جماعت احمدیہ کی حقیقی عید یہ ہے کہ وہ اپنے خدا اور رسول کریمؐ کا زندہ ہونا ثابت کرے اور تبلیغ اسلام کی ایسی رُوح لے کر اُٹھے کہ اسلام دُنیا کے کونے کونے میں پھیل جائے۔
۳۱۸
۳۸
فرموده ۴ را کتوبر ۱۹۳۹ء بمقام ربوه)
ه عید حبیبیا کہ دوستوں کو معلوم ہے عید الاضحیہ کہلاتی ہے یعنی قربانی کی عید اور قربانی کی عید
کا لفظ جب بولا جاتا ہے تو اس کے دو ہی معنے ہو سکتے ہیں ایک یہ کہ وہ عید جو بستر بانی کے نتیجہ میں منائی
جاتی ہے اور دوسرے وہ عید جس کے نتیجہ میں قربانی کی جاتی ہے۔ اضافت دونوں قسم کے معنوں
پر دلالت کرتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ اس حملہ میں یہ لفظ دونوں قسم کی حیثیتیں اپنے اندر رکھتا ہے۔
پرده
کسی بڑی قربانی کی توفیق پانے پر ہی عید حاصل ہوتی ہے ۔ اور خوشی حاصل ہونے کے شکریہ
میں بھی مہربانی کی جاتی ہے۔ یہ عید اس یاد میں ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے
حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی کی لیکن سوال یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اگر اپنے
بیٹے کی قربانی کی تو نہیں کس بات کی خوشی ہے۔ قربانی کرنے والے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور قربان
ہونے والے حضرت اسمعیل علیہ السلام - ہم اس بات پر کسی خوشی کا اظہار نہیں کر سکتے کہ حضرت
ابراہیم علیہ السلام کو خدا تعالے نے توفیق بخشی اور آپ نے اپنے اکلوتے بیٹے حضرت اسمعیل
علیہ السلام کو اس کی خاطر قربان کر دیا ۔ پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ہمارے زمانہ میں ایک
لمبا فاصلہ ہے۔ اور اتنے لمبے عرصہ تک اس واقعہ کی یاد کو تازہ رکھنا کوئی معقول بات نہیں کہا
سکتی۔ دوسرے ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس قربانی پر اس لئے بھی خوشی کا اظہار نہیں
کر سکتے کہ آپ ایمان اور تقویٰ میں بہر حال ہم سے زیادہ تھے اور ہم یہ شبہ نہیں کر سکتے کہ شاید
وہ یہ قربانی نہ کرتے یا ان کے قدم ڈگمگا جاتے ، شکر ہے ایسا نہیں ہوا ۔ اس طرح تو یہ عید عید
نہیں بلکہ شک ، تذبذب اور بے ایمانی سے بچنے پر اظہار ہوتی ہے کیا ہم اس وجہ سے عید مناتے ہیں
کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صلح حدیدی لینے کے موقعہ پر کفار کے مقابلہ میں خوب ڈٹے رہے
یا کیا ہم اس بات کی عید منایا کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم نے جب آپ کو
دنیاوی لالچ دیا تو آپ ان کے لالچ میں نہ آئے اور اپنے مقصد کے پورا کرنے میں آپ نے
کوئی کسر اٹھا نہ رکھی یا کیا ہم اس لئے عید مناتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اور آپ کے صحابہ نے پے درپے اپنی اولادوں کو خدا تعالے کی خاطر قربان کیا بلکہ خود اپنی
جانوں کے دینے میں بھی دریغ نہ کیا۔ پس نہ توحضرت ابراہیم علیہ اسلام کی قربانیاں رسول کریم ملی شد
علیہ وآلہ وسلم کی قربانیوں سے زیادہ ہیں کہ ہم ان کی خاطر عید مناتے ہیں۔ اور نہ ہمیں حضرت
۳۲۹
کسی
ابراہیم علیہ السلام کے ایمان اور تقوی پر کوئی شک و شبہ ہوسکتا ہے کہ شاید خدا تعالے کی خاطر
آپ اپنے بیٹے کو قربان نہ کرتے ، مگر چونکہ آپ نے ایسا کر دیا اس لئے ہم خوش ہیں کیا ہم آپ کے
مقام کو اپنے مقام سے ادنیٰ مقام سے ادنی سمجھتے ہیں کہ ہم کہتے ہیں خدا تعالیٰ کا فضل ہو گیا کہ آپ کا قدم نہ ڈگمگایا
پس یہ بات غلط ہے کہ ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس قربانی کی وجہ سے یہ عید مناتے ہیں اور
اگر ایسا نہیں تو ضرور اس کی کوئی اور وجہ ہے۔ اس عید کا منانا اور پھر ساری دنیا میں اس عید کا
بنایا جانا کی خدائی فعل کی وجہ سے ہے اور خدائی فصل کی کوئی معقولی وجہ ہونی چاہئیے ۔ اسلام سے
پہلے بھی تو عرب میں عید منائی جاتی تھی۔ در حقیقت یہ رچ کا ہی ایک حصہ ہے لوگ حج کرنے کے بعد
خوشی مناتے تھے تھی۔ پھر اسلام کے زما زمانے سے یہ عید ساری دنیا میں منائی جانے لگی۔ اب دیکھنا یہ ہے
کہ آخر وہ کیا وجہ ہے جس کی وجہ سے یہ عید ساری دنیا کے لئے کر دی گئی۔ اور صرف ہم ہی یہ عید نہیں
مناتے بلکہ ساری دنیا میں یہ عید منائی جاتی ہے۔ اور جیسا کہ میں نے بتایا ہے یہ بات یقینا نہیں
که به خیر ہم اس لئے مناتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کسی بے ایمانی کا مظاہرہ نہیں کیا اور
نہ ہی ہم اس لئے عید مناتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی کی محض
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کو قربان کر دیا گیا ہمارے لئے خوشی کا موجب ہو سکتا ہے۔
ایک ایسا شخص جو چار ہزار سال پہلے گزرا ہے ایک ایسا شخص جس کے ساتھ نہ ہمیں کوئی جسمانی
رشتہ ہے اور نہ سیاسی ، پھر اس پھر اس کے ساتھ ہمیں کوئی تمدنی رشتہ بھی نی رشتہ بھی نہیں پھر اس کے اور ہمارے
در میان اینکه ایک ا السیار ابر آجاتا ہے جس کی ضروت ہمارے دلوں میں اس سے زیادہ ہے جو خاتم ہے جو خاتم النبین
ہے ، جو سید ولد آدم ہے۔ بلکہ جو سید الانبیاء ہے۔ پس گو وہ ا و وہ ایک قربانی کرتا ہے بے شک وہ
بہت بڑی قربانی ہے لیکن ہم اس قربانی کی وجہ سے عید کیوں منائیں۔ پھر کیا ہم اس لئے خوشی
مناتے ہیں ۔ کہ شاید حضرت ابراہیم علیہ السلام خدا تعالیٰ کے حکم کی اطاعت میں اپنے اکلوتے بیٹے کی
قربانی نہ کرتے ہم شکر کرتے ہیں کہ ان کو ٹھوک نہ لگی۔ یہ بات بالبداہت غلط ہے، ابراہیم علیہ السلام
کے پایہ کے آدمی کو ٹھوکر لگ ہی نہ سکتی تھی ، ابو الانبیاء کا مقام یقیناً ٹھوکروں سے بہت اونچا تھا۔
غرض ہماری اس عید کی دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں۔ یا یہ کہ ہم اس لئے عید مناتے ہیں کہ خدا تعالیٰ
نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنے اکلوتے بیٹے کے ذبح کرنے کا حکم دیا اور انہوں نے اسے ذبح
کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا یا حضرت اسمعیل علیہ السلام قربان ہونے کے لئے تیار ہو گئے۔ اور یا ہم اس
لئے عید مناتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے حضرت امیل علیہ اسلام کو بچا علیہ السلام کو بچا لیا۔ ان دونوں باتوں میں سے
کوئی بھی ایسی بات نہیں جس کا براہ راست ہم سے تعلق ہو۔ یا اس کے واقع ہونے پر ہمیں خوشی کا حق
پہنچتا ہو یا جو اتنی اہم ہو کہ اس کی مثال دوسرے انبیاء میں نہ پائی جاتی ہو۔ اس واقعہ پر ہمارا خوشی
۳۳۰
منانا ایسا ہی مضحکہ خیر ہے جیسے مثلاً چنیوٹ یا احمد نگر میں کسی عام شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہو اور
صوبہ میٹی کا گورنہ اس کی خوشی میں صوبہ بھر میں چھٹی کا اعلان کر دے۔ کیا کوئی شخص اس گورنر کو عقلمند
قرار دے گا۔ اسی طرح حضرت اسمعیل کے بچائے جانے کا واقعہ ہے۔ ہم اس امر پر بھی خوشی نہیں منا
سکتے کہ خدا تعالے نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو قربانی کے اثرات سے بچا لیا۔ کیونکہ اس نے صرف
حضرت اسمعیل علیہ السلام کو ہی نہیں بچایا لیکہ ان کے علاوہ لاکھوں دوسرے اولیاء کو بھی بچایا ہے
بر صحابی ابی
جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آ صلی اللہ علیہ و آلہ حکم پر ایمان لایا اور اور آپ کے کے ساتھ لڑائیوں میں شامل
ہوا کیا اس کی جان معجزانہ طور پر نہیں بچی۔ چنانچہ خالد بن ولید جب وفات پانے لگے تو آپ
روپڑ سے۔ ان سے ان کے ایک دوست نے کہا۔ آپ روتے کیوں ہیں، خدا تعالے کے رستے ہیں
قربانی کرنے کی آپ کو غیر معمولی توفیق ملی ہے اس لئے جب آپ خدا تھا ۔ لے کے پاس جائیں گے
تو انعام پائیں گے۔ خالد نے کہا۔ یہ بات نہیں، تم ذرا میرے پاؤں سے پاجامہ اُٹھا کر تو دیکھو
کیا وہاں کوئی ایسا حصہ ہے جس پر تلوار کا نشان نہ ہو ۔ پھر دوسرے پاؤں سے پاجامہ اُٹھا کر
دیکھو۔ ہاتھوں پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھوے پیٹھ کو ننگا کر کے دیکھو، میرا سینہ دیکھو، غرض سارا
جسم دکھانے کے بعد کیا۔ میرے دوست کیا میرے جسم پر کوئی اپنی بھر بھی ایسی جگہ باقی ہے جس
پر تلوار کا نشان نہ ہو۔ خالد یہ بیان کرنے کے بعد پھر رو پڑے اور کہا، میں نے خدا تعالیٰ
کے رستہ میں شہادت پانے کے لئے اپنے آپ کو ہر قسم کے خطرات میں ڈالا چنا نچہ تم نے دیکھے
ہی لیا ہے کہ میرے جسم پر کوئی ایسی جگہ باقی نہیں جس پر تلوار کا نشان نہ ہو لیکن باوجود کوشش
کے ہیں اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا اور شہادت نصیب نہ ہوئی اور آج پلنگ پر مر رہا
ہوں کے خالد نے ادب کی وجہ سے اس طرح بچ جانے کے اور معنے در معنے لئے ۔ انہوں نے ؟ نے سمجھا کہ شاید میں حیرت
ہوں کہ مجھے با وجود کوشش شہادت کا رتبہ نہ مل سکا۔ لیکن ان کے دوست کی جگہ اگر میں ہوتا تو یہ کہنا
کہ خالد یہ کتنا بڑا معجزہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے کی جان تو خدا تعالے نے ایک
دفعہ بچائی لیکن تمھیں خدا تعالے نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے ہزاروں
دفعہ موت سے بچایا۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بہت سے ایسے واقعات پیش
آئے ہیں جب کہ خدا تعالے کی خاطر آپ نے قربانی کی اور آپ کی قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام
سے کوئی حکم نہ تھی بلکہ زیادہ تھی ۔ پس سوال یہ ہے کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قربانی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی سے زیادہ تھی تو پھر آپ کی قربانی کی وجہ سے ہم کیوں عید نہیں منا تے بیشک
عید الفطر محمدی عید ہے۔ اسلام سے قبل یہ عید عربوں میں نہیں منائی جاتی تھی عربوں میں صرف عید الاضحیہ
رائج تھی۔ لیکن یہ عید محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی مستربانی کی خوشی میں نہیں منائی جاتی
۳۲۱
اور ہمارے اس
حالانکہ آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کم نہیں تھے اس لئے ہمیں یہ سوچنا پڑے گا کہ ایسا کیوں
ہوا ۔ ہم حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی ایک قربانی کی وجہ سے تو عید مناتے ہیں لیکن سول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی قربانی کی وجہ سے عید نہیں مناتے۔ لانگا ہم اس نتیجہ پر پہنچیں گے نہ
کہ اگر مسلمان عید مناتے ہیں تو ضروری ہے کہ اس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی شامل
ہوں دور نہ آپ کی قربانی ایثار اور جو کام آپ نے کیا۔ اور جو عملی نمونہ آپ نے دکھایا ، وہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کم نہیں تھا بلکہ بہت زیادہ تھا۔ آج اس سوال کا جواب میں دیتا
ہوں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے ہم یہ عید کیوں مناتے ہیں۔
عید کے منانے پر وہ شبہات کسی طرح وارد نہیں ہوتے جوئیں نے وارد کئے ہیں۔ اس شبہ کا ازالہ
کرنے کے لئے تم بائیبل کا مطالعہ کرتے ہیں۔ بائیبل میں لکھا ہے کہ اللہ تعالے نے کہا۔ اسے ابراہیم
نو اپنے اکلوتے بیٹے کو ذبح کر رہمارے نزدیک اکلوتے بیٹے سے مراد حضرت اسمعیل علیہ السلام ہیں
عیسائیوں کے نزدیک حضرت اسحق علیہ السلام ہیں ، حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس بات کا اپنے
بیٹے سے ذکر کیا اور اسے اور اسے راضی پا کر ساتھ لے گئے۔ اس ساتھ لے گئے۔ اس کی آنکھوں پر پٹی باندھی اور الٹا لٹا
دیا۔ اور چھری نکالی تا اُسے خدائی حکم کے مطابق ذبح کریں لیکن بجائے حضرت اسمعیل علیہ السلام
کے ایک دنبہ ان کے سامنے پیش کیا گیا اور انہوں نے اسے ذ اپنے اسے ذبح کر دیا۔ اس طرح حضرت رح حضرت اسمعیل
علیہ السلام بچے گئے جب حضرت اسمعیل علیہ السلام سے قربانی کا اعلیٰ نمونہ دکھایا۔ یا بقول با تبل
حضرت اسحاق علیہ اسلام نے قربانی کا اعلیٰ نمونہ دکھایا تو اللہ تعالے نے کہا: اے ابراہ ابراہیم
تو نے میری خاطر اپنے اکلوتے بیٹے کو قربان کیا ، دیکھ میں تیری ذریت کو بڑھاؤں گا۔ اور اسے
پھیلاؤں گا جیسے ستارے نہیں گنے جاسکتے اسی طرح تیری ذریت بھی نہیں گئی جاسکے گی لیے پھیلنے
کے معنے غالب طور پر پھیلنے کے ہوتے ہیں۔ یہ نہیں کہ کسی کا ایک بیٹا امریکہ چلا جائے، ایک افریقہ
چلا جائے تو کہیں اس کی نسل پھیل گئی۔ پھیلنے کے تو یہ معنے ہوا کرتے ہیں کہ وہ قوم غلبہ یا بمنزلہ
غلبہ حیثیت رکھتی ہو۔ اور یہ ظاہر ہے کہ ابراہیمی نسل حضرت اسحق علیہ السلام کے ذریعہ تمام
دنیا میں نہیں پھیل سکتی تھی ۔ حضرت اسمعیل علیہ السلام جن کی طرف اکلوتا بیٹا کے الفاظ اشارہ
کرتے ہیں۔ ان کی نسل بھی تمام دنیا میں نہیں پھیل سکتی تھی ، عملاً بھی حضرت اسمعیل علیہ السلام
کی نسل عرب میں ہی محدود رہی۔ اس کے پھیلنے کا وقت تب آیا جب محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم ظاہر ہوئے ۔ اور آپ نے فرمایا ۔ مجھے سیاہ و سفید، سرخ اور زرد سب ہی ر کی
طرف مبعوث کیا گیا ہے مجھے عربوں کی طرف بھی مبعوث کیا گیا ہے اور مجھے عجمیوں کی طرف بھی
مبعوث کیا گیا ہے۔ چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
:
۳۲۲
الله ال
مخاطب کر کے فرمایا ہے : اے محمد (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، تو کہد ہے ۔ إِنِّي رَسُولُ
وإِلَيْكُمْ جَمِيعًا ۔ میں تمام لوگوں کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں ۔ راہ وہ کسی ملک کے
ہوں ، خواہ وہ کوئی زبان بولتے ہوں ، تمام روئے زمین پر بسنے والوں کی طرف مجھے رسول
بنا کر بھیجا گیا ہے۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے ملک میں پیدا ہوئے تھے جو تمام
دنیا سے منقطع تھا۔ وہ تمدن کے لحاظ سے بھی کمزور تھا ۔ وہ علمی لحاظ سے بھی کمزور تھا، وہ سیاسی
لحاظ سے بھی کمزور تھا اس کمزور ترین ملک میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک
کمزور ترین انسان تھے لیکن خدا تعالے نے آپ کو پہلے اس ملک میں غلبہ عطا فرمایا۔ پھر مینگوئی
کے مطابق آپ کو ابیض و اسود، احمر و اصغر سب میں ہی قبولیت بخشی گئی ہے ۔ آپ کا دین مختلف
قوموں میں پھیلنا شروع ہوا ۔ یہاں تک کہ وہ دنیا کے کناروں تک پھیل گیا۔ چین میں کروڑوں مسلمان
ہیں ، انڈونیشیا میں نوے فیصدی مسلمان ہیں ، انڈین یونین میں پچیس تیس فیصدی مسلمان ہیں۔
هر افغانستان، ایران ، برما، شام، فلسطین ، ایسے سینیا، وسطی افریقہ ، شمالی و جنوبی افریقہ
مغربی و مشرقی افریقہ ، امریکہ، ایشیا اور یورپ کے بہت سے علاقوں میں لاکھوں کروڑوں مسلمان
پائے جاتے ہیں ۔ پس آج ایک مسلمان اگر عید الاضحیہ مناتا ہے تو اس لئے نہیں کہ حضرت اسمعیل
علیہ السلام کو خدا تعالیٰ نے بچا لیا یا۔ الیا یا حضرت ابرا ابراهیم علیه السلام نے بے ایمانی کا نمونہ نہیں دکھایا
اور الہی حکم کے مطابق وہ حضرت اسمعیل علیہ السلام کو ذبح کن لیہ السلام کو ذبح کرنے پر تیار ہو گئے بلکہ مسلمان جب عید کے
لئے اکٹھے ہوتے ہیں تو وہ اس بات کی شہادت دیتے ہیں کہ ابراہیم علیہ السلام کے متعلق خدا تعالئے
کی پیشگوئی کہ ستارے گنے جاسکیں گے لیکن تیری اولاد نہیں گئی جاسکے گی۔ پوری ہو گئی ہے ۔
وہ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ پیش گوئی در اصل محمدی پیشگوئی تھی اور ابراہیمی نسل کے پھیلنے کا
وقت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا زمانہ تھا۔ پس یہ عید بے شک حضرت اسمعیل
علیہ اسلام کی قربانی کی یادگار ہے۔ لیکن یہ اس بات کی شہادت ہے کہ چار ہزار سال قبل حضرت
ابراہیم علیہ السلام پر خدا تعالے کا جو کلام نازل ہوا تھا وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
بعثت کے متعلق تھا اور آپ ہی کے ذریعہ پورا ہوا ۔ اس و اس عید کے ذریعہ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ اب
ابراهیمی نسل وہ نہیں جو حضرت ابراہیم کے کے نطفہ سے پیدا ہوئی ۔ ملکہ ابراہیمی نسل وہ لوگ ہیں جو
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے ۔ آج ہم اس لئے جمع ہوئے ہیں تا اس بات کا
اعلان کریں کہ ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی روحانی اولاد ہیں اور ان پر نازل شدہ خدا تعالیٰ کے
کلام کو پورا کرنے والے ہیں۔ ہم آج جمع ہو کہ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ وہ کلام جو حضرت
ابراہیم علیہ السلام پر مکہ میں بھی نہیں بلکہ فلسطین کے جنوبی اور عرب کے شمالی حصہ میں ایک ریگستان
۔
أم لا
کوان
اور کم آبادی والی جگہ میں نازل ہوا ۔ اور ایک ایسے شخص پر نازل ہوا جو اپنی قوم اور ملک سے
نکال دیا گیا تھا جس کی ساری مالی حیثیت چند گائے اور بکریاں تھیں۔ اور افراد کے لحاظ سے اس کا
خاندان اسکے ایک بھتیجے کو ملا کہ پندرہ میں افراد پر مشتمل تھا ۔ وہ جب اکلوتے بیٹے کو ذبح کرنے پر
تیار ہوا تو خدا تعالے نے کہا۔ میں تیری اولاد کو دنیا کے کناروں تک پھیلاؤں گا۔ اور تیری نسل
کو اس قدر ترقی دوں گا کہ ستارے گئے جا سکیں گے مگر تیری اولاد نہیں گئی جاسکے گی۔ یہ بات
حضرت اسمعیل علیہ السلام کے متعلق ہی کی گئی تھی جس کی نسل کے پھیلنے کے ذرائع موجود نہیں تھے
حضرت اسحق علیہ السلام کی نسل بھی دنیا میں پھیلی لیکن ان کے پاس طاقت تھی جس کے زور پر
وہ پھیلی ۔ یہودیوں کو ابتدا ر میں ہی حکومت مل گئی تھی لیکن حضرت اسمعیل علیہ السلام کی نسل ۔
غرب میں ہی محدود رہی اور تہذیب اور ان قوتوں سے جن سے قومیں ترقی کیا کرتی ہیں منقطع رہی۔
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ بنی اسمعیل میں پھر دینی روح پیدا ہوئی ۔ وہ دنیوی طاقت
کی وجہ سے نہیں ، دینی طاقت کے زور پر دنیا میں پھیلے ۔ جہاں جہاں بنی اسرائیل پھیلے ہیں ، دنیوی
طاقت کے زور سے پھیلے ہیں اور ان کا پھیلنا نسلی لحاظ سے پھیلنا کہلا سکتا ہے۔ لیکن یہ پھیلنا
کوئی پھیلنا نہیں کیونکہ آخر ہر قوم کے بیٹے ہوتے ہیں ۔ اور وہ کچھ کچھ پھیلتی ہے۔ ہاں غیر قوم کے
بیٹوں کو چھین کر لے آنا اور اپنی نسل بنا لینا ایک نشان ہوتا ہے ۔ اس لئے یہ پشگونی بنی اسخن کے
حق میں پوری نہیں ہوتی کیونکہ و نسلی لحاظ سے پھیلے ہیں لیکن اس کے مقابل پر بنی اسٹیل بھی دنیا
میں پھیلے ہیں مگر انہوں نے جو ترقی کی ہے وہ اس طرح کی ہے کہ ان میں سے زیادہ تعداد دو سروں
کے گھروں سے چھین کر لائی گئی ہے۔ کر لائی گئی ہے۔ ہم مغل میں کیا ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صلبی اولاد ہیں ؟
ہم جب اپنے بزرگوں با تو خان اور قبلائی خان کے نام لیتے ہیں توان کے لے کچھ نہ کچھ اعزاز کا ہے
اسے اندر ضرور پیدا ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے اچھی حکومتیں کی ہیں لیکن چنگیر خان اور بل کو تا ہے جذبہ ہمارے
وغیرہ کا نام آنے پر جذبہ نفرت پیدا ہوتا ہے حالانکہ وہ بھی ہماری قوم سے تعلق رکھتے تھے مگے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذکر پر جو جذبہ اکرام پیدا ہوتا ہے اور آپ کے ذکر سے جو گد گدی ہمار
دلوں میں ہوتی ہے وہ اپنے آباء و اجداد کے ذکر پر نہیں ہوتی ۔ یہیں روحانی طور پر ایسا معلوم
ہوتا ہے کہ گویا ہم اتفاقی طور پر مغلوں کے ہاں پیدا ہو گئے ہیں ورنہ ہم ہیں حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی اولاد مغل ہیں چرا کر لے گئے تھے۔ اسی طرح ہر قوم کا مسلمان خواہ وہ جاٹ ہو
یا راجپوت مغل ہو یا پٹھان یورپین ہو یا ایرا ایرانی بلکہ خواہ وہ یہودیوں میں سے ہی کیوں نہ آیا ہو۔
سے اپنے آباء و اجداد کے ذکر پر وہ جوش نہیں آتا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور محمد رسول الله
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذکر پر آتا ہے ۔ پس در حقیقت یہ کہنا چاہئیے کہ حضرت اسماعیل کی نسل
ہلاکو
الاسلام
دنیا کے کناروں تک پھیل گئی ۔ دوسرے لوگوں نے اپنی اولادیں حضرت سمعیل علیہ السلام کے گھر میں
پھینک دیں اور وہ ان کی اولا دیں نہ رہیں بلکہ حضرت اسمعیل علیہ السلام کی روحانی اولادیں بن گئیں
لیکن یہ ہوا کس کے ذریعہ۔ یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعہ ہوا ۔ پس جب ہم عید
مناتے ہیں تو اس پرانے واقعہ کی وجہ سے نہیں مناتے بلکہ اس بات کے اظہار کے لئے مناتے
ہیں کہ ہمارا خدا
ہارا خدا
زندہ ہے۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ ہیں۔ ہیں۔ اور ہم جو آپ کی رحمانی
اولاد ہیں زندہ ہیں ۔ ہم اس موقعہ پر جمع ہو کر اور اپنے آپ کو ابراہیمی اولاد کے طور پر پیشی
کر کے دنیا سے کہتے ہیں کہ دیکھو ستارے گنے جا سکتے ہیں مگر ابراہیمی نسل نہیں گئی جاسکتی۔
پر
جیسا کہ میں نے بتایا ہے فلسطین کے جنوب میں واقع ایک ریگستان میں ایک ایسے شخص
جس کی کل جائداد چند بکریاں اور چند گائیں تھیں ، اس کا خاندان پندرہ بیس افراد پرمشتمل تھا،
خدا تعالے کا کلام نازل ہوا کہ جو چار ہزار سال کے بعد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کے ذریعہ شاندار رنگ میں پورا ہوا ، ہم آج ربوہ میں جو سینکڑوں سال (جہاں تک اس
جگہ کی تاریخ بتاتی ہے، آباد نہیں ہوا ۔ جہاں پانی بھی مشکل سے ملتا تھا ، جمع ہوئے ہیں اور اس بات
کا اظہار کر رہے ہیں کہ جو بات آج سے چار ہزار سال قبل خدا تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے متعلق حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کہی تھی ، وہ ہمارے ذریعہ سے پوری ہو
رہی ہے ہم محمد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ٹم کے ذریعہ سے اسمعیل اور ابراہیم کی اولاد
ہیں اور عرب سے ہزاروں میل دور غیر نہ بانہیں بولتے ہوئے ایک وادی غیر ذی زریخ میں اس
امر کی شہادت دے رہے ہیں۔ رہتے ہیں کہ میں تیری اولاد کو بہت ت بڑھاؤں گا اور ستاروں کا گننا ممکن
ہو گا مگر تیری اولاد کا گننا ممکن نہ ہو گا۔ ہماری طرح اور لاکھوں جگہ پر مسلمان جمع ہو کر اس بات
کا ثبوت بہم پہنچا رہے ہیں کہ خدا تھا۔
کہ تارے گئے تھا
انفالسے کا یہ کلام کہ میں تیری نسل کو بڑھاؤں گا اور اتنا بڑھاؤنگا
گئے جاسکیں گے مگر تیری نسل گئی نہیں جاسکے گی محمد رسول اللہ صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعہ شاندار طور پر پورا طور پر پورا ہوا ہے۔ ہو۔
سو ہم یہاں
روم
ہاں اس لئے جمع نہیں ہوئے کہ حضرت ابراہیم
علیہ السلام نے الہی حکم کے مطابق اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی پیش کی۔ ہم اس لئے یہاں جمع نہیں
ہوئے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کمزوری ایمان کا نمونہ نہیں دکھایا ۔ ہم اس لئے یہاں جمع نہیں
ہوئے کہ خدا تعالیٰ نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو بچالیا۔ بلکہ اس لئے جمع ہوئے ہیں تا اس بات
کا انتظار کریں کہ یہ جزانہ کلام جو خاص شان رکھتا ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے متعلق تھا اور انہیں کے ذریعہ سے پورا ہوا اور ہم اس کے زندہ گواہ ہیں ۔
پس جہاں بھی یہ عید منائی جاتی ہے ، گویا وہاں یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ابراہیمی نسل حضرت
۳۲۵
!
سحق علیہ السلام کے ذریعہ نہیں پھیلی بلکہ حضرت سمئیل علیہ السلام کے بیٹے حضرت محمد رسول اللہ صلی الہ
علیہ و آلہ وسلم کے ذریعہ سے پھیلی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص یہ کہے کہ ہمارا یہ دھوئی غلط ہے، یہ
پیشگوئی بو اسحق کے حق میں حضرت مسیح کے ذریعہ سے پوری ہوتی ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر
یہ درست ہوتا تو نبود اسحق اس واقعہ کی یاد میں کوئی عید مناتے مگر ایسا نہیں ہے۔ صرف مسلمان
ہی اس گذشتہ واقعہ کی یاد کو تازہ رکھتے ہیں اور اسی طرح اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے ذریعہ
ابراهیمی نسل پھیلی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نہ کہ مسیح علیہ السلام نے اس شہد
کو قائم کیا ہے اور اب ساری دنیا کے مسلمان یہ عید مناتے ہیں نہ کہ مسیحی یا یہودی اور رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے بھی عید الاصحبہ عربوں میں منائی جاتی تھی محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم نے مبعوث ہونے پر اس پیشگوئی کی طرف اشارہ کرنے کے لئے اسے عالمگیر بنا دیا۔
اس لئے کہ پہلے صرف عرب حضرت اسمعیل علیہ السلام کی اولاد تھے لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم کے دعونی کے بعد آپ پر ایمان لانے والے سب لوگ حضرت اسمعیل علیہ السلام کی او
اولاد
میں شامل ہو گئے اور پیش گوئی پورا ہونے کا وقت آگیا ہے ۔ پھر جہاں ہم یہ عید منا کر رسول کریم
صلی الله اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت کا راثت کا ایک ثبوت بہم پہنچاتے ہیں۔ وہاں یہ عید اس طلا طرف بھی اشارہ
کرتی ہے کہ ہم تبلیغ کے ذریعہ ابراہیمی نسل کو اور بھی بڑھائیں جتنی جتنی ہم تبلیغ کریں گے اور
جتنے جتنے مقامات پر اسلام پھیلے گا اتنے ہی شاندار طور پر پیش گوئی پوری ہوگی، حضرت مسیح موعود
علیہ الصلوة و السلام کو بھی ابراهیم ابراہیم که کیا گیا ہے۔ یہ اور میں سمجھتا ہوں کہ اس میں جہاں اس طرف
اشارہ رہ
ہے کہ آپ کی نسل میں بھی ان کی ہجرت کا نمونہ ملے گا، وہاں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ
پیشگوئی آپ کے ذریعہ اور بھی شاندار طور پر پوری پر پوری ہو گی ۔ خدا تعالئے آ الئے آپ سے اور اور آپ کی
قوم سے تبلیغ کا کام لے گا اور تبلیغ کے ذریعہ ابراہیمی نسل کو دنیا میں پھیلائے گا۔ پس جب ہم اس
عید کے لئے جمع ہوتے ہیں تو اس لئے جمع ہوتے ہیں تا اس نشان کا اظہار ہو اور ہم نئی روح کے
ساتھ اٹھیں اور کوشش کریں کہ ابراہیمی نسل اور بھی پھیلے تا وہ نشان پہلے سے دگنا لگنا بلکہ
ہزار گنا زیادہ شان سے ظاہر ہو اور ہم یہ کوشش کریں کہ اس جہان میں سوائے ابراہیمی نسل
ئے اور کوئی باقی نہ رہے ۔"
لله
ر الفضل ۲۳ مئی ۶۹)
راه سنن ابن ماجه کتاب الاضاحی باب ثواب الاضحية
ه صلح حدیبیہ ساندہ میں ہوئی۔ حدیبیہ ایک جگہ کا نام ہے جو مکہ سے و میل کے فاصلے پر بسے تاریخ میں علی صدا)
۳۲۶
سلی - مرقاۃ شرح مشکوة رباب صلاة العيدين، جلد ۳ ص ۲۵
تو - اسد الغابه في معرفة الصحابه جلد ۰۲
من ریخ الخمیس جلد ۲۵۲
ش - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱۳
ه - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱۷
ه - الاعراف : ۱۵۹ - تغییر در منثور جلد ۱۳۵۳ - جلد ۵ ص۲ زیر آیت کریمہ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
الاكانه للناس (سبا)
شه - با تو خان روفات ۱۶۱۲۵۵ جوحی کا جو جی کا بڑا لڑکا اور چنگیز خان کا پوتا ، اور چنگیز خان کا پوتا ، روس کا فاتح ! فاتح اور اردوئے مطلا
و خانواده زریں) کا بانی تھا۔ اپنے ہمعصروں میں نیک دل خان کے نام سے مشہور تھا۔ بعض غیر جانبدار
مورخین نے اسے بڑا انصاف پسند، نیک خصلت اور دانش مند بادشاہ قرار دیا ہے۔ طبقات ناصری
میں لکھا ہے کہ وہ جنگ میں اپنے دشمنوں سے بڑا ظالمانہ سلوک کرتا تھا ۔ مگر اپنی رعایا کے حق میں بڑا
رجسم دل تھا۔ اس کے متعلق یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ در پردہ مسلمان تھار انسائیکلو پیڈیا آف اسلام
جلد اص) با تو خان کے بعض اوصاف کی تفصیل کے لئے دیکھیں تاتاریوں کی یلغار - مؤلفہ
ہیرلڈ نیم مترجمه عزیز احمد ص ۲۳ تا ما ۱۲۳
- قبلائی خان روفات ۶۱۲۹۴) تولوئی کا بیٹا ۔ چنگیز خان کا پوتا اور چین کا فاتح تھا۔ چین کی تاریخ
میں قبلائی کے خاندان کو یوآن (بیرونی) خاندان کہتے ہیں۔ اس کے عہد میں رفاہ عامہ کی طرف توجہ
دی گئی چنانچہ سڑکوں اور ڈاک کا انتظام کیا گیا۔ یتیموں اور بوڑھے عالموں کے لئے وظیفے مقرر ہوئے
بیماروں کے لئے ہسپتال بن گئے۔ ملکی نظم ونسی میں مسلمان ناظموں اور مدبروں کا بہت عمل دخل تھا
رانسا ئیکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد ۲۳۵۰۲)
نه - چنگیز خال (۱۱۶۲ - ۱۲۲۷ء) کا آبائی نام تموجین تھا۔ اس نے تاتاریوں کے متفرق گروہوں کو متحد کر کے
ایک خوفناک طاقت بنا دیا ۔ اور خود چنگیز خاں (نہایت عظیم الشان کا لقب اختیار کیا۔ اس کے ماتحت منگول کی فتوحات
کا سلسلہ دور دور تک پہنچ گیا۔ چنگیز خاں نے دنیائے اسلام کے اکثر بڑے بڑے شہر پر باد کر ڈالے رانسا ئیکلوپیڈیا
تاریخ عالم جلد اول ص ه )
ه - ہلاکو خان روفات (۶۱۲۶۴) چنگیز خان کے بیٹے تو لوئی کا تیسرا لڑکا تھا۔ اس نے ایران کو فتح کر کے اہل خانی
سلطنت کی بنیاد رکھی ۔ ۱۲۵۸ء میں ہلاکو نے بغداد پر حملہ کیا اور شہر کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ عباسی خاندان کے
آخری خلیفہ معتصم باللہ کو قتل کرا دیا۔ بے شمار لوگ مارے گئے۔ صدیوں کی جمع کی ہوئی دولت تاتاریوں نے لوٹ لی۔ بڑے
بڑے کتب خانے نذر آتش کر دیئے گئے۔ درسگا ہیں ویران ہو گئیں۔ علم و فضل اور جاہ حشمت کا یہ سب سے بڑا اسلامی مرکز
کھنڈرات بن کر رہ گیا ۔ انسائیکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد اول ص ۵)
ے۔ تذکرہ اپریشن سوم ماه ، د ۳۳ ، ۳۷۶۰ -