عیدالاضحیٰ اللہ تعالٰی کے اس وعدہ کو یاد دلاتی ہے کہ وہ دینِ متین اسلام کو دنیا کے کناروں تک پھیلائے گا۔
۳۲۷
۳۹
موده ۲ ستمبر 0 بمقام عظیم الاسلام کالج لاہور،
وہ دوست جو اخبار پڑھنے کے عادی ہیں ان کو معلوم ہو گا کہ مجھے ڈیڑھ مہینہ سے شدید کھانسی ہے
راستہ کی گرد کی وجہ سے یہ شکایت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اور پھر چونکہ یہاں کئی دن بارش رہی اور
اس کی وجہ سے کمرے نم آلود تھے اس نمی نے اور بھی زیادہ کھانسی کے بڑھانے میں مدد دی ہے ، اس لئے
نہ تو میں اونچا بول سکتا ہوں اور نہ لمبا بول سکتا ہوں ۔ بہر حال عید کے بعد خطبہ پڑھنا سنت سے ہے۔ اسلئے
خطبہ تو میں پڑھوں گا لیکن بجائے کسی ایک مضمون کے میں ایک دو چھوٹی چھوٹی باتیں بیان کر دینا
چاہتا ہوں ۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پہلے بوہ میں سنا کرتا تھا لیکن کل میں نے دیکھا تو نہیں ، ہاں میں
نے اپنے کانوں سے سنا اور مجھے معلوم ہوا کہ یہاں لاہور میں دو جمعے ہوتے ہیں ، ایک مسجد میں اور ایک
رتن با لمے میں مجھے اس بات کو دیکھ کر نہایت تعجب ہوا کیونکہ شریعیت کا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شہر میں
ایک ہی جمعہ ہو سکے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ چوہدری قسم کے لوگ رتن باغ میں اکٹھے ہو جا۔ جاتے ہیں اور غریب
مسجد میں چلے جاتے ہیں ۔ شاید میرے کچھ دن یہاں رہنے کی وجہ سے رتن باغ کو ان کی نگاہ میں وہ
فضیلت حاصل ہو گئی ہے جو خانہ کعبہ کو اللہ تعالے کا گھر ہونے کی وجہ سے حاصل ہے ۔ یہ دین کے
ساتھ تمسخر ہے اور مومن کے لئے ایسا کرنا ہر گز جائز نہیں۔ اگر تم نے جمعہ کی مشق ہی کوئی ہے تو
ہفتہ یا اتوار کے کسی دن اکٹھے ہو کر جمعہ کی مشق کر لیا کرو، دین کو مسخر بنانا ہرگز جائز نہیں ہے۔
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نے موعود علیہ السلام کے زمانہ میں قادیان میں دو جمعے ہوتے تھے کہے
یہ میں اس لئے کہتا ہوں کہ ممکن ہے یہ دلیل دی جائے کہ حضر که حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة ع موعود عليه الصلوة والسلام
کے زمانہ میں قادیان میں تو دو جمعے ہوتے رہے ہیں۔ پھر تمہیں روکا کیوں جاتا ہے۔ سو یا د رکھنا
چاہیے۔ کہ اس کی ایک وجہ بھی اور وہ یہ کہ ان دنوں ملک میں شدید طاعون پھیلا ہوا تھا۔ حضرت
مسیح موجو موجود عليه الصلوة والسلام والسلام کے الہامات اور آپ کی پیشگوئیوں کے مطابق مسجد مبارک اور
اس کے ارد گرد کا خلفہ زیادہ تر طاعون سے محفوظ رہا۔ لیکن مسجد اقصی کے ارد گرد چونکہ کثرت سے ہنڈ
رہتے تھے ۔ ان میں طاعون پھوٹی اور ان میں سے اکثر ہلاک ہو گئے۔ اور چھو نا مسئلہ یہ ہے کہ جہاں
طاعون سپیلی ہوئی ہو وہاں کے لوگ دوسرے علاقوں میں نہ جائیں اور دوسر سے علاقوں کے لوگ
شو طاعون زدہ علاقہ میں نہ آئیں کہ اس لئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے زمانہ میں مجد مبارک
۳۲۰
میں
میں الگ جمعہ ہوتا رہا اور مسجد اقصے میں الگ مسجد اقصے میں وہ لوگ جو اس مسجد کے ارد گرد رہتے
تھے اور وہ لوگ جن کے علاقہ میں طاعون پھیلی ہوئی تھی اکٹھے ہو جاتے تھے۔ اور مسجد مبارک
وہ لوگ جمع ہو جاتے تھے جو طاعون سے محفوظ تھے۔ پس یہ شریعت کا حکم تھا جہ حکم تھا جس کے ماتحت جس
دو جمعے ہوتے تھے کسی بندے نے یہ حکم نہیں بنایا تھا ۔ لیکن رتن با ارتن باغ میں جمعہ کی نماز الگ ز الگ پڑھنا
بندوں کی خالص اپنی ایجاد ہے۔ میں ربوہ میں سن سنگر سمجھتا تھا کہ شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہو
مگر یہاں آکر معلوم ہوا کہ یہ بات درست ہے ۔ یہ تو ویسی ہی بات ہے جیسے قرآن کریم میں چند
لوگوں کے متعلق ذکر آتا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک علیحدہ مسجد بنائی تھی ہے جس پر رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم نے حکم دیا کہ اس مسجد کو گرا کر مزیلہ لینے میلے کے ڈھیر بنا دیا جائے کہ جیسے ہمارے
ہاں روڑی کہتے ہیں۔ چنانچہ صحابہ نے ایسا ہی کیا ۔ انہوں ۔ یسا ہی کیا۔ انہوں نے مسجد گرادی اور وہاں روڑی کا
ڈھیر بنا دیا جہاں لوگ گند پھینکا کرتے تھے یہ
پس یہ نہایت ہی مکروہ اور ناپسندیدہ بات ہے اور دین میں تفرقہ اور انشقاق پیدا کرنے
والی چیز ہے۔ میں حیران ہوں کہ باقی جماعت کے لوگوں نے اس کے خلاف کیوں احتجاج نہ کیا بیاں
ہمارے مولوی صاحب جو مقامی مبلغ ہیں رہتے ہیں ، مولوی کے معنے ہوتے ہیں ایسا شخص جو شریعت
کے مسائل جانتا ہو۔ انہیں سختی سے اس بات کا اظہار کرنا چاہیئے تھا کہ یہ جائز نہیں ، تم مسجد
میں آؤا اور سب کے ساتھ مل کر جمعہ کی نماز ادا کرو۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جیل روڈ اور بھائی درازہ
کہ آدمی تو مسجد میں جمعہ پڑھنے کے لئے جائیں اور رتن باغ جو بالکل قریب ہے وہاں کے لوگ الگ
نماز پڑھا کریں ۔ آئندہ جولیا جو یہاں کی مبلغ ہیں انہیں یہ اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ ان کا کام صرف اتنا
ہی نہیں کہ خطیبہ پڑھا دیا یا کسی نے کوئی مسئلہ پوچھا تو وہ بتلا دیا ۔ بلکہ تعلیم و تربیت بھی ان
کا کام ہے جب وہ دیکھیں کہ کوئی کام دین کے خلاف ہو رہا ہے تو ان کا فرض ہے کہ اس سے
کے
لوگوں کو روکیں ۔ اور اگر لوگ پھر بھی نہ رکیں، خلیفہ وقت کے پاس رپورٹ کی جائے۔
ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ یہاں لاہور میں کئی جمعے ہوتے تھے اور وہ سب جمعے جائز ہوتے
تھے کیونکہ دفاتر کو جمعہ کے دن چھٹی نہیں ملتی تھی۔ اور چونکہ مجہ مقدم ہے۔ اس لئے ملازم پیشیہ
لوگ عموما آدھ گھنٹہ کی چھٹی لے کر دفاتر کے قریب ہی کہیں جمع ہو کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ ایسے
دو تین جمعے لاہور میں ہوتے تھے اور ہمیں کبھی اعتراض نہیں ہوا ۔ لیکن رتن باغ میں جمع ہونے
والوں کو کونسی حکومت مجبور کرتی ہے کہ آدھ گھنٹہ کے اندر ہی نماز سے فارغ ہو کر واپس آجا کہ ما
صرف اپنی چو ہد ریت جتانے کے لئے وہ ایسا کرتے ہیں۔
حضرت خلیفہ اول رضی اللہ تعالیٰ عنہ بعض دفعہ جب بیماری میں بیٹھے بیٹھے تھک جاتے تو فرماتے
۳۲۹
اب
دوست چلے جا چلے جائیں۔ اس پر کچھ چلے جاتے اور کچھ بیٹھے رہتے۔ تھوڑی دیر انتظار دیر انتظار کرنے کے بعد
آپ پھر تنگ آ کر فرماتے کہ دوست چلے جائیں مجھے تکلیف ہو رہی ہے۔ اس پر پھر کچھ لوگ چلے جاتے
اور کچھ بیٹھے رہتے ۔ آخر تیسری دفعہ آپ فرماتے کہ اب چوہدری بھی چلے جائیں جے یعنی جو ہر دفعہ میرے
کہنے کے یہ معنے لیتے ہیں کہ یہ حکم دوسروں کے لئے ہے ، ہمارے لئے نہیں ہے ، وہ بھی تشریف لیجائیں
اسی طرح یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ مسجد میں جمعہ پڑھنے کا حکم ہمارے لئے نہیں دوسروں کے لئے ہے حالانکہ
اللہ تعالٰے کے حکم سیاروں کے لئے ہوتے ہیں۔ ان احکام پر عمل کرنے کے لحاظ سے ایک بادشاہ
بھی برا بر ہے اور ایک چوڑھا بھی ، ایک نبی بھی برا بر ہے اور ایک عام مسلمان بھی ۔ جو خدا تعالے کے
احکام ہوتے ہیں وہ سب کے لئے یکساں ہوتے ہیں ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو بعض دفعہ آپ اتنی دیر
تک کھڑے رہتے کہ آپ کے پاؤں متورم ہو جاتے ہیں جب آپ کی عمر بڑی ہو گئی تو حضرت عائشہ
رضی اللہ عنہا کو یہ دیکھ کر تکلیف پہنچی۔ چنانچہ انہوں نے ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! آپ اپنی جان کو اتنا دکھ میں کیوں ڈالتے ہیں۔ کیا خدا تعالے نے
یہ نہیں فرمایا کہ آپ کے اگلے اور پچھلے سب گناہ معاف کر دیئے گئے ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا ۔ عائشہ اجب خدا تعالے نے یہ بات میرے متعلق فرمائی ہے اور اس نے مجھ پر اتنا بڑا
احسان فرمایا ہے کہ میرے اگلے پچھلے سب گناہ اس نے معاف کر دیئے ہیں تو کیا اس احسان کے بدلہ
میں میرے لئے ضروری نہیں کہ میں پہلے سے بھی زیادہ عبادت کروں ۔ اب دیکھو حضرت عائشہ
رضی اللہ عنہا نے تو اس کے یہ معنے لئے کہ آپ کو عبادت کم کرنی چاہئیے ۔ لیکن آپ نے اس کے یہ
معنے لئے کہ مجھے پہلے سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے ۔ کیونکہ اس نے مجھ پر احسان کیا ہے۔ یہ ابتدائی
زمانہ کی بات ہے جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھوٹی عمر کی تھیں اور دین کی معرفت ان میں
کم تھی ۔ پھر حضرت عائشہ نے بھی وہی بات کی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی تھی ۔
ایک وقت آیا جب ان کی معرفت بھی تیز ہو گئی۔ اور انہوں نے بالکل وہی طریقہ اختیار کیا جو رسول کریم
اللہ علیہ و آلہ وسلم م نے نے اختیار اختیار کیا کیا تھا تھا ۔ ۔ صحابہ کا دستور تھا کہ وہ حضرت عائشہ کو دین کی
خاص واقف اور رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خاص بیویوں میں سے کو کی خاص بیویوں میں سے سمجھ کر اکثر تحالف
وغیرہ بھیجا کرتے تھے ۔ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عادت تھی کہ جو کچھ روپیہ وغیرہ آتا اس
کا اکثر حصہ صدقہ کر دیتیں۔ حضرت زبیر کے چھوٹے بچے عبید اللہ نے جب یہ بات دیکھی تو چونکہ وہ آپ
کے بھانجے تھے۔ انہیں خیال آیا خیال آیا کہ اگر خالہ نے اسی طرح اپنا تمام مال تقسیم کر دیا تو باقی رشته دارد
اور قریبیوں کے ں کو کچھ نہیں ملے گا۔ چنانچہ انہوں نے چنانچہ انہوں نے ایک دفعہ کر دیا کہ لوگو تم عائشہ کو اس اسراف سے
صلی از
٣٣٠
روکتے کیوں نہیں۔ ان کے پاس جتنا روپیہ آتا ہے اس کا اکثر حصہ تقسیم کر دیتی ہیں۔ حضرت عائشہ
رضی اللہ عنہا نے جب یہ بات سنی تو آپ نے فرمایا اس بھانجے کو آئندہ میرے گھر میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی
اور لیکن اسے معاف نہیں کروں گی، اگر کروں تو مجھ پر صدقہ لازم ہوگا۔ چنانچہ آپ نے اپنے بھانجے کو
اپنے گھر آنے جانے میں منع کر دیا۔ صحابہ نے جب یہ بات دیکھی تو انہوں نے سمجھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم کے خاندان میں ایسا اختلاف پسندیدہ نہیں خصوصا رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کی ایسی مقبول اور محبوب بیوی کا اپنے بھانجے پر ناراض ہونا اچھا نہیں اور انہوں نے تجویزہ کی کہ کسی طرح
حضرت عائشہ سے ان کے بھانجے کو معافی دلوائی جائے چنانچہ ایک دن انہوں نے عبیداللہ کو اپنے
ساتھ لیا۔ اور حضرت عائشہ کے دروازہ پر پر جا کر کہا کہ حضور ہم نے ایک بات کہنی ہے ، اگر اجازت ہو تو
ہم سب اندر آجائیں۔ حضرت عائشہ نے پردہ بھیجوا دیا ۔ اس زمانہ میں علیحدہ علیحدہ کمرے تو ہوتے نہیں تھے
صحن میں پردہ لٹکا دیا جاتا تھا۔ جس کے ایک طرف مرد بیٹھ جاتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
نے بھی پردہ لٹکا دیا ، خود ایک طرف ہو گئیں۔ اور انہیں اندر آنے کی اجازت دے دی جب وہ
اندر گئے تو عبید اللہ کو بھی اپنے ساتھ لے گئے کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اجازت دیتے قفت
کسی خاص شخص کا نام نہیں لیا تھا، یہی کہا تھا کہ سب آجائیں ۔ انہوں نے عبید اللہ کو پہلے سمجھا رکھا
تھا کہ جب ہم تجھے اندر پہنچا دیں تو پردہ اُٹھا کر خالہ سے چمٹ جانا اور کہنا کہ مجھے معاف کر دو۔
جب صحابہ پر وہ کے ایک طرف بیٹھ گئے تو عبید اللہ نے دوڑ کر پردہ اٹھایا اور خالہ سے چمٹ گئے
اور کہنے لگے خالہ مجھے معاف کر دیں مجھ سے سخت غلطی ہوئی ہے۔ ادھر سے صحابہ نے بھی سفارش
کر دی کہ بچہ تھا اس سے غلطی ہو گئی ہے۔ آپ اسے معاف فرما دیں چنانچہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
نے اسے معاف اف فرمادیا۔ مگر اس کے بعد آپ کے پاس جو چیز بھی آتی آپ 1- اسے صدقہ کے طور پر دیدیا
کرتی تھیں ۔ ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ ایسا کیوں کرتی ہیں تو آپ نے فرمایا ۔ میں نے یہ حمد
کیا تھا کہ اگر میں اپنے بھانجے کو معاف کروں گی تو کچھ صدقہ کروں گی۔ میں ڈرتی ہوں کہ اگر میں تھوڑا
صدقہ کروں تو شاید وہ کچھ کی مقدار تک نہ پہنچے اور اللہ تعالے مجھ کرنا الے مجھ پر ناراض ہو۔ اس لئے میرے
پاس جو چیز بھی آتی ہے ، میں صدقہ دے دیتی ہوں ۔ اس طرح آپ نے اپنے بھانجے کو معاف بھی
کر دیا اور صدقہ اس سے بھی زیادہ دینا شروع کر دیا جتنا وہ پہلے دیا کرتی تھیں۔ کیونکہ انہوں
نے سمجھا کہ جب خدا نے مجھے اور میرے بھانجے کو ملا دیا ہے تو اب میرا فرض ہے کہ میں اللہ تعالیٰ
کے اس احسان کے شکر میں پہلے سے بھی زیادہ صدقہ دوں ۔ گویا جو کچھ رسول کریم صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم نے کیا وہی حضرت عائشہ نے کیا۔ مگر اس وقت جب ان کی معرفت زیادہ ترقی کر گئی۔
دوسری بات میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اب ہماری جماعت کو قائم ہوتے ساٹھ سال گزر
لله
۳۳۱
چکے ہیں۔ ساٹھ سال کا عرصہ کوئی معمولی عرصہ نہیں ہوتا۔ پس ہمیں سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہیئے
کہ اتنے لمبے عرصہ میں ہم نے دنیا پر روحانی لحاظ سے غالب آنے کے لئے کیا کیا ہے ۔ بے شک
خدا تعالے کا یہ وعدہ ہے کہ وہ ہماری جماعت کے جماعت کو غالب کرے گا مگر کبھی نہیں ہوا کہ خدا تعالے کسی
دینی اور روحانی جماعت کو اشاعت دین کے لئے متواتر جد و جہد اور قربانیوں کے بغیر غلبہ عطا
کر دے ۔ پس میں جماعت کو ایک دفعہ پھر ان کے فرائض کی طرف توجہ دلاتا ہوں ۔ خصوصا یہ عید
کا دن ایسا ہے جس میں ہمیں وہ وعدہ یاد دلایا گیا ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اللہ تعالیٰ
نے کیا تھا کہ میں تیری اولاد کو دنیا کے کناروں تک پھیلاؤں گا۔ ہم اس پیشگوئی کی یاد میں
یہ دن مناتے ہیں۔ مگر تعجب ہے ہم دنیا کے ایک کونے میں میٹھے ہیں اور عید اس بات کی منا ر ہے
ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کو ساری دنیا میں پھیلا دیا ۔ اگر یہ سچی
بات ہے تو تم ہی حق پر ہو ، اگر یہ سچی بات ہے کہ خدا تعالے کے دین کو ماننے کی تمھیں ہی توفیق ملی
ہے تو تمھیں سوچنا چا ہیے کہ تم کسی طرح خوش ہو کہ یہ کہ سکتے ہو کہ خدا تا نے ابراہیم علیہ السلام کی
پیشگوئی پوری کردی ۔
اگر تم دنیا کے ایک کونے میں بیٹھے ہو تو خدا تعالیٰ نے ابر استیم کی پیشگوئی پوری نہیں کی
بلکہ اس کے پورے ہوتے ہوتے اس میں روک پیدا کر دی اور یا پھر تمھیں ماننا پڑے گا کہ تمہارے
علاوہ بھی کچھ جماعتیں ایسی ہیں جو خدا تعالے سے تعلق رکھتی ہیں اور چونکہ وہ دنیا میں پھیلی ہوئی
ہیں اس لئے ابراہیم کی پیشگوئی پوری ہو رہی ہے۔ ایک طرف تمہارا یہ دعونی کرنا کہ خدا تعالی
کی رضا تم سے وابستہ ہے اور دوسری طرف تمہارا ابراہیم کی پیشگوئی کے پورا ہونے پر خوش
ہونا حالانکہ تم دنیا کے ایک کونے میں سمیٹے بیٹھے ہو آپس میں کوئی مطابقت نہیں رکھتے۔ جب
قانونی طور پر بنی نوع انسان کو خدا تعالیٰ کی رضا اسی صورت میں حاصل ہو سکتی ہے جب وہ
احمدی جماعت میں داخل ہو جائیں تو ابراہیم کی پیشگوئی بھی اسی صورت میں پوری ہو سکتی
ہے جب تم دنیا کے کونے کونے میں پھیل جاؤ۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالیے یہ اختیار
رکھتا ہے کہ وہ جس کو چاہے بخش دے مگر یہ استثناء ہے اور استثناء اور قانون میں بہت بڑا
فرق ہوتا ہے۔ ایک شخص اگر اپنے دوستوں کی دعوت کرتا ہے تو بعض دفعہ وہ کسی فقیر کو بھی کھانا
کھلا دیا ہے ۔ مگر اس کا فقیر کو کھانا کھلانا ایک استثنائی رنگ رکھتا ہے ۔ اسی طرح ہم یہ نہیں
کہتے کہ خدا تعالے کسی اور کو بخش نہیں سکتا ۔ وہ استثنائی طور پر جس کو چاہیے بخش دے مگر قانونی
طور پر صرف خدائی جماعتوں کا ہی یہ دعوی ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ شامل ہونے سے اللہ تعالیٰ کی
رضا حاصل ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی اور کو رضا حاصل ہوتی ہے تو وہ غیر قانونی اور استثنائی رنگ
۳۳۲
شاه
رکھتی ہے جیسے آج ہی اخبارات میں یہ اعلان ہوا ہے کہ اسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں پاکستان کے ایک ممبر
کو بھی بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ اور یہ تیسری مثال ہے جبکہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں ا میں ایک غیر ممبر کو
بیٹھنے کی اجازت دی گئی ۔ اب دیکھو پارلیمینٹ میں ایک غیر ممبر کا بیٹھنا ممکن تو ہو گیا۔ کیونکہ دو پہلے
بیٹھ چکے تھے ایک یہ بیٹھ گیا مگر اس کو قانون نہیں کیا جا سکتا ۔ قانونی طور پر صرف پارلیمینٹ کا ممبر
ہی پارلیمینٹ میں بیٹھ سکتا ہے اور اسے کوئی روک نہیں سکتا ۔ بلکہ اگر کوئی روکے تو اس پر مقدمہ
چل جاتا ہے ۔ عدالتیں بھی سیاسی مقدمات میں ایسے آدمی دمی کی گرفتاری کو ناجائز سمجھتی ہیں رہائی
اگر دیوانی یا فوجداری مقدمہ ہو جائے۔ تو پھر اور بات ہے۔ غرض قانونی طور پر ہماری جماعت کا
ہی یہ دعوی ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہے۔ باقی رہا استثنی ہو استثنی قانون کو توڑتا
نہیں ۔ ہم کہتے ہیں ۔ وہ اختیار رکھتا ہے جس کو چاہے بخش دے۔ ہمارا دعوئی صرف اتنا ہے ۔ کہ
ہم کو خدا تعالے نے بخشش کے لئے قانون بخشا ہے ۔ اور دوسرے لوگوں کو استثنا بخشا ہے۔ ہم کہ سکتے
ہیں کہ اگر ہم اللہ تعالے کے احکام کی اتباع کریں ۔ تو لازمی طور پر ہم اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل
کر سکتے ہیں۔ لیکن دوسرے لوگ یہ نہیں کہ سکتے وہ صرف اتنا ہی کہ سکتے ہیں کہ اگر اللہ تعالے ہمیں
بخش دے تو اس کا احسان ہے۔ بہر حال اگر پیچی بات ہے کہ صرف ہم لوگ ہی اللہ تعالیٰ کی رضا
کی راہوں پر چلنے والے ہیں۔ تو پھر ہمارے ذریعہ سے ابراہیم کی نسل دنیا میں پھیلی نہیں بلکہ وہ
سمٹ گئی ہے۔ کیونکہ کروڑوں کروڑ لوگوں کے متعلق ہم نے کہہ دیا کہ قانونا وہ رضاء الہی کے مستحق نہیں
پس ہمیں فکر کرنا چاہیئے کہ ہمیں خدا نے کسی ابتلاء میں ڈال دیا کہ ایک عظیم الشان پیشگوئی جو
دنیا کے کناروں تک ابراہیمی ذریت کے پھیلنے کے ساتھ تعلق رکھتی تھی وہ ہماری وجہ سے سمٹ کر
رہ گئی اور ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ اس پیشگوئی کے حلقہ کو ہم زیادہ سے زیادہ وسیع کریں ۔
تا کہ کوئی شخص ہمیں یہ طعنہ نہ دے کہ تم نے آلی ابراهیم کو محدود کر دیا ۔
کر
یہ اتنا بڑا کام ہے کہ اگر کوئی احمد سوچے تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کی راتوں کی نیند بھی آرڈ
جائے۔ جب تک دنیا میں ان لوگوں کی اکثریت نہ ہو جائے جو اس قانون کے مطابق جس کو تم سچا
سمجھتے ہو، اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس کی خوشنودی کے وارث ہوں اس وقت تک تم صحیح معنوں
میں اپنے فرائض کو ادا کر نے والے نہیں سمجھے جاسکتے۔ یہ صحیح ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ تبلیغ اسلام صرف ہماری
جماعت نہیں کر رہی ہے۔ یہ بھی صحیح ہے کہ عیسائی اور دوسرے غیر مذاہب کے لوگ ہمارے ذریعہ سے
ہی اسلام میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح اپنی تائید میں ایک عقلی دلیل نہیں حاصل ہے۔ مگر
عقلی دلیل اور واقعاتی دلیل میں بڑا بھاری فرق ہوتا ہے عقلی طور پر بے شک ہم اسلام کو پھیلا
رہے ہیں۔ لیکن اگر اسلام کو ہمارے ذریعہ سے غلبہ حاصل نہیں ہوتا بلکہ ہماری آئندہ نسلیں اس کو
٣٣٣
غالب کرتی ہیں تو ہماری خوشی ایسی ہی ہو گی جیسے گیدڑوں کے متعلق مشہور ہے کہ وہ رات کو
اکٹھے ہوتے ہیں۔ تو شور مچانا شروع کر دیتے ہیں کہ پدرم سلطان بود - ہمارا باپ بادشاہ تھا اس
پر ایک گیدڑ آنے نکل کر انہیں کہتا ہے ۔ تراجہ علی اگر تمھارا باپ شاہ تھا تو پھر تمہیں کیا ۔ گیدڑ تو
پنی پرانی بادشاہت یاد دلاتے ہیں۔ ہم لوگوں کو اپنی آئندہ بادشاہت یاد دلا دیتے ہیں اور کہتے
ہیں کہ ایک صدی کے بعد دیکھ لینا ، سب دنیا پر ہمارا ہی غلبہ ہو گا وہ کہتا ہے اول تو تجھے یقین
ہی نہیں اور اگر ایسا ہو بھی گیا تو پھر تو اچہ تجھے کیا۔ جن کے زمانہ میں جماعت پھیلے گی وہ فخر بھی
کر لیں گے۔ اور خوش بھی ہولیں گئے، تمہیں کیا حق حاصل ہے کہ تم خوشیاں مناتے پھر وہ تمہارے
ہاتھ سے تو پھیلی بادشاہت بھی گئی اور آئندہ کی بھی تمھیں امید نہیں ۔ مثل مشہور ہے کہ ایک شخص
نے کسی سے کہا کہ دو آدمی حلوے اور مٹھائیوں کی سینیاں اٹھائے ہوئے آ رہے تھے ۔ وہ کہنے لگا
لگا پھر
مجھے کیا۔ اس نے کہا نہیں وہ تمہارے گھر کی طرف آرہے تھے۔ وہ کہنے لگا پھر تجھے کیا یعنی اگر وہ کہیں
اور جا رہے تھے تو پھر مجھے کیا ۔ اور اگر وہ میری طرف آرہے تھے تو پھر تجھے کیا۔ کہ تو خوش ہو رہا ہے۔
اگر تمہاری اولادوں نے ہی کامیاب ہوتا ہے۔ تو پھر میں پوچھتا ہوں کہ ترا چہ تم کو یا تم کو تو بھی خوشی
ہو سکتی ہے جبکہ تم آنے والی کامیابی اور فتح میں خود حصہ لو۔ یہ کیا کہ گھروں میں آرام سے سوئے ہوئے
جو رات دن کے کاموں میں مشغول ہو۔ ہستی اور فضلت تمہارا پیچھا نہیں چھوڑتی اور آئنڈ آنیوالی
نسلوں نے جو فتح حاصل کرنی ہے اس پر تمھارا سر اونچا ہو رہا ہے اور تم خوشی سے جھوم رہے ہو ،
آنے والے آئیں گے۔ اور کامیابیاں حاصل کریں گے۔ تو خوش بھی ہولیں گئے ، تمہارا کیا حق ہے کہ
تم خوش ہوتے پھر و محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو فتح اور کامیابی حاصل کی تھی
اس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تو فخر کر سکتے تھے لیکن اگر محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کے دادے پر داد سے فخر کرتے کہ ہماری نسل میں سے ایک ایسا انسان پیدا ہوگا۔
جو دنیا میں عظیم الشان کامیابی حاصل کرے گا تو ہر شخص انہیں یہی کہتا کہ کراچہ تمھیں کیا۔ محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دنیا میں آئیں گے اور فتح حاصل کر لیں گے تو خوشی بھی منا
لیں گے، تم کو کیا حق حاصل ہے کہ تم خوشی مناتے پھرو۔ اسی طرح اگر تمہاری کامیابی نے بھی ڈیڑھ
سو سال کے بعد آتا ہے اور تم نے اس کی بنیادیں بھی نہیں رکھیں تو پھر تمہیں کیا ، آنیوالے آئیں گے
تو فخر بھی کر لیں گے۔ پس اپنے حالات میں تبدیلی پیدا کر وہ تم میں سے بعض کی مثال اب اس شخص
کی سی ہو گئی ہے۔ جو افیون کھاتے کھاتے افیون کا عادی ہو جاتا ہے ۔ میں ایسے لوگوں سے کہتا
ہوں کہ تمھیں اتنے وعظ سنائے گئے ہیں ، دنیا کی اور کسی قوم کو اتنے وعظ نہیں سنائے گئے ملائم محض
چکنا گھڑا ثابت ہوئے ہو تم نے بھی وعظ سنے مگر ان کا اثر قبول نہ کیا ۔
۳۳۴
حصہ
لله
ت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کو خدا تعالے نے سلطان القلم قرار دیا تھا۔ اس کے مقابلہ
میں اس نے مجھے اتنا بولنے کا موقع دیا کہ مجھے اس نے سلطان البیان بنا دیا۔
مگر نہ مسلم نے تمھیں کوئی فائدہ دیا اور نہ بیان نے تمھیں کوئی فائدہ دیا۔ مسلم نے لکھا اور اتنا
لکھا کہ سو کتاب بن گئی مگر اس کثرت نے بھی تمہارے لئے صرف اتنا ماحول پیدا کیا کہ ہے
شد یه یشان خواب من از کثرت تعبیر بالله
کتابوں کی کثرت نے تمھیں مسلم سے بالکل غافل کر دیا اور سیکھنا نہ لکھنا تمہارے لئے مساوی ہو گئے۔
ہیں نے اپنی تقریریں کیں اور اپنے لیکچر دیئے کہ شاید دنیا میں اس کی بہت ہی کم مثال ملے گی لیکن
میری تقریریں اور میرے بیانات بھی کچھ نہ کہنے کے مساوی ہو گئے گویا تم میں سے بعض کی وہی حیات
است
ہو گئی ۔ سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ وَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ بها
دونوں باتیں تمہارے لئے برابر ہو گئیں ۔ ڈرانا بھی اور نہ ڈرانا بھی تمہارے لئے قلم بھی برابر
ہو گئی اور بیان بھی برابر ہو گیا۔ مسلم نے لکھا اور اتنا لکھا کہ تم نے کہدیا کہ مسلم نے تو اب اتنا لکھ دیا
ہے کہ ہم سے سے پڑھا ہی نہیں جاتا۔ اور زبان نے اتنا بیان کیا اتنا بیان کیا کہ تم نے کہدیا ہم اب
کسی کسی بات کو یاد رکھیں۔ ہم سے تو عمل ہی نہیں ہو سکتا ۔ پیس دونوں باتیں تمہارے لئے
برابر ہو گئیں۔
یہ بڑے فکر کی بات ہے، یہ بڑے خطرہ کی بات ہے کئی ایسے ہوتے ہیں جو ایک بات سنتے ہیں
اور نجات پا جاتے ہیں، وہ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں ۔ اور کئی ایسے ہوتے ہیں جو بار بار سنتے ہیں
اور نجات پا جا ات پا جاتے ہیں ، وہ بھی خو بھی خوش قسمت ہوتے ہیں۔ مگر وہ جن کے لئے اتنا لکھا گیا جس کی حد
نہیں اور جن کے لئے اتنا کہا گیا جس کی حد نہیں اور پھر بھی ان میں تبدیلی پیدا نہ ہوئی ماوه
خوش قسمت نہیں کہلا سکتے ۔ دوسرا لفظ میں نہیں بولتا، اس لئے کہ میری زبان پر وہ گراں گذرتا
ہے ۔ بہر حال ابھی وقت ہے اپنے اندر تغیر پیدا کرو۔ زمانہ کے حالات بتا رہے ہیں کہ خدا کچھ کرنا
چاہتا ہے۔ تمہارا فرض یہ ہے کہ تم اپنے اندر نیک تبدیلی پیدا کرو تا کہ جب خدائی تقدیر ظاہر ہو
تو وہ تمہارے حق میں فیصلہ کرے ۔ اگر تم اپنے اندر نیک تبدیلی پیدا کر لو تو دنیا تمھیں تباہ نہیں
کر سکتی سمندر میں تلاطم آئے گا اس کی موجیں اٹھیں گی اور لوگ سمجھیں گے کہ تم تباہ ہو گئے ۔
مگر جب طوفان میں سکون پیدا ہو گا تو دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ جائے گی کہ تم سلامتی کے ساتھ
کنارے پر کھڑے ہو اور لوگ تمہارا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے ۔
ر الفضل و رمٹی تله)
٣٣٥
له کتاب الفقه على المذاهب الاربعة - مولفه عبد الرحمن الجزيرى جز ول من ۳۵
شه - کتاب الفقه على المذاهب الاربعة مؤلفه عبد الرحمن الجزیری جز اول عنا
- حبیب مولفه حضرت مفتی محمد صادق صاحب ، ص ۲
ہے ۔ جامع ترمذی کتاب الجنائز باب ما جاء في كراهية الفرار من الطاعون۔
ش
- التوبه و : ۱۰۷
ت نام کند تاریخی اور تفسیری کتب سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ انحضرت صلی الہ علیہ ہم نے سردار کے گرانے اور جانے کا حکم فرمایا تھا
شه تفسیر ابن جریر جلد ا امت
شه - بحضور رضی اللہ عنہ کی اپنی روایت ہے اور ظاہر ہے کہ اسے ایک مستند درجہ حاصل ہے ۔
- صحیح بخاری کتاب التهجد باب قیام النبی صلی اللہ علیہ وسلم الليس حتى ترماه قدماه
ن - جامع ترندی شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم باب ما جاء عبادة رسول الله صلى الله عليه وسلم
- صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب قریش ، مستدرک حاکم جلدم ما
ت صحیح بخاری کتاب الادب باب الهجرة
سال - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱۷-۱۸
منا کالم میں
- آسٹر لوری پارلیمنٹ میں مروی ما رو سابق پاکستانی سفیر است این کشتی کو سینے کی اجا دیتی تھی ان کراچی سے ابہام
له - انتخاب ضرب الامثال د اسلم فارسی شده مولفه آقا مؤلفہ آقائے علی اکبر مطبوعہ اردو بازار ۶۱۹۵۸
شو
- تذکرہ ایڈیشن سوم مشم
شه - البقره ٧:٢