیہ سالانہ اکٹھا کر سکتے ہیں اور اگر اس میں سے صرف ایک کروڑ
روپیہ کے ہوائی جہاز خرید لیں تو تمام دنیا کے مسلمانوں کی خبر گیری ہو سکتی ہے۔ بہار کے متعلق اخبارات
کی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہاں چار سو مسلمان مارے گئے ہیں مگر ہماری جماعت کے آدمیوں
نے جو رپورٹ بھیجوائی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ صرف ایک علاقہ میں ہی دو ہزار مسلمان مارے گئے
ہیں اور یہ بھی خبر ہے کہ ایک جگہ تین سو میل کے لیے علاقہ کے اندر کوئی ایک مسلمان بھی نہیں رہا،
سب مارے گئے ہیں ۔ یہ حالت مسلمانوں کی کیوں ہوئی اس لئے کہ ان کی خبر لینے والا کوئی نہ تھا او
وہ خود اپنی خبر کسی کو پہنچا نہ سکتے تھے اور مسلمانوں کو پتہ بھی نہیں کہ کون مرا اور کون جیا ۔ اب مسلمان
لیڈر اعلان کر رہے ہیں کہ نہیں سب حالات کا علم دیا جائے مگر سوال تو یہ ہے کہ تو یہ ہے کہ ان کو یہ کون
دے چونکہ مسلمانوں میں مالی قربانی کی عادت نہیں اس لئے یہ انتظام ہونا مشکل ہے ایسے انتظامات
جانی قربانی سے نہیں بلکہ مالی قربانی سے ہوا کرتے ہیں۔ اگر مسلمان مالی قربانی کرتے تو انہیں
یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا ۔ اسی طرح اور ہزاروں طریق اور ذرائع ہو سکتے تھے جن کو استعمال
کر کے ایسے فسادات کا اندفاع ہو سکتا تھا ۔ اگر دوسرے مسلمان ہماری جماعت کا دسواں حصہ کبھی
قربانی کرتے تو چار کروڑ روپیہ سالانہ کی رقم فراہم کر سکتے تھے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آج کا سمان
جانی قربانی تو دیتا ہے مگر مالی قربانی سے دریغ کرتا ہے ۔ آج کا جھوٹا ابراہیم جانی قربانی تو
کر سکتا ہے مگر سچے ابراہیم کی طرح اس کے ساتھ دُنبہ قربان نہیں کر سکتا حالانکہ قومی ترقی
کے لئے بسا اوقات دینے کی قربانی نہایت ضروری ہوتی ہے۔ آج دنیا میں صرف اور صرف ہماری
جماعت ہے جو دونوں قسم کی قربانیاں کر رہی ہے۔ وہ جانی قربانی بھی پیش کر رہی ہے اور
دینے کی قربانی بھی پیش کر رہی ہے۔
:
میں یکے خطبہ کے بعد اب اس طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ اللہ تعالے بعض چھوٹی چیزوں سے
بھی ایمان کی آزمائش کیا کرتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر عید کے ساتھ کچھ
کھوٹی پھوٹی باتیں رکھ دی ہیں۔ ان میں سے پہلی بات جو ہر عید کے ساتھ رکھی ہے یہ ہے کہ عید
۲۸۹
کے دن غسل کیا کرو ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ عید کے دن یا تو نئے کپڑے پہنے جائیں ورنہ احتیاط سے
ره
دھو کر پرانے ہی پہن لئے جائیں ۔ تیسری بات یہ ہے کہ جائیں نے تیسری بات یہ ہے کہ ہر عید کے موقعہ پر خطہ ضرور لگایا جائے ۔ چوتھی
بات جو صرف اس عید الاضحیہ کے لئے ہے یہ ہے کہ جب دو مسلمان گھر پہ یا رستہ میں ملیں اللہ اکبر
اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر ولله الحمد پڑھا کریں ۔ مگر کتنے مسلمان ہیں جو باقاعدہ ان
باتوں پر عمل کرتے ہیں۔ ہمارے ملک کے لوگ کپڑے بدلنے میں غلو کر لیتے ہیں اور خاص کر شہروں
ہے
کے منشاء سے
1
میں تو بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
بھی آگے نکل جاتے ہیں ۔ گاؤں والے تو بیچارے سیدھے سادے ہوتے ہیں اور پرانے کپڑے
ہی دھوکہ پہن لیتے ہیں مگر شہری لوگ بہت زیادہ غلو اور اسراف سے کام لیتے ہیں جو نا جائز
اس کے علاوہ مسلمانوں کو عام طور پر مجالس میں آتے وقت صفائی کا خیال نہیں ہونا ہوتا ، رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی احکام نے کئی احکام مجالس میں صفائی کر کے آنے کے بارہ میں ا میں ارشاد فرمائے ہیں۔
جن میں سے پہلا حکم بلا ناغہ مسواک کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اپنے منہ کو ہمیشہ صاف رکھا کر واس
کے متعلق میں نہیں جانتا کہ اسلامی ممالک میں اس پر کسی حد تک عمل ہو رہا ہے۔ مگر ہندوستان
میں سو میں سے 99 فیصدی مسلمان رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس حکم کی نقلا ورزی
کرتے ہیں بلکہ میرا تو یہ خیال ہے کہ ہزار میں سے ایک آدمی بھی اس حکم پر پوری پوری طرح عمل کرنے
والا نہ ہو گا ۔ اگر کسی کو اس کے متعلق شبہ ہور یہاں تو معانقہ کا رواج نہیں، تو کسی سے معانقہ کر کے
دیکھ لو اور اپنے ساتھی کے مُنہ کو سونگھو نہیں پتہ لگ جائے گا کہ یہ آدمی کا منہ نہیں سنڈ اس کے
و شخص منہ کی صفائی نہیں رکھتا اگر وہ قریب آجائے تو ہمارا ناک نہیں بتائیں گا کہ اس نے
کبھی منہ کی صفائی نہیں کی۔ مجھے اللہ تعالے نے خاص طور پر قوت شامہ عطا کی ہے اور مجھے بعض
اوقات ایسی باتوں سے سخت تکلیف ہوتی ہے مثال کے طور پر سبعیت کے وقت بہیت کو نیوالا
مجھ سے فٹ ڈیڑھ فٹ پر بیٹھا ہوتا ہے مگر الا ماشاء اللہ سب کے منہ سے بو آتی ہے اور
بعض اوقات معیت سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ بسا اوقات وہ بو اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ مجھ سے
برداشت نہیں ہو سکتی۔ حالانکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منہ کی صفائی کا اتنا
خیال تھا کہ کئی کئی دفعہ دن میں مسواک کرتے تھے۔ میں منہ کی صفائی کے لئے مسواک نہایت
ضروری چیز ہے یہ بحث فضول ہے کہ منجن اچھے ہیں یا مسواک اچھی ہے۔ آجکل کے ڈاکٹروں کا دعوئی
ہے کہ منجن مسواک سے اچھے ہیں مگر اصل مدعا تو یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں میں سے کسی ایک کا
تو باقاعدہ استعمال کیا جائے۔ اور منہ کی بو کو دور کیا جائے۔ خواہ وہ مسواک سے دور ہو یا مسلمان
سے بہر حال منہ کو صاف رکھنا ضروری ہے تاکہ وہ دوسروں کی طبائع پر برا اثر ڈالنے کا موجب
۲۹۰
نہ ہو مگر عام طور پر لوگ منہ کی صفائی نہیں کرتے جس کی وجہ سے وہ عید کو خراب کر دیتے ہیں ۔ اور
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو حکمتیں اس کے اندر رکھی ہیں وہ ضائع ہو جاتی ہیں۔
پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کوئی ایسی چیز کھا کر مسجد میں نہ جاؤ جس سے
تمہارے مونہوں سے بو آئے اور نمازیوں کی نماز میں خلل واقع ہو ان میں سے ایک تو یہ
ہے کہ کیا پیاز کھا کہ انسان ہر گز مسجد میں نہ جائے ملتے اس سے فرشتوں کو اذ کو اذیت پہنچتی ہے۔
شم مگر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ فرشتے نظر نہیں آتے اس لئے ان کو بو بھی نہیں آتی اور اذیت
بھی نہیں پہنچ سکتی ۔ پھر بعض لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ صرف پیاز ہی کی شرط ہے کہ نہ کھایا جا
حالانکہ پیاز سے بھی زیادہ مولی کا ڈکار متعفن ہوتا ہے۔ اور وہ اتنا سخت متعفن ہوتا ہے کہ اگر
کوئی شخص آٹھ یا دس گز کے فاصلہ پر بھی ڈکار لے تو اس کی بو سے سر چکرا جاتا ہے۔ رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو کچھ فرمایا ہے : مجھے فرمایا ہے اس کا منشاء یہ ہے کہ ہر چیز جو اپنے اندر کو یہ رکھتی
ہے اس کو کھا کر مجالس یا مساجد میں نہیں جانا چاہیئے ۔ آپ نے پیاز کا نام صرف مثال کے طور پر
لیا ہے ورنہ اس حکم میں ہر وہ چیز شامل ہے جس سے بو پیدا ہوتی ہے۔ اور فرشتے کے متعلق
یہ خیال کہ وہ صرف رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں آیا کرتا تھا اور انہیں
آتا، نہ صرف قلب تدبیر کا نتیجہ ہے اور ایسا خیال بالکل باطل ہے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ و سلم نے جس فرشتہ کے متعلق ارشاد فرمایا ہے ، اس سے مراد مومن فرشتہ ہے۔ حضرت
یوسف عليه السلام کو عورتوں نے یہی کہا کو عورتوں نے یہی کہا تھا کہ مَا هَذَا بَشَرًا إِنْ هَذَا إِلَّا مَلَكَ
كريم الله شخص تو بشر نہیں ہے، فرشتہ ہے ۔ مگر تعجب ہے کہ مصر کے کفار تو اس بات کو
سمجھتے تھے کہ مومن کو ہی فرشتہ کہتے ہیں مگر جو مومن ہیں وہ نہیں سمجھ سکتے کہ فرشتہ کس کو
کہتے ہیں جب رسول کریم صلی اللہ علیہ و آ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پیاز کھا کر مسجد میں نہ آؤ کیونکہ اس
سے فرشتے کو اذیت ہوتی ہے۔ تو وہ فرشتے تم ہو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے
جو کچھ ارشاد فرمایا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مومن جو میرے احکام پر پوری طرح عمل کر کے مجالس
میں آتا ہے ، اس کو اس شخص کے منہ کی بو سے اذیت اور تکلیف پہنچتی ہے جو ان احکام پر عمل
نہیں کرتا پس فرشتہ سے مراد وہ مومن ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہے جو رسول و احکام پر
پوری طرح عمل کرتا ہے۔
على
کے
پھر بعض اوقات ان ساری باتوں پر عمل کرنے کے باوجود بھی کچھ کوتاہی ہو جاتی ہے مثلاً
بعض لوگوں کو بغل گندہ ہوتی ہے یا بعض کے پیروں کی انگلیوں میں بو ہوتی ہے۔ اس کے لئے سول کریم
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عطر لگا کر آیا کہ یہ پس پہلی بات جو مجالس میں آنے کے لئے نہایت
۲۹۱
ضروری ہے وہ منہ کی صفائی ہے۔ دوسری یہ ہے کہ کوئی ایسی چیز نہ کھائی جاوے جس سے منہ میں
بو پیدا ہو۔ تیسری یہ ہے کہ نہا دھو کر بدن اور کپڑوں کی اچھی طرح صفائی کر کے آؤ ۔ اور جو تھی یہ ہے
کہ چونکہ بعض کو بغل گند یا اور کسی قسم کی تکلیف ہو گئی ہے جو صفائی کرنے سے بھی نہیں کیا سکتی
اس لئے سب کے لئے حکم ہے کہ خطر لگا کر آؤ۔ خصوصا عیدین اور جمعہ کے موقعہ پر سب لوگوں کو
عطر لگانے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ کسی شخص کی وجہ سے دوسرے مومن کو تکلیف نہ ہو یعنی ایسے مومن
کو جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکام پر پوری طرح عمل کر کے فرشتہ بن کر مجلس میں
آتا ہے۔ بظاہر یہ چھوٹے چھوٹے احکام ہیں مگر اپنے اندر بڑی بڑی حکمتیں رکھتے ہیں چونکہ نمازوں
میں توجہ کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ اگر ایسے لوگ بھی نمازوں میں شامل ہوں جو رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کی ان حکمت بھری باتوں پر عمل نہیں کرتے تو نماز سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔
اب تو میں تمام نمازوں میں امام ہوتا ہوں مگر جب میں اپنی خلافت سے پہلے مقتدی ہوتا تھا تو
بعض دفعہ میری نماز خراب ہو جایا کرتی تھی اور لوگوں کے مونہوں کی بو کی وجہ سے نمازہ کی نظر
توجہ رکھنی مشکل ہو جاتی تھی۔ پس نماز کو صحیح طریق سے ادا کرنے کے لئے توجہ نہایت ضروری ہے
اور توجہ کے لئے ضروری ہے کہ کوئی ایسی حرکت نہ ہو جس سے نمازہ کی طرف سے توجہ کے ہوٹ
جانے کا احتمال ہو ۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ مساجد میں
شور نہ کیا کہ یہ اس لئے نمازوں میں عورتوں کو سب سے پیچھے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ ان
کے ساتھ بچے بھی آجاتے ہیں اور وہ شور مچاتے ہیں۔ عورتوں کو پیچھے رکھنے سے علاوہ پردہ
کا کے یہ کہ تو کی نماز ہوسوں کیم کا انتظام کرنے کے یہ بھی عرض ہے کہ اگر بچے شور مچائیں تو نمازیوں کی نماز خراب نہ ہو۔
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک دفعہ نماز پڑھا رہے تھے کوئی بچہ رویا تو آپ نے نماز جلد
پڑھا کر ختم کر دی۔ پس نمازوں میں توجہ کے لئے ضروری ہے کہ ان احکام پر پوری طرح
عمل کیا جائے خصوصا عیدین اور جمعہ کی نمازوں کے مواقع پر ان باتوں پر پوری طرح عمل کیا
جائے تاکہ عبادت با برکت ہو اور توجہ کا موجب ہو اور نمازیوں کی نمازوں میں حرج واقعہ نہ ہو۔
آج اسی طرح مومن کے لئے ضروری ہے کہ وہ ذکر الٹی کی عادت ڈالے مگر آجکل لوگ اس
و
پر بہت کم عمل کرتے ہیں اور عید کے مواقع پر دنیوی اور غیر ضروری رسم ورواج کی طرف چلے
جاتے ہیں۔ اکثر لوگ ایسے مواقع پر طرح طرح کی عیا سٹیوں ناچ گانے اور تماشے کی طرف بہت
زیادہ رغبت رکھتے ہیں اور یہ سب نقائص اجتماعی عیدوں کے مواقع پر پیدا ہوتے ہیں اسی
لیئے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اجتماعی عیدوں کے مواقع پر خاص طور پر حکم دیا
کہ ذکر الہی کثرت سے کیا کریں۔ مگر کثرت سے اور زائد ذکر الہی تو الگ رہا سول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
۲۹۲
نے جو احکام دیئے تھے ان کی بھی پوری پابندی نہیں کی جاتی۔ مثلاً اس عید کے موقع پر رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و
للہ الحمد کا کثرت سے ذکر کیا جائے ۔ آپ اس موقع پر صحابہ سے فرمایا کرتے تھے کہ ٹیلے پر چڑھو تو
یہ ذکر کرو اور ٹیلے سے اترو تو بھی لا الہ الا اللہ واللہ اکبر پڑھا کرو ناجب ایک دوسرے کے سامنے
آؤ تو بھی ذکر بلند آواز سے پڑھا کر وہ
میں نے پچھلے چند سالوں سے متواتر اپنی جماعت کو اس طرف توجہ دلائی ہے مگر ابھی تک اسی
نے پوری توجہ نہیں کی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ ایسے اذکار کو اپنی شان کے خلاف سمجھتے
ہیں لیکن اگر نہ میں سے اندر کوئی نشان ہے تو وہ ذکر الہی کرنے سے جائے گی نہیں بلکہ
اور بھی زیادہ ہوگی ۔ جو چیز محمد رسول مد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارشاد کے خلاف
وہ ہرگز شان نہیں کہلا سکتی ۔ وہ نشان نہیں بلکہ شیطان ہے۔
ہے
آج عید گاہ کی طرف آتے ہوئے رستے میں میں نے دیکھا کہ لوگ ادھر ادھر کی باتیں کرتے
ہوئے آرہے تھے اور ان کی زبان پر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر کا ذکر نہ تھا۔ حالانکہ میں اور میرے
ساتھی سب یہ کہ انہی کرتے آرہے تھے ۔ اور ہم جس کے پاس سے بھی گزرے ہم نے لا الہ الا اللہ
واللہ اکبر پڑھا۔ مگر ہمارے منہ سے سنکر بھی کسی نے اس کا جواب نہ دیا ۔ حالانکہ میں پہلے
بھی کئی دفعہ اس طرف توجہ دلا چکا ہوں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی طریق تھا
خصوصا اس عید کے موقعہ پر یہ ذکر کثرت سے کرتے تھے۔ صحابہ ایک دوسرے کو رستہ میں جاتے
ہوئے پکڑ لیتے تھے اور کہتے تھے کہ ذ تھے کہ ذکر الہی کر رہے ہیں جو جھوٹا وقار قائم رکھنے قائم رکھنے کے لئے ذکر الہی
کو ترک کرتا ہے اس میں اس کی شان نہیں بلکہ وہ ایک شیطانی فعل کا ارتکاب کرتا ہے بعض
لوگ تو اپنے وقار کا اس قدر خیال رکھتے ہیں کہ کسی سے بات ہی نہیں کرتے حالانکہ وفار
کی بھی حد ہونی چاہیئے۔ وقار پر اتنا بھی زور نہ دیا جائے کہ بنی نوع انسان کی محبت کے اندر
خلیج حائل ہو جائے ۔ پس تمھیں چاہیئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک
ایک بات پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔ ممکن ہے وہ بات جس کو تم نے چھوٹا سمجھ رکھا ہو۔
وہ حقیقت میں بڑی ہو اور وہی تمہاری اصلاح کا موجب ہو جائے۔ اس لئے رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کی چھوٹی سے چھوٹی بات کو بھی عمل کئے بغیر نہ چھوڑو تا کہ رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم کا نور تمہارے اندر پیدا ہو اور تم رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حقیقی
معنوں میں تصویر بن جاؤ تاکہ لوگ تمھیں دیکھ کر پکار اٹھیں کہ یہ شخص محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کے سچے متبعین میں سے ہے۔
۲۹۳
تعالے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان سب باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ
ہم ان پر عمل کر کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منشاء کو پورا کرنے والے ہوں اور اللہ عم
لئے ہمیں بھی اور دوسرے تمام مسلمان کہلانے والوں کو بھی موجودہ مشکلات اور تکالیف سے
اور جو تغیرات زمانہ میں رونما ہو رہے ہیں ان سے بھی اپنی حفاظت میں رکھے۔ دوسرے مسلمان
گوده احمدی نہیں ہیں لیکن چونکہ وہ بھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام لیواؤں
میں ہیں اس لئے وہ بھی ہماری دعاؤں میں شامل ہیں ۔
میں نے آج اس مضمون پر جو اپنے اس خطبہ میں مسلمانوں کے متعلق شروع کیا تھا زیادہ
زور اس لئے نہیں دیا کہ کسی کے دل کو ٹھیس نہ پہنچ جائے جیسا کہ کسی شاعر نے کہا ہے ۔
نہ چھیڑا سے نگہت بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں کو چھی ہیں ہم بیزار بیٹھے میں نے ہیں ہم بیزار میں تھے
میرے نزدیک صحیح طریق سہی ہے کہ خدا تعالی کے حضور رات دن دعائیں کی جائیں کہ
وہ اپنے فضل اور کرم سے اسلام اور مسلمانوں کی عزت کو بچالے اور مسلمانوں کو ہدایت
دے کہ وہ مسیح محمدی کو قبول کر کے انکی بے چینی اور بے آرامی کی حالتوں کو راحت اور آرام
سے بدل ہیں۔
اب میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالے ہم پر اپنے انعامات نازل فرمائے میں نے جو خواب
چند دن ہوئے عید کے دن کے متعلق دیکھی تھی ، وہ اپنے ظاہری رنگ میں تو پوری نہیں ہوئی
اور خدا تعالیٰ کے فضل سے دنگہ اور فساد بھی نہیں ہوا اور بادل بھی نہیں آئے ۔ اگر
بادل آجاتے توہم سمجھ جاتے کہ وہ خواب اپنے ظاہری رنگ میں پوری ہو گئی ہے۔ شاید
خدا تعالے کے نزدیک اس خواب والی تاریکی سے وہ تاریخی مراد ہو جو آجکل کے مسلمانوں
پر چھائی ہوئی ہے اور ہر طرف مسلمانوں کو ذلت نصیب ہو رہی ہے اور ان سیاہ بادلوں سے
مراد وہ بادل ہوں جو دشمنوں کی تباہ کن پالیسیوں کی شکل میں مسلمانوں کے سروں پر چھائے
ہوئے ہیں اور عید کی قربانی سے مراد اسمعیل علیہ السلام کے سچے یا جھوٹے نام لیواؤں کی
قربانی ہو (واللہ اعلم بالصواب) و الفضل ۲۴ منی )
لو - الصفت
۳۷ : ۱۰۳ تا ۱۰۸
ه - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱۳
تاریخ احمدیت جلد، صفحه ۵۹۱ - ۵۹۲
کے ۔ شہدائے افغانستان کے متعلق دیکھیں نوٹ منشا ان کے علاوہ البانیہ کے ممتاز احمدی
شریف دو نسا اپنے خاندان سمیت کمیونسٹ حکومت کے ہاتھوں نہایت بیدردی سے شہید کر دئیے
گئے ۔ شریف دو تسا صاحب یورپ کے پہلے احمدی تھے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا در تاریخ
احمدیت جلد ۱۰ متش)
حضرت مولانا عبید اللہ صاحب اور حضرت شہزادہ عبد المجید صاحب بھی علی الترتیب بارشیس
اور ایران میں اعلائے کلمتہ اللہ کہتے ہوئے فوت ہوئے اور شہادت کا درجہ پایا۔ تاریخ احمدیت
عبده منشات ۱ ۱۹ و ۲۰ ۴-۳۴۲)
(
ته رسنن ابن ماجه صلاة العيدين باب ما جاء في الاغتسال في العبد بن
ت - صحیح بخاری کتاب العبدين باب ما جاء فى العيدين والتجمل فيهما سنن كبرى
جلد ۳ منش
شه - جامع ترمذی ابواب الجمعة باب السواك والطيب - كتاب الفقه على المذاهب الاربعة
مؤلفه عبد الرحمن الجزیری جز اول من ۳
۳۵
ش - سنن کبری جلد ۳ صلا ۳ - كتاب الفقه على المذاهب الاربعة موقفه عبد الرحمن الجزايري جز اول
2 - صحیح بخاری کتاب الوضوء باب السواك ، جامع ترندی ابواب الطهارة باب ما جاء
اله
في السواك - سنن ابن ماجه كتاب الطهارة وسنتها باب السواك -
صحیح بخاری کتاب الاذان باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم من اكل الثوم والبصل
فلا يقربن مسجدنا - سنن ابی داؤد كتاب الاطعمة باب في اكل الثوم
یوسف ۱۲ : ۳۲
ل مخزن الجواہر مؤلفہ شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی خان متر ،
سول - جامع ترندی ابواب الجمعة باب السواك والطيب - مؤطا امام مالك كتاب الصلاة باب المهنية
وتخطى الرقاب والاستقبال الامام يوم الجمعة ۔
- صحیح بخاری کتاب الصلاة باب يرفع الصوت في المسجد
- صحیح بخاری کتاب الصلوة باب من اخف الصلوة عند بكاء الصبي
له - سنن کبری جلد ۳ مت ۳۱ ، سنن دار قطنی جلد ۲ ص ۳۳
ی - سنن کبری جلد ۳ ۳۱۰
شاه - سنن دار قطنی جلد ۲ منه مطبوعه قاهره ۱۹۶۶ ۶ سنن کبری جلد ۳ ص ۳۱
وه - کشف الغمہ جلد احد ۱۳ مطبوعہ مصر
ت - به شعر سید انشاء اللہ خان انشاء روفات ۱۲۳۲ھ) کا ہے انجیات مصنفہ ولانا مدرسین آزاد ۲۹ مطبوعہ لا هو شارع بار پانز