سورة فاتحہ کے وسیع مضامین کا تذکرہ اور بیوت الحمد سکیم کا اعلان
حصہ 2
خطبات طاہر جلد اول
250
خطبه جمعه ۲۹ اکتوبر ۱۹۸۲ء
ابھی صدر صاحب مجلس خدام الاحمدیہ نے مجلس خدام الاحمدیہ کی طرف سے آ سے ایک لاکھ روپیہ
اس مد میں پیش فرمایا ہے جزاھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء لیکن یہ میں وضاحت کر دوں کہ اس لیے
انہوں نے خدام میں الگ چندہ کی کوئی تحریک نہیں کرنی۔ مرکزی فنڈ سے بچت کے طور پر اگر وہ یہ رقم
پیش کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ اپنے اس وعدہ پر نظر ثانی کر لیں۔
روزنامه الفضل ربوه ۲۷ نومبر ۱۹۸۲ء)
آج 10 میں سے 10 باقی