درُود شریف میں جس قربانی کے کرنے کی دعا کی جاتی ہے عیدالاضحیہ ہر سال اُسی کی یاد دلانے کے لئے آتی ہے۔
۳۳۶
۴۰
ر فرموده ۱۳ ار ستمبر 1901 بہت بمقام کربوه)
آج میرا ارادہ تھا کہ ایک خاص مضمون کے متعلق خطبہ پڑھوں ۔ عام طور پر تو یہی ہوتا ہے کہ میں
بغیر کسی خیال کے خطبہ کے لئے آجاتا ہوں بعض دفعہ شاید ۵۰۴۰ یا سو میں سے ایک دفعہ خطبہ کے
لئے آنے سے پہلے بھی مضمون ذہن میں آجاتا ہے اور کبھی کبھی اس بات کے لئے فکر کیا جاتا ہے کہ
آجکل کے اہم مسائل میں سے کونسا مسئلہ خطبہ میں بیان کیا جائے۔ کل شام مجھے خیال آیا کہ عید الاضحیہ
کا تعلق جو درود سے ہے اس پر عید کا خطبہ پڑھا جائے۔ چنانچہ اس بارہ میں کچھ سوچتا بھی رہا۔ رات
کوئیں نے ایک رویا دیکھا، میں نے دیکھا کہ میں کہیں سے آرہا ہوں وہ بازار ہے یا گلی ہے جہاں
میں جا رہا ہوں میں نے اس کے پہلو میں ایک مکان دیکھا جہاں میں جانا چاہتا ہوں معین صورت
میں مجھے یا د نہیں کہ میں اس مکان میں کیوں جانا چاہتا ہوں ۔ اس مکان کا جو دروازہ ہے وہ گلی
یا بازار میں ذرا اونچا کر کے لگایا گیا ہے۔ وہ قریباً تین فٹ بازار یا گلی سے اونچا ہے ۔ خواب
میں مجھے یہ احساس ہے کہ میرے گھٹنے میں تکلیف ہو رہی ہے ، میں نے سہارا لیکر پتھر پر پاؤں رکھا۔
ہے۔ آگے ایک کھلا میدان ہے اس کھلے میدان میں میں نے دیکھا کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة
و السلام ایک چارپائی پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ آپ کی زیارت ایک عرصہ کے بعد اس خواب کے
وریعہ ہوئی، آپ نے داڑھی پر خضاب لگایا ہوا ہے وہی خضاب جو آپ سے منقول ہے لیے اور میں
بھی وہی لگاتا ہوں۔
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام اس میں مہندی ذرا زیادہ ملایا کرتے تھے لیکن ہیں
ذرا کم مهندسی ندی ملاتا ہوں۔ اس لئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام وۃ و السلام کے بالوں پر ذرا سرخی رہ
جاتی تھی ، دیسی سُرخی جیسے وفات کے قریب جب آپ خضاب کا عاب لگاتے تھے تو بالوں پر دکھائی دیتی تھی۔
اس خطبہ کو الفضل میں اشاعت کے لئے بھجواتے وقت حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے اپنے دست
مبارک سے یہ نوٹ رقم فرمایا۔ جو اس خطبہ کی ابتداء میں درج ہے کہ
خطبہ نہایت لطیف اور اور ضروری ضروری تھا نگر خطبہ لکھنے والے ظالم نے اسے اس اس قدر قدر مسخ کیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے۔ اس
طرح کی خلاف عقل باتیں لکھی ہیں کہ شبہ ہوتا ہے کہ وہ سکھتے ہوئے اپنے جو اس میں تھا یا نہیں۔ ہر حالی تکلیف اٹھا کر جی قدر
اصلاح کر سکا ہوں کر کے چھپوانے کے لئے بھیجو آتا ہوں۔ (مرتب)
সল
آپ کا چہرہ روشن تھا ، آپ پگڑی پہنے ہوئے تھے کوٹ پہنا ہوا تھا۔ بالکل ایسا کوٹ جیسا آپ اپنی
زندگی میں پہنا کرتے تھے اور آپ چار پائی پر بیٹھے ہوئے تھے میں نے السلام السلام علیکم کیا۔ آپ نے
جواب دیا اور و علیکم السلام فرمایا مجھے خیال آیا کہ ذرا اور آ لہ ذرا اور آگے جاؤں وہاں اور لوگ بھی میٹھے ہیں۔
میں ایک دو قدم ہی آگے چلا تھا کہ میں نے دیکھا وہاں لوہے کا ایک چنگ رکھا ہوا ہے۔ یہ پلنگ
اسی طرف پڑا ہے جس طرف حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام چار پائی پر بیٹھے ہوتے ہیں ۔ یہ
پلنگ عام ملنگوں سے اونچا ہے اور چوڑا بھی ہے اور تار کے ساتھ بنا ہوا ہے ۔ اس پلنگ پر میاں
مان محمد صاحب جو قادیان کے رہنے والے ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کے خاندان
کا کام کرنے والے حجام خاندان میں سے ہیں۔ اور قادیان میں پوسٹ مکینی کا کام کرتے تھے تشہد کی حالت
میں نماز پڑھ رہے ہیں ان کے بیٹے تجارت کا کام کرتے ہیں اور ان کے بھتیجے میاں محمد عبد اللہ صاحب
ربوہ میں حجام کا کام کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ میاں جان محمد صاحب تشہد کی حالت میں نماز پڑھ
رہے ہیں مجھے خیال آتا ہے کہ وہ بیمار ہیں اس لئے بیٹھ کر نماز پڑھ رہے ہیں۔ میرے پاس سے گزیتے
ہوئے انہوں نے سلام پھیرا اور میں آگے چلا گیا ۔ میرا خیال ہے کہ میں آگے جس جگہ جانا چاہتا ہوں
وہ کچھ فاصلہ پر ہے ۔ وہ فاصلہ میلوں کا نہیں وہ فاصلہ فرلائنوں کا نہیں بلکہ یہی نہیں تیس گز کا ہے میں
آگے چلا تو میں نے دیکھا کہ پاس ہی ایک کھلی جگہ ہے اور اس میں کرسیاں رکھی ہوئی ہیں ۔ ان کو سیوں
پر کچھ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ لوگ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کو ملنے
سلام
کے لئے آئے ہیں۔ میرے ذہن میں آتا ہے ۔ کہ میں اسی جگہ کی طرف آرہا تھا ۔ ان میں ایک نوجوان بھی
ہے جس کی داڑھی منڈھی ہوتی ہے یا اس کی داڑھی ابھی نکلی ہی نہیں لیکن اس کی شکل ایسی
ہے جیسے غیر احمدی نوجوانوں یا کمزور احمدیوں کی ہوتی ہے۔ اس وقت مجھے معلوم ہوا کہ حضرت
سیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام بھی جوتا پہن کو میرے پیچھے چل پڑے ہیں جب آپ میرے قریب
آئے تو آپ نے زور سے کچھ الفاظ دہرانے شروع کئے جو اس قسم کے تھے کہ کیا کا ہو مل گیا بتھوا
مل گیا اور ایک تیسری چیز کا نام نام بھی لیا جو یا جو یاد نہیں رہا ۔ آپ کے ان الفاظ کے جواب میں اس
داڑھی منڈ سے شخص نے جسے اب میں کوئی طبیب خیال کرتا ہوں کہا کہ کا ہو مل گیا اور ایک اور چیز
کے بارہ میں کہا کہ وہ مل گئی ہے اور تیسری شے کے متعلق کیا اس کی تلاش ہے۔ مجھے کا ہو اور پنجوا
کا نام یا د رہا ہے۔ تیسری چیز بھول گیا ہوں شاید وہ کا سنی ہے یا کوئی اور چیز مجھے اب یاد نہیں
رہا۔ مجھے چونکہ اس وقت بہت خوشی تھی کہ میں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام کو دیکھا
ہے اس لئے اس خوشی سے آنکھ کھل گئی اور خواب پوری طرح یاد نه به نامه به خواب ایسا واصبح
تھا کہ اب بھی جب میں اس خواب کو بیان کر رہا ہوں آپ کی شکل میرے سامنے پھر رہی ہے۔
۳۳۸
کچھ دیر کے بعد میری آنکھ پھر لگ گئی۔ اور میں نے ایک اور رویا دیکھا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے
ہم ایک ایسے ہی گھر میں رہتے ہیں جس قسم کے گھر میں میں آجکل رہتا ہوں لیکن وہ گھر ذرا کھلا ہے اور
خاندان کے کچھ لوگ وہاں جمع ہیں۔ وہاں ایک عورت ہے جس کی گود میں ایک بچہ ہے۔ اس بچہ کو
دیکھتے ہی میں محسوس کرتا ہوں ۔ کہ وہ موجود احمد ہے جو میری لڑکی امتہ الحکیم اور سید داور مظفر
کا ایکا ہے ۔ وہ اس عورت کی گود میں بیٹھا ہے میں نے اس بچہ کو دیکھا اور کہا۔ مولود احمد ہے ؟
پھر میں نے کیا۔ کیا اس کی ماں بھی آتی ہے ؟ اس عورت نے کہا۔ نہیں۔ اس کے معا بعد نظارہ
بولا۔ اور میں نے محسوس کیا کہ مولود احمد بڑی عمر کا ہے اور وہ اس عورت کی گود سے اُتر گیا ہے اور
دوڑتا ہوا میرے سامنے سے گزر رہا ہے۔
یہ دونوں نظارے جو میں نے دیکھے اُس وقت اُن کی تعبیر میرے ذہن میں نہیں آئی۔ صبح اٹھکر
میں نے اتنا سمجھا کہ کا ہو کھانسی نزلہ اور سوزش گلو کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ اور بتھوا بھی
کھانسی اور مدت معدہ وغیرہ کے کام آتا ہے تیسری چیز بھی غالبا اسی قسم کی ہوگی ۔ اس حصہ
کے متعلق صبح میرا زمین اس طرف گیا کہ شاید جس طرح کی کھانسی کے دور سے پچھلے سال مجھے ہوئے
تھے اسی قسم کے دورے پھر مجھے ہوں ۔
ورما
ہاں ایک بات میں بھول گیا گذشتہ سال جب میں کھانسی سے ہمارہ ہوا کراچی اور لاہور
کے ڈاکٹر میرا علاج کرتے رہے لیکن کوئی خاص فائدہ نہ ہوا ۔ لیکن ایک دیسی نسخہ کے استعمال سے
مجھے کافی فائدہ ہوا تھا۔ خواب میں میں سمجھتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام کو کھانے السلام کو کھانسی ہے
اور میں چاہتا ہوں کہ آپ کو وہ نسخہ بتاؤں لیکن ابھی لیں یہ بات کہنے نہ پایا تھا۔ کہ میری آنکھ کھل
گئی۔ صبح خیال ہے کہ شاید یہ نسخہ بھی کھانسی نزلہ اور سوزش گلو کے لئے بتایا گیا ہے لیکن زیادہ تر
خیال یہ ہے کہ اس خواب کا تعلق جماعت سے ہے ۔ جب یہ دیکھا جائے کہ امام کو کچھ تکلیف ہے
تو اس کی تعبیر یہ ہوا کرتی ہے کہ اس کے توابع کمزور ہیں ۔ کھانسی ورم اور گلے کی سوزش کا
تعلق بولنے سے ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں اس کی تعبیر یہ ہے کہ جماعت میں بولنے کی عادت ہو گئی
ہے جس سے کھانسی ورم اور سوزش گلو پیدا ہوتی ہے اور عمل کی عادت کم ہو گئی ہے۔ اور
خدا تعالے نے اس کا علاج بتھوا اور ایک اور چیز جس کا نام میں بھول گیا ہوں ، بتایا ہے مطلب اس
کا یہ ہے کہ کوئی ایسا علاج کیا جائے کہ جس سے سوزش گلور ملغم اور کھانسی دور ہو۔ ایک قسم کی
گرمی مفید ہوتی ہے۔ انسان محنت کرتا ہے اور اس میں تیزی اور گرمی پیدا ہوتی ہے یہ گرمی اور
تیزی مفید ہے لیکن ایک قسم کی گرمی بیکار ہوتی ہے ، اس سے بلغم پیدا ہوتی ہے اور انسان تکلیف
اکھاتا ہے کھانسی والی گرمی کے یہ معنے ہیں کہ طبائع میں ایک جوش پیدا ہو گیا ہے جس کا صحیح استعمال
۳۳۹
نہ کرنے کی وجہ سے ایک بیکار قسم کی گرمی اور سوزش پیدا ہو گئی ہے یعنی محض باتیں کرنے ، بڑے
بڑے دعوے کرنے طلاوجہ فخر کرنے اور یہ کہنے کی کہ ہم یوں کر دیں گے ہم دُوں کر دیں گے کی عادت
پیدا ہو ہو گئی ہے۔ جس کے نتیجہ میں میں، بعض روحانی امراض مثلاً بلغم کا آنا ۔ سوزش گلو کھانسی اور ن
پیدا ہو گئی ہیں۔ خواب میں یہ نظارہ دکھا کو خدا تعالٰی اس طرف توجہ دلاتا ہے کہ یہ عادت
دور ہونی چاہیئے اور عمل کی طرف زیادہ توجہ کرنی چاہیئے۔
نزلہ
میری طبیعت پر یہی اثر ہوتا رہتا ہے اور اس نظارہ کے دیکھنے کے بعد وہ اثر زیادہ نمایاں
ہو گیا ہے کہ جماعت میں بولنے کی عادت زیادہ ہو گئی ہے اور تحمل کی طرف توجہ بہت کم ہے۔ دو
سال سے میں دیکھ رہا ہوں کہ احراری جماعت کے خلاف شرارتیں کر رہے ہیں۔ کہیں احمدیوں کو
مارا جا رہا ہے، کہیں سے انہیں نکالا جا رہا ہے۔ کہیں ان کا منہ کالا کیا جا رہا ہے، کہیں حضرت
مسیح موعود عليه الصلاة والسلام کو اور مجھے گالیاں دی جاتی ہیں۔ کہیں مکانوں پر نشان لگاتے
جاتے ہیں کہ کسی رات اچانک حملہ کر کے تمام احمدیوں کو ختم کر دیا جائے ۔ لیکن ہماری جماعت
صرف ریزه و نیوشن لکھکر الفضل کو بھیج دیتی ہے۔ اور الفضل بھی اسے جماعت احمدیہ میں غم دفعتہ کی سر
کے عنوان سے شائع کر دیتا ہے۔ حالانکہ میں نے تو یہ غم و غصہ کی ہر جماعت میں کبھی نہیں دیکھی اور یوں
بھی مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ میں کوئی نئی سکیم سوچوں ۔ کیونکہ جب تک جماعت میں کام کا احساس
پیدا نہ ہو اور جماعت سنجیدگی سے قربانی کرنے کے لئے تیار نہ ہو اس کے لئے کوئی نئی سکیم سوچنے
کا کیا فائدہ ؟ جب احرار کا فتنہ شملہ میں شروع ہوا ، ایک دفعہ میں لاہور کا سفر کر رہا تھا، ایک
جو شیلا نوجوان میرے ساتھ آیا۔ اس نے مجھے کہا وہ اب ہمیں کا ندھی جی کی طرح کرنا چاہیئے ۔ میں نے
کہا ۔ گاندھی تو فورا مطلب کی بات دیکھ کر صلح کر لیتا ہے۔ کیا تم اپنے امام سے بھی یہی ایی امید
رکھتے ہو کہ کہیں ہمالیہ کی غلطی ہوئی کہیں بندھیا چل کی غلطی ہوئی ، کہ میں گنگا اور جمنا کی غلطی ہوئی
اور پھر مسلح کر لی۔ اگر اپنے امام کے لئے تم یہ اخلاق پسند کرتے ہو تو پھر تمہارا مشورہ بجا ہے۔
یا پھر یہ ہو کہ امام جنگ کے لئے گئے تو تمام جماعت تیار ہو جائے۔ پھر جنگ میں فتح ہو یا سب لوگ
مارے جائیں ۔ میں نے کہا ، بتاؤ کیا ہے بہت ؟ اگر یہ ہو جائے کہ سارے مر جاؤ اور یا فتح حاصل
کرو به تب تو مہارا مشورہ مفید ہو سکتا ہے۔ ورنہ دوسروں میں سے اگر ۔ 4 فیصدی لوگ بھی بھاگ جائیں
تو ان کی عزت اور درجہ میں فرق نہیں آتا لیکن ہماری جماعت کے دس فیصدی لوگ بھی بھاگ جائیں
تو اس کی عزت اور درجہ قائم نہیں رہتا ۔ جب تک یہ نہ ہو کہ یہ نہ ہو کہ مسلمان ۱۰۰ کے اکھڑے ہو جائیں
اور پھر اگر ان کی تقدیر میں شکست لکھی ہے تو میدان سے ان کی ۔۔ کی ۔۔ انعشیں برآمد ہوں،
اس وقت تک ہم اپنے آپ کو کامیاب خیال نہیں کر سکتے۔ اگر ظاہری طور پر شکستہ ہو جائے اور ۱۰۰
۳۲۰
سے مبع
لڑنے والوں میں سے 20 کی نعشیں میدان میں ملیں اور ایک کی نہ ملے اور وہ بھاگ جاتے تو یہ
بھی ہماری ذلت ہے ۔ مومن کے معنے ہی یہ ہیں کہ وہ اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتا۔ اگر احراری
حمدیوں کو مارتے ہیں تو صرف اس لئے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں ریزہ ولیوشن پاس کو سیکی عادت ہو گئی
ہے ۔ یہ ریزولیوشن پاس کریں گے اور بیٹھ جائیں گے ۔ جہانتک قانون شکنی کا سوال ہے۔
احمدیت اس سے رو سے روکتی ہے ۔ لیکن کیا تم سمجھتے ہو کہ جہاں اسلام ا ہو کہ جہاں اسلام اور احمدیت نے قانون شکنی
منع کیا ہے وہاں اس نے اس کا کوئی علاج نہیں بتایا ۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ انگریزیہ آدھی
دنیا پر حاکم تھے۔ جب پہلی جنگ ہوئی تو ان کی طاقت پوری طرح قائم تھے قائم تھی لیکن انہوں نے
قاریان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے تھے ۔ ہم نے قانون شکتی نہیں کی تھی صرف الہی تدبیر سے کام
کیا تھا لیکن حکومت کو پارلیمینٹ میں اعلان کرنا پڑا کہ ہمیں احمدیوں کے احمدیوں کے متعلق کوئی شبہ نہیں
کتنا تلخ گذرا ہو گا یہ محہ اس گورنر پریس نے حکم دیا تھا کہ تم سے نقص امن کا خطرہ ہے۔ اس لئے
فلاں دفعہ کے ماتحت تمہیں یہ نوٹس دیا جاتا ہے۔ اسے پارلیمنٹ کے سامنے بیان دینے کے
لئے یہ ماننا پڑا کہ جماعت احمدیہ نہایت وفادار جماعت ہے۔ کتنے تلخ گھونٹ تھے جو اسے پینے
پڑے مگر نہ ہم نے کسی کو مارا تھا نہ پیٹا تھا اور نہ قانون شکنی کی تھی ۔ صرف جماعت میں اس
وقت اراده عمل تھا اور نظر آتا تھا کہ جماعت میں عمل کی قوت موجود ہے ۔
اس وقت میں دیکھتا ہوں کہ جماعت میں وہ قوت عمل نہیں پائی جاتی جو اس وقت پائی جانی
تھی ۔ اس لئے میں چپ ہوں ۔ جب میں لفضل میں ریزولیوشن پڑھتا ہوں تو ہنستا ہوں کہ یہ غم دفعہ
کی لہر کہاں سے آگئی جو الفضل کے ایڈیٹر کو نظر آگئی ہے ۔ مان لیا کہ میری جسمانی نظر کمزور ہے
اور میں عینک استعمال کرتا ہوں لیکن میری باطنی آنکھیں تو ان سے تیز ہیں مگر مجھے وہ غم و غصہ
کی لہر نظر نہیں آتی۔ پھر غم کی ہر تو جائزہ ہے کہ غصہ کی لہر اسلام میں بالکل جا اہر اسلام میں بالکل جائز نہیں ہے۔ مسلمان
پر غصہ کی لہر نہیں آسکتی۔ غصہ کے معنے ہیں اس قدر غیظ ہونا کہ انسان کی کی عقل ماری جائے
اور اس کا گلا گھٹنے لگ جائے ۔ لیکن غضب جائز ہے ، خدا تعالے غضب کرتا ہے لیکن اسے غصہ
نہیں آتا۔ کیونکہ جسے غصہ آتا ہے اس کی جان تنگ ہو جاتی ہے۔ اور وہ اپنے آر اپنے آپ کو مارنے
پر تیار ہو جاتا ہے اور یہ چیز اسلام میں جائز نہیں ۔ لیکن یہاں تو غم کی لہر بھی نظر نہیں آتی
جیسے وہ پہلے تھے ویسے ہی اب ہیں سیدھی بات ہے کہ اس وقت میں نے ، ۲ ہزار روپیا نگا
تھا اور ایک لاکھ سات ہزار روپیہ کے وعد سے آگئے تھے ۔ اب یہ حال ہے کہ دو لاکھ چالیس ہر آ
کے وعدوں میں سے نو ماہ میں صرف ایک لاکھ بیس ہزار کی رقم وصول ہوئی ہے۔ لیکن پہلے ایک
لاکھ سات ہزار کے وعدوں میں سے سال میں ایک لاکھ دس ہزار روپیہ وصول ہو گیا تھا ۔ یہ
۳۳۱
اور وہ پھر سو جائیں۔ پھر اٹھائیں اور وہ دوبارہ سو جانا
رفت
صاف بتاتا ہے کہ جماعت میں جو جوش اُس وقت تھا، اس وقت نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کر سکتا
کہ جماعت پر مردنی چھائی ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات ضرور ہے کہ طبائع کے اندرستی پیدا ہوری
ہے ممکن ہے کہ یہ نیند کی قسم ہو اور اس کے بعد لوگ بیدار ہو جائیں اور کام کرنے لگ جائیں ۔
اس لئے میں مایوس نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ کام کا وقت نہیں ہوتا جب لوگ سوئے ہوئے ہوں
نہ انہیں اٹھائیں
پھراتھ
سو جائیں تو ہم ان سے کام
نہیں لے سکتے۔ ہاں ہم مایوس بھی نہیں ہیں کیونکہ وہ بالکل مر نہیں گئے لیکن ایسا وقت کام کا رو
نہیں ہوتا ۔ اس وقت اگر کوئی حکیم بنائی جائے تو یہ بیوقوفی اور رحمانت کی کی علامت ہو گی لیکن
یہ بھی ممکن ہے کہ جب وہ جاگیں تو کوششوں کا کا موقعہ ہی جاتا رہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کی
تعبیر اس رنگ میں کی جا سکتی ہے (واللہ اعلم بالصواب ) کہ جماعت میں جوش تو ہے لیکن وہ
جوش غلط قسم کا اور بناوٹی ہے۔ وہ حقیقی قربانی جو اسلام پیش کرتا ہے۔ اور وہ گرمی جو صحت
اور عمل کی علامت ہوا کرتی ہے ۔ وہ جماعت میں نہیں پائی جاتی جیسے اللہ تعالی قرآن کریم
میں فرماتا ہے کہ مومنوں کو جنت میں زنجبیل کے پیالے پلائے جائیں گے ۔ اس سے یہ نہیں
ہوگا ۔ کہ وہ جگہ کی ہمیاریوں اور پیاس میں مبتلا ہو جائیں بلکہ اس کا مقصد یہ ہو گا کہ ان
کے اندر وہ گرمی اور حرارت پیدا کی جائے جو قوت عملیہ کے لئے ضروری ہوتی ہے ۔ سردی
اور گرمی دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک سردی وہ ہوتی ہے جو کم ہمتی پیدا کرتی ہے۔ لیکن دوسری
قسم کی سردی غلط جوش کو زائل کرتی ہے ۔ جسے قرآن کریم میں کاس کا فوری کیا گیا ہے کہ کافور
کے زیادہ استعمال سے انسان نامرد ہو جاتا ہے ۔ اس کی صحت خراب ہو جاتی ہے اور وہ کام
کے قابل نہیں رہتا ۔ لیکن اگر اسے مناسب موقعہ پر اور مناسب مقدار میں استعمال کیا جاتے
تو یہ ناجائز گرمی کو روکتا ہے اور غلط جوش کو دور کرتا ہے۔ چنانچہ کا ہو اور پتھر ابھی جیسا کہ
اطہار لکھتے ہیں۔ سرد اور خشک ہیں اور ان کا صحیح استعمال کیا جائے تو یہ ناجائز گرمی کو دو
کرتے ہیں۔ اسی طرح کا اس کا فوری کے ساتھ نادرست اور ناجائز گرمی کو دور کیا جائیگا خواب
میں کا ہو اور بتھوا سے اس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہم جماعت کے موجودہ غلط جوش کو کاس
کا فوری کے ساتھ دور کریں۔ پھر خدا تعالیٰ فرماتا ہے اس کے بعد مومنوں کو زنجبیل کے پیالے
پلائے جائیں گے اور ان کے ذریعہ ان کے اندر وہ گرمی پیدا ہو گی جو قوت عملیہ پیدا کرنے
کا موجب ہوگی ۔ یہ زنجبیلی پالے ناجائز گرمی اور غلط جوش پیدا کرنے اور جگر کی خرابی اور
دیگر بیماریوں کا موجب نہیں ہوں گے بلکہ مومنوں کے اندر قوت عملیہ پیدا کریں گے ۔
پھر جو دوسری رویا ہوئی اس کو اس رڈیا کے ساتھ جب میں نے ملایا تو میں نے سمجھا کہ ان سے
لمه العام
اندر وہی مضمون بیان کیا گیا ہے جو میرے ذہن میں تھا کہ آج خطبہ عیدالاضحیہ میں بیان کرونگا۔
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کا ایک نام ابراہیم بھی تھا ، آپ کو الہامات میں بار بار اب ہم
کیا گیا ہے یہ مجھے بھی ایک دفعہ بیت الدعاء لکھائی گئی کہ میں اس میں دعا کر دیا کہ میں اس میں دعا کر رہا ہوں مجھے بنایا گیا
که حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی ابراہیم تھے اور خلیفہ اول بھی ابراہیم تھے ۔ اور آپ براہیم
شه ادھم ہیں ۔ اور مجھے بتایا گیا کہ میں بھی ابراہیم ہوں ۔ ابراہیم ابراہیم ادھم ایک بادشاہ گزرا ہے ۔ غالبا
وہ ترک تھا۔ کیونکہ ترکوں میں یہ نام زیادہ پایا جاتا ہے ۔ وہ تو بہ کر کے فقیر ہو گیا تھا اور بڑے
پایہ کا صوفی گنا جاتا ہے ۔
دوسری رویا میں مجھے ایک لڑکا دکھایا گیا جس کا نام مولود احمد ہے ۔ اور مولود احمد کے
معنے ہیں احمد کا بیٹا۔ اور یہاں دوڑنے کے بھی وہی معنے ہیں جو قرآن کریم کی آیت فلما بلغ
معه السی کے ہیں اور وہ لڑکا بھی دکھایا گیا ۔ در حقیقت اس میں بتایا گیا ہے۔ کہ اس
جدید ابراہیم کا بیٹا بھی اسمعیل کا رنگ رکھتا ہے ۔ پھر یہ بھی دکھایا گیا کہ قربانی کا وقت آگیا ہے
پھر یہ بتا یا گیا کہ جماعت کی کمزوریاں دور کرنی چاہئیں کیونکہ جماعت کے تمام افراد روحانی
طور پر ابراہیم کے بیٹے ہیں۔ اور ان پر قربانی لازمی ہے۔ ان پر ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے
جب وہ بچے تھے لیکن اب وہ اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ وہ دوڑنے لگ گئے ہیں حضرت مغیل
علیہ السلام کے متعلق جب فرمایا کہ فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ الشعر تو اس سے بڑی عمر مراد نہیں تھی،
یہی کچھ سات برس کی عمر مراد تھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام جب تیز چلتے تھے تو حضرت اسمعیل آپ
کے ساتھ ساتھ دوڑتے تھے اور یہ چھ سات برس کی عمر میں ہوتا ہے ۔ یہی وہ وقت تھا جب
حضرت امیل علیہ السلام کو قربان کیا گیا ۔ بہر حال میں نے دونوں خوابوں کو ملا کر ان کی یہ تعبیر
کی ہے اور یہی وہ مفہوم تھا جو میں ورود کے متعلق بیان کرنا چاہتا تھا ۔
مسلمان درود کے بہت شائق ہیں اور انہیں شائق ہونا بھی چاہئیے کیونکہ خدا تعالیٰ
قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ تا ہے ۔ إِنَّ اللهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا يُّهَا الَّذِينَ
آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا خدا اور اس کے فرشتے رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے مومنو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔ گویا ہم درد
کے ذریعہ خدا تعالے کے اس حکم کو پورا کرتے ہیں۔ طبعی طور پر ایسے احکام دوسرے نبیوں کے
متعلق بھی آتے ہیں لیکن کسی حکم کی عظمت کا کی عظمت کا اس بات سے یہ نہ یہ پتہ لگتا ہے کہ تمام لوگوں کی توجہ کو
اس طرف پھیر دیا جائے ۔ عیسائیوں کا یہ دعوی ہے کہ خدا تعالے نے حضرت مسیح علیہ الصلوة والسلام
کو اپنا بیٹا بنایا ہے ہے لیکن ان میں وہ روح نہیں پائی جاتی جس سے یہ معلوم ہو کہ آپ واقعی خدا تعالیٰ
۳۳۳
کے بیٹے ہیں ہیں کہ لیکن مسلمان بگڑ بھی جاتے ہیں مگر ان میں سے درود درود کی آواز نہیں جاتی ۔ یہ ایسی گل چلی
ہے جو ڑک نہیں سکتی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ درد و اہم احکام میں سے ہے جس کو با وجود کمزوری
کے مسلمان چھوڑ نہیں سکتے ۔ ہر مسلمان درود پڑھتا ہے کوئی کم درود پڑھتا ہے اور کوئی زیادہ پڑھتا
ہے کوئی دس دفعہ پڑھتا ہے کوئی بنیں دفعہ پڑھتا ہے اور کوئی سو دفعہ پڑھتا ہے اور کئی مسلمان
مسارا سارا دن بھی درود پڑھتے رہتے ہیں۔ ہم انہیں خواہ نکما قرار دیں لیکن ان کی یہ خوبی ماننی پڑگی
کہ وہ سارا دن درود پڑھتے رہتے ہیں اور یہ نہایت اچھی چیز ہے بشرطیکہ صحیح رنگ میں ہو لیکن مسلمان
نے غور نہیں کیا کہ درود کا کیا مفہوم ہے ۔
-
ورود جو سب سے چھوٹا اور سب سے عام ہے یہی ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى
ر محمد
بن
الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجيد حصري
ورود ہے کئی اور درودبھی ہیں جو مختلف روایتوں سے آتے ہیں کیے لیکن جس درود کو عام طور پر
پڑھا جاتا ہے وہ یہی درود ہے۔ اس کے آدھے حصہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ذکر
کیا گیا ہے اور آدھے میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کیا گیا ہے بلکہ اس کے تین ٹکڑے کئے
گئے ہیں۔ پہلے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر ہے جیسے فرمایا اللهم صل علی محمد
وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ - دوسرے ٹکڑے میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر ہے جیسے کما صلیت
عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ - تیرے ٹکڑے میں خدا تعالے شامل کر لیا گیا ہے۔
جیسے إِنَّكَ حَمِيدٌ مجید میں ہے ۔ گویا درود کے تین حصوں میں سے خدا تعالے نے ایک حصہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دے دیا اور ایک حصہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیدیا
اور ایک حصہ خود لے لیا۔ عام طور پر لوگ خصوصا عیسائی اور ہندو اسلام پر یہا اسلام پر یہ اعتراض کرتے
ہیں کہ درود میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ابراہیمی انعام دینے کی دعا کر کے
اقرار کیا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑے تھے۔
ہندوؤں کو اسلام سے بغض تھا اور ہمارا خیال تھا کہ پارٹیشن کے بعد یہ بعض کم ہو جائیگا
لیکن یہ بغض اب ب بھی بھی کم نہیں ہوا یسنا جاتا ہے کہ وہاں جب کو کوئی مصنف تاریخ وغیرہ کی کوئی
کتاب تصنیف کرتا ہے تو اس کی تان رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہی ٹوٹتی ہے ۔
اگر چہ یہ ایسی ہی چیز ہے جیسے چاند پر تھوکنے والے کی تھوک اس کے اپنے منہ پر پڑتی ہے
رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان اعتراضوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا لیکن ایک
مسلمان کا دل دکھتا ہے اور اس کو اپنا دل قربان کرنا پڑتا ہے، اور یہ چیز اس کی روحانیت کے
لئے مفید ہو جاتی ہے۔ بہر حال معرومنین میں سے بہتوں نے اعتراض کیا ہے کہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علہ یکم
۳۴۴
خدا تعالے محمد
یہ بتاؤ کہ فلاں
اں وقت تک خدا تعالیٰ ایسا
حضرت ابراہیم علیہ السلام سے چھوٹے ہیں۔ کیونکہ جب ہم کہتے ہیں ہمیں فلاں کی طرح بنا چاہیے
تو اس کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ وہ ہم سے بہتر ہے وہ مسلمانوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہمیشہ دعا کرتے ہو اور قیامت تک یہ دُعا کرتے رہو گے کہ
ائے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایسے ہی درود بھیجے جیسے اس نے حضرت
ابراهیم علیه السلام پر درود بھیجا تھا ۔ اب یا تو تم یہ بتاؤ
کرے اور اگر قیامت تک تم نے یہ دعا مانگنی ہے تو معلوم ہوا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت تک افضل رہیں گے ۔ لیکن وہ یہ نہیں سمجھتے کہ زبان
میں کئی قسم کے الفاظ ہوتے ہیں۔ ایک الفاظ وہ ہوتے ہیں جن کے معنے معین ہوتے ہیں۔ اور
ایک الفاظ وہ ہوتے ہیں جن کے معنے غیر معین ہوتے ہیں ان الفاظ سے کسی ایک معنے کی بلا قرینہ
تعیین کرنا جہالت ہوتا ہے۔ جیسے کوئی کہے کہ میں رات کے وقت فلاں کے گھر گیا تو اگر کوئی
اس کے یہ معنی کرتا ہے کہ وہ ضرور آج ج رات اس کے گھر گیا ہے تو یہ اس کی حماقت پر دلالت
کرے گا اور لوگ کہیں گے کہ یہ تمہاری جہالت ہے ۔ اگر بولنے والے نے اپنے الفاظ کی تعیین
نہیں کی تو جو معنے اس کے مد نظر ہوں وہ لے سکتا ہے ۔ یہاں بھی مشابہت کا ذکر ہے جو مبہم
معنے ہیں اور ان معنوں پر دلالت کرنے کے لئے عربی زبان میں مختلف الفاظ استعمال کئے جاتے
ہیں ۔ اردو زبان میں اس کے لئے ایک سے زیادہ الفاظ ہیں مثلاً لفظ " کی طرح " ہے ۔ مثلاً کہتے ہیں
یا اللہ ! تو اسی طرح دولت دے جس طرح تو نے قارون کو دولت دی ۔ یا آج کل کے لحافظ
سے لوگ کہتے ہیں یا اللہ تو اسے اسی طرح دولت دے جس طرح تو نے راک فیلر یا روش ٹینڈ کو
دولت دی۔ یا لوگ کہتے ہیں یا اللہ تو اسے اسی طرح دولت دے جس طرح تو نے مثلاً بر میکی خاندان
کو دولت دی۔ اس کے معنے یہ ہیں کہ تو اسے ان کی قسم کا دولتمند بنا دے یہ معنے نہیں کہ تو اسے مقدآ
میں اتنی دولت دے جتنی دولت تو نے قارون ، برمکی خاندان ، روشیلڈ یا راک فیلر کو
دی لیکن اگر یہ کہا جائے کہ یا اللہ تو اسے اس قدر دولت دے جس قدر دولت تو نے قار تو
کودی برمکی خاندان کو دی یا راک فیلر اور روشیلڈ کو دی ۔ تو اس کے معنے درجہ کے ہونگے
اگر درود میں کمَا صَلَّيْتَ کی بجائے إلى قدر ما صلیت کہا جاتا کہ تو محمد رسول الله
صلی اللہ علیہ وس وسلم پر اس درجہ کا درود بھیج جیس میں درجہ کا درود تو نے ابراہیم علیہ السلام
پر بھیجا۔ تو معلوم ہوتا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان حضرت ابراہیم علیہ السلام
کی شان سے کم ہے مگر یہاں درجہ کا ذکر نہیں ، قسم کا ذکر ہے ۔ ایک کنگال آدمی بھی بعض دفعہ
کردیتا ہے کہ میرے پاس روپیہ ہے اور وہ روپیہ نکال دیتا ہے ۔ مثلاً فرمن کہ وہ ایک کنگال آدمی
۳۴۵
خیال کرتا ہے کہ اس کے پاس جو لوگ بیٹھتے ہیں وہ سب غریب ہیں اور وہ انہیں کہتا ہے کہ
میرے پاس پانچ ۔ ویسے ہیں ۔ اب اگر اس مجلس میں سے ایک امیر آدمی جو کروڑ پتی ہے لیکن وہ
کنگال آدمی اسے نہ جانتا ہو وہ کیے جس طرح تمہارے پاس روپیہ ہے میرے پاس بھی روپیہ
ہے تو اس کے یہ معنے نہیں ہوں گے کہ اس کروڑپتی کے پاس بھی پانچ روپے ہیں بلکہ یہاں اس
فقرہ کے یہ معنے ہوں گے کہ وہ بھی روپے والا ہے ۔ حالانکہ یہ کروڑ پتی ہے اور وہ کنگال آدمی
صرف پانچ روپے کا مالک ہے ۔ درود میں کما کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جیسے کما صلیت
ہے اور کتا میں ما مصدر یہ ہے جس کے معنے ہیں کھلواتات على ابراهيم حسن طرح
تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر درود بھیجا، اے الله ! اسی قسم کا م کا درود تو رسول کریم صلی الله
علیہ وآلہ وسلم پر بھی بھیج ۔ گویا اس میں قسم کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی کوئی خاص قسم الفضل
ہے جس کے متعلق خدا تعالے سے دعا کی گئی ہے۔ کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی
ہے۔ یہاں درجہ کا سوال نہیں جس طرح میں چھوٹا آدمی بھی آسکتا ہے اور بڑا آدمی بھی آسکتا
ہے ۔ مثلاً ایک مسلمان یہ دعا کرتا ہے کہ اسے اللہ جس طرح تو نے غایہ ٹور میں محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے ساتھی حضرت ابو بکرہ کو بچایا تھا اسی طرح تو مجھے بھی بچا۔
تو اس میں قسم نجات کی طرف اشارہ ہوتا ہے یعنی وہ کہتا ہے کہ میرے حالات بھی محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات جیسے ہیں اس لئے جن صفات کا تو نے اس وقت اظہار کیا تھا اپنی
صفات کا تو اب بھی اظہار فرما۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ تو مجھے بھی رسول اللہ نا دے ۔
پھر بعض دفعہ ایک مسلمان یہ بھی دعا کر لیتا ہے کہ اسے اللہ جس طرح تو نے بدر کے موقعہ پر سیل کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی تھی ہماری بھی اسی طرح مدد کر ۔ اس کے یہ معنے نہیں ہوتے کہ میں
بھی رسول ہوں ۔ اور میرے سام در میری ساعتی ابو بکر، عمر اور دوسرے صحابہ نہیں۔ وہ صرف یہ کنا ۔ ہے کہ
میری تکلیف اسی قسم کی ہے۔ اس لئے اسے خدا مجھ پر تو اسی قسم کی برکت نازل کر جس قسم کی
برکات تو نے اس وقت نازل کی تھیں۔ ایک ماں اپنے بچے کو بھی روٹی دیتی ہے اور کتنے کے
سامنے بھی روٹی ڈالتی ہے۔ فرض کرو اس کے پاس دو روٹیاں تھیں جن میں سے ایک روٹی
اس نے اپنے بیٹے کو دے دی اور ایک روٹی اس نے کتے کے سامنے ڈال دی۔ تو کیا اس کا بچہ
اور کتا برابر ہو گئے ، کیا اس کی محبت بچے اور کتے سے ایک عیسی ہے؟ گویا اگر اتنی چیز بھی نہیں ہے گویا اگر
مل جائے تب بھی درجہ ایک نہیں ہوتا اور یہاں تو صرف قسم ایک ہے درجہ ایک نہیں، اللهم
صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ سَید مجید میں اس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ایک قسم برکت کی ابراہیم علیہ السلام
اور آپ کی اولاد کو دی گئی تھی ۔ وہی قسم برکت کی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اور
امت کو ملے۔
اب با تیبل دیکھو کہ اس میں کس برکت کا کا ذکر ہے جو نمایاں طور پر حضرت ابراہیم علیہ السلام ذکر ہے۔
کو دی گئی ۔ بائیبل سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکومت یا شریعت کی تکمیل
کی برکت نہیں دی گئی تھی ۔ بلکہ انہوں نے اپنا اکلوتا بیٹا خدا تعالے کی خاطر قربان کر دیا تھا۔ نہیں
جب یہ کہا جائیگا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اس قسم کی برکت ملے جو حضرت ابراہیم
علیہ السلام کو ملی تو اس کا اشارہ اس برکت کی طرف جائے گا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
نمایاں طور پر ملی اس کا اشارہ کسی ٹیم چیز کی طرف نہیں ہو سکتا۔ اگر کوئی شخص یہ کہے کون ہوں
آدمی نے رات کو یہ کام کیا ہے تو بھی ایسا ہی کر۔ تو وہ اس جیسا کام کب کر سکتا ہے کیونکہ اس نے
دیکھیا ہی نہیں کہ اس نے کیا کام کیا ہے ۔ اس طرح ہم کسی کو وہی کام کرنے کے لئے کہہ سکتے ہیں
ہو ہم نے دیکھا ہو۔ پس جب اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ
عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ کہا جاتا ہے ۔ اس سے وہ برکت مراد ہوتی ہے جس میں
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کی اولاد کا اشتراک نمایاں طور پر پایا جاتا ہے۔ اب ہم دیکھتے ہیں
کہ وہ کام م کو کو سنا تھا جو آپ نے اور آپ کی اولاد نے اکٹھا کیا تھا۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ وہ کام آپ
کا اپنے اکلوتے بیٹے کو ذبح کرنا تھا ۔ اور بیٹے کا ذبح کے لئے تیار ہو جانا تھا۔ یہی وہ بنیادی کام
ہے جو باپ بیٹے دونوں نے کیا اور یہ ایک ہی کام ہے جو حضرت آدم علیہ السلام نے نہیں کیا تھا
جو حضرت نوح علیہ السلام نے نہیں کیا تھا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سوا اور سر سے انبیاء
علیہ السلام نے جن کو ہم جانتے ہیں نہیں کیا تھ درجن انبیاء کا ہمیں علم نہیں ان کے متعلق
بھی کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ انہوں نے یہ کام کیا ہو ۔ گویا کما صلیت کے الفاظ میں شہادت
ذبیح اسماعیل کا ذکر ہے کیونکہ یہاں وہ برکت ہے جس میں حضرت حضرت ابراهیم ابرام علیه السلام
آپ کی او اولاد دونوں شریک تھے ۔ حضرت ابراہ
اور
اپنے اکلوتے بیٹے اسماعیل
ابراہیم علیہ السلام نے اپنے اکلو
سے کہا میں تمہیں خدا تعالے۔ لے کے حکم کے باسخت ذبح کرنا چاہتا ہوں اور حضرت آ
نے کہا لیکن ذبح ہونے کے لئے تیار ہوں نہیں
اور حضرت اسمعیل علیہ السلام
تم ہمیشہ یہ دعا کرتے ہو اور اپنے منہ پر تھپڑ رسید کرتے ہو۔ تم نماز میں یہ کہتے ہو اے
اللہ تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دینی برکت دے جو تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
اور ان کی اولاد کو دی یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹوں کو بھی قربان ہوئے
کی توفیق دے۔ پھر کہتے ہو النی مجھے بھی اور میری اولاد کو بھی وہی قربانی کرنے کی توفیق عطا فرما
جس کے کرنے کی تو نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو توفیق دی ہم آگے بڑھ کر خنجر پر اپنی گردنیں رکھ
دیں ۔ تم نماز میں یہ کہتے ہو لیکن جب چندہ کے لئے کہا جاتا ہے تو اپنی جیبیں پکڑ لیتے ہو۔ ہر نماز میں
تم درود پڑھتے ہوئے یہ کہتے ہو کہ اے اللہ تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت ابراہیم
علیہ السلام کی طرح اپنی اولاد قربان کرنے کی توفیق عطا فریا اور اولاد کو قربان ہونے کی توفیق دے
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو فوت ہو چکے ہیں ، اس لئے اس دعا کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ یہ
چیز ہمیشہ جاری رہے۔ یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو تو ایک بیٹے کے قربان کرنے کی توفیق ملی تھی
لیکن یہاں یہ چیز ہمیشہ رہے یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیشہ اپنے بیٹے قربان کرنے
کی توفیق ملے اب بتاؤ بڑا کون ہوا ؟ وہ جس نے ایک بیٹیا ذبح کیا یا جو ہر زمانہ میں بیٹے قربان
کرتا ہے۔ مگر سوچو کہ جب تم یہ کہتے ہو کہ اے اللہ ! تو مجھے ویسے ہی قربان ہونے کی توفیق عطا ذیا
جیسے قربان ہونے کی توفیق تو نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو دی تھی۔ تو پھر تم دیانتدار ہوتے ہوئے
قربانی سے بھاگ کسی طرح سکتے ہو ۔ کیا تم اپنے نفس کو اس سے مستثنیٰ کر لیتے ہو ۔ بلکہ حقیقتا دعا کرنے
والا تو سب سے پہلا مخاطب ہوتا ہے پس سب سے پہلے اپنے نفس کو اس میں شریک کرنا چاہیئے ورنہ
یہ ایک متسخر بن جائے گا اور کیا یہ چیز کوئی مسلمان برداشت کر سکتا ہے اور کیا کوئی مسلمان اس
بات کا اقرار کرے گا ۔ کہ میں دیا کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ اسے اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو ہمیشہ اپنے بیٹے قربان کرنے کی توفیق عطا فرما اور آپ کے بیٹوں کو بھی حضرت
اسمعیل علیہ السلام کی طرح ذوق شوق سے قربان ہونے کا موقعہ دے سوائے میرے اور میرے
بچوں کے کوئی احمق بھی یہ خیال نہیں کر سکتا کہ وہ یہ دعا کرتے ہوئے اپنے آپ کو اور اپنی اولاد
کو اس سے مستثنی قرار دے لیتا ہے ۔ کوئی بے حیا ہی ہوگا جو یہ کہے میں دعا کرتے ہوئے اپنے
آپ کو اور اپنی اولاد کو مستثنی قرار دے لیتا ہوں ۔ اگر یہ حماقت کرنے کے لئے تیار نہیں ہو تو
یہ کسی طرح ہو سکتا ہے کہ تم نماز پڑھتے ہوئے تو یہ کہتے ہو کہ اسے اللہ تو مجھے اور میری اولاد کو
قربان ہونے کی توفیق عطا فرما لیکن باہر جا کر کوشش کرتے ہو کہ تمہاری اور تمہاری اولاد کی جائیں
بیچے جائیں ۔
عید الاضحیہ اس بات کی طرف توجہ دلانے کے لئے آتی ہے۔ خدا تعالی کہتا ہے کہ ہم سال
میں یہ ایک دن لاکہ یہ واقعہ تمہارے سامنے لے آتے ہیں تا تمہیں یاد رہے کہ درود میں جو تم
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی امت کے لئے دعا مانگتے ہو اس میں تم بھی
شریک ہو۔ یہ نہیں کہ تم دعا تو یہ کرو کہ اسے ا و کہ اسے اللہ تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حضرت
ابراہیم علیہ السلام کی طرح بیٹے قربان کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں حضرت اسمعیل علیہ السلام
مريم سم
کی طرح قربان ہونے کی توفیق عطا فر یا لیکن جب قربان ہونے کا وقت آئے تو پیچھے بھاگ جاؤ۔ اگر
تم ایسا کرتے ہو تو تمہاری مثال اس عورت کی سی ہے جس کے متعلق لطیفہ مشہور ہے کہ اس کی بیٹی
کو جس کا نام مہتی تھا دق اور سیل ہو گئی ۔ وہ ہمیشہ یہ دعا کیا کرتی تھی کہ اسے خدا ! میں مر جاؤں
میکن میری بیٹی بچ جائے ۔ جب عزرائیل اس کی جان نکالنے آئے تو اس کی بجائے میری جان
نکال ہے۔ اس عورت نے ایک گائے رکھی ہوئی تھی۔ ایک رات کو اس کا رستہ ٹوٹ گیا وہ صحن
میں گھس آئی۔ وہاں ایک گھڑا پڑا تھا ا پڑا تھا گائے نے بھوسہ کھانے۔ رسہ کھانے کے لئے اس میں اپنا منہ ڈال لیا
گھڑے کا منہ تنگ تھا لیکن بوجہ دباؤ اس کا سہ گھڑے میں پڑ گیا ۔ مگر جب اس سے سر نکالنا چاہا
تو وہ نہ نکلا ۔ گائے گھبرائی اور صحن میں اس لئے ناچنا شروع کر دیا ۔ وہ عورت یہ خیال کرتی تھی
کہ عزرائیل کی شکل نرالی ہو گی ۔ جب اس گائے کو گھڑا اُٹھائے ناچتے دیکھا تو اس نے خیال کیا
کہ یہ عزرائیل ہے ج ہے جو جہتی کی جان نکالنے آیا ہے ۔ وہ پہلے تو یہ دعا تو یہ دعا کیا کرتی تھی کہ یا اللہ ! میں
مرجاؤں جہتی نہ مرے اور جب عزرائیل آئے تو میری جان نکال لے جہتی کی عبا ان نہ نکالے لیکن
جب اس کے خیال میں عزرائیل جان کا لئے آیا تو وہ سب دعائیں بھول گئی اور کہنے لگی
ملک الموت من نه مهتی ام من کے پیر زال محنتی ام
یعنی جو عورت پہلے یہ دعا کر رہی تھی کہ عزرائیل میری لڑکی کی بجائے میری جان نکال لے۔ ہے ۔ وہی
جب وقت آیا تو کہنے لگی میں نہتی یعنی لڑکی کی والدہ نہیں ایک اور مزدور عورت ہوں ۔ یہی
مثال اس شخص کی ہے جو درود پڑھتا ہے اور کہتا ہے کہ خدا تعالیے رسول کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو اپنے بیٹے قربان کرنے کے مواقع بارہ بار دے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو تو ایک
دفعہ بیٹا قربان کرنے کا موقعہ ملا تھا لیکن محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو بار بار
بیٹا قربان کرنے کا موقعہ ملے۔ پھر اسمعیل علیہ السلام کو تو ایک دفعہ قربان ہونے کا موقعہ ملا تھا۔
لیکن تم دعا کرتے ہو کہ اسے خدا ہمیں بار بار قربان ہونے کا موقعہ دے۔ لیکن جب قربان ہونے
کا وقت آتا ہے تو کہتے ہیں ملک الموت من نہ مستی ام من کے پیر زال محنتی ام ۔ یہ چیز ہے جو
عید الاصحبہ یاد کرانے کے لئے آتی ہے۔ گویا درود کی تشریح عیدالاضحیہ ہے اور تم یہ کہتے ہو
کہ ہم خدا تعالے کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں گے اور جب تم ہمیشہ یہ اقرار کرتے ہو تو اب
اپنی جانیں قربان کر وہ کبھی تمہاری بھی عید الاضحیہ آئیگی کہ نہیں ؟
الفضل ، اکتوبر ۱۹۹)
(
۳۴۹
له : سیرت المهدی مرتبہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب جلد و ما
ساله - میاں بجان محمد صاحب رضی اللہ عنہ (۶۱۹۶۲۰۶۱۸۸۲ معین شہ بڑے نیک در مخلص انسان تھے ۔
کو تاریخ احمدیت جلد ، مشاه
شه - صحیح بخاری کتاب الادب باب الصبر والاذي
شه - صیحیح بخاری کتاب الادب باب الحذر من الغضب
ت - الله
- الدهر ، ١٨٠
- الدهر ٦ : ب
ش - تذکره طبع سوم م م ، م ، من
له - نيا تذكرة الاولياء صفت مرتبه سید رئیس احمد جعفری
نلو - الصفت
۱۰۲ : ۳۷
ت - الاحزاب ۳۳ : ۵۷
- متی باب ۴ آیت ۳، باب ۲۸ آیت ۲۹
- صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزفون النسلان فى المشى - صحیح مسلم كتاب الصلواة بالمصلوة
على النبي صلى الله عليه وسلم بعد التشهد۔
مسنون درود شریف کے علاوہ صحیح بمباری کتاب الانبیاء اور صحیح مسلم کتاب الصلواۃ میں یہ درود شریف
بھی مروی ہے:۔ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَازْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ
علَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَازْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ
عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
۲- سنن ابن ماجه کتاب اقامة الصلوة والسنة فيها باب الصلوة على النبي صلى الله
عليه وسلم میں یہ در و دشریف بھی روایت کئے گئے ہیں۔
و اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ
بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ۔
ب - اللهُمَّ اجْعَلْ صَلَاتَكَ وَرَحْمَتَكَ وَ بَرَكَاتِكَ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ
وَ إِمَامِ الْمُتَّقِينَ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ ، مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ اِمَامِ الْخَيْرِ
وَقَائِدِ الْخَيْرِ وَرَسُولِ الرَّحْمَةِ - اللَّهُمَّ ابْعَثْهُ مَقَامًا تَحْمُودًا يَغْبَطُدُ
بِهِ الْأَوَّلُونَ وَالْآخِرُونَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّد الا
له قرآن کا نام ایل نے تورم جاتا ہے ایرانی قدری کا ایک فردا فرعون کا رخزانہ اور بت بالدارش تا دولت کے نشے ار
کو ان کے منی کے قدر ظلم کرنا شروع کر دیا۔ سکے نقصان کلیه مواد نفر کبر حله نجمه حصہ سوم من
۳۵۰
5
امارترین
نه جان دیوی سن راک فیلر JOHN DAVISOR ROCK FELLER (۱۸۳۹ - ۱۰۱۹۳۷ امریکا کا مشہور ادا
شخص جسے تیل کی صنعت و تجارت نے ارب پتی بنا دیا ۔
ه رو شیلڈ انیسم مر ۱۷۳۳R OF SCHILD MEYER ANSELME - ۲۱۸۱۰ جرمنی کا بہت بڑا بیوی میرو
مالدار
برقا کیئے
ار جو فرینکفرٹ کے بنک کا بانی تھا اسکے پانچ بیٹوں نے فرینکفریت فرینک نوٹ - ۔ وی - آمار نشدن فیلین اور پریس میں بہت بڑے پر سے بنا ائم رہا ہے
ه - برمکی خاندان کے متعلق بعض مورخین کا خیال ہے کہ اس خانوادہ کا جد اعلی برکات بلغ کے بدھ
مندر نو بہار کا پجاری اور متولی تھا۔ بعض مورخین نے تو بہار کو مجوسیوں کا آتشکدہ قرار دیا ہے ۔
یہ بھی بیان کیا جاتا ہے۔ کہ تبہ تک اس شخص کا نام نہ تھا بلکہ یہ اس عہدے کا نام تھا جس پر وہ خانہ
تھا۔ ولید بن عبد الملک کے زمانہ میں تنقیبہ بن مسلم نے بلغ کو فتح کیا تو بر ناک مسلمان ہو گیا۔ تبریک کار کا
خالد صاحب علم و دانش تھا۔ تھا۔ سینٹ جان نیسی بھنا کہ یہ ولید کے مشہور جرنیل قتیبہ کے عصبانی
عبد اللہ کا بیٹا تھا۔ لیکن اس کی ماں ایرانی الغسل تھی ۔ ابن خلدون کا بیان ہے کہ جب قتیبہ نے بلغ
پر حملہ کیا تو اس لیا تو اس لڑائی میں جہاں اور مال غنیمت سمانوں کے ہاتھ آیا وہاں لونڈیاں بھی گرفتار ہو کر آئی تھیں
ان میں ایک عورت بولک کی تھی ۔ مال غنیمت کی تقسیم کے وقت یہ عورت قتیبہ کے بھائی عبداللہ کے حصہ
میں آئی ۔ خالد اسی عورت کے بطن سے پیدا ہوگا ۔ ابو مسلم خراسانی کی تحریک میں خالد نے نمایاں حصہ لیا
اور اپنی عالی ہمتی اور عقل وفراست سے اس اس میں میں بڑا بڑا مقام مقاد حاصل کر لیا۔ تبو عباس کی حکومت قائمہ ہوئی
تو اسے وزیر بنا دیا گیا ۔ خالد کا بیٹا بچی بھی باپ کے اوصاف سے متصف تھا۔ ہارون الرشید کا
اتالیق مقرر ہوا۔ ہارون کے کمالات یحییٰ کے فیضان تربیت کا نتیجہ تھے۔ بچی کے آٹھ بیٹے تھے جن میں
سے فضل اور جعفر زیادہ مشہور ہیں۔ ان کے روز افزوں اقتدار، جاہ و جلال اور علم و فضل کے
چرچے جب عام ہو گئے اور ہارون الرشید کی حیثیت برائے نام ہو کر رہ گئی تو ہارون کے دل میں
برامکہ خصوصا جعفر کی طرف سے بدگمانی پیدا ہو گئی جو بالآخر جعفر کے قتل پر منتج ہوئی۔ بیچی اور فضل
کو قید کر دیا گیا۔ اسی قید و بند میں نہایت بے بسی کی حالت میں دونوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
بنو عباس خصوصا بارون الرشید کے عہد حکومت کو سنہری زمانہ بنانے نہیں برامکہ کا سب سے
زیادہ حصہ ہے لیکن دنیا یہ دلدوز منظر دیکھ کر محو حیرت رہ گئی کہ اسی ہارون الرشید نے برامکہ
کو خون کے آنسوں کاڈلا کو مروا ڈالا۔ دہرا مکہ کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو اسلامی
انسائیکلو پیڈیا جلد ہ ص 17 تاریخ ابن خلدون جلد ۳ (اردو ترجمه) والا ، تاریخ اسلام مصنفه
پروفیسر سید عبد القادر جلد ۳۳۲)
وه - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱-۲ له الصفت ١٠٣:٣٠