حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کوئی قصہ نہیں بلکہ ایک ایسی حقیقت اور مشعلِ راہ ہے جسے ہر سال عیدالاضحیہ کے ذریعہ امّت مسلمہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔
۳۶۴
۴۲
د فرموده ۲۱ اگست ۱۹۹ بمقام ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی )
ہوجہ اس کے کہ رستہ میں غالباً ایک جگہ کھانے نہیں خرابی تھی اور گھی خالص نہیں تھا، میرا گلا بیٹھ
گیا ۔ یہاں آکر بھی ابھی گلے کی خرابی برابر چلی جا رہی ہے اور وہ درست ہونے میں نہیں آتی ، شاید
یہاں بھی گھی میں خرابی اور ملاوٹ ہے۔ بہر حال گلے کی سوزش اور آواز کے بیٹھنے اور پھر پاؤں کی
تکلیف کی وجہ سے میں زیادہ دیر تک کھڑا نہیں ہو سکتا ۔ یوں تو پاؤں میں ایسی تکلیف نہیں
جو کھڑے ہونے میں زیادہ دقت پیدا کر سکے ، صرف انگوٹھے میں تکلیف ہے اور پاؤں کے دوسرے
حصہ پر دباؤ ڈال کر ہمیں کھڑا ہو سکتا ہوں لیکن اگر کوئی اور تکلیف ہو جائے تو پھر اسے بھی
میں محسوس کرنے لگتا ہوں ۔ اسی سفر میں میں نے انگوٹھے کی تکلیف کے باوجود ایک لمبا خطبہ دیا تھا
جواب تک میں درست نہیں کر سکا کیونکہ اس کا بھی طبیعت پر بوجھ معلوم ہوتا ہے ۔ ہر حال عید
الاضحیہ کا خطبہ ایک مسنون خطبہ ہے اور ایک بڑے واقعہ کی یاد دلاتا ہے اس لئے لئے کچھے کچھ نہ کچھ
تو اس موقعہ کے مناسب حال کہنا ضروری ہوتا ہے ۔ اس لئے تکلیف کے باوجود میں یہاں آگیا ہوں۔
قوموں میں یادگاریں تا تم رکھنے کا بڑا بھاری رواج ہے اور مختلف قومیں اپنی اپنی یادگار
تائم رکھتی ہیں۔ اوروں کو جانے دو چوہڑوں اور چاروں تک میں یہ حساس پایا جاتا ہے
کہ وہ اپنی قومی روایات کو متا ئم اور زندہ رکھیں اور انہوں نے بھی اپنے لئے کوئی نہ کوئی فخر
کی بات نکالی ہوئی ہوتی ہے ۔
علم النفس کے ماہرین کا تجربہ ہے کہ انسانی جد و جہد جو اپنے نفس کی بہتری کے لئے کیجاتی
ہے ، اس کو جاری رکھنے اور پوری شان کے ساتھ جاری رکھنے کے لئے جن ذرائع کو استعمال کیا
جاسکتا ہے ان ذرائع میں سے زیادہ اہم اور موثر ذریعہ ٹریڈیش (TRADITIONS ) مینی
روایات سابقہ ہوتی ہیں۔ ایک بچہ جب اپنے کام کے لئے اپنی جد وجہد کو لمبا نہیں کر سکتا تو اس
دار اور دوست اور عزیز و اقرباء اسے کہتے ہیں کہ ذرا یا د رکھنا تم کن کی اولاد میں سے
کے رشتہ دارا
ہو اور
اور فورا اس کی طبیعت اصلاح کی طرف مائل ہو جاتی ہے اور وہ اپنی ناکام جد وجہد
نا کام جد و
جہد کو
کامیابی میں بدل دیتا ہے ۔ قرآن کریم نے بھی اس طریق کو استعمال کیا ہے اور اس نے لوگوں کے
سامنے ان کے آباد کے کارنامے رکھے ہیں بلکہ قرآن کریم نے یہ حربہ دوہرے طور پر استعمال کیا ہے ۔
اس نے کفار کے آگے بھی ان کے آباد کے کارنامے رکھتے ہیں اور انہیں توجہ دلائی ہے کہ جب تم ایسے
۳۶۵
ذلیل لوگوں کی نسل میں سے ہو تو تم کیسے کامیاب ہو سکتے ہو اور اس نے مسلمانوں کے سامنے بھی ان کے
پیشروؤں کے کارنامے رکھ کر بتایا ہے کہ تم ایسے شاندار پیشرو لوگوں کے قائم مقام ہو تو کسی طرح ناکام
ہو سکتے ہو جب مسلمان دکھوں اور تکالیف سے گھبراتے تھے تو ان کے سامنے یہ بات پیش کی جاتی تھی
کہ تمہارے پیش روؤں نے تم سے زیادہ تکلیفیں اٹھائی ہیں اور جب کبھی دشواریوں نے ان کی سمتوں
کو پست کرنا چاہا تو فورا ان کے سامنے یہ بات رکھ دی گئی کہ تمہارے پیش روؤں کے سپرد جو کام
تھے وہ بھی اپنی عظمت کے لحاظ سے کچھ کم نہیں تھے بلکہ بہت بڑے تھے اسی طرح اگر مسلمانوں نے
کبھی قربانی کرنے میں سستی دکھائی تو انہیں بتایا گیا کہ پہلے لوگوں نے بھی بڑی بڑی قربانیاں کی ہیں۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی مسلمانوں کو ہمت دلانے کے لئے یہی طریق اختیار
کیا تھا۔ چنانچہ جب آپ نے دیکھا کہ مسلمانوں میں ان مصائب اور آلام کی وجہ سے جو دشمن کی طرف
سے پیدا کئے جا رہے ہیں ۔ گھبراہٹ ہٹ کے آثار نظر آتے ہیں تو آپ نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا
کہ تم سے پہلے ایسے لوگ گزر چکے ہیں جن سے یہ سلوک کیا گیا کہ انہیں کھڑا کر کے ان کے سروں پر آرہ
رکھ دیا جاتا اور پھر انہیں چیر کر دو ٹکڑے کر دیا جاتا مگر پھر بھی وہ اُف تک نہیں کرتے
تھے ۔ جب انہوں نے ان سخت مشکلات کو برداشت کر لیا تو تم کیوں برداشت نہیں کر سکتے ہے
غرض ٹریڈیشن یا کسی قوم کے بزرگوں کی سابقہ روایات اس قوم کو بہت دلانے اور اسے سیدے
به استه پر قائم رکھنے میں بڑی محمد ہوتی ہیں۔ چنا نچہ دیکھ لو ہماری ٹریڈیشن تو سورہ فاتحہ سے
شروع ہو جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ دعا سکھلاتا ہے کہ احدنا الصراط المستقيم مراد
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِم - اے خدا تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا وہ رستہ جو منعم علیہ لوگوں کا
تھا اور جس پر چل کر وہ لوگ کامیاب ہوئے ۔ یہ منعم علیہ گروہ ہی ہے جسے قرآن کریم نے مسلمانوں
کا آباء و اجداد قرار دیا ہے دنیوی آباد دنیوی نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور روحانی آباد روحانی نسل سے
تعلق رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ایک شخص خالصہ نسلاً بعد نسل بغیر کسی شبہ کے ابراہیم علیہ السلام
کا پوتا ہو لیکن ابراہیم علیہ السلام کی خوبیوں اور اس کے کمالات سے اسے کچھ نہ ملا ہوا اور ہو سکتا
ہے کہ ایک شخص نسلی لحاظ سے ابراہیم علیہ السلام سے سینکڑوں سالی کا فاصلہ رکھتا ہو اور
اس کا کوئی باپ دادا ابرام ابراہیم علیہ السلام کی ا سلام کی اولاد میں سے نہ ہو لیکن سو یا دو سو یا ہزار پشتوں
کے باوجود پھر بھی وہ ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہو کیونکہ ابراہیم ہیو دیوں کا باپ نہیں
تھا۔ ابراہیم خلیفہ اللہ تھا اور خلیفہ اللہ ہونے کے لحاظ سے وہی اس کی نسل تھی جو خدا تعالے
سے تعلق رکھتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم بار بار مسلمانوں کو ابراہیمی طریق پر چلنے کی ہدایت دیتا
ہے اور ابراہیمہ کے طریق عبادت کو اختیار کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ خالا کہ قرآن کریم خود کہتا ہے کہ
عم
۳۶۶
انبیاء سابقین میں سے کوئی نبی بھی ایسا نہیں جو ساری دنیا کی طرف بھیجا گیا ہو ۔ صرف رسول کریم
صلی اللہ علیہ و آلہ
اور
لہ وسلم ہی ایک ایسے وجود ہیں جو ساری دنیا کی طرف مبعوث کئے گئے ہیں ۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی فرماتے ہیں کہ مجھے خدا تعالیٰ نے ابیض و اسود اور احمد و صفر
سب کی ہدایت کے لئے بھیجا ہے اور مشرق و مغرب اور شمال و جنوب میں کوئی شخص ایسا نہیں
جو میرے دائرہ ہدایت سے باہر ہوئیں۔ مگر اس کے باوجود جب اللہ تعالے سب مسلمانوں کو ابراہیم
علیہ السلام کی اتباع کا حکم دیتا ہے تو اس کے معنی یہ ہیں کہ ان کی جسمانی نسل سے نہیں جبکہ ساری
دنیا سے خطاب کرتا ہے۔ اور روحانی لحاظ سے ساری دنیا کو ابراہیم علیہ السلام کی نسل میں سے قرآ
دیتا ہے ورنہ ابراہیم علیہ السلام صرف ایک قوم کی طرف آتے تھے ۔ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم ساری دنیا کی طرف مبعوث ہوئے تھے بلکہ ایک قوم بھی نہیں صرف ایک قبیلہ تھا
جس کی طرف حضرت ابراہیم علیہ السلام بھیجے گئے تھے ۔ بلکہ اگر ہم بائیبل کے بیان کو دیکھیں تو ایک
قبیلہ بھی نہیں صرف ایک خاندان تھا۔ جس کی ہدایت کے لئے وہ مبعوث ہوئے ۔ ہیں یہ کہنا کہ وہ
شخص صرف ایک خاندان کی طرف آیا تھا تم اس کے نقش قدم پر چلو بتاتا ہے کہ تم کو اس کا خاندا
قرار دیا جاتا ہے اور تم بھی آئندہ ابراہیمی نسل میں سے ہو۔
غرض قرآن کریم نے ہمارے لئے ہمارے بزرگوں کی روایات کو زندہ رکھا ہے اگر ہم ان
روایات کو یا د رکھیں تو تمہارے اخلاق اور ہماری ہمت اور ہمارے حوصلے کو بڑھانے ہیں۔ یہ
بات بہت کچھ مدد دے سکتی ہے یہ ہے یہ بات جو میں نے تمہارے سا۔ مارے سامنے بیان کی ہے۔ یہ علم النفس کے لحاظ
سے نہایت ہی اہم ہے اتنی اہم کہ انسان کے اخلاق اور اس کے کردار کو بالکل بدل دیتی ہے۔ میں نے
مہیں یہ نکتہ بتایا ہے کہ عید آتی ہے تو لوگ کہتے ہیں ابراہیمہ نے بڑی قربانی کی۔ لوگ سمجھتے ہیں
اسمعیل نے اپنی جان خدا تعالیے ۔ لئے کے لئے دیدی جس وقت لوگ کہتے ہیں کہ ابرا ہم تم نے بڑی قربانی
کی اور جس وقت لوگ کہتے ہیں کہ اسمعیل نے بڑی قربانی کی تو دوسر سے الفاظ میں وہ یہ کہہ رہے
ہوتے ہیں کہ سامی نسل کے ایک انسان ابراہیم نے بڑی قربانی کی یا سامی نسل کے ایک انسان
اسمعیل نے بڑی قربانی کی ۔ وہ اس سے یہ نتیجہ نکال رہے ہوتے ہیں کہ وہ بھی انسان تھے اور ہم
بھی انسان ہیں۔ اگر وہ ایسی قربانی کر سکتے تھے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔ مگر جو بات میں نے بیان
کیا ہے اس کے نتیجہ میں جب ایک مسلمان یہ کہنا ہے کہ ابراہیم نے بڑی قربانی کی یا اسمعیل نے بڑی
قربانی کی تو وہ یہ نہیں سمجھتا کہ ایک سامی نسل کے انسان ابراہیم نے بڑی قربانی کی یا ایاب سامی
نسل کے انسان اسمعیل نے بڑی قربانی کی ملکہ وہ سمجھتا ہے کہ میرے دادا ابراہیم نے یہ قربانی کی یا
میرے دادا اسمعیل نے یہ قربانی کی ۔ اور تم سمجھ سکتے ہو کہ میرے باپ دادا کہنے اور سامی نسل کے
۳۶۷
میں
ایک باپ اور داد کتنے میں کتنا عظیم الشان فرق ہے۔ ایک شخص سمجھتا ہے کہ سامی نسل کا ایک انسان
تھا جس نے یہ قربانی کی۔ وہ بھی انسان تھا اور میں بھی انسان ہوں ۔ اگر وہ یہ کام کر سکتا ہے تومیں
بھی یہ ! یہ کام کر سکتا ہوں لیکن دوسرا شخص سمجھتا ہے کہ مجھے قرآنی اصطلاحات نے ابراہیم کی اولاد
سے قرار دیا ہے۔ مجھے قرآنی اصطلاحات نے آ نے اسمعیل کی اولاد میں سے قرار دیا ہے۔ نہیں !
ابراهیم
اور اسمعیل نے جو کچھ کیا سلامی نسل کے لئے نہیں کیا بلکہ میرے ایک باپ اور میرے ایک دادانے
یہ کام کیا اور میں بھی اس کا خون اپنے اندر رکھتا ہوں ۔ جو شخص اس نقطہ نگاہ سے ابراہیم کی قربانی
کو دیکھتا ہے اس کے جذبات بالکل اور ہوتے ہیں ۔ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حالات
حدیثوں میں پڑھتے ہیں یہ حدیثیں شیعوں کی بھی ہیں اور سنیوں کی بھی ہیں لیکن جب شیعوں کی
حدیثیں پڑھی جائیں تو ان میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ہمارے نا نا محمد نا نا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے یوں کہا یا ہمارے دادا علی نے یوں کہا۔ اب جس شان کے ساتھ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم
کو نانا اور علی کو داد ا کہنے والے را والے راوی کا قول نظر آتا ۔ راوی کا فو تا ہے اسی شان کے ساتھ کسی دو سی دوسرے راوی
کا قول کہاں نظر آسکتا ہے۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں درود میں بھی نہیں تسلیم دی گئی ہے چنانچہ اللهمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّد
وعلى ال محمد میں یہی بتا یا گیا ہے کہ ہر سلمان کو اپنی ذہنیت ایسی بدل لینی چاہئیے کہ
وہ اپنے آپ کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولاد میں سے سمجھنے لگے۔ جب ہم دعا کرتے
ہیں کہ انہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر فضل نازل کہ تو ظاہر ہے
کہ اس جگہ آل سے مراد صرف نسل نہیں ہوتی بلکہ ہر وہ شخص ہوتا ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے حلقہ غلامی میں شامل ہوتا ہے ۔ آخر انسان کا کوئی فقرہ اس کے نام طریق
کار اور معمول سے مختلف نہیں ہو سکتا ۔ یا ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کوئی ایسی
دعا نظر آنی چاہیئے جس میں آپ نے عام مسلمانوں کو باہر رکھا ہو اور صرف اپنی نسل کو شامل
کیا ہو اور یا پھر سہی سمجھنا چاہیے کہ اس جگہ آل سے صرف جسمانی آل مراد نہیں بلکہ روحانی آلی
مراد ہے۔ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لئے اور اپنے خاندان کے لئے کوئی
الگ دھا نہیں کی تو ماننا پڑے گا کہ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدِ بين سار
مسلمانوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اور آل سے صرف جسمانی آل مراد میں بلکہ روحانی آلی مراد ہے۔
اور روحانی آن جسمانی آل سے کم نہیں ہوتی ۔ خود رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ
میں عملاً اس کا تجربہ ہو چکا ہے۔ جب صلح حدیبیہ کا موقعہ آیا تو عرب لوگوں نے یہ دیکھ کر کہ اگر ہم مسلمانوں
کو عمرہ سے روکیں گے تو سارے عرب میں ہماری بدنامی ہوگی اور دوسری طرف اگر ہم نے ان کو
۳۶۸
آنے دیا تو لوگ سمجھیں گے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے زور سے داخل ہوتے ہیں
انہوں نے ایک درمیانی طریق نکالا کہ ہم آپس میں صلح کر لیں اور اگلے سال مسلمانوں کو طواف
کعبہ کے لئے آنے کی اجازت دیں ۔ چنانچہ انہوں نے عرب کا ایک بڑا سردار صلح کے لیئے بھیجوایا ۔
وہ اتنا بڑا سردار تھا کہ سارا عرب اس کی عزت کرتا تھا اور وہ اتنا مخیر تھا کہ ملکہ کا کوئی فرد ایسنا میں
الله
تھا جو اس کے احسان کے نیچے نہ ہو۔ مکہ والے جانتے تھے کہ جب یہ سردار گیا تو مسلمان جو محمد رسول ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ان کی آنکھیں اس کے سامنے نیچی ہو جائیں گی چنانچہ
وہ آیا اور اس نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے گفت گو شروع کی ۔ بات کرتے وقت
جیسے گاؤں کے لوگوں اور زمینداروں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ دوسرے کی داڑھی کو اپنا ہاتھ
لگاتے ہیں اس نے بھی متکبرانہ لہجہ میں کہا کہ جانتے ہو میری کیا حیثیت ہے۔ میں سارے عرب
کا سردار ہوں تم کچھ تو میر الحاظ کرو۔ اور دیکھو ئیں تمہاری داڑھی کو ہاتھ لگاتا ہوں کہ میری
عزت کا خیال کرو۔ یہ کہکر اس نے اپنا ہاتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی کی
طرف بڑھایا۔ اس پر ایک صحابی نے زور سے اپنی تلوار کا کندہ اس کے ہاتھ پر مارا اور کہا
اپنے ناپاک ہاتھ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مبارک داڑھی کو مت لگا۔ اس نے
او سپہ کی طرف دیکھا کہ یہ شخص کون ہے اور اسے پہچان کر کہنے لگا کہ تم فلاں ہو۔ کیا تم میں بھی جرات
ہے کہ تم میرے ہاتھ کو اپنی تلوار کے کندہ سے ہٹاؤ۔ کیا تمہیں میرے فلاں فلاں احسانات
یاد نہیں رہے ؟ چونکہ اس صحابی کا خاندان اس سردار کا ممنون احسان تھا اس لئے جب اس
نے یہ فقرہ سنا تو پیچھے ہٹ گیا ۔ وہ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوا او
اس نے کہا ئیں بزرگ ہوں ۔ بڑی عمر گزار چکا ہوں ۔ تم زمانہ کے حالات کو سمجھو۔ یہ لوگ جن
سے کوئی کسی جگہ کا آدمی ہے اور ہے اور کوئی کسی جگہ کا آدمی ۔ یہ تمہارے کیا کام آسکتے ہیں۔ کام آسکتے ہیں ۔ آخر
اپنے خاندان کے آدمی اور اپنے بھائی ہی کام آیا کرتے ہیں ۔ تم ان کے لئے اپنے بھائیوں سے
نہ لڑو۔ اور دیکھو ئیں تمہیں یہ بات کہتا ہوں اور پھر اس نے آپ کی داڑھی کو ہاتھ لگانا چاہا
اس پر ایک اور شخص آگے بڑھا اور اس نے اپنی تلوار کا کندہ اس کے ہاتھ پر مارا اور کہا۔
اپنے ناپاک ہاتھ پیچھے ہٹا ۔ اس نے پھر اوپر کی طرف آنکھ اٹھائی اور پہچان کر کہنے لگا کیا تم میں
جرات ہے کہ میرے ساتھ ایسا سلوک کرو۔ کیا تم جانتے نہیں کہ میں کون ہوں اور میرے تم پر
کتنے احسانات ہیں ؟ اس پر وہ بھی شرمندہ ہو کر پیچھے ہٹ گیا ۔ غرض وہ بار بار زور دیا ۔ کہ
لیتے
اپنے خاندان کے لوگوں سے نہیں لڑنا چاہئیے ۔ ان کے تعلقات دوسروں کے قائم مقام نہیں ہوتے
یہ لوگ منہ سے تو باتیں کرتے ہیں مگر اتنی محبت نہیں رکھ سکتے جتنی محبت رشتہ دار رکھا کے
میں
دار رکھا کرتے ہیں
bud
اس وقت ایک ایک صحابی کے دل میں جوش آتا تھا کہ ہم اسے پیچھے ہٹائیں مگر وہ سب کے سب مجبور تھے کیونکران
کے دلوں میں یہ احساس تھا کہ اس شخص کے ہم پر احسانات ہیں۔ تب صحابہ کہتے ہیں اس وقت ہمارے
دل میں دریا کا جوش پیدا ہوا اور ہم نے کہا۔ خدا اب کسی با سی ایسے نیدے کو آگے لائے جس پر اس کا احسان پر
ہو۔ تب ایک شخص آگے بڑھا اور رجب پھر اس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی کو
ہاتھ لگانے کے لئے اپنا ہاتھ آگے کیا تو اس نے ایک سخت لفظ استعمال کر کے جو میں خطبہ میں دہرا نہیں
سکتا مگر بخاری اری میں موجود ہے۔ زور سے اپنا ہاتھ بڑھایا اور اس کے ہاتھ کو جھٹکا دیکر پیچھے ہٹا دیا
اور کہا کہ اپنا نا پاک ہاتھ پیچھے ہٹا۔ اس نے آنکھیں اُٹھائیں یہ دیکھنے کے لئے کہ یہ کون شخص ہے اور
پھر اس ے اپنی آنکھیں نیچی کر لیں اور کہا کہ میں تجھے کچھ نہیں کر سکتا کیونکہ میرا تجھ پر کوئی احسان نہیں ہے
یہ نیا شخص ابوبکر تھا۔ گویا سارے صحابہ میں سے صرف ایک ابو بکر ہی تھے جن پر اس کا کوئی احسان
نہیں تھا۔ انہوں نے جب دیکھا کہ سارے اس کے احسانوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور اس وجہ سے
وہ کچھ نہیں کر سکتے تو انہوں نے سمجھا کہ اب میرا کام ہے کہ میں آگے آؤں تو رشتہ داروں کی محبت
اور ان کے فوائد بتانے کا واقعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی میں موجود ہے ۔
مگر پھر وہی لوگ جن کے متعلق پنجابی محاورہ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ یہ ون ون کی لکڑی ہے۔
مختلف جنگلوں کی لکڑی ہے ، انہوں نے اپنے اخلاص اور فدائیت کا وہ نمونہ دکھایا جس کی نظیر دنیا
میں اور کہیں نظر نہیں آتی حقیقت یہی ہے کہ وہ دن دن کی لکڑی تھی اور ون دن کی لکڑی
کار آمد نہیں ہوتی ۔ اگر تم نے اچھا فرنیچر تیار کرنا ہو اور مختلف قسم کی لکڑیاں تمہارے پاس
ہوں ۔ کوئی دو سال کی ہو۔ کوئی پانچ سال کی ہو کوئی دس سال کی ہو، کوئی سوسال کی ہوار
پھر کوئی شیشم کی ہوں کوئی کیکر کی ہونے کوئی گھیلی ہو اور کوئی سوکھی تو کبھی تم اس سے اچھا
فرینچر تیار نہیں کر سکتے ۔ اچھے فرنیچر کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ ایک جگہ اور ایک عمر اور ایک
سی قسم کی نکردی ہو ۔ اگر مختلف جنگلوں سے مختلف قسم کی لکڑی کاٹ کر لائی جائے تو عمرہ
فرنیچر نہیں بن سکتا لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تربیت سے اور آپ کی دعاؤں
اور روحانیت کی برکت سے وہی جو مختلف جنگلوں کی کائی ہوئی لکڑیاں تھیں ان میں اتنا اتحاد
پیدا ہو گیا کہ کوئی رشتہ دار اپنی محبت کا اس قسم کا نمونہ نہیں دکھا سکتا جب قسم کا نمونہ نہوں نے دکھایا ۔
اسلام کی سخت ترین جنگوں میں سے ایک غزوہ احزاب شے ہے۔ عام طور پر مسلمان چونکہ
تاریخ کا مطالعہ نہیں کرتے اس لئے وہ بدر اور اُحد کی تفصیلات سے تو واقف ہیں لیکن احزاب
سے نہیں ۔ حالانکہ قرآن کریم نے اس پر خاص زور دیا ہے ۔ کیونکہ احزاب کی جنگ ہی ہے
جس میں دشمن نے متحدہ طور پر مسلمانوں کا مقابلہ کیا ۔ اور ایسی صورت میں کیا کہ ظاہری حالات
٣٠
کے لحاظ سے مسلمانوں کا ان کے مقابلہ میں ٹھونا بالکل ناممکن نظر آتا تھار مانوں کی تعداد اس جنگ
میں صرف بارہ سو بھی جس میں سے پانچ سو مسلمان عورتوں کی حفاظت کے لئے رکھے گئے تھے اور
صرف سات سو مسلمان دشمن کے مقابلے نہیں کھڑے کئے گئے تھے اور دشمن کی کم سے کم تعداد
تھی جسے ہزار تک بھی بیان کیا جاتا ہے ۔ پھر یہ۔
اس میں :
اور یہودی بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے۔
تعداد مسلمانوں سے زیادہ تھی ۔ اور پھر ان کے آپس میں ہوتی ہے
جان
لئے تیا
ے جن سے ان کا معاہدہ
ھی اور حسین طرف۔
لبی با زیاده گیری از
دیا
تھے
تعداد
لمانوں
کا
کرد
MUIR
ترین و
وه
انسان ہے اور جمال
آدمی
ملا
حفاظت
میل لمبی خندق کھدوا دی تھی۔ مگر
ظ
پی
حفا
فاظت کرنا بڑا مشکل
اور ساڑھے سا
تے اور دو
از هانی بز ایران
ان
کی اور
ں واقعات ا
ے کہ
علاقہ میں آئے مگر باوجود
SIR WILLIAM
ہونے کے وہ بڑا دہین
کی تا نظر آتی ہے۔ اسے بھی وہ بیان کرنے
ہے
میں بھیجا تا نہیں وہ اپنی کتاب میں جناب احزاب کے واقعات پر تفصیل سے بحث کرتا ہے اور پھیر کرتا ۔
ל
کہ اتنے دنوں تک مسلمانوں پر حملہ کیا گیا اور متواتر اور پوری شدت کے ساتھ کیا گیا ۔ یہ حملہ چو ہمیں
چوبیس گھنٹے مسلسل کیا گیا اور مسلمانوں کو آرام کرنے کا کوئی موقع نہیں ملا۔ پھر اگر خندق زیادہ چوڑی
ہوتی تب بھی ہم سمجھ سکتے تھے کہ مسلمان مضمون تھے کہ دشمن ہم تک نہیں پہنچ سکتار مگر واقعات بتائے
ہیں کہ متعدد بار دشمن کے آدمی مسلمانوں کے علاقہ میں آئے اور پھر واپس بھاگنے پر مجبور ہو گئے
وہ سوال اٹھاتا ہے کہ ایسا کیوں ہوا ۔ اتنی تھوڑی تعداد کے باوجود اور دشمن کے اتنے متفقہ جملے
کے باوجود جب کہ مسلمانوں کو آرام کرنے کا بھی کوئی موقعہ نہیں ملتا تھا ۔ ایسا کیوں ہوا کہ دشمن جب
بھی خندق یار کرکے آتا وہ واپس بھاگنے مجبور ہو جاتا ۔ وہ اس بحث کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ
مین کی صرف ایک ہی وجہ نظر آتی ہے اور وہ یہ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وجود
ان کی نگاہوں میں اتناء برتھی اور اتنا قیمتی اور مقدس تھا کہ جب دشمن خوب پہنچتا تو مسلما بان نیسان
نہیں رہتے تھے بلکہ وہ کچھ اور سی چیزین جاتے تھے، وہ پہاڑوں کو دھکیل کر پرے پھینک دیئے۔
پر تیار ہو جاتے تھے وہ سمندروں کو چیر کر گزر جانے پر آمادہ ہو جاتے تھے وہ اس وقت آپ کی محبت
میں اپنے وجود کو بھول جاتے تھے۔ اپنی انسانی کمزوریوں کو بھول جاتے تھے اور مجنونوں کی طرح آگے
بڑھ کر ہر سامنے کی چیز کو خس و خاشاک کی طرح اڑا کر پھینک دیتے تھے چنانچہ جب کبھی دشمن کا
شکر کود کر آگئے آیا اور اس بنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھنا چاہا تو وہ دیوانہ کا
اس کے مقابلے کے لئے نکل کھڑے ہوگئے۔ اور انہوں نے کم سامان اور کم تعداد کے باوجود زیادہ سائرو
سامان اور زیادہ تعداد رکھنے والوں کو ایسا مارا کہ ان کے لئے ہوا سے بھاگے بھاگنے کے اور کوئی چارہ
نعرض فتح بے شک آئی مگر کئی ہفتوں کے بعد۔ درمیانی عرصہ جو ایک نہایت ہی کٹھن زمانہ تھا۔
اس غیر معمولی ایشان اور قربانی اور بے مثال اخلاص اور فدائیت کی وجہ سے گذرا جس کا مظاہرہ
جوب کے مختلف حصوں کے مسلمانوں نے کیا۔ جن کی رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوئی رشتہ داریا
نہیں تھیں مگر دینی لحاظ سے ان کا آپ کے ساتھ ایسا تعلق تھا کہ انہوں نے آپ کے لئے اتنی بڑی
قربانیاں کیں کہ قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی باپ اپنے بیٹے کے لئے یا کوئی بیٹا بھی اپنے
باپ کے لئے ایسی قربانی نہیں کر سکتا۔ تو دینی رشتہ دنیوی رشتوں سے بہت زیادہ اہم ہوتا ہے
یہی وہ رشتہ ہے جو اپنی شدت کے لحاظ سے اور اپنی اہمیت اور تقدیس کی وجہ سے چھوٹی تو ہوں
کو آگے بڑھاتا اور انہیں دنیا پر غالب کر دیتا ہے۔ ان کے اندر اس تعلق کی وجہ سے قربانی اور ایشیار
کا ایسا مادہ پیدا ہو جاتا ہے کہ دنیا کی کوئی چیز ایسے دبا نہیں سکتی۔ بدر کی جنگ میں تھوڑے سے
سلمان تھے اور پھر انہیں لڑائی کا کسی قسم کا تجربہ حاصل نہیں تھا ۔ جب کفار کا لشکر مسلمانوں
٠۷۲
لله
کے قریب پہنچ گیا تو کفار نے یہ تازہ لینے کے لئے کہ مسلمانوں کی کتنی تعد دے اپنے ایک آدمی کو
تحقیقات کے لئے بھجوایا ۔ اس نے ان اونٹوں سے جو ذبح کئے جا رہے تھے مسلمانوں کی تعدا دکا
اندازہ لگا لیا اور انہیں جا کر کہا کہ میرے نزدیک مسلمانوں کی تعداد تین سو ساڑھے تین سو کے
درمیان ہے ۔ اس پر انہوں نے سمجھا کہ اتنی تھوڑی تعداد کا تو ہم بڑی آسانی کے ساتھ مقابلہ
کر سکیں گے۔ مگر جو شخص تحقیقات کے لئے گیا تھا، اس نے کہا کہ واقعہ تو یہی ہے جو میں نے تمھیں
بتا دیا ہے کہ ان کی تعداد زیادہ نہیں بس تین سو اور ساڑھے تین سو کے درمیان ہے لیکن میری
نصیحت نہیں ہے کہ آپ لوگ ان سے لڑنے کا ارادہ نہ کریں ۔ کیونکہ وہ ہیں تو تھوڑے لیکن سچی بات
یہ ہے کہ میں جب ان کو دیکھنے کے لئے گیا تو کس نے اوز نے ازموں اور گھوڑوں پر آدمی سوار نہیں
دیکھے بلکہ موتیں سوار دیکھی ہیں کہ یعنی ان میں سے ہر شخص اس نیت ، ت اور ارادہ ہے ۔ اپنے گھر سے نکالا
ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دائیں اور بائیں مرحبا ئیگا مگر وہ انہیں نہیں جائیگا ۔
ایسے لوگوں کا مقابلہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ۔ یہ اخلاص اور خدائیت کی روح ان میں کسی طرح
پیدا ہوئی یا اسی دینی تعلیق کی وجہ سے جو اُن کا رسول کریہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔
پھر یہ تو دور کی بات ہے تیرہ سو سال گزر گئے اور مسلمان نسلاً بعد نسل کمزور ہوتے چلے گئے ۔
دین کی محبت ان کے دلوں سے کم ہو گئی ، اسلامی احکام پر عمل جاتا رہا ، غفلت اور شنتیان
پر چھا گئی مگر اس گئے گزرے زمانہ میں کبھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ان کے
دلوں میں ایسی مرکوزہ نظر آتی ہے کہ اسے دیکھ کر مردہ امیان بھی زندہ ہو جاتا ہے۔
مها
میں چھوٹا تھا کہ قادیان میں ایک عورت آئی وہ میراثی خاندان میں سے تھی۔ وہ اپنے ساتھ
اپنے لڑکے کو بھی لائی ، اسے سل کا مرض تھا۔ اس نے حضرت مولوی صاحب خلیفہ اول کی تعریف
سنی تو وہ آپ کے پاس اپنے لڑکے کو علاج کے لئے لے آئی۔ مگر جب وہ حضرت مسیح موعود
علیہ الصلوۃ و السلام سے ملی تو اس نے کہا کہ اصل میں میں اس لئے نہیں آئی کہ اپنے بیٹے کا
علاج کرواؤں بلکہ دراصل میں اس لئے آئی ہوں کہ میرا بیٹا عیسائی ہو گیا ہے۔ میں نے سنا تھا
کہ آپ نے عیسائیوں کا بڑا رد کیا ہے ۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ اس لڑکے کو سمجھائیں تاکہ کیسی طرح
مسلمان ہو جائے ۔ اس نے بتایا کہ ہمارا قبیلہ اپنے اخلاق کے لحاظ سے بہت گھٹیا قسم کا۔ کا ہے ہمارا
میشہ گانا بجانا ہے ۔ میں خود بھی شادیوں پر کائی جاتی ہوں لیکن میں اس امر کو برداشت نہیں
کر سکتی کہ میرا بیٹا عیسائی ہو کر مرے میں آپ کے پاس اسے اس لئے لائی ہوں کہ وہ کسی طرح
مسلمان ہو جائے ۔ میں اس وقت چھوٹا بچہ تھا مگر وہ نظارہ ایسا تھا جسے لیکن کبھی بھوا نہیں
سکتا۔ میں نے کئی دفعہ دیکھا کہ وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے مٹھی ہے اس نے ہاتھ
۳۷۳
جوڑے ہوئے ہیں اور زار و قطار رو رہی ہے ۔ اور کہ یہی ہے کہ حضور میرا ایک ہی بیٹا ہے
میں نہیں چاہتی کہ یہ اچھا ہو جائے لیکن صرف اتنا چاہتی ہوں کہ یہ ایک دفعہ کلمہ پڑھ لے اور
پھر خواہ اسی وقت مر جانے ۔ غرض رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت تیرہ سو سال
گذرنے کے بعد بھی مسلمانوں کے دلوں میں اتنی پائی جاتی ہے کہ ایک ایسی عورت جو نہایت ادنی
اور ذلیل خاندان میں سے تھی وہ بھی یہ برداشت نہیں کر سکتی کہ اس کا لڑکا کلمہ پڑھے بغیر
اس دنیا سے گزر جائے مگر وہ لڑکا بھی بڑا پکا عیسائی تھا۔ اسے تبلیغ شروع ہوئی تو اس نے
ارادہ کیا کہ قادیان سے بھاگ جائے۔ چنانچہ ایک رات کو وہ اٹھا اور بیماری کی حالت میں
ہی بٹالہ کی طرف بھاگ گیا۔ کچھ دیر بعد اس کی ماں کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ چار پائی
خالی پڑی ہے ۔ وہ سمجھ گئی کہ میرا لڑکا بھاگ گیا ہے۔ چنانچہ وہ بھی اس کے پیچھے بھائی اور
پانچ سات بیل پر جا کر اس نے اپنے بیٹے کو پکڑا اور پھر اسے قادیان واپس لائی ۔ اور اس اس طرح گڑ گڑا گڑ گڑا کر وہ حضرت سیه موعود علیہ السلام سے کہنے لگی کہ حضور دعا کریں یہ ایک
الله
ی
دفعہ کلمہ پڑھے پھر بے شک ، جائے ۔ مجھے اس کی پرواہ نہیں ۔ آخر خدا نے اس کی دعائن لی
اور وہ لو کا مسلمان ہو گیا اور پھر چند دنوں کے بعد مر گیا ۔ اس کی ماں نے اس صدمہ کو بڑ ہے۔
صبر سے برداشت کیا۔ اور وہ خوشش تھی کہ میرا لہ کا عیسائی ہو کر نہیں مرا بلکہ کلمہ پڑھ کر مرا ہے۔
تو رشتوں کی محبت بے شک جاہل لوگوں اور نادان لوگوں میں زیادہ ہوتی ہے لیکن انسانیت
کا مقام اس محبت سے انسان کو اونچا لے جاتا ہے۔ جتنا نیچے چلے جاؤ محبت کا ذریعہ مادیت
ہوتی ہے لیکن لیکن جتنا اوپر چلے جاؤ محبت کا ذریعہ روحانیت ہوتی ہے۔ جتنا جتنا انسان جانوروں
میں شامل ہوگا ۔ اتنی ہی اس میں مادیت والی محبت اور بھائیوں اور رشتہ داروں کی محبت
زیادہ ہوگی اور جتنا جتنا اونچا ہوگا ۔ اتنی ہی اس کی محبت بھی بلند سے بلند تر ہوتی چلی
جائے گی ۔ پہلے وہ اپنی اولاد سے زیادہ محبت رکھے گا ۔ پھر اور اونچا ہو گا تو اپنے خاندان
سے محبت رکھے گا۔ اور اُونچا ہو گا تو اپنے وطن سے محبت کرنے لگ جائے گا۔ اور اونچا ہوگا
تو اپنی قوم سے محبت کرنے لگ جائے گا۔ اور اونچا ہو گا تو انسانیت سے محبت کرنے لگ جائیگا۔
اور اونچا ہو گا تو دین الہی سے محبت کرنے لگ جائیگا ۔ اور اونچا ہو گا تو فرشتوں سے تعلق
رکھنے لگ جائے گا۔ اور اونچا ہوگا۔ تو اس کا خدا سے تعلق ہو جائے گا۔ مگر خدا ئی تعلق کا پہلا
زینہ خدا تعالے کے نبیوں سے تعلق پیدا کرنا ہے جس طرح تمہارے لئے یہ ناممکن ہے کہ تم چھلانگ
لنگا کو چھت پر چڑھ سکو اسی طرح تمہارے لئے یہ نا ممکن ہے کہ خدا تعالے کی طرف راہنمائی کرنے
والے وجودوں کو چھوڑ کر تم خدا تعالے سے تعلق پیدا کر سکو مگر جس طرح کبھی کبھار ہے بھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے
کہ چھت پر بیٹھا ہوا انسان جب دیکھتا ہے کہ کسی پر شیر یا ڈاکو نے حملہ کر دیا ہے تو وہ منی گرا کر اس
کو اوپر میچ لیتا ہے اسی طرح کبھی کبھار بھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا تعالے جب دیکھتا ہے کہ کوئی شخص
اس سے ملنے کی سچی تڑپ رکھتا ہے لیکن وہ ایسے ماحول میں ہے کہ اسے انبیاء کی مینمائی میشی
نہیں آسکتی تو وہ خود اس کو اپنی طرف مگر انیما بهت شاد ہوتا ہے، اور شادیر کیسی
قانون کی بنیاد نہیں رکھی جاسکتی ۔ بھار بانوان میں ہے کہ جو لوگ خدا نما وجود ہوتے ہیں انہی کے
ذریعہ انسان کو روحانی ترقی ملتی ہے۔ اور اس ترقی کے حصول کا ایک ہی ذریعہ ہے کہ انسان دنیوی
محبتوں کو سرد کر کے ، ان کی محبت کو اپنے اور پر غالب کرے۔ جب وہ ان کی محبت کو غالب کر لیتا
ہے تو ان کا نمونہ اختیار کرنا اس کے لئے آسان ہو جاتا ہے۔ اس وقت وہ یہ نہیں سمجھتا کہ یہ کوئی
غیر ہے جس کی میں اقتداء کر رہا ہوں بلکہ دسمجھتا ہے کہ یہ میرا باپ ہے اور اس کا خون میری رگوں
میں دوڑ رہا ہے۔ یہی سبق اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمدٍ و عَلَى آلِ محمد میں سکھایا گیا ہے
اور پھر آگے ابراہیم اور آل ابراہیم کا ذکر کر کے بتایا گیا ہے کہ جو شخص محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وہ ابراہیمؑ کی اولاد میں بھی شامل ہو جاتا ہے ۔ پھر جو
وا
کی اولاد
کام اسمعیل نے کیا وہی کام وہ خود بھی کرنے لگ جاتا ہے ۔ اس لئے نہیں کہ اگر اسمعیل نے یہ قربانی
پیش کر دی تھی تو میں کیوں نہیں کر سکتا۔ بلکہ اس لئے کہ وہی خون جو سامعین کی رگوں میں دوڑ
رہا تھا میری رگوں میں بھی دوڑ رہا ہے ۔ اور میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بیٹا
ہوکر ابراہیم بھی بیٹی ہوں اور ابراہیم کا بٹیا ہوکر معیل کے کاموں میں اس کا شریک ہوں نہیں
جو کام اس نے کیا وہ میں بھی کروں گا۔ جو شخص اس نقطہ نگاہ
دو سرور
اس کے
نصیحت حاصل
سی خاندان کے افراد کی قربانی اور ان
لئے عبد الام
نسان کا
انسان کے ان
ا کر سکتا ہے وہ کسی دوسرے کی قربانی اور اس کا نمونہ تغیر میدا
نہیں کر سکتا ۔
پس عید الا ضحیہ کے آنے پر ہر سلمان یہ سبق تازہ کرتا ہے کہ اسمیں کسی غیر کا ذکر ہیں بلکہ
بانی کا ذکر
نے
رنہ دکھایا تھا تو میں کیوں نہیں دکھا
یسی قربانی
تو اس کا دوسرا بیٹا ایسی قربانی کیوں نہیں
کر سکتا ۔ جاہ حقیقت تو یہ ہے کہ چونکہ ہم محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل میں سے
ہیں جو ساری دنیا کی طرف مبعوث کئے گئے تھے۔ اس لئے ایک سچا مسلمان توالی موقع پر یہ
کے گا کہ اگر حضرت ابراہیمیہ نے حضرت ابراہیمیہ نے سندا کی راہ میں اپنا ایک بیٹا قربان کیا تھا تو میں دین کی راہ میں اپنے
دو بیٹے پیش کروں گا۔ کیونکہ میں ابراہیتم ہی کی نہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بھی آل ہوں۔
غرض تیر سلمان اگر حقیقی معیا - روحانیت کو حاصل کرنا چاہے تو اس کا فرض ہے کہ وہ اپنے
نظران
جھ جائے گی۔
آپ کو رسول کریم صلی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ی اولاد میں ہے۔ سے سمجھنے کی عادت ڈالے۔ پھر آدمہ تک جو
سایه انبیاء جاری رہا، اس کا اپنے آپ کو جز سمجھے ۔ جب وہ اس بات کو سمجھ لے گا تو اس کا اخلاص
بالکل اور رنگ اختیا - کرلے گا ۔ اس اس کی کی روحانیت روحانیت ترقی کر جائے گی۔ گی ۔ اس کی قربانی پڑھ
اور اس کی روح ایک نیا جامہ مین لینگی ۔ اور جو چیز اسے پہلے دوسروں کے باپ میں نظر آتی تھی ۔ وہ
اسے اپنے خاندان میں نظر آنے لگے گی۔ تب وہ خطرناک وادیاں جن میں سے گذرتے بلکہ داخل ہوئے
بھی لوگ ڈرتے اور گھبراتے ہیں ان میں سے گذرنا اس کے لئے آسان ہو جائے گا اور وہ خدا تعالیٰ
کے قرب میں تیزی سے ترقی کرنے لگے گا۔ پس اس عید سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ روح اپنے اندر
پیدا کرو کہ یہ دوسروں کے باپ کے قصے نہیں بلکہ تمہارے اپنے بالیوں اور اپنے خاندان کے
واقعات ہیں جو تمارے لئے ایک مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور جن کو عید الاضحیہ کے ذریعہ
تمہارے سامنے پیش کیا جاتا ہے ۔
د المصلح کراچی ۱۶ اکتوبر ۱۹۵۳)
سنن ابی دائود کتاب صلاة العيدين باب الخطبة يوم العيد -
ت - المائده ۵ : ۱۰۵ - الانعام الاتحاد
- ۸۸۱۷
الاعراف ٢٢٤٧
ت - صحیح بخاری کتاب المناقب (بنیان (الكعبة) باب ما لقى النبى صلى الله : النبي صلى الله عليه وسلم واصحابه من
المشركين بمكة۔
- الفاتحة 1: 4-2
- البقره ۲: ۱۳۶- آل عمران ۱۶:۳ - النساء ۴ : ۱۲۶
له - الاعراف : ۱۶۰ ، سیا ۳۴ : ۲۹
شه - تفسیر در منثور جلده ص۲۳
شه - صحیح بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد والمصالحة مع اهل الحرب - تاریخ کامل ابن اثیر ان
تاریخ طبری ، زرقانی شرح المواہب الله تقیہ 19
- غزوہ احزاب یا خندق کے متعلق نوٹ منٹ پر ملاحظہ فرمائیں ۔
۳۷۶
له - زرقانی شرح المواہب الله نیہ جلد مثلا
- زرقانی شرح المواہب اللدنیہ جلد ہ منا
- زرقانی شرح مواہب اللدنیہ جلد و من
الے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم مؤلفہ علامہ شبلی نعمانی جلد اول مشت
شاه - تاریخ کامل ابن اثیر ہے ، زرقانی شرح المواہب اللدنیہ سلام
WILLIAM MUIR: LIFE OF MANOMET۔ V۔3۔P۔174-( میں کیا گیا ہے۔
(173,
ه تاریخ طبری جلد ۲ هنگه
سلے ۔ یہ تبصرہ صرف جنگ اُحد کے ضمن میں کیا گیا ۔
شاه - زرقانی شرح المواہب الله نیہ جلد بحث
12 - عمير بن وسبب الجمعي
ہے ۔ تاریخ طبری جلد ۲ ۴۴۵
ہے ۔ اس سارے واقعہ کے راوی حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے سائلہ مذکورہ نے حضرت
مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت اقدس میں جب یہ درخواست پیش کی تو اس وقت حضور رضی اللہ عنہ موجود تھے
اس لئے کسی حوالے کی ضرورت نہیں ہے۔