نماز، زکوٰة اور روزے کی طرح حج بھی ایک ضروری فریضہ ہے جس کی ادائیگی کیلئے ہر مسلمان کو اپنے دل میں ایک غیر معمولی جذبہ اور شوق پیدا کرنا چاہئیے۔

ادم
اسم
۶۱۹۵۲
فرموده یکم ستمبر وه بمقام ربوه
یہ ہمارے اسلامی سال کی دوسری عید ہے اور آج وہ مبارک دن ہے جب خدا تعالے
کے بندے جو لاکھوں کی تعداد میں مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں حج کر کے واپس لوٹ آئے ہیں ۔
آج ان میں سے بہت سے لوگ منی سے سواریوں پہ جلدی جلدی مکہ مکرمہ کی طرف آرہے ہیں تا کہ وہ
خانہ کعبہ کا طواف کریں اور طواف کے بعد وہ دو یا تین دن منی میں ٹھہریں گے اور اس کے بعد جو ختم
ہو جائے گا۔ یہ عید جو عید الاضحیہ کہلاتی ہے حج کے ساتھ وابستہ ہے ۔ اس عید کا ایک تعلق تو
تاریخی لحاظ سے اس قربانی سے ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے اکلوتے بیٹے کی کی اور
دوسه اتعلق اس کا حج کے ساتھ ہے کہ ان ایام میں لاکھوں لاکھ مسلمانوں کو حج کے لئے جمع ہونے
کا موقع ملتا ہے۔ گویا ہم سارے کے سارے مسلمان اس خوشی میں عید مناتے ہیں کہ ہمارے سے کچھ بھائیوں
کو حج کا موقعہ مل گیا۔
اس عید کا وہ پہلو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان قو ام کی عظیم الشان قربانی کے ساتھ تعلق رکھتا ۔
ہے
میں ہمیشہ بیان کرتا آیا ہوں ۔ آج میں اختصار کے ساتھ اس تعلق کو لیتا ہوں کہ یہ عید اس بات کی
خوشی میں کہ ہمارے بعض بھائیوں کو حج کا موقعہ نصیب ہوا ہے ۔ ہماری یہ عید اس خوشی میں ہے
کہ مسلمان ابھی مرکز وحدت پر قائم ہیں۔ ہماری یہ عید اس خوشی میں ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم کے لائے ہوئے دین کی زندگی کا ثبوت پیش کرنے کے لئے لاکھوں مسلمان آج مکہ
مکرمہ میں جمع ہیں۔ ہماری یہ عید اس خوشی میں ہے کہ ساری دنیا کے مسلمانوں کے نمائندے دین
کے مرکز مکہ مکرمہ میں اس لئے جمع ہوئے ہیں کہ وہ خدا تعالے کی عبادت کریں اور اس کے نام کو
بلند کریں ۔ یہ وہ باتیں ہیں جو اس عید کے ساتھ تعلق رکھتی ہیں۔ شاید بسا اوقات یہ باتیں عید
منانے والوں کے دلوں سے نائب ہوتی ہیں ۔ عید کے دن کو دیکھ لو ۔ ہزاروں آدمی چھوٹے چھوٹے
قصبات میں بھی اس لئے جمع ہوئے ہیں کہ وہ عید منائیں ۔ ابھی ربوہ کیا چیز ہے ایک نئی آباد ہوئے
والی چھوٹی سی بستی ہے اس میں بھی ہزاروں آدمی عید کے لئے جمع ہیں۔ اور ان کی خواہش ے اور
کی انتہاء کا اس بات سے پتہ لگتا ہے کہ اس وقت سینکڑوں عورتیں اور بچے اس قدر شور کر رہے
ہیں کہ لوگ خطبہ بھی نہیں سن سکتے ۔ گویا عید کیا ہے ایک نشہ ہے جو دماغوں پر طاری ہے ایک
مستی ہے جو انسانوں پر چھائی ہوئی ہے۔ عید آگئی سعید آگئی ہے کیا چیز آگئی ہے دیکھنے والے کو

۳۵۲
یہ بھی تو دیکھنا چا ہیے کہ کیا چیز آئی ہے جس سے ہر انسان خوشی سے معمور نظر آتا ہے۔ کسی جگہ مٹھائیا
بٹ رہی ہوتی ہیں تو دریافت کیا جائے کہ یہ خوشی کیسی ہے ؟ تو لوگ کہتے ہیں دلہن آگئی ہے۔
اور دلہن ایک چیز ہے جو ہمیں نظر آتی ہے کسی جگہ پر خوشیاں منائی جاتی ہیں اور چھوہارے
بٹ رہے ہوتے ہیں لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا تو انہیں کہا جاتا ہے نکاح ہو گیا ہے جس کے یعنے
ہیں کہ کل کو دلہن آئے گی کبھی خوشیاں منائی جاتی ہیں کہ لڑ کا پاس ہو گیا ہے اور ہمیں نظر آتا
ہے کہ کل وہ لڑکا بی۔ اسے نہیں تھا، آج بی۔ اے ہو ہو گیا ہے ۔ کل وہ لڑ کا المیم اسے نہیں تھا
آج ایم۔ اے ہو گیا ہے ۔ مکمل اس پر بعض نوکریوں کے دروازے بند تھے آج وہ درواز سے اس
کے لئے گھر کئے ہیں ۔ پھر یہ عید کیا چہ ہے۔ ہمیں کوئی چیز نظر تو آنی چاہیے ۔ لوگ کہہ رہے ہیں
ر آگئی - گست ست ہونے جار ہے ہیں شور پڑھ رہا ہے اور اتنا شور ہے کہ خطبہ
فید گئی عید آگئی ۔
میدای
کے دن
صلی اللہ ع
۔
بھی سنائی نہیں دے رہا، آخر یہ کیا چیز ہے۔ ظاہر ہے کہ ایسی چیز تو یہ ہی ہے جو میں نے تہائی
ہے ۔ یعنی ابراہیم اور اسمعیل علیہما السلام کی قربانی اور اس کا نتیجہ ۔ دوسری بات یہ ہے کہ آج
دن ہمیں دو چیزیں ملتی ہیں جو یا تو کل تک ہمیں نہیں ملی تھیں یا جن کا کل تک ہمیں تیری نہیں
تھا۔ آج کی عید ایک تو یہ خبر لاتی ہے کہ پچہ نے چودہ سو سال کے بعد بھی مسلمان اپنے مرکزہ پہ
قائم ہیں ۔ آج بھی ساری دنیا کے مسلمانوں کے نمائندے اس مقام پر گئے ہیں جہاں رول کریم
للہ علیہ وآلہ وسلم ظاہر ہوئے جہاں اسلام ماہر ہوئے جہاں اسلام کی بنیاد رکھی گئی ۔ آج افریقہ سے بھی کچھ
مسلمان وہاں گئے ہیں۔ ایشیاء سے بھی کچھ مسلمان وہاں گئے ہیں۔ یورپ سے بھی مسلمان وہاں
آئے ہیں ابھی ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ آیا امریکہ سے بھی مسلمان حج کے لئے آئے ہیں یا نہیں لیکن
وہ زمانہ یقینی طور پر آنیوالا ہے کہ امریکہ سے بھی لوگ وہاں آئیں گے اور شاید اس سال
بھی بعض مسلمان امریکہ سے حج کے لئے آگئے ہوں تاکہ وہ اپنے ملک کو اس الزام سے بچائیں
کہ امریکن لوگ حج نہیں کرتے ۔ یورپ سے تو بعض مسلمان حج کے لئے آجاتے ہیں۔ خصوصا مشرقی
اور جنوبی یورپ میں مسلمان پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ایک تعداد حج کے لئے بھی آتی
ہے ۔ بہر حال آج ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان پھر ایک دفعہ مکہ مکرمہ میں جمع ہوئے
ہیں ۔ اور انہوں نے پھر اس بات کی شہادت دی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا لایا
لئے دنیا میں
ہوا دین آج بھی زندہ ہے ۔ آپ کے خادم آج بھی آپ کی آواز کو بلند کرنے کے لئے
موجود ہیں اور یہ بات ہمارے لئے کتنی خوش کن ہے دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ماں بابا
کے پاس سے کوئی شخص ہمیں ملنے کے لئے آتا ہے۔ تو ہم پوچھتے ہیں کہ ہمارے ہاں باپ کا کیا حال
ہے اگر وہ ان کی خیریت کا پتہ دیتا ہے تو ہم کہتے ہیں الحمد للہ ۔ عید بھی ہمارے لئے ایک سندیسہ

۳۵۳
اور یہ ایک خبرلائی ہے کہ اسلام کی رگوں میں اب بھی خون چل رہا ہے ۔ اب بھی محمد رسول اللہ صلی الہ
علیہ و آلہ وسلم سے عشق رکھنے والے لوگ دین کے مرکز مکہ مکرمہ میں جمع ہوئے ہیں۔ اور انہوں نے
اپنے اس تعلق کا اعلان کیا ہے جو انہیں آپ سے ہے انہوں نے اس بات کی شہادت دی ہے
کہ چاہے کمزور ہی سہی لیکن آپ کے نام لیوا اب بھی دنیا میں موجود ہیں تو دیکھو یہ کتنی خوشی کی
- اگر کوئی شخص ہم سے کسی کے ماں باپ کی خیریت کی خبر لاتا ہے تو وہ کہتا ہے الحمد لله
تو جب یہ عید ہمارے پاس اسلام اسلام کی زندگی کا ثبوت لائی ہے تو ہم کیوں نہ سجدوں میں گر جائیں :
کیوں نہ ہم خدا تعالیٰ کا شکر بجالائیں کہ ابھی قومی زندگی کی رگ پھڑک رہی ہے ابھی ہماری
قومی زندگی کا سانس چل رہا ہے۔ ابھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری کا دم بھرتے
والے دنیا میں موجود ہیں ۔ ابھی مسلمان وحدت کے مرکز پر قائم ہیں۔
بات ہے ۔ اگر
دوسری چیز جس کی خبر یہ عید لائی ہے وہ حج ہے یہ عید ہمیں بتاتی ہے کہ ہمارے کچھ بھائیوں
کو حج نصیب ہوا ہے کسی بھائی کا بیاہ ہوتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے کسی کے ہاں بھائی پیدا ہوتا
ہے تو وہ خوش ہوتا ہے کسی کی بہن کے ہاں بیٹا پیدا ہوتا ہے تو وہ خوش ہو رہا ہوتا ہے۔ کسی کے
بھائی کے ہاں بیٹا پیدا ہوتا ہے تو وہ خوش ہو رہا ہوتا ہے ۔ تم سے اگر کوئی یہ سوال کرے
کہ بیٹیا تو تمہاری والدہ کے ہاں پیدا ہوا ہے تم کیوں ہنس رہے ہو۔ بیٹا تو تمہارے باپ کے
ہاں پیدا ہوا ہے تم کیوں خوش ہو رہے ہو ۔ بیٹا تو تمہاری بہن کے ہاں ہوا ہے تمہیں خوشی کیوں
بنے۔ بیٹا تو تمہارے بھائی کے ہاں ہوا ہے یا بیٹیا تو تمہارے چچا کے ہاں ہوا ہے تم خواہ مخواہ
کیوں سہنس رہے ہو تو تم میں سے ہر ایک یہ جواب دیگا کہ واہ کیا ان کی خوشی میری خوشی نہیں
کیا میرے ماں باپ کے ہاں بیٹا ہوا ہے تو میں ان کی خوشی میں شریک نہیں اگر میں اپنے بھائی
کی خوشی میں شریک ہوا ہوں تو کیا وہ میرا بھائی نہیں، اگر میری بہن کے ہاں بیٹا پیدا ہوا
تو میں کیوں خوشی نہ مناؤں ؟ کیا وہ میری بہن نہیں ۔ اس کی خوشی کی وجہ سے مجھے کیوں خوشی
نہ ہو۔ پس دنیا میں یہ ثابت شدہ حقیقت ہے کہ بھائی بھائی کی خوشی سے خوش ہوتا ہے۔ ایک
بھائی کامیابی حاصل کرتا ہے تو دوسرا بھائی بھی خوش ہوتا ہے۔ ایک بھائی بنجاری کا کام سیکھ
رہا ہوتا ہے اور ایک تعلیم حاصل کر رہا ہوتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں ۔ میاں یا اگر تمہارا
بھائی ہی۔ اسے ہو گیا ہے تو تم خوش کیوں ہوتے ہو، تم نے تو ساری عمر لکڑیاں چیرنی ہیں۔ ایک
بھائی نانبائی کا کام کرتا ہے اور وہ آگ کے سامنے جھلس رہا ہوتا ہے تو دوسرا بھائی ڈاکٹرین
رہا ہوتا ہے یا اپنے عہدے میں ترقی پا رہا ہوتا ہے ، تو وہ نانبائی بھی اپنے بھائی کی کامیابی پر
خوش ہوتا ہے۔ اگر کوئی پوچھے کہ میاں تمہارے لئے خوشی کی کیا بات ہے؟ تم نے نے تو آگ میں جھلسنا

۳۵۴
ہوتی ہے ۔
ہے۔ تو وہ کہتا ہے آخر وہ میرا بھائی ہے اور بھائی کی خوشی سے مجھے خوشی ہوتی
بہر حال ہمیں ہر جگہ یہ بات نظر آتی ہے کہ کسی کا خیز یا دوست کسی بات میں کامیابی حاصل
کرتا ہے تو اس کو بھی خوشی ہوتی ہے۔ پس عید کی دوسری وجہ یہ ہوئی کہ اگر چہ ہمیں حج نصیب نہیں
ہوا لیکن ہمارے کچھ بھائیوں کو حج نصیب ہوتا ہے اور جس طرح ایک نانبائی کے بھائی کو ڈگری
ملتی ہے تو وہ خوش ہوتا ہے اور وہ یہ نہیں کہنا کہ ڈگری میرے بھائی کو ملی ہے مجھے کیا فائدہ ؟
ایک نجار اپنے بھائی کی کامیابی یا عہدے میں ترقی پر خوش ہوتا ہے اور یہ نہیں کہتا کہ کامیابی میرے
بھائی کو ہوئی ہے یا ترقی میرے بھائی کو ملی ہے مجھے کیا فائدہ ؟ اسی طرح آج مسلمان اس لئے عید
مناتے ہیں کہ ان کے کچھ بھائیوں کو چ نصیب ہوا ہے۔ اور پھر جہاں کسی کو خوشی کا موقعہ ملتا ہے
۔ وہاں اس کے اندر یہ جار بھی ہوتا ہے کہ مجھے بھی کل کو یہ خوشی نصیب ہو۔ جب انسان اپنے
بھائی کی خوشی پر خوش ہوتا ہے تو وہ یہ نہیں کتنا کہ میں یہ کام نہیں کروں گا۔ بسا اوقات وہ اس
کی خوشی میں اس لئے شامل ہوتا ہے کہ وہ یا تو وہ کام کر چکا ہوتا ہے یا اسے امید ہوتی ہے کہ
میں بھی یہ کام کروں : بوں جب اس کے بھائی کو کامیابی ہوتی ہے تو وہ یہ نہیں کہتا کہ میرے بھائی کو یہ
موقع ملا ہے مجھے یہ مجھے یہ موقع نہ ملے۔ بلکہ اس کے ر اس کے اندر یہ جذبہ یہ جذبہ پنہاں ہوتا ہے کہ یہ ہوتا ہے۔ کہ یہ چیز مجھے مل چکی ہے ۔
خدا کرے آئندہ کسی وقت مل جائے ۔
یا
پس یہ عید اس طرف بھی اشارہ کرتی ہے کہ اپنے بھائیوں کو دیکھ کر ہمارے اندر بھی حج
کرنے کا جذبہ پیدا ہونا چاہیئے۔ جہاں اپنے بعض بھائیوں کو حج نصیب ہونے کی خبر شنکر نہم خوشش
ہوتے ہیں ، وہاں ساتھ ہی ہمیں یہ خیال بھی کرنا چاہیئے کہ ہم کیوں حج نہ کریں ۔ ہمارے اندریہ خوات
پیدا ہونی چاہئیے کہ خدا تعالے ہمیں بھی حج کا موقع دے۔ مگر افسوس کہ حج کی طرف سے لوگوں کی توجہ
سہٹ گئی ہے ۔ بہت کم لوگ ہیں جو حج کے لئے جاتے ہیں اور اس سے ہماری جماعت بھی مستثنی نہیں ۔
ہماری جماعت کے افراد بھی بہت کم تعداد میں حج کے لئے جاتے ہیں حالانکہ جو پر آنا ۔ دیہ
خرچ نہیں ہوتا جتنا روپیہ تم میں سے بعض زمیندار اپنے بچوں کی شادیوں پر خرچ کر دیتے
ہیں اور اس قسم کے زمیندار جماعت میں سینکڑوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ آجکل کے حالا ہے
مطابق جس شخص کے پاس دو مربعے زمین ہے وہ ۵-۱۰۰۰ ہزارہ روسیہ سالانہ تک کھاتا ہے جیب
لوگ مشورہ کے لئے آتے ہیں تو کہتے ہیں لڑکی کی شادی کے لئے تنے ہزارہ روپیہ متبع کیا ہے اور
اس قدر اُدھار لے لیا جائیگا۔ وہ زمیندار جن کے پاس دو دو تین تین مریے ہیں جماعت میں کنکر دیں
کی تعداد میں موجود ہیں اور وہ سینکڑوں ایسے ہیں جن پر حج فرض ہے ان میں سے ہر ایک اپنے
بیٹے یا بیٹی کی شادی پر اس قدر روپیہ خرچ کر دیتا ہے جس سے بہت کم روپیہ حج پر خرچ ہوتا

!
۳۵۵
ہے۔ اور غیر احمدیوں میں تو اس کی کوئی انتہاء نہیں ۔ ان میں لاکھوں نہیں کروڑوں لوگ ایسے
ہیں جن پر جمع فرض ہے لیکن انہوں نے حج نہیں کیا ۔ پھر ایسا شخص جس کی تنخواہ چار پانچ سو
روپیہ ماہوار ہو اس پر اس پر بھی حج فرض ہے۔ ہے۔ اور اس قسم کے آدمی بھی ہماری جماعت میں سن کر ڈالی
کی تعداد میں ہیں مگر کتنے ہیں جنہوں نے حج کیا ہے ؟ تم بہت کم لوگ ایسے دیکھو گے جن پر حج
فرض تھا اور انہوں نے حج کیا ۔ جماعت میں سے یہی پانچ دس پندرہ میں آدمی ہر سال حج کے
لئے جاتے ہیں یہ تعداد ایسی نہیں جس کے متعلق یہ خیال کیا جائے کہ کافی ہے۔ بیرون عرب
سے چالیس پچاس ہزار کے قریب لوگ حج کے لئے جاتے ہیں۔ رپورٹیں تو بہت زیادہ تعداد
کی آتی ہیں لیکن ان میں مبالغہ ہوتا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ ہند وستان و پاکستان سے ۱۵
۲۰ ہزارہ آدمی حج کے لئے ہر سال جاتا ہے ۔ دس بیس ہزار آدمی انڈونیشیا سے جاتا ہے
۱۵ ۱۶ ہزارہ آدمی جنہیں پچاس ہزار کہہ دیا جاتا ہے ۔ مصر سے حج کے لئے جاتا ہے یہ کل ملا کہ
پچاس ساٹھ ہزار آدمی ہو جاتا ہے۔ اور لاکھ ڈیڑھ لاکھ کے قریب شام غرب اور عراق اور
خود مکہ سے شہ شریک ہو جاتا ہے۔ اس لئے ڈیڑھ دو لاکھ کی تعداد بن جا راد بن جاتی ہے اور اگر زیادہ حیابی
ہو تو دو اڑھائی لاکھ کی تعداد حاجیوں کی ہو جاتی ہے۔ لیکن دنیا میں چالیس کروڑ کے قریب
مسلمان ہے۔ اگر سو میں سے ایک آدمی حج کے قابل سمجھا جائے تو چالیس لاکھ کے قریب لوگ
بچے کے قابل بنتے ہیں اور اگر بیس سال کی عمر بھی حج کی سمجھ لی جائے اور یہ سمجھ لیا جائے کہ یہ
زمانہ ایسا ہے کہ انسان کے پاس سفر کے لئے روپے جمع ہوتے ہیں اس کی صحت ایسی ہوتی ہے
کہ سفر کرے تو گویا دو لاکھ آدمی حج کے لئے سالانہ جانا چاہیئے ۔ لیکن اتنی تعدا د مسلمانوں کی
حج کے لئے نہیں جاتی اور جیسا کہ میں نے بتایا ہے مکہ اور غرب والوں کو ملا کر ڈیڑھ دو لاکھ
حاجی ہر سال حج کے لئے جاتا ہے جن میں سے بیرون غرب کے صرف ۵۰ ۶۰۰ ہزار حاجی ہوتی
ہیں ۔ اگر پاکستان کو ہی لیا جائے تو اس میں 4 کروڑ سے زیادہ مسلمان ہیں ۔ اس طرح لاکھ آدمی
حج کے قابل بنتے ہیں ۔ اور اگر سنتیں سالی کی عمر حج کے قابل سمجھ لی جائے تو قریباً تیس ہزار آدمی میں
سالانہ پاکستان سے حج کے لئے جانا چاہیئے تب کہیں جا کہ حج کے قابل آدمی کا حساب پورا ہوتا
ہے لیکن جاتے صرف بارہ تیرہ ہزار ہیں۔ پھر بڑی مشکل یہ ہے کہ جو لوگ پاکستان سے مجھ
کے لئے جاتے ہیں یا جو لوگ افریقہ اور مصر وغیرہ سے حج کے لئے آتے ہیں وہ سو فیصدی ایسے
نہیں ہوتے جن پر ججح شرعی طور پر فرض ہوتا ہے۔ ان میں سے ۸۰ فیصدی ایسے ہوتے ہیں
جن پر حج فرض نہیں ہوتا ۔ صرف وہ ایمان کی وجہ سے حج کے لئے چلے جاتے ہیں۔ جس سال
میں نے حج کیا ہے اس سال کا ایک واقعہ ہے ۔ ایک آدمی میرے پاس کچھ مدد مانگنے کیلئے آیا

hod
روپیہ ہو تو
میری عمر جوانی کی تھی ۔ بعض باتیں جائزہ ہوتی ہیں لیکن تجربہ کار آدمی منہ پر نہیں لاتا ۔ میں نے جوانی
کی وجہ سے اس کا خیال نہ کیا۔ جب وہ شخص میرے پاس آیا تو میں نے اس سے دریافت کیا۔ کہ اگر
تمہارے پاس اخراجات سفر نہیں تھے تو پھر تم تو پھر تم حج کے لئے کیوں آئے شریعیت کا یہ حکم ہے کہ اگر تمہارے
پاس اخراجات سفر ہوں اور پھر اپنی غیر حاضری میں بال بچوں کے گزارہ کے لئے بھی تمہارے پاس
یہ ہو تو حج کے لئے جاؤ۔ اس ۔ اؤ اس لئے اگر تمھا ارے پاس اخراجات سفر نہیں تھے تو کیا تھے تو پھر تم حج کے لئے
آئے کیوں ؟ پھر میں نے دریافت کیا کہ کہ تم تم کام کیا کرتے ہو۔ اس نے کہا میں نائی ائی کا کا کام کام کیا کرتا ہوں
میں جب حج کے لئے چلا تو میرے پاس کافی روپیہ تھا لیکن بعض مشکلات کی وجہ سے مزیدہ روپیہ کی
ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔ میں نے جب دریافت کیا کہ تمہارے پاس کتنا روپیہ تھا تو اس نے کہا بمبئی
سے جب میں چلا تو میرے پاس پچاس روپے تھے گویا ان دنوں جب حج پر اڑھائی تین سو روپیہ
خرچ ہوتا تھا پچاس روپے کی پونجی والا حج کے لئے چل پڑا ۔ راب بارہ تیرہ سو روپیہ کے قریب حج ا
پر خرچ ہوتا ہے، اب کجا پچاس روپے اور کجا اڑھائی تین سو روپے ۔ میں نے کہا کہ جب تمہار سے
پاس اس قدر قلیل رستم تھی تو تو ر تم جج کے لئے کا کیوں ؟ چلے؟ تو اس نے کہا ۔ میں نے خیال کیا کہ اس
قدر روپیہ میرے پاس ہے اور کچھ رستہ میں محنت کر نونگا ۔ چلو دربار محبوب کی زیارت تو کر آؤں
لیکن اب واپس جانے کے لئے میرے پاس اخراجات نہیں ۔ لیکن دوسری طرف یہ حالی ہے کہ جس
کے پاس ایک لاکھ روپیہ کی جائدا رہے وہ بھی حج کے لئے نہیں جاتا۔ شاید اس لئے کہ جتنی زیادہ
دولت کسی کے پاس آتی ہے اس کا ایمان کمزور ہوتا جاتا ہے ۔ ایک دفعہ ایک مالدار شخص حضرت
مسیح ناصری علیہ السلام کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا اے استاد مجھے بھی اپنی شاگردی
میں لے لیجئے۔ حضرت مسیح علیہ السلام نے دیکھا کہ اس کے کپڑے اچھے ہیں آپ نے اس کے حالات
دریافت کئے۔ اس کے حالات سے معلوم ہوا کہ وہ ایک لاکھ پتی آدمی ہے حضرت مسیح علیہ السلام
نے کہا۔ سوئی کے ناکہ میں سے اُونٹ کا گذر جانا ممکن ہے ۔ لیکن خدا تعالٰے کی بادشاہت میں
ایک مالدار کا داخلی ہونا ممکن نہیں ہے گویا اگر کوئی بیوقون تم سے کہے کہ سوئی کے ناکے میں سے
اونٹ گزر گیا۔ تو تم اس پر اعتبار کر لو لیکن اگر کوئی کہے کہ فلاں مالدار شخص خدا تعالے کی
بادشاہت میں داخل ہو گیا ہے تو اس پر اعتبار نہ کر وہ حضرت مسیح علیہ السلام نے اس شخص سے
کیا جاؤ تمہیں خدا تعالے کی بادشاہت میں داخل کرنا میرے بس کی بات نہیں ۔ پس جن لوگوں
کی حیثیت ہوتی ہے وہ تو حج کے لئے نہیں جاتے اور جن کی تیثیت کچھ نہیں ہوتی وہ حج کے لئے
جاتے ہیں اور بارہ تیرہ ہزار آدمی جو پاکستان سے حج کے لئے جاتا ہے اس میں سے در حقیقت پانچو
یا ہزارہ آدمی ایسا ہوتا ہے جس پر حج فرض ہوتا ہے۔ پس وہ اندازہ جوئیں نے لگایا ہے وہ بھی

۳۵۷
بھی
گھٹانا پڑتا ہے اور در حقیقت حج پر جانے والوں میں سے صرف تین فیصدی وہ لوگ ہوتے ہیں جن پر
حج فرض ہوتا ہے ۔ باقی لوگ جو حج کے لئے جاتے ہیں ان پر حج فرض نہیں ہوتا ۔ وہ عام عاشق ہوتے ہوتے ہیں
جن کے پاؤں میں کانٹے چبھ رہے ہوتے ہیں لیکن وہ ان کی پر واہ نہ کرتے ہوئے محض عشق کی وجہ سے
جا رہے ہوتے ہیں وہ حج کا فریضہ ادا کرنے نہیں جاتے وہ عشق کی آواز پر لبیک کہہ رہے ہوتے ہیں۔
پس یہ عید اس لئے آتی ہے تا ہمارے دلوں کو بیدار کرے اور ہمیں ہمارا فرض یاد دلائے۔
عید ہمیں یہ بتانے آتی ہے کہ حج کی عبادت تم پر بھی فرض ہے جس طرح نماز ایک ضروری فریضہ ہے۔
جس طرح زکوۃ ایک ضروری فریضہ ہے۔ جس طرح روزے ایک ضروری فریضہ ہیں ، اسی طرح حج بھی
ایک ضروری فریضہ ہے لیکن افسوس کہ نہ غیر احمد یوں حمدیوں میں اس فریضہ کا صیحیح احساس پایا جاتا ہے
اور نہ احمدیوں کو اس کا پورا احساس ہے۔ غیر احمدیوں میں تو یہ لطیفہ ہوتا ہے ان کے خطوط آتے ہیں
که اگر حضرت مرزا صاحب مسلمان تھے تو انہوں نے حج کیوں نہیں کیا۔ پھر ان کے پہلے خلیفہ نے بھی حج
نہیں کیا اور آپ نے بھی حج نہیں کیا ۔ حالا نہیں کیا۔ حالانکہ حضرت خلیفۃ المسیح الاول نے نہ الاول نے نہ صرف حج کیا تھا بلکہ
دو سال کے قریب آپ مکہ مکرمہ میں رہتے ہیں اور میں نے بھی حج کیا ہے حضرت مسیح موعود علیہ
الصلوة و والسلام السلام کی کی صحت اس قابل نہیں تھی کہ آپ سفر کرتے پھر آپ کے لئے راستہ میں امین
نہیں تھا۔ اس لئے آپ نے حج نہیں کیا لیکن آپ کی طرف سے ہم نے حج بدل کروادیا تھا۔ گویا
غلو میں دشمنوں نے کمال کر دیا ہے سیالکوٹ میں ایک بڑے پیر تھے۔ انہوں نے ایک دفعہ تقریر کی
وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو اپنے رنگ میں پیش کرتے تھے ۔ انہوں نے تقریر میں کہا۔ دیکھو مرزائی اپنی
سچائی کے ثبوت میں بڑے بڑے دلائل دیتے ہیں اور علماء ہیں بخشیں ہوتی ہیں ۔ یہ تو مولویوں الی
باتیں ہیں میں روحانی آدمی ہوں ۔ میں تمھیں موٹی دلیل دنیا ہوں جس سے پتہ لگ جائے گا کہ
مرزائی اپنے دعوئی میں سچے نہیں اور وہ دلیل یہ ہے کہ مرزا صاحب چونکہ دخیال ہیں جو شخص مرزائی
ہوتا ہے وہ مرتد اور سخت بے ایمان ہو جاتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ اس کا رنگ کا لا کر دیتا ہے
تم کوئی مرزائی دیکھ لو اس کا رنگ کالا ہوگا۔ اور یہ اس بات کا ثبوت ہوگا کہ خدا تعالے کی لعنت
ان پر پڑتی ہے۔ پیر صاحب کی ایک آنکھ میں نقص تھا اور مجلس میں ایک احمدی مدرس بھی بیٹھے
تھے انہیں غصہ آگیا ۔ ان کا رنگ بہت سفید تھا۔ پیر صاحب سے بھی زیادہ جن کا رنگ بھی سفید
تھا مگر اس احمدی کے برابر نہیں وہ احمدی مدرس کھڑے ہوئے اور کہا۔ میں ایک احمدی ہوں۔ آپ
اپنے مریدوں سے پوچھ لیں کہ میں زیادہ گورا ہوں یا آپ زیادہ گورے ہیں ۔ پھر آپ حضرت مسیح موجود
عليه الصلوة و السلام کو اقبال کہتے ہیں ۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام تو اب دنیا میں
موجود نہیں لیکن آپ ایک آنکھ سے کانے ہیں اور دجال کے متعلق احادیث میں آتا ہے کہ

۳۵۰
اورا
강
وہ ایک آنکھ سے کانا ہو گا۔ اس پر پیر صاحب کے مریدوں نے اس احمدی دوست کو احمدی دوست کو مارنا شروع کر دیا
اور اسے خوب پیٹا۔ اس نے پیر صاحب اور اس کے مریدوں کے خلاف نالش کر دی ۔ پیر صاحب بہت
گھبرائے ۔ وہ زمانہ حضرت خلیفہ المسیح الاول کا تھا۔ میں اس وقت کوئی اکیس سال کا تھا اور
لاہور گیا ہوا تھا۔ جب میں واپس قادیان جا رہا تھا تو اتفاقا جس کمپارٹمنٹ میں میں بیٹھا تھا
اس میں وہ پیر صاحب بھی بیٹھے ہوئے تھے، وہ بڑے جہاندیدہ آدمی تھے۔ انہوں نے کرید کرید کر
پتہ لے لیا کہ میں کون ہوں اور جھٹ قلم کا غذ منگوایا اور کہا۔ ایک مرزائی نے کسی شخص پر نا اش
کی ہے اور اب دونوں طرف سے جھوٹ بولا جائے گا اور ایمان خراب ہوگا۔ میں ڈرتا ہوں کہ
ایسا نہ ہو کہ فریقین میں سے کوئی اس میں پھنس جائے ۔ اس لئے آپ اس احمدی کو چھٹی لکھ دیں کہ وہ
مقدمہ واپس لے لے ۔ میں نے کہا۔ مرزائی تو جھوٹ نہیں بولتے اس لئے ان کا ایمیان خراب نہیں ہوتا
اور اگر دوسرے فریق کو علم ہے کہ جھوٹ بولنے سے ایمان خراب ہوتا ہے تو وہ جھوٹ کیوں ہو بولے گا
واپس آکر میں نے حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کو یہ واقعہ سنایا تو آپ نے ناراضگی کا اظہار
کرتے ہوئے فرمایا کہ تمھیں خدا تعالے نے موقعہ دیا تھا کہ تم احمدیت کے ایک دشمن کو ممنون احسان
کر لیتے لیکن تم نے یہ موقع ضائع کر دیا۔ تمھیں چاہئیے تھا کہ ضرور رقعہ لکھ دیتے ۔ میں نے کہا ۔ مجھے
قانون کا علم نہیں تھا، میں نے خیال کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ دوست میری اس تحریر کیوں ہے
کسی مصیبت میں پھنس جائیں ۔ وہ پیر صاحب یہ بھی کہا کرتے تھے کہ مرزائی حج کو نہیں جاتے
اور نہ وہ حج کر سکتے ہیں کیونکہ دجال خانہ کعبہ میں داخل نہیں ہو سکتا ۔ دیکھ لو مرزا صاحب نے
حج نہیں کیا اور نہ ان کے مرید کرتے ہیں ۔ اس بات کا اظہار انہوں نے جس مجلس میں کیا تھا اس
میں سرگودھا کے ایک احمدی میٹھے ہوئے تھے جنہوں نے حج کیا ہوا تھا۔ اتفاق سے جب وہ احمدی
دوست عرفات میں کھڑے تھے تو وہ پیر صاحب بھی وہیں تھے انہیں جگہ نہیں ملی تھی ۔ پاس ہی
کی ایک منڈیر تھی جس پر وہ احمدی دوست کھڑے تھے۔ اس احمدی دوست نے میریان
ران پتھروں پر سہارا دے کر بٹھا دیا اور خود نیچے اُتر آئے تھے ۔ جب یہ صاحب نے یہ کہا کہ مرزائی
حج نہیں کرتے ، مرزائی دجال ہیں اور دقبال خانہ کعبہ میں داخل نہیں ہو سکتا تو اس احمدی
دوست نے کہا آپ کو تو وہاں جگہ بھی ایک احمدی نے دی تھی ہیں
پتھروں
کو
غرض اس میں کوئی شبہ نہیں کہ دشمن جھوٹ کو انتہاء تک لے جاتا ہے ۔ لیکن اس حقیقت
کو چھپایا نہیں جا سکتا کہ فریضہ حج کو جماعت احمد یہ بھی پوری طرح ادا نہیں کر رہی ۔ تم یہ نہیں کہہ
سکتے کہ باقی مسلمان بھی تو اس کی ادائیگی میں سستی کر رہے ہیں کیونکہ تمہارا یہ دعوی ہے کہ جو نفاس
اور بری باتیں مسلمانوں میں پیدا ہوگئی تھیں ۔ ہم انہیں مٹانے آئے ہیں ، اس میں کوئی شبہ نہیں

۳۵۹
کہ احمدیوں کی مساجد خیر احمدیوں کی مساجد سے زیادہ آباد ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض احمد یو
میں شکستی پائی جاتی ہے لیکن پیٹتی اسی رنگ میں ہے کہ وہ مسجد میں نماز ادا کرنے میں با قاعدہ
نہیں۔ ویسے وہ نماز پڑھتے ہیں ۔ اور شاید سو میں سے ایک احمدی ایسا نکلے جو نماز میں سست ہو،
اکثر حصہ نماز پڑھ لیگا ۔ روزہ میں بھی احمدی اچھے ہیں گو خواه رسما سہی سہی ۔ غیر احمد یوں میں بھی
روزہ اچھا ہے ۔ اس میں ہم ان پر الزام نہیں لگا سکتے ۔ زکوۃ میں احمد سی بہت زیادہ اچھے ہیں
دوسرے مسلمانوں میں اس فریضہ کی طرف بہت کم توجہ ہے ۔
کھتر
پس چاروں ارکان عبادت میں سے روزہ میں تو ہم فضیلت کا دعوی نہیں کر سکتے ہاں تھوڑا
بہت فرق ہو تو کوئی بات نہیں لیکن نماز اور زکوۃ میں احمدیوں کا پلہ یقینا بھاری ہے اور اس بارہ
میں احمدیوں اور غیر احمدیوں میں نمایاں فرق ہے۔ لیکن حج میں بظاہر کوئی فرق نہیں حالانکہ ہمارا
فرض آدمی اصلاح کرنا نہیں بلکہ پوری اصلاح کرنا ہے جب تک روزے اور حج میں بھی احمدیوں
اور دوسرے مسلمانوں میں نمایاں فرق نظر نہ آئے۔ اس وقت تک ہم پوری اصلاح کا دعویٰ نہیں
کر سکتے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ احمدی روزہ میں آوارگیاں نہیں کرتے ۔ گالی گلوچ نہیں کرتے،
قرآن کریم کا درس سنتے ہیں پھر نسبتا زیادہ روزے رکھتے ہیں لیکن کوئی نمایاں فرق نہیں۔ یہاں
بھی رپور میں ایسی آتی ہیں ۔ جن سے معلوم ہوتا ۔ وتا ہے کہ بعض نوجوان نا روزے نہیں رکھتے ۔ ہمارے
خاندان کے بعض لوگ بھی روزے نہیں رکھتے اور خرابی صحت کا عذر کر دیا جاتا ہے۔ اس طرح
ڈاکٹر بھی اس گناہ میں شامل ہو جاتے ہیں کیونکہ ڈاکٹر اس بارہ میں ان کی مدد کرتے ہیں بہرحال
حقیقت یہی ہے ۔ کہ احمدیوں سے بھی ایک طبقہ ایسا ہے جو روزے نہیں رکھتا حالانکہ ان کی عمر
اور صحت ایسی نہیں ہوتی ۔ کہ وہ روزے نہ رکھ سکیں۔ کمزوری اور چیز ہے اور ترک اور چیز ہے
مثلاً ایک شخص نماز پڑھتا ہے لیکن وہ با وجود طاقت کے مسجد میں نہیں جاتا تو ہم اسے کمزور
کہیں گے، تارک نہیں کہیں گے کیونکہ اس نے نماز چھوڑی نہیں ۔ اس طرح اگر کوئی مشخص روزہ
میں احتیاط نہیں کرتا وہ گالی گلوچ سے کام لیتا ہے یا کسی سے لڑ پڑتا ہے تو ہم اس کو کمزور کہیں سے
اس کو روزے کا تارک نہیں کہیں گے ۔ تارک اسے کہتے ہیں جو باوجود طاقت کے روزہ رکھنے
سے انکار کر دیا ہے۔ آخر وہ بیماریاں جو ہمارے اندر ہیں کیا صحابہ کے اندر نہیں تھیں صحابہ میں
کیوں ایسی ہماریاں نہیں تھیں ۔ تم لوگ ڈاکٹری سرٹیفکیٹ پیش کر دیتے ہو، پھر کھاتے پیتے ہو۔
شکار کرتے ہو، سیر کرتے ہو ، کیا صحابہ اور قسم کے انسان تھے اور تم اور قسم کے انسان ہو ؟ ان میں
اور تم میں صرف یہ فرق ہے کہ تم بہانے بناتے ہو وہ بہانے نہیں بناتے تھے۔ اس لئے اس قسم کے انشاء
ان میں نظر نہیں آتے ۔ اسی طرح حج کے متعلق مختلف بہانے بنا دیئے جاتے ہیں ہمیں اس کے متعلق سوچنا
گے

۳۶۰
7
چاہیے اور اپنے اپنے محلہ میں رکھنا چاہئیے کہ کتنے لوگ ایسے ہیں جن پر حج فرض ہے اور انہوں نے حج
کیا ہے۔ پھر دیکھو کتنے لوگ مکان بنا رہے ہیں۔ ہجرت کے چار سال کے بعد ہی کئی مہاجرین نئے مکان بنا
رہے ہیں۔ پیچھے چھوڑے ہوئے سامان کے متعلق جو را ناجور پورٹیں وہ گورنمنٹ کو دیتے ہیں ان میں سے کوئی
دو لاکھ کی ہوتی ہے کوئی تین لاکھ کی ہوتی ہے ۔ اگر یہ بات صحیح ہے کہ ان کی جائداد اس قدر تھی تو
انہوں نے حج کیوں نہیں کیا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ دلوں میں حج کی وہ عظمت نہیں رہی جو ایک سچے
مسلمان کے دل میں ہونی چاہیئے اور افسوس کہ احمدیوں نے بھی اس طرف توجہ نہیں کی۔ اب اس
عید سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دلوں میں حج کی عظمت پیدا کرو اور زیادہ سے زیادہ حج کے
لئے جاؤ تا کہ حج کی غرض پوری ہو اور حج سے جو خدا تعالیٰ کا منشاء ہے وہ پورا ہو اور پھر جو لوگ
حج کے لئے جائیں ، ان کا فرض ہے کہ وہ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مل کر اس بات پر غور کریں کہ
آج با وجود اتنی تعداد میں ہونے کے مسلمان آزاد کیوں نہیں مسلمان منتظم کیوں نہیں وہ اسلام
کو اس کی پہلی شان پر لے جانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے ؟ وہ ان ذرائع پر غور کیوں نہیں
کرتے جن سے اسلام کو پہلی شان حاصل ہو۔ اگر مسلمان غور کریں گے تو انہیں احمدیت کے سوا
کوئی اور جگہ نظر نہیں آئے گی ۔ احمدیت کے اصولی ہی ایسے ہیں جن پر عمل کر کے ہم اسلام کو وہی
اعت
شان دلا سکتے ہیں جو اسے پہلے حاصل تھی ۔ صرف پاکستان کی گورمنٹ کا یہ کہہ دیا کہ احمدی نجات
کے سرکاری آفیسر ز اپنے اپنے محکمے کے لوگوں کو تبلیغ کرتے ہیں۔ درست نہیں اگر یہ بات تھی تو ان
کا فرض تھا کہ وہ اس کا ثبوت دیتے کہ فلاں افسر کی وجہ سے فلاں محکمے کے اتنے لوگ احمدی ہو گئے
ہیں محض مولویوں نے یہ بات کہی اور حکومت نے یہ خیال کر کے کہ وہ ان کے بزرگ ہیں اور ہمیشہ
ہی سچ بولتے ہیں ، ان پر اعتبار کر لیا ۔ حالانکہ دو جھوٹ مل کر سچ نہیں ہو جاتے وہ زیادہ خطرناکی
گناہ بن جاتے ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ احمدیت وہ چیز پیش کرتی ہے کہ جب انسان محلی با بطبع
ہو کر اس پر غور کرے گا تو وہ ضرور ایمان لے آئے گا ۔ جن عقائد اور تعلیموں کو احمدیت پیش
کرتی ہے اگر انسان تعصب کی بیٹی اتار کر ان پر غور کرے گا تو وہ احمدی ہو جانے پر مجبور ہو گائیں
وجہ ہے کہ مولوی کہتے ہیں کہ احمدیوں کی باتیں نہیں سنتی چاہییں ۔ احمدیوں کو پتھر مارو کیونکہ
وہ جانتے ہیں کہ جب ایک مسلمان محلی بالطبع ہو کر احمدیت کی تعلیم پر غور کرے گا تو اس پر ان کی
دلیل کارگر نہ ہوگی ۔ احمدیوں کے دلائل کے مقابلہ میں ان کی دی ہوئی دلیل کوئی حیثیت نہیں بلہ
رکھتی اس لئے وہ اس بات کی جرات نہیں رکھتے کہ وہ دوسروں کو احمدیوں کی باتیں سننے دیں ۔
کبھی وہ گورنمنٹ کے آگے ناک رگڑتے ہیں کبھی وہ پبلک کو احمدیوں کا بائیکاٹ کرنے پر
م کسا تے ہیں کبھی وہ یہ فتوی دیتے ہیں کہ جو شخص احمدیوں کی باتیں سنے گا وہ کافر ہو جائے گا۔

۳۶۱
کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ احمدیت کی تعلیم جب بھی مسلمانوں کے سامنے آئے گی ان کی آنکھیں کھلیں گی
اور وہ احمدیت قبول کر لیں گے اس میں میں میں شبہ نہیں کہ ہزا ر وقت ایسے آ۔ نہیں کہ ہزار وقت ایسے آتے ہیں جب دلیل ضائع
ہو جاتی ہے لیکن پھر بھی انسان پر کچھ نہ کچھ بیداری آتی ہے اور جب ؟ اور جب بھی کسی پر بیداری آتی
ہے۔ اور اس کے دل کی کھڑکی کھلتی ہے وہ سچائی کو قبول کر لیتا ہے ۔ آخر وہ لوگ بھی تھے جو
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر پہلے دن ایمان لائے جیسے حضرت ابو بھی وہ حضرت
خدیجه که حضرت علیؓ اور حضرت زیدہ اور وہ لوگ بھی تھے جو بیسیویں سال ایمان لائے کے ۔ جیسے
نه
لله
رقه
حضرت خالد بن ولید اور حضرت عمرو بن عاص - بے شک جو عقل خالد میں بیسویں سال تھی رہی
پہلے سال بھی تھی۔ لیکن فرق یہ تھا کہ پہلے سال ان کے دل کی کھڑکیاں نہیں کھلی تھیں ۔ حضرت
عمر و بن عاص میں بھی عقل تھی جو انہیں پہلے سال مسلمان بنا سکتی تھی لیکن ان کے دل کی
کھڑکیاں بھی نہیں کھلی تھیں ۔ حضرت ابو بکر نے حضرت خدیجہ ، حضرت علی اور زید کی کھڑکیاں کھلی
تھیں اس لئے وہ لئے وہ پہلے دن ایمان لے آ۔ سے آئے کیلیے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب
فرمایا کہ میں خدا تعالے کی طرف سے مبعوث ہوا ہوں تو ان سب نے آمَنَّا وَصَدَّقنا کہا ۔
لیکن کچھ لوگوں کی کھڑکیاں سال بعد کھلیں ، کچھ لوگوں کی کھڑکیاں دو سال بعد کھلیں ، کچھ
لوگوں کی کھڑکیاں چار سال بعد کھلیں اور بعض لوگ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کی وفات کے قریب ایمان لائے۔ پس کھڑکی کھلنے کی بات ہے ورنہ یہ یقینی بات ہے کہ جب کسی
کی کھڑ کی کھلے گی ، وہ احمدیت قبول کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ جس طرح مولویوں نے اسلام
کی شکل کو بگاڑ کر پیش کیا ہے ، کوئی مسلمان منطقی بالطبع ہو کر اسے مان نہیں سکتا۔ جو اسلام
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پیش کیا ہے ، جو تشریح قرآن کریم اور حدیث کی آپ نے
پیش کی ہے وہی ہے جسے دنیا آرام اور خوشی سے مان سکتی ہے باقی تشریح میں جو مولوی کرتے
ہیں وہ ڈنڈے سے تو منوائی جا سکتی ہیں عقل سے نہیں منوائی جاسکتیں۔
اب میں و دعا کر دیتا ہوں کہ خدا تعالے مسلمانوں کو ہدایت نصیب کرے ، انہیں سعادت
نصیب کر ہے ۔ خدا تعالے انہیں توفیق دے کہ جس طرح وہ اپنے گھروں کو چھوڑ کر حج کے لئے
گئے ہیں خدا تعالے بھی انہیں اپنا بنا لے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کا سچا قرب حاصل کر سکیں۔ اور
ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا تعالے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو حج کی توفیق عطا فرمائے اور محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کا م کا مولد اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اٹھایا ہوا۔ سلام کا اٹھایا ہوا گھر وہ عزت و شوکت
حاصل کرے جس کا وہ مستحق ہے مسلمان اپنے گھروں میں بھی سب سے زیادہ مومن سب سے
زیادہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اطاعت گزار اور آپ کے فرمانبردار ہوں اور

۳۶۲
سب سے زیا زیادہ آپ کے ساتھ تعلق رکھنے والے ہوں ، ان میں المیان ہو، تقویٰ ہو، پر سیر گاری
ہو ۔ سعادت ہو۔ ان کی ہر بات خدا تعالے کو یاد لئے کو یاد دلانے والی ہو۔ ان کا ایک ایک لفظ خدا تعات
لیئے
کے ذکر کو بلند کرنے والا ہو اور اسلام کو وہ شوکت حاصل ہو اور اسلام کو وہ شوکت حاصل ہو جس کا وہ مستحق ہے۔
پھر ہم دعا کرتے ہیں کہ مکہ کے رہنے والے اسلام مام کی کی صحیح خدمت کرنے والے والے ہے ہوں ۔ اللہ تعالے
چاروں طرف سے ان کے لئے رزق مہیا کرے وہ کسی کے محتاج نہ ہوں۔ انہیں سوالی کی عادت : نہ ہو۔
اللہ تعالٰے ان کی ہر قسم کی احتیاج کو دور کرے ان کی کمینگی اور ذلت جاتی رہے ۔ اللہ تعالی انہیں
ان
طبیب اور فراواں رزق بہم پہنچا ہ پہنچائے ۔ وہ حج کے لئے لئے جانے والوں سے ہم سے ہمیشہ محبت رکھنے والے ،
کے سچے خدمتگار اور معلم ثابت ہوں ۔ پھر ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا تعالئے ہم سب کو حج کی توفیق عطا
فرمائے۔ ہم میں سے جن کو چ نصیب نہیں ہوا ، وہ بھی حج کریں ۔ تقویٰ اور پرہیز گاری سے حج
کریں اور ایک دلولہ اور شوق سے کریں ۔ جس ایمان سے وہ حج کے لئے جائیں ، اس سے ہزار گنا
المیان کے ساتھ وہ واپس آئیں۔ اللہ تعا تعالے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکومت
کو دنیا میں قائم کرے اور کفر و ضلالت کو مٹا دے ۔ باتوں کو بگاڑ کر پیشیں کرنے والوں اور جھوٹ
بولنے والوں کو تباہ کرے اور لوگوں کو ان کے پنچہ سے نکالے نا وہ سمجھے متقی اور پر ہیز گار بن جائیں۔
وہ صالح ہو جائیں ، وہ شہید ہو جائیں ماوه صداو صدیق ہو جائیں اور جب کبھی بھی اسلام ناموروں
کا محتاج ہو وہ اس میں ظاہر ہوتے رہیں ۔ اور مسلمانوں کے اندر ایسی نیکی پیدا ہو کہ ان کو دیکھ کر
لنے سے نفرت کی بجائے خدا تھا۔ خدا تعالیٰ سے محبت پیدا ہو اور لوگ مسلمانوں کے مذہب کی
خدا تعائے۔
طرف خود بخود کھینچے پہلے آئیں ۔
والفضل ۳ اکتوبر ۱۹۵۳)
장
۳۵
ہے ۔ کتاب الفقه على المذهب الاربعة موقفه عبد الرحمن الجزیره ی جز اول ص
ه - دستی باب ۱۰ آیت
شه - تاریخ احمدیت جلد م مره ، ص
ه - تاریخ احمدیت جلد ۴ منشام
"
تے ۔ حضرت حافظ احمد اللہ صاحب ناگپوری رضی اللہ عنہ روفات (۱۹۳) نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف تو حج بدل کیا تھا۔
صحیح مسلم کتاب ذکر الدجال ۔ ذكر الدجال وصفته و ما معه
ہے ۔ اس واقعہ کا تعلق حضور رضی اللہ عنہ کی ذاتی یاد داشت سے ہے ۔
والفضل باور اکتوبر 1999ء)

whd
شه - حضرت ابو بکر صدیق معنی اللہ عنہ کے متعلق دیکھیں نوٹ ھے
شه - حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی زوجہ مطہرہ تھیں۔ زمانہ
جاہلیت میں آپ کے اخلاق کو دیکھ کر لوگ آپ کو طاہرہ کے نام سے پکارتے تھے۔ آپ سب سے پہلے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں اور بعثت نبوی کے دسویں سال رحلت فرمائی ۔ اسی سال
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت ابو طالب بھی فوت ہوئے تھے۔ اس لئے ان دو صدمات
کی وجہ سے اس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے ۔ وزرقانی شرح مواہب الدنیہ جلد اص ۱۹، م)
نہ ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق نوٹ منہ پر ملاحظہ فرمائیں ۔
(
لله - حضرت ابو اسامہ زید بن حارثہ الکلبی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام اور پہلے تین مرد
مسلمانوں میں سے ایک تھے ۔ جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے اسی جنگ میں لڑتے ہوئے
(-
جام شہادت نوش کیا۔ (اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد ۱ ص۳۳۳)
ا ۔ حضرت خالد بن ولید کے متعلق نوٹ م پر گزر چکا ہے۔
ه - حضرت عمرو بن العاص السهمی صلح حدیبیہ اور غزوہ خیبر کے درمیانی عرصہ میں ایمان لائے ۔ پہلے حضرت
عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اور پھر امیر معاویہ کے عہد حکومت میں دوبارہ مصر کے گورنم رہے ۔ سکنہ
میں وفات پائی رکتاب الاصابہ فی تمیز الصحابه جلد و حت)
شاه - تاریخ کامل ابن اثیر جلد ۲ صده تا م ۵۹

آج 10 میں سے 10 باقی