وہی قوم ترقی کرتی ہے جو خداتعالیٰ کے وعدوں کے پیش نظر دُنیا کو قربانی، اخلاق اور رُوحانیت کا درس دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتی۔

لريم
نموده اگست ۱۹۵۴
-
مقاطه مه آباد رسند
عید میں کیا بات کا سبق دیتی ہے کہ کس طرح قربانیوں سے قومیں بنتی ہیں اور کس حسرت
عیاشیوں سے قومیں مرتی ہیں جس طرح موت ایک ایسی چیز ہے جو ہر انسان پر آتی ہے مگر پھر بھی
لوگ اسے یاد نہیں رکھتے۔ اسی طرح قومی تباھی بھی ایسی چیزی ہے جو ہر قوم پیا پہ آتی ہے مگر پھر بھی کوئی
قوم اسے یاد نہیں رکھتی یہ ایسا سبق ہے جسے آجنگ کبھی کسی نے یاد نہیں رکھا ۔ اس یاد نہیں رکھا۔ اس کی مثال بالکل
یسی ہی ہے جیسے بھیڑوں میں سے جب اگلی بھیڑ کوئی کام کرے تو دوسری بھیٹر بھی وہی کام کرنے
لگتی ہے جو پیلی نے کیا ہوتا ہے۔ اگر آگے گڑھا ہو اور پیلی بھیڑ اس میں گر جائے تو دو سرنی بھی
اس میں کرتی ہے اور تیسری بھی اس میں گرتی ہے ۔ یہانتک کہ چرواہا انہیں بٹائے تو وہ مٹتی ہیں
ورنہ اس میں گرتی چلی جاتی ہیں۔ علم حیوانات کے ماہرین نے ایک دفعہ تجربہ کر کے دیکھتا ہے کہ بھیڑوں
کے گلے کے آگے دو آدمی ایک ریستی پیرھ کر بیٹھ گئے اور گیارہ انچ انہوں نے رستی کو اونچا رکھا
جب بھیڑیں وہاں پہنچیں تو پہلے پہلی بھیڑ کو دی پھر دوسری کو دی اور اس کے بعد میری کو دی ۔
دو تین بھیڑوں کے کو دینے کے بعد انہوں نے رستی مثالی مگر ہزار بھیڑ اسی طرح کو دنی چلی گئی ۔
جب بھی کوئی بھیڑ وہاں پہنچتی تو وہ کود کر اس جگہ سے گزرتی ، گویا اپنے خیال کے نتیجہ میں وہ ایسی
اندھی ہو جاتی ہیں کہ دیکھتی نہیں کہ واقعہ کیا ہے ۔ یہی حال قوموں کا نظر آتا ہے جب کوئی قوم غریب
ہوتی ہے مانا تو ان ہوتی ہے ، کمزور ہوتی ہے اور اس کے افراد دولت مند قوموں کو دیکھتے ہیں کہ
انہوں نے بڑے بڑے محلات بنائے ہوئے ہیں ، بڑے بڑے تکلفات کے سامان ان میں موجود ہیں
آٹھ آٹھ دس دس نوکر ایک ایک شخص کے ہیں ، انہوں نے وردیاں پہنی ہوئی ہیں، پیٹیاں باندھی
ہوئی ہیں اور جب وہ گھر کے دروازہ پر پہنچتا ہے تو وہ اسے سلام کر کے بڑی عزت سے بٹھاتے
اور اس کی خدمت کے لئے آگے پیچھے دوڑتے ہیں تو بجائے یہ خیال کرنے کے کہ یہ قوم تباهی کی
طرف جا رہی ہے۔ دیکھنے والا دیکھتا ہے تو کہتا ہے کہ اگر مجھے دولت ملی تو میں بھی اسی طرح کر دونگا ۔
وہ دیکھتا نہیں کہ یہ اس قوم کی موت کی علامت ہے جب قومیں مرنے لگتی ہیں تو اسی طرح کرتی ہیں
اور اگر وہ اس طرح نہ کریں تو مریں کیوں ۔ مگر بجائے اس کے کہ وہ تو بہ کرے اور کہے کہ یہ مہینے
نگے ہیں اور خدا کا شکر کرے کہ اب ان کی گھر کسی پر بیٹھنے کے لئے میری باری آئی ہے وہ اپنی
کی نقل کرنے کا ارادہ کر لیتا ہے اور اس طرح خود بھی تباہ ہو جاتا ہے پہلے انگریزیہ آئے تو وائسرائے

تک کی تنخواہ ہزار روپیہ ہوئی مگر اب ڈپٹی کم تر کی تنخواہ تین ہزار روپیہ ہو گئی تھی ۔ اسی طرح
کستان سے جو سپاہی آئے ان کو صرف تین رو اپنے ہفتہ کے ملتے تھے یعنی بارہ روپے ماہوار
ہمارے ہندوستانی سپاہی کی تنخواہ بعد میں اس سے زیادہ ہو گئی تھی یعنی آج سے پندرہ سولہ
سال پہلے اسے اٹھارہ روپیے با پے ماہوار ملتے تھے۔ مگر وہ چھ ہزار میل سے اپنا وطن چھوڑ کر آتا اور
اسے تین روپے ایک ہفتہ کے ملتے اور وہ بھی کمیشت نہیں بلکہ ایک روپیہ ہفتہ وار ملتان اور
دور دیے سرکاری خزانہ میں جمع رکھے جا۔ جاتے اور کیا جاتا کہ یہ روپیہ اس لئے جمع کیا جا رہا ۔
تا کہ جب تم و
سے
ہے۔
تم واپس جاؤ تو اپنے بیوی بچوں کے لئے لے جاؤ مگر اس وقت ساری دنیا میں انگریز
پھیلتے چلے جاتے تھے۔ ان میں دلیری بھی تھی ، طاقت بھی تھی ہمت بھی تھی۔ مگر جب دولت
آئی اور ترقہ پیدا ہوا تو ان کی تنخواہیں پڑھنی شروع ہوئیں اور یا تو پہلے انگریز گھوڑے پر
سوار ہو کر سارا سارا دن دھوپ میں پھرتا رہتا تھا اور اس کے ماتحت اسے کہتے تھے کہ جنات
کچھ آرام بھی کر لیجئے اور یا پھر ڈاک بنگلے بن گئے جن میں وہ اُترا کرتے ۔ اب سارا دن پیچھے
چل رہے ہیں ۔ برفیں آرہی ہیں۔ شرابیں پی جا رہی میں نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں ہمت نہ رہی۔
اور ہندوستانیوں نے انگریزوں کو پکڑ کر نکال دیا یہ گاندھی جی نے اعلان کیا تھا کہ اگر تم
ساری ہندوستانی اکٹھے ہو جاؤ تو تم ان لو لوگوں کو میرا یہاں سے نکال سکتے ہو اور سمندر
پرے دھکیل سکتے ہو۔ لوگوں نے سمجھا کہ گاندھی جی کوئی معجزہ دکھانے لگے ہیں۔ حالی کا حقیقت
یہ بھی گاندھی جی اپنے ملک کے لوگوں کے متعلق تو سمجھتے ہی تھے کہ وہ نمافل اور شکست میں لیکن
وہ یہ بھی مجھتے تھے کہ انگریز مر چکے ہیں۔ اور اب انکی لاش کو پھینکنا کوئی مشکل کام نہیں ۔ ستم کی لائن
بھی اسی طرح اٹھا کر پھینکی جا سکتی ہے جس طرح ایک کتے کی لاش ۔ گاندھی جی کی ذہانت اور
ہوشیاری یہ تھی کہ وہ یہ سمجھ چکے تھے کہ انگریز اب مر چکا ہے اور نیم جان ہندوستانی بھی ہے
اٹھا کر پر سے پھینک سکتے ہیں۔ چنانچہ دیکھ لو، انگریز کو ہندوستان بنتے ہی اٹھا کر نہیں پھینکا، سیلون
نے بھی اسے پھینکا ، ہر مانے بھی اسے پھن کا ، مصر نے بھی اسے پھینکا ، ایران نے بھی اسے پھینکا،
عراق نے بھی اسے پھینکا ، غرض تمام ممالک کے لوگوں نے اسے اپنے اپنے ملک سے نکال دیا ۔ آخر
سمٹ سمٹا کر وہ انگلستان میں محدود ہو کر رہ جائیں گے۔ اور پھر کچھ مدت کے بعد ممکن ہے ان کی انہیں
ہی حالت ہو جائے جیسے ابتدا میں تھی کہ چمڑے کے تہہ بند باندھا کرتے تھے اور ننگے جسم رہا کرتے تھے ہے
با اگر یہ زمانہ نہ آئے تو اس کے قریب قریب ان کی حالت پہنچ سیائے۔ گاندھی جی کی عقلمندی یہ نہیں
تھی کہ انہوں نے ہندوستانیوں کو زندہ کیا۔ ان کی عقلمندی تھی کہ انہوں نے دیکھ لیا کہ انگریز مریکا
ہے۔ اور اب ذرا سے اتحاد کی ضرورت ہے اگر بیند دوستانی اکٹھے ہو جائیں تو وہ ان کو بڑی آسانی

سے نکال سکتے ہیں مگر اس کے مقابلہ میں اب محمد و وجہ اسی طرف دیے
نوری کے پاس دولت ہے۔ مگر بروس کے پاس دولت نہیں
ہے کہ کہ ساری دنیا کو کھا نا دیں گئے اور وہ لوگ
ملے تو ہمیں کھا۔
کوئی برتری ہے وہ غلطی
کرے گا جو انگریز کرتے رہے ہیں۔
انجریز قائدہ اٹھاتے رہے ہیں۔
حاصل نہیں کرتی۔
لوجد
ری
ہیں کہ ہم اسی طرح ناچیں اسی طرح گائیں اسی طرح شہر میں پہنیں جس طرح پہلی قوم کیا کرتی تھی ۔
اور
پھر خدا اسے تیار
تبروں میں دفن کیا جاتا ہے
ہوگئی یا انتڑیوں میں سے خون آ
یہ ہوتی ہے۔ کہ ان
ان
ت بر خرج کرتے ہیں "
کھانا
مانی
اچھے سے اچھا
ہیں اور رات
ساری علاقه
ہوتا ہے۔ اسی
کا بارہ حرار
الام
کی اور
حضرت ایران
بان ناصر آبا
ہم اسے گنری بھجوائیں گے کٹری والوں سے پوچھو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے لڑکوں کو میر پور خاص
بھجوائیں گے
والوں سے ہو
نرود۔
ہو لیکن ابراہیم جہاں رہتے تھے گو وہ بھی ایک چھوٹا سا قصبہ تھا وں نے اپنے بچے

اس جگہ سے بھی نکال کر وہاں جا کر رکھا جو ایک وادی غیر ذی زرع تھی۔ جہاں نہ کھانے کا کوئی
سامان تھا ، پینے کا کوئی سامان تھا تا کہ اس میں محنت کی عادت پیدا ہو۔ کام کی عادت پیدا ہو۔ قربانی
کی عادت پیدا ہو۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ابراہیم کا اپنے بیٹے کو اس طرح ایک جنگل میں جا کر چھوڑ
دینا گو ظاہر میں اسے اپنے ہاتھوں سے ذبح کرنا تھا مگر ندَينه بدنم عظیم ہم نے ہمیں
کا فدیہ ایک بہت بڑی قربانی کے ذریعہ سے دیدیا ۔ بعض لوگ غلطی سے اس کے یہ معنے کرتے ہیں کہ اللہ
تعالیٰ نے اسمعیل کے بدلے ایک مینڈھا قربان کروا دیا۔ حالانکہ یہاں ذبح عظیم کے الفاظ ہیں
جس کے معنے ہیں بہت بڑی قربانی اور مراد یہ ہے کہ دنیا میں جو بڑی بڑی قومیں سمجھی جاتی تھیں ہم
نے ان کو ابراہیم کی نسل پہ قربان کر دیا۔ بڑے لوگ تختوں پر بیٹھتے ہیں مگر وہ قوم جو بھو کی رہنے
کی عادی ہو جب اس کے غلبہ کا وقت آتا ہے تو وہ بڑی بڑی حکومتوں کا تختہ الٹ دیتی ہے۔ یہ ایک
پیشگوئی تھی جو حقیقی معنوں میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں پوری ہوئی ۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابراہیم نے اپنے بیٹے کو قربان کرنا چاہا اور اس نے ایک ایسی جگہ اسے
پھیڈ کا یہاں نہ کھانا تھا نہ پانی اور جہاں اس کے زندہ رہنے کی کوئی صورت نہیں تھی ۔ ہم نے
اس کی اس قربانی کو دیکھا اور کہا کہ اب اس کے بدلہ میں ایک بہت بڑی قربانی پیش کی جائیگی
چنانچہ دیکھ لو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے زمانہ میں جو اسماعیل کی نسل میں سے
تھے کسی طرح عرب نکلے اور انہوں نے قیصر و کسری کو کاٹ کر رکھ دیا۔ گویا بجائے اس کے کہ سبیل
کی نسل بھر کی مرتی اس نے بڑی بڑی دولتوں اور شانوں والی حکومتوں کو تباہ کر دیا ۔ قومی ترقی
حقیقت ٹڈی دل کی طرح ہوتی ہے ۔ جس طرح ٹڈیاں جنگلوں میں پلتی ہیں ۔ اور جب ان کی غذا
ختم ہو جاتی ہے تو وہ اڑتی ہیں اور بڑے بڑے سر سبز و شاداب کھیتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی
ہیں اسی طرح جو قومیں صحیح اصول پر چلنے والی ہوتی ہیں وہ غربت سے گزارے کرتی ہیں محنت اور
قربانی سے کام لیتی ہیں۔ مگر جب لوگ پھر بھی ان کو جینے نہیں دیتے اور انہیں مارنے کے لئے اٹھتے
ہیں تو اللہ تعالیٰ کا عذاب ظلم کرنے والوں پر نازل ہوتا ہے ۔ اور وہ غریب اور کمزور سمجھے جانے
والے دنیا پر غالب آجاتے ہیں ۔ جب عرب کے لشکر نے ایران پر حملہ کیا تو ایران کے بادشاہ نے اس
نمبر کو شنکر کہا کہ یہ جھوٹی خبر ہے میں کس طرح مان لوں ۔ کہ وہ عرب جس میں ہمارے دس سپاھی بھی
جاتے تو سارے ملک کو آگے لگا لیتے تھے ۔ اس نے ہم پر حملہ کر دیا ہے ۔ لوگوں نے کہا۔ خبر درست
ہے واقعہ میں ہم پر حملہ ہو چکا ہے۔ اس نے کہا۔ اچھا ان کے چند لیڈر بلواؤ ۔ تاکہ میں ان سے خود
بات کروں اور پوچھوں کہ آخر ان کا مقصد کیا ہے ۔ چنانچہ وہ گئے اور صحابہ نے ایک وفد تیار کر کے
بادشاہ کی ملاقات کے ملاقات کیلئے بھیجوا دیا ۔ جب صحابہ کا وفد پہنچا تو بادشاہ نے کہا۔ میں نے سنا ہے کہ تم لوگوں

نے میرے ملک پر حملہ کر دیا ہے۔ میری تو سمجھ میں نہیں آتا کہ تم میں یہ جو رات کسی طرح پیدا ہوئی ۔ تم
وہ جو جو ٹڈیاں کھایا کرتے تھے ، نہ تمہارا کھانا اچھا تھا نہ پینا اچھا تھا ، نہ تمہارا لباس اچھا تھا ۔ تم
ننگے پھر تے تھے ، اخلاق تم میں تھے ہی نہیں ، ماؤں سے تم نکاح کر لیتے تھے۔ تھیں کیا سوجھا کہ تم جمالہ
کے لئے آگئے اگر تم پر غربت کا بہت ہی دور آگیا ہے تو میں تم میں سے ہر افسر کو دو دو اشرفی اور ہر
سپاہی کو ایک ایک اشر فی دینے کے لئے تیار ہوں ۔ تم روپیہ لو اور واپس چلے جاؤ اس زمانہ میں
گو روپیہ کی بڑی قیمت تھی مگر پھر بھی پتہ لگتا ہے کہ اس کی نگاہ میں عربوں کی کیا حیثیت تھی جنوب
کا جو شکر ایران پر حملہ آور ہورہا تھا، اس کی حیثیت ایران کے بادشاہ کے نزدیک یہ تھی کہ وہ
سمجھتا تھا کہ اگر میں ان کو پندرہ پندرہ روپے دے دوں تو یہ واپس جانے کے لئے تیار ہو جاینگے
اب پینتالیس روپے ماہوار اور راشن سپاہی کو ملتا ہے مگر وہ سمجھتا تھا کہ اگر میں انہیں صرف
پندرہ پندرہ روپے بھی دیدوں گا تو یہ واپس چلے جائیں گے اور کہیں گے کہ اچھا اب ہم چلتے
ہیں۔ تو ایران کے بادشاہ کے نزدیک عربوں کی حیثیت اتنی ہی تھی مگر جو اس وفد کے سردار بھنے
انہوں نے کہا تم جو کچھ کہتے ہو ٹھیک ہے ہم ایسے ہی تھے ۔ ڈڈیاں کھاتے تھے مردا رکھاتے تھے،
ماؤں سے نکاح کر لیا کرتے تھے مگر اب اللہ تعالیٰ نے ہم میں اپنا رسول بھیج دیا ہے جس کی وجہ سے
ہماری حالت بدل چکی ہے اور ہم خدا تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق تمہارے ملک پر حملہ آور ہوئے
ہیں۔ بادشاہ کو غصہ آیا، اس نے درباریوں کو حکم دیا کہ مٹی کا ایک بورا لاؤ اور اس کے سر پر رکھو۔
باقی صحابہ کو غصہ آیا کہ یہ ہمارے امیر کی بہتک کرتا ہے مگر وہ ہنس پڑا ۔ اور اس نے کہا انہیں مٹی
کا بورا میرے سر پر رکھنے دو۔ جب انہوں نے مٹی کا بورا اس کے سر پر رکھ دیا۔ تو وہ دربار سے
بھاگے اور انہوں نے بلند آواز سے کہا کہ بادشاہ نے ایران کی زمین اپنے ہاتھ سے ہمارے سپرد کردی
ہے۔ مشرک بڑا وہمی ہوتا ہے، اب تھا تو یہ ایک لطیفہ مگر وہ گھبرا گیا اور اس نے سمجھا کہ یہ تو بڑی
بدشگونی ہوئی چنانچہ اس نے حکم دیا کہ دوڑو اور ان کو پکڑ کر واپس لاؤ۔ مگر غریب لوگ گھوڑے
کی سواری کے بڑے مشاق ہوتے ہیں۔ وہ دربار سے نکلے تو انہوں نے اپنی گھوڑوں کو ایڑیاں لگائیں
اور وہ کہیں سے کہیں نکل گئے ۔ یہ کیفیتیں تھیں صحابہؓ کی ، ، دنیا حیران بھی کہ کہ یہ لوگ کہاں سے آگئے ۔
جس طرح ٹڈی آتی ہے تو اس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ کوئی روس کے میدانوں سے آتی ہے ،
کوئی چین کے میدانوں سے آتی ہے ، کوئی عرب کے میدانوں سے آتی ہے اور وہ سارے علاقہ پر چھا
جاتی ہے ۔ اتنا چھوٹا سا جانور ہوتا ہے مگر اس کے مقابلہ میں لوگ عاجز آجاتے ہیں اور پھر اس کی نسل
میں خدا تعالیٰ نے اتنی بڑھوتی رکھی ہے کہ جہاں بھٹی اور اس نے انڈے دیئے۔ وہیں اگلے سال پھر
ای پیدا ہو جاتی ہے اور فصلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔ یہی علامت بڑھنے والی قوموں کی ہوتی ہے۔

لوگوں کا ایک ایک بچہ ہوتا ہے تو ان کے آٹھ آٹھ ہوتے ہیں۔ غرض قوموں کی ترقی کا راز صرت
کو بانیوں میں ہے۔ مگر بہت سے لوگ اپنی کم ہمتی کی وجہ سے پہلے قدم پر بھی گر جاتے ہیں اور ان کی
لله حالت بالکل ایسی ہی ہو جاتی ہے جیسے
اُڑنے نہ پائے تھے کہ
لیکن جو لوگ قربانیوں کے معیار کو بڑھاتے چلے جاتے ہیں وہ اس زمانہ کو دیکھتے ہیں جبیں ہیں ان کی
قربانیوں کا بدلہ ان کو ہلتا ہے۔ ایران کے بادشاہ نے صحابہ کو صرف ایک ایک پیوند دنیا چاہا مگر جو
صحابہ کو ملا اس کے مقابلہ میں پھیلا پونڈ کی کیا حیثیت تھی ۔
حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کے متعلق آتا ہے کہ جب وہ فوت ہوئے تو بات جود اس
کے کہ وہ اس قدر صدقہ و خیرات کرنے والے تھے کہ سارے عرب میں مشہور تھے پھر بھی ان کے وراء
کو لاکھوں روبہ علم نہ تو اللہ تعالے غلبہ کے موقع پر قوموں کو بہت کچھ دیتا ہے لیکن اصل سوال یہ ہوتا ہے
کہ اس وقت بھی اس کی عادت میں یہ بات داخل ہو کہ اپنے نفس پر خرچ کرنے کی بجائے وہ اس
بروچے کو دین پر پے کرے ، غرباء پر خرچ کر ہے ، صدقہ و خیرات میں دے ۔ یہ تو بے نمک شریعت
کہتی ہے کہ جب تمھیں دولت ملے تو تمہارے جسم اور چہرہ پر بھی اس کے کچھ آتا ہ ہونے چاہئیں
مگر وہ کچھ آثار ہی کہتی ہے یا یہ نہیں کہتی کہ ساری دولت اپنے نفس کے لئے خرچ کرنی شروع
کردو اور اچھے کھانے اور اچھے پینے میں مشغول ہو جاؤ لیکن بیوقوف اور نادان انسان
اس وقت کے آنے سے پہلے پھر جاتا ہے اور اس کی مثال ویسی ہی ہو جاتی ہے جیسے ہمارے
ملک میں مشہور ہے کہ مجھکتے جٹ کٹوری تھی پی پی۔ پانی آپھر یا ہیں
پھیلا ایک کٹوری کی بادشاہوں کی دوستوں کے مقابلہ میں کیا حیثیت ہے۔ مگر وہ صرف
کٹوری ملنے پر ہی اتنا مغرور ہو جاتا ہے کہ کبھی اس گھر میں جاتا ہے اور یہ دکھانے کے لئے کہ ہیں
کے پاس کٹوری ہے وہ ان کے گھڑے سے پانی پینے لگ جاتا ہے کبھی دوسرے گھر میں جاتا ہے
اور کھتا ہے کہ مجھے پیاس لگی ہے اور یہ بتانے کے لئے کہ اس کے پاس کٹوری ہے وہ اس میں ان
کے سامنے پانی پیتا ہے جو قوم اتنے بڑے وعدوں کے ہوتے ہوئے ایران کے بادشاہ کے پونڈ
یا ایک کٹوری پر مرنے لگتی ہے اس کے متعلق کیا امید کی جاسکتی ہے کہ وہ بڑھے گی ۔ وہی قوم
بڑھتی ہے جو خدا تعالے کے وعدوں کو اپنے سامنے رکھتی ہے جو مجھتی ہے کہ ہم نے اخلاق اور
روحانیت کے ساتھ دنیا کو فتح کرنا ہے اور جو لوگ یہ سمجھتے ہیں وہ ویسی ہی قربانی بھی کرتے ہیں
اور ویسی ہی محنت بھی کرتے ہیں ۔ ۔
قة
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جب نیا نیا دعوئی فرمایا تو مولوی بدر بان الدین صاحب

رضی اللہ عنہ جو اہل حدیث میں سے تھے اور ان کے لیڈر تھے ، انہوں نے بھی حضرت مسیح موعود علیہ
الصلوة والسلام کا ذکر سنا۔ شاید انہوں نے براہین کا اشتہار پڑھا یا آریوں اور عیسائیوں
کے خلاف کسی اخبار میں آپ کا مضمون دیکھنا تو ان کے دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ میں خود انہیں جا کر دکھا
آؤں، چنانچہ وہ قادیان پہنچے مگر ان دنوں حضرت مسیح موعود علیہ السلام قادیان میں نہیں تھے
بلکہ کہیں باہر تشریف لے گئے تھے ۔ غالبا یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب حضرت مسیح موعود علیہ
الصلوة و السلام چلہ کے لئے ہوشیار پور تشریف لے گئے تھے وہ قادیان سے ہوشیار پور پہنچے
مگر وہاں پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ آپ سے ملاقات نہیں ہو سکتی کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
نے اپنے ساتھ والوں کو ہدایت دے دی تھی کہ کسی کو اندر نہیں آنے دنیا اور شیخ حامد علی صاحب کو
دروازہ پر بٹھایا ہوا تھا کہ وہ نگرانی رکھیں اور کسی کو اندر نہ آنے دیں ۔ یہ وہاں پہنچے اور انہوں نے منتیں
کیں کہ مجھے ملنے دو مگر انہوں نے نہیں مانا آخر مولوی برہان الدین صاحب نے کہا کہ مجھے صرفند چق
اُٹھا کر ایک دفعہ دیکھ لینے دو۔ اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کروں گا ۔ لیکن حامد علی صاحب نے یہ بات
بھی نہ مانی مگر اللہ تعالے نے چونکہ ان کی خواہش کو پورا کرنا تھا، اس لئے اتفاق ایسا ہوا کہ ایک
وف حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام کو کوئی ضرورت پیشیں آئی اور آپ نے فرمایا میان حامد علی !
تم خلال چیز لے آؤ ۔ وہ اس طرف چلے گئے اور انہیں موقع میسر آگیا ۔ یہ چھیڑی چوری گئے اور انہوں نے
حق اٹھا کر حضرت صاحب کو دیکھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس وقت کچھ لکھ رہے تھے اور جلدی
جلدی کرنے میں ٹہل رہے تھے۔ یہ عام انسان کی نظر میں بہت معمولی بات ہے مگر صاحب عرفان کی نگاہ
میں یہ بڑی بات تھی۔ انہوں نے آپ کو دیکھا اور واپس آگئے لوگوں نے آپ سے پوچھا مولوی صاحب
آپ نے کیا دیکھا ۔ انہوں نے کہا ۔ اس نے بہت دور جانا ہے ۔ یہ کمرے میں بھی تیز تیز چل رہا تھا جس سے
معلوم ہوتا ہے کہ اس نے بڑا کام کرنا ہے شید۔ ہے یہ تو حقیقت یہ ہے کہ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ہے
جس نے جینا ہوتا ہے اس میں جینے کے آثار پائے جاتے ہیں ۔ اور جس نے مرنا ہوتا ہے اس میں مرنے
کے آثار پائے جاتے ہیں ۔ انگریز بھی نہیں سمجھتے تھے کہ ان کو کون نکال سکتا ہے۔ فرانسیسی بھی یہی سمجھتے تھے
کہ ان کو انڈو چائنا سے کون نکال سکتا ہے کیسی زمانہ میں ہسپانیہ والے بھی یہی سمجھتے تھے کہ ان کو
ہسپانیہ سے کون نکال سکتا ہے مسلمان بھی یہی سمجھتے تھے کہ ان کو ہندوستان اور چین وغیرہ
سے کون نکال سکتا ہے مگر آخر کل گئے۔ یہ موت ہے جو ایک کے بعد دوسری قوم پر آئی اور کسی قوم نے
پہلی قوم سے عبرت حاصل نہیں کی۔ انفرادی موت سے بچا نہیں جاسکتا۔ لیکن قوم کی موت سے بچا سے ۔ ان
جانتا ہے اگر وہ زندہ رہنے کی کوشش کرے۔ مگر آج تک کسی قوم نے یہ کوشش نہیں کی جو
جا لیکن قوم موت
بھی آتا ہے وہ فوراً زہر کھانا شروع کر دیتا ہے۔ اور موت کو قبول کر لیتا ہے ۔
والعسل در جولائی شده)

۳۸۴
ہے۔ موہن داس کرم چند گاندھی (۱۸۶۹ - ۱۹۴۸ ر گاندھی (۱۸۶۹ - ۱۹۴۸ ۶ ہندوؤں کے مشہور رہنما اور ہندوستان کی
آزادی کے اولین معمار تھے۔ مہما تھا " کہلاتے اور عدم تشدد کا پرچار کیا کرتے تھے۔
ت
IT EPIC
OF MAN۔ P۔ 139۔ Published by
TIME-LIFE
International ( Nederland, 1963۔
LUOKING AT HISTORY" Britain from Cavemen to the present day۔
by R۔J۔ unstrad۔ P۔ 24
۱۰۸ ۱۳
سه ابراهیم ۱۴ : ۳۸ كو الصفت
تار
تاریخ کامل ابن اثیر ۳۵ ، تاریخ طبری ، البدایہ و النہا یہ ابن کثیر ہے
دیوان غالب 120 مطبوعہ مکتبہ جدید لاہور
که - اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد ۳ ص ۳۱
ہے ۔ اس سے کسی کی کم ظرفی اور کمینگی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے، فرہنگ آصفیہ جلد اول ما زیر لفظ اوچھا،
2 - حضرت مولوی برهان الدین صاحب رضی اللہ عنہ (۱۸۳۰ - ۲۱۹۰۵) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے
جلیل القدر صحابی تھے انشائ میں سبعیت کی۔ اس سے قبل اہل حدیث کے پور جوش مبلغ تھے قبول احمدیت
کے بعد ایمان اور اخلاص میں اتنی ترقی کی کہ عبد الله احمدیت کے شہر ٹھرے۔ (تاریخ احمدیت ہے)
نه - حضرت حافظ شیخ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ روفات ۱۹۱۹ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے
قدیم صحابہ اور مخلص خدام میں سے تھے ۔ ان کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو۔ اصحاب احمد بلید ۱۳
حضور رضی اللہ عنہ کی اپنی روایت ہی کافی ہے۔ اس کیلئے کسی حوالہ کی ضرورت نہیں۔
- فرہنگ آصفیہ جلد چہارم ملا

آج 10 میں سے 10 باقی